Skip to playerSkip to main content
✨ Welcome to our channel ✨

🌙 Here you will find inspiring lectures of Dr. Zakir Naik — the world-renowned Islamic scholar known for his deep knowledge of Islam, Quran, Hadith & Comparative Religion.

⭐ Discover logical answers, dawah talks & motivational speeches that clear misconceptions and spread the true message of Islam.
⭐ Dr. Zakir Naik’s lectures have guided millions worldwide towards peace & knowledge.

📌 Don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 for more authentic Islamic content.

🌟 Stay connected, strengthen your Imaan, and enlighten your soul with the light of Islam 🌟

#ZakirNaik #IslamicLectures #Islam #Quran #Hadith #PeaceTV #IslamicVideos #ComparativeReligion #Dawah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00There is a lot of good news that is the natural light.
00:03...
00:03...
00:05...
00:06...
00:08...
00:09...
00:10...
00:20...
00:21...
00:22...
00:24...
00:25...
00:28...
00:28...
00:29so you're a pyran a pyr kyan se kar liya
00:31yeh is qisam ke jhootay kis sonen
00:34wo dinn ka huliyah beghaadu
00:37dinn ki shakal beghaadu
00:38ee kya pyran ho ta sare manen naya
00:43allah dain waliyan da koi inkar hai bhala
00:47her pyr sahab da kota ya allah kolho
00:50and wichu laya ke dhe den da
00:51ee ptr korn deta hai
00:53on sam jahe pyr hi deta hai
00:54pyr jaghi ptr dhe me ya
00:56ہمارے چینل ایج و افیشل کو سبسکرائب کریں
01:00اور نئی اپ ڈیٹس کیلئے
01:01گھنٹی کے بھرن کو ضرور دبائیں
01:02اور صورت فاتحہ کا خلاصہ
01:05ایاکا نعبد و ایاکا نستعین
01:07یا اللہ صرف تیری بندگی
01:09یا اللہ صرف تجھ سے مدد
01:12ایاکا
01:16سارے طرفوں سے
01:19فیضہ
01:20و اذا سألت فسأل اللہ
01:23و اذا استعنت فستعن باللہ
01:25ایاکا
01:27کہ یا اللہ صرف تیری بندگی
01:29اور یا اللہ صرف تجھ سے مانگنا
01:32تیری آگے جولی بھر
01:34دنیا بھی اسی سے مانگنی ہے
01:36اور آخرت بھی اسی سے مانگنی ہے
01:39اللہ کہے
01:40اللہ نے ہمیں دنیا پہلے سکھائی
01:42آخرت وعد میں سکھائی
01:43ربنا آتینا فی الدنیا حسنتا
01:47فی الاخرہ حسنتا
01:49وقینا ذا بنا
01:50تو سارے آسمانی کتابوں کا خلاصہ
01:53یہ ایک جملہ ہے
01:55ایاکا نعبد
01:56اور بندگی
01:58صرف نماز نہیں
02:00بلکہ
02:00پوری زندگی
02:02اللہ کی چاہت میں
02:04گم ہو جائے
02:06ڈھل جائے
02:07اور
02:08ہر ہر ضرورت میں
02:11اللہ اس کی طرف ہاتھ اٹھے
02:12مخلوق کی طرف
02:14ہاتھ
02:15ایک اتہ ایک دوسرے کی مدد کے لئے
02:17اپنا ٹرکٹر دینا
02:19یار میری
02:20ہمارے
02:21ہم نے اپنی مثال دینی
02:23جب وہ ایک دم
02:24زمین تیار کرنے کا وقت آتا ہے
02:26تو وہ
02:27تین ٹرکٹر بھی کافی نہیں ہوتے
02:29تو
02:29ہم کہتے ہیں
02:30جی ذرا اپنے ٹرکٹر بھیج دینا
02:32ایک ہی دن میں
02:33ہماری زمین ساری
02:34تیار ہو جائے
02:35یہ
02:36ایک دوسرے کی
02:37امداد باہمی ہے
02:39مدد
02:41جہاں انسان
02:42بے بس ہے
02:43صرف اللہ ہی کر سکتا ہے
02:45ان چیزوں میں
02:46اللہ کے سامنے چھولی پھیلانا
02:48اسی کو پکارنا
02:50اسی کے آگے ہاتھ پھیلانا
02:51اور اسی کے آگے سر جکانا
02:53تو صورت فاتحہ کو
02:56مجھے کوئی یاد پڑھتا ہے
02:58ایک دفعہ میں
02:58کہیں پڑھا تھا
03:01کہ اللہ اپنی ذات کو
03:02اتنے خوبصورت انداز میں بیان کرتا ہے
03:05الحمدللہ رب العالم
03:08الرحمن الرحیم
03:11مالک یوم الدین
03:12یہ تو غیب
03:13سیغے کے ساتھ بات ہو رہی
03:16لیکن اللہ اپنی ذات کو
03:18اس قدر خوبصورت انداز میں بیان کرتا ہے
03:21کہ ان چار لفظوں میں
03:23اللہ سامنے آ جاتا ہے
03:24تو سننے والا
03:26اللہ کو سامنے دیکھ کر کہتا ہے
03:28ایاک نعبد
03:30تیری ہی بندگی کرتے ہیں
03:33و ایاک نستعین
03:35تجھے سے مانگتے ہیں
03:37چونکہ اللہ کو
03:39دینے کے لئے کہیں سے مانگنا نہیں پڑتا
03:41تو میں تھا گاؤں میں
03:44تو ایک ہمارا
03:47رشتہ دار
03:47برادر ہی
03:48رشتہ دار ہوں برادر ہی
03:50اور میں نے
03:51سب سے دوستی لگا کر رکھ
03:53سب سے ملتا ہوں
03:56مجھے کہنے لے کہ
03:58تارک میاں
03:58بندہ تو بڑا چنگ آئیں
04:01اور تو وابیہ نار رال گئیں
04:03کیا
04:08وابی کون ہوں دے
04:11ایک جوڑے پیرانو نہیں من دے
04:14ایک ہی پیرانو تا سارے منینے
04:17اللہ دے ولیاں دا کوئی انکار ہے بھلا
04:21ہاں اے آنے ہیں بھے
04:23پیر پتھر نہیں دے سکتا
04:25تو پیر دعا دے سکتا
04:28پتھر تو اللہ دیندہ ہے
04:29کہ ایت اگل
04:30ہر پیر صاحب دا کوٹا ہے
04:33اللہ کو لوں
04:33اندھو چلائے کہ دے دیندہ
04:35سمجھو
04:36ہر پیر صاحب کا کوٹا ہے
04:41اس کوٹے میں سے اللہ سے لے کر دے دیتا ہے
04:44علم باج کرے فقیری کافر مرے دیوانا ہو
04:54سائسے وریاں کرے عبادت
04:56قلو اللہ تو رے بگانا ہو
04:58سلطان باہو رحمت اللہ علیہ کے
05:01دو بول ہیں
05:02تو
05:05ابراہیم علیہ السلام نے
05:09آگ میں جاتے ہوئے جبریل اور
05:11ہوا کے فرشتوں کو کہا دیتا
05:14اما الیک فلا
05:15و اما الاللہ فنعم
05:18ایاک نعبد و ایاک نستعین
05:21اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کو
05:23اس خوبصورت انداز میں پیش کیا
05:25کہ جیسے جیسے ہم اللہ کو دیکھ کر
05:27کہہ رہے ہیں
05:27ایاک نعبد و ایاک نستعین
05:31یا اللہ صرف تیری بندگی کریں گے
05:33یہ سر اور کئی نہیں چکے
05:34اور یا اللہ صرف
05:37تجھ سے مانگیں گے اور کسی سے نہیں
05:39مانگیں گے
05:41قرآن وہ میں نے پہلے
05:43ایک مثال سے بتا دیا
05:44یہ استعانت بالغیر نہیں ہے
05:46مجھے کرز آئی ہے
05:48مجھے ایک لاکھ روپیہ دے دیں
05:49یہ مذہب
05:50یہ اس میں نہیں آتا ہے
05:53میرے نبی کرزہ اٹھاتے تھے
05:55میرے نبی نے جنگ کے لیے
05:57تلوار اٹھائی
05:58زرہ پہنی
05:58اسباب کی دنیا ہے
06:00اسباب کا اختیار کرنا
06:01اور چیز ہے
06:02اور جن چیزوں میں
06:04اللہ کے سوا کوئی کرنے والا نہیں
06:06وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلا دینا
06:07اگر ہم لئیا گئے
06:10تو وہاں
06:12ایک پیر جگی گدی تھی
06:13تو ان کے پیر صاحب سے ملاقات کی
06:16انہیں بہت محبت کی
06:17تو ہم فاتحہ پڑھنے گئے
06:19تو وہاں انپڑا عورتیں بیٹھیں
06:21پیر جگی پتر دے میں آ
06:23پیر جگی پتر دے میں آ
06:27اللہ ان کو معاف کر دے گا
06:28ان کو پتا ہی کوئی نہیں ہے
06:30کہ پتر کون دیتا ہے
06:31وہ سمجھے پیر ہی دیتا ہے
06:33پیر جگی پتر دے میں آ
06:34تو
06:36استعانت صرف اللہ سے
06:41اگر آپ نماز کی عادت ڈال لو نا
06:44آپ پڑھتے ہو
06:45لیکن
06:46ہر حاجت میں مسلحے پہ آ جاؤ
06:49پھر آپ کو یہ کنستائین کا مزاہ
06:52اپنی حاجت نماز کے ذریعے
06:55اللہ کے سامنے رکھو
06:56ایک بددو
06:58تواف کر رہا تھا
07:00یا اللہ تجھے پتا ہے نا
07:01میں بھی بھوکا ہوں
07:03اور میری اونٹنی بھی بھوکی ہے
07:05اور مجھے کھانے کو
07:08میرے بچے بھی بھوکے
07:09اور میں بھی بھوکے
07:11ایک آدمی ساتھ سن جا تھا
07:14تو اس نے جلدی سے اپنے
07:15تھیلی نکالی
07:16جرہموں کی
07:17کہ میرے بھائی قبول فرما
07:19کہ پیچھے اٹھ
07:20تو اس سے لینا ہوتا
07:22تو اس کے گھر میں آتا
07:23جس کے گھر آیا ہوں
07:24اسی سے لینا چل چل
07:25مجھے نہیں چاہیے
07:27وہ تواف سے فارغ ہوئے
07:29تو اعلان ہوا
07:30فلان ابن فلان کہاں ہے
07:32تو یہ خود تھے
07:35کہا جی میں ہوں
07:36کہا آپ کے چچا کا انتقال ہوا ہے
07:40تو انہوں نے
07:41اپنی ساری وراست
07:42آپ کے نام کر دی ہے
07:44چونکہ ان کی اولاد
07:45کوئی نہیں تھی
07:46تو ایک منٹ میں
07:48اللہ تعالی نے قبول فرمائی
07:49ہشام بن عبد الملک
07:52اور
07:52سالم بن عبداللہ
07:54بن عمر
07:55بیت اللہ
07:55کا تواف فرما رہی
07:56تو ہشام نے کہا
07:58سالم کوئی ضرورت
08:00تو بتاؤ
08:01تو وہ کہنے لگے
08:02اللہ کی گھر میں
08:03ہو کر
08:03میں اللہ کو نہ بتاؤں
08:05تمہیں بتاؤں
08:05کتنے شرم کی بات
08:07تو ہشام چھپ ہو گیا
08:09ہشام بادشاہ تھا
08:11بنو امیہ کا
08:12تو جب
08:13دونوں باہر نکلے
08:17تو ہشام نے کہا
08:19اچھا اب تو بولی ہے
08:20کوئی ضرورت بتائیں
08:21تو
08:22سالم بن عبداللہ
08:23بن عمر
08:24حضرت عمر کے پوتے
08:25کہنے لگے
08:26کیا بتاؤں
08:27دنیا کی
08:28یا آخرت کی
08:29وہ کہنے لگا
08:30دنیا کی بتاؤ
08:31آخرت کی
08:32میں کیا پوری کروں گا
08:34تو وہ کہنے لگے
08:34دنیا تو کبھی
08:35اللہ سے نہیں مانگی
08:36تو اس سے کیا مانگی
08:37ما سالتو من یملکہا
08:41فکیف من اللہ یملکہا
08:43جو دنیا کا شہنشاہ ہے
08:44دنیا تو اس سے کبھی نہیں مانگی
08:46تم سے کیا مانگی
08:47تو میرے عزیزو
08:50سارے قرآن کا خلاصہ
08:52یہ دو لفظ ہیں
08:53ایا کناب
08:54امت اللہ کے سامنے
08:57سر جھکا تھا
08:59ہر حرام چھوڑ دے
09:00ہر حلال پہ آج ہے
09:03بندگی صرف نماز نہیں ہے
09:05بازار کی بندگی کیا ہے
09:07سچائی
09:07نابطول
09:10کا پورا ہونا
09:12وعدے کو وفا کرنا
09:14کھوٹ ملاوٹ سے بچنا
09:17یہ بازار کی عبادت ہے
09:19اقتدار کی عبادت کیا ہے
09:26ظلم سے بچنا
09:28اپنی طاقت سے کسی پہ ظلم نہ کرنا
09:31انصاف کو ہاتھ سے نہ جانے دینا
09:34وقالت کی عدالت کی عبادت کیا ہے
09:38ظالم کا ساتھ نہ دینا
09:40سیاست کی عبادت کیا ہے
09:43دنیاوی مفاد نہ اٹھانا
09:46حالکہ قومی مفاد کے لیے
09:48اپنے آپ کو پیش کرنا
09:49گھر کی بندگی کیا ہے
09:52ماں باپ ہیں
09:53تو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بننا
09:54بیوی ہے
09:55تو اس کے دامن کو خوشیوں سے بھرنا
09:58اولاد ہے
09:59تو ان کو ایسی محبت دینا
10:01جیسے میرے نبی حسنین کو دے کر گئے تھے
10:03یہ اس طرح عبادت پھیلی ہوئی ہے
10:05بین بھائی ہیں
10:07تو ان کے ساتھ شیر و شکر ہو کے رہنا
10:09ان کی کمیہ زیادتیوں سے درگزر کرنا
10:12یہ ایہ کا نعبدو ہے
10:14صرف نماز کے اندر نہیں ہے ایہ کا نعبدو
10:17بلکہ پوری زندگی ایہ کا نعبدو ہے
10:20کہ میں کہا کرتا ہوں
10:22سچائی دیانت دیری اور انصاف
10:25یہ تین چیزیں اگر آپ کے اور میرے اندر ہیں
10:28تو ہماری پوری زندگی عبادت بن جائے گی
10:30پوری زندگی بندگی بن جائے گی
10:33وَإِيَّاكَ نَسْتَعِي
10:34جب اس کے سامنے سر جھکاؤ گے
10:37پھر ہاتھ اٹھاؤ گے تو مذہب ہی آئے گی
10:39مانگنے کا بھی اس کے دینے کا بھی
10:42اس کو کون سا کئی سے لینا پڑتا ہے جو وہ
10:45نباط بن یزید نخی رحمت اللہ لے
10:48تابعین میں سے ہیں
10:50اللہ کے راستے میں جا رہے تھے
10:51گدہ مر گیا
10:52تو نیچے اتر کے دو نفل پڑھ کے کہن لے گا
10:55یا اللہ تو تو بینعاز ہے
10:56تجھ تو کسی چیز کی ضرورت نہیں
10:59اور میں تو مسافر ہوں
11:00مجھے اس کی ضرورت ہے
11:01اسے زندہ کر
11:02اور ایک چھڑی ماری
11:04کم بیزن اللہ
11:05گدہ اشل کے کھڑا ہو
11:07اور امام شعبی
11:10شعفینی شعبی فرماتے ہیں
11:12کہ میں نے اس گدہ
11:14میں آج تھوڑا سا مخدوم صاحبان کو
11:17ان کے خاندان کا تعارف کروانا چاہتا ہوں
11:20بہت ساری قریش قوم بیٹھی ہوئی ہے
11:26سب سے پہلا تعارف تو یہ ہے
11:29کہ ہم صحو خاندان
11:31شیخ الاسلام
11:33بہاودین زکریہ رحمت اللہ لے کے
11:37ہاتھوں اسلام لائے
11:38ہم پرتھوی راج کی اولاد ہیں
11:44یہ حاشم کی اولاد
11:46ہمارے اباؤ اجداد
11:49شعب الدین غوری سے شکست تکھانے کے بعد
11:54اس وقت پرتھوی راج کا
11:57بہت بڑا علاقہ تھا
12:02تو وہ خاندان ان کا منتشر ہوا
12:05پھیلتے بکھرتے کوئی سندھ میں گئے
12:09کوئی پنجاب میں گئے
12:10کوئی کہیں گئے
12:12ایک شاہ تلمبے میں آئی
12:14شیر شاہ سوری کے زمانے میں
12:20جو سولویں صدی ہے
12:21اس میں تلمبے پر سہوں کی حکومت
12:25لیکن وہ اس وقت مسلمان ہو چکے تھے
12:29یہ تو میرا تھوڑا سا تعارف
12:32ان کا تعارف تھوڑا سا لمبا ہے
12:36کہ مجھے محمد مصطفیٰ سے بات شروع کرنے پڑے
12:39بھی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
12:41ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے پوچھا
12:48یا رسول اللہ
12:51مطا وجبت لکن نبوہ
12:53یا رسول اللہ آپ نبی کب بنے تھے
12:57سوکھا جواب ہے
13:00ابو حریرہ چالی سال دیو مرش بڑے ہیں
13:03کتابی جواب میں آپ کو بتاتا ہوں
13:07چالی سال
13:09چھے مئینے دست
13:11اکی رمضان
13:14لیکن میرے نبی کا جواب سنو
13:17ابو حریرہ
13:20کنت نبی
13:22وین آدم
13:24بین الروح والجسد
13:28ابو حریرہ
13:30ابھی آدم
13:31کا وجود نہیں تھا
13:34اور میں نبی بن چکا تھا
13:35اچھا
13:38اس سے
13:39اس کے ساتھ
13:41ایک اور حدیث سناتا ہوں
13:43آپ نے فرمایا
13:46اللہ تعالی نے
13:47پیدائش کائنات سے
13:49ہزار سال پہلے
13:50پیدائش کائنات
13:52نہ ارش
13:53نہ فرش
13:54نہ کلم
13:55نہ کرسی
13:56نہ زمین
13:57نہ اسمان
13:58نہ پانی
13:59نہ چند
14:00نہ تاریل
14:00نہ جبریل
14:01نہ مکیل
14:02نہ اسرائیل
14:03نہ اسرفیل
14:04نہ مشرق
14:05نہ مغرب
14:05نہ شمال
14:06نہ جنوب
14:07نہ پتھر
14:08نہ پہاڑ
14:08نہ ہوا
14:09نہ اگر
14:10نہ رشنی
14:11صرف اللہ
14:12ہزار سال
14:15ایک روایت
14:17دوسری روایت
14:18دو ہزار سال
14:19اللہ تعالی نے
14:22سورہ یاسین کی
14:24تلاوت فرمائی
14:26ان پہلے
14:27ایک حدیث میں
14:27بھور دستان
14:28تاکہ تونوں
14:29فر اداز
14:31سید طاقت
14:31دا پتہ لکس
14:32آپ نے فرمایا
14:34اِنَّ لِي عِنْدَ اللَّهِ عَشْرَةَ اَصْبَا
14:37میرے رب میں
14:39میرے دست نام
14:40رکھیں
14:40انا محمد
14:42وَأَحْمَدْ
14:44وَالْمَاحِ
14:45وَالْحَاشِرَ
14:46وَالْعَاقِبِ
14:48وَالْفَاتِحِ
14:49وَالْخَاتِمِ
14:50وَأَبُ الْقَاسِمِ
14:52وَطَاهَا
14:54وَيَاسِينَ
14:55انہوں تُسی سارے بولو
14:56یاسین
14:57یاسین کندہ نہ آئیں
14:59اللہ نے رکھیا ہے
15:01کندہ اپنے
15:02نبی دا
15:03ٹھیک ہوگی گل
15:04اچھا
15:06پہلی حدیث کی سنائی
15:09کہ ابھی آدم
15:10کا نشان بھی نہیں تھا
15:13اور میں نبی بن گیا تھا
15:14دوسری حدیث کی سنائی
15:17کہ ہزار یا دو ہزار سال
15:20پیدائش کائنات تو پہلے
15:22اللہ تعالیٰ نے
15:25سورہ یاسین پڑھی
15:26وَيَاسِينَ
15:28سُنو ذرا
15:29یاسین نو قرآن دا دل لاکھیا جاندہ ہے
15:31یاسین
15:34وَالْقُرْآنِ
15:36الْحَكِيمِ
15:37اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
15:41دو ہزار سال پہلے
15:43اللہ تعالیٰ کہہ رہا ہے
15:44یاسین
15:45مجھے قسم میں ہے
15:46قرآن کی
15:47آپ میرے رسول ہیں
15:49آپ
15:52وہاں کہا جاتا ہے
15:55جہاں لوگ
15:56جیسے آپ لوگ بیٹھو میں کروں
15:57آپ لوگ
15:58تو کوئی حسنی کو وجود مل چکا ہے
16:01جس سے
16:02اللہ تعالیٰ کہہ رہا ہے
16:04آپ میرے رسول ہیں
16:06على صراط مستقیم
16:09اللہ تعالیٰ نے
16:12اللہ کے نبی نے فرمایا
16:14اللہ نے ساری آدم کی نسل کو دیکھ کر
16:18اس میں سے عربوں کو چھانٹا
16:20پھر عرب کی نسل میں سے
16:23اللہ تعالیٰ نے
16:24مذر کو چھانٹا
16:25پھر مذر کی نسل میں
16:28اللہ نے قریش کو چھانٹا
16:30پھر قریش کی نسل میں
16:32اللہ نے حاشم کو چھانٹا
16:34اور حاشم کی نسل میں
16:36اللہ نے میرا انتخاب فرمایا
16:39اچھا مجھے ایک فضیلت حاصل ہے
16:45میری ماں بھی مخدوم صاحب پہ خاندان سے
16:48مخدوم
16:50بہاودین زکریہ رحمت اللہ کے ساتھ بیٹے تھے
16:56یہ صدر الدین کی اولاد بیٹھے ہیں
16:58ساڑھی ماں کی سے اور دی پڑھ دی دی
17:02اچھا وہ ہمارے جو نانکیں ہیں
17:06وہ کہتے تھے ہم حاشم قریشی ہیں
17:09یہ صرف آپ میں آپ کو قریشی کہتے ہیں
17:11تو میں نے اس کی جستجو
17:14کہ ایمی تگل نہیں بڑھ جاندی
17:17صدیان تو حاشم قریش
17:18انہوں نے پتہ ہی کوئی نہیں ہے
17:19کہ ڈے وڑے بندے ہیں
17:20میں انہوں نے دسی جانا
17:22اس کالی وزیر بن کے خوش ہوئے بیٹھے ہیں
17:25پہلے تھوڑا سا تعرف کر
17:33شاہ رکنِ عالم فرماتے ہیں
17:35کہ محمد بن قاسم کے لشکر کے ساتھ
17:40ہمارا خاندان
17:41جہاد میں شرکت کے لیے
17:44سندھ آیا
17:46سندھ کا جو اس وقت
17:50فتح کے بعد
17:51مسلمانوں نے
17:53جو کیپیٹل بنایا
17:54وہ منصورہ
17:56سانگڑ کے پاس
17:58کوئی سندھی بیٹھا ہو تو
17:59اس کو
18:00کہتا کہ سانگڑ کے پاس
18:02کھنڈر ہیں
18:03میں سپیشل گیا
18:05ایتھو
18:06منصورہ وکھنواست
18:09وہاں مسجد کے
18:12آثارتیں وہاں
18:14میں نے دو نفل پڑے
18:14میرے خیالے چاہت
18:15صدی آباد
18:16کسے اچھے سجدہ دیتا ہوئے گا
18:18مسلمانوں نے
18:20منصورہ کو
18:21سندھ کا
18:22دار الحکومت بنایا
18:24دریائے سندھ آتا تھا
18:26اور ایسے
18:27ڈیلٹا بناتا تھا
18:29ڈیلٹا تھا
18:30مطلب ہوں تھا
18:30میں ہیک شاہ
18:31عیدے گئی
18:32ہیک عیدے گئی
18:33اگوہ کے رال گئی
18:34اجڑی ویچھے جا گیا
18:35انہوں ڈیلٹا آن دیں
18:36چھوٹی ہوئے تھا
18:37وڑی ہوئے تھا
18:38جزیرہ
18:39یہ ڈیلٹا تھا
18:40منصورہ
18:41اس پر
18:42مخلوم صاحب کے
18:43خاندان کو
18:44حکومت دی گئی
18:46محمد ابن قاسم کی طرف سے
18:48پھر
18:51ایک فرقہ گزرا ہے
18:57کرامتہ
19:00کرامتہ حمدان
19:03بن اشحاس قرمت
19:04قرمتہ نے
19:05چھوٹی ٹانگالا
19:06ڈنگی ٹانگالا
19:08اس نے
19:11نماز ماف کر دی
19:12شراب حلال کر دی
19:13زنا حلال کر دیا
19:15تو صرف نام کے
19:16مسلمان تھے
19:18ویسے وہ
19:18نون مسلم تھے
19:20انہوں نے
19:20منصورہ پہ
19:21قبضہ کیا
19:22اور ان کو
19:24نکالا
19:24تو
19:26خاجہ بہدین
19:27زکریہ
19:28رحمت اللہ
19:29علیہ کے
19:29جو آبا تھے
19:31وہ خارزم
19:32ہجرت کر گیا
19:33جب
19:39محمود غزنوی
19:40ملتان پر آیا
19:41حملہ کرنے
19:43تو
19:44وَجِهُ الدِّينِ
19:48وَالِدِ
19:50كَمَالُ الدِّينِ
19:51دَادَا
19:52جَلَالُ الدِّينِ
19:53پَرْدَادَا
19:55شَمْسُ الدِّينِ
19:57نصف سُنا
19:59بَحَوُ الدِّينِ
20:02وَجِهُ الدِّينِ
20:04کَمَالُ الدِّينِ
20:06كَمَالُ الدِّينِ
20:08جَلَالُ الدِّينِ
20:10حُسَيْنِ
20:12عَبْدُ اللَّهِ
20:14مُطْرِف
20:15مُطْرِف
20:16خُزَيْمَ
20:20حَازِمِ
20:22اِنَّا ہَن سرکار دے نصف دے
20:25تو ساگو اپنا دی ہوتا ہوئے میں یاد کر لیسا
20:28حازِم
20:31تاج الدِّين
20:32عبد الرحیم
20:34عبد الرحمن
20:35حبار
20:36رضی اللہ عنہ
20:38صحابی آگئے
20:39بن اسود
20:41بن حاشم
20:42مقدوم تھا تو حاشم
20:45تو حالِ قریشی
20:47یہاں کی رکھیں دیں صرف
20:48میں نے ایک گریڈ آپ کو
20:49اپ دے دیا ہے
20:50کیونکہ میری زندگی تو پڑھنے پڑھانے میں گزری ہے
20:54تو
20:56مجھے اس کی جستجو تھی
20:59کہ میری ماں
21:00بیٹا سی
21:01جڑینہ
21:02اسی ہائیں
21:03حاشمِ قریشی
21:04میں کہا
21:04امہ جڑی تاریخ دوئی ہے نا
21:06او دی جہور
21:07دوسرا نصف بھی بتاتا ہوں
21:09حبار
21:10بن اسود
21:12بن مطلب
21:13بن اسد
21:15بن عبدالعزہ
21:17بن قسی
21:18وہاں بھی جاکہ
21:19اللہ کا نبی سے مل جاتا ہے
21:21لیکن یہ جو میں نے بتایا ہے
21:23نصف نامہ
21:25حاشم کا
21:25یہ خاجہ محمد حسن بخش قریشی
21:29جو حضرتِ عالی مقام کے
21:32اٹھائیس میں خلیفہ تھے
21:34اٹھائیس میں خلیفہ
21:36دیکھو
21:38سانو اسلام میں لیائس کرو
21:41ساڑھے میرا سیام دین
21:43میاں لبا جی خیر
21:44میاں گانا
21:46میاں جانا
21:47ساڑھی نسل پیڑی پڑھ دین دین
21:48اسی ہزار دو ہزار دین دین
21:50انسان اسلام دیتا ہے
21:52اسی ساری پیڑی دین دین سنا آتی ہے
21:54حبار
21:55بن اسود
21:57بن حاشم
21:58حاشم پہ آکے
22:00کٹھے ہو گئے
22:02یہ بنو حاشم ہیں
22:04ہم میرے نبی کی اولاد کا
22:06اس سے علا مقام ہے جو سادات ہیں
22:08لیکن یہ اس سے کوئی کم نہیں ہے
22:11میں ان سارے قریشی صاحبان کو
22:13یاد دلانا چاہتا ہوں
22:15کہ آپ لوگ کتنے عظیم خاندان سے ہیں
22:20تھوڑا سا میں سیرت بتاؤں گا
22:23ان کے جدیادہ
22:24خوارزم سے جب
22:29محمود غز نبی ملتان آیا
22:32تو حضرت کے
22:35پردادہ جلال الدین ساتھ آئے
22:39ان کو لے کر آئے
22:42جب انہیں ملتان خطہ کیا
22:45تو جلال الدین رحمت اللہ علیکو
22:47کروڑ لال عیسن کا قاضی مقرر کیا
22:51سنگ
22:52بٹھی کرتا
22:53وہاں ان کی وفات کے بعد
22:58کمال الدین قاضی بنے
23:01ان کی وفات کے بعد
23:04وجیہ الدین قاضی بنے
23:06ان سے پیدا ہوئے
23:09شمس الاسلام
23:10شیخ الاسلام
23:12حجت الاسلام
23:14محمد زکریہ
23:16اُرْفْ بَحَوْدِّينَ
23:18تَعِسَ عَبْدُ الدِّيْنَارِ وَعَبْدُ الدِّرْحَمْ وَعَبْدُ الْقَطِیفَةَ
23:25تَعِسَ وَانْتَكَسْ وَإِذَا شِيْكَ فَلَنْ تُقْشِ
23:29اِنْ اُعْتِعَرَضِيَ وَاِلَّمْ يُعْتَ سَخِطَ
23:33اب نے فرمایا
23:35دینار کا چہنے والا
23:40دینار کا غلام چاہت تو سب کی ہے
23:43سونے کا غلام حلاق ہو جائے
23:47چاندی کا غلام حلاق ہو جائے
23:50اللہ نے کائناتی معیشت کو
23:53ایکانومی کو سونے چاندی کے گرد گمائے ہے
23:55یہ اللہ کے اپنی قدرت ہے
23:57تو اب یہ انتہا پسندی آ رہی ہے
24:03جس نے
24:03آپ نے کہا حلاق ہو جائے
24:07تاعصہ
24:07کون
24:08عبد الدینار
24:10سونے کا غلام
24:11چاندی کا غلام
24:13اور
24:15زیب و زینت کا غلام
24:17اسیسریز کا غلام
24:19کہ حلال رزق میں ایسی نہیں مل رہا
24:23تو چلو کوئی ڈنڈی مار لو
24:25کوئی رشوت لے لو
24:26کوئی جھوٹ بول کے سودا بیچ لو یہ ہے
24:30تو اس کے لئے آپ نے بدعا فرمائی
24:33یہ بخاری شریف کی روایت ہے
24:35آپ رحمت اللہ علیہ عالمین ہو کر
24:38آپ بدعا فرما رہے ہیں
24:40کہ ایسے لوگ
24:41چونکہ یہ لوگ
24:42جب دنیا میں جاتے ہیں
24:45تو اوروں کے حقوق مارتے ہیں
24:46اوروں جو رشوت لیتا ہے
24:49وہ رشوت دینے والا پتہ نہیں
24:51کہ ان مشکلوں سے اپنے کام کے لئے پہنچا ہوتا ہے
24:54جس کو یہ دھوکہ دے کے مال بیچ دیتا ہے
24:56وہ پتہ نہیں کتنی مشکلوں سے پیسہ بنا کے مال لینے آتا ہے
25:00اس کو یہ دو نمبر ٹکا دیتا ہے
25:02اس لئے ان کے لئے بدعا فرمائی
25:04کہ یہ معاشرے کے لئے ناسور لوگ ہیں
25:07چاہے یہ کتنے ہی نامور ہوں
25:11لیکن یہ معاشرے کے لئے
25:12ایک عذاب ہیں
25:14ایک مصیبت ہیں
25:15تو دنیا میں بھی چلو
25:18تو درمیانہ راستہ اختیار کرو
25:20اتنے نہ کھب جاؤ میرے بھائیوں
25:24کہ ٹائلٹ میں بھی سودے ہو رہے ہوتے ہیں
25:28پشاب کرتے ہوئے
25:29ابھی میں کراچی سے لوٹا
25:31تو لاہور ائرپورٹ
25:33اور میں وضو کرنے گیا
25:34تو پیچھے جو پشاب کرنے کی جگہ ہوتی
25:37وہاں ایک آدمی کھڑا ہوا
25:38گردن کے ساتھ اس نے
25:40موبائل پکڑا ہوا تھا
25:42اور بولے جا رہا تھا
25:43بولے جا رہا تھا
25:44یہ بھی کوئی زندگی نہیں ہے
25:48کھانا بھی کھا رہے ہیں
25:49اور سودہ بھی بیچ رہے ہیں
25:51اور پیمنٹ بھی لے رہے ہیں
25:53اور سودہ کر بھی رہے ہیں
25:56اور ساتھ کھانا بھی کھا رہے ہیں
25:57کھا رہے ہیں
25:58تو یہ تو کھانا زہر بن جاتا ہے
26:00دماغ کی طرف سے آرڈر جاتا ہے
26:04کہ کھانا آ گیا ہے
26:06تیار ہو جاؤ
26:07میدے کو آرڈر ملتا ہے
26:08ساتھی فون کی گھنٹی بچے فون اٹھاتا ہے
26:11تو آرڈر فون کی طرف چلا جاتا ہے
26:14میدے کو آرڈر نہیں جاتا ہے
26:15ڈیزا زہر بن جاتی ہے
26:17تو ایسی دنیا کما کے کیا کرنا
26:19جس میں آپ کی صحتی برباد
26:21ہو جائے اور آپ اتنے
26:23مصروف ہو جائیں کہ گھر میں
26:25آگر بھی کوئی بچوں سے دلچسپی نہیں
26:27بس اپنے موبائل پر
26:29یا سودے کر رہے ہیں یا موبائل پر
26:31کوئی گیمیں کھیر رہے ہیں
26:33یا کوئی مووی دیکھ رہے ہیں
26:35یا کوئی ڈراما دیکھ رہے ہیں
26:37کتنی ماں ہیں جو
26:38اس طرح اپنے بچوں
26:41کوئی جھٹک دیتی ہیں وہ ڈراما دیکھ رہی
26:43ہوتی ہیں یا کوئی مووی دیکھ
26:45رہی ہوتی ہیں یا کوئی کلپ دیکھ رہی ہوتی ہیں
26:47تو بچہ آتا ہے تو اس کو
26:49ہوں ہاں کرکٹال دیتی ہیں
26:51میرے بھائیوں میری بہنوں
26:53اپنی زندگی کو
26:55وہ درمیان میں لاؤ
26:57درمیان میں آپ کو مثال دیتا ہوں
27:01گاڑی کے چاروں
27:03ٹائر میں ہوا بیلنس ہو
27:07تو گاڑی صحیح چلتی ہے
27:09ایف ایکس کیوں نہ ہو
27:11اور اگر
27:12ہوا اوپر نیچے ہے بیلنس
27:15نہیں ہے تو مرسڈیز
27:17بھی ہوگی تو وہ چلنے میں آپ کو
27:19تکلیف دے گی ایک
27:21گاڑی ہے انسان بھی
27:23اس کو بھی بیلنس آف لائف چاہیے
27:25گھر میں آؤ تو
27:27گھر کے ہو جاؤ فون
27:29آف کر دو اور
27:31اپنے بچوں سے بات کرو بیوی سے
27:33بات کرو ان کے ساتھ بیٹھو ان سے
27:35گپ شپ کرو
27:37اور گھر کی
27:39باتیں کرو گھر کے مسائل ذکر کرو
27:42باہر کے مسائل کو
27:43گیٹ پہ چھوڑ کے آ جائے کرو
27:45تو یہ تو
27:47دنیا ہے نا اللہ نے اس میں ناپسند
27:49کیا ہے کہ ہم اپنے آپ کو
27:51زیادہ کھو پائیں لیکن
27:53دین میں بھی اللہ نے ناپسند
27:55کیا ہے کہ ہم اس میں زیادہ لگ جائیں
27:57لا تغلو فی دینکم
28:00اپنے دین میں
28:02انتہا پسندی پہ
28:03مت جاؤ
28:04اللہ نے اپنے محبوب سے فرمایا
28:07فلا چظہم نفس کا
28:09علیہم حسارات
28:10میرے نبی آپ
28:12ان غیر مسلموں کو
28:14تبلیغ کرتے ہوئے
28:16اتنا دکھ نہ
28:18اٹھائیں
28:18کہ آپ خود آہیں برتے برتے فوت ہو جائیں
28:21اللہ نے اپنے نبی سے فرمایا
28:24نماز لمبی کی تو اللہ نے اس سے منع فرما کر فرمایا
28:28کہ ما انزلنا علیک القرآن لی تشقہ
28:31اللہ نے اپنے نبی سے اعتدال مانیا
28:34لا تب ستہا کل البست
28:36میرے نبی آپ مال خرچ کریں
28:38لیکن سارا نہ خرچ کریں
28:41کچھ بچا کے بھی رکھیں
28:42اللہ نے اپنے محبوب سے فرمایا
28:44اس لئے تو اللہ نے زکاة کا نظام چلایا
28:47اور ایک حدیث پہ پیش کرتا ہوں
28:51تین صحابہ آئے
28:55حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس
28:57کہ اللہ کے نبی کی رات کیسی ہوتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended