Skip to playerSkip to main content
✨ Welcome to our channel ✨

🌙 Here you will find inspiring lectures of Dr. Zakir Naik — the world-renowned Islamic scholar known for his deep knowledge of Islam, Quran, Hadith & Comparative Religion.

⭐ Discover logical answers, dawah talks & motivational speeches that clear misconceptions and spread the true message of Islam.
⭐ Dr. Zakir Naik’s lectures have guided millions worldwide towards peace & knowledge.

📌 Don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 for more authentic Islamic content.

🌟 Stay connected, strengthen your Imaan, and enlighten your soul with the light of Islam 🌟

#ZakirNaik #IslamicLectures #Islam #Quran #Hadith #PeaceTV #IslamicVideos #ComparativeReligion #Dawah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Would you recommend the ayats of the Quran to be practiced as a way of life
00:04in order to fulfill the reason why we are here?
00:07This Quran is the most positive book in the world.
00:11It's a proclamation to humanity.
00:13It's a fountain of mercy and wisdom.
00:15It's a guide to the erring.
00:16It's a warning to the heedless.
00:18It's an assurance to those in doubt.
00:19It's a solace to the suffering and a hope to those in despair.
00:23This Quran is a set of rules how a human being should lead his life.
00:28In the name of Allah, the
00:58this Quran has been a set of rules.
01:00This Quran has been a set of rules.
01:03But the Quran and Islam has been a set of rules.
01:06In the video, we will tell you about this.
01:10We will tell you about this.
01:12Dr. Zakir Naik has been a case.
01:15This video will be the final question.
01:18This Quran will be the question.
01:19چاہے کتنا بھی اسلام مخالف ہو
01:21مگر اس میں نہ صرف غیر مسلموں
01:23بلکہ مسلمانوں کے لئے ایک سبق ہے
01:26ناظرین اس خاتون کا نام رومی کا چندرہ تھا
01:29اور یہ ایک یونیورسٹی ریسرچر تھی
01:31اس نے کہا
01:32مجھے اسلام میں تو کوئی دلچسپی نہیں
01:34مگر پھر بھی تم لوگوں کی کتاب کو شوقیہ طور پر پڑھتی ہوں
01:38اس کے علاوہ دیگر کتابوں کا متعلق بھی کرتی ہوں
01:41میری سمجھ میں تمام کتابیں آگئیں
01:44مگر مسلمانوں کا قرآن سمجھ نہیں آیا
01:47اسے انگریزی زبان میں ترجمہ کر کے پڑھنا بھی کوئی آسان کام نہیں
01:51مگر پھر بھی کوشش کر کے کچھ حد تک پڑھا ہے
01:54اب علچن یہ ہے
01:55جتنا بھی قرآن پڑھتی ہوں
01:57اتنا ہی سوال پیدا ہوتے رہتے ہیں
01:59اور یہی سوال لے کر میں یہاں آئی ہوں
02:02اصل میں میں یہ جاننا چاہتی ہوں
02:04کہ قرآن کی آیات کو کیسے سمجھ سکتے ہیں
02:06میں نے سنا ہے
02:07اس سے طرز زندگی بدلا جا سکتا ہے
02:10مگر جب سمجھ آئے
02:11تو ہی اپنا طرز زندگی بدلوں
02:13ابھی تک تو مجھے اس کتاب کی سمجھ ہی نہیں آئی
02:16ہم اس دنیا میں کیوں آئے
02:17اور اس کے بعد کہاں جانا ہے
02:19مجھے مجھے رومیکا چندرہ
02:21اور میں امیوریمنٹل بائیولوجی
02:24تونکک یونیورسٹی
02:26یہ نہیں ہے
02:28یہاں نہیں ہے
02:28میں نے آپ کوئی اپنیان
02:31بیسے پر ایک سبجک
02:32کیونکہ
02:33میں نے کہاں امیٹر
02:35Here at reading the Quran
02:37which is a translated version in english
02:40and um
02:41it is not as easy as it looks
02:43i could just read through it
02:44and not understand a single thame
02:46that it says
02:47so i'm taking my time
02:48and the reason why i'm doing
02:49this is because
02:52my question to you today
02:56is like would you recommend
02:57the ayats of the Quran
02:59to be practice as a way of life
03:03In order to fulfill the reason why we are here and in order to prepare for where we need to go after this life.
03:10Nاظرین اس خاتون نے کافی لمبا چوڑا سوال کیا تھا اور ڈاکٹر زاکر نائک نے اس بات کا پورا موقع دیا تاکہ اس کے ذہن میں موجود شکوک و شبات ختم کر سکیں.
03:20اس لئے تسلی سے وہ ایک ہی جگہ بیٹھے رہے جب تک اس کا سوال پورا نہیں ہو گیا پھر جواب دینے کے لئے مائک پر آئے اور روایت کے برعکس اس خاتون کی خوب حفظہ افضائی کی.
03:31اور کہنے لگے آپ کے ذہن میں جو سوالات ہیں وہ سمجھ چکا ہوں.
03:35ساتھ ہی مجھے خوشی اس بات کی ہے آپ کسی کے بغیر کہے قرآن پاک کا متعلق کر رہی ہیں.
03:41جو ان کی ہائی شاندار عمل ہے آپ کو چاہے قرآن پاک کی سمجھ نہ آئے مگر اس کتاب میں لکھے آفا کی پیغام کو صرف پڑھنے کے لئے ہی میں آپ کا شکریہ آدھا کرتا ہوں.
03:52اب ڈاکٹر زاکر نائک نے اس خاتون کے سوال کا جواب دینا شروع کیا اور کہا بہن میں آپ کی الجھن کو سمجھ سکتا ہوں.
03:59بہت سے غیر مسلم جب قرآن پاک کا متعلق کرتے ہیں تو انہیں مشکل سے سمجھ آتی ہے مگر یہ تعداد ان کے مقابلے میں بہت کم ہیں جنہیں پہلی مرتبہ ہی قرآن پڑھ کر اس کی سمجھ آ جاتی ہے.
04:11کیونکہ قرآن اپنے پڑھنے والوں سے باتیں کرتا ہے یہ اللہ تعالی کا کلام ہے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ اللہ تعالی سے باتیں کر رہے ہوں یہ پڑھنے میں دلچسپ ہے اور ہدایت کا سرچشمہ ہے.
04:23اصل بات یہ ہے کہ ہمیں قرآن پاک میں لکھی ہر بات پر عمل کرنا ہے کیونکہ اس میں ہمیں بتایا گیا ہے ہم نے زندگی کیسے گزارنی ہے.
04:31This Quran is the last and final revelation of almighty God Allah subhanahu wa ta'ala to the last and final prophet, prophet Muhammad peace be upon him.
04:39This Quran is the most positive book in the world. It's a proclamation to humanity. It's a fountain of mercy and wisdom.
04:46It's a guide to the erring. It's a warning to the heedless. It's an assurance to those in doubt. It's a solace to the suffering and a hope to those in despair.
04:53This Quran is a set of rules how a human being should lead his life.
05:01ڈاکٹر زاکر نائک کی باتوں سے یہ خاتون کچھ قائل ہو رہی تھی اور اس کے چہرے کے سخت تاثرات نرمی میں بدلے جا رہے تھے
05:08اور یہی ایک دائی کی خوبی ہے وہ اپنی باتوں سے دلوں کو پگھلا دیتے ہیں.
05:13ڈاکٹر زاکر نائک صاحب نے یہ تسلسل ٹوٹنے نہیں دیا اور اس خاتون کو قرآن پاک کے فضائل بتاتے رہے.
05:19انہوں نے کہا قرآن پاک حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ زندگی گزارنے میں رہنمائی فرام کرنے کا بہترین ذریعہ ہے.
05:26آخرت میں راہ نجات کا ذریعہ بھی قرآنی حکیم ہے.
05:29قرآن پاک میں غور و فکر کرنا عظیم عبادت کے ساتھ ساتھ نجات کا حصول بھی ہے.
05:35یہ تمام آسمانی کتابوں کا خلاصہ اور انسانیت کی رہنمائی کا سرچشمہ ہے.
05:39زندگی کے ہر موڑ پر رہنمائی فرام کرتا ہے.
05:43تقاضی یہ ہے اس میں تدبر اور غور و فکر کیا جائے.
05:46جب تک انسان اپنے تمام مسائل کا حل اس دستور حیات سے نہیں لے گا اس وقت تک وہ کامیاب نہیں ہو سکتا.
05:53انسان جب اپنے تمام جدید علوم کو قرآن کے تابع کر لے گا تو دین اور دنیا دونس سنور جائیں گی.
05:59اگر قرآن حکیم سے ناتہ توڑ کر دنیاوی کامیابی حاصل کرنی کی کوشش کی جائے گی تب دنیا میں چین ملے گا اور نہ ہی آخرت نہیں.
06:08مگر مسئلہ یہ ہے اگر آپ قرآن پاک کو سمجھتے نہیں اور بغیر سمجھے اس کی تلاوت کرتے ہیں تو بے شک آپ مسلمان ہوں آپ کو فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ آپ کی فائدہ اٹھانے کی نیت ہی نہیں.
06:21اگر قرآن پاک کو ایک غیر مسلم بھی اس نیت سے پڑھے تو فائدہ پا لے گا.
06:25آپ کے نیت قرآن پاک کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی ہے تو آپ کے لئے اس سے بہتر کتاب کوئی نہیں ہو سکتی.
06:33آپ نے سوال کیا تھا کہ ہمارا اس دنیا میں آنے کا مقصد کیا ہے؟
06:37اللہ تعالیٰ نے سورہ تلچریات میں ارشاد فرمایا ہے میں نے جن اور انسانوں کو اس کے سوا کسی کام کے لئے پیدا نہیں کیا اور وہ میری بندگی کریں.
06:47میں ان سے کوئی رزق نہیں چاہتا اور نہ ہی یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں.
06:52اللہ تعالیٰ تو خدی رازق ہے بڑی قوت والا اور زبردست ان آیت میں اس بات کے وضاحت کر دی گئی ہے.
06:59اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں سے جو چیز مطلوب ہے وہ عبادت ہے.
07:03عام انسانوں کی طرح کوئی ذاتی نفع یا خدمت مقصود نہیں.
07:07اللہ تعالیٰ ان تخلیقات سے پاک اور برتر ہے.
07:10وہ کسی کا محتاج نہیں وہ رزق کا محتاج نہیں وہ بندوں سے رزق کا مطالبہ کرے وہ اتنی زبردست قوت کا مالک ہے وہ خود ساری مخلوقات کو رزق دیتا ہے.
07:21ان کے مسائل کو حل کرتا ہے اور ان کی مراد پوری کرتا ہے.
07:25مگر اس کے حکامات پر عمل کرنا انسانوں کی ہی بھلائی ہے.
07:29قرآن پاک کہتا ہے شراب نہ پیو.
07:31اگر پیوگے تو صحت خراب کروگے.
07:34قرآن کہتا ہے چوری نہ کرو.
07:35اگر کروگے تو اپنی دنیا خراب کروگے.
07:38اس میں ایسی کیا بات جو قرآن پاک نے کہی اور وہ صحیح نہیں ہے.
07:43مجھ aan می خواد.
07:45اللہ سے ohucker زاریہ 50 سے آمی چھ Rendی میں uppہ کرنا.
07:49مگر اج ان ساتھ اور پیوگаешьنے جو اخت نے ایسا các ملز پر کام کو پانچا ہے.
07:51جو چک ہے جن و مہدون پہ کروگا لے.
07:52مت لگا کہ ایسی Eleven پر ماں کو عقی جانےrock میں passionate عوی،
07:55مگر ابھی جانے چند ہوں مسئل uhدنگ پر خواہدہ کرتا ہے.
07:57اور پر د� Umwelt آنگ میں باك.
07:59رہا ہے ،
08:00آپ نے شاؤگی پ aver چندوچنکیں نوہ لئے
08:02Some will be easy. Some will have a plain meaning. Some will have many multiple meanings.
08:10So the Quran says in Surah Nahal chapter 16 verse 43 and Surah Ambiyah chapter 21 verse number 7
08:16If you don't know, ask the person who's an expert.
08:32If you don't know, ask the person who's an expert.
09:02If the Quran says something which you can't understand, then you ask a person who's an expert in that subject.
09:16If the Quran says about science, then you ask a scientist.
09:20If the Quran speaks about mathematics, then you ask a mathematician.
09:25If the Quran speaks about something Arabic language, then you ask an expert who's an expert in that language.
09:29So depending what you don't understand, or there are some people who are generally experts in the tafsir of the Quran, in the commentary of the Quran.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended