Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan | Topic: Waqt ki Ahmiyat

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Prof. Naheed Abrar, Sadia Saeed

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00དྲབས ཐབསསལ ཀབསསས ཁབྲངས པའིའས ས྾�ག ག ཤཚསས྾�ང
00:30new عنوان کے ساتھ آپ کی
00:32مذبان سیدہ زینب
00:33حاضر خدمت ہیں
00:34آج جناب جس عنوان پر
00:37ہم بات کر رہے ہیں
00:38ہمیشہ ہی ایسے عنوان منتقب کیے جاتے ہیں
00:41اور اے آر وائی کیو ٹی وی کا یہ خاصہ ہے
00:43کہ دور حاضر کے جو تمام
00:45ایسے معاملات ہیں جو تمام ایسے
00:47ٹاپک ہیں جو بہت زیادہ ضروری ہیں
00:49ان کو ڈسکس کیا جاتا ہے
00:50آج ہم بات کریں گے وقت کی
00:53اہمیت کے تعلق سے
00:54اور جناب وقت ایک ایسی چیز ہے
00:57جسے آپ چھو نہیں سکتے دیکھ نہیں سکتے محسوس نہیں کر سکتے
01:01لیکن یہ پھر بھی اپنی موجودگی کا احساس ہما وقت دلاتا رہتا ہے
01:07وقت ایک بہت بڑی نعمت ہے جو اس پاک پروردگار عالم نے ہمیں عطا فرمائی ہے
01:14اور بالخصوص اگر اس بات کو یوں کہا جائے کہ اللہ نے ہمیں وقت دیا
01:19اور اسے ہم نے خیر کے کاموں میں استعمال کیا
01:22نفع بخش کاموں میں استعمال کیا
01:25یہ وہ وقت ہم نے بہترین مصرف میں گزارا
01:28تو اس سے بڑی کوئی نعمت نہیں
01:30اللہ رب العزت جب کسی سے محبت کرتا ہے
01:34جب کسی بندے کو پسند کرتا ہے
01:36تو اس کے وقت میں برکت ڈال دیتا ہے
01:39اور جب کسی سے نراز ہوتا ہے پاک پروردگار عالم
01:42تو اس بندے کو غیر ضروری کاموں میں اس کی زندگی کو کھپا دیتا ہے
01:48اللہ اکبر
01:50تو ہمیں اپنے وقت کا کیونکہ وقت بہت قیمتی ہے
01:53time is money ہمیشہ سے سنتے آ رہے ہیں
01:56تو یہ جو قیمتی وقت اس پاک پروردگار عالم نے ہمیں دیا ہے
02:00اسے بہترین دینی بھی اور دنیا بھی بھی
02:02اعتبار سے دونوں طریقوں سے ہمیں اس کو بہترین مصرف کرنا ہے
02:08یعنی بہترین طریقے سے اسے استعمال کرنا ہے
02:11کیسے کرنا ہے کیا کرنا ہے
02:13وقت کی اہمیت پر آج ہماری جو مہمان ہیں
02:16وہ کلام فرمائیں گی
02:18اور دیکھیں گے جس طرح سے یہ ہمیشہ بات کرتی ہیں
02:21بہت خوبصورت انداز تکلم ہیں
02:24بہترین گفتار اور خوش کلام ہیں
02:26ناہید عبرار صاحبہ
02:28ڈاکٹر ناہید عبرار صاحبہ موجود ہیں
02:30ویلکم کرتے ہیں
02:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:32کیسے ہیں آپا
02:33جی والیکم اسلام زیادہ
02:35خیریت سے ہیں
02:36جی زیادہ
02:36آپا خوش آمدیت کہتے ہیں آپ کو
02:38میری پہچان میں
02:39اور ان کے ساتھ جو شخصیت رونق افروز ہیں
02:43میں یہ سمجھتی ہوں
02:44ما شاء اللہ دن بدن ان کے جو انداز ہے
02:47انداز تکلم ہے
02:48جو کلام کا انداز ہے
02:50بہترین سے بہترین ہوتا جا رہا ہے
02:52سادیا سعید
02:53عالمہ سادیا سعید ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:55اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:57والیکم السلام
02:58آپا آغاز کر لیتے ہیں
03:02وقت کی اہمیت
03:03اور بہت ہی اہم واقعی در حقیقت
03:05کیونکہ ہم بہت زیادہ وقت کو
03:07بے مقصد جو ہے وہ گزار رہے ہیں
03:09آج کل ہم خاص طور پر دیکھ رہے ہیں
03:11قرآن مجید ورقان حمید میں
03:13اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں
03:16آپا وقت کی اہمیت پر کلام کیجئے گا
03:18عوض باللہ من الشیدوان الرجیم
03:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:24دیکھیں جنب سیکنڈوں گھنٹوں
03:26منٹوں کی گردش دورہ میں
03:27دن رات کی تقسیم
03:29جسے وقت کہا جاتا ہے
03:30اللہ کی عظیم نعمت اور عظیم دولت ہے
03:33قرآن پاک میں
03:34اللہ تعالیٰ نے کہیں دن کے قسم کھائیے
03:36کہیں وقت کے قسم کھائیے
03:38کہیں زمانے کے قسم کھائیے
03:40ان قسموں کا مقصد یہ ہے
03:42کہ لوگ وقت کی اہمیت کو سمجھیں
03:45قرآن پاک میں
03:46اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
03:48کہ بے شک انسان خسارے میں ہیں
03:50مگر وہ لوگ جو ایمان لائے
03:52نیک عمل کیے حق کی تبلیغ کی
03:54صبر کی تلقین کی
03:56اس آیت مبارکہ سے یہ بات
03:58واضح ہو جاتی ہے
03:59کہ جو لوگ وقت کے قدم نہیں کرتے
04:02وہ ہمیشہ خسارے میں رہتے ہیں
04:04قرآن پاک میں
04:05اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:07کہ اللہ نے رات و دن کو
04:08ایک دوسرے کے آگے پیچھے بنایا
04:10مگر ان کے لیے جو نصیت
04:13اٹھانے والے
04:14یا نصیت کو قبول کرنے والے
04:16اور شکر کرنے والے ہوں
04:18قرآن پاک میں
04:19اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:21کہ اللہ تعالیٰ رات و دن کا حساب رکھتا ہے
04:24مگر سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے
04:27اور خالی ہاتھ رہ جانے والے
04:29یہ قافل لوگ ہیں
04:30قرآن پاک میں
04:31اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:33اور یہ اللہ کی رحمت ہے
04:35کہ اللہ نے تمہارے لئے
04:36رات و دن بنائے
04:37تاکہ تم سکون پکڑو
04:39اور اللہ کا فضل تلاش کرو
04:41قرآن پاک میں
04:42اللہ تعالیٰ نے کہیں
04:44اوقات کے قسم کھائی ہے
04:45کہ قسم رات کی جب وہ چھا جائے
04:48قسم دن کی جب وہ چمک اٹھے
04:50قسم وقت شاش کی
04:52جب وہ بلند ہو کر
04:54اپنا نور پھیلائے
04:55دیکھیں ان قسموں کا مقصد یہ ہے گا
04:58کہ وقت عمر عزیز کی گزرتیوی لہروں سے فائدہ اٹھانا
05:03اور لمحہ لمحہ ناب تل کر خچ کرنے کی طرف
05:06تلقین کی گئی ہے
05:08کائنات کا سارا نظام
05:10وقت کی پابندی کی
05:11زنجیروں میں جکڑاوا ہے
05:13ہمیں عبادت میں بھی وقت کی پابندی
05:15کرنے کا حکم دیا گئے گا
05:17ہم وقت پر اٹھتے ہیں
05:18وقت پس ہوتے ہیں
05:19اپنا ہر کام وقت پر
05:21عمل میں لے کر آتے ہیں
05:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
05:24بس اللہ نے فرمایا
05:25کہ میں اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کرتا ہوں
05:27کہ اللہ
05:28تو میرے صبح کے وقت میں برکت عطا فرما
05:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
05:33کہ سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے
05:35وہ لوگ ہیں جنہوں نے
05:37اپنے وقت کو ضائع کیا
05:39اور آخرت کے لئے کوئی جمع نہیں کیا
05:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
05:43کہ نیک عامال اختیار کرنے میں جلدی کیا کرو
05:46ایسا نہ ہو کہ کوئی فتنہ آ جائے
05:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:52کہ اللہ تعالیٰ وقت کا حساب لے گا
05:55کہ تم نے عمر کہاں بتائی
05:56بے شک
05:57وقت کہاں ضائع کیا
05:59جو مال دیا تھا وہ کہاں کہاں لگایا
06:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
06:04کہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو
06:08زندگی کو موت سے پہلے
06:10تندرستی کو بیماری سے پہلے
06:12اور جوانی کو بڑھاپی سے پہلے
06:15مصروفیت کو فارغ وخاص سے پہلے
06:17دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی اشاعت فرمایا
06:21کہ اپنے وقت کے قدر کرو
06:24دنیا میں نقصان اٹھانے والے وہ لوگ ہیں
06:26جو اپنے وقت کے قدر نہیں کرتے ہیں گے
06:29اور جو وقت کے قدر کرتا ہے
06:31وہی کامیاب ہوتا ہے
06:32اور کامیابی کی منزلیں جو ہیں وہ تیہ کرتا ہے
06:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشاعت فرمایا
06:39کہ دنیا سونے والوں کے لیے
06:41اور آخرت جاگنے والوں کے لیے ہے
06:44تو جو دنیا میں کامیابی چاہتا ہے
06:46تو اسے وقت کے قدر کرنا چاہیے
06:48اس لیے کہ جو وقت کے قدر کرتا ہے
06:51وقت اس کے قدر کرتا ہے
06:52کیا بات ہے جو وقت کے قدر کرتا ہے
06:54وقت اس کے قدر کرتا ہے
06:55بھی کچھ صحیح بات ہے
06:57اور ایک بات
06:57ایک بار بار ہم اپنے بزرگوں سے
06:59ایک جملہ اور سنتے آرہے ہیں
07:01کہ بھئی ہر کام کا ایک وقت
07:03مقرر ہے
07:04ہر کام اپنے وقت پر ہو ہی جاتا ہے
07:06ضروری ہے
07:07سادیا آپ میں چاہوں گی
07:09کہ اس بات کی کچھ وضاحت کیجئے
07:11بہت شکریہ
07:13وقت کی اہمیت
07:22بہت خوبصورت
07:23ٹاپک اور آپ نے بہت خوبصورت
07:25انداز سے ابتدا کی
07:26دیکھئے اللہ رب العزت نے
07:29ہر چیز کو
07:30اپنے مقررہ وقت پر
07:33بنایا
07:33دن اور رات کا نکلنا
07:36صبح و شام کا ہونا
07:37آپ کے دیگر کام ہونا
07:39اور یہ قرآن و حدیث سے واضح ہے
07:41اللہ رب العزت نے ہر چیز اپنے
07:44وقت پر پیدا فرمایا
07:45اور آپ نے جیسے ارشاد فرمایا
07:47تو قرآن پاک ہمیں بتا رہا ہے
07:49کہ والعاصر اللہ رب العزت
07:51نے وقت کی قسم کھائی ہے
07:53کہ انسان بے شک حسارے ہوئے ہیں
07:55تو اللہ رب العزت
07:57نے جب وقت پر
07:59ہر چیز بنائی تو اس وقت کی اہمیت
08:01بھی اتنی ہے
08:02اور اس وقت کی اہمیت کیوں اتنی ہے
08:04اس وجہ سے
08:06کہ ہمارے بزرگ کہتے ہیں
08:08کہ ہر کام وقت پر انجام دو
08:11ہر کام وقت پر انجام دو
08:13اور یہ بزرگ کیوں کہتے ہیں
08:14وہ اس لئے کہتے ہیں کہ دین اسلام
08:16ہماری اس طرف رہنمائی فرما رہا ہے
08:19ہمیں بتا رہا ہے
08:20کہ ہر چیز اپنے وقت پر ہے
08:22اب اگر ہم دیکھیں
08:23تو انسان سوتا وقت پر
08:26اٹھتا وقت پر جاتا
08:27رب نے ایک قانون بنایا
08:29یہ تو انسان نے خود تیہ کر لیا
08:31کہ سونا الگ وقت پر ہے
08:33تو جاگنا الگ وقت پر ہے
08:35اس رب نے تو وہ ایک قانون بنایا
08:37اور جو وہ وقت ہے
08:39جب اب آج کل کے اگر پریکٹیکل لائف میں دیکھیں
08:41تو میں نوجوانوں کو مخاطب کروں گی
08:44کہ جب ہم اٹھ رہے ہوتے ہیں
08:45اس وقت بھی ہم فریش نہیں ہوتے ہیں
08:46وہ کیا وجہ ہے
08:47وہ وجہ یہ ہے
08:49کہ جو وقت رب نے مقرر کیا
08:51ہم اس پہ سوتے اور اٹھتے نہیں ہیں
08:53اگر وہ وقت اپنا ہے
08:54تو ہم فریش اٹھیں گے
08:55رات سونے کے لئے بنائی
08:57دن کام کرنے کے لئے بنائی
08:59تو یہ وقت کی پابندی ہے
09:01کہ وقت کی پابندی سے چلیں گے
09:03تو انسان اگدم چاکو چوبند رہے گا
09:06صحت مند رہے گا
09:07تو اگر ہم دیکھیں
09:08تو دیکھئے
09:08اللہ رب العزت نے
09:10احمال میں بھی وقت مقرر کیا
09:12یعنی نمازوں کو
09:14ان کے وقت میں ادا کرو
09:15یعنی عبادات کا بھی
09:17وقت مقرر ہے
09:19انسان کے زندگی
09:20موت کا وقت مقرر ہے
09:21آقا علیہ السلام نے فرمایا
09:23حدیث پاک کا مفہوم ہے
09:25کہ اللہ رب العزت نے
09:26سب سے پہلے قلم بنایا
09:27اور قلم سے فرمایا
09:29حکم دیا
09:30کہ لکھ دو
09:31تو اس نے قیامت تک
09:32ہونے والے عمال لکھ دی ہے
09:34اب جو کچھ ہونا ہے
09:36اللہ رب العزت کے حکم
09:38سے قرآن پاک میں ہیں
09:39مفہوم آیت ہے
09:40کہ اللہ رب العزت
09:42نے ایک مقررہ وقت پر
09:43جو قوم کو پیدا کیا
09:44نہ وہ اس سے آگے بڑھ سکتی ہے
09:46نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے
09:47ہر چیز اپنے وقت پر ہے
09:49لیکن یہاں پر یہ نہیں ہے
09:51کہ انسان ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے
09:52بیٹھ جائے
09:52کہ قیامت تک کی
09:53تو تقدیر لکھ دی گئی ہے
09:55تو اب جو ہونا ہے وہ ہونا ہے
09:57اللہ رب العزت
09:58نے کام کرنے کا حکم دیا ہے
10:01پھر انسان کے
10:02عمال کے نتیجے میں آتا ہے
10:04کہ کیا ہونا ہے
10:05اچھا اور کیا ہونا ہے
10:06برا
10:07تو جو کچھ انسان
10:08اپنے ساتھ کرتا ہے
10:09وہی آگے وہ پاتا ہے
10:11ابھی آپ نے وہ حدیث مبارکہ
10:13بیان کی نا
10:13کہ آقلی صلی اللہ علیہ وسلم
10:14نے فرمایا
10:15کہ پانچ چیزوں کا سوال
10:17جب تک تم سے نہیں ہو جائے گا
10:18اپنی جگہ سے نہیں ہٹ سکتے
10:19کہ عمر کہاں گزاری
10:21آپ نے مال کہاں سے کمایا
10:25کہاں خرچ کیا
10:26جو علم تھا
10:27اس کا کیا کیا
10:28تو یہ جو چیزیں ہیں نا
10:30انسان اس پر
10:32اپنی ایک توجہ نہیں لاتا
10:34اس کو سوچتا نہیں ہے
10:35کہ ہم
10:38نے فرمایا کہ انسان خسارے میں ہے
10:40اور اس کا خسارہ کیا ہے
10:42کہ وہ دو چیزوں کو
10:43نعمت نہیں سمجھتا
10:44صحت اور فارغ وقت
10:45وہ نقصان دے ہے اس کے لیے
10:48کہ وہ صحت کو
10:49صحت کو معمولی سمجھ رہا ہوتا ہے
10:51آپ ایک پاؤں کی چھوٹی انگلی پر
10:55چھوٹ لگ جائے
10:56تو دماغ تک اس کا اثر ہوتا ہے
10:58بلکل ایسے
10:59اور انسان کہتا ہے
11:00کہ اتنی تکلیف ہے
11:01چلنے پھر نہیں تکلیف ہے
11:02آپ کی ایک انگلی کی ذرا سی
11:04یہ چیز کٹ جائے
11:05اس کے بعد آپ پریشانی میں ہیں
11:07کہ ہم کھائیں کیسے
11:08کام اپنے کیسے کریں
11:09ہر چیز نعمت ہے نا
11:11لیکن صحت کے قدر نہیں کرتے
11:13اور فارغ وقت مل جائے
11:14تو بیٹھے میں
11:15ادھر بات ادھر بات
11:16یہ کر لیں وہ کر لیں
11:17اس فارغ وقت کو استعمال کرنے
11:19ونہ وہ شیطان
11:21اپنی جڑے پکڑ لے گا دماغ میں
11:23صحیح
11:23تو ہر کام
11:24وقت مقررہ پہ کرنا ضروری ہے
11:27جب اس رب نے قانون بنا دیا
11:29کہ صبح ہونی ہے
11:31تو اپنے مقررہ وقت پہ
11:32سورج کو نکلنا ہے
11:33رات ہونی ہے
11:34تو چاند کو
11:35اپنے مقررہ وقت پر آنا ہے
11:36جب انسان کی موت کا وقت ہے
11:39تو ایک لمحہ
11:40نہ ادھر نہ ادھر
11:41جب رب نے لکھ دیا
11:42تو موت اسی وقت آنی ہے
11:44جب ہر کام وقت پر
11:45بچے کی پیدائش وقت پر ہونی ہے
11:47جو رب نے لکھ دیا ہے
11:49تو جب اس رب کا قانون ہی
11:51وقت پر ہے
11:52جو اس نے بتا دیا
11:54کہ وقت کی اہمیت ہے
11:55اگر اس کو نہیں جانو گے
11:56تو تباہ و برباد ہو جاؤ گے
11:58وہ وقت دنیا کو دے رہا ہے پیام
12:00مقصد زندگی ہے کام ہی کام
12:03تو کرنے کا وہ جذبہ پیدا کریں
12:07کہ رکھ کتائیاں ہو گئی ہم سے
12:08لیکن اگر اس وقت کی قدر کی طرف
12:11ہم آگئے نا
12:11تو کامیابی ہمارے قدر کی
12:13یعنی ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے
12:16ہر کام اپنے وقت مقررہ پر ہوگا
12:19لیکن انسان جلد واضح
12:21اجلد پسند ہے
12:22وہ جلدی کرتا ہے
12:23وہ جلدی چاہتا ہے
12:24کوئی بھی کام انجام دیا
12:26اس کا ریزلٹ بھی ہمیں جلدی چاہیے ہوتا ہے
12:28کوئی بھی بات ہم نے کی
12:29اس کا نتیجہ ہم چاہتے
12:30کہ فوراں اس کا ہمیں رپلائے ملے
12:32یہاں تک کہ ہم دعائیں بھی جب اللہ سے مانتے ہیں
12:34تو ہم کہہ چاہتے
12:35کہ بس فوراں ہی وہ دعائیں
12:37ہماری قبول ہو جائیں
12:38لیکن یاد رکھیے
12:40ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے
12:42اللہ جب چاہتا ہے
12:44اللہ نے جو چیز ہمارے لیے
12:46لکھ دی ہے
12:47جس وقت میں ہمیں وہ چیز
12:49اسی وقت میسر آئے گی
12:51ایک وقفہ لیتے ہیں
12:52حاضر ہوتے ہیں
12:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
12:56وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر
12:57آپ سب کا خیر مقدم ہے
12:59میری پہزانہ پروگرام دیکھ رہے ہیں
13:01آج ہم جو موضوع لے کر آئے ہیں
13:03وہ ہے وقت کی اہمیت
13:04اور در حقیقت
13:06وقت کی بہت زیادہ اہمیت ہے
13:08اسے بالخصوص
13:08اس طرح سے کام کیجئے
13:10اپنے وقت کو ڈیوائٹ کیجئے
13:12ایک نظام بنائیے
13:13اپنی زندگی کا
13:14اپنے پورے دن کا ایک شیڈول بنائیے
13:16تاکہ ہم اس کے حساب سے
13:18اپنی زندگی کو
13:19اپنے پورے وقت کو بسر کر سکیں
13:21ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:22ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
13:24اور ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
13:26محترمہ سادیہ سعید صاحبہ
13:28آج وقت کی اہمیت پر
13:30آپا بات کی جا رہی ہے
13:31اور موجودہ زمانے میں
13:32آپا ہم دیکھ رہے ہیں
13:33کہ جو وقت کو
13:35ضائع کرنے والے
13:36اسباب ہیں نا
13:37کتنا وقت
13:38آپا ہم لوگ ضائع کر دیتے ہیں
13:39سوشل میڈیا پر
13:40موبائل دیکھ رہے ہیں
13:41اگر ریلز دیکھ رہے ہیں
13:42تو ایک دو گھنٹے
13:44کیسے پتہ گزر جاتے ہیں
13:45آپا پتہ ہی نہیں چلتا
13:46اس حوالے سے
13:47کوششات فرمائیے گا
13:48زینب جب لوگ
13:50زندگی میں کامیابی
13:51جا راست پوچھتے ہیں
13:54تو اللہ نے مجھے بھی
13:56بہت کامیابی
13:57عطا فرمائی
13:58الحمدللہ
13:58با مقصد زندگی گزاریں
14:01اور اپنے وقت کے قدر
14:02زائع نہ کریں
14:03میں نے اپنی زندگی میں
14:05ایک ایک لمحے
14:06وقت کے قدر کی
14:07وقت نے میری بھی قدر کی
14:08بلکل ایسے ہی ہے
14:09لیکن بہت سے ازباب ایسے ہیں
14:12جو انسان
14:12فضول کاموں میں
14:14خرچ کر کے
14:15اپنے آپ کو بھی زائع کرتا
14:17اور اپنے وقت کو بھی
14:18سب سے اہم سوال یہ ہے
14:21کہ غیر ضروری گفتگو
14:22لوگ رات رات بھر
14:24غیر ضروری گفتگو کرتے ہیں
14:26گپ شپ کرتے ہیں
14:27بری صوبتوں میں رہتے ہیں
14:28غیر اخلاقی
14:30غیر اصلاحی
14:31جو لوگوں گفتگو کرتے ہیں
14:32ان کے ساتھ رہتے ہیں
14:33تو با مقصد زندگی گزاریں
14:36بے مقصد زندگی
14:37اور فضول گوئی سے بچیں
14:38فضول گوئی
14:40اور بے مقصد زندگی گزارنا
14:42وقت کا زیاہ ہے
14:43پھر کچھ لوگ
14:44اپنے زندگی میں
14:45زینب صاحبہ
14:45اتنے کاہل وجود ہوتے ہیں
14:47کہ ہر کام میں
14:48ٹالمٹول سے کام کرتے ہیں
14:49کبھی آج کا کام
14:50ابھی تو چھوڑو
14:51ابھی وقت باقی ہے
14:52کل کر لیں گے
14:53جو لوگ آج کا کام
14:55کل پر چھوڑتے ہیں
14:56تو یہ بھی وقت کا
14:57زیاہ ہے
14:58لیکن نیند کا پورا کرنا
14:59بہت ضروری ہے
15:00لیکن جب نیند اور
15:02آرام میں
15:03زیادہ وقت لگ جائے
15:04تو یہ بھی وقت کی برکت
15:06کو ختم کرتا ہے
15:07بے شک ہے
15:07پھر زندگی میں
15:08بے ترتیب زندگی
15:09جو لوگ گزارتے ہیں
15:11وہ ہمیشہ
15:11مسائل کا شکار رہتے ہیں
15:13نہ ان کے پاس
15:13زندگی گزارنے کیلئے
15:15کوئی حکمت عملی ہوتی ہے
15:16نہ کوئی منصوبہ بندی ہوتی ہے
15:18کہ آج کیا ہے
15:20اور کل کیا ہوگا
15:21جو لوگ ان باتوں کو
15:23نہیں سوچتے
15:23تو یہ بھی
15:24ایک وقت کا
15:25زیاہ ہے
15:25پھر دیکھیں
15:26زینب صاحبہ
15:27دین سے دوری
15:28رات رات بھر
15:29لوگ فون پر باتیں کرتے ہیں
15:31نہ انہیں
15:31ازان کی
15:32آواز سنائی دیتی ہے
15:33نہ نماز کا
15:34وقت یاد رہتا ہے
15:35ایسی لوگ
15:36مختلف ذہنی
15:37بیماریوں کا
15:38شکار ہو جاتے ہیں
15:39مختلف
15:40مسائل کا
15:41شکار ہو جاتے ہیں
15:42اور پھر
15:42گمراہی کی طرف
15:43نکل جاتے ہیں
15:45اس لیے کہ
15:46وقت جو ہے
15:46وہ کامیابی کا
15:48زینہ ہے
15:48ترقی کا زینہ ہے
15:49انمول خزانہ ہے
15:51حضرت فاطمہ
15:52بنت محمد
15:53فرماتی ہے
15:53کہ میں صبح کا
15:54ٹائم تھا
15:55سو رہی تھی
15:56نبی کریم
15:56صلی اللہ علیہ وسلم
15:57نے میرا پاؤں
15:59ہلایا
15:59اور کہا
16:00کہ اے بیٹی
16:01صبح کے وقت میں
16:02اللہ سے
16:03اپنے رسکہ
16:04حصہ مانگو
16:04غافل نہ بنو
16:06اللہ تعالیٰ
16:07طلوع فجر سے لے کے
16:08طلوع شمس تک
16:09لوگوں میں
16:10اپنا رسک تقسیم
16:11کرتے ہیں
16:12اسی طرح حضرت عمر
16:13فاروق
16:13رضی اللہ تعالیٰ
16:14نے فرماتے ہیں
16:15کہ میں اللہ تعالیٰ
16:16سے دعا کیا کرتے تھے
16:17کہ اللہ
16:18میرے دن کے وقت میں
16:19تو برکت
16:20عطا فرماؤ
16:21رات کے وقت میں
16:22خیر عطا فرماؤ
16:23پھر انہوں نے یہ فرمایا
16:24کہ کوئی شخص
16:25قیامت کے دن
16:26اس شخص کے پاؤں
16:27زمین سے ہل نہیں سکیں گے
16:29جب تک
16:29اس سے چیزوں کا
16:30حساب نہ لے لیا جائے
16:32کہ اللہ تعالیٰ نے
16:33جو تجھ کو
16:34جو مال و دولت
16:35عطا کیا تھا
16:36وہ تجھ نے
16:36کن کن کاموں میں
16:38خچ کیا
16:38آخر برائی کے راستے
16:40پر خچ کیا
16:41یا چھائی کے راستے
16:42پر خچ کیا
16:42جو اللہ تعالیٰ نے
16:44تجھے عمر جیسی
16:45جو نعمت عطا کی تھی
16:46وہ کن کاموں میں
16:48خچ کی
16:48وقت اپنا کہاں
16:49کن کاموں میں
16:50جو تھا وہ برباد کیا
16:52دیکھیں زینب صاحبہ
16:53ایک طالبیل
16:54وقت پر
16:55اپنی سکول جاتا ہے
16:57ہومور کرتا ہے
16:58اور سارے
16:59فرائض وقت پر
17:00ادا کرتا ہے
17:01تو وہ آگے دا کر
17:01ایک کامیاب انسان بنتا ہے
17:03ایک کسان اگر
17:04وقت پر بیچ ڈالتا ہے
17:05پانی ڈالتا ہے
17:06تو وہ اپنی منزلیں
17:07مقصود کو پہنچ جاتا ہے
17:09ایک شخص اگر
17:10وقت پر
17:10علاج مال جا کر آتا ہے
17:12تو صحت مند زندگی گزارتا ہے
17:13ونہ اگر
17:14علاج مال جا
17:15وقت پر دوائی نہ لے
17:16اور نہ کھائے
17:17تو وہ اپنی زندگی کی
17:18جو ہے وہ بازی
17:19ہار جاتا ہے
17:20زندگی میں
17:21وہی لوگ
17:22کامیاب اور کامران ہیں
17:23جنہوں نے
17:24اپنے وقت کی قدر کی
17:26اور اس کا صحیح استعمال کیا
17:28پھر ایک سوال تھوڑا تھا ہے
17:29کہ سوشل میڈیا کی جیسے
17:31دیکھیں رات رات بھر
17:32لوگ جاتے ہیں
17:33باتیں کرتے ہیں
17:34کہ
17:34اس سے ان کی
17:35مطبع ذہن خراب ہوتا ہے
17:37نظر کمزور ہوتی ہے
17:38جسمانی بیماریوں کا
17:39شکار ہوتے ہیں
17:40وہ منفی
17:41مسائل کی طرف
17:42جو ہے وہ نکل جاتے ہیں
17:43پھر یہ
17:44فہاش لیٹریچر
17:46اور یہ فہاش ویڈیو
17:47جو سوشل میڈیا پر
17:48راج کا لیتے چل نہیں ہے
17:49اللہ ہم سب کو
17:50ہدایت دے
17:51تو یہ بھی
17:52انسان کی سوچ
17:53کو منفی بناتی ہے
17:54اس کے کردار کو
17:54منفی بناتی ہے
17:55ان کے اخلاق کو
17:56منفی بناتی ہے
17:57ان کے عامال کو
17:58منفی بناتی ہے
17:59تو ان چیزوں سے
18:00پرحس کرنا چاہیے
18:01پھر جھوٹ
18:02اور منفی باتیں
18:03منگرد باتیں
18:03جو سوشل میڈیا پر
18:05چلتی ہیں نا
18:05یہ بھی غیر
18:06اصلاحی باتیں ہوتی ہیں
18:08اس سے بھی انسان
18:09گمراہی کے راستوں پر
18:10نکل جاتا ہے
18:11پھر اس فورم سے
18:12میں تمام ماں سے
18:13اپیل کرتی ہوں
18:14کہ اپنی لڑکیوں کو
18:15فون ضرورت کی چیز ہے
18:17ضرور دیں
18:18لیکن اس کے ساتھ
18:19ساتھ ان پر
18:20کڑی نگاہ رکھیں
18:21کچھے ذہن ہیں
18:22کہ ان کا ذہن
18:23خراب نہ ہو جائے
18:24کہیں وہ تباہی کے
18:25راستے پر نہ چلی جائیں
18:27اور ان کو
18:28ان کی خود کی عزت کی
18:29حفاظت کرنا سکھائیں
18:31بے شک
18:31اور بالخصوص
18:32جس طرح ہم بار بار
18:33بات کر رہے ہیں
18:34کہ وقت کہاں
18:35صرف کیا
18:36جوانی کیسے گزاری
18:38یہ سوال ہوگا
18:39اور فی زمانہ
18:40جب ہم بار بار دیکھتے ہیں
18:41اپنے نوجوان نسل کو
18:42بچیاں اکثر
18:43یا بچے بات کر رہے ہوتے ہیں
18:44ابھی بہت زندگی ہے
18:45ہمیں کیا پتہ
18:46ہمیں بڑھاپا نصیب ہوگا
18:48یا نہیں ہوگا
18:49پھر اس کے بعد
18:49ہم عبادت کریں گے
18:50ہم یہ پلان کر رہے ہوتے ہیں
18:51نہیں جوانی کی عبادت
18:53پسند بھی کی گئی ہے
18:54تو اس جوانی کے
18:56حوالے سے
18:56سوال بھی ہوگا
18:58تو جو وقت
18:59آپ کو ابھی دیا ہے
19:00اللہ نے
19:00اس کو غنیمت جانیے
19:02سادیا آپ یہ ارشاد
19:04فرما دیجئے
19:04کہ وقت کی پابندی
19:05کے فوائد
19:06اور اس کی برکات
19:07اس پر روشنی ڈالیے گا
19:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:11دیکھئے
19:12اللہ رب العزت
19:14نے
19:14ہم نے ابتدار میں بھی
19:16بات کی
19:16اور اب بھی ہم یہ بات کرتے ہیں
19:18کہ اس رب نے
19:19انسان کی تخلیق فرمائی
19:21انسان کو پیدا فرمایا
19:23ہر عمل
19:24ایک وقت پر ہوا
19:25تو اگر انسان
19:26اپنی طرف دیکھے
19:28اپنی ذات کی طرف دیکھے
19:29تو پھر ہمارے سامنے
19:31چند پوائنٹ
19:32ایسے آتے ہیں
19:33کہ یہ جو وقت ہے نا
19:34اس وقت کی
19:36پابندی سے
19:37جو ہمیں فائدے مل رہے ہیں
19:38تو ان کو دیکھیں
19:39تو سب سے پہلے
19:40ہمیں ذاتی فائدہ ہوتا ہے
19:41جب ہم وقت کی پابندی کرتے ہیں
19:43تو ذاتی فائدہ کیا ہوتا ہے
19:44کہ جو ہم کام کر رہے ہیں
19:46تو ہماری کامیابی میں
19:48اضافہ ہو جاتا ہے
19:49جب ہم
19:51اس وقت مقرر پر
19:53اٹھ کر
19:54وہ اپنا کام انجام دیتے ہیں
19:55اللہ رب العزت کی
19:57رضا کے لیے
19:58اس کام کی طرف بڑھتے ہیں
19:59تو اس میں پھر کامیابی ملتی ہے
20:01اور اس میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے
20:04پھر اگر ہم دیکھیں
20:05کہ وہ کامیابی مل رہی ہے نا
20:07تو جب انسان کامیاب ہوتا ہے نا
20:09تو پھر وہ اس کو
20:09ایک روحانی سکون بھی ملتا ہے
20:11بے شک
20:12اور وہ روحانی سکون
20:13اس کو کیوں مل رہا ہوتا ہے
20:14کہ اس نے
20:15اس رب کے حکم کے مطابق
20:17وقت کی پابندی کے ساتھ
20:19اس عمل کو کیا
20:20تو اس کے دل کو سکون ملا
20:22جب اس کے دل کو سکون ملا
20:24تو اس کی زندگی
20:25ایک نظم و ضبط میں آگئے
20:26بالکل ایسے
20:27یعنی یہ ایک فائدہ
20:29اس کو یہ ہوا
20:29پہلا ہوا کہ اسے کامیابی ملی
20:31دوسرا ہوا کہ
20:32اسے روحانی سکون ملا
20:33تیسرا یہ فائدہ ہو گیا
20:34کہ اب اس کی زندگی
20:35بیلنس ہو گئی
20:36وہ نظم و ضبط کے ساتھ
20:38چلتا رہا
20:39اپنی زندگی کو
20:40سوارنے کی طرف لگ گیا
20:42پھر ہم دیکھیں
20:43تو لوگوں پر
20:44اس کا ایک اچھا تاثر گیا
20:45کہ وقت کا پابند انسان ہے
20:48وقت پہ ہر کام کرتا ہے
20:49تو اس کے ساتھ کام کریں گے
20:51تو یہ وقت پر انجام دے گا
20:53اور ہر بات کو
20:54مکمل کر کے دے گا
20:55کیونکہ وقت کا پابند شخص ہے
20:57اب دیکھیں
20:58تو ہم معاشرتی طور پر
20:59اگر دیکھیں
21:00تو اگر معاشرتی طور پر
21:02ہم دیکھیں
21:02تو اعتماد آ جاتا ہے
21:04جب ایک بندہ واحد
21:06اپنے اندر
21:07یہ تبدیلیاں لاتا ہے
21:08تو سب سے پہلے
21:08اس کے اندر
21:09معاشرتی طور پر
21:10اعتماد آ جاتا ہے
21:11جب اعتماد آتا ہے
21:13تو وہ قوم کی
21:14ترقی کی طرف بڑھتا ہے
21:16یعنی اس کو لے کر چلتا ہے
21:18تو پھر وہی قومیں
21:19کامیاب ہوتی ہیں
21:20اور جنگوں کو جیتا کرتی ہیں
21:21اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
21:23ایک ساتھ جھکا کرتی ہیں
21:25وقت پر ہر کام کیا کرتی ہیں
21:27اور پھر یہی لوگ
21:29پھر ہر کام میں
21:30روانی دکھا دیتے
21:31یعنی جب آپ
21:32معاشرتی طور پر
21:33یہ اقدام کر رہے ہوتے ہیں
21:34تو ان کاموں میں
21:35روانی آ جاتی ہے
21:36پھر اس کا
21:37عملی اقدام یہ ہے
21:39کہ آپ نے اب
21:40ہر چیز
21:40اپنی شیڈول کر لی
21:42آپ نے ہر چیز
21:43اس کو کہیں
21:44آپ کو لکھنا ہے
21:45کچھ بھی کرنا ہے
21:46آپ کو جیسے بھی کرنا ہے
21:47نوٹ بک بنانی ہے
21:48کچھ بھی
21:49اب آپ نے
21:50عملی اقدام کی طرف
21:51قدم اٹھایا
21:52تو ان ساری
21:54کامیابیوں کے ساتھ
21:55جب آپ بڑھے
21:56تو اب آپ کو
21:57اس میں اور کامیابی ملے گی
21:58بے شک
21:59اب آپ نے
22:00عمل بھی کرنا شروع کیا
22:01کہ اب مجھے
22:03اپنی ذات تک نہیں رکھنا
22:04بلکہ میں
22:05معاشرے میں نکلا ہوں
22:06تو اب ان سب کو بھی
22:08وقت کا پاوند کرنا ہے
22:09پھر ہر چیز
22:10شیڈول میں کر کے چلانی ہے
22:12تو کامیابی انہیں
22:13قدم چومنے ہیں
22:14تو یعنی
22:15وقت کی پابندی
22:16جب فردے واحد کرتا ہے
22:18تو وہ قوموں کی
22:20اصلاح کا سبب بنتا ہے
22:21کیونکہ قوموں کی اصلاح
22:23اسی صورت میں ہو سکتی ہے
22:25کہ جو وقت کا
22:26پابند شخص ہے
22:28اگر وہ لیڈر ہے
22:30وہ سربراہ ہے
22:31تو لوگ اسی وقت
22:32مانیں گے
22:33کہ ہاں
22:34یہ وقت کا ایسا
22:35پابند شخص ہے
22:36کہ اس نے
22:37اپنی زندگی میں
22:38ہر کام
22:38اپنے وقت پر انجام دیا ہے
22:40آج جا کے یہ کامیاب ہوا ہے
22:42تو ہم اس کے پیچھے چلیں گے
22:44تو کل کو ہم بھی کامیاب ہوں گے
22:46لیکن اگر وقت کی پابندی نہیں کی
22:48تو فردے واحد بھی
22:49ضائع ہو جائے گا
22:50قومیں بھی تباہ ہو جائیں گی
22:52کیونکہ حکم ربی ہے
22:53وقت کی پابندی
22:55اس رب نے قسم کھا
22:56یہ وقت کی
22:57تو اس وقت میں
22:58اتنا تاثر ہے
23:00کہ جب ہر کام
23:00وقت پر انجام ہوتا ہے
23:02تو پھر انسان
23:03سمرتا ہی چلا جاتا ہے
23:04کامیابی اس کے قدم ہی چونکتی ہے
23:06اور سادیہ
23:07یہ دیکھئے نا
23:08چوبیس گھنٹے
23:09ہمیں بھی مل رہے ہیں
23:10آپ کو بھی مل رہے ہیں
23:11ان چوبیس گھنٹوں میں
23:12بعض لوگ کتنا کام کر لیتے ہیں
23:14اور بہت سارے لوگ
23:16اس قدر سوتے ہیں
23:17میں نے دیکھا
23:18کہ واقعی دو دو بجے تک
23:19لوگ سو رہے ہوتے ہیں
23:20اور آپ یقین مانیں
23:21کہ اللہ رب العزت کی
23:23رضا کے لیے
23:24جب آپ قدم اٹھاتے ہیں
23:25میں نے بہت سارے لوگوں کو
23:26کہتے سنا اچھا ہو
23:27آپ نے اس طرف بھی رہنمائی کی
23:29بہت سارے لوگ کہتے ہیں
23:30کہ ہمارا تو پتہ نہیں
23:32وقت سارا کہاں چلا جاتا ہے
23:33وقت ہی نہیں ملتا
23:35اتنی جلدی وقت چلا گیا
23:36جب آپ اللہ کے حکم پر چلیں گے
23:39تو وہ وقت میں برکت وہ ڈالے گا
23:41پھر وقت بھاگے گا نہیں
23:42وقت آپ کے لیے رکے گا
23:44آپ تو کام کا موقع ملے گا
23:46کیونکہ آپ اس رب کے لیے کر رہے ہیں
23:48آپ اس کی رضا کے لیے کر رہے ہیں
23:49اس کے حکم پر کر رہے ہیں
23:50تو ہمارا وقت
23:52ضائع اس لیے ہو رہا ہے
23:53کہ ہم اس طرف توجہ نہیں دے رہے ہیں
23:55اور ہم کام کرنے اس وقت اٹھیں
23:57جب آدھا دن گزر چکا ہوتا ہے
23:58تو پھر ہمارے پاس کیا بچے گا
24:00صبح کا سورج اعلان کر رہا ہوتا ہے
24:03کہ اٹھو
24:03اور اٹھ کر
24:04اللہ رب العزت کے آگے جھکو
24:06اپنے اپنے کاموں پر نکلو
24:07زمین پر پھیل جاؤ
24:08اپنے رسط کو تلاش کرو
24:10یہ جو پرندے ہیں
24:11یہ صبح میں نکلتے ہیں
24:13شام میں آتے ہیں
24:14اپنے گھوصلوں میں
24:15اپنے پیٹ بھر کر آتے ہیں
24:16رب نے ان کا وعدہ بھی کیا ہے
24:18رب نے مخلوق
24:19جتنی مخلوق پیدا کیا
24:21ہر ایک کے رسط کا وعدہ کیا
24:22لیکن آپ اپنے ہاتھ پاؤں تو ہلائیں
24:25گھر بیٹھے آسمان سے نہیں نازل ہوگا
24:28کوئی درخ سے توڑ کر
24:29آپ کو پیسے نہیں ملیں گے
24:31اس رسط کو تلاش کرنے کا حکم ہے
24:33تو حکم ہے
24:34کہ وقت پر اٹھو گے
24:35ہم نے یہ بھی پڑھا
24:38کہ جب اللہ رب العزت
24:40کسی سے ناراض ہوتا ہے
24:42کسی سے دوری اختیار کرتا ہے
24:44تو اسے دنیاوی کاموں میں
24:45اتنا کھپا دیتا ہے
24:47کہ پھر وہ اللہ کی طرف
24:48رجوع نہیں کرتا
24:49اللہ کی طرف پلٹتا نہیں
24:51اسے موقع ہی نہیں ملتا
24:52اسے محلت ہی نہیں ملتی
24:53بعض لوگوں کو واقعی در حقیقت
24:55مسجد تک جانے کی توفیق نہیں ہوتی
24:58اللہ اکبر
24:59تو کیوں؟
25:00کیونکہ ان کو دنیاوی اعتبار سے
25:02اتنا کھپا دیا جاتا ہے
25:03اتنا وقت کو وہ ضائع کر رہے ہوتے
25:06اور انہیں احساس ہی نہیں ہوتا
25:07مزید اس پر بات کریں گے
25:09حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے
25:10وقفے کے بعد
25:11السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:14آپ دیکھ رہے ہیں
25:15پروگرام میری پہچان
25:16اور میری پہچان میں
25:18ایک مرتبہ پھر آپ سب کو
25:19خوش آمدیت کہتے ہیں
25:21ہمائے ساتھ جناب موجود ہیں
25:22ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
25:25اور سادیا سعید صاحبہ
25:27بھی تشریف فرما ہے
25:28وقت کی اہمیت کے تعلق سے
25:30آج کلام کیا جا رہا ہے
25:31اور جناب وقت دکھائی نہیں دیتا
25:34لیکن یہ بہت کچھ دکھا دیتا ہے
25:36لوگوں کے چہروں کو واضح کر دیتا ہے
25:39آپ کے سامنے ایسے ایسے لوگ
25:41سامنے آ جاتے ہیں
25:42وہی لوگ
25:43جن کے پاس ہمارے لیے وقت نہیں
25:46وہ وقت پر ہمارے لیے کام نہیں آتے
25:48تو وقت کو اپنے وقت کو
25:50ہمیں خود کیسے گزارنا ہے
25:52اور اپنے وقت کو اپنے لیے
25:54خود ہمیں کیسے بہتر بنانا ہے
25:56بہت پیاری بفتگو ہوئی
25:57ڈاکٹر صاحبہ اب یہ بات بتا دیجئے
25:59کہ آج کل ہر کوئی یہ کہتا ہے
26:01اور ہم نے یہ بچپن سے سنا
26:03کہ آج کا کام کل پر نہیں ٹالنا چاہیے
26:05آج کا کام کل پر نہیں سوڑے
26:07وقت کو زائع بہت کرتے ہیں
26:09لوگ لایانی باتوں میں
26:11بے مصرف کاموں میں
26:12اس کو برباد بہت کرتے ہیں
26:14کیسے دیکھتی ہیں
26:15اور دینی اور دنیاوی جو نقصانات ہیں
26:18اس کو آپ کیسے بیان کریں گی
26:20فرمائیے گا
26:21دیکھیں زینب
26:22وقت کی پابندی جو ہے
26:24انسان کے اندر
26:25احساسی ذمہ داری پیدا کرتی ہے
26:27اس میں نظم و ضبط پیدا کرتی ہے
26:30اسے لوگ معاشرے میں
26:32عزت اور وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
26:34وعدے کی پابندی پیدا کرتی ہے
26:36وقت کی پابندی جو کرے گا
26:38تو وعدے کا بھی اپنے پابند ہوگا
26:40اور معاشرے میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
26:43جو وقت کی قدر کرتا ہے
26:46وقت اس کی قدر کرتا ہے
26:47جو وقت کے قدر کرتا ہے
26:49زمانہ بھی اس کی قدر کرتا ہے
26:51ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ لوگ
26:53بے مقصد گفتگو کرتے ہیں
26:55جو وقت کے قدر کرتے ہیں
26:56وہ ہمیشہ با مقصد زندگی گزارتے ہیں
26:59با مقصد لوگوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں
27:01اور با مقصد لوگوں کے ساتھ بیٹھتے ہیں
27:04hey guys EVERY ONE
27:07these no都別
27:08are great
27:09I'm 2018
27:10this is usually two
27:12two
27:12in the world
27:13of god
27:16and
27:18just
27:20these
27:20these
27:23ن
27:23of
27:24things
27:26we
27:27have
27:28we
27:32have
27:32answered
28:03ڈھا ساتے ہیں دن بھر سوٹے ہیں جی ان کے گھر کے خیر و برکت بھی ختم ہو جاتی ہے گی ان کی رس میں بھی تنگی آ جاتی ہے گی ایسے لوگ نہ بالوقت پر جمع کرا پاتے ہیں نہ شادی بیان میں وقت پر جا پاتے ہیں نہ خود آفس وقت پر پاتے ہیں نہ ان کے بچے وقت پر کوئی کام کر پاتے ہیں ہر موڑ پر انہیں شرمندگی کا سامنا اٹھانا پڑتا ہے جب وہ سامنے سے آ رہے ہوتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ اس کی بات پر ہم کیا یقین کریں یہ تو خود لیٹ لطیف ہے بھئی
28:33نہیں تو اس سے وعدہ ہی نہیں کیا جائے تو دیکھیں یہ بھی اصلاحی پہل ہوئے آپ نے اتنی اچھی بات کی ابھی جب انٹرو دے رہی تھی آپ نے کہا نا کہ وقت جو ہے بے بنیاد فضول باتوں میں ضائع نہیں کرنا چاہیے دیکھیں وقت کی اہمیت ہمیں یہ بھی تو سکھاتی ہے گی کہ ہم کتنی با مقصد زندگی گزار رہے ہیں اور وقت کی اہمیت ہمیں انسانوں کی بھی پہچان کرنا سے کہتے ہیں کہ آئیے دو منٹ آپ اس کے ساتھ بیٹھئے اس کی عادت جانیے اس کی فطرح
29:03جانیے اس میں کتنی اچھائیاں اس میں کتنی برایاں اگر آپ اس کی اصلاح کر دیں تو اللہ آپ کو عجر و ثواب دے گا جب آپ کہیں گے کہ بھئی ہم اس کی اصلاح کریں نہیں سکتے ہمارا وقت سارا ضائع ہو رہا ہے تو پھر اس کے بعد اللہ تعالی نے آپ کو ایک موقع دیا کہ آپ کنارہ کشی کیجئے اپنے وقت کے قدر کیجئے اور اپنا نیا راستہ جو ہے وہ کوئی اور اختیار کیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاید فرمائے کہ جو شخص اپنے بیوی بچوں
29:33جو بڑے والدین کے لیے روزی کی تلاش میں نکلتا ہے تو وہ بھی جہاد کے راستے میں جو شخص اپنے لیے نکلتا ہے کہ اسے کسی کے آگے سوال نہ کرنا پڑے تو وہ بھی اللہ کے راستے میں جہاد کرنے کے برابر ہیں
29:46دیکھیں وقت کی پابندی ہمیں وعدے کی پابندی بھی سکھاتی ہے اگر جب ہم کسی کو کہیں ملنے کے لیے ٹائم دیتے ہیں تو ہم وقت کے پابند ہوتے ہیں کہ ہم اس وقت پر پہنچنا ہے
29:55اسی کہ وہ شخص بھی اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے لیے آئے لیکن لوگوں کو حساسی نہیں ہے تکین بجے کا ٹائم ہے پانچ بجے سو کر اٹھ رہا ہے کہ ابھی ہم نہ ہنے جا رہے ہیں کپڑے ستری ہو اور ملنے کے دوسرے شخص نے اپنا سارا وقت جو ہے وہ ضائع کر دیا
30:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمائے کہ جو وعدے کی پابندی نہ کرے تو وہ ہم میں سے نہیں ہے ایک اخلاقی تربیت بھی ہے کہ وقت کی پابندی جو ہے وہ ہمیں وعدے کی پابندی کرنا بھی سکھاتی ہے
30:20اللہ اپنے وقت کی قدر کریں اپنے وقت کو ضائع نہیں کریں اور اپنے وقت کو اچھے کاموں میں صرف کریں
30:28دیکھیں وقت ہمیں یہ بھی تو سکھاتا ہے کہ اچھے کام کرنا چاہیے اور اچھے کاموں میں صرف کریں تاکہ زمانہ بھی ہماری قدر کریں اور ہم بھی ترقی کے راستوں پر کام سنیں
30:40بے شک بے شک اور کل کبھی نہیں آتی جس طرح ہم بار بار بات کرتے ہیں کہ کل کر لیں گے کچھ لوگ اتنے سست ہوتے ہیں کہ واقعی در حقیقت ان کے کاموں کی کل آتی ہی نہیں ہے
30:52اور جو کام کرنا ہے ہمارے بزرگوں سے ہم نے سنا کہ آج سے کرنا ہے ابھی سے کرنا ہے اسی وقت سے عظم کرنا ہے
30:59جب آپ کے دل میں اچھا خیال آجائے دنیا بھی اعتبار سے کسی کام کا نیکی کے ارادے سے کوئی کام آپ کے ذہن میں آرہا ہے
31:07تو اس کو اسی وقت سے اس کام کی ابتدا کیجئے اور وہی سے اس کو سر انجام دینے کی کوشش کیجئے کیونکہ واقعی کل کبھی نہیں آتی
31:15سادیا آپ بتائیے گا لوگوں کو بالخصوص جو ہماری نوجوان نسل ہے جو نئی نسل ہیں
31:21ان کے حوالے سے کہ وقت کی پابندی کے تعلق سے آپ انہیں کیا نصیحت کریں گی
31:25آپ کو بہت سنتے ہیں ویسے ہماری بچیاں میں اکثر میں فلمیں سنتی ہوں
31:29جزاک اللہ بہت شکریہ آپ نے بڑی خوبصورت بات کی کہ کل کبھی نہیں آتی
31:35تو جو آج کا کام ہو وہ آج ہی کرنا ہے
31:37وہ کسی نے بڑی خوبصورت بات کی ہے کہ آج کا کام جو کل پہ چھوڑا کل بھی رہے گا یوں ہی ہے دھورا
31:43تو پورا نہیں ہونے پائے گا
31:44تو دیکھئے زندگی کے ہر مقام پر وقت ایک ایسی چیز ہے کہ جو چلی گئی وہ واپس نہیں آئے گی
31:53آپ کی دولت آپ کا جہو منصب آپ کی دیگر چیزیں واپس آ سکتی ہیں
31:58لیکن وقت وہ لمحہ ہے کہ گزر گیا سو گزر گیا
32:02گزر گیا
32:03تو جو نوجوان نسل ہے میں اس کو یہی کہنا چاہوں گی اور آپ کی بات کو یہ جو ابھی ہم نے بات کی
32:09کہ جو آج ہے وہ آج ہے کل بھی آج ہی آ جائے گا
32:13یعنی کل جب آپ کہیں گے تو وہ بھی آج ہی تو ہے
32:16آج ہی ہوگا
32:17تو آپ نے اس کام کو چھوڑنا نہیں ہے اور پھر ہر نیک اچھے ارادے کی نیت جب انسان کر لیتا ہے
32:23تو ارادوں میں اگر وہ پختہ ہوتا ہے تو اس میں برکت اللہ رب العزت ڈالتا ہے
32:26بندہ مومن کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے
32:28تو نوجوان نسل کو ایک میری نصیت ویسے آپ نے بہت خوبصورت باتیں بیان کی ہیں
32:34اور میں بس اس میں یہ حصہ ڈالنا چاہوں گی
32:39کہ دیکھیں سب سے بہتر چیز ہے
32:42کہ اللہ رب اس میں بھی اگر ہم دیکھیں نا فائدے دیکھیں
32:45کہ ایک جو ایک عام تعلیم ہے
32:49اس کو اگر ہم دیکھیں تو اس کو تعلیم حاصل کرنی ہے
32:52صبح سکول جانے کالج جانے یونیورسی جانے اپنے وقت پر جانے
32:56کاروبار والے اپنے وقت پر جائیں گے
32:58تو جب یہ سارے لوگ ہیں اپنے وقت پر پہنچیں گے
33:02تو آگے کامیاب بھی وہی ہوں گے
33:04جنہوں نے وقت کی قدر کی
33:06اسی طرح دنیا کی دیگر معاملات ہیں
33:08یہ جو بچے ہیں اگر کوئی ورکنگ کرتے ہیں
33:11یا دیگر چیزیں ہیں
33:12تو وہ بھی آپ اگر ایک وقت
33:13ایون کے آپ کو چیز آرڈر کریں
33:16تو جو اس کا وقت مقرر ہوتا ہے
33:18اگر وہ اس پہ نہ پہنچیں
33:20تو ہمیں ایک غصہ نہیں آتا
33:21ہمیں ایک الجھن نہیں ہوتی
33:23کہ ہمیں ضرورت ہے
33:23تو پھر ہم اپنے دیگر چیزوں میں
33:29یہ ایک میں نوجوان نسل
33:30کو سمجھانے کے لیے آج کی مثالیں
33:32کہ ہمیں ہوتا ہے
33:34چھتی دن میں آ جگہ چلو اس سے اگلے دن
33:36ہمیں ضرورت ہے
33:37تو پھر ہمیں احساس ہوتا ہے
33:41کہ واقعی میں وقت پر آنا
33:42کتنا ضروری ہے
33:43پھر ہم دوسروں کے بارے میں یہ سوچیں
33:46کہ جب ہم کسی کو ابھی آپ نے بات کی
33:48تو یہ ایک اعتماد بھی
33:50بلڈ اپ ہوتا ہے
33:51کہ پتہ چلتا ہے کہ اگر آپ کسی شخص
33:54کوئی شخص آپ کے پاس آکے بیٹھ رہا ہے
33:55تو اسے یہ یقین ہوتا ہے
33:57کہ اس کے پاس بیٹھنے سے وقت ضائع نہیں ہوگا
34:00بلکہ دو اچھی باتیں سن کر
34:01سمجھ کر
34:02اور وہ سیکھ کر ہم وہاں سے
34:04اٹھیں گے
34:05اور پھر ہم دیکھیں
34:06تو یہ تو دنیاوی فائدہ ہے
34:07کہ ہمیں دنیاوی فائدہ نظر آ رہے ہیں
34:09اور پھر ہر بڑا شخص
34:11جس نے اپنا نام کم آیا
34:13اس کے پیچھے وقت کی پابندی ہے
34:15اگر اس نے وقت کی پابندی نہ کی ہوتی
34:17تو لوگ اسے اچھے نام سے یاد نہیں کر رہے ہوتے ہیں
34:20ہر کام کی ابتداء
34:21اس نے اپنے وقت سے کی
34:22تو وہ کامیابی کا زینہ چڑھا
34:24تو اگر ہم دیکھیں
34:25تو یہ تو ایک دنیاوی فائدہ ہو گئے نا
34:27نوجوان نسل
34:28لیکن نوجوان نسل کے لیے
34:29دیکھیں اللہ رب العزت کو
34:30جوانی کی عبادت بہت پسند ہے
34:32تحجد کی ہم مثال دیتے ہیں
34:34کہ جب ایک نوجوان
34:35رات کے اندھیرے میں
34:37اٹھ کر اس برگاہ میں حاضر ہوتا ہے نا
34:39تو اللہ رب العزت
34:40مسکرا کے اس کی طرف
34:41اللہ رب العزت
34:43تو اللہ رب العزت کو
34:44جوانی کی عبادت
34:45تو یہ دنیاوی فائدہ تو ہے
34:47لیکن اخریوی فائدہ یہ ہے
34:48کہ جب ہر عمل وقت پر کیا
34:50اس کی عبادت وقت پر کی
34:52آپ نے بیچ میں بہت خوبصورت بات کی تھی
34:54کہ ہم دنیا کے کاموں میں
34:56جب اللہ نراض ہوتا ہے
34:57اتنا لگ جاتے ہیں
34:58کہ اس کی طرف پلٹنے کا
34:59ہمیں وقت نہیں ملتا ہے
35:01تو جب ہم اس کی طرف پلٹیں گے
35:03تو کل کامیابی ہوگی
35:05آخرت میں
35:06اور اس رب کے آگے
35:07سرخرو کھڑے ہوں گے
35:09کہ رب ہم نے
35:10ہر کام
35:11اپنے وقت پر کیا
35:13نمازیں اس کے وقت پر پڑی
35:14روزہ اس کے وقت پر کھولا
35:16زکاة اپنے وقت پر ادا کی
35:17اللہ نے استعداد دی
35:19حاج وقت پر کر کے آئے
35:20تو اللہ رب العزت کے آگے
35:22ہم سرخرو کھڑے ہوں گے
35:24کہ رب تیرا کرم ہے
35:25تیری عطا ہے
35:26لیکن یہ آج کی نسل
35:28پورا پورا وقت
35:29اور ہم
35:29کوئی ہم ان سے الگ نہیں
35:31ہم اپنی ذات کو بھی شامل کرتے ہیں
35:32کہ ہم بھی وقت کی وہ قدر نہیں کرتے
35:35جو ہمیں کرنی چاہیے
35:36ہم نہیں
35:37لیکن
35:38ہم خود بھی
35:39اس بات کی نیت کریں
35:40اور ہم میسج آگے
35:42ڈیلیور کر رہے ہیں
35:42تو اس بات کو ڈیلیور کریں
35:44کہ دیکھیں
35:45یہ ایک ضرورت ہے
35:46ہر دور کا تقاضہ
35:47بدلتا ہے
35:49اس وقت
35:50یہ جو ایک موبائل فون ہے
35:51یہ ایک ضرورت ہے
35:53اور اس سے آپ اچھی چیزیں بھی لیتے ہیں
35:56اس سے آپ دیگر اپنے معاملات بھی حل کرتے ہیں
35:58لوگوں کی کاروبار چل رہے ہیں
36:00آپ کیجئے
36:01لیکن اس کا بھی تو ایک وقت ہے
36:02مقدر
36:02تو اس وقت کی آپ اگر قدر کریں گے
36:06آج کی نوجوان نسل
36:07آج کی ماں
36:08آج کے دیگر لوگ
36:10اور میں ماں کو یہ میسج دینا چاہوں گی
36:12کہ خدارہ اپنے بچوں کی تربیت خود کیجئے
36:15ان کی وقت پر تربیت کریں گے
36:18تو کل آپ کو پریشانی نہیں ہوگی
36:20بلکہ آپ کل سرخرو ہوں گے
36:21کہ آپ نے اپنے ہاتھوں سے ان کو پروان چڑھایا ہے
36:24اور اگر ہم اس کی نظر
36:26اس موبائل فون کی نظر
36:27یا اس ٹیبلٹ کی نظر
36:28یا لیپ ٹاپ کی نظر
36:29بچوں کو کر دیں گے
36:30تو پھر جو اس میں دیکھ رہے ہیں
36:32وہ وہی سیکھیں گے
36:33وہ ماں کی عقص نہیں بنیں گے
36:35تو خدارہ اپنے ہاتھوں سے ان کی تربیت کر کے
36:37انہیں پروان چڑھائیے
36:38اور ہماری نوجوان نسل
36:40اور اللہ رب العزت
36:41ہم سب کو
36:41وقت کی قدر کرنے کی
36:44توفیق عطا فرمائے
36:45کیونکہ جو وقت کی قدر کرتا ہے
36:46پھر وقت بھی اس کی قدر کرتا ہے
36:48بے شک
36:49اور آپ نے جیسے کہا
36:49کہ یہ ایک ضرورت ہے
36:51تو اس کو ضرورت پر ہی استعمال کیجئے
36:53تو زیادہ بہتر ہے
36:54ڈاکٹر صاحبہ
36:55ون لائنر میسج کوئی دینا چاہیں
36:57دنیا میں وہی قومی
37:00وہی معاشرہ
37:01وہی افراد کامیابی سے
37:02ہم کنار ہوتے ہیں
37:03جو اپنے وقت کے قدر کرتے ہیں
37:06اور جو اپنے وقت کے قدر نہیں کرتے
37:09اور اس کا
37:10اپنے وقت کا صحیح استعمال نہیں کرتے
37:13تو وہ ہمیشہ ناکامی
37:15کی زندگی گزارتے ہیں
37:16تو اللہ تعالیٰ ہمیں بھی
37:18وقت کے قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
37:20جی سادیہ
37:21وقت بڑی تیزی سے گزر گیا
37:22سادیہ
37:22بس میں یہ کہوں گے
37:24جو وقت ملے
37:25اس کو خوبی سے نبھا دیں
37:27اس کی خوشیوں
37:28اگر خوشی ہیں
37:29تو خوشیوں میں وہ نبھا دیں
37:31اللہ رب العزت کامیان بھی
37:32سبحان اللہ
37:33سبحان اللہ
37:33ماشاءاللہ
37:34دونوں مہمان شخصیات کی آمد کا شکریہ ادا کروں گی
37:36بہت ہی خوبصورت گفتگو
37:38دونوں ہی کی جانب سے ہوئی
37:40اور جناب جس طرح ہم بات کرتے ہیں
37:42جنت کی
37:43اور جنت کے اندر
37:45کیا کیا کچھ نہیں ہے
37:47سب کچھ ملے گا وہاں پر
37:48کس قدر بیان فرمایا جنت کے تعلق سے
37:51لیکن اہل جنت بھی
37:52ایک بات پر حسرت کریں گے
37:54اور وہ کس بات پر
37:55اس لمحے پر
37:57کہ جو دنیا میں انہوں نے
37:59وقت اللہ کے ذکر کے بغیر گزار دیا
38:01یعنی اہل جنت بھی
38:03اس وقت
38:04اس وقت پر
38:05حسرت کریں گے
38:06تو ایسا نہ ہو کہ
38:07ہمیں بھی یہاں پر
38:08ہمیں بھیجا گیا ہے
38:09تو ہمارے دل میں حسرت رہ جائے
38:11جو عمر ہمیں دی ہے
38:12اللہ ہمیں نفع بکش
38:14کاموں میں سرف کرنے کی
38:15توفیق عطا فرمائے
38:16اس کے ساتھ ہی مجھے
38:17یعنی سیدہ زینب کو دیجے کا اجازت
38:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended