Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
For good mood

Category

📺
TV
Transcript
00:00پروردیگار میرے بابا کو سبر و استقامت عطا فرما
00:23اپنے بھائیوں سے دور مت ہونا
00:25وہاں بہت خیالت سے رہنا
00:28یہ قمیز بھی پہن لو
00:33یہ تو میرے ناپ سے بہت بڑی ہے بابا
00:36تم پہنو تو دیکھنا تمہارے ناپ کی ہو جائے گی
00:40جدائی کا غم سہنا ان کے لئے مشکل ہے
00:46ان کی مدد فرما کہ مجھے بھول جائے
00:58درود خداون بر یوسف نبی
01:06درود خداون بر یوسف نبی
01:22درود خداون بر پیہ کے حق فرشتہ ہے وہی
01:28کیا کر رہے ہو یوسف
01:31بابا کے لئے نامہ تحریر کیا ہے
01:35چاہتا ہوں پوتی فار سے درخواست کروں
01:37کہ اسے بابا تک پہنچا دے
01:39تاکہ وہ میرے حال سے آگا ہو جائے
01:42نہیں یوسف
01:44ابھی وہ وقت نہیں آیا یوسف
01:46تمہیں اور تمہارے بابا یافور نبی کو
01:50ابھی یہ درد جدائی مزید سہنا ہو
01:52اس کی وجہ پوچھ سکتا ہوں
01:54بہت سی وجوہات کے
01:56ایک وجہ تو تمہارے اپنے بھائی ہیں
01:59یہ بتاؤ تو سکت
02:01تمہارا مقصد اپنے بھائیوں کو
02:04صدمہ پہنچانا تو نہیں ہے نا
02:06یا ہے
02:19موسیقی
02:19اگر بابا کو پتہ چل جائے
02:21تو وہ بد دعا کر دیں گے
02:24اور بابا کی بد دعا ان کی زندگی تبا کر دے گی
02:28نہیں
02:29نہیں
02:31نہیں میں نہیں چاہتا
02:33کہ میرے بھائی کسی مصیبت میں مبتلا ہوں
02:36اگر یوزار شیف نہ ہوتا تو آپ کو کھیتوں میں نرسل کی کاشت کے لیے یا پھر مادنیات کی کانوں میں بھی دیا جاتا ہے
02:58کل آلی جناب پتی فان نے یوزار شیف کی درخواست پر حکم سادر کیا
03:05کیا کہ آپ لوگوں کو کسی مناسب جگہ پر تھائینات کرو
03:10اب میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا کرنا چاہیں گے
03:16ہمیں نہیں پتا جو بھی پیشکار
03:24تم چونکہ ایک تجربکار خان ساما ہو
03:30لہذا بانو زلیخہ اور جناب پتی فار کے لیے غزہ کے اعماد کی تمہاری ذمہ ہے
03:35اور تم چونکہ پڑھے لکھے ہو
03:39لہذا یوزار شیف کی جگہ غزہ کی تقسیم بندی تمہاری ذمہ ہے
03:44جی
03:44راضی ہو
03:46جناب پیشکار کا نہایت ممنون و مشکور ہوں
03:55یوزار شیف کا شکریہ آدھا کرو
03:58اب دیکھنا ہے کیا کلتے ہو
04:00آج سے تم باورجی خانی کی ذمہ داری سے بری و ذمہ ہو
04:19اب تمہاری ذمہ داری کو ہویا اور سوفر انجام دیں گے
04:23چلو
04:25راہیل
04:43راہیل
04:46راہیل
04:48تکیا ہوں
04:50حد سے زیادہ تکیا ہوں
04:54دیکھ رہی ہونا
04:58میرے اپنے بیٹھے میرے دشمن ہو گئے
05:03انہوں نے امانت میں خیانت کیے
05:07میں بھی تمہاری امانت کی حفاظت نہ کر سکا
05:12نہیں نہیں کر سکا
05:16میں بھی یوسف کی اچھی طرح حفاظت نہیں کر سکا
05:19شرمندہ ہوں راہیل
05:25بہت شرمندہ ہوں
05:28ہرال تم بہتر جانتی ہو
05:34کہ تم دوسری دنیا سے ہمیں دیکھ رہی ہو
05:38تم جانتی ہو
05:41کہ اس وقت
05:45یوسف کہاں آئے
05:47اگر یوسف مر گیا ہوا
05:51تو پھر وہ تمہارے پاس ہوگا
05:55یقیناً تمہارے پاس ہوگا راہیل
05:59اتمنان رکھو کہ تمہارے یوسف کو موت نہیں آئے
06:05سلام برادر
06:08درود بر یعقوب نبی
06:11تمہارا یوسف زندہ ہے
06:14اس کی موت کی خبر چھوٹ سے زیادہ کچھ نہیں
06:18آپ کو اتمنان ہے
06:20میں کسی کی بھی موت سے بے خبر نہیں ہوں
06:23یوسف کو مردوں کی دنیا میں مت ٹھونٹو
06:27اسے کسی اور جگہ تلاش کریں
06:30سنا تم نے
06:32تمہارا بھائی زندہ ہے
06:34میرا یوسف زندہ ہے
06:37تم بتا سکتے ہو وہ اس وقت کہاں ہے
06:40مجھے صرف مردوں کی دنیا کی معلومات ہے
06:49یہ کون تھا بابا
06:52پہ کے حق
06:54فرشتہ مرک اسرائیل
06:56اسرائیل
06:58میں تو سمجھتا تھا کہ اسرائیل بہت حیبتناک ہوں گے
07:01نہیں میرے بیٹے سب کیلئے نہیں
07:03سنا تم نے
07:07ہمارا یوسف زندہ ہے وہ مرا نہیں
07:11ہمیں ماف کرنا راہیل ہمیں ذرا جلدی جانا پڑ رہا ہے
07:16سورج خرب ہونے سے پہلے چھلو بیٹا
07:18چھلو بیٹا
07:30کیا خیال ہے کہاں گئے ہوں گے
07:33یقیناً راہیل کی قبر پر اور کہاں
07:36وہ ہماری ماں کے نسبت اب بھی مردہ
07:38راہل کو ہی زیادہ چاہتے ہیں
07:39اب بھی نہیں بتاؤ گے کہ اپنے بھائی پر کیا آفدھ آئی ہے
07:45ہم نے تو پہلے بھی بتایا تھا
07:47کیا پھر دھو رہے ہیں بابا
07:49تم آخر کب تک یہ جھوٹا تھا
07:52بھی نہیں بتاؤ گے کہ اپنے بھائی پر کیا آفدھ آئی ہے
08:01ہم نے تو پہلے بھی بتایا تھا
08:03کیا پھر دھو رہے ہیں بابا
08:05تم آخر کب تک یہ جھوٹ بولو گے
08:09یوسف کو تو نہ بھیڑیے نکھایا ہے
08:11اور نہ ہی ملک الموت سے لے گیا ہے
08:13جب تک توبہ کر کے حقیقت نہیں بتا دیتے
08:15تم سب کو نہیں بخش جنگا
08:17تم اور بابا گئے کہا تھے
08:34ماں کے مزار پر گئے تھے
08:36مجھے وہاں پتا چلا کہ میرا بھائی یوسف مرا نہیں ہے
08:40یہ تمہاری ماں نے تم سے کہا کہ یوسف نہیں مرا
08:46نہیں سفید پوش شخص نے بتایا
08:51بابا نے بتایا وہ ملکل موت ہے
08:54بلکل ہی دیوانے ہو گئے ہیں
08:57سوائے یوسف کی تلاش کے کوئی کام نہیں ہونے
09:01دیوانے تو آپ لوگ ہیں
09:02آپ لوگ چھوٹے ہیں
09:04آپ لوگ مجھے اچھے نہیں لگتے
09:05بتاؤں بھی
09:06تم جاؤں بین یامین
09:08بابا اور بین یامین سچ کہہ رہے ہیں
09:17آخر تم لوگ سب کچھ سچ سچ کیوں نہیں بتا دیتے
09:22دیکھ بھی چکے ہو ہمارا منصوبہ ناکام ہوگی
09:24اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا
09:25کیا کر سکتے ہیں
09:28یوسف کو گئے مدت ہو گئی
09:30لیکن بابا نے ہمیں ذرا بھی توجہ نہیں دی
09:32یوسف کی جگہ آپ انہوں نے بین یامین کو دے دی
09:35ہم یہ سمجھتے تھے کہ وہ ہمیں بڑی توجہ دیں گے
09:39کیا تم نے کہا نہیں تھا
09:42کہ جب یوسف کو بابا سے دور کر دیں گے
09:44تو توبہ کر لیں گے
09:45تو کیا
09:47ابھی بھی وہ مناسب وقت نہیں آیا
09:50اب بہت دیر ہو چکی
09:51ہم یوسف کو واپس نہیں لا سکتے
09:55اب سچائی بتانے سے
09:59صرف بابا اور کنان والوں کی نفرت ہی
10:02ہمیں نصیب ہوگی
10:03اگر کہیں یہ حقیقت آشکار ہو جائے
10:07تو پھر کنان میں کسی کو مو دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے
10:11ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسے ایک اجنبی گردان کر
10:33کہہ دیا جائے کہ وہ خداوں کا دشمن ہے
10:35اور یہی جواز اسے کسر سے نکالنے کے لیے کافی ہے
10:40اب ایک بھیڑے چرانے والا بچہ تو پوتی فار کے شاندار
10:44کسر کے امور پر مسلط ہونے سے رہا
10:47کھل تک جو بچہ بھیڑوں کے فضلے پر سویا کرتا تھا
10:50بائید ہے کہ وہ اتلس و کمخواب کے بستر پر سونے کی تاب لاسکے
10:54یقیناً بغاوت کر دے گا
10:56کہہینوں سے کہیں کہ اہلِ کسر کے ساتھ بات کریں
11:04اور ان لوگوں پر یوزار سیف کی حیثیت کو واضح کریں
11:08کہ اس کے جگہ اس کسر میں نہیں ہے
11:24بانو حضور
11:43کل رات میں نے یوزار سیف کو کسی اور خدا کے ساتھ راز و نیاز میں مشہول دیکھا
11:49کوئی بھی خود وہاں پر نہیں تھا
11:51وہ اوپر دیکھ کر باتیں کر رہا تھا
11:54بہت خوب
11:55آج رات مجھے دکھانا میں خود نزدیک سے دیکھنا چاہتی ہوں
12:00ضرور بنو حضور
12:01اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے
12:04کہ وہ دیوانوں کی طرح اپنے آپ سے باتیں کر رہا تھا
12:08سب لوگ یوزار سیف کو ذہین و فتین کہتے ہیں
12:12اور تم دیوانا
12:14اے
12:18بہاں کیا کر رہے ہو
12:20گھاس چون رہا تھا
12:22یہ پھولوں کو خوش کر دیتی اور اکر انہیں نکالا نہ جائے تو نہ صرف باغیچوں کو بدنما کر دیتی بلکہ
12:30بس کرو
12:31اپنا کام انجان دو
12:32یوزار سیف
12:41یوزار سیف
12:42تم کہاں ہو
12:44ہاں بولو کیا ہوا
12:49وہ لوگ تم پر نظر رکھنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں
12:52کون
12:54کاری ماما اور بانو زولیخہ کا کہہ رہا ہوں
12:56ان کا خیال ہے تم کسی اور خدا کی پرستش کرتے ہو
12:58کہیں بھی یہ چاہتے ہیں کہ سب کو تمہارے خلاف کر دیں
13:01تفصیل میں تمہیں بعد میں بتاؤں گا
13:04ابھی چلتا ہوں
13:05یہ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے
13:07تمہارے لئے توڑے ہیں
13:11میرے لئے
13:12میں کوئی چارندہ تو نہیں
13:14میں اس گھاس کا کیا کروں گا
13:15نہیں
13:16یعنی تمہارے خاتے توڑنے پر مجبور ہو گیا
13:18بات تو وہی ہوئی نا
13:21ماف کرو بھائی
13:23مجھے کیا بتا کس لئے توڑے ہیں
13:25سپاس گزار ہو
13:33یہ تو تمہاری انعیت ہے
13:36جو مجھے میرے دشمنوں سے آگاہ کرتے ہو
13:38میں کمزور اور لاچار بچہ ہوں
13:42اگر تمہاری انعیت نہ ہوتی
13:44تو میں نابود ہو جاتا
13:55پتہ نہیں
14:19شاید
14:21شاید نس شب کو اپنے خدا کی پرستش کرتا ہے
14:24شاید نس شاید
14:54خدا حمد دے
15:06شکریہ لیہ
15:07لگتا ہے آپ کا یہ ہجرہ تعمیر کرنے کا ارادہ حتمی ہے
15:14میں نہیں چاہتا کہ اپنے بیٹوں کے ساتھ رہوں
15:16میں ہمیشہ یوسف کا منتظر رہنا چاہتا ہوں
15:21انتظار کب تک
15:23یہ انتظار کب تک رہے گا
15:25انتظار مسلسل
15:31جب تک یوسف واپس لاٹکا نہیں آ جاتا
15:35اس روز تک اس ہجرے میں ہی رہوں گا
15:39اور اسی راستے پر کے جہاں سے وہ ایک روز گیا تھا
15:43بلکہ بچھائے بیٹھا رہوں گا
15:45آرام نہیں کریں گے
15:47کھانے کا وقت ہو رہا ہے
15:49جو نہیں
15:51آتا ہوں
15:53جلو بیٹا
16:09آپ کے خیال میں یوسف ایک یکتہ پرست نہیں ہے؟
16:13نہیں میرا نہیں خیال
16:15لیکن میرے خیال میں وہ خدا آسمان کی پرستش کرتا ہے
16:19اور خدا آنے مصر سے بیزار ہے
16:21ایک بچے کو کیا معلوم کہ خدا یہ گانا کون ہے؟
16:23اس کی تو جیسی بھی تربیت کی جائے گی وہ اسی طرح سوچنے بھی لگے گا
16:27یہ تو ہم اور آپ ہیں جو اس بات کا تعین بھی کریں گے
16:31کہ وہ کس کی پرستش کرے گا
16:33اور کس چیز سے بیزاری کا اثار کرے
16:35اسے خدا اور آمون کے متعلق بتائیں
16:37جب معابت جائیں تو اسے بھی اپنے ساتھ لے کر جایا کریں
16:39تاکہ وہ مصر اور آمون کے آئین اور قوانین سے آشنا ہو جائے
16:49حرکت کرو
17:09یوزار سیف کو آرستہ کر کے میرے پاس لے آؤ
17:23میرا تختی روہ آمادہ کریں
17:27میں شہر جانا چاہتی ہوں
17:29بانو زلیخہ کا تختی راوہ آمادہ کریں
17:31ہمیشہ اسی طرح مرتب و آرستہ راہ کرو
17:33آج خوبصورت اور دلنشی ہو گئے ہو
17:37میرا خیال ہے
17:39تم اپنے ہم عمروں سے کہیں زیادہ بہت کریں
17:41میں شہر جانا چاہتی ہوں
17:43میں شہر جانا چاہتی ہوں
17:45بانو زلیخہ کا تختی راوہ آمادہ کریں
17:47آج خوبصورت اور دلنشی ہو گئے ہو
17:55میرا خیال ہے تم اپنے ہم عمروں سے کہیں زیادہ بڑی ہو گئے ہو
18:01تمہارا کیا خیال ہے ہونیفر؟
18:03یقین نہیں آتا کہ یوزار سیف ابھی صرف گیارہ سال کا ہوا ہے
18:07میں چاہریوں کہ آج تمہیں دپس اور محبت آمون سے آشنا کروں
18:12راضی ہو؟
18:13مجھے مصر کے قدیم آئین و قوانین اور لوگوں کی تہذیب کو جاننے کا بہت اشتیاق ہے
18:18تو آؤ چلے
18:27سلیخہ یوزار سیف کو اپنے بیٹی کی طرح چاہتی ہے
18:30نہ کہ مو بولے بیٹی کی طرح
18:33اپنا کام کرو
18:43یوزار سیف آؤ یہاں بیٹھو
18:57کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں سوار ہونے کی بجائے پیدل چلوں؟
19:04کیوں؟
19:07تختے روان پسند نہیں تمہیں یا پھر؟
19:13دوسروں کے دوش پر سوار ہونا پسند نہیں
19:15تختے روان پسند نہیں
19:41جیسا بالوں کہہ رہی ہیں تو ایسا ہی تو نہیں
19:46ہر کے دیجئے přاب پسند نہیں
19:57اگل کرو
19:59موسیقی
20:03موسیقی
20:06موسیقی
20:10موسیقی
20:14موسیقی
20:44موسیقی
21:14موسیقی
21:44موسیقی
21:53موسیقی
22:02موسیقی
22:05موسیقی
22:14موسیقی
22:17موسیقی
22:26موسیقی
22:29موسیقی
22:50موسیقی
22:51موسیقی
22:52موسیقی
22:53موسیقی
22:54موسیقی
22:55موسیقی
22:56موسیقی
22:57موسیقی
22:58موسیقی
22:59موسیقی
23:01موسیقی
23:02موسیقی
23:03موسیقی
23:04موسیقی
23:05موسیقی
23:06موسیقی
23:07موسیقی
23:08موسیقی
23:09موسیقی
23:10موسیقی
23:11موسیقی
23:12بعد بھی زندگی کی لذتوں سے بہرہ مند ہوتے رہیں
23:15کبھی کبھی چند خدمتکاروں کو بھی ان کے ساتھ ہی دفع کر دیتے ہیں
23:19تاکہ وہ ان کی خدمت پر معمول رہیں
23:21یعنی جسم بوسیدہ ہو جانے کے بعد بھی پینے اور کھانے کا محتاج ہے
23:26جانتی تھی تم یہ سوال ضرور کرو گے
23:30ہر انسانی جسم دوسری دنیا میں جا کر بوسیدہ ہو جاتا ہے
23:35مومیاں ہوا جسم محفوظ رہتا ہے
23:38لہٰذا روح جسمی دوبارہ لوٹ رکھتی ہے
23:41واپس لوٹنے کی صورت میں جسم کو حیات نو مل جاتی ہے
23:46اور جو چیزیں وہ اپنے ساتھ لے جاتا ہے اس سے استفادہ کرتا ہے
23:50تو کیا قبر سے مردے کو جو زندہ ہو چکا ہوتا ہے
23:53اسے دوبارہ بہار نہیں نکالا جا سکتا
23:55بہار کی زندگی تو قبر کی زندگی سے کہیں بھی تہر ہے
23:58معلوم نہیں
24:01ممکن ایسا ہو
24:03اگر ہمارا یہاں قیام زیادہ دیر کا ہے
24:13تو حکم دیجئے کہ تختیرہوان کو نیچے رکھتے ہیں
24:16یہ لوگ تھگ گئے ہوں گے
24:18نئی حرکت کریں گے
24:20تم پریشان مت ہو
24:21اینیس کی عادت ہے
24:23مابر
24:26موسیقی
24:56یہ مابد آمون ہے
25:11آج ہم مصریوں کے خدا عظیم آمون کی بیدار ہونے کے مراسم صبح بیداری میں شرکت کریں گے
25:20یعنی آمون مصریوں کا عظیم خدا گزشتہ شب مہوے خواب تھا
25:25ہاں
25:26آمون اور دیگر تمام خدا راتوں کو آرام کرتے ہیں
25:31اگر رات کے کسی پہر کوئی اپنے خدا سے راز و نیاز کرنا چاہے
25:35تو پھر وہ کیا کرے
25:36بندوں کو بھی چاہیے کہ اپنے خداوں کی طرح رات کو آرام کریں
25:40خداوں نے دن کا وقت بندوں کا خداوں سے رابطہ کرنے کیلئے مخصوص کیا
25:46اندر چلے
25:52موسیقی
26:02موسیقی
26:12موسیقی
26:16موسیقی
26:21موسیقی
26:24موسیقی
26:26فقط آمون کے پیرکاروں اور اہلیان مصر کو داخل ہونے کی اجازت ہے
26:29موسیقی
26:32غیر متعلق افراد کا داخلہ ممنوع ہے
26:34موسیقی
26:36موسیقی
26:38موسیقی
26:42موسیقی
26:44موسیقی
26:46موسیقی
26:48تمام کاہن پہلے اپنے آپ کو نیل مقدس سے پاک کرتے ہیں
26:52وہ سب مابت میں داخل ہونے کیلئے آمادہ کھڑی ہیں
26:56سوائی کاہنوں کے کسی کو بھی مابت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے
27:02موسیقی
27:30ان چیزوں سے آمون کو غسل دے کر پاک کیا جاتا ہے
27:34اس کا لباس تبدیل کر کے آراستہ کیا جاتا ہے
27:37اور بہترین عطر سے موتر کرتے ہیں
27:41اور اس طرح اسے عبادت کیلئے آمادہ کرتے ہیں
27:48یعنی کوئی بھی بندہ خلوت میں یا کسی اور جگہ آمون کی پرستش نہیں کر سکتا؟
27:54نہیں
27:55خدایہ نے آمون کی عبادت صرف مابت میں
27:58اور خود اس کے سامنے ہی کر سکتے ہیں
28:01لیکن میں نے تو سنا ہے کہ خدا ہر جگہ موجود ہے
28:08موسیقا
28:10موسیقا
28:18موسیقا
28:22موسیقی
28:52موسیقی
29:22موسیقی
29:52موسیقی
30:22موسیقی
30:28موسیقی
30:30موسیقی
30:32موسیقی
30:34موسیقی
30:36موسیقی
30:38موسیقی
30:40موسیقی
30:42موسیقی
30:44موسیقی
30:46موسیقی
30:48موسیقی
30:50موسیقی
30:54موسیقی
30:56موسیقی
30:58موسیقی
31:00موسیقی
31:02موسیقی
31:04موسیقی
31:06موسیقی
31:08موسیقی
31:10موسیقی
31:12موسیقی
31:40اے ہم انہیں عظیم
31:42ان نظرانوں اور قربانیوں کے جہور اصل کو
31:47قبول فرماتے ہوئے تناول فرمائیے
31:51اور انہیں زمین والوں کے لیے متبرک کیجئے
31:54کافی ہے
32:05اٹھا لیجئے اور اسے تقسیم کر دیجئے
32:10موسیقی
32:20موسیقی
32:26موسیقی
32:56موسیقی
33:26موسیقی
33:56موسیقی

Recommended