Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
For good mood

Category

📺
TV
Transcript
00:00خدا یاکوب نبی کو سلامت رکھے
00:22افسوس ہے کہ یوسف کی کوئی خبر کوئی پتہ نہیں مل سکا
00:27لگتا ہے وہ کنان میں نہیں ہے
00:30اگر ہوتا تو ضرور مل جاتا
00:33خدا وندہ آپ سب کو جزائے خیر دے
00:38آپ نے اتنا بھی اپنی قوت اور میری طبقوں سے کہیں سیادہ کیا ہے
00:43بس خدا سے دعا کریں کہ جلد میرا یوسف مجھ سے آمیلے
00:57بچے آگے
01:25لیکن یوسف کی کوئی خبر نہیں
01:30موسیقی
01:32موسیقی
01:36موسیقی
01:38موسیقی
01:42موسیقی
02:12کیا وہ اب کبھی نہیں آئے گا
02:19اگر خدا نے چاہا تو ضرور آئے گا
02:24بس ذرا صبر سے کام لینا ہوگا
02:28اور انتظار کرنا ہوگا
02:42خدا یاکوب کی مدد فرما
02:57خدا یاکوب پر رحم کر
03:03وہ یوسف کی دھوری بردانش نہیں کر سکتے
03:12موسیقی
03:19موسیقی
03:24شکریہ
03:35موسیقی
03:37موسیقی
04:01مجھے خود نہیں مانو میں نے کس طرح نجات پائے
04:05اس کے ساتھ تم لوگوں کی ہمدرکیاں ختم نہیں ہوئی
04:07مجھے ڈر لگ رہا ہے
04:09یہاں بہت ادھیرا ہے
04:11ڈر رات کیسی بتاری
04:13بہت ڈر لگ رہا تھا
04:15مجبوراً رات ان پرندوں کے ساتھ ہی سو گیا
04:19کیا تم لوگوں کو رحم نہیں آیا
04:21کیسے تم لوگ مجھے میرے حال پر چھوڑ کر چلے گئے
04:25کیسے بھائی ہو تم لوگ
04:27مجھے سخت پتھروں پر سلا کر خود نرم بستروں پر سو گئے
04:31ہم مجبور تھے
04:33چھوڑا پڑا
04:55شمون
04:56یہودہ
04:57وہ کیا ہے
05:02دوپان ہے
05:03ہمیں کہیں بنا لینی چاہیے
05:05دوپان ہے
05:07دوپان ہے
05:08بھاگو
05:09بھاگو
05:10بس کرو
05:11دوپان آ رہا ہے
05:12چلو چلو چلو
05:13چلو
05:14دوپان چلو ہو گیا ہے
05:15میں بیٹ دوبارے پاس آؤں گا
05:17پریشان بات ہونا
05:19اور نظر
05:36کیا ہوں گیا ہے
05:40موسیقی
06:10موسیقی
06:20موسیقی
06:30موسیقی
06:32موسیقی
06:40موسیقی
06:42موسیقی
06:52موسیقی
06:58موسیقی
07:00موسیقی
07:10موسیقی
07:12موسیقی
07:14موسیقی
07:16موسیقی
07:26موسیقی
07:28موسیقی
07:30موسیقی
07:32موسیقی
07:34موسیقی
07:36موسیقی
07:38موسیقی
07:40موسیقی
07:42موسیقی
07:44موسیقی
07:46موسیقی
07:48موسیقی
07:50موسیقی
07:52موسیقی
07:54موسیقی
07:56توفان ختم ہو گیا
08:05یہ کیسا توفان تھا
08:09کیسا عجیب توفان تھا
08:10اچانک شروع ہوا اور پھر اچانک ختم ہو گیا
08:15یہ کونسی جگہ ہے فلی
08:26ہمارے خدا ہم پر رحم کریں
08:29ہم راستہ گم کر چکے ہیں
08:31گویا یہ توفان ہمیں گمراہ کرنے پر معمور تھا
08:35بغیر کسی اثار کے اچانک شروع ہوا
08:50خوب ہمیں عذیت دی اور پھر اچانک ہی ختم ہو گیا
08:53یوسف
09:01اب کیا کرے
09:13پتہ نہیں
09:15میں تو یہاں سے بلکل بھی واقف نہیں ہوں
09:23توفان رک گیا
09:25ڈروں مت
09:26میں یہی ہوں
09:27یہاں بہت اندھیرہ ہے
09:28مجھے بہاں نکالو
09:30نہیں نکال سکتا
09:31نہیں نکال سکتا
09:32ان پرندوں کی پرواز شاید ہماری کوئی راہنمائی کریں
09:39اس طرف چلیں گے
09:42حرکت کریں
09:45اس طرف سے
09:47سب سوار ہو جائیں
09:49یہ کیسے پتہ کہ ہم صحیح سم جا رہے ہیں
09:53کسی نہ کسی سم تو حرکت کرنی ہے
09:56میں نے اپنے جد ابراہیم کے خدا پر توقل کیا ہے
09:59امید ہے کہ صحیح راستہ مل جائے گا
10:02اور اگر صحیح راستہ نہ ملا تو
10:05پیاس کی شرگت ہم سب کو حلاک کر دے گی
10:08ہمارے پاس کتنی مقدار پانی ہے فلی
10:13بہت کم
10:14آدھی مشکے قریب
10:16دیکھو جو کوئی بھی پیاسا ہو اسے پانی پھلا دو
10:20اور ہماری پیاس
10:23اگر پانی ختم ہو گیا تو ہماری موت یقینی ہے
10:26موت بھی ایک ساتھ اور زندگی بھی
10:28اگر پانی ہے تو سب کے لیے
10:30اگر نہیں تو کسی کے لیے نہیں
10:32یہ مناسب نہیں کہ ان حالات میں تم صرف اپنی فکر میں رہو
10:38میں نے اس کی قدر کیوں نہیں کی
11:02وہ امانتِ الٰہی تھا
11:06اور روح زمین پر اس کا ولی خدا ہونا قرار پایا تھا
11:11نہیں اچھا باپ ثابت نہیں ہوا
11:14میں اپنی بچے سے محبت نہیں کرتا تھا
11:18اگر کرتا تو یوں دشمن کے سپرد نہیں کرتا
11:22کیا واقعی آپ میرے بیٹوں کو یوسف کا دشمن گردان تھے
11:28کیا تمہارے خیال میں ایسا نہیں
11:29میرے بھائی یوسف کو پسند نہیں کرتے تھے
11:34کاش ان کے ساتھ نہ چاہتا
11:37میں نے ہی اسے بھی جاتا
11:39میں قصورو آ رہا ہوں
11:43کاش میں نے نہ بھیجا ہوتا
11:48کاش نہ بھیجا ہوتا
11:52کاش مینے
12:04چاہتا ہوں
12:06جانسے
12:20رکھو سنے تو یہ کسی ہے
12:36اگر میں غلطی بڑھ نہیں تو کوئی خاپلہ اس سے ہمتا رہا ہے
13:06لیکن کافلے والوں کا گزر یہاں سے کبھی کبار ہی ہوا کرتا ہے
13:23یہ اس طرف کیوں آ رہے ہیں
13:25ہم چھپے ہوئے ہیں وہ نہیں دیکھ سکیں گے
13:28ہم یہ تو شاید نہ دیکھ سکیں
13:30لیکن جانوروں کو کیا کریں گے
13:32ابھی وقت ہے کافلا یہاں سے کافی دور ہے
13:35نفتالی ہاں کیا ہوا
13:38غلطے کو یہاں سے لے جاؤں
13:40اور جب تک ہم نہ کہیں وہیں چھپے رہنا
13:42ہاں کی
13:50ہاں چھپے رہا ہمیں چھپے رہے ہیں
13:53ایک ہاں چھپے رہا ہاں یہاں چھپے رہا ہے
13:56ہاں اب کے اللہ نظر نہیں آئے گا
14:12میں اس درخت اور اس کے اطراف کی پہاڑیوں سے بہت بھی واقف ہوں
14:19یہاں سے کنان تین فرسنگ پر ہے
14:21اس درخت کے نیچے پانی کا کونہ ہے
14:26اجازت دیجئے کاروہ والوں کو یہ خوشخبری سنا دوں
14:30کوئی فائدہ نہیں
14:31اس کونہ کا پانی نمکین ہے
14:34آپ کو یقین ہے کہ اس کونہ کا پانی نمکین ہے
14:37میرا کئی بار یہاں سے گزر ہوا ہے
14:40اس کونہ کا پانی جانوروں کے پینے کے بھی قابل نہیں ہے
14:44کافلے والے پیاس کی شدت سے ہلاک ہو جائیں گے
14:47کوئی تدبیر کریں
14:49واحد حل یہ ہے کہ تیدی سے اگلے کونہ تک اپنے سفر کو جاری رکھیں
14:52اور تاریخ کی پھیلنے سے پہلے پہلے پانی تک پہنچ جائیں
14:55ونہ نہ صرف کاروہ والے ہلاک ہو جائیں گے
14:57بلکہ تمام جانور بھی
14:58روانہ ہوں گے
15:00چلتے رہیں
15:03تیزی کے ساتھ اپنے قدم آگے بڑھائیں
15:05تیزی کے ساتھ اپنے میں
15:18چوہے
15:20خدا مہربان
15:44اگرچہ میرے بھائیوں نے
15:46مجھ پر ظلم و ستم روا رکھا
15:48لیکن اس کے برکس
15:50مجھے معلوم ہے تو مجھ پر مہربان ہے
15:53مجھے اس کوئے کی گہرائی سے نجات عطا کر
15:56میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں
15:59کہ اگر نجات پالوں
16:00تو تمام عمر تیرے سوا
16:02کسی کی بندگی نہیں کروں گا
16:04اور ہمیشہ تیرے احکامات کی اطاعت کروں گا
16:18مجھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے گھے
16:48موسیقی
17:18موسیقی
17:20انہیں مت ماریں
17:21محسوس ہے
17:22یہاں تھوڑا قیام کر لیتے ہیں
17:26پانی
17:32اس میں کیا مسئلہت ہے
17:36پانی کی بو انہوں نے محسوس کر لیے ہیں
17:41جانور تو نہیں سمجھتا نہیں کہ اس کوئی کا پانی نمکین ہے
17:43کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ کیا مانتا ہے
17:48ان جانوروں کو کیا ہو گیا
17:50پانی
17:54پانی
17:56پانی
17:58پانی ہے
18:00سنا تو نہیں
18:04کیا فائدہ
18:06نمکین
18:08پانی
18:14پانی ہے
18:16سنا تو نہیں
18:18کیا فائدہ
18:20پانی
18:22پانی
18:24پانی
18:26پانی
18:28پانی
18:30اس کوئے کا پانی بلکل بھی پینے کے قابل نہیں ہے کیا
18:32پانی
18:34پانی
18:36پانی
18:38پانی
18:40اس کوئے کا پانی بلکل بھی پینے کے قابل نہیں ہے کیا
18:44یہ بوڑا شدید بیمار ہے
18:46اور پیاسا بھی
18:48اگر مناسب سمجھیں تو تھوڑا پانی نکال لیں
18:50شاید بعض جانور پی لیں
18:52شاید بعض جانور پی لیں
18:54فضول میں خود کو زحمت میں مت ڈالو
18:56مجھے پتا ہے
18:58ممکین ہے
19:02کوئی حرج بھی تو نہیں ہے
19:04جیسی تمہاری اپنی مرضی
19:06ڈول
19:18اگر اسے کوئی سے باہر نکال لیا تو کیا کریں گے
19:20اچھا ہے
19:22یہ ہی تو ہم لوگ چاہتے تھے
19:24کہ کافلے والے اس کو ساتھ لے جائیں
19:26یعنی ہم اپنے بھائی کو
19:28یوں ہی انہیں لے جانے دیں
19:30میں تم سے متفق ہوں
19:32ہم اپنے بھائی کو مفتنے نہیں لے جانے دیں گے
19:34لیکن میرا مقصد یہ نہیں تھا
19:36تمہارا مقصد جو بھی ہو
19:38ہم یوسف کے بدلے
19:40باہری اقم لے سکتے ہیں
19:42یعنی ہم کہیں گے
19:44اپنے بھائی کو بیچنا چاہتے ہیں
19:46نہیں نہیں
19:48ہم کہیں گے کہ
19:50ہم اپنا بھاگا ہوا غلام بیچ رہے ہیں
19:52ہم یسکتے ہیں
19:54ہم ید Barہ
19:56ہم ید ہ Pak
20:02ہم ید 데�وان
20:04ہم ید
20:06ہم ید
20:07ہم ید
20:08ہم ید
20:10ہم ید
20:11بز 65
20:13ہم ید
20:15ہم ید
20:17ہم ید
20:19اس کے ذریعے میں باہر نکل سکتا ہوں
20:49اس کے ذریعے میں باہر نکل سکتا ہوں
21:19اس کے ذریعے میں باہر نکل سکتا ہوں
21:27اس کے ذریعے میں باہر نکل سکتا ہوں
21:33یہ تو میٹھا ہے
21:39یہ تو میٹھا ہے
21:51واقعی سچ کہہ رہے ہو
21:55یہ پانی تو میٹھا ہے
21:57یہ پانی میٹھا ہے
21:59یہ پانی شیری ہے
22:01جلاب مالک
22:03پانی میٹھا ہے
22:05جلاب مالک پانی میٹھا ہے
22:07پانی میٹھا ہے
22:21باہر نکل سکتا ہوں
22:23یہ پانی میٹھا ہے
22:25باہر نکل سکتا ہوں
22:29یہ کیسے ممکن ہے
22:31مجھے یقین ہے کہ اس کوئے کا پانی نمکین تھا
22:35آ جائیں
22:37آ جائیں پانی پی لیں
22:39مجھے
23:09تم بندگانے خدا میں سے ایک بڑی جماعت کی نجات پر معمور ہو
23:23اور یہ ہماری نجات پر معمور ہے
23:30ڈول میں بیٹھ جاؤ
23:34تاکہ اس کوئے سے نجات پالو
23:37کوئے سے نجات پا کر بابا کے پاس جاؤں گا
23:41نہیں
23:43نہیں
23:45تم بندگانے خدا میں سے ایک بڑی جماعت کی نجات پر معمور ہو
23:51اس کاروہ کے ہمراہ بہت دور کس زمین پر جاؤ گے یوسف
23:55اور میرے بابا
23:57میں انہیں بہت چاہتا ہوں
23:59انہیں ابھی سالوں تمہاری جدائی کا درد سہنہ ہوگا
24:04یہی خداِ غجتہ کا ارادہ ہے
24:08قافلے والوں کے سامنے
24:10اپنا نام و نشان بتانے سے اشتناب کرنا
24:13وہ تم سے استفسار کریں
24:15تو کہنا کہ میں کوئے کا بیٹا ہوں
24:18لیکن میرے بابا میری دوری کو برداشت نہیں کر سکتے
24:24تمہاری دوری کو برداشت کرنا
24:27تمہاری موت کو برداشت کرنے سے کہیں بہتر ہے
24:30اگر اپنے بابا کے پاس لوٹو گے
24:33تو تمہارے بھائی تمہیں مار ڈالیں گے
24:36بہتر ہوگا خاموشی اختیار کرو
24:39اور ارادہ پروردگار کے مقابل تسلیم ہو جاؤ
24:42موسیقی
24:55موسیقی
25:07موسیقی
25:11تم بندگانے خدا میں سے ایک بڑی جماعت کی نجات پر معمور ہو
25:18مدد کرو
25:22یہ اتنا بھاری کیوں ہو گیا
25:25کھینچو
25:28کھینچو
25:33کھینچو
25:35کھینچو
25:37موسیقی
25:39یہ دول میں کیا ہے
25:44جہنبہ مالک
25:46تم کون ہو
25:48فریشتہ ہو یا انسان
25:50تم یہاں کیا کر رہے ہو برکردار
26:07میں نے آج تک اتنا خوبصورت بچہ نہیں دیکھا
26:11تم کوئے میں کیا کر رہے تھے
26:14کسی کو ڈھونڈ رہے ہو
26:20تم چپ کیوں ہو گئے وہ
26:27ہماری زبان نہیں جانتے ہو یا خوف کے مارے نہیں بول رہے ہو
26:50اس سے پہلے کہ وہ سب کچھ اگل دے
26:56ہمیں اس کا مو بند کر دینا ہوگا
26:59میں اسی خطے کا رہنے والا ہوں
27:09اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ عبرانی ہے
27:12دروں مت پر خوردار
27:16یہاں کوئی تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتا
27:20بات کرو
27:21تمہارا نام کیا ہے
27:24یوسف
27:26اچھا
27:27تو تمہارے مو میں زبان بھی ہے
27:30یہ بتاؤ
27:31کس شہر کے رہنے والے ہو
27:33کس قبیلے سے تعلق ہے
27:35کس کے فرزند ہو
27:36نہیں بتاؤں گا
27:40میں ان کے پاس واپس جانا نہیں چاہتا ہوں
27:43وہ مجھے مار ڈالیں گے
27:46یعنی تمہارے گھر والے ہی تمہیں مارنا چاہتے ہیں
27:48انہوں نے ہی مجھے سکوے میں ڈالا تھا
27:51تو اب کیا کیا جائے
27:54بلاخر تمہیں واپس لوٹنا تو ہوگا
27:57مجھے اپنے ساتھ لے جائیں
27:59میں گھر واپس نہیں جانا چاہتا
28:02تمہارے ماں باپ کا کیا ہوگا
28:05نہیں
28:07میں تمہیں اپنے ساتھ نہیں لے جا سکتا
28:10تو پھر مجھے یہاں سے جانے کی اجازت دے دیجئے
28:12ایسی جگہ جہاں مجھے کوئی پا نہ سکے
28:15اس بچے کا آپ کیا کریں فلی
28:31اسے اپنے ساتھ لے چلتے ہیں
28:33اگر اس کے گھر والے اسے چاہتے ہوتے تو
28:36یوں کوئیں میں نڈالتے
28:37یہ معصوم جھوٹ نہیں بول سکتا
28:41اگر واقعی اس کی جان خطرے میں ہوئی تو
28:45اس کی جان بچانا ضروری ہے
28:48یقین ہے وہ ایک گراہ پیمت غلام ہے
28:51آپ جانتے ہیں کہ
28:53اس کے بیشنے سے کتنی بڑی رقم آپ کے ہاتھ آئے گی
28:56ہاں مجھے بطور غلام فروخت کر دیجئے
29:00میں راضی ہوں
29:01بس مجھے یہاں سے لے چلیں
29:03یہ غلام کا جہرہ تو نہیں ہے
29:07خیر اس کے باوجود ہم اسے چھپا کر اپنے ساتھ لے جائیں گے
29:12اگر اس کی عزیز وقاری میں کوئی اس کا پوچھے تو انکار کر دو
29:17اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں اپنے ساتھ لے جائیں
29:22تو تمہیں خاموش رہنا ہوگا اور ان صندوقوں میں سے ایک میں چھپنا ہوگا
29:27راضی ہو
29:29راضی ہوں
29:31ہم میں سے کسی نے کوئی بچہ نہیں دیکھا دیکھا ہے
29:36کوئی بچہ نہیں دیکھا
29:41کوئی بچہ نہیں دیکھا
29:43بھلا اس بہیابان میں بچہ کہاں سے آیا
29:45پانی کا زخیرہ کر لیں
29:49جتنی جلدی ممکن ہو سکے ہمیں روانہ ہو جانا چاہیے
29:52یہ کون ہے
30:06کہیں راضی ہیں تو نہیں
30:09میگے بان
30:13ہمارا غلام ہمارے حوالے کر دو
30:31کم سا غلام
30:34وہی جسے کوئے سے بھار نکالا ہے
30:36وہی جو وہاں پیچھے چھپ گیا ہے
30:38تمہارا غلام کوئے میں کیا کر رہا تھا
30:41وہ خود کوئے میں کودا تھا
30:44ہم نے نہیں ڈالا
30:45اسے نکالا کیوں نہیں
30:47ہم رسی لینے گئے ہوئے تھے وہاں اسے نکالنے کے لئے
30:50بہرحال اب وہ ہمارا غلام ہے
30:52اور کسی صورت بھی
30:54اگر وہ خود تمہارے ساتھ نہ جانا چاہے تو
30:58وہ صحیح یہ حقاصل ہی نہیں
31:01غلام اپنے مالک کے تابع ہوتا ہے
31:03اگر وہ قبول کر لے کہ تننوکہ کا غلام ہے تب
31:07کیا مطلب
31:10اگر وہ قبول نہ کرے تو
31:13تم لوگوں میں ہم سے مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں
31:16وہ تمہارے حوالے نہیں کیا جائے گا
31:19آپ چاہیں تو اس سے خود پوچھ سکتے ہیں
31:24وہ بھی یہی بتائے گا کہ ہمارا غلام ہے
31:27ان سے مٹ درو برخلدار
31:37یہ تمہیں گوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
31:40یہ بتاؤ
31:42کیا واقعی تم ان کے غلام ہو
31:45جھوٹ بولنا میری تربیت میں شامل نہیں
31:49یہ لوگ میرے بڑے اور صاحب اختیار ہیں
32:04میری پرورش ان کے ساتھ ہی ہوئی ہے
32:06یہی میرے مالک کو مختار ہیں
32:08یہی میرے مالک کو مختار ہیں
32:10دیکھا کہا تھا نا وہ ہمارا غلام ہے
32:14اس بچے کی باتیں زوم آنی ہیں
32:17کھل کر بیان کرو
32:19بتاؤ تم ان کے غلام ہو
32:26یہ میرے بڑے اور صاحب اختیار ہیں
32:30مجھے پھر بھی واضح جواب نہیں ملا
32:33میں چاہوں تو یوسف کا تمہارے حوالے نہ کرو
32:37ہم ہر حال میں اسے اپنے ساتھ لے کر جائیں گے
32:41تو پھر اس معاملے میں اپنی جان دینے کیلئے تیار ہو جاؤ
32:44تو دیکھ لینا بچ کر تم لوگ بھی نہیں جا سکو گے
32:47کیا واقعی صرف اس بھگوڑے غلام کی خاطر جان دینے لینے پر تیار ہو
32:50ہاں بولو تو پھر تیار ہو
32:52رک جاؤ شامل
32:53جو گرہ آت سے کھولی جا سکتی ہو اس کے لئے دانت کیوں استعمال کریں
32:58یوسف کی موت کا ہواب دیکھ رہے ہو
33:04جہودہ اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا قصہ یہیں پر پاش نہ کر دوں تو بس کرو
33:11میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ تم یوسف کو واپس لے جانے کیلئے اتنا اسرار کیوں کر رہے ہو
33:16بس کرو
33:18فیلحل تو ہماری لکام تمہارے ہاتھوں میں ہے
33:24لیکن وقت آنے پر پورا حساب چکتا کر دوں گا
33:28موسیقی
33:30موسیقی
33:40موسیقی

Recommended