- 2 weeks ago
For good mood
Category
📺
TVTranscript
00:00بابا
00:02چلاؤ
00:03بابا کو اپنی مالت کے لئے پکارو
00:05چلو خود
00:06چلاؤ
00:07کیوں کیا ہوا
00:12روتے کیوں نہیں ہو
00:13اب بابا سننے والے نہیں ہیں
00:14چلاؤ نا
00:16آج تک تمہیں سوائے بابا کی محبت
00:23ایک کچھ نہیں ملا تھا
00:25ہمارے باب اسرائیل بھی تمام توجہ
00:28اور محبت صرف تمہارے لئے دی
00:29میرا گناہ کیا ہے
00:31مجھے کیوں سزا دے رہے ہو
00:33دیکھو
00:36تم ہم پر بردری کے خواہش مان دو
00:41تمہاری یہ خواہش تمہارے ساتھ ہی قبر میں جائے گی
00:44ہم تمہیں زندہ ہی نہیں چھوڑیں گے
00:46ہم سب اسرائیل کے بیٹے ہیں
00:47تم اکیلے نہیں
00:48سب اسرائیل کے بیٹے ہیں
00:50وہ باب جس کی آگوش تمہاری پناہ گا تھی
00:52اب کہاں ہے
00:53بولو کہاں ہے
00:59اب بل بل زبانی پونی کرتے
01:01اپنے خواب بیان کرو نا
01:03اپنے خواب کے ستاروں کو
01:05بدد کے لئے کیوں نہیں پکارتے
01:06بچاو
01:17بابا
01:25بابا
01:26بابا
01:28جانوروں کے قبرہ ہٹ اور آنڈھی کی کیا وجہ ہے؟
01:53مجھے کیا معلوم ہے؟
01:55اچانک ایسا کیا ہو گیا ہے؟
01:57یہ کیا ہو رہا ہے؟
01:59میں نے اسیان دی پہلے کبھی نہیں دیکھی
02:01چلو اٹھو
02:03اندر چلو
02:05اندر چلو
02:07بابا
02:19بابا
02:21کچھ سونا جمعے
02:24کیا سونا
02:25جیسے کوئی پکار رہا ہو
02:27بابا بابا
02:41مجھے تو کچھ سونا ہی نہیں دے رہا
02:43دا جمعے
02:44دا جمعے
02:51موسیقی
03:21بابا ماں یوسف آپ لوگ کہاں ہیں
03:39کیا بات ہے دینہ
03:42میرے بابا اور ماں کہاں گئے ہیں
03:45کنار سے باہر یوسف کو چھوڑنے گئے ہیں
03:48کیا ہوا
03:53تمہارے خوبصورت جوتے ٹوٹ گئے
03:57تمہارے صاحب کپڑے گندے ہو گئے
04:00یوسف
04:01تمہارے بنے ہوئے بال خراب ہو گئے
04:05اب بھی ہم پر حکمرانی کرنا چاہتے ہو
04:08راہیل کے بیٹے
04:09اچھی طرح دیکھ لو
04:12اچھی طرح دیکھ لو
04:13اپنے آگے سجدے کرنے والوں کو
04:15اچھی طرح دیکھ لو
04:17آپ کون سجدے میں گرا ہوا ہے
04:19تم
04:20یا ہم
04:21بابا
04:30یوسف کہاں ہے
04:33اپنے بھائیوں کے ساتھ سہرا گیا ہوا ہے
04:36آپ نے اسے جانے کیوں دیا
04:40میں نے کئی بار اپنے بھائیوں کو
04:45یوسف کے خلاف سالشے کرتے ہوئے دیکھا ہے
04:48کیوں اجازت دے دی
04:50پریشان مت ہو میری بچی
04:54اس کی اپنی خواہش تھی کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ گھومنے پھرنے چاہے
04:58کیا آپ اسے چاہتے نہیں تھے
05:01کیوں نہیں چاہتا ہوں
05:04لیکن تمہارے بھائیوں نے بہت اصرار کیا
05:07اور ان کے اعتماد کو بہت کرنے کے لیے میرے پاس اس کے سوا کوئی چاہ رہا تھا
05:10میرا دل بہت گھبرا رہا ہے
05:15عجیب بہچینی ہے
05:17میں نے عجیبا غریب خواب دیکھیں ہیں
05:21یوسف ایک تاریک جگہ پر تھا
05:24اور مسلسل رو رہا تھا
05:25مجھے اپنے بیٹوں پر پوڑا یقین ہے
05:32لیکن وہ یوسف کو سہی اور سلامت واپس لے کر آئیں گے
05:36لیکن مجھے یقین نہیں
05:41اب خاک پر کون گرہ ہوا ہے
05:45تم
05:46یا ہم
05:47اپنے آگے ان سجدہ کرنے والے چاند ستاروں کو بلاو نا
05:51لاؤن مجھے چھوڑ دو
05:57میں اس کی اس کو مرومہ مہار رائل کے پاس بیٹوں گا
06:00چھوڑ دو مجھے
06:00ہماری درمین یہ نہیں تے پایا تھا
06:02ہم نے آپس میں کچھ اور تے کیا تھا
06:04وہ تو صرف تمہارا ہوں بن کر نگلی تھا
06:06لیکن میں تمہیں ایسا نہیں کرنے دوں گا
06:08یوسف کو مارنے نہیں دوں گا
06:10چھوڑو اسے لاؤنی
06:11اسے اس کا کام تمام کرنے دو
06:13تو بھی بہتر ہے پہلے مجھے مارو
06:14کیونکہ اگر میں زندہ رہا تو جا کر بابا کو بتا دوں گا
06:17یا یوسف کو چھوڑ دو
06:21ورنائس سے پہلے تم میرے ہاتھوں مارے جاؤ گے
06:23میں کہتا ہوں چھوڑ دو جہودہ
06:36مجھے روک کر اچھا نہیں کیا
06:42ایک دن پچھتا ہوگے تم
06:46میں جانتا ہوں کہ پروردگار کبھی بھی ہمیں ماف نہیں کرتا
06:49میں تم سے معافی چاہتا ہوں
06:51لاوی کو معاف کر دو
06:53خدا کی قسم مجھے معلوم نہ تھے
06:54یہ لوگ تمہارے ساتھ ایسا سلوک کریں گے
06:56بیامبروں اور بیامبرزاندوں کو
07:12چاہیے کہ ہمیشہ
07:15مسائب والا میں دنیا کے لیے آمادھا رہے
07:19لیکن میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا
07:26کہ پہلی مسیبت مجھ پر
07:28میرے بھائیوں کی جانب سے نازل ہوگی
07:31تمہارے چہرے پر یہ ہسی کیسے
07:38کچھ دیر پہلے جب مجھے بابا سے لیا تھا
07:41ہر ایک مجھے پیار کر رہا تھا
07:45اور چمکار رہا تھا
07:46یہودہ نے مجھے سواری پر بٹھایا
07:50میں نے سوچا
07:53جس کے ایسے بھائی ہو
07:55اسے نہ کسی دشمن سے ڈرنا چاہے
07:58اور نہ کسی خطرے کا خوف
08:02اور اب میرے پہلے دشمن
08:06میرے اپنے ہی بھائی ہے
08:09افسوس جس نے خدا کے علاوہ
08:13کسی اور پر بھروسہ کیا
08:15بولو
08:21اب اس کا کیا کرنا ہے
08:24پتہ نہیں
08:25بابا کے بعد تو واپس چلتے ہیں
08:28یہ تو نہیں ہو سکتا
08:31چاہے اس کے لیے تم دونوں کو ہی کیوں نہ مارنا پڑے
08:40لیکن واپس نہیں جانے دوں گا
08:42کچھ اور سوچو
08:45کیا کروں
08:50یہ ہم دونوں کو ہی مار ڈالیں گے
08:53اس وقت تو مجھے تمہاری جان بچانا ہے
08:57آہگی کا خدا مالک ہے
08:59ایسا کرتے ہیں
09:03اسے کسی کاروان کے سپورت کر دیتے ہیں
09:05تاکہ وہ اسے اپنے ساتھ دور لے جائیں
09:07لیکن ہم خود اپنے ہاتھوں سے
09:09تو اسے کاروان کے حوالے نہیں کر سکتے نا
09:11انہیں ہم پر شک نہیں ہو جائے گا
09:13کیوں نہ اسے کسی ایسی جگہ چھوڑ دیں
09:15جہاں کاروان والوں کے ہاتھ لگ جائیں
09:16جیسے کسی درخ وغیرہ کے اوپر
09:19بہتر ہوگا اسے کسی کونے میں چھپا دیں
09:28تاکہ جب کاروان والے پانی نکالیں گے
09:30تو اسے پا کر خود اپنے ساتھ لے جائیں گے
09:33کھارے پانے کا کونہ
09:35یہاں نزدیک ہی میں ایک کونہ ہے
09:39جہاں سے ہجاز والوں کا تجارتی کافلہ گزرتا ہے
09:43اگر اسے وہاں چھوڑ دیں
09:44تو کافلے والوں کے ہتھے چڑ جائے گا
09:46ہاں
09:48یہ ٹھیک ہے
09:51چلو
09:52دان
09:53نفتالی
09:53ریون آگے پڑھاؤ
09:54بابا وہ کب واپس لوٹیں گے
10:12پریشان مت ہو
10:15ابھی غروب ہونے میں کافی وقت ہے
10:18کچھ روز پہلے یہودہ یوسف کو سزا دینا چاہتا تھا
10:22لیکن لاوی نے روک دیا
10:23کیوں
10:24کیا یوسف نے کوئی غلطی کی تھی
10:27نہیں بابا
10:28بس وہ یہودہ کو اپنا خواب نہیں بتانا چاہتا تھا
10:32وہ تو میں نے اسے بتانے سے منع کیا تھا
10:35کیا ہوا
10:54آپ تک کیوں نہیں پہنچے
10:56یہی نزدیک میں تو کوا تھا
10:58تم لوگ کہاں جا رہے ہو
11:00تو تم چاہتے ہو کہ وہ لوگ یوسف کو کوئی سے نکالیں
11:03اور اسے واپس بابا کے پاس دے جائے
11:05کوا جتنا دور ہوگا
11:07اس کی واپسی کے امکان اتنے ہی کم ہوں گے
11:09بس پہنچ گئے
11:10کواں وہاں ہے
11:11اس درگ کے پاس
11:36اس کمے کا پانی کھا رہا ہے
11:38میں اچھی طرح سے جانتا ہوں
11:40یہ تو اچھا ہے
11:41اسی وجہ سے تو کاروان والے کبھی اس کمے کے پاس پڑھاؤ نہیں ڈالتے
11:44تم چپ رہا ہوں
11:46میں جانبوچ کے سطح آیا ہوں
11:47لیکن یہ تو یوسف کو مارنے کی مترادیف ہے
11:50چلو
12:08یہ تو بہت گہ رہا ہے
12:15کوئی بات نہیں
12:16جا
12:18اشیر
12:18جاؤ اور جا کر
12:20اسی کے سارے ٹکڑے لے آؤ
12:21اگر انہیں جوڑا جائے تو
12:25لمبی ہو جائے گی
12:26یہودہ
12:50اس کمے کا پانی بہت کھا رہا ہے
12:52کوئی بھی کاروان اس سے پانی نہیں لیتا
12:54بھولے بٹکے آئے جائے تو الگ بات ہے
12:56مجھے یقین ہے وہ اس کمے میں پیاسا مر جائے گا
13:01ششت بکومت
13:02مجھے پتا ہے
13:03ایسے ہی یہاں نہیں آیا ہوں
13:06ہمیں کیا
13:06ہماری بلا سے
13:07چاہے جو بھی ہو
13:09جیئے یا مرے
13:11آؤ
13:18چھوڑ دو اسے یہودہ
13:20میں خود کر لوں گا
13:22معاف کر دینا
13:23میں کچھ نہیں کر سکتا
13:25میرا گناہ کیا ہے
13:28آپ لوگ مجھ پر یہ ظلم کیوں کر رہے ہیں
13:31میرا گناہ کیا ہے
13:37آپ لوگ یہ ظلم مجھ پر کیوں کر رہے ہیں
13:39تمہارا کوئی گناہ نہیں
13:40ہم سے ہی تمہاری برطری اور سروری برداشت نہیں ہو پا رہی
13:42ہم سب تمہارے اس مقام سے جو خدا نے تمہیں عطا کیا ہے
13:45حسد کرتے ہیں
13:46مجھے کوئی سے ڈر لگتا ہے
13:49بہت تاریخ ہے
13:50ڈروں مت میرے بھائی
13:52خدا تمہارے ساتھ ہے
13:53وہ تمہاری حفاظت کرے گا
13:55چلو
13:56یہودہ
13:57یہودہ
13:58مجھے کوئی سے ڈر لگتا ہے
14:00مجھے کوئی سے ڈر لگتا ہے
14:02اچھا سنو
14:03تم لوگ یہی چاہتے ہو نا
14:05کہ میں بابا سے دور ہو جاؤں
14:07تو میں وعدہ کرتا ہوں
14:08اگر مجھے چھوڑ دو
14:09میں یہاں سے ایسی جگہ چلا جاؤں گا
14:12کہ بابا کو کبھی نہ مل سکوں
14:14تم نے کہا اور میں نے مان لیا
14:15یہودہ
14:18مجھے کوئی سے ڈر لگتا ہے
14:20رک جاؤ
14:21اب کیا ہوا
14:24جب گھر جائیں گے اور بابا یوسف کے بارے میں پوچھیں گے
14:27تو کیا جواب دیں گے
14:29کہہ دیں گے اسے بیڑیا کھا گیا
14:33اور کیا بابا خود بھی اسی وجہ سے پریشانت ہے
14:35کہ اسے کہیں بیڑیا نہ کھا لے
14:36بابا کو پتا ہے
14:38کنان میں بیڑیا بہت زیادہ ہیں
14:40میرے خیال میں کوئی نشانی ہونا ضروری ہے
14:42نشانی
14:44مثلا
14:46یوسف کا خون بڑا کرتا کیسا رہے گا
14:52خدا رہا مجھے چھوڑ دو
14:54چلو
14:54نہیں
14:55نہیں
14:56میری مدد کرو
14:57مجھے ڈر لگتا ہے
14:58چھوڑ دو
14:59چھوڑ دو مجھے
15:00میری مدد کرو
15:02ملتے جا کرتا ہوں
15:03میری مدد کرو
15:04نہیں
15:05مجھے ڈاوی سے بات کرنی ہے
15:20نشو تارو اسے
15:21میں کہتا ہوں چھوڑ دو اسے
15:23پوچھتے دو کیا کہہ رہا ہے
15:24بیڑیا بیڑیا مت کرو
15:26نشو تارو
15:27تم لوگوں نے تو اسے کوئے میں ڈالی دینا ہے
15:29تو چلنا میں دیری یا صویر ہونے سے کیا فرح پڑتا ہے
15:31دیکھنے تو تو کیا کہہ رہا ہے
15:33بولو کیا کہنا چاہتے ہو میرے بھائی
15:39میں تم سے اکیلے میں بات کرنا چاہتا ہوں
15:44سنائیں نہیں دیا کیا کہا
15:47تم مجھے اچھے لگتے ہیں
15:54اور مجھے تمہارے اچھے ہونے کا یقین ہے
15:57حالانکہ میرے تمام بھائی میرے ساتھ پورا کر رہے ہیں
16:00لیکن میں ان سب سے بھی محبت کرتا ہوں
16:04میں نہیں چاہتا کہ انہیں میری طرف سے کوئی تکلیف پہنچے
16:07کہیں ایسا نہ ہو کہ جو ستم مجھ پر ڈھائے گئے ہیں
16:11بابا اس سے باخبر ہو جائیں
16:13کہ ان کی بد دعا آپ سب لوگوں کو نابود کر دے گی
16:17کسی اور کو بھی مت بتانا
16:19کہیں وہ بابا کو نہ بتا دے
16:22یہ واقعہ خدا سے چھپا نہیں رہے گا
16:28خدا کے غزب سے آپ لوگ امان نہیں پاسکیں گے
16:32توبہ کر لیں
16:34توبہ کر لیں
16:36تاکہ پروردگار بچے پر ستم ڈھانے کی وجہ سے
16:40آپ لوگوں پر عذاب نازل نہ کر دے
16:42بابا کے بقول
16:45میں خدا کے پیغمبروں میں سے ایک ہوں گا
16:48یہ آپ جانتے ہیں
16:50پھر بھی اس طرح مجھ پر ستم ڈھا رہے ہیں
16:52مجھے اس بات کا ڈر ہے
16:55کہ آپ لوگ
16:57بنی اسرائیل اور آپ کی اولاد
16:59میرے بعد آنے والے انبیاء سے کہیں یہی سلوک نہ کریں
17:03خدا ہمیں معاف کریں
17:04لانا تو ہم پر جو خدا سے بے خبر ہیں
17:07جو کام ہم بنی اسرائیل نے اپنے بھائی کے ساتھ کیا ہے
17:11وہ تو دھرندے بھی اپنے ہم جنسوں کے ساتھ نہیں کرتے
17:13ہم نے خابل کی برادر کشی کی شرمناک تاریخ ایک بار پھر دھو رائی ہے
17:18کیا ہوا
17:24کیوں دل لگا رہے ہو
17:26شلو آؤ
17:27بچاؤ
17:32بچاؤ
17:33رک جاؤ
17:34رک جاؤ
17:34لاوی مجھے ڈر لگ رہا ہے
17:36خدا یا میری مدد فرما
17:38میرے خدا
17:39میری مدد فرما
17:40لاوی
17:41میں کسی کو اپنا مددگار نہیں پاتا ہوں
17:44لاوی
17:44شمون
17:46بابا
17:49میری مدد کرو
17:51لاوی مجھے ڈر لگ رہا ہے
17:53لاوی
17:55بابا
17:59بابا
18:01لاوی
18:04لاوی میری مدد کرو
18:05جاؤ رسی لے کر آؤ
18:06مجھے ڈر لگ رہا ہے
18:08میری مدد کرو
18:10مجھے بہار نکالو
18:11لاوی
18:12میری مدد کرو
18:14مجھے ڈر لگ رہا ہے
18:15بابا
18:25بابا
18:44بابا
18:46م جاوی
18:46بابا
18:47مجھے
18:48مجھے
18:48مجھے
18:48مجھے
18:49مجھے
18:50بابا
18:51بابا
18:51مجھے
18:52uit
18:53یوسف
18:55یوسف
18:57یوسف
18:59یوسف
19:01یوسف
19:03یوسف
19:05یوسف
19:07یوسف
19:13اس کی آواغ نہیں آ رہی
19:15تو کیا ہوا
19:17ہم بھی تو یہی چاہتے تھے
19:19صرف تم یہ چاہتے تھے
19:21ہمارے درمیان یہ تیہ نہیں پایا تھا
19:23تم شروع ہی سے اسے مارنا چاہتے تھے
19:27تمہیں اس کا خصاص دینا ہوگا
19:29تم تو قابیل سے بھی بتر نکلے
19:31قابیل نے تو اپنے ہم عمر بھائی کو مارا تھا
19:33لیکن تم نے تو ایک کمزن بچے کو قدل کر دیا
19:35خدا کی لانت ہو تم پر
19:37اگر کوئی لانت ہے تو ہم سب پر ہے
19:39ہم سب پرابر کے شریک ہیں
19:41تم بھی اس کام میں خصوروار ہو
19:43لہٰذا میرے صاحب نے بے گناہ شریف بننے کی ضرورت نہیں ہے
19:51تم یقینانی یوسفو
20:11تم یقینانی یوسفو
20:13تم یقینانی یوسفو
20:19تم یقینانی یوسفو
20:25تم یقینانی یوسفو
20:27تم یقینانی یوسفو
20:29تم یقینانی یوسفو
20:35ہم
20:39میں یوسفو
20:41میں جانتا تھا
20:51ایک نہ ایک دن آپ کی زیارت ضرور کروں گا
20:56آپ کون ہیں
20:57کئی زمانوں سے منتظر ہیں
21:01ایک شخص
21:03آپ مجھے کیسے جانتے ہیں
21:07گزشتہ انبیاء میں سے ایک نبی نے مجھے جواب کی واقعات بتائی
21:12تو میں آپ کا فریفتہ ہو گیا
21:16تب سے آپ کے دیدار کا مشتاق تھا
21:22ان سے آپ کا پتہ پوچھا کہنے لگے
21:24ایک روز اسی کوئے میں دنیا کے بادشاہ کا ضرور ہوگا
21:30اور آپ میرے انتظار میں یہاں بیٹھ گئے
21:32بارہ سو سالوں سے میں آپ کا انتظار کر رہا ہوں
21:36بارہ سو سال
21:39ہاں
21:40ایک نچات تحمدہ کا منتظر
21:44جن پیغمبر نے آپ کے آنے کی خبر دی
21:46فرمایا جاؤ دنیا کے اس کوئے میں انتظار کرو
21:51ایک روز یوسف آئیں گے
21:53اور آج وہ روز معود آ پہنچا
21:57میں بھی آپ کے دیدار سے خوش ہوں
22:00میں نے تمام انبیاء کا زمانہ دیکھا
22:05ہر ایک نے تمہارے لئے ایک پیغام چھوڑا ہے
22:08ہوت نبی نے کہا تھا
22:10کہ اے یوسف
22:12تم داد رس ہو ستم صدوں کی داد رسی کرنا
22:17سوال نبی نے کہا اے یوسف
22:20تمہاری کنیت میرے ہم نام پر
22:23بندگان خدا کے حقوق کے لئے اٹھ کرے ہو
22:27جنہوں اس نبی نے کہا
22:30تم گدشتر تمام انبیاء کے وارث ہو
22:33لہذا ان تمام کی آرزوں کو امری جامع پہنانا
22:37جس نبی نے آپ کے آنے کی خبر دی
22:41انہوں نے آپ کے لئے ایک نشانی بھیجی ہے
22:45مععود
22:50مععود
22:55مععود
22:58میں آپ کا شکر گزار ہوں
23:04گرا قدر نشانی ہے
23:10مجھ سے کیا چاہتے ہیں
23:12آپ سے ملاقات کشتیہ تھا
23:14سو آنکھیں آپ کے دیدھار سے منبر ہو گئیں
23:18آپ مزید کوئی آرزوں نہیں رکھتا
23:21آپ مجھے کوئی نصیت کیجئے
23:23کچھ ایسا بتائیں جو دنیا کے سکوئے میں میرے کسی کام آسکے
23:27اور جو تمام مشکلات میں مشکل کو شائع کریں
23:30کھل کائنات کا رمز تمہارے ہاتھوں میں ہے
23:34تمہیں کسی نصیت کی کیا ضرورت
23:38کون سا رمز
23:43غور کرو
23:44تمہارے ہر ہاتھ میں کتنے جوڑ اور کتنی انگلیاں ہیں
23:49پانچ انگلیاں
23:56چودہ جوڑ
24:01بس یہی وہ راز ہے جو بتایا
24:04پانچ اور چودہ
24:07پانچ اور چودہ کیا مطلب؟
24:11یہ رمز آخری پیغمبر کے زمانے میں آشکار ہوگا
24:16اور رمز وجود کائنات بھی یہی دو عدد ہے
24:20ان سے متوصل ہو جاؤ
24:23اس سے سکون و نجات پاؤ گے
24:26اس سے سکون و نجات پاؤ گے
24:30اے بزرگ
24:39اے مرد منتظر آپ کہاں ہیں
24:42کہیں میں خواب تو نہیں دیکھ رہا تھا
25:01کل کائنات کا رمز تمہارے اپنے ہاتھوں میں ہے
25:16اس مہور کو چھونے سے مجھے اتنا سکون کیوں مل رہا ہے
25:21پانچ تھم گیا
25:25اب کب تک یہاں رکے رہو گے
25:27چلنا نہیں
25:28موسیقی
25:52یوسف
25:54یوسف
25:58لابی
26:00لابی
26:02لابی تمہوں
26:06میں زندہ ہوں
26:10وہ زندہ ہے
26:11یوسف زندہ ہے
26:13یوسف
26:21یوسف
26:22یوسف
26:23یوسف
26:24میں زندہ ہوں
26:25اب تو سکون مل گیا نا
26:28اب کھڑے کیوں ہو
26:29چلیں
26:30چلیں
26:32سنا نہیں
26:34اب چل بھی دو
26:36موسیقی
26:38موسیقی
26:40موسیقی
26:42موسیقی
26:44موسیقی
26:46موسیقی
26:48موسیقی
26:50موسیقی
26:52موسیقی
26:54موسیقی
26:56موسیقی
26:58موسیقی
27:00موسیقی
27:02موسیقی
27:04موسیقی
27:05موسیقی
27:06موسیقی
27:07موسیقی
27:08موسیقی
27:09موسیقی
27:10موسیقی
27:11موسیقی
27:12موسیقی
27:13موسیقی
27:14موسیقی
27:15موسیقی
27:16موسیقی
27:17موسیقی
27:18موسیقی
27:19موسیقی
27:20موسیقی
27:21موسیقی
27:22موسیقی
27:23موسیقی
27:24موسیقی
27:25موسیقی
27:26موسیقی
27:27موسیقی
27:28موسیقی
27:29موسیقی
27:31یہ تو میٹھا ہے
27:53اسرائیل کے بیٹے چلے گئے
27:54مجھے بھی مجبورن جانا ہوگا
27:56جاوی مجھے ڈر لگ رہا ہے
27:58کال آؤں گا
27:59بس آج رات گزار لو
28:01کل آوی
28:03کل آوی
28:05کل آوی
28:07شمون
28:08مجھے
28:13مجھے کل آمد چھوڑو
28:29موسیقی
28:59موسیقی
29:03اب کیوں گے
29:05مجھ میں تو دن کے اجالے میں بابا باکا سامنا کرنے کی ہمت نہیں
29:09اندھیرہ چایا جانے کا انتظار کرنے ہوگا
29:12شاید اندھیرہ ہمارے کردار کے اس بیانک روپ کو چھپا لے
29:18اندھیرے میں نہ ہمیں بابا کا مات ہم زدہ چہرہ دکھائی دے گا
29:23اور نہ ہی انہیں ہم ریاکاروں کے مسنوئی
29:26ہم جدہ چہرے دکھائی دیں گے
29:29ٹھیک ہے کہہ رہے ہو
29:33بابا کا سامنا کرنا مشکل ہے
29:53اس کرتے کو ایسے تو اپنے ساتھ نہیں لے جا سکتے لاوی
30:08وہ پوچھیں گے نہیں کہ اگر بھیڑیے نے یوسف کو کھا لیا ہے
30:12تو اس پر پھون کے دبے کیوں نہیں
30:23پریشانی کی کوئی بات نہیں
30:44ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئی ہے
30:45وہ لوگ ہمیشہ غروب حافتہ آپ سے پہلے دن کی روشنی میں واپس لوٹ آتے تھے
30:50آج دھیر کر دی
30:53یقینہ نہیں یوسف کے ساتھ کھیل کوت میں لگے ہوئے ہوں گے
30:58اس لئے وقت کا احساس نہیں ہوا ہوگا
31:20ہیں
31:30ہیں
31:31ہیں
31:31ہیں
31:32موسیقی
32:02موسیقی
32:32موسیقی
32:44یہودا
32:45یوسف کہا ہے
32:47کہا ہے یوسف
32:48یوسف
32:50یوسف
32:52یوسف
32:54موسیقی
33:11یوسف
33:12سوپ
33:13موسیقی
33:15موسیقی
33:17ہی دے بڑکی
33:19چپکا جاؤ
33:21یہ سکتا ہے
33:25آپ
33:27آپ
33:29باب
33:30باب
33:31باب
33:33باب
33:36باب
33:38باب
33:40باب
33:41باب
33:42باب
33:44موسیقی
Recommended
34:19
|
Up next
33:49
34:17
34:20
34:32
35:43
33:59
33:41
33:45
34:30
34:09
34:25
34:21
33:52
34:30
34:35
34:31
36:18
34:42
36:11
35:15
35:19
34:14
37:00
35:04