Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
اعلیٰ حضرت کو کتنے علوم پر مہارت حصل تھی
Islamic Channel
Follow
12 hours ago
Bayan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ تعالیٰ ہے
00:02
یا سیدی آلہ حضرت صاحب نے فرمایا ہے
00:03
پچاس علوم سے زیادہ مہارت رکھنے والے
00:06
یہ ہے پہلی تحقیق
00:07
جب دوبارہ تحقیق فرمائی تو کہتے ہیں
00:09
نہیں پچاس نہیں اکتر علوم ہیں
00:11
اچھا جب تیسری مرتبہ تحقیق کی گئی
00:14
فرمایا ہے نہیں اکتر نہیں ہے
00:15
بلکہ وہ ایک سو پانچ علوم ہیں
00:17
تیسری مرتبہ جب پھر تحقیق کی گئی
00:20
کہنے لگی ایک سو پانچ نہیں ہے
00:21
ایک سو پچاس علوم ہیں
00:23
ابھی بھی اس پر رسار جو رہی ہے
00:25
کہ آلہ حضرت کتنے علوم کے ماہر تھے
00:26
یہ ہے سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ تعالیٰ
00:29
آپ کی علمی جھلگ
00:31
لیکن میں دو چار باتیں
00:33
یہ ناظرین کے لیے ایسی کروں
00:35
کہ ان کو یاد بھی رہیں اور خوشی بھی ہو
00:37
سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ
00:39
جب کلم اٹھاتے ہیں نا
00:40
تو پھر آپ کی نظر کہاں پر ہوتی ہے
00:42
آپ خود لکھتے ہیں
00:43
کہ پچاس سے زیادہ
00:45
احادیث کی کتابیں
00:47
اس فقیر کے مطالعہ میں رہتی ہیں
00:48
نظر میں رہتی ہیں
00:49
یہ ہے سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ
00:51
اب خود بیان کر رہے ہیں
00:52
اور اگلی بات
00:53
آپ نے سیدہ تعظیمی کے حرام ہونے پر
00:56
جب کلم اٹھایا
00:57
پوری ایک کتاب لکھ ڈالی
00:58
اور جب کتاب لکھی
01:00
تو اس کے اندر چالیس احادیث
01:02
آپ نے جمع فرما دی
01:03
کون ہے جمع کرتا یار
01:04
اور یہی ہے سیدی آلہ حضرت
01:06
جب آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:08
کے دعفع البلائب الوبا ہونے پر
01:10
آپ نے رسالہ
01:10
الامن والعولار لکھا
01:12
تین سو سے زائد احادیث
01:13
ایک کتاب میں جمع فرما دی
01:15
حضرت حافظ صاحب یہ علم کی جلک ہے
01:17
ایک کتاب میں تین سو حادیث
01:19
کو جمع کر کے دیکھا ہے
01:20
سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ
01:22
پھر کلم اٹھاتے ہیں
01:23
حضور افضل الرسل ہیں
01:24
اس موضوع پر
01:26
سو حدیثیں آپ درج فرما دیتے ہیں
01:28
پھر آپ کلم اٹھاتے ہیں
01:29
سیمائے موتا کے موضوع پر
01:31
کہ مردے سن سکتے ہیں
01:32
ستر حدیثیں آلہ حضرت درج فرما رہے ہیں
01:34
پھر آپ کلم اٹھاتے ہیں
01:35
والدین کے حقوق پر
01:37
اکانمے حدیثیں آپ درج فرما رہے ہیں
01:39
پھر آپ کلم اٹھاتے ہیں
01:40
شفاعت مصطفیٰ پر
01:42
چالیس حدیثیں آپ درج فرما رہے ہیں
01:43
پھر آپ کلم اٹھاتے ہیں
01:45
داری کی اہمیت پر
01:46
چھپن حدیثیں آپ درج فرما رہے ہیں
01:49
اور پھر یہ تو ہے کہ آپ نے ایک موضوع پر اتنی حدیثیں لکھی
01:52
حضرت اس سے بڑا کمال یہ ہے
01:54
ایک حدیث لکھ کر آپ نے اس کے حوالے کتنے دیئے
01:58
کہ یہ حدیث کس کس کتاب میں موجود ہے
02:00
میں اس پر بھی ایک جھلک اپنے ناظرین کے سامنے رکھوں
02:02
یہ جو حدیث شریف ہے نا
02:04
کہ خوبصورت چہرے والے
02:05
یعنی جو اولیاء ہوتے ہیں
02:06
ان سے اپنی حاجتیں طلب کیا کرو
02:09
ایک حدیث لکھی
02:10
نو سے حبہ اکرام سے روایت کی
02:12
نو ترک لیے
02:14
اور اس کے ساتھ ساتھ چونتیس کتابوں کے حوالے دیئے آپ نے
02:17
اور جب یہ رضا فاؤنڈیشن والے
02:20
علماء سے ایک ایک عالم دین
02:22
ان میں سے میری ملاقات ہوئی
02:23
تو میں نے ویسے ہی ان سے پوچھا
02:24
کہ یار کبھی ایسا ہوا
02:26
کہ آلہ حضرت صاحب نے جو حوالہ دیا ہو
02:28
وہ آپ کو نہ ملا ہو
02:29
اور فرمانے لگے آلہ حضرت کے حوالوں سے
02:31
ہمیں پتا چلا ہے کہ یہ کتاب بھی عدیث کی ہے
02:33
ہمیں بعد میں پتا چلا ہے
02:35
ہمیں پتہ ہی نہیں ہوتا تھا
02:36
کہ یہ کتاب بھی عدیث شریف کی ہے
02:38
آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ تعالیٰ
02:40
آپ کے فتا و رضویہ کی تخریجوں تحصیل کرتے ہوئے
02:42
میں پتا چلا کہ یہ بھی عدیث کی کتاب ہے
02:44
اور پھر صرف یہاں تک بات نہیں ہے
02:46
سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ تعالیٰ
02:48
آپ نے ایک حدیث ہے نا
02:49
کہ جس گھر میں کتہ ہو اور تصویر ہو
02:52
رحمت کے فرشتے نہیں جاتے ہیں
02:54
یہ حدیث پاک
02:55
سیدی آلہ حضرت صاحب نے جب اس کو لکھا
02:57
دس صحابہ اکرام سے رواد کیا
02:58
دس ترک لئے
02:59
اور چالیس کتابوں کے حوالے آپ نے درج فرمائے
03:02
کہاں بیٹھے ہیں لوگ
03:03
سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ علیہ کی علمی جلگ
03:05
درہ دکھلائیں تو صحیح نا
03:07
اور صرف یہاں تک بات نہیں ہے
03:08
وہ حدیث پاک
03:10
جس کے اندر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
03:12
ایک مرتبہ کل شریف پڑھا جائے
03:13
تو تہائی قرآن کا ثواب ہے
03:15
آپ نے پندرہ سے آبا اکرام کے ترک لئے
03:17
اور اس کے ساتھ ساتھ چونتیس کتابوں کے حوالے دیئے
03:20
حضرت آفی صاحب یہ ہے
03:22
آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ تعالیٰ
03:23
یہ ہے آپ کی علمی جلگ
03:25
یہ حدیث پاک
03:26
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
03:28
آپ نے فرمایا
03:29
اے علی تیری نسبت میرے ساتھ وہ ہے
03:30
جو حضرت حارون کی موسیٰ کے ساتھ
03:32
میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو سکتا
03:34
یہ حدیث آپ نے لکھی
03:35
چودہ سے آبا اکرام کے ترک بیان کیے
03:37
اٹھارہ کتابوں کے حوالے آپ نے دیئے
03:39
یہ ہے سیدی آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ علیہ
03:41
آپ کا علمی مقام
03:42
اور میں کہتا ہوں کہ آپ ایک ایک چیز کو دیکھیں
03:45
اگر میں فق کی بات کروں
03:47
تو آپ ذرا فتح وردیہ شریف کی پہلے یہ گول کے تو دیکھیں
03:49
آپ نورالیزہ پڑھ لیں
03:51
آپ کنز پڑھ لیں
03:52
آپ ہدایہ پڑھ لیں
03:53
آپ صاحب بارش شریعت کو پڑھ لیں
03:55
یہ تو ایک اردو کی کتابیں سب ہی پڑھ سکتے ہیں
03:57
اس کے اندر جو پانی کی قسمیں
03:59
دو نہیں تو چار
04:00
چار نہیں تو پانچ پانچ نہیں تو چھ
04:01
بس ختم
04:02
آلہ حضرت صاحب رحمت اللہ علیہ نے
04:04
جن پانیوں سے وضو ہو سکتا ہے
04:05
ان کی تعداد بھی
04:06
ڈیڑھ سو سے زیادہ بیان فرمائی
04:07
اور جن سے نہیں ہو سکتا
04:09
ان کی تعداد بھی اتنی بیان فرمائی
04:10
اور تیمم کین چیزوں سے ہو سکتا ہے
04:12
دو نہیں چار نہیں پانچ نہیں
04:14
دس چیزیں ہوتی ہیں
04:25
موجزات میں سے خوبصورت موجز
04:26
یہ کا نام احمد رضا ہے
04:27
یہ ہے آپ کی علمی جلگ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
6:04
|
Up next
غوثِ پاک سے مدد مانگنا
Islamic Channel
19 hours ago
4:39
عقیدہِ آخرت
Islamic Channel
2 days ago
3:17
ترقی میں رکاوٹ
Islamic Channel
2 days ago
2:07
اعلیٰ حضرت کی شاعری کے فنی کمالات
Islamic Channel
3 days ago
4:06
کیا ایصال ثواب کرنا عین شریعت ہے
Islamic Channel
5 days ago
7:11
کیا اچھا کھانا پینا تکبرُہے
Islamic Channel
5 days ago
7:48
حضور غوثِ پاک کی علمی مجلس
Islamic Channel
6 days ago
2:21
ولایت کی حقیققت
Islamic Channel
6 days ago
5:13
قرآن کریم کی روشنی میں اولیاا للہ کا مقام
Islamic Channel
1 week ago
5:16
ایک سیب کھانے کی بارہ سال سزا
Islamic Channel
1 week ago
10:53
حضور غوثِ پاک کی کرامات
Islamic Channel
1 week ago
2:45
بدعت کیا ہے
Islamic Channel
1 week ago
1:25
حاضری آجانے کی حقیقت
Islamic Channel
1 week ago
2:23
نعت کی صورت میں عقیدہ اہل سنت
Islamic Channel
2 weeks ago
7:07
آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نور یا بشر
Islamic Channel
2 weeks ago
6:05
بدمذہبوں کے اعتراضات
Islamic Channel
2 weeks ago
2:09
قیامت کب آےُ گی
Islamic Channel
2 weeks ago
2:41
حضرت مفتی اعظمٰ ہند کا مختصر تعارف
Islamic Channel
2 weeks ago
5:56
منقبت غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Islamic Channel
2 weeks ago
17:02
کیا صحابہ نے میلاد منایا
Islamic Channel
2 weeks ago
2:54
نوازنے کے انداز
Islamic Channel
2 weeks ago
2:21
عرب کے مشائخ اور اعلیٰ حضرت
Islamic Channel
3 weeks ago
6:28
حضرت امام زین العابدین سے بدتمیزی کرنے والے شخص کا. وْعہ
Islamic Channel
3 weeks ago
11:15
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی آمدکا انوکھا واقعہ
Islamic Channel
3 days ago
6:58
اعلیٰ حضرت کے شاگرد
Islamic Channel
4 days ago
Be the first to comment