Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
عقیدہِ آخرت
Islamic Channel
Follow
2 days ago
Bayan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
عقیدہ آخرت کی اہمیت ضرورت اور اس کے اثرات پر کلام فرما دیجئے
00:05
عقیدہ آخرت اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے اور ضروریات دین میں سے ہے
00:10
اس سے مراد یہ ہے کہ جس طرح توحید پر ایمان رکھنا ضروری ہے
00:14
رسالت پر کتب اسماویہ پر ملائکہ پر اسی طرح آخرت پر بھی ایمان رکھنا ضروری ہے
00:20
اور حقیقت یہ ہے کہ عقیدہ آخرت جو ہے اس کا برائرہاست انسان کی فطرت پر
00:26
اس کی زندگی پر ایک بڑا گہرہ اثر ہوتا ہے
00:28
قرآن مجید فرقان امیت میں ادایت یافتہ لوگوں کی ایک علامت اور نشانی یہ بتائی گئی
00:34
کہ وَبِلْآخِرَتِهُمْ يُوْقِنُونَ
00:37
کہ جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں یہ ادایت یافتہ لوگوں کی نشانی ہے
00:42
آخرت سے مراد کیا ہے آخرت سے مراد یہ ہے کہ انسان اس دنیا کے اندر آیا ہے
00:47
یہ دائمی اور عبدی زندگی نہیں ہے یہ فانی زندگی ہے اور یہاں وہ ایک امتحان کے لیے آیا
00:54
اس کے بعد اس سے اگلا مرحلہ آخرت کا ہے جس کا آغاز برزخی زندگی سے ہوتا ہے
00:59
برزخی زندگی سے ہی سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
01:04
اور راحت اور سکون کا سلسلہ اور بدعمالیوں کی صورت کے اندر عذاب کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
01:09
قبر کے بعد پھر حشر کا مسئلہ ہے
01:11
میدان حشر میں اللہ کریم دوبارہ زندہ کر کے اٹھائے گا
01:15
اس کے بعد سوال و جواب کا سلسلہ ہوگا
01:17
اور انسان نے دنیا کے اندر جو عمال کیے ہیں وہاں اس کا جواب دینا پڑے گا
01:22
اگر وہ عمال اچھے ہوں گے تو ایمان کی بنیاد پر وہ جنت کا مستحق ہوگا
01:27
اور اگر وہ عمال اچھے نہیں ہوں گے تو ان بدعمالیوں کے مطابق اس کو سزا بھگتنا پڑے گی
01:32
اس کو عقیدہ آخرت کہا جاتا ہے
01:34
اب عقیدہ آخرت کیوں اہم ہے کیوں ضروری ہے
01:38
قرآن مجید فرقانِ حمید میں اللہ کریم نے ارشاد فرمایا
01:41
کہ ہم نے دونوں راستے دکھا دیئے ہیں دونوں راستوں کی طرف رہنمائی کر دی
01:47
خیر کا راستہ بھی اور شر کا راستہ بھی
01:49
اگر عقیدہ آخرت نہ ہو اور انسان کی زندگی میں آخرت کا تصور نہ ہو
01:54
تو شر کی قوت ہمیشہ خیر کی قوت پر غالب رہے گی
01:57
اور وہ شر کی طرف جائے گا کیونکہ ہم یہ جانتے ہیں کہ شر اور برائی میں
02:01
بظاہر شیطان بڑی لذت محسوس کرواتا ہے
02:04
تو انسان کی زندگی میں اگر یہ تصور نہ ہو کہ میں نے سوال و جواب کا سلسلہ بھی ہوگا
02:09
میں نے اپنے عمال کے حساب دینا ہے
02:11
تو وہ تو ہمیشہ شر کے راستے پر رہے
02:13
تو یہ عقیدہ آخرت ہی ہے جو انسان کو شر کی راستے ہٹا کر خیر کے راستے پر چلاتا ہے
02:20
دوسرے مقام پر اللہ کریم نے ارشاد فرمایا
02:22
کیا انسان یہ گمان کرتا ہے کہ ہم نے اسے ازاد چھوڑ دیا ہے
02:28
یعنی وہ دنیا میں آیا ہے تو وہ اپنی مرضی سے اپنی نفسانی خواہشات کے مطابق
02:32
جو بھی کرتا رہے اس سے سوال و جواب نہیں ہوگا
02:35
ایسا نہیں ہے بلکہ قیامت کے دن اس کو اپنے عمال کا
02:39
اور جو کچھ اس نے دنیا میں کیا وہ اس کو جواب دینا پڑے گا
02:43
پھر ہم اگر اس کو اقلی طور پر سمجھیں
02:45
دنیا کی محدودیت
02:47
وہ خود اس بات کی طرف انسان کے ذہن کو لے جاتی ہے
02:50
کہ آخرت کا تصور ہے
02:51
مثلا آپ سب دیکھئے کہ دنیا کے اندر ایک شخص
02:55
دس آدمیوں کو اللہ نہ کرے قتل کر دیتا ہے
02:57
بدلے میں وہ ایک آدمی سزائے موت پاتا ہے
03:00
اور اس ایک آدمی کی جان لی جاتی ہے
03:02
تو وہ جو دس قتل ہوئے اس کے وہ رساہ تو سوچیں گے
03:06
کہ یہ ایک آدمی بدلے میں قتل ہوا
03:08
تو بظاہر تو یہ انصاف کا تقاضی پورا نہیں ہوا
03:10
اب کون سی چیز ہے جو ان وہ رساہ کو اتمنان دلارہی ہے
03:14
وہ آخرت کا تصور ہے
03:15
اور وہ یہ بات جانتے ہیں کہ دنیا کی محدودیت ہے
03:21
اور وہاں اس کے مطابق اس کو عذاب ہوگا
03:24
اسی طرح ہم دیکھتے ہیں کہ ایک آدمی ایک انسان کی جان بچاتا ہے
03:27
یا دو آدمیوں کی انسان وہ انسانوں کی جان بچاتا ہے
03:30
گوئے اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی
03:33
اس کے بدلے میں اس کو ایک شیلڈ یا میڈل دے دیا جاتا ہے
03:36
تو وہ بھی انسان سوچتا ہے کہ کہاں جان بچانا
03:39
اور اس کے بدلے میں ایک میڈل
03:40
تو یہ دنیا کی محدودیت پھر آخرت کی طرف لے جائے گی
03:43
کہ اخروی جو عجر ہے
03:45
وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں وہ آخرت میں ملے گا
03:47
وہ اس انسان کو اتمنان دلاتا ہے
03:49
کہ یہ ایک دنیا کا معاملہ ہے
03:51
آخرت کا جو معاملہ ہے وہ بعد کا مسئلہ ہے
03:54
تو یہ عقیدہ آخرت ہی ہے
03:56
جو انسان کو خیر کے راستے پر لے جاتا ہے
03:59
اگر یہ آخرت کا تصور نکل جائے
04:01
اور اس آخرت سے جو متصل جنت اور جانم کا تصور ہے
04:04
یہ اگر انسان کی زندگی میں نہ ہو
04:06
تو شرقی قوت ہمیشہ غالب رہے گی
04:09
اور وہ خیر کے راستے سے بٹک کر گمراہ ہو کر
04:11
ہمیشہ شرق کی طرف راگب رہے گا
04:13
اللہ اکبر اللہ
04:15
زندگی کے تمام شعبوں میں
04:18
دینی رہنمائی حاصل کرنے
04:20
اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
04:22
ہمارے یوٹیوب چینل
04:24
اسلامی لیجیٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کر لیں
04:27
اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
04:28
ہمارا آئی ڈی ایس
04:31
قرآن سے بھی ملاتا ہے
04:34
ہمارا آئی ڈی ایس
04:39
ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
6:04
|
Up next
غوثِ پاک سے مدد مانگنا
Islamic Channel
1 day ago
3:17
ترقی میں رکاوٹ
Islamic Channel
2 days ago
4:30
اعلیٰ حضرت کو کتنے علوم پر مہارت حصل تھی
Islamic Channel
1 day ago
4:25
IslamicChannel
Islamic Channel
2 hours ago
3:46
آسیب جنات اور برےُاثرات کیسے ختم ہوں
Islamic Channel
10 hours ago
2:07
اعلیٰ حضرت کی شاعری کے فنی کمالات
Islamic Channel
3 days ago
4:06
کیا ایصال ثواب کرنا عین شریعت ہے
Islamic Channel
5 days ago
7:11
کیا اچھا کھانا پینا تکبرُہے
Islamic Channel
5 days ago
7:48
حضور غوثِ پاک کی علمی مجلس
Islamic Channel
6 days ago
2:21
ولایت کی حقیققت
Islamic Channel
1 week ago
5:13
قرآن کریم کی روشنی میں اولیاا للہ کا مقام
Islamic Channel
1 week ago
5:16
ایک سیب کھانے کی بارہ سال سزا
Islamic Channel
1 week ago
10:53
حضور غوثِ پاک کی کرامات
Islamic Channel
1 week ago
2:45
بدعت کیا ہے
Islamic Channel
1 week ago
1:25
حاضری آجانے کی حقیقت
Islamic Channel
1 week ago
2:23
نعت کی صورت میں عقیدہ اہل سنت
Islamic Channel
2 weeks ago
7:07
آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نور یا بشر
Islamic Channel
2 weeks ago
6:05
بدمذہبوں کے اعتراضات
Islamic Channel
2 weeks ago
2:09
قیامت کب آےُ گی
Islamic Channel
2 weeks ago
2:41
حضرت مفتی اعظمٰ ہند کا مختصر تعارف
Islamic Channel
2 weeks ago
5:56
منقبت غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Islamic Channel
2 weeks ago
17:02
کیا صحابہ نے میلاد منایا
Islamic Channel
2 weeks ago
2:54
نوازنے کے انداز
Islamic Channel
2 weeks ago
11:15
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی آمدکا انوکھا واقعہ
Islamic Channel
3 days ago
6:58
اعلیٰ حضرت کے شاگرد
Islamic Channel
4 days ago
Be the first to comment