Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اَلَا اِنَّا اَوْلِيَا اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
00:04ولی کی جمع اولیہ ہے
00:06تم تو کہتے ہو کہ ولی کوئی شیع نہیں ہے ماذا اللہ
00:08بابا کوئی شیع نہیں ہوتا
00:10یہ اگر گفتگو کرتے ہیں
00:11تو میں نے کہا کوئی شیع نہیں ہے
00:13تو اللہ نے قرآن میں جہاں توحید کے
00:16رسالت کے قیامت کے
00:18اسلام کے انبیاء کے
00:20احکامات کو تعلیمات کو ذکر کیا
00:22وہاں کچھ تو ہے نا کہ ولی کی بات بھی کی ہے
00:25وہ قرآن میں کی ہے
00:26اب کوئی بندہ کہے کہ بابا کوئی شیع نہیں ہے
00:29تو وہ قرآن کو نہیں سمجھانا
00:31اب دیکھیں قرآن نے کیا ذکر کیا
00:32فرمایا سنو اَلَا اِنَّا
00:35خبردار سنو
00:36اب اہلِ عرب متوجہ ہو گئے
00:38اَلَا آیا شروع میں
00:39یعنی کوئی آگے بہت بڑی بات ہونی جا رہی ہے
00:42رب نے فرمایا بے شک جو میرے دوست ہیں
00:45ولی کہتے ہیں اللہ کے دوست
00:47جو میرے اولیاں ہیں
00:48نہ ان پر کوئی خوف ہے
00:50نہ وہ غمزدہ ہوں گے
00:51اب دیکھیں ولی کا ذکر قرآن میں آیا ہے کہ نہیں آیا
00:53پھر دوسری بات ہم سور فاتح شریف پڑھتے ہیں
00:56ٹھیک ہے
00:56نماز کی ہر رکعت میں پڑھتے ہیں
00:59ٹھیک ہے
01:00مقتدی ہیں تو امام پڑھے گا
01:02ہم اگر اپنی نماز پڑھنے ہیں
01:04فرس کے علاوہ سنت ہر رکعت میں پڑھنے ہیں
01:06کیا دعا کر رہے ہیں
01:07حافظ صاحب اس پر قوم کو لانا ضروری ہے
01:15کہ بھائی عمل تو ہے
01:17لیکن کس کو فالو کر کے عمل کرنا ہے
01:21اور اللہ تعالیٰ کے اولیاء کی اور انامی آفتہ بندوں کی شان کیا ہے
01:25کہ ہم سور فاتحہ میں جب نماز میں دعا کا موقع آتا ہے
01:29تو رب نے ہمیں تعلیم دی
01:30کہ میرے بندوں مجھ سے یوں دعا کرو
01:33کہ مولا تو ہمیں سیدھے راستے پر چلا
01:35سیدھا راستہ کیا ہے
01:37قرآن و سنت کا فرمائے وہ تو ہے
01:39لیکن قرآن و سنت کا راستہ سیدھا ہے
01:43لیکن انامی آفتہ بندے
01:45جنہوں نے قرآن و سنت کو سمجھا
01:48تم ان کے مطابق اگر قرآن و سنت کو سمجھو گے
01:51تو تم سیدھے راستے پر ہو
01:53یعنی اللہ نے یہاں پر کیا ذکر کیا
01:54اب دیکھیں
01:55اہدن سرات المستقیم
01:57آگے یہ آیت نہیں ہے
01:59سرات القرآن و سنہ
02:00نہیں
02:00سرات اللہزین انمتا لیں
02:03یعنی اللہ کے اولیاء کو بنیاد بنایا
02:06فرمائے
02:07قرآن و سنت ہدایت کا مرکز ہیں
02:09لیکن سمجھنا
02:11اولیاء کے طریقے پر ہے
02:12تو کامیاب ہو جاؤ گے
02:13اب آپ مجھے بتائیں
02:15اگر ولی کی شان نہ ہوتی
02:17معذر اللہ
02:17یعنی ان کی محبت کا ایمان سے
02:19اسلام سے تعلق نہ ہوتا
02:20تو پھر سورة فاتحہ میں
02:22ابتدا میں ہمیں ذکر کیا
02:24کہ انامی آفتہ بندوں کے راستے پر چلنے
02:27کہ اللہ سے دعا کرو
02:28جو انامی آفتہ بندوں کے راستے پر چلتا ہے
02:30اللہ تبارک و تعالی کی بارگے میں
02:32وہی کامیاب و کامران ہے
02:33اب آپ حافظ صاحب اس حوالے سے دیکھیں
02:36اللہ تعالی نے
02:38اولیاء کی شان قرآن میں ذکر کی
02:39اچھا ہم کیوں داتا سب کو اٹھس کر رہے ہیں
02:42فرما
02:42ایمان ولو اللہ سے ڈرو اور
02:49سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
02:51یعنی اولیاء کے ساتھ ہو جاؤ
02:53قرآن کی ایک آیت اور ذکر کی
02:54میں قرآن کے آیتے پڑھ رہا ہوں
02:55اللہ فرماتا ہے
02:59اس راستے کی پہروی کرنا
03:02جو میری طرف رجول آئے
03:04یعنی بار بار رجال
03:05جو اللہ کے پسند دیدہ
03:08اور اللہ رب العالمین کے جو برگزیدہ
03:10بندے ہیں نا
03:11انہیں کو بار بار قرآن لے کر آ رہا ہے
03:14کہ تم ان کے دامن سے جڑ جاؤ
03:16ان کی صیرت کو اپناو
03:18ان کو اپنا امام مانو
03:20تو ان کے صدقے تم بھی ہدایت کو پا جاؤ گے
03:23جب تک ان کی محبت دل میں نہیں ہوگی
03:26اللہ کے اولیاء سے
03:27الفت ہمارے دل میں نہیں ہوگی
03:29تو مجھے بتائیں پھر ان کی صیرت پر عمل کیسے ہوگا
03:31اب دیکھیں بنیادی بات پھر میں ارز کروں
03:34کہ آپ اولیاء کے شان کو دیکھیں
03:36تو پیارے مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:38نے بھی احدیث میں ذکر کی
03:39قرآن نے بھی اللہ تبارک وطالعہ کے اولیاء کے شانوں کو ذکر کیا
03:43اب جو ہم داتا صاحب سے محبت کرتے ہیں
03:45اللہ کے لئے کرتے ہیں
03:47قرآن کیا کہتا ہے
03:48اللہ فرماتا ہے
03:55گہرے سے گہرہ دوست
03:57بیسٹ فرین
03:59قیامت کے دن دشمن ہوں گے
04:01دشمن ہو جائیں گے
04:03سب دور نہیں ہوں گے
04:05دشمن ہوں گے
04:05دوستی نہیں ٹوٹے گے
04:06دشمن ہو جائیں گے
04:07قرآن کہتا ہے
04:08اللہ المتقین
04:09مگر جن کی محبت میرے لئے ہوگی
04:11قیامت کے دن بھی ان کی محبت باقی رہ گی
04:13آپ تو یہ درست دیتے ہیں
04:15کہ محبت کا تعلق ہی نہیں ہے
04:16بس عمل کرے
04:17عمل کام آئے گا
04:18تو میں نے کہا
04:19ان آیتوں کو کہاں پڑھ لے کر جائیں گے
04:21کہ جن میں ان اقابل کی سیرت کو
04:23اپنانے کا حکم دیا
04:24ان سے جڑنے کا حکم دیا
04:26ان کے راستے پر چلنے کا حکم دیا
04:28اور یہاں تو قرآن نے
04:29محبت کو ذکر کر دیا
04:30فرمایا
04:30گہری سے گہری دوستی
04:32دشمنی میں بدل جائے گی
04:33اللہ المتقین
04:34لیکن جو تمہاری داتا سے محبت ہے
04:36تمہاری غوث عاظم سے محبت ہے
04:38تمہاری غریب نواز سے محبت ہے
04:39بابا فری سے محبت
04:40جتنے اولیاء سے تمہاری محبت ہے
04:42یہ اللہ کے لیے ہے
04:44ذات کے لیے نہیں
04:45تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن
04:47ان محبتوں کو قائم و دائم میں رکھیں
04:48زندگی کے تمام شعبوں میں
04:53دینی رہنمائی حاصل کرنے
04:55اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
04:57ہمارے یوٹیوب چینل
04:59اسلامک ڈیجیٹل سٹوڈیو کو
05:01سبسکرائب کر لیں
05:02اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
05:04ہمارا آئی ڈی ایس
05:07پرعا سے بھی ملاتا ہے
05:10ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment

Recommended