Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
بدمذہبوں کے اعتراضات
Islamic Channel
Follow
1 day ago
Bayan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
ہر مجدد کا نا ایک خاص محاذ ہوتا ہے جس کے لیے وہ بھیجا جاتا ہے
00:04
امامل سنت جو بھیجے گئے نا اس پر علماء متفق ہیں
00:08
محاذ تو آپ نے سارے محاذ پر کام کیا ہے
00:10
لیکن خاص جو محاذ تھا وہ دشمنان اسلام کے دانت کھٹے کرنا ہے
00:13
تو اس معاملے پر اس میدان میں آلہ حضرت نے جو علم کے جہور دکھائے
00:17
اور جو عقیدہ اہل سنت پر آپ نے کام کیا اور ترجمانی کیا وہ یقینا قابل دید ہے
00:23
آپ کا ناتیہ دیوان ہے دیگر اور چیزیں یقین اپنی جگہ پر ہیں
00:26
لیکن یہ زمانہ وہ ہے جب یہ معاملے سنت آتے ہیں
00:29
کوئی نبی کو بڑا بھائی کہہ رہا ہے
00:31
کوئی ماد اللہ نبی کے علم پر تان کر رہا ہے
00:34
کوئی توحید کی باتیں کر کے
00:36
اللہ کی ذات کو یوں اس طرح سے
00:39
اللہ کی ذات کے ساتھ نبی کی ذات کو رکھ رہا ہے
00:41
جیسے لگے کہ جی تم تو یہ ثابت کرنا چاہ رہے ہو
00:43
کہ اللہ کے برابر رسول اللہ کو کر رہے ہو
00:45
تو اس طرح کے دور میں
00:47
آل حضرت آئے اور توحید کی آڑ لے کر کے
00:49
توحید کو نقصان پہنچانے کی
00:51
اور ذات مصطفیٰ پر تان دراز کرنے
00:53
زبان تان دراز کرنے کے ساتھ جاری تھی
00:55
آل حضرت نے اس حوالے سے
00:56
تین تصنیفات تحریر فرمائی
00:58
ایک عاملت میں فرمائی
01:00
تجلی الیقین بئن نبینا سکت المرسلین
01:03
پہلا رسالہ
01:04
دوسرا مبین الہدا
01:06
فی نفی امکانی مثل المصطفیٰ
01:09
لوگوں نے کہا نا
01:10
خدا چاہے تو ایک آن میں کروڑوں محمد پیدا کر دے
01:13
معاد اللہ
01:14
لوگوں نے یہ کہا کہ حضور بڑے بھائی جیسے
01:17
جیسے بڑے بھائی کی تعدیم
01:18
معاد اللہ ڈاکیا تک کہا
01:20
ہم تو یہ لفظ بولنے میں حیاء کریں
01:22
اور اس طرح کی لفظ بولیں
01:23
میرے امام نے
01:24
مبین الہدا فی نفی امکانی مثل المصطفیٰ
01:28
اگر کوئی دوسروں کا عالم
01:30
یہ دیکھ رہا ہونا
01:32
تو اس کو ان لفظوں کے ساتھ ہی زونک آنا شروع ہو جائے
01:34
کہ امام نے نام کتنے خوبصورت رکھے ہیں
01:37
سرکار کی شان و عظمت بیان کرنے کے لئے
01:39
اے محبوب
01:44
اگر تمہیں بنانا نہ ہوتا
01:45
تو رب ہونا بھی ظاہر نہ کرتا
01:46
عوضہ اب یہ پرویام آپ کا
01:48
اللہ کرے سوشل میڈیا پر رہے
01:50
لوگوں نے ان حدیثوں کا رد کیا ہے
01:52
اور امام نے پورے پورے رسالے لکھ ڈالے
01:54
کہ یہی وہ حدیثیں ہیں جو امت کی جان ہے
01:57
اور صحیح سے یہ حدیثیں ثابت ہیں
01:59
اور اس پر آپ نے سرکار کی شان و عظمت بیان کیا
02:01
ایسی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطائل میں غیب پر
02:04
جب اعتراض ہوا
02:05
وہ تو الدولت المکیہ تو آپ نے لکھی
02:07
اور جس میں آپ نے کمال کیا
02:09
لیکن آپ نے جو فتاور عزیو شریف میں
02:11
انتیسمی جل میں
02:13
ایک رسالہ لکھا
02:14
اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطائل میں غیب پر
02:19
جو آپ نے کمال گفتگو کی ہے
02:21
یعنی ہمارا نوجوان جو کنفیوز ہوتا ہے
02:23
یہ لوگ کہتے ہیں یوں فلاں ایسا ایسا
02:25
عالی حضرت نے اس محاذ کو تنانی چھوڑا
02:27
جو علم غیب مصطفیٰ حضرت صحابہ اکرام مانتے تھے
02:31
کیسا علم مانتے تھے
02:32
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسال کے بعد
02:34
اگر آسمان پر پر بھی مارتا
02:37
تو ہم سمجھ جاتے ہیں کہ حضور نے
02:38
اس کے بارے میں بتایا ہوا ہے
02:39
اس علم غیب مصطفیٰ کو
02:42
امت تک پہنچانا
02:43
کیونکہ درمیان میں آندیاں فتنیں
02:46
لوگوں نے تان شروع کر دی
02:47
یہ کیسے ایسا کیسے
02:48
اللہ کی بنابریہ یہ تو اللہ کی دسہ مان لیا
02:51
ماں کان و ماں اکون کا علم کیسے ہو گیا
02:53
عالی حضرت نے اپنے اس کتاب میں
02:55
تمام تر اعتراضات کے دوابات دیئے
02:57
اور ترجمانہ علیہ السنت
02:58
صحابہ کے عقیدے کو امت تک شفاف طریقے سے پہنچا ہے
03:02
کیا کہنے ہے
03:02
الحمدللہ یہ امام علیہ السنت کا کمال ہے
03:04
غیر اللہ سے استغاثہ اور مدد
03:06
اکثر اعتراض کرتے ہیں
03:07
ہم نے دیکھا ہے
03:08
سوشل میڈیا یہ نیچے آ کر کے باتیں کر رہے ہوتے ہیں
03:10
میں نے کہا گفتار کے غازی نہ بنو
03:12
آؤ امام کو پڑھو
03:14
امام علیہ السنت نے کمال کا کام کیا
03:16
آپ رحمہ اللہ نے فتاور عزویر شریف کی
03:18
اکیسویں جل میں
03:19
اس معاملے پر ایک رسالہ نے لکھا
03:21
برکات الامداد لی اہل الاستمداد
03:24
اور اس میں وہ کام کیا آپ نے
03:26
یعنی یہ بتایا ہے
03:27
کہ یہ اللہ والوں سے استغاثہ کرنا
03:30
زمانہ رسالہ سے لے کر کے
03:32
امام علیہ السنت تک
03:33
تمام اکابرین علیہ السنت
03:35
اکابرین اسلام کا طریقہ اور مزاج رہا ہے
03:37
احادیثیں صحیح
03:39
ہم نے کہا نا
03:39
قرآن حضیث سے تو ہٹ کے بات ہی نہیں ہے
03:41
دامن رضا کا ہاتھوں میں
03:42
تو آلہ حضرت نے قرآن حدیث سے
03:44
اور اس پر زبان تان دراز کوئی نہ کرے
03:47
کتاب کھولے
03:47
پھر آ کر کے آپ بات کیجئے
03:49
کہ آلہ حضرت نے ترجمانی کیے یا نہیں کیے
03:51
ہم تو اسی لئے حوالہ بھی دے رہے ہیں
03:53
تاکہ آپ کھول کے دیکھ لیجئے
03:54
آلہ حضرت نے جو ترجمانی کی ہے
03:56
برکات الامداد لی اہل الاستمداد
03:58
اس میں آپ نے غیر اللہ سے استغاثے کے متعلق
04:01
امت کا جو عقیدہ قرآن حدیث سے ثابت ہوتا ہے
04:04
وہ امت تک موجھا ہے
04:05
اللہ اکبر
04:06
شاہ صاحب میں سمجھتا ہوں
04:08
کہ یہ جو آلہ حضرت کی مخالفت کرتے ہیں
04:10
ان اصولی معاملات میں
04:12
وہ اسلام کے دشمن ہیں
04:13
اس لئے کہ ظاہر بات ہے
04:15
کہ سیدی آلہ حضرت نے
04:17
اسلام کی
04:18
جو دین کی جو اصل شکل ہے
04:20
جو ماشاءاللہ
04:21
تیرہ سو سال سے سگیتی آلہ حضرت تک پہنچی تھی
04:23
آپ نے اس کو بگڑنے نہیں دیا
04:24
آپ نے دھند کو دور کیا
04:26
گدلہ پن جو لوگ ڈالنا چاہ رہے تو اس کو دور کیا
04:28
تو اب فی زمانہ بھی لوگ دیکھتے ہیں
04:31
کہ آر جو اسلام کے دشمن ہیں
04:32
کہ بھئی اگر اس شخصیت کو کونٹروورشل کر دیا جائے
04:35
تو ظاہر بات ہے کہ پھر جا کر لوگ
04:37
اسلام کے اس اصل
04:38
چہرے کو پھر بھول پائیں گے
04:40
اس کو مست کیا جا سکتا ہے
04:42
حافظ صاحب جیسے کہتے ہیں
04:43
جیسے کہتے ہیں کہ عالم
04:46
اسلام کے خلاف جب نہیں بول پاتا
04:48
تو علماء کے خلاف بولتا ہے
04:50
ایسے ہی اب آلہ حضرت چونکہ اسلام کا کام
04:53
اب ڈیریک اگر یہ کہیں گے
04:54
اسلام کا کام کیا انہوں نے اور یوں کر کے کریں گے
04:56
تو لوگ نہیں مانیں گے
04:57
تو اب ان کے خلاف منفی پرپرگنڈا
04:59
ایک فرقے کے بانی تھے
05:00
یوں کیا یوں کیا
05:01
منفی باتیں کرنے شروع کر دی
05:03
اور درحقیت آپ کا جملہ
05:04
سونے کے حروف سے لکھنے کے قابل ہے
05:07
الحمدللہ
05:07
کہ آلہ حضرت دراصل یہ ترجمان اسلام ہے
05:10
تو جو ان کے خلاف باتیں کرتا ہے
05:12
یہ سننے والے
05:13
سن لیں
05:13
کہ وہ اسلام کے خلاف ہے
05:15
اسلام کے خلاف
05:15
وہ کسی فرقے کے خلاف نہیں
05:17
کہ ہم تو بریلوی کے خلاف
05:18
بریلوی کوئی فرقہ کی بات ہی نہیں کر رہے
05:20
ہم تو اسلام کی بات کر رہے ہیں
05:21
اسلام کے خلاف ہے
05:23
کیونکہ ہم نے اب تک کونسی بات کی ہے
05:24
جو آلہ نے کہا میرے گھر کی بات ہی ہے
05:26
وہ امت کا جو عقیدہ
05:28
سرکار کے زمانے سے چلتا چلا
05:29
آرہا ہے اس کی ترجمان ہی کر رہا ہے
05:30
تو یہ ایک بات بتا دیجئے آپ
05:31
جو ہم نے کی اور رسالے کا ہوا
05:33
یہ میرا اصول ہے
05:34
یہ میری کمیٹی کا ہے
05:36
یہ میرے گروپ کا ہے
05:37
ایسا کچھ ہے ہی نہیں
05:38
کیا بات ہے
05:39
کیا بات ہے
05:40
سبحان اللہ
05:40
زندگی کے تمام شعبوں میں
05:43
دینی رہنمائی حاصل کرنے
05:45
اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
05:47
ہمارے یوٹیب چینل
05:49
اسلامیڈیٹل سٹوڈیو کو
05:51
سبسکرائب کر لیں
05:52
اور بیل آئیکن بھی پریس کر لیں
05:54
ہمارا آئی ڈی ایس
05:56
قرآن سے بھی ملاتا ہے
06:00
ہمارا آئی ڈی ایس
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
2:23
|
Up next
نعت کی صورت میں عقیدہ اہل سنت
Islamic Channel
7 hours ago
7:07
آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نور یا بشر
Islamic Channel
23 hours ago
2:09
قیامت کب آےُ گی
Islamic Channel
1 day ago
2:41
حضرت مفتی اعظمٰ ہند کا مختصر تعارف
Islamic Channel
5 days ago
5:56
منقبت غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Islamic Channel
5 days ago
17:02
کیا صحابہ نے میلاد منایا
Islamic Channel
6 days ago
2:54
نوازنے کے انداز
Islamic Channel
6 days ago
2:21
عرب کے مشائخ اور اعلیٰ حضرت
Islamic Channel
1 week ago
6:28
حضرت امام زین العابدین سے بدتمیزی کرنے والے شخص کا. وْعہ
Islamic Channel
2 weeks ago
2:25
شہر مدینہ کا ادب اور ہم
Islamic Channel
2 weeks ago
14:08
نبی کریم کی مکی زندگی اور مصاعب
Islamic Channel
2 weeks ago
2:26
صبح طیبہ میں ہوئ بٹتا ہے باڑا نور کا
Islamic Channel
2 weeks ago
2:24
کیا ہر مسلمان کی قبر میں حضور تشریف لاتے ہیں
Islamic Channel
3 weeks ago
2:27
اللہ اور اسکے رسول کی رضا سب سے پہلے
Islamic Channel
3 weeks ago
2:39
مسُلہ ختمِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
Islamic Channel
3 weeks ago
4:20
منکرین ختم نبوت کا کلمہ کیسا
Islamic Channel
3 weeks ago
6:00
چراغاں کی جگہ کسی غریب کی بیٹی کی شادی
Islamic Channel
3 weeks ago
2:54
کیا بچپن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھیلتے تھے
Islamic Channel
3 weeks ago
1:58
نقشِ نعلین پاک کا ادب
Islamic Channel
4 weeks ago
7:52
باراربیع الاول پیداُش یا وفات
Islamic Channel
4 weeks ago
4:59
نعت رسول مقبول
Islamic Channel
4 weeks ago
2:21
کیا ہم میلاد النبی کا مقصد سمجھتے ہیں
Islamic Channel
4 weeks ago
5:37
Melade Mustafa Mananey Ka Sharai Hukum
Islamic Channel
4 weeks ago
5:23
Eid-e-Milad Un Nabi Ko Eid kion kaha Jata Hai
Islamic Channel
5 weeks ago
16:52
شانِ غوث اعظم
Islamic Channel
2 days ago
Be the first to comment