Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کیا کسی بھی خاص یا عام مرد اور عورت پر کسی بھی بزرگ کے مرد اور عورت کی حاضری آ سکتی ہے
00:06اگر ایسا ممکن ہے تو اس کی علامت کیا ہو سکتی ہے
00:09کیا حاضری کی حالت وہ شخص جو ہے مستقبل کی باتیں بتا سکتا ہے
00:14یہ بالکل غلط ہے یہ شیعاتین ہیں یہ جنات ہیں
00:17جو لوگوں پر آن کر کے خواتین پہ آ جائیں تو کہتے ہیں وہ خاجہ غریب نباز ہیں
00:21اور فریدودین اکتار ہیں فلاہیں دماغہ ہیں
00:24یہ سب بالکل غلط یہ سب شیعاتین ہیں جنات ہیں
00:27جو آپ کو گمراہ کرنے کے لئے آتے ہیں
00:30اور لوگ ان کو بٹھا کر کے پھول پناتے ہیں اور ان سے پوچھتے ہیں اچھا بتاؤ
00:33وہ جو ہمارے اچوری بھی تھی کس نے کی تھی
00:35کہتے ہیں وہ کالا برخا پہنتی
00:37اسپن کی چپل اور انہوں نے کہا یہ تو ہماری خالہ کا علیہ لیگے جن شروع ہو گئی
00:42رواہ شروع ہو گئی اس لئے قرآن مجید نے صاف فرمایا
00:45دلوں میں فس فسا ڈالنے والے لوگ انسانوں بھی ہیں
00:54شیعاتین اور جنات میں بھی ہیں
00:56یہ گھر میں اس قسم کے پنچہ کو لڑاتے ہیں
00:59ان سے بچنا چاہیے ان سے پوچھنا بھی جرم ہے
01:02بلکہ ایسے لوگوں سے پوچھنا
01:04اور اس پر یعنی یقین رکھنا
01:06جس کو کاہن کی تعریف میں آئے
01:09اور کاہن کے متعلق فرمایا
01:10کہ ایسے شخص کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوتی
01:14جو کاہنوں کی بات پر یقین رکھتا
01:16موسیقی
01:21موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended