Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago
Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00میرے امام سے سوال ہوا کہ حضور یہ بتائیے کہ قیامت کب آئے گی
00:03تو پہلے آپ نے سب کو بتایا کہ قیامت کے علم کو اللہ تعالیٰ نے مغفی رکھا ہے
00:08اور پھر یہاں پر بھی اس کے رسول کی بات کی
00:10کہ اللہ تعالیٰ نے سورج جن کی دعایت کریمہ
00:13اس کے تناظر میں آپ نے تفسیر بیان فرمائی
00:18کہ یہ آیت خاص اللہ تعالیٰ نے قیامت کے تناظر میں رکھی
00:21اور یہی وجہ ہے کہ جب وہ حدیث جبرائیل میں جبریل امین آ کر پوچھتے ہیں
00:25کہ یا رسول اللہ قیامت کب آئے گی تو سرکار فرماتا ہے
00:27مَلْ مَسْئُولُ عَنْهَا بِأَعْلَمَ مِنَ السَّائِلِ
00:30یعنی میں بھی بتنہ ہی جانتا ہوں جنا تم جانتے ہوں
00:33یعنی قیامت کے علم کو اللہ نے مغفی رکھا ہے
00:35تو میرے امام نے پہلے یہ پورا سینیریو کیریئٹ کیا
00:37کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ امام تو حضور سے آگے بڑھ کر اپنا دعویٰ کر رہا ہے
00:41آپ سے پوچھا گیا جی حضور قیامت کب آئے گی
00:44تو آپ نے فرمایا امام جلالدیو سیوتی رحمہ اللہ سے کسی نے کہا تھا
00:48کہ لوگوں کی تحقیق یہ ہے کہ ایک ہزار ہجری میں
00:50جب ایک ہزار سال ہو جائیں گے ہجرت مدینہ کو تو قیامت آئے گی
00:55تو امام جلالدیو سیوتی رحمہ اللہ نے اس پر پوری کتاب تحریر فرمائی
00:58اور آپ نے فرمایا کہ ایک ہزار میں نہیں آئے گی تیرہ سو ہجری میں آئے گی
01:03تو میرے امام فرماتا ہے کہ ابھی بھی اس بات کو چھبیس سال گزر چکے ہیں
01:06قیامت نہیں آئی
01:07پھر آپ رحمہ اللہ نے سر جھکایا اور اسی علم جفر کا آپ نے سہارا لیا
01:12اور آپ رحمہ اللہ نے فرمایا فقیر کی تحقیق یہ ہے کہ
01:15اٹھارہ سو اٹیس میں روح زمین سے اسلام ختم ہو جائے گا
01:20اور انیسویں ہجری جب اس کا آغاز ہو گا تو فرمایا اس وقت قیامت آئے گی
01:25اور کمال یہ ہے کہ آپ نے ایکزیکٹ سال نہیں بتایا
01:29یہ آپ کا عدب تھا
01:30ورنہ علم جفر سے آپ کو یہ معلوم ہو گیا تھا
01:33کہ کس سال آئے گی
01:35کہا جب میرے محبوب نے نہیں بتایا
01:36تو احمد رضا کی کیا ہے صد کے وہ سال
01:38اللہ اکبر
01:39تو آپ نے سال نہیں بتایا
01:40کسی نے پوچھا حضور علم جفر سے بتا رہے ہیں
01:42تو آپ نے زبان تھوڑا مو دبا کر فرمایا
01:45آپ عام کھائیے پیڑ مت گینیے
01:46عام کھائیے پیڑ مت گینیے
01:49اس کے بعد پھر آپ نے فرمایا جی ایسا ہی ہے
02:00اور ہاں نوٹیفکیشن بیل آئیکن کو بھی پریس کر لیں
02:03تاکہ ہماری نئی ویڈیوز آپ تک بروقت پہنچ سکیں
02:07تاکہ ہماری نئی ویڈیوز آپ تک بروقت پہنچ سکیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended