Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
حضرت مفتی اعظمٰ ہند کا مختصر تعارف
Islamic Channel
Follow
2 days ago
Bayan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
حضرت مفتی آزم ہن کا مختصر تعروف یہ ہے
00:02
کہ عالی حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ احمد رضا خان فازل بریلوی رحمت اللہ تعالی کے دو صاحب زادے تھے
00:10
بڑے صاحب زادے کا نام حجت اسلام حضرت اللہ مولانا حامد رضا خان صاحب رحمت اللہ تعالی
00:16
دوسرے صاحب زادے حضرت اللہ مولانا محمد مفتفہ رضا خان صاحب رحمت اللہ تعالی
00:22
حضرت اللہ محجت اسلام رحمت اللہ ایک بہت بڑے عالم دین تھے
00:27
اسی طرح حضرت مفتی آزم ہن رحمت اللہ تعالی بھی بہت بڑے عالم دین
00:31
حضرت اللہ مفتی آزم ہن بریلی شریف میں پیدا ہوئے
00:35
اور تقریباً نوے برز سے زائد آپ نے عمر پائی
00:39
فتوہ نویسی میں یوں تو عام علم و فضل میں بھی ان کا کوئی ثانی نہ تھا
00:43
لیکن عالم اسلام اور پورے ہندوستان میں فتوہ نویسی میں آپ کا جواب نہ
00:47
جس کے وجہ سے آپ اس لقب سے نہائیتی مشہور اور معروف ہو گئے
00:52
کہ آپ کو مفتی آزم ہن کہا جاتا
00:54
آپ کی کئی عدد مسائل پر کئی رسائل بھی ہیں
00:57
اور اس طریقے سے آپ نے کئی ہزار فتح دے
01:01
تحریر بھی فرمایا جس میں سے کچھ جو ہیں وہ یا تباہ ہو سکے
01:06
اور باقی اللہ بہتر جانے وہ زخیرہ کہاں
01:10
بلکہ میں تو کہوں گا کہ بعد والے شاید وہ زخیرے کو سمال نہ پائے
01:13
جس کے وجہ سے ملت اسلامیہ کا ایک بہت بڑا نقصان ہوا
01:17
دوسری بات یہ کہ آپ نے پوچھا کہ کیا آپ کے ملاقات ہوئے
01:21
الحمدللہ میں نے تقریباً سب سے پہلی ملاقات مفتی آزم ہن سے 68 میں کی تھی
01:26
میں 62 میں حضرت سے بیعت ہوا
01:28
اور 68 میں میں نے ملاقات کی اور 68 میں ملاقات کے بعد
01:32
یوں کہ یہ کہ میں تقریباً تیرہ چودہ دن بریلی شریف حضرت ہی کہ یہاں رہا
01:36
وہی میرا کھانا پینا تھا
01:37
وہاں میں نے ان سے کچھ اجازتیں کچھ تعویزات وغیرہ کا سلسلہ ان سے میں نے حاصل کیا
01:43
اور اجازتیں لیں
01:44
اور اس کے بعد میں میں اسی میں بھی حضرت سے ملنے گیا
01:47
الحمدللہ شرف بیعت مجھے حضور مفتی آزم ہن سے حاصل ہے
01:51
اور میں اسے تہدیز سے نعمت کے طور پر کہتا ہوں
01:55
کہ حضرت نے مجھے بکمال شبقت و مہربانی
01:57
اپنی خلافت خاص سے مجھے نوازا
02:00
میں اس لئے خلافت خاص کہتا ہوں
02:01
کہ حضرت نے اپنی ٹوپی مبارک
02:03
اپنا جبا مبارک
02:05
اور اپنی دستار مبارک
02:07
اس فقیر حقیر کو عطا فرمائی
02:09
تو اس لئے مجھے حضرت مفتی آزم ہن سے بہت خاص نسبت ہے
02:13
ساری زندگی آپ کی شریعت کے اتباہ میں گزری
02:16
اور عالی حضرت امام حیل سنت فاضل بریلوی
02:19
رضی اللہ تعالی عنہ کے پہلو شریفی میں آپ کا مزار ہے
02:23
یہ میں نے مختصر بیان کر دی
02:26
اور پھر میں یہ کہوں گا
02:28
کہ آپ حضور مفتی آزم ہن پر
02:30
ہندوستان میں بریلی شریف کی کسی کتب خانے کو
02:33
اگر آپ خط لکھ دیں
02:35
تو حضرت کی صیرت پر کئی کتابیں چھپی ہیں
02:37
ان کو بھی پڑھ کر کے آپ ان کی صیرت کو جانتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
5:56
|
Up next
منقبت غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Islamic Channel
2 days ago
17:02
کیا صحابہ نے میلاد منایا
Islamic Channel
3 days ago
2:54
نوازنے کے انداز
Islamic Channel
3 days ago
2:21
عرب کے مشائخ اور اعلیٰ حضرت
Islamic Channel
6 days ago
6:28
حضرت امام زین العابدین سے بدتمیزی کرنے والے شخص کا. وْعہ
Islamic Channel
1 week ago
2:25
شہر مدینہ کا ادب اور ہم
Islamic Channel
1 week ago
14:08
نبی کریم کی مکی زندگی اور مصاعب
Islamic Channel
2 weeks ago
2:26
صبح طیبہ میں ہوئ بٹتا ہے باڑا نور کا
Islamic Channel
2 weeks ago
2:24
کیا ہر مسلمان کی قبر میں حضور تشریف لاتے ہیں
Islamic Channel
2 weeks ago
2:27
اللہ اور اسکے رسول کی رضا سب سے پہلے
Islamic Channel
2 weeks ago
2:39
مسُلہ ختمِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
Islamic Channel
3 weeks ago
4:20
منکرین ختم نبوت کا کلمہ کیسا
Islamic Channel
3 weeks ago
6:00
چراغاں کی جگہ کسی غریب کی بیٹی کی شادی
Islamic Channel
3 weeks ago
2:54
کیا بچپن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھیلتے تھے
Islamic Channel
3 weeks ago
1:58
نقشِ نعلین پاک کا ادب
Islamic Channel
3 weeks ago
7:52
باراربیع الاول پیداُش یا وفات
Islamic Channel
3 weeks ago
4:59
نعت رسول مقبول
Islamic Channel
3 weeks ago
2:21
کیا ہم میلاد النبی کا مقصد سمجھتے ہیں
Islamic Channel
4 weeks ago
5:37
Melade Mustafa Mananey Ka Sharai Hukum
Islamic Channel
4 weeks ago
5:23
Eid-e-Milad Un Nabi Ko Eid kion kaha Jata Hai
Islamic Channel
4 weeks ago
3:55
Rabi-ul-Awal Ke Amad Per Khusi
Islamic Channel
5 weeks ago
4:35
IslamicChannel
Islamic Channel
5 weeks ago
13:13
Ala Hazrat Per bidat Ka ilzam
Islamic Channel
5 weeks ago
4:20
حضرت موسٰی علیہ اسلام
Islamic Channel
2 weeks ago
3:03
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا راہ خدا میں خرچ کرنے کا انداز
Islamic Channel
3 weeks ago
Be the first to comment