00:00Shari Ramos
00:33Surah Qahf
01:00تلاوت کرنے کی سعادت حاصل ہوئی
01:04کل چونکہ ہم نے
01:06Surah Qahf کی جو بقیہ آیات رہتی تھی
01:09اس میں
01:11حضرت موسیٰ علیہ السلام اور
01:15حضرت خیزر علیہ السلام کا واقعہ موجود ہے
01:20وہ آپ متعدد بار سن چکے ہیں
01:22کہ تین واقعات مختلف پیش آئے
01:29اور حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
01:34خواہش کا اظہار کیا
01:35کہ میں آپ کے ساتھ رہوں
01:40تو حضرت خیزر علیہ السلام نے
01:43اس کنڈیشن کے ساتھ
01:45اپنے ساتھ رکھا
01:46کہ آپ جو کچھ دیکھیں گے
01:48آپ اس پر افجیکٹ نہیں کریں گے
01:50آپ اتراز نہیں کریں گے
01:52تینوں واقعات پہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
01:56محترز ہوئے
01:58اور
01:59پھر حضرت خیزر علیہ السلام نے
02:01تینوں کے بعد
02:03قال
02:10فرمایا اب تیرے میرے رست جدا ہیں
02:12لیکن جاتے ہوئے میں
02:14ان تینوں کی حکمت
02:15تمہیں بتا دیتا ہوں
02:16کہ یہ میں نے
02:18خود نہیں کیا
02:20بلکہ
02:22تینوں کی توجیح بیان کی
02:25اور فرمایا کہ یہ
02:26اللہ رب العزت کے حکم سے میں نے کیا ہے
02:29اس میں جو سمجھنے والی چیز ہے
02:31وہ
02:33یہ ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
02:37جو ہیں
02:37وہ ظاہر شریعت
02:39کے پابند نبی تھے
02:42ظاہر شریعت
02:44اور
02:48حضرت موسیٰ علیہ السلام
02:50ظاہر شریعت کے نبی تھے
02:52اور حضرت
02:54خیزر علیہ السلام
02:57وہ
02:59طریقت اور
03:01مخفی امور کے
03:03پابند
03:03تو دونوں کا جو
03:07دائرہ
03:08علم ہے
03:10یا دونوں کا جو
03:11اپنا اپنا
03:13ڈومین ہے
03:14دونوں اپنے جگہ ٹھیک
03:18ایک تو یہ بات ہے
03:19دوسری چیز
03:20کہ اللہ رب العزت
03:22نے جو
03:22چیزیں
03:23بندوں سے
03:24چھپا کے
03:24رکھی ہیں
03:25ان کے چھپانے میں
03:27یہ اکمت ہے
03:30اگر وہ
03:30بندوں پر
03:31کھل جائے
03:31تو لوگوں کے لئے
03:32بڑی مشکل ہو جائے
03:35یہی وجہ ہے
03:36کہ بندوں کو
03:37ہر حال میں
03:38اللہ کا شکر کرنے
03:39کا حکم دیا گیا
03:41مشکل میں
03:42صبر کریں
03:42نعمت میں
03:44شکر کریں
03:46اور یہاں پہ
03:47مجھے وہ بڑی
03:48دلچسپ بات
03:49یاد آ رہی ہے
03:50جو آپ سب کے لئے
03:51بڑی
03:51کارامد ہوگی
03:53کہ
03:57ایک بستی کے
03:58لوگوں نے
03:59اللہ تعالیٰ سے
04:00شکایت کی
04:00کہ مولا
04:02بڑی پریشانیاں
04:03ہیں
04:03بڑے دکھ ہیں
04:04تو ان سے
04:05نجات دیں
04:08اللہ تعالیٰ نے
04:08فرمایا
04:09باہر
04:09بستی سے باہر
04:10نکلو
04:12اور جس کو
04:13جو پریشانی ہے
04:14نا
04:15وہ نکال کے
04:16باہر رکھتے
04:17وہ سب کی
04:21پریشانیاں
04:22گٹی ہو گئیں
04:23جس کی
04:24اولاد نہیں تھی
04:25اس نے
04:25نکال دی
04:26جو بیمار تھا
04:27اس نے
04:28بیماری کو
04:29نکال دیا
04:29جو اولاد کے
04:32نافرمانی کی وجہ سے
04:33پریشان تھا
04:33اس نے اس کو
04:34نکال دیا
04:35جو بیوی شہر کی
04:36وجہ سے پریشان تھی
04:37جو شہر بیوی کی
04:38وجہ سے پریشان تھی
04:39وہ غیرہ دائے
04:41سارا
04:41اکٹھا کر دی
04:42جب سارے
04:43فری ہو گئے
04:44نا
04:44تو اللہ تعالیٰ نے
04:45آواز دی
04:46بندوں بات یہ ہے
04:47کہ
04:48تم دنیا میں ہو
04:49یہ پوائنٹ
04:50ذرا یاد رکھیے گا
04:51یہ ہم جو
04:51گھبرا جاتے ہیں
04:52نا
04:52یہ میں اس میں
04:53سمجھانے کی
04:53اللہ فرمائے
04:54یہ
04:56دنیا میں ہو
04:57تو دنیا میں
04:58رہتے ہوئے
04:59کم از کم
05:00ایک پریشانی
05:01تو لینی پڑے گی
05:05اس کو پلے
05:05باندھ لیں
05:08کم از کم
05:11ایک پریشانی
05:12تو لیں
05:12اب مور جو ہے
05:13نا وہ جب
05:14اپنے پر پھیلا
05:15کے اپنے حسن
05:15کو دکھاتا ہے نا
05:16سمجھ آگئی
05:18تو دنیا آساس
05:19کرتی ہے
05:20وہ ہی جب
05:20اپنے پہوں دیکھتا ہے
05:21تو پریشان ہو جاتا ہے
05:23ہے نا
05:24اللہ تعالی نے
05:25تو آپ اگر
05:26جو بھی
05:27میرے بھائی بین
05:28بیٹیاں سن رہی ہیں
05:29وہ اگر دیکھے نا
05:31تو
05:32کوئی نہ کوئی
05:33منیمم
05:33ایک چیز ایسی ہے
05:34جو ان کو
05:35نہ
05:37کرتی رہتی ہے
05:37کہ یار
05:38باقی سارا کچھ
05:39ٹھیک ہے
05:40پر اے اجڑی چیز
05:41ہے نا یار
05:41اتھے آگے رہ گئے ہیں
05:43تو بھئی ایک چیز
05:44تو لینی پڑے گی
05:45اللہ نے فرمایا
05:46بھئی یہ
05:46ان میں سے
05:47اپنی پسند کی
05:48ایک پریشانی اٹھاؤ
05:50جو تمہیں
05:52ہلکی لگتی ہے
05:53کم لگتی ہے
05:55لینی تے پہنی
05:56ایک ایک چکو
05:57وہ کم تھا
05:58سب نے اٹھا لی
05:59لیکن جب وہ اٹھا لی
06:01سمجھ آ گئی
06:02وہ جڑا
06:03ریزکلو پریشان سی
06:05وہ کینسر لے کے جا رہے ہیں
06:08جو اولاد والو پریشان سی
06:10اور بڑی بتمیز لے کے جا رہے ہیں
06:13کیسے خیال ہے
06:13کوئی نے کوئی پریشانی
06:15لے کے جا رہا ہے
06:15اور گھنٹے دو
06:17لنگے ہونا کے مولا
06:18جیڑی توں دیتی زینہ
06:23جو توں نے دی ہوئی دینا
06:25وہ وہی ٹھیک ہے
06:27وہ ہماری برداشت میں ہے
06:30اور قدرت کا قانون
06:32یاد رکھیں
06:32لا یکلف اللہ نفسا
06:34اللہ تعالیٰ
06:36کسی پر اس کی حمد سے
06:38بڑھ کے بوجھ نہیں ڈالتا
06:40وہ اگر کوئی دی ہے نا
06:42تو اللہ تعالیٰ نے
06:43دو چیزیں رکھی ہیں
06:45یا تو اس کو برداشت کرنے کی
06:48حمد
06:49ability رکھی ہے
06:50ایک
06:51یا پھر
06:52یہ بھی ایک بڑا سمجھنے والا ہے
06:54یا پھر
06:55کوئی ایسی چیز
06:57ایکسٹرا دے دی ہے
06:59یہ بھی دیکھیں
07:01کوئی اور چیز
07:03ایکسٹرا دے دی ہے
07:04اور اس کی
07:06کمپنسیشن کر دی ہے
07:09بہت سمجھ گیا
07:09ایک اگر شخص
07:11مطلب
07:11اللہ سب کو صحت
07:12اگر کوئی پاؤں سے
07:13معذور ہے نا
07:14تو اللہ تعالیٰ نے
07:15اس کو یاداشت
07:16اتنی دی ہوئی ہوگی
07:17جو ایک کامن مین
07:18کو نہیں ہوگی
07:20کیا خیال ہے
07:21تو کوئی نہ کوئی چیز
07:22اگر کمی ہے نا
07:24تو اللہ تعالیٰ نے
07:25اس کے ساتھ
07:25کوئی چیز
07:26دوسری رکھ کے
07:27اس کو
07:27برابر کیا ہوا ہے
07:29یا اس سے بیت
07:29ہاں
07:30یہ ایک الگ بات ہے
07:31کہ ہم
07:33اس کو
07:37کیسے ہیں
07:38ہم اس کو
07:39analyze کیسے کرتے ہیں
07:40جب ہم سوچ لیں گے نا
07:42تو آپ
07:42یقین جانئے
07:45سجدے میں
07:45سر رکھنے کے سوا
07:46کچھ نہیں بھی
07:47کہ مولا تیرا
07:51بے بہا شکر ہے
07:53بے حد و بے حساب شکر ہے
07:56تو یہ جو
07:57اللہ تعالیٰ نے
07:58جو چیزیں
07:58مخفی رکھی ہیں نا
07:59بندوں سے
08:00چھپا کے رکھی ہیں
08:02ان کی
08:03ٹونی لینی چاہیے
08:04وہ اللہ نے
08:06جو چھپا کے رکھی ہیں نا
08:07وہ
08:08اونہ دے پچھے نہ پہو
08:09یہی وجہ ہے
08:10کہ شریعت جو ہے
08:11اسلام اور شریعت
08:13وہ ظاہر پہ حکم لگاتی ہے
08:15بس
08:16ایک شخص
08:17مسلمانوں میں آتا ہے
08:18نماز پڑھتا ہے
08:20اللہ کی عبادت کرتا ہے
08:22جب وہ مر جائے گا
08:24دوسروں پر لازم ہے
08:25کہ اس کی جنازہ پڑھیں
08:26اس کی دعائے مغفرت کریں
08:28اور مسلمانوں کی قبرستان میں
08:29دفن کر دیں
08:30اندر سے کیا تھا
08:31یہ اندر والا جانے
08:35جس کو علم ہے
08:36تو ظاہر جو ہے
08:37تو حضرت موسیٰ علیہ السلام
08:39ظاہر کہتے ہیں
08:40وہ تین
08:41واقعات جو ہوئے
08:42کشتی کو توڑ دیا
08:43بچے کو
08:45مار دیا
08:45دیوار کو سیدھا کر دیا
08:47تو جب وہ تینوں
08:49واقعات
08:50وہاں سے
08:51نکلنے لگے
08:51نا
08:52الگ ہونے لگے
08:53تو حضرت موسیٰ علیہ السلام
08:55کو
08:56خضر علیہ السلام
08:57نے فرمائے
08:57بٹھائر جاؤ
08:58جاتے ہوئے نا
08:59ذرا
08:59اس کی حکمت
09:01میں تمہیں بتائے
09:02دیتا ہوں
09:03تاکہ تمہیں پتا ہو
09:05کہ یہ
09:05جو کچھ میں نے کیا ہے
09:07یہ میں نے
09:07اپنی مرضی سے نہیں کیا
09:22فرمایا جو
09:23میں نے کشتی کا
09:24پھٹا توڑا تھا نا
09:25تو وہ
09:25مسکینوں کی تھی
09:26جو
09:27کشتی چلا کے
09:28اپنی کمائی کرتے تھے
09:29مفہومی ترجمہ ہے
09:30میں نے اس کو
09:31عہب دار کر دیا
09:32کیونکہ دوسری طرف
09:34جو بادشاہ ہے نا
09:35وہ صحیح کشتیاں
09:36پکڑ رہا تھا
09:38تاکہ ان کی
09:39روٹی روزی کا
09:40سلسلہ
09:40چلتا رہا ہے
09:41لیکن کمال یہ ہے
09:42کہ حضرت خیزر علیہ السلام
09:43نے
09:44اس کشتی کا
09:45پھٹا توڑ دیا
09:46لیکن پانی کشتی میں
09:50پانی کشتی میں
09:51نہیں آیا
09:55ساتھ فرمایا
09:59وَأَمَّ الْغُلَام
10:02جہاں تک
10:04فَآرَتْتُ أَنْ عَعِبَهَ
10:07فرماتے ہیں
10:07اس کو عیبدار
10:08میں نے کیا ہے
10:10اس نقطے بو
10:11یاد رکھئے گا
10:12بارہ جو لڑکا میں نے
10:13قتل کیا
10:14فرماتے ہیں
10:14فَقَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَينَ
10:16اس کے ماں باپ
10:18دونوں مومن ہیں
10:18مسلمان ہیں
10:20فَخَشِنَا أَنْ يُرْحِقَهُمَا
10:21تُغْيَانَهُمَا
10:22قُفْرَاتْ
10:23ایسا ہو سکتا تھا
10:25کہ بیٹا جو ہے
10:27وہ کافر ہو
10:28اور بیٹے کی محبت
10:29کی وجہ سے کہیں
10:30ماں باپ بھی کافر نہ ہو
10:33فَآرَدْنَا
10:35ہم دونوں نے
10:36ارادہ کیا
10:37اللہ کا بھی
10:38اور میرا بھی
10:40فَآرَدْنَا
10:41ہم دونوں نے
10:42یہ ارادہ کیا
10:42کہ ہم اس کے بدلے میں
10:44زیادہ پاکیزہ
10:46نیک سالے
10:47بیٹا اس کی جگہ پر
10:48ہم ان کو دے دیں گے
11:00فرما ہے
11:00جو دیوار سیدھی کی تھی نا
11:02وہ دو یتیم بچوں کی تھی
11:04جو شہر میں رہتے تھے
11:05اور
11:06اس دیوار کے نیچے
11:08ان بچوں کا
11:09خزانہ دفن تھا
11:11ابھی اگر وہ دیوار
11:12گر جاتی
11:13خزانہ کھل جاتا
11:14لوگ لوٹ مار کر لیتے
11:15بچے محروم رہتے
11:16دیوار سیدھی کر دی ہے
11:18بچے بڑے ہو جائیں گے
11:19نکالیں گے
11:20استعمال میں لائیں گے
11:21اور یہ نیکی
11:22بچوں کے ساتھ
11:23کیوں کی ہے
11:26یہ بھلائی بچوں کے ساتھ
11:28کیوں کی ہے
11:28وَقَانَ أَبُوهُمَا صَالِحَاً
11:31اِنَّذِ وَدْكِ نَيْكَانِ
11:34ان کے ماں باپ
11:36نیک تھے
11:37اس کا کیا مطلب ہے
11:39کہ اگر کوئی خاندان میں
11:41بڑا نیک ہو
11:42اللہ تعالیٰ اس کی برکتیں
11:44ان کی آنے والی نسلوں
11:45کو بھی عطا کرتا
11:47اس کی خیر جو ہے
11:48اے تُس ہی سارے
11:49اسی جتنے
11:50کوئی بیٹھے ہیں
11:51نا جناب
11:51کوئی اللہ دی بارگاچ
11:53کو سجدہ
11:53کو رکو
11:54کو نماز
11:54کو تلاوت
11:55کو درس
11:56کو قرآن
11:56کو نماز
11:57کو روزہ
11:57کو حج
11:58کو باقی جو ہے
11:59اے اگر میں
12:00اور آپ پیچھے
12:00غور کرے نا تو
12:01یا ماں کی برکت ہے
12:02یا باپ کی
12:03یا داد دی
12:03نانا
12:04کوئی نا کوئی
12:06یہ انہ دے
12:07لائے بوٹے رہے ہیں
12:09ماں سمجھ گئے
12:09اور آپ جو
12:10کر رہے ہیں
12:11اللہ تعالیٰ
12:11اس کی برکتیں
12:12آگے آنے والی
12:13نسلوں کو
12:14عطا کرے گا
12:14اس کے لئے کیا
12:15فرمایا
12:18فَآرَادَ رَبُّكْ
12:19اس کام کا ارادہ
12:20اللہ نے کیا ہے
12:21تین نقطے
12:22ایک یہ ہے
12:23کہ میری اور
12:24رب کی رضا
12:25ایک
12:28دوسرا
12:28صرف میری ارادہ
12:30میں نے ارادہ
12:30اللہ نے مجھے بھی
12:31اختیار دیا ہے
12:33فَآرَتُو
12:34اللہ نے مجھے بھی
12:35اختیار دیا ہے
12:35اور
12:36اللہ کی
12:37میری منشاہ بھی
12:37ایک ہی تھی
12:38اور یہ تیسرا کام ہے
12:39فرمایا
12:40اللہ کا حکمتہ
12:40ہم نے اس کو کر دیا
12:42یہ ہے
12:43امور تقوینیہ
12:44جو چلتے رہتے ہیں
12:45حضرت میکائیل
12:46علیہ السلام
12:48فرشتوں میں
12:49جو علوالعظم
12:49فرشتے ہیں
12:50جو
12:51عزرائیل
12:51علیہ السلام ہیں
12:52ان کے ذمہ
12:55جانوں کو
12:55قبض کرنا ہے
12:56روحوں کو
12:56قبض کرنا ہے
12:57جبریل امین
12:58ان کے ذمہ
12:59وحی لانا تھی
13:00اب چونکہ
13:01حضور علیہ السلام
13:01پر نبوت ختم ہو گئی
13:02سمجھ آگئی
13:03اب وہ
13:04اللہ کی عبادت میں
13:04صدرت المنتعب
13:06مشغول ہیں
13:07اور حضرت
13:07اسرافیل علیہ السلام
13:08جو ہیں
13:09ان کا کام
13:10قیامت کے
13:11واقع ہونے پر
13:12سور کو پھونکنا ہے
13:13حدیث باقی میں
13:14کہ وہ
13:14ہموں میں لے کے
13:15کڑے ہوئے ہیں
13:15عرش کی طرف دیکھ رہے ہیں
13:17کہ کب حکم ہوتا
13:18اور کب ہے بجانا شروع
13:21اور جو
13:23حضرت
13:23میکائل علیہ السلام
13:25ہیں
13:25ان کے ذمہ
13:26امور تقوینیہ
13:29بارش کا
13:30ہواوں کا
13:30موسم کا
13:31پلوں کا
13:32باقی چیزیں
13:33یہ جتنی ہیں
13:34امور تقوینیہ
13:35اللہ رب العزت
13:36نے ان کے ذمہ
13:37لگائے ہوئے ہیں
13:38تو یہ اللہ تعالیٰ
13:38نے اپنا نظام ہے
13:39اس میں سے پھر
13:40حصہ ملتا ہے
13:41اولیاء کو
13:43اللہ کے نیک بندوں کو
13:44مقرب بندوں کو
13:45اپنے اپنے علم
13:47تقویہ پرحزگاری
13:48اور اللہ کی
13:48رحمت کے مطابق
13:49ان کو اختیارات
13:50اور وہ چیزیں
13:51عطا ہوتی ہیں
13:53تو اس کا
13:54نتیجہ اور
13:55نچوڑ یہ ہے
13:56اچھا ایک چیز
13:57اور بتاؤں
13:57یہ بات
13:58سمجھنے والی ہے
13:59کہ یہ
14:00باقیہ
14:02امور شریعت
14:03اور امور تقوینیہ
14:04کو بتانے کے لیے
14:05ہے
14:05کہ یہ نظام
14:06موجود ہے
14:07اس کو
14:08ظاہر کرنے کے لیے
14:09ہے
14:10لیکن
14:10اب میں اور آپ
14:12حضرت موسیٰ علیہ السلام
14:14بھی
14:14نبی کریم
14:15صلی اللہ علیہ وسلم
14:16اور آپ کی اتباہ میں
14:17اس وقت میں
14:18اور آپ
14:19ظاہر شریعت
14:20کے مایار
14:21اور اس کے پابت میں
14:24ہاں
14:24انہوں نے اتھے
14:25کوئی اگر
14:25داتا صاحب بیٹھا ہوئے
14:26نماز دے ٹائم
14:27ترابی دے ٹائم
14:28ہے
14:28کہ اتھے جماعتنا
14:30نہ پڑے
14:30انہوں پوچھ یہ
14:31وہ تو کیوں نہیں پڑھ رہا
14:32وہ کبھے جناب میں
14:33روحانی نماز پڑھ رہا
14:36سمجھ آگئی
14:37کہ انہوں
14:37سمجھ آگئی
14:38انہوں سمجھ آیا جائے گا
14:40اور میں اتنی
14:40کہہ سکتا ہوں
14:41کہ لٹر پھیر یہ
14:43سمجھ آگئی
14:43اگر جا رہے ہیں
14:44انہوں داتا صاحب بیٹھے ہیں
14:44اڑے یہ کم تھی نہیں
14:45نہ کر سکتے
14:46ان کو سمجھ آیا جائے گا
14:47کہ جناب
14:48نماز روح دیوی اندی ہے
14:50لیکن
14:50وہ روح
14:52جس کی
14:52جس کا جسم پہلے پڑے
14:54پڑے
14:56الگ روح دی نماز
14:57کوئی نہیں
14:59ٹھیک ہے
14:59الگ روح کی نماز
15:00کوئی نہیں ہے
15:01وہ جسم کے ساتھ ہے
15:03جب جسم آتا ہے
15:04تو ساتھ
15:05اس کی روح بھی
15:05اللہ کی عبادت کے لئے
15:06جہاں موجود ہے
15:07اس کے ساتھ آ جاتی ہے
15:09تو جو
15:09اسی طرح
15:10جو ظاہر شریعت کا حکم ہے
15:12ہم میں اور آپ
15:13اس کے پابند ہیں
15:14اس کی کوئی ایسی توجیح
15:17اس کی کوئی ایسی تشریح
15:19کوئی ایسی جسٹیفکیشن
15:23جو قرآن و سنت کے خلاف ہو
15:25وہ نہ پہلے قابل قبول تھی
15:27نہ
15:28اب قابل قبول
15:29اس سے بڑی کیا بات ہوگی
15:31بھئی
15:31آپ نے علماء سے سنا ہوگا
15:33حضور سیدنا
15:33کہ اسے پاک
15:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:36وہ بادل
15:38سفید آ گیا
15:39اور
15:40اس میں سے آواز آئی
15:42کہ عبدالقادر
15:42میں نے تیری عبادت
15:43ساری قبول کر لیا ہے
15:46قرآن کی آیت میں
15:49شان رمضان
15:52رمضان
15:53رمضان
15:55رمضان
15:58شان رمضان
16:00شان رمضان
16:02شان رمضان
Comments