Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30وَجْعَلْ لِي وَزِیرًا مِّنْ اَحْلِي آمِينَ
00:32یا رب العالمین
00:33ناظرین کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:36اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:39اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہم سب کو اپنے ہی زمان میں رکھیں
00:42عافیت و سلامتی عطا فرمائے
00:43سیدھت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تعلق سے
00:47کیو ٹی وی کا پروگرام آپ ملاحظہ فرمارے ہیں
00:50اور آپ کے علم ہے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
00:55حیاتِ طیبہ کے چند گوشوں کے حوالے سے
00:58بلکہ عملی پہلوں کے اعتبار سے ہم
00:59گدشتہ چند نشستوں سے کلام کر رہے ہیں
01:02گدشتہ پروگرام جو ہم نے آپ کے سامنے رکھا
01:04اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسنِ اخلاق کا ذکر آیا
01:08یہ تو بہت بڑا موضوع ہے
01:10اور پوری تئیس برس کی نبوی زندگی پر پھیلا ہوا ہے
01:14چند جھلکییں ہم نے آپ کے سامنے رکھی تھیں
01:16گھر والوں کے ساتھ
01:17اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کا رویہ کیسا تھا
01:19صحابے کرام رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین کے ساتھ
01:22آپ کا رویہ کیسا تھا
01:23خادم خاص حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ
01:26آپ کا رویہ کیسا تھا
01:29آپ کی حیا کیسی تھی
01:30اور اللہ کے نبی علیہ وسلم وعدے کی کتنے پابند تھے
01:34اللہ کے نبی علیہ وسلم میں عاجزی کتنی
01:36فتح مکہ کا موقع
01:37وعدے کی کس قدر پابند سلح حدیبیہ کے موقع پر حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ کو جو حضور نے فرمایا
01:44کہ میں وعدہ کر چکا ہوں الفاظ دے چکا ہوں
01:47یہ بہت ساری بات ہے گدشتہ پروگرام میں ہم نے آپ کے سامنے رکھی
01:50آج کی نشست میں انشاءاللہ ہم بات کو آگے بڑھاتے ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن تربیت پر کلام کریں گے
01:57البتہ اس سے پہلے کہ باقاعدہ آپ کے حسن تربیت کا تذکرہ ہو
02:01ابتدا میں آیت کریمہ تلاوت کی گئی مشہور آیت ہے سورہ انشراہ کی آیت امبر چار
02:06ورفعنا لکا ذکرک اور اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کی خاطر آپ کے ذکر کو بلند فرما دیئے
02:15بڑا التفات ہے اللہ سبحانہ تعالیٰ کی طرف سے ورفعنا لکا اور ہم نے بلند کیا آپ کی خاطر لکا آپ کی خاطر ذکرکا آپ کے ذکر کو
02:24اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کا نظام ایسے بنایا
02:28ہر وقت کہیں سورج طلوع ہوتا ہے ہر وقت کہیں سورج حروب ہوتا ہے
02:32ہر وقت اذان کی آواز بلند ہوتی ہے
02:34اللہ کی توہید کے نعرے بلند ہوتے ہیں
02:37اور اللہ کی توہید کی گواہی دی جاتی ہے
02:39تو رسالت معاف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کا بھی تذکرہ ہوتا
02:44اور آپ کی اس رسالت کی گواہی بھی دی جاتی
02:47ہر وقت زمین پر نماز کا اتمام ہو رہا ہے
02:49اللہ کے لئے قیام ہے
02:51اللہ کے لئے رکوع ہے
02:52اللہ کے لئے سجدہ ہے
02:53اور درود اور سلام
02:55رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے
02:58ہر آن اللہ کا ذکر بلند ہوتا ہے
03:01ہر آن اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:04کا ذکر خیر بھی بلند ہوتا ہے
03:06وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكْ
03:08اور اے نبی ہم نے آپ کے خاطر
03:09آپ کے ذکر کو بلند فرما دیا
03:10یہ تو اللہ کی ڈیوائن اسکیم ہے
03:13ہم یہ غور کریں
03:14کہ ہم یہ سعادت کتنی حاصل کرتے ہیں
03:17کہ ہماری زبانوں پر
03:18رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر جاری رہے
03:21ہمارے اعمال میں
03:23حضور کی سنتوں کا عکس نظر آئے
03:25ہمارے مشن میں
03:27محنت میں
03:28سٹرگل میں
03:28کوشش میں
03:29ایفرٹس کو لگانے میں
03:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ
03:34کی کچھ ہلکیاں نظر آئیں
03:35اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
03:36ہم سب کس کی توفیق عطا فرمائے
03:38ریکیب کا ذکر آپ کے سامنے رکھا گیا
03:40آیتِ کریمہ جب تعدام انتلاوت کی
03:42اس کا مختصر سا
03:43مفہوم آپ کے سامنے رکھا گیا
03:45اب آج کی نشیس کی طرف چلتے
03:46آج ہم کلام کریں گے
03:49نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا
03:51حسنِ تربیت
03:52اللہ کے رسول علیہ وسلم نے
03:53تربیت فرمائی ہے
03:54قرآنِ کریم جا بجا
03:56رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:58فرائض کو بیان فرماتا ہے
04:00چار مرتبہ
04:01ایک ہی بات قرآنِ پاک میں آئی ہے
04:03سورہ الجمعہ کی آیت
04:04امبر دو میں بھی ہے
04:05يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آیَاتِهِ
04:07وَيُوزَكِّهِمْ وَيُعَلِّمْهُمُ الْكِتَابَ
04:09وَالْحِکْمَةَ
04:11اللہ کے نبی علیہ وسلم ان کے سامنے
04:12قرآنِ کریم کی آیات کی تلاوت بھی فرماتے
04:14اور ان کا تسکیہ بھی فرماتے
04:16اور ان کو احکام کی
04:17کتاب کے احکام کی تعلیم بھی دیتے
04:19اور حکمت کی تعلیم بھی دیتے
04:21تو حضور نے اللہ کا کلام بھی پہنچایا
04:23صلی اللہ علیہ وسلم
04:24اللہ کے کلام کی تشریح اور وضاحت بھی فرمائی
04:27اور اللہ کے رسول علیہ السلام نے
04:29تسکیہ کا عمل بھی کیا
04:30اور تربیت کا عمل بھی انجام دیا
04:32اب حضور کا حسن تربیت
04:34یہ تو پوری زندگی پر محیط تربیت کا عمل ہے
04:37البتہ چند جھلکیاں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا
04:39اور آٹھ نکتے ہیں
04:41جو اس عنوان کے تحت
04:42آج کی نشست میں میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا
04:45اور نہ موضوع اس قدر بڑا ہے
04:47کہ یہ پوری حیات تیبہ پر پھیلا ہوا ہے
04:50حضور علیہ السلام کا حسن تربیت
04:52آٹھ باتیں آج ہم سمجھیں گے
04:54بلکہ دہرائیں گے
04:55سب سے پہلی بار
04:56عجیب واقعہ ہوا
04:58مزد نبوی میں صلی اللہ علیہ وسلم
05:00ایک بدو آیا اور اس نے پشاپ کر دیا
05:03بدو وہ لوگ تھے جو دیہاتوں میں رہتے تھے
05:06اور نبی اکرم علیہ السلام کی صحبت
05:08اور آپ سے استفادہ اور آپ سے سیکھنا
05:11اس کا موقع ان کو کم میسر آتا تھا
05:13لیکن جب آتے تھے تو حضور تربیت
05:15فرماتے تھے علیہ السلام
05:16تو ایک بدو آگئے اور انہوں نے
05:18حضور علیہ السلام کے مسجد
05:19مسجد نبوی میں پشاپ کر دیا
05:21صحابہ کرام کو غصہ بھی آیا ہو
05:23کہ وہ دوڑے بھی ہوں گے
05:24ان صاحب کے طرف
05:25اللہ کے رسول علیہ السلام نے روک دیا
05:27کہ بھئی اس کو فارغ ہو لینے دو
05:29اور جب وہ بندہ فارغ ہو گیا
05:31تو اس کو بٹھا کر
05:32اللہ کا رسول علیہ السلام نے تعلیم دی
05:34ذہن میں رکھیے
05:35بدو جو گاؤں دہاتوں میں رہتے تھے
05:38ان کو تعلیم کا تربیت کا زیادہ موقع
05:40میسر نہیں آیا تھا
05:41یہ مارجن ان کو قراری کریم میں بھی عطا کیا گیا
05:44سورہ توبہ میں یہ نکتہ ہمارے سامنے آتا ہے
05:47بارحال
05:47تو اللہ کے نبی علیہ السلام
05:48اس اللہ کے بندے کو بٹھا کر سمجھائے
05:51دیکھو یہ اللہ کا گھر ہے
05:52تم اپنے گھر میں پسند کرو
05:53کہ وہاں پر کوئی گندگی مچائے
05:54جی بالکل نہیں
05:55تو اللہ کے گھر میں کیسے
05:56دیکھو آئندہ احسنہ کرنا
05:58اس نے معافی تلافی بھی کی ہوگی
05:59اور پھر بڑا اہم معاملہ
06:01اللہ کے نبی علیہ السلام نے
06:02پانی کے ایک ڈول منگوایا
06:04اور اس پر بہا دیا
06:05یعنی صاف کرنے میں
06:07اپنا حصہ بھی ڈالا
06:08یقیناً آپ کے ذہن میں
06:10کچھ باتیں آگئے ہوں گی
06:11ہماری مسادید میں بھی کچھ ہو جاتا ہے
06:13ایسا
06:13کبھی کبھی بچے ایسا کر دیتے ہیں
06:15تو بہت ہی چھوٹے بچے
06:16جن کو پاکی نہ پاکی
06:18کے مسائل معلوم نہ ہوں
06:19ان کو تو لانے سے بچنا چاہیے
06:20لیکن بعض وہ بچے
06:21جو سات آٹھ سال کے ہو جائیں
06:23کموں بیش
06:24ان کو لانا چاہیے
06:25تاکہ مسجد کا محول ملے گا
06:27شروع سے تربیت ملے گی
06:28بہت چھوٹوں کے حوالے سے
06:29ہمیں اس کر رہے ہیں
06:30لیکن کبھی ہو سکتے ہیں
06:31بہت چھوٹے کا معاملہ پیش آ جائے
06:32کبھی کسی بزرگ کا
06:33کوئی ایسا معاملہ پیش آ جائے
06:34تو چیخنا اور دھارنا نہیں چاہیے
06:36سنت کی تعلیم یہ ہے
06:38کہ سمجھایا جائے
06:39اور صفائی کی عمل میں
06:40اپنا حصہ بھی
06:41ڈالا جائے
06:42تو حضور نے سمجھایا بھی
06:44اور صفائی کی عمل میں
06:45اپنا حصہ بھی ڈالا
06:46یہ حضور کا حسن تربیت
06:48ہمارے سامنے آتا ہے
06:49صلی اللہ علیہ وسلم
06:51اچھا یہ تو میں چند نکتے
06:52آپ کے سامنے مختصر
06:53مختصر رکھ رہا
06:54ورنہ علماء نے
06:55ایک ایک واقعے کے ذل میں
06:57بہت سارے مسائل کو بھی
06:59اور ہدایت کی
07:00جو رہنمائی ہے
07:01اس کو بھی ہمارے سامنے رکھا ہے
07:03دوسرا واقعہ
07:05عموم کی بات ہے
07:06اللہ کے نبی اکرم علیہ السلام
07:07صحابہ اکرام
07:08رضی اللہ تعالی عنہ
07:10مجمعین سے
07:10مشورہ کیا کرتے تھے
07:12اچھا حضور علیہ السلام
07:13بردو وحی آتی تھی
07:14اللہ کی طرف سے
07:15برہ راس اللہ کو
07:16رہنمائی قدم قدم پر
07:17رہنمائی عطا فرما رہا ہے
07:18ہزاروں مرتب جبریل علیہ السلام
07:20حضور علیہ السلام کے پاس
07:22تشریف لائے
07:22لیکن اللہ تعالی نے
07:24یہ حکم بھی دیا ہے
07:25سورہ آل عمران
07:26آیت ون ففٹی نائن
07:27وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرُ
07:29اور اے نبی علیہ السلام
07:31آپ ان سے معاملات
07:32نے مشورہ کیا کیجئے
07:33حضور دنیا سے تشریف لے گئے
07:35امت تو قیامت تک چلے گی
07:37تو امت کو رہنمائی عطا ہوئی
07:38کہ اپنے معاملات کو
07:39مشوروں سے تیہ کیا کرو
07:40قرآن کریم میں ہم پڑھتے ہیں
07:42سورہ شورہ آیت نمبر 38 میں
07:44سورہ شورہ آیت 38 میں
07:46وَأَمْرُهُمْ شُورَ بَيْنَهُمْ
07:48ان کے آپس کے معاملات
07:49آپس کے مشوروں سے تیہ ہوتے ہیں
07:52احادیث میں آتا ہے
07:53کہ مشورے میں برکت ہوتی ہیں
07:54مشورہ کرنے والا
07:55کبھی نامراد اور ناکام نہیں ہوتا
07:58تو خود اللہ کے پیغمبر
07:59صلی اللہ علیہ وسلم
08:00مشورہ کرتے تھے
08:01بدر کے موقع پر بھی مشورہ ہوا
08:03کہ حضور کا خیمہ
08:04کہاں لگایا جائے
08:05علیہ السلام
08:06اہد کے موقع پر بھی مشورہ ہوا
08:07کہ مدینہ شریف پر رہ کر
08:09دفاع کیا جائے
08:10یا بہار نکل کر
08:10معاملہ کیا جائے
08:11غزوہ احضاب کے موقع پر بھی
08:13مشورہ ہوا
08:14پر خندق ایک ہو دی گئی
08:15قدم قدم پر ہم دیکھتے ہیں
08:17اہم مواقع پر
08:18حضور علیہ السلام
08:19مشورہ فرمایا کرتے تھے
08:21تو ہم میں سے کوئی عقل قل
08:22تو نہیں ہے
08:23ہمیں سنت سے رہنمائی مل لئی ہے
08:25تو اپنے معاملات میں
08:26مشورے کرنے چاہیے
08:27تیسری اہم بات
08:29اسی تسلسل میں
08:30حضور کے حسن تربیت کے تعلق سے
08:32گھر والوں سے بھی
08:33مشورہ کرتے تھے
08:34اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام
08:35جی ہاں
08:36ہمارے ہم تو سمجھا جاتا ہے
08:37کہ کبھی کبھی مرد سمجھتے ہیں
08:39کہ میں عقل قل ہوں
08:40عورت کو خاطر میں نہیں لاتا
08:41اور کبھی دوسری انتہا بھی
08:43آج مغربی تہذیب کے
08:44تناظر میں ہم دیکھ رہے
08:45کہ مرد اور عورت کو
08:46بلکل برابر قرار دیے جانے کی باتیں
08:48یہ اس وقت بحث کا موضوع نہیں
08:50لیکن کبھی کبھی ہمارے ہاں
08:52خاطر میں نہیں لیا جاتا
08:53گھر والوں کو
08:53لیکن نبی مکرم علیہ السلام
08:55گھر والوں سے
08:56ڈسکشن بھی کرتے تھے
08:57اجتماعی معاملات پر بھی
08:59ڈسکشن کرتے تھے
09:00مشورہ بھی کرتے تھے
09:01اور اس کی ایک بہت خوبصورت
09:02مثال کب سامنے آتی ہے
09:03سن چھے ہجری
09:05سورہ ہدیبیہ کا معاملہ
09:06ہدیبیہ پیکٹ
09:07جس انگلیش میں کہا جائے گا
09:09اور سورة الفتح
09:10چھبیس میں پارے میں
09:11وہاں اس کا تذکرہ بھی آیا
09:13سیرت کی کتابوں میں تفسیر ملتی ہے
09:14اور حضور علیہ السلام نے پہ تیہ کیا
09:16کہ اس سال امرادہ نہیں ہوگا
09:18تو احرام کھولنا ہے
09:19مگر چودہ سو صحابہ کرام
09:22رضی اللہ عنہ مجمعین
09:23حالت منتظرہ میں تھے
09:25ہمارے جو سار ڈاکٹر اسراز صاحب
09:27رحمت اللہ نے بڑی پیاری
09:28اس کی تشریعہ توجیح فرمائی
09:30صحابہ کرام دیکھ رہے تھے
09:31ہمارے امتحان تو حضور نہیں لے رہے
09:33کہ ہمیں حکم ملے
09:34تو ہم لڑنے کو تیار ہوں گے
09:35کی نہیں مکہ والوں سے
09:36لیکن یہ حضور علیہ السلام کے لیے
09:39صحابہ کرام کے طرف سے
09:40ایک معاملہ آیا
09:41کہ ابھی وہ رکے ہوئے ہیں
09:42حضور علیہ السلام میں
09:43ام سلمہ
09:44امت کی ماں
09:45ام سلمہ
09:46رضی اللہ تعالی عنہ
09:47جو اس سفر میں آپ کے ساتھ تھیں
09:49آپ نے ان کے سامنے بات رکھیں
09:50ام سلمہ
09:51امت کی ماں
09:52رضی اللہ تعالی عنہ
09:53بڑی بیاری بات
09:54انہوں نے عرض کی
09:55یا رسول اللہ علیہ السلام
09:56آپ احرام کھول دیجئے
09:58سب احرام کھول دیں گے
09:59سبحان اللہ
10:00دو جملے امت کی ماں کے
10:01کم از کم دو جملے
10:02اور معاملہ حل ہوا
10:04حضور نے احرام کھول دیا
10:05تمام صحابہ اکرام نے احرام کھول دیا
10:07وہ حالت منتظرہ تھی
10:09کہ حضور ہمارے امتحان تو نہیں لے رہے
10:10مگر امت کی ماں سے حضور نے بات کی
10:13مشورہ مانگایا
10:14ان کے سامنے سیچویشن کو رکھا
10:16اور انہوں نے مشورہ دیا
10:17کہ آپ احرام کھول دیں
10:18سب احرام کھول دیں گے
10:20کتنا قیمتی مشورہ تھا
10:21چودہ سو صحابہ اکرام
10:24جو حالت منتظرہ
10:26وے ان سی کے پوزیشن میں تھے
10:28حضور نے اپنا احرام کھولا
10:30انہوں نے اپنا احرام کھول دیا
10:31سبحان اللہ
10:31یہ تیسری بات تھی
10:33کہ گھر والوں کو بھی
10:35آن بورڈ لیتے تھے
10:36رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:37آج ہمارے دنی زرہ مشکل بات ہے نا
10:39میں تو کوئی کہتا ہے
10:40میں علامہ ہوں
10:41میں تو مفتی ہوں
10:42میں تو عالم دین ہوں
10:44میں تو بڑا موٹیویشنل سپیکر ہوں
10:46میں تو بڑا سی ای او ہوں
10:48میں تو بڑا سی ای او ہوں
10:50میں تو بڑی پوزیشن پر ہوں
10:51باقی کسی کی کیا
10:52اوہ اللہ کے بندو
10:54آپ کی میری کیا حیثیت ہے
10:55امام الانبیاء خاتم الانبیاء
10:57صلی اللہ علیہ وسلم
10:59مشورہ کر رہے ہیں
11:00صحابہ اکرام سے بھی کر رہے ہیں
11:02اور گھر والوں سے بھی کر رہے ہیں
11:03اور اللہ تعلیم بھی دے رہے ہیں
11:05تو باقی ہم میں سے
11:06کسی ہما شما
11:07کہتے ہیں نا
11:08ہم میں سے کسی کی کیا حیثیت
11:09باقی رہ جاتی ہے
11:10چلیے
11:11تین باتیں ہو گئیں
11:12چوتی بات کی طرف چلتے ہیں
11:13ایک عجیب معاملہ
11:14حضور کا حسن تربیت دیکھیں
11:16صلی اللہ علیہ وسلم
11:17ایک عجیب معاملہ سامنے آیا
11:18مجلس سجی ہوئی
11:20ایک نوجوان حضور علیہ السلام کی
11:21مجلس میں آتا ہے
11:22اور عرض کرتا ہے
11:23یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:25مجھے زنا کی اجازت چاہیے
11:27آپ سوچیں
11:28آج ایک دینی مجلس سجی ہو
11:30اور کوئی آ کر یہ جملہ کہہ دے
11:32تو کیا حشر نشر ہو جائے گا
11:34اور بعد میں کیا نشر ہو جائے گا
11:36اس کے بارے میں ہم سب کو پتا ہے
11:37تو اس نوجوان نے عرض کیا
11:39یا رسول اللہ علیہ السلام
11:40مجھے زنا کی اجازت دیجئے
11:41یقینا
11:42ساتھ بیٹھے ہوئے
11:44صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی عنہ
11:46مجمعین کو بڑا عجیب محسوس ہوا ہوگا
11:48اور کچھ جذبات بھی
11:49ان کے آگئے ہوں گے
11:51کیفیات تاری ہوگئی ہوں گی
11:52حضور علیہ السلام نے اس نوجوان کو بٹھایا
11:54اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:57نے سوال فرمایا
11:58تم زنا کرنا چاہتے ہو
12:00جی مجھے زنا کی اجازت چاہیی
12:02اچھا
12:03بھئی تم پسند کروں گے
12:04تمہاری والدہ کے ساتھ کوئی زنا کرے
12:06تمہاری بہن کے ساتھ کوئی زنا کرے
12:09اللہ اکبر
12:10اور اسی طرح محرم
12:11رشتہ حضور نے گنوائے
12:13سوالی پیدا نہیں ہوتا
12:14کون اپنی والدہ کے لیے
12:15بہن کے لیے
12:16بیٹی کے لیے پسند کرے گا
12:17تو اللہ کے رسول علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:19فرمایا
12:19کہ تم اپنے لیے پسند نہیں کر رہے
12:21تو تم کسی کے ساتھ زنا کرو گے
12:23وہ کسی کی ماں
12:24یا بہن
12:25یا بیٹی
12:25یا کیا اور
12:26رشدار نہیں ہوگی
12:27تو تم اپنے لیے پسند نہیں کرتے
12:29کہ تمہاری محرم رشدار
12:32خواتین میں سے کسی کے ساتھ
12:33کوئی برا عمل کرے
12:34تم دوسروں کے لیے
12:35احساس ہو گیا
12:36اس کے دل کے تاروں کو گویا
12:38حضور نے چھیڑا
12:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:40اس کے دل کو
12:42اللہ کے رسول علیہ السلام نے
12:43متوجہ کیا
12:44بعد اس کو سمجھا گئی
12:45اور اس نے ارس کی
12:46یا رسول اللہ
12:46مجھے معاف کر دیجئے
12:47اس نے اعتراف کیا
12:48اپنی خطا کا
12:49اور میرے لئے دعا کیجئے
12:51اب جو بات ہوئی
12:52وہ اسی نوجوان کا خاصتہ
12:53اللہ کے رسول مکرم علیہ وسلم
12:55نے اپنا مبارک ہاتھ
12:56حضور کا مبارک ہاتھ
12:58اللہ کے رسول علیہ السلام
12:59نے اپنا مبارک ہاتھ
13:00that's what we have done
13:30ڈجالی فتنہ ہے اور جس طرح مادہ پرسی کا دور دور ہے اور جس طرح
13:35بے حیائی کا طوفان ہے کتنے کتنے مواقع آویلبل نہیں ہے اللہ ہم
13:39سب کی حیاء کی ایمان کی حفاظت فرمائے ایسے مگر ایسی سیچویشن
13:43آئے تو کیسے ٹیکل کیا جائے یہ اللہ کے رسول علیہ السلام نے
13:47ہمیں سکھا دیا چوتھی بات ہو گئی آج ہم بات کر رہے ہیں نبی
13:51کرم علیہ السلام کے حسن تربیت کے تعلق سے پانچویں بات ایک اور
13:55اہم بات ہمارے سامنے آتی حضور کا طریقہ تربیت کیا تھا ایک
13:58صحابی حضور علیہ السلام کے پاس سشیف لائے اور عرض کیا رسول
14:01اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اوسینی وسیعت فرمائیے کیا پیاری
14:05بات ہے حضور کے پاس آکر صحابہ وسیعت مانگتے تھے رہنمائی
14:09مانگتے تھے چاہتے تھے ہم بغور کر لیں آج میں آج تو اللہ ہمیں
14:14معاف کرے ہم سے بڑا کون ہوگا ہم سے زیادہ علم والا کون ہوگا
14:17ہم سے بڑا مفکر مدبر کون ہوگا اللہ اس علم کے تکبر اور دھوکے اور
14:22ضعم سے ہم سب کی حفاظت فرمائے اپنے سے بہتر لوگوں سے مشورہ
14:27کرنا چاہیے وسیعت لینی چاہیے نصیت لینی چاہیے رہنمائی لینی
14:31چاہیے گائیڈ لائنز لینی چاہیے یہ بھی معلوم ہو رہا ہے تو
14:34یا رسول اللہ اوسینی مجھے وسیعت فرمائیے اللہ کے رسول
14:38علیہ السلام فرمایا لا تغضب غزب مت کیا کر غصہ مت کیا کرو
14:42حضور مجھے اور وسیعت فرمائیے حضور نے فرمایا علیہ السلام لا تغضب غصہ
14:47مت کیا کرو حضور مجھے اور وسیعت فرمائیے حضور نے بار بار فرمایا
14:51کہ لا تغضب غصہ مت کیا کرو غصہ مت کیا کرو غصہ مت کیا کرو
14:54یہ بہت اہم بات ہے علماء نے بہت سے نکتے بیان کی ایک دو باتیں
14:58معلوم ہوا کہ ان صاحب کی جو روحانی ترقی تھی اس میں ان کے غصے والی
15:04کیفیت رکاوٹ بن رہی تھی اور بہت مرتبہ ہم غصے میں آپے سے باہر
15:08turno oka najan shariat ki kitnye hudud ko tolde te
15:11kitnye rishhti tolde dalte
15:13kitnye غalit kama ka msb ki afadat
15:15ffarma hai meiri bhi afadat ffarma hai
15:16aap ki bhi afadat ffarma hai
15:17lakin shayir lageta hai que hi nsahe qui
15:19joh rohani tarqi thi
15:20ismeh bada rukawet ka maamala raha
15:23thoi unke ghusse ki kiafiyat ki wajah se
15:24isko pin point karke
15:26حضور فرmane ghusse amat karo
15:28ghusse amat karo ghusse amat karo
15:30isse maalum huwa
15:31isse maalum hua
15:31ki tərbiyat
15:32as to individual level per hotey one to one
15:35walidine to aulad ki hooggi
15:37badeye to chhojdo ki hooggi
15:38ustahti to shangirth ki hooggi
15:40imamye to mقتadiyo ki hooggi
15:41wou janna chahiye osse loogho ko
15:43to mumkin hai ki sikhi ke anndar
15:44bhoat se khair ki bata ho
15:46legyi kohe ek nukta
15:47sharwala
15:48burai waala
15:49aisa hai
15:49joh rukawet bantah hai
15:51to isko pin point karke
15:53huzurr nye bár bár bár bár
15:54eki wosiyat firmai
15:55ghusse mat kiya
15:56koreo
15:57isko ye mtlap nye ki
15:57or wosiyat حضور ki nahi
15:59bilkul hain
15:59sallallahu alayhi wa sallam
16:01lakim
16:01nabiyah sallam
16:02individual level per
16:03loggon ki
16:04islaah ka maamala
16:05is annaz se bhi
16:06firmaya kertethe
16:07chhati baat
16:09ایک اور bada
16:10piyara waqiyah
16:10allah ke rasul
16:11mokrm sallallahu alayhi wa sallam
16:13nye
16:13اپنی حیات
16:14تییمah
16:14ka joh
16:14áخری
16:15jayish
16:15یعنی
16:16لشکر
16:16تیار
16:16kiya
16:17uska
16:17ameer
16:18mقرر
16:18ki
16:18حضرت
16:19usama bin
16:19zahid
16:20ko
16:27بڑے
16:28nوجوان
16:28hain
16:28hosur
16:29ki
16:29hiyat
16:30teyibah
16:30ka
16:30áخری
16:31آخری
16:31lashkar
16:31hai
16:32anndazah
16:32kijye
16:33bade
16:33bade
16:34sahabah
16:35ikram
16:35mوجود
16:36hain
16:36mager
16:37huzor
16:37alayhi wa sallam
16:37na
16:37hasad
16:38usama
16:38radiyallahu
16:39ta'ala
16:39anhu
16:39ko
16:39ameer
16:40bina
16:40ya
16:40is
16:40me
16:40bہت
16:41sara
16:41nuktë
16:41hain
16:41hain
16:43hain
16:44amanna
16:45wa
16:45sadaqna
16:45sami
16:46anna
16:46wa
16:46atana
16:47anna
16:47allah
16:48nubi
16:49alayhi wa sallam
16:49ne
16:49bade
16:49sahabah
16:50ko
16:50ایک
16:51nوجوان
16:52sahabie
16:52ki
16:52zir
16:53imarat
16:53bhejn
16:53ka
16:54fiesla
16:54kar
16:54diya
16:54to
16:55discipline
16:55ka
16:56follow
16:56kiya
16:56jana
16:56bہت
16:57ضروری
16:57hai
16:57kis
16:58kis
16:58ko
16:58bhi
16:58ameer
16:58bina
16:58diya
16:59jay
16:59is
16:59ki
16:59ita
17:00ta'at
17:00kira
17:00ta'
17:01da'
17:02kada'
17:03na
17:03namaz
17:03ben
17:03discipline
17:04hai
17:04Ramadan
17:04ka
17:04roze
17:05a
17:05haj
17:06ka
17:06amel
17:06a
17:06yas
17:07discipline
17:07hai
17:07joh
17:08hain
17:10kira
17:11kira
17:11kira
17:11kira
17:13sa
17:13kira
17:13kira
17:15kira
17:16kira
17:18kira
17:22kira
17:24kira
17:24kira
17:24kira
17:26kira
17:27kira
17:28kira
17:28kira
17:29kira
17:30kira
17:31kira
17:31kira
17:32andas. Ftah Mekka ka mوقع
17:34hamaraylai me hai. Or
17:35khani kaba ki chhatt bar kha'de oka azaan
17:38kisne kehi? Siyyidina Bilal
17:40radiyallahu ta'ala. Bilal koon te?
17:42Mazi me gulam te. Azad kerda gulam
17:44Allahu akbar. Mager huzorah arayhisselam
17:46nehe hazad bilal radiyallahu ta'ala
17:48ko ftah Mekka ke mوقع per
17:49azaan kehnne ka hukum
17:51ataa fermaaya. Vulashkar joh tha
17:53azad kerda gulam te. Zayt
17:55unke bie ti? Voh bhi nujawan. Or idar
17:57Siyyidina Bilal joh mazay me azad
17:59kerda gulam te. To gulam
18:01جب محمد مصطفیٰ al-salaam
18:03ke gulam ben gaye. To Allah ne kya
18:05mqam unko ataa fermaaya. Allah
18:07kehaa izzet. Kishi mal ki
18:09bunyat par. Doulat ki bunyat par. Şohret ki
18:11bunyat par. Qabirhi ki bunyat par. Manzib ki
18:13bunyat par. Nain hai. Bilal ki wot taqwa ki
18:15bunyat par hai. Ye terbiyyat hai. Joh
18:16Allah ke nabi arayhisselatü salaam nene
18:18fermai hai. Or آٹھویں baat. Bada
18:20ajjeeb. O tfasil talp. Waqa.
18:22Eks sahabi hai radiyallahu hon. Maiz
18:24radiyallahu hon. Eks bura
18:26amal unseh ho gaya. Og phir unko
18:28rajm ki saza dhi
18:30gai hai. Lekin tربiyat dhe ki
18:32khata ho jana eek bat hai. Lekin
18:34وہ bár bár huzor ke pás
18:36atay. Huzor alayhi salaatü salaam
18:38mughe paak kar dhijijay. Mughe
18:40saza dhe dhijijay. Khata ho gai. Yقinaan
18:42badehi khata thi. Mugur huzor mughe
18:44saza dhe dhijijay. Dunia mein saza
18:46mil jayai. Akhirat ki saza se
18:48mein bach jau. Or in ki taubha bhi
18:49qabool huyn. Or badeh paymane bha tawbha qabool huyn.
18:52Is معanah mein. Kek badeh
18:54giroh per bhi is tawbha ko tfasim kar dhia
18:55jata. To sab ki maafi ki liye
18:57kafi ho jata. Yeh hai معamla joh
18:59huzor ke huzor ke hosne tربiyat se sámeni
19:01átta hai. To huzor maiz
19:03aslami radiyallahu hon. Bada
19:05tfasili waqa. Nukta kiya hai? Huzor
19:07mughe paak kar dhe. Mughe paak kar dhe. Mughe
19:09saza dhe dhe. Mughe saza dhe dhe. Khud
19:10saza dhe. Huzor ke hosne tربiyat
19:18ke tahlok se. Ás ka sabaq. Ákheri
19:20dhu bátیں آپ ke sabaq. Ás ka sabaq
19:22kya hai? Laqat kana lakum fi
19:24rasulillahi uswatun hasana.
19:26Yقinaan tumhara liye rasulullahi
19:27alayhi sallam ki zindagy me bہتری
19:29nomuna mوجود hai. Áدم tربiyat
19:31ka عمل anjām dhe na chahathe
19:32walidin ki haisiyat mein. Asataza
19:35ki haisiyat mein. Bڑo ki
19:36haisiyat mein. Aeemah ki haisiyat
19:39mein. Ulamaa ki haisiyat mein.
19:41Zimhaidaran ki haisiyat mein. Go back
19:43to the uswa of rasulullah alayhi sallam.
19:45Voha se sib kut sikhnye ko hume
19:46miltahe. Allah hume amal ki tawfeeq
19:48hata firmayai. Ákher mein. Áag ki
19:50hadith se mubarak. Aapke sama dhe rakhna chahun ga.
19:52Jamit tirmizhi shariif mein bhi riwayat
19:54hai. Nabi akram sallallahu alayhi
19:56sallam rishat firmaya. Jho dhil ki
19:58nermi se mahrum kar dhia gaya.
20:00وہ kul ke kul khair
20:02se mahrum kar dhia gaya.
20:04Ager ہمارے dhilوں mein nermi نہیں.
20:05Dhuslou ko dhekha taklif mein. Ager dhil
20:07mein nermi pieda nai horei. Toh pher
20:09hume khair nahi. Jho dhil ki nermi
20:11se mahrum kar dhia gaya. Voh kul ke kul
20:13khair se mahrum kar dhia gaya. Allah
20:14isse mahfooz rakhhe. Ager dhilوں ki nermi
20:16bhi atah karehe. Ager nabi akram alayhi sallam
20:18ki mubarak tarimaat per amal ki tawfeeq hata
20:20firmayai. Isi ke saadh
20:21ijadat chaheengi. Inshallah agri nishis
20:23meh hafse mulaqat hoogi. Wa akhiru
20:24darwanan alhamdulillahi rabbil alameen.
20:27Wassalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.

Recommended