Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ریپ کی شکار خاتون کا باثر افراد سے جنگ پر مبنی ڈراما کیس نمبر نو ناشر
00:05ریپ کی شکار خاتون اور اس کی جانب سے اپنے طاقتور ملزم سمیت باثر افراد سے
00:10جنگ لڑنے کے موضوع پر بنائے گئے ڈرامے کیس نمبر نو کو نشر کر دیا گیا
00:15اور اس کی پہلی ہی قسط نے شائقین کے دل جیت لیے
00:18ڈرامے کی کہانی مروف اینکر شاہ زیب خانزادہ نے لکھی ہے
00:22جبکہ اس کی ہدایات سید وجاہت حسن نے دی ہے
00:30شیخ نوین وکار ہنا بیات نور الحسن شاہنواز زیدی علی رحمان خان
00:34اور دیگر فنکار شامل ہیں
00:36ڈرامے کو جیو ٹی وی پر چوبیس ستمبر سے نشر کر دیا گیا
00:40اور ہفتے میں دو بار اسے نشر کیا جائے گا
00:43ڈرامے کی پہلی قسط نے ہی شائقین کے دل جیت لیے
00:46جبکہ سوشل میڈیا پر بھی کیس نمبر نو کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں
00:51جہاں شائقین نے سبا کمر فیصل قریشی اور جنید خان کی اداکاری کی تعریفیں کی
00:56ڈرامے کی پہلی ہی قسط میں سبا کمر کے ساتھ ریپ کو دکھایا گیا ہے
01:00جس وجہ سے شائقین میں ڈرامے کے حوالے سے مزید تجسس بڑھ چکا ہے
01:05کیس نمبر نو سماجی موضوع اور تھرلر پر ڈراما مبنی ہے
01:09اس کی کہانی جرائم اور طاقتور اور کمزور کے درمیان جاری قانونی جنگ کے گرد گھومتی ہے
01:15ڈرامے میں سبا کمر ریپ کا شکار ہونے والی لالکی سہر معظم کا کردار ادا کر رہی ہے
01:20جبکہ فیصل قریشی ایک باثر اور دولت مند شخص کا کردار نبھا رہے ہیں جس پر ریپ کا الزام ہے
01:26کیس نمبر نو کی کہانی سہر یعنی سبا کمر کی انصاف کے حصول کی جدوجہت کے گرد گھومتی ہے
01:32اور بظاہر اسے انصاف حاصل کرنے میں بے پناہ مشکلات کا سامنا ہوگا
01:37ڈرامے میں پولیس اور عدالتوں کی جنگ اور وہاں باثر افراد کی چلنے والے حکم کو بھی دکھایا گیا ہے
01:42ڈرامے میں فیصل قریشی کا عدالتی کیس نور الحسن جبکہ سبا کمر کا کیس آمنہ شیخ لڑتی نظر آئیں گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended