Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مشی خان کی ریالٹی شو لازوال عشق پر سخت تنقید
00:03اداکارہ او ٹی وی میزبان مشی خان نے ریالٹی شو لازوال عشق اور اس کی میزبان آئیشہ عمر پر سخت تنقید کی
00:11مشی خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں جلد شروع ہونے والے ریالٹی شو لازوال عشق پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ
00:19پاکستان نے ترکیہ کے مقبول ریالٹی شو عشق اداس سے متاثر ہو کر اس طرح کا شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے
00:27تاہم ان کے مطابق پاکستانی دوسروں کی اچھی چیزوں کے بجائے زیادہ تر بری چیزوں سے متاثر ہوتے ہیں
00:33انہوں نے شو کی میزبان آئیشہ عمر پر تنس کرتے ہوئے کہا کہ
00:37اس شو کی میزبانی ان سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا تھا
00:41اداکارہ نے کہا کہ آئیشہ عمر یہ دعویٰ کر رہی ہیں کہ
00:45بہت سے امیدواروں میں سے ان کا انتخاب اس لیے کیا گیا
00:49کیونکہ وہ اردو سپیکر ہیں لیکن یہ بات کرتے ہوئے انہیں شرم آنی چاہیے
00:53ان کے مطابق اب اس بیان کے بعد دیسی لبرلز ان پر تنقید کریں گے
00:58کہ وہ دقیانوسی سوچ رکھتی ہیں
01:00حالانکہ ان کا ماننا ہے کہ مادرن ہونا کپلے کم کرنے
01:03آ اس طرح کیشوس کرنے سے نہیں بلکہ سوچ اور دماغ سے ہوتا ہے
01:07مشیخ خان کا کہنا تھا کہ ہر معاشرہ اپنے اقدار کے مطابق چلتا ہے
01:11نہ جانے ان لوگوں کو کون سی فنڈنگ آ رہی ہے
01:14جو انہیں پاکستان میں فہاشی پھیلانے کی اتنی خواہش ہے
01:17انہوں نے مزید کہا کہ آئیشہ عمر ان کی اچھی دوست اور قابل احترام فنکارہ ہے
01:22لیکن تیتالیس سال کی عمر میں ایسے بڑے گاؤنس پہن کر کشتی پر چلنے
01:27اور اس طرح کیشوس کرنے کا مقصد سمجھ سے بالاتر ہے
01:30مشیخ خان نے تنزیہ انداز میں سوال کیا
01:33کہ بنگلے میں رہنے والے یہ لوگ آخر کیا کریں گے کیا کتابیں پڑھیں گے
01:36خیال رہے کہ اردو زبان کا یہ منفرد ریالٹی شو
01:40لازوال عشق بہت جلد یوٹیوب پر شروع ہونے والا ہے
01:43جس میں چار مرد اور چار خواتین ایک پرتیوش بنگلے میں اککٹھے رہیں گے
01:48اور ان کی ہر سرگرمی کیمروں میں ریکارڈ ہوگی
01:50شو کا پہلا ٹیزر سامنے آتے ہی
01:53سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور بائیکارٹ کی مہم شروع ہو گئی
01:56اور سارفین نے پیمرہ سے اس پر پابندی آئیت کرنے کا مطالبہ بھی کیا
02:01تاہم عوامی ردیعمل کے بعد پیمرہ نے وضاحت جاری کی
02:04کہ یہ پروگرام صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہو رہا ہے
02:08ٹی وی پر نہیں پیمرہ کے دائرہ کار میں نہیں آتا
02:11اس لیے اس پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended