Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کرینہ کپور کی فٹنس کا راز کیا ہے اور وہ کتنی دولت کی مالک ہے
00:04کراچی بالی وڈ کی مروف اداکارہ کرینہ کپور خان اپنی پنتالیس او سالگرہ منا رہی ہے
00:10بالی وڈ کی بیبو کے لقب سے مشہور کرینہ کپور کی سالگرہ کے موقع پر
00:16ساتھی اداکاروں کی جانب سے انہیں مباقبادیں دی جا رہی ہیں
00:19کرینہ کپور بالی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان سے دو ہزار بارہ میں رشتہ ازدواج میں بندھی تھی
00:25پور فیملی سے تعلق رکھنے والی کرینہ لیجنڈ اداکار راج کپور کی پوتی ہے
00:30بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور کی مجموعی دولت تقریباً چار سو پچاسی کروہ روپے ہے
00:37جس سے وہ بالی وڈ کی امیر ترین اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہے
00:41فلموں کے ساتھ ساتھ وہ برانس اور اشتہارات سے بھی خطیر آمنی حاصل کرتی ہے
00:46کرینہ کپور اپنی فٹنس اور حسن کو برقرار رکھنے کے لیے سخت اصولوں پر عمل کرتی ہے
00:52وہ روزانہ ہائی انٹین سٹی ورزش اور ویٹ ٹریننگ کرتی ہے
00:56جبکہ اپنی غزہ میں روایتی بھارتی کھانوں کو ترجیح دیتی ہے
00:59جن میں دال چاول سبزیاں اور کھچلی شامل ہیں
01:03ان کا ماننا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے فاسٹ فوڈ کے بجائے گھرے لو کھانے زیادہ مؤثر ہیں
01:08اداکارہ شام کے وقت جلدی کھانا کھانے اور رات کو وقت پر سونے کی عادی ہیں
01:13یوگا اور ذہنی سکون پر توجہ دینا بھی ان کی روز مرہ زندگی کا حصہ ہے
01:18کرینہ کے مطابق خوبصورتی صرف جسمانی نہیں بلکہ ذہنی سکون اور خوشی سے بھی جڑی ہوتی ہے
01:24کرینہ کپور نے ایک ہزار نو سو نوے کی دہائی کے آخر میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا
01:29اور آج وہ بالی وڈ کی سب سے کامیاب اور مقبول اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں
01:34ان کی مشہور فلموں میں جب وی میٹ کبھی خوشی کبھی غم تلاش تین ایڈٹس گول مال ریٹنز
01:40گول مال تین ویرے دی ویڈنگ ہیروین بجرنگی بھائی جان تاشن رافٹار ساتھ سو چھیاسی چلتے چلتے
01:46خصوصی کردار ایشو کا چمکیلہ اور متعدد دیگر کامیاب فلمیں شامل ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended