- 8 months ago
Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00خبر ہار خبر ہار سمندر پار
00:30اور جواب دینے کی بھرپور کوشش کروں گا
00:32جی سب سے پہلے
00:33میرے لئے عزاز کی بات ہے
00:36کہ آپ نہایت
00:38ہمارے جو معتبر اردو شائری کا نام ہے
00:41محترم زفر اقبال صاحب
00:43آپ ان کے صاحب ذاتے ہیں
00:44آپ کے لئے تو باعث عزازیں
00:46ہمارے لئے بھی یہ عزاز کا باعث ہے
00:49کہ آپ سے ملقات ہو رہی ہے
00:50اور زفر اقبال صاحب کی شخصیت ایسی ہے
00:54کہ انہوں نے تین نسلوں کو اپنی شائری
00:57اور ان کی شائری جو جدت ترازی
01:01ان کی شائری میں ہے
01:02جو لسانی تشکیلات ہیں
01:05اور جو انہیں خلاف مروت موضوعات
01:08کو اپنی شائری میں چنا ہے
01:10وہ ایک اپنی طرز پر ہیں
01:13اور وہ ایک جدت ہے
01:15جس سے بہت سارے شورہ متاثر ہیں
01:17اور وہ لکھ رہے ہیں
01:18اسی نہج میں
01:19میرا آپ سے یہ ایک سوال
01:22تو یہ اس حوالے سے ہے
01:23کہ زفر اقبال صاحب آپ کے پروگرام میں
01:26تو مجھے علم نہیں ہے
01:28کہ وہ شریک ہوئے ہیں یا نہیں
01:29لیکن آپ ان کی لیگسی کو برقرار رکھنے کے لیے
01:33آپ کیا کام کر رہے ہیں
01:36اس حوالے سے
01:37دیکھیں جی
01:38زفر اقبال صاحب کے بارے میں
01:39میں تو ہمیشہ
01:40رب کریم کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں
01:43کہ مجھے
01:45زفر اقبال صاحب کا
01:46بیٹا ہونے
01:47کا فخر تو ہے
01:48میں اللہ تعالیٰ کا
01:49خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں
01:50اور یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں
01:53کہ میں زفر اقبال صاحب کا
01:55بیٹا ہونے پر
01:56جو فخر کرتا ہوں
01:57وہ صرف شاعر زفر اقبال نے
01:59زفر اقبال ایک بہت دلیر آتی
02:01میں ان کی بہادری کا زیادہ
02:02قائل ہوئی شاعری بات میں آتی
02:03وہ ایسا بہادر
02:05مرد کلندر ہے
02:06میں سمجھتا ہوں
02:07کہ اگر میں
02:07بہادری شو نہ کروں
02:09کسی بیڈیو
02:10تو اور کچھ ہو نہ ہو
02:11زفر اقبال کے نام کو
02:12بٹا لگانے کا بیس طریقہ یہ
02:14کہ میں بزدلی شو کروں
02:15حتیٰ کہ بعض اوقات
02:17تو میں نے
02:17وہ کچھ بھی کیا ہے
02:19جو واجب بھی نہیں تھا
02:20جو نہیں کرنا بنتا تھا
02:21زفر صاحب نے جس پر
02:22مجھے بہت شرمندہ کیا
02:24کہ یہ جو تم نے کیا
02:25یہ بہادری نہیں ہے
02:26یہ ہماکت ہے
02:27تو
02:27زفر صاحب
02:29ایک شریف آدمی
02:30سیدھے
02:30نفیس
02:31معصوم آدمی
02:32گھرے آدمی
02:33بہادر
02:33تو اس لیے یہ لیگیسی
02:35ادھر بھی رہے گی
02:36اور ادھر بھی
02:36جہاں تک
02:37شاعری کا تعلق ہے
02:38اب اس میں میں
02:39بہت سبجیکٹیو ہو جاتا ہوں
02:41یعنی
02:41اگر زفر اقبال صاحب کا
02:42میں صرف ایک کاری ہوتا
02:44میرا ان سے کچھ تعلق نہ ہوتا
02:45میں تب بھی سمجھتا
02:47کہ جو
02:47ٹاپ پوئٹس ہیں
02:49اردو کے
02:49اور اردو کے
02:50نوٹ پاکستان کے
02:51وین الاقوامی طور پر
02:53آفاقی نویت کا
02:54بہت بڑا شاعر
02:56زفر اقبال
02:56کہ زفر اقبال کی
02:58اصل شاعری تو
02:59ہوئی ہی
03:00زفر اقبال کے
03:01اسی سال کے بعد
03:02یعنی
03:04بڑھاپے میں
03:04جو
03:05مچورٹی
03:06زفر اقبال کے
03:07ہاں آئی ہے
03:07تو بلا کی شاعری
03:08اور نری
03:09پندو نسائے کی
03:11شاعری نہیں
03:11عشقیہ شاعری بھی
03:12اس لیے
03:13بڑے قادر القلام
03:14شاعر ہیں وہ
03:15زبان کو
03:16محاورے کو
03:18جکڑ بند کو
03:19مصرے کو
03:20بڑی اہمیت دیتے ہیں
03:21آپ کو
03:22میں مثالیں چھٹ چھٹی
03:23کوٹ کر سکتا ہوں
03:24کہ
03:24وہ
03:25کافیہ ریپیٹ نہیں کرتے
03:27اور اس کو
03:27آنت کی بات
03:28سمجھتے
03:28اور واقعی درست
03:29شاعری کی
03:30سنن بلوغت
03:31کو جب میں
03:31پہنچا ہوں
03:32یہ ابھی
03:32ساٹھ ایک سال کی
03:33عمر میں
03:33تو میں نے
03:34محسوس کیا
03:35کہ واقعی
03:35بہت برا لگتا ہے
03:36کافیہ ریپیٹ کرنا
03:38زبر صاحب کے
03:39ہاں
03:39اہب تنافر
03:40کافیہ کا
03:41ریپیٹ ہونا
03:42اور چیپ
03:43عشقانہ
03:44فریزیالوجی
03:45یہ ان کو
03:46پسند نہیں ہے
03:47زبر اقبال
03:47بہت لا جواب شاعر ہیں
03:49ان کی
03:49لیگسی
03:50میں نصر میں
03:52تو لے کے چلنے
03:53کوشش کر رہا ہوں
03:54شاعر میں
03:55چونکہ ہوں نہیں
03:55بلکہ میرے پورے
03:56خاندان میں
03:57دور دور تک
03:58میرے
03:58زلے میں
03:59اس جیسا شاعر
04:00میرے پورے
04:01میں اب کیا بتاؤں
04:02آپ کو
04:02وہ نہیں ہے
04:03لیکن ایک وقت تھا
04:04کہ اسی زلے میں
04:05زلہ مانٹ گومری میں
04:06زفر اقبال بھی تھے
04:07منیر نیازی بھی تھے
04:09مجید امجد بھی تھے
04:11اور نظیر ناجی
04:12مرہوم
04:13very few people know
04:14کہ نظیر ناجی
04:14is a very good
04:16poet of نظم
04:17yes
04:17re-discover
04:18ہونے والے
04:19نا یہ characters
04:19ان کے
04:20چھوٹے بھائی
04:21علی اکبر عباس
04:22تو خیر
04:23مستنت شاعر ہیں
04:24انہیں چاہیے
04:25کہ بھائی کو
04:25re-visit کریں
04:27re-discovery
04:27کبھی ہو سکتی ہے
04:28آپ کو پتا ہے
04:29اشوکہ کب
04:30discover ہوا تھا
04:30برے سغیر کا
04:31سب سے بڑا بادشاہ
04:32اس کے قریب سے
04:34کوئی نہیں گزرا
04:34ماں سوائے
04:35کسی حد تک
04:36اور انزیب
04:36عالمگیر
04:37وہ اشوکہ
04:38دو سو سال
04:38پہلے تک
04:39exist ہی نہیں
04:40کرتا تھا
04:40تو کسی بھی
04:41وقت آپ
04:41اس تک
04:42پہنچ سکتے ہیں
04:42سب ایسے ایک بات
04:43پوچھوں
04:43یہ اب بھی
04:45جو آپ نے بولا
04:45کہ repeat
04:46نہیں کرتے
04:47کافیہ
04:47بعض صورتوں میں
04:48کافیہ repeat
04:49ہوتا ہے
04:49اور بہت خوبصورت
04:50لگتا ہے
04:51وہ کیسے
04:52جب مطلب
04:53change ہو جاتا ہے
04:54ایک ہی word
04:54جیسے کہ
04:55جیسے جاوید اختر
04:57نے بڑی عمدہ
04:57بڑی رسیلی
04:58سریلی شاعری
04:59کر رکھی ہے
05:00ایک غزل ہے
05:01ان کی
05:01آپ سے مل کے
05:02ہم کچھ
05:03بدل سے گئے
05:04اس کا ایک شیر
05:05دیکھئے
05:05عشق بے گھر کرے
05:07عشق بے در کرے
05:09عشق بے گھر کرے
05:11عشق بے در کرے
05:13عشق کا سچ ہے
05:15کوئی
05:15ٹھکانہ نہیں
05:16اب اس میں
05:18عیب تنافر
05:19ضرور آ گیا ہے
05:20دیکھا جائے تو
05:20عشق کا
05:21لیکن وہ کیا کرے
05:23مجبوری
05:24عشق کا
05:25سچ ہے کوئی
05:26ٹھکانہ نہیں
05:27ٹھکانہ
05:28ایک دفعہ استعمال
05:29ہو گیا نوٹ کر لیں
05:30عشق بے گھر کرے
05:31عشق بے در کرے
05:32عشق کا
05:33سچ ہے کوئی
05:34ٹھکانہ نہیں
05:35ہم جو کل تک
05:36ٹھکانے کے تھے
05:37آدمی
05:38آپ سے مل کے
05:39کیسے
05:40ٹھکانے لگے
05:41اب یہ مہاورہ ہے
05:43ٹھکانے لگنا
05:43اور پھر
05:45مہاورے کا استعمال
05:46زفر اقبال کے ہاں
05:47تو بے پناہ ہے
05:48مجھ سے اچھائی بھی
05:49مت کر
05:50میری مرضی کے خلاف
05:52ورنہ میں بھی
05:54ہاتھ کوئی دوسرا
05:55کر جاؤں گا
05:56تو مہاورہ
05:59تو بڑی
06:00لا جواب چیز ہے
06:01غالب کے ہاں
06:02میر کے ہاں
06:03بڑے بڑے
06:03اسادزہ کے ہاں
06:04تو یہ دیکھئے
06:05اس پورے شہر کی
06:06خوبصورتی
06:07نوست فتح علی خان
06:08کے بعد
06:09اگر کوئی ہے
06:10تو وہ یہ ہے
06:11کہ ٹھکانے کو
06:12انہوں نے
06:12تین مرتبہ استعمال کیا
06:14اور معنی
06:15آخر میں دیکھیں
06:16ٹھکانے لگنا
06:17اور دوسرے سوال
06:21میرا اردو
06:22کے حوالے سے ہے
06:24کہ اردو میں
06:25نتنے
06:26ہمارے ہاں
06:28الفاظ شامل
06:29ہو رہے ہیں
06:30اس حوالے سے
06:31آپ کیا دیکھتے ہیں
06:32اردو کا مستقبل
06:33اور
06:34جو ہمارا میڈیا ہے
06:36خاص طور پر
06:37جیسے آپ کا
06:38ایک عدبی
06:39حوالہ ہے
06:40وہ کیا کردار
06:41عدا کر رہا ہے
06:42اس زبان کی
06:43بقا کے لیے
06:44اور اسے
06:46ہم تو دیار غیر میں
06:47مقیم ہیں
06:48تو ہم ضرور
06:49جانا چاہیں
06:50کہ اردو کی
06:51بقا کے لیے
06:51میڈیا کا کیا کردار ہے
06:53دیکھیں اس میں
06:54میرا کردار
06:55تو بالکل ایک
06:56جو ہے نا
06:57جزوی سا ہوگا
06:58آٹے میں نمک کے برابر
06:59لوگوں نے بہت
07:00محنت کی ہے
07:01بہت کوشش کی ہے
07:02اس میں
07:03اکادمی
07:04عدبیات نے
07:05بڑا رول پلے کیا ہے
07:06اس میں
07:07اردو سائنس بورڈ نے
07:08بڑا رول پلے کیا ہے
07:09ہماری حکومت
07:10جتنے جوگی تھی
07:11وہ
07:12اپنا کردار
07:13ادا کرتی رہی
07:14پھر بہت سی شخصیات
07:16ایسی ہیں
07:16کہ جنہوں نے
07:17بیانڈ
07:18گورنمنٹ
07:19رول پلے کیا ہے
07:20ہائیور
07:21میں
07:22قدر افسوس سے
07:23اس بات کا
07:24اظہار
07:25ہمیشہ کرتا ہوں
07:26کہ
07:26اردو زبان
07:28کو
07:28جلا بخشنے میں
07:29اگر
07:30کسی ایک
07:31ادارے نے
07:32رول پلے کیا ہے
07:33تو اس کا نام ہے
07:34بولی وڈ
07:35اگر
07:35بولی وڈ کی
07:36فلمیں
07:37ہندی میں
07:37نہ ہوتیں
07:38اور اس قدر
07:39پاپلر نہ ہوتیں
07:40بولی وڈ کا
07:41میوزک اس قدر
07:42سپر ہٹ
07:43نہ ہوتا
07:43تو شاید
07:44اردو کا حشر
07:45بھی وہ ہوتا
07:46جو اب تک
07:47پنجابی کا
07:47ہم نے کر دیا ہے
07:48سب وہ تو
07:49ہمارے ملک میں
07:50اردو کو
07:50آپ ایکزامپل
07:51ایسے دے رہے ہیں
07:52ایون آپ
07:53ہم میڈلیسٹ سے آئے ہیں
07:54یو ای سے آئے ہیں
07:55تو کتنے
07:55ایرابک سپیکنگ
07:57ان کو ہندی
07:58اس لیے آتی تھی
07:59کہ وہ
07:59سلمان خان کے فین
08:01ہیں انڈین فلمز
08:02دیکھ رہے ہیں
08:02آپ کے ساتھ
08:03کمیونیکیٹ کرتے ہیں
08:04نا وہ
08:04تو صرف اس لیے
08:06کہ وہ انڈین
08:07فلمیں دیکھتے ہیں
08:08بولی وڈ فلم
08:08ہمارا ایک بڑا
08:09عزیز دوست
08:10میں نے اس سے پوچھا بھی
08:11اس کی ایک والدہ
08:12بہت ساری والداؤں میں سے
08:13ایک والدہ
08:14انڈین تھی
08:15لیکن وہ کہتا ہے
08:17کہ اس سے قطع نظر
08:18میں آپ کو ایسے
08:19لا تداد دوستوں
08:21سے ملوا سکتا ہوں
08:22جن کا کوئی والد
08:24والدہ انڈین نہیں ہے
08:25لیکن پھر بھی
08:26وہ اردو سمجھتے ہیں
08:27بولتے ہیں
08:28اور اس کی وجہ
08:29ہندی فلمیں ہیں
08:30آپ نے
08:31شکریہ دا نہیں کرنا
08:33یہ ایک الگ بات ہے
08:34بیسے نشکری کے
08:35اپنے نمبریں
08:36جو کٹتے ہیں
08:37وہ آپ کی مرضی
08:38میں ذاتی طور پر
08:39ہمیشہ
08:40بولی وڈ کا شکریہ
08:42دا کرتا رہوں گا
08:43کہ ہماری وہ زبان
08:44اور یہ صرف
08:45ہماری زبان نہیں ہے
08:46انڈیا کا
08:47سب سے بڑا صوبہ
08:48دی لارجس سٹیٹ
08:50اتر پردیش
08:51اتر پردیش
08:52is in love with اردو
08:53ہم تو اردو سے
08:54محبت کرتے ہیں
08:55وہ اردو سے
08:55عشق کرتے ہیں
08:57لیکن صاحب
08:57آج کے دور میں
08:58اگر آپ کسی
08:59انڈین سے بھی ملیں
09:00تو وہ جو تعریف کرتے ہیں
09:01وہ ہمارے
09:02پاکستانی
09:03ڈراماز کی کرتے ہیں
09:04وہ اتنا
09:05فالو کر رہے ہیں
09:06چونکہ ہمارے ہاں
09:06تو بہت اچھے
09:07ڈائیلوگز
09:07اور اردو
09:08چل رہی ہے
09:08مطلب یہ
09:09ایک سائی آف ریلیف ہے
09:12لیکن
09:13اس پہ ہی
09:13بات ختم نہیں ہوتی
09:14اردو ڈراما
09:15تو آج ہے
09:17اور جس ترنگ میں
09:18وہ اب آیا ہے
09:19وہ کبھی نہیں تھا
09:20وہ پرانے
09:21پاکستان
09:22ٹیلیویجن کے
09:22ڈرامے
09:23کبھی کبھار
09:24شہزاد خلیل کا
09:25کوئی مل گیا
09:25قاسم جلالی کا
09:27کوئی نظر آ گیا
09:28تو ٹھیک
09:28ورنہ
09:29بیس پچیس
09:30تک یہ تعداد تھی
09:31اب اس میں
09:32جو رول پلے کیا ہے
09:33وہ اس میں
09:34زیاد مہید دین
09:35کا بہت بڑا کردار ہے
09:36دیکھیں پہلی دفعہ
09:37کسی نے یہ کہا
09:38کہ بھلے سے
09:39تم
09:40نیچرل
09:41پرفارمر ہو
09:42لیکن
09:43اگر
09:44یہی بات
09:45کافی ہوتی
09:45تو پھر
09:46کالج سکول
09:47انسٹیوشنز
09:48یہ بیمانی ہو کے
09:49رہ جاتے ہیں
09:50آپ کا کسی
09:50اکیڈمی میں جانا
09:52اتنا ہی ضروری ہے
09:53جتنا کہ
09:54کسی بھی علم کے
09:55حصول کے لیے
09:55کالج
09:56یا یونیورسٹی
09:57میں جانا ہے
09:58تو اس کا
09:58نتیجہ آپ دیکھ رہے ہیں
10:00یہ جو
10:01ایک سے ایک بڑھ کر
10:02آپ کو
10:02اچھے پرفارمرز
10:03مل رہے ہیں
10:04حالانکہ
10:05اچھے
10:05ڈائریکٹرز کا
10:06کال ہے
10:07میں اب بھی سمجھتا ہوں
10:08وہ جو
10:08اچھے
10:09اسسسٹنٹس تھے
10:10آج
10:11ڈائریکٹرز بنے ہوئے
10:12لیکن وہ کمی
10:13اللہ تعالیٰ نے
10:14ادھر سے پوری کر رہا
10:16اچھے سکرپٹس بھی نہیں ہیں
10:17میں بالکل
10:18مطمن نہیں ہوں
10:19لیکن
10:19ایکٹرز بہت بڑے
10:21بڑے شاندار ایکٹرز ہیں
10:22سارے کے سارے
10:23انہی اداروں سے
10:25فرگت تحصیل ہیں
10:25لیکن ایک اور چیز
10:26جو قابل ذکر ہے
10:27اس پر بھی غور کرتے رہا کریں
10:29اور اس کا ذکر بھی کرتے رہا کریں
10:31وہ کیا
10:31کہ انڈیا سے
10:32آنے والے
10:33ٹاپ اردو نوولز
10:35کو ایک طرف رکھیں
10:37آپ کو صرف
10:38پنجاب سے
10:39اتنا کچھ مل جائے گا
10:40ہمارے
10:40لیند پنجاب سے
10:41کہ آپ حیران ہو جائیں
10:42ٹاپ کے اگر پانچ سات
10:44نوولز ہیں
10:44تو افکورس اس میں
10:46اینی اپا کا نوول بھی شامل ہے
10:48آگ کا دریہ اس میں شامل ہے
10:50لیکن آگ کا دریہ
10:51پنجاب میں لکھا گیا تھا
10:52اینی اپا اس میں پنجاب میں رہتی تھی
10:54لیکن دیگر بڑے نوولز دیکھیں
10:56راجہ گرد
10:5724 کرٹ پنجابی ہے
10:59جس نے لکھا ہے
11:00اداس نسلے
11:01وہ بھی ایسا ہی ہے
11:02ایون جو ان سارے نوولز سے بڑا
11:04میں ذاتی طور پر
11:05یہ میری ریٹنگ ہے
11:06میں بار بار کہتا ہوں
11:07کہ
11:08عبداللہ حسین کے
11:09تمام نوولز ایک طرف
11:11اور قید ایک طرف
11:12چھوٹا سا نوولیٹ ہے
11:14حالانکہ اس نے نشیب بھی لکھا
11:15نشیب بھی
11:16اچھا خوبصورت نوول ہے
11:17لیکن
11:18وہ اور طریقے نوول ہے
11:20جس کو ہر کوئی انجوائی نہیں کر سکتا
11:21علی پور کا علی بھی لکھا گیا
11:23بڑے بڑے نوولز لکھے گئے
11:24لیکن قید
11:26باکمال نوول ہے
11:27اور بندہ کہاں کہاں
11:28فیصلہ باد کہاں جس نے لکھا
11:29عبداللہ حسین
11:30اس لیے جو خدمت پنجابیوں نے
11:33اردو کی کی ہے
11:33فیض عمد فیض نے
11:35پنجابی شاعری بہت خوب کی ہے
11:36منیر نیازی نے
11:37پنجابی میں بہت کچھ کہا ہے
11:39لیکن ان کی
11:39اردو شاعری بھی تو دیکھئے
11:41زفر اقبال نے پنجابی شاعری
11:43بہت کی
11:43پنجابی چھوڑ کے
11:44جانگلی میں شاعری کی
11:46لیکن اردو میں
11:47جو ان کی خدمات ہیں
11:48انہیں سراحے بغیر
11:50ان کا تذکرہ کیے بغیر
11:51تو اس میں
11:52ان سب کا بڑا رول ہے
11:54لیکن میجر رول
11:55اردو کی بقا میں
11:56میں سمجھتا ہوں
11:57بولی وڈ نے پلے کیا
11:59جی
12:00جو لوگ میڈیا میں ہیں
12:02یا آرٹسٹ ہیں پاکستان میں
12:04why are they so afraid
12:05of supporting امران کان
12:07there should be freedom of speech
12:08freedom of movement
12:10but I don't think
12:11you should be afraid
12:12اب اس کا جواب
12:14تو آپ کو
12:14خود پتہ ہونا چاہیے
12:15کہ جو قیامت
12:17ان پر ٹوٹی ہے
12:19جو مصیبتیں
12:20ان پر
12:20ڈھائی گئی ہیں
12:22اس کے بعد تو
12:23میڈیا
12:24بیچارہ کیا کرے
12:25ہم جیسے
12:25زیادہ تر وہ ہیں
12:26جو
12:27بغاوت کے طور پر
12:30no کہہ کر
12:31اس ملک سے نکلے ہیں
12:32آپ اسے بھاگے کہیں
12:33نکلے کہیں
12:34یعنی
12:35غلامی
12:36کے تحت
12:37زندگی گزارنے سے
12:38بھاگ جانا بہتر ہے
12:39لیکن جو رہ رہے ہیں
12:40بیچارے
12:41ان پر عرصہ حیات
12:42اس حد تک
12:43تنگ کر دیا گیا
12:44یہ
12:44انپریسیڈنٹڈ تھا
12:46اس جیسا
12:46ظلم جبر
12:47ہماری
12:47اٹھتر سالہ
12:48تاریخ میں
12:49نہیں ہوا
12:50یہ
12:50انگریز دور میں
12:52جو ظلم ہوتا تھا
12:53یہ
12:54اس کو بھی بہت پیچھے
12:55چھوڑ گیا
12:55یہ کھلی
12:56یزیدیت ہے
12:57اس کا سامنا کرنا
12:58یہ عام آدمی کے
12:59بس کا روگ نہیں ہے
13:00فستائیت
13:01کو فیس کرتا ہے
13:02ایک سیاسی کارکن
13:04جس کو
13:05لٹھیاں کھانے
13:05ٹکریں مارنے
13:07گالیاں سننے
13:08اور گالیاں دینے کی
13:09ٹریننگ ہے
13:09میڈیا بیچارہ
13:11اس طرح کے
13:11معاملات سے
13:12دور ہی رہتا ہے
13:13میں یہ بھی نہیں
13:13کہتا کہ
13:14سارا میڈیا
13:14کرپٹ ہے
13:15بہت سا میڈیا
13:16کرپٹ ہے
13:17اور بہت سے
13:17کوئی زبردستی
13:18کرپٹ کر لیا گیا ہے
13:19وہ بیچارہ
13:20کسی حد تک
13:21ہمدردی کے
13:22لائک ہے
13:22اس وقت
13:33عمران ریاض
13:34وہ
13:35یوکے میں ہے
13:35تو
13:36اس در
13:37انیتھنگ
13:37گوئی
13:38گوئی
13:38گوئی
13:38یو
13:39کلیبریشن
13:40یا
13:40فیوچر میں
13:41آپ کا
13:42کوئی
13:42پلان ہے
13:42کہ اس طرح کے
13:43لوگ
13:44جو عمران
13:45خان کے
13:45ساتھ
13:45سنسیر
13:46ہیں
13:46اور
13:47ڈیڈیکیٹی
13:47ہیں
13:48وہ
13:48کوئی اس طرح
13:49سے
13:49فرنٹ
13:49اسٹیبلش
13:50کر لیں
13:51لیکن
13:55ہم کچھ
13:58پریکٹیکلی
13:59عمران
13:59خان کے
14:00لئے
14:00کر
14:00پائیں
14:01اور
14:01آپ
14:01ترہ
14:02کے
14:02لوگ
14:02اکٹے
14:03ہوں گے
14:04تو
14:04کچھ
14:04نہ
14:04کچھ
14:05انشاءاللہ
14:05ہوگا
14:06اور
14:06اس
14:07مائی
14:07قویسچن
14:07کہ
14:08آپ
14:08کچھ
14:08کر رہے ہیں
14:09یا
14:09کر سکیں گے
14:10ہم
14:11رہا
14:11رہا
14:11کرنے
14:12عمران
14:12ریاض
14:13میرا
14:13کلیگ
14:14ہے
14:14عمران
14:15خان
14:15کو
14:15رہا
14:16کرنے
14:17میں
14:17ہم جو
14:18رول
14:19انفرادی
14:20طور پر
14:20پلے
14:20کر رہے ہیں
14:21میں
14:21سمجھتا ہوں
14:22یہ
14:22میکسیمم
14:23ہے جو
14:23کر سکتے ہیں
14:24آپ
14:24لوگ
14:25پورے کی
14:25پوری
14:25کمیونٹی
14:26جس کو
14:26اوبرسیز
14:27پاکستانیز
14:27کہتے ہیں
14:28جس کا
14:28اب
14:29ہم بھی
14:29حصہ ہیں
14:29ہم ایک
14:30رول
14:30پلے
14:30کر سکتے
14:31تھے
14:31وہ
14:31ہم نے
14:32کیا ہے
14:32غریب
14:33عوام
14:33پڑھے
14:33لکھے
14:34عوام
14:34ووٹرز
14:36پی ٹی آئی
14:36ورکرز
14:37عمران
14:37لورز
14:38انہوں نے
14:39جو رول
14:39پلے
14:39کرنا
14:40تھا
14:40وہ
14:40کر لیا
14:41ووٹ
14:42کی
14:42شکل
14:43میں
14:43الیکشن
14:44جتوانے
14:44کی
14:44شکل
14:45میں
14:45وہ
14:46انٹیلیجنسیا
14:46وہ
14:47پڑھے
14:48لکھے
14:48دانشور
14:49جو
14:49زیادہ
14:50متاثر
14:50نہیں ہوتے
14:51عمران
14:51سے
14:51لیکن
14:52اس کی
14:52کاؤز
14:53کو
14:53سپورٹ
14:54کرتے
14:54رہے
14:54میڈیا
14:55کا
14:55وہ
14:55حصہ
14:56جو آج
14:56بھی
14:56عمران
14:57کے ساتھ
14:57کھڑا
14:57ایسی
14:57بات
14:58نہیں
14:58ہے
14:58آپ
14:58نے
14:58پہلے
14:59پوچھا
14:59نا
14:59کہ میڈیا
15:00کو
15:00سپورٹ
15:01کرتے
15:01وہ
15:01افریڈ
15:01کیا
15:02مجھے
15:02یہ کہنا
15:02چاہیئے
15:03تو
15:03جو میں
15:03نے
15:03نہیں
15:03ذکر
15:04کیا
15:04جس
15:05کا
15:05اور
15:05مجھے
15:06افسوس
15:06ہے
15:06آج
15:07بھی
15:07عمران
15:08کے
15:08ساتھ
15:08کھڑے
15:09ہیں
15:09لوگ
15:09پاکستان
15:10میں
15:10کھڑے
15:10وہ
15:11جتنے
15:11جو گئے
15:11ہیں
15:11اس سے
15:11چار
15:12رات
15:12آگے
15:12جا
15:13کے
15:13کھڑے
15:13ہیں
15:13بہت
15:14سے
15:14ایسے
15:14جن
15:14کا
15:14حقہ
15:15پانی
15:15بند
15:15کیا
15:15گیا
15:15یہ
15:16تو
15:16یہ
15:16کرتے ہیں
15:16نا
15:17چھچوری
15:17اور
15:18چھوٹی
15:18عرکتیں
15:18کرتے ہیں
15:19حقہ
15:19پانی
15:19بند
15:19کرتے ہیں
15:20رازق
15:21بننے
15:21کی
15:21کوشش
15:21کرتے ہیں
15:22اور
15:22انہیں
15:22پتہ
15:22نہیں
15:22کہ ان کے
15:23رستے
15:24میں
15:24کیا آنے
15:25والا
15:25ہے
15:25تو
15:27میں
15:27کلیبریٹ
15:27کر کے
15:28کسی
15:28کے
15:28ساتھ
15:28عمران
15:29ریاض
15:29کے
15:29ساتھ
15:29یا
15:30بیرسٹر
15:30شہزاد
15:31اکبر
15:31جیسے
15:32ہمارے دوست
15:32ہیں
15:32یہاں
15:33پر
15:33ان کے
15:33ساتھ
15:34میں
15:34کوئی
15:35ایسا
15:35رول
15:35پلے
15:35کر
15:36نہیں
15:36سکتا
15:36کیونکہ
15:37عمران
15:37کے
15:38لیے
15:38اب
15:38جو
15:39کرنا
15:39ہے
15:39رب
15:40کریم
15:40نے
15:41کرنا
15:41ہے
15:41اگر
15:42ہماری
15:42قسمت
15:43میں
15:43عمران
15:44ہے
15:44تو
15:45وہ
15:45ضرور
15:45آئے
15:46گا
15:46اگر
15:46پاکستانیوں
15:47کو
15:47اس کا
15:48اقتدار
15:49اللہ نے
15:49عطا کرنا
15:50ہے
15:50تو
15:50وہ
15:51اسی کی
15:51مرضی
15:52سے
15:52ہوگا
15:52نہ
15:52اسٹیبلشمنٹ
15:53نے
15:53اس کو
15:53چھوڑنا
15:54ہے
15:54اور
15:54نہ
15:54ہماری
15:55کوششوں
15:55نے
15:55اسے
15:55باہر
15:56نکال
15:56ہے
15:56یہ
15:57کوئی
15:57دیوینٹی
15:58ہوگی
15:58کہیں
15:59تو
15:59ہوگی
16:00ادھر وائز
16:00نو
16:01تو میں
16:01نہیں
16:01سمجھتا
16:02کہ
16:02کسی
16:03جو
16:03کی
16:03ہو
16:03جی
16:04اسلام
16:05علیکم
16:05میرا
16:06نام
16:06علماس
16:07آسف
16:07ہے
16:07اور
16:08میرا
16:09سوال
16:09یہ
16:09ہے
16:10کہ
16:10پہلے
16:11جب
16:11عمران
16:11خان
16:12ہوتے
16:13تھے
16:13ان کی
16:13حکومت
16:13ہوتی
16:14تھی
16:14تو
16:15وہ
16:15ہر
16:15اچھے
16:15کام
16:16میں
16:16کوئی
16:16نیا
16:17کیڑہ
16:17نکال
16:17دیا
16:18کرتے
16:18تھے
16:18لیکن
16:19اب
16:19جس
16:19طرح
16:20حکومت
16:21کیڑے
16:21پڑی
16:31آج
16:32گنگی
16:33بدخیں
16:33بن کے
16:33بیٹھی
16:34ہیں
16:34نہ
16:34بات
16:34کرتی
16:35ہیں
16:35نہ
16:35بس
16:36ادھر
16:36دیکھتی
16:36ہیں
16:36شرمندہ
16:37ہوتی
16:37ہیں
16:37کچھ
16:38وہ
16:38ہے
16:38جنہوں نے
16:39پیسے پکڑ رکھے ہیں
16:40اپنے اور
16:40اپنے بچوں کی
16:41رگوں میں
16:42روزانہ رزق
16:43حرام کا
16:43زہر
16:44اتارتے ہیں
16:44وہ
16:44ہیں
16:45خموشی
16:45سے
16:45بیٹھے
16:46ہوئے
16:46پہلے
16:47وہ
16:47انڈوں پہ
16:47روتے تھے
16:48چینی کی
16:49قیمت پہ
16:49روتے تھے
16:50پیٹرل پہ
16:50روتے تھے
16:51آج وہ
16:52خموشا
16:53لیکن
16:53اب آ کر
16:54باولہ
16:54پن شو کر رہے ہیں
16:55کچھ کہہ بھی
16:56نہیں سکتے
16:56لیکن
16:57سب کچھ
16:58سہ بھی
16:58نہیں سکتے
16:59لیکن
16:59کبھی
16:59ان کی
17:00شکلیں
17:00دیکھا
17:00کریں
17:01کہ وہ
17:01کس قدر
17:02تزبزب
17:03کا شکار
17:04ہے
17:04کہ ہم یہ
17:04سب کچھ
17:05کرنا چاہتے ہیں
17:06لیکن
17:06کر نہیں
17:06پاتے
17:07ان کے
17:07رونے کی
17:08آواز
17:08اندر
17:08سے آ رہی
17:09ہوتی
17:09وہ
17:10سننے
17:11کی
17:11کوشش
17:11کیا
17:12کریں
17:12خواتین
17:12ازرات
17:13پھل
17:13ٹیک
17:13اپ
17:13بریک
17:13سٹے
17:14بتائیں
17:14خبر ہے
17:21کہ نورہ
17:22فتحی بنانے
17:23پر
17:23مصر
17:24شوہر
17:24کی
17:24مظلوم
17:25بیوی
17:26نے
17:26طلاق
17:27کا
17:27مطالبہ
17:27کر دیا
17:28کیا
17:29مطلب
17:29اس
17:29بات
17:30کا
17:30یعنی
17:30انتہار
17:31بے
17:32ہودگی
17:32کی
17:33کمپلیکس
17:34وہی
17:35نا
17:35اور
17:36یہ
17:37اتر
17:38پردیش
17:38کی
17:38کہانی
17:39ہے
17:39اچھا
17:40خصہ
17:40ٹیچر
17:40ہے
17:41سکول
17:41میں
17:41ڈی پی
17:42ای
17:42ہے
17:42بس
17:43خبت
17:44اس پر
17:44فیزیکل
17:45فٹنس
17:45کا
17:45سوار
17:46ہے
17:46اچھا
17:46یعنی
17:46وہ
17:46فیزیک
17:47اور
17:47فگر
17:47وائز
17:48کہہ
17:48رہے
17:48نورہ
17:49فتحی
17:49کی
17:49بیسیکلی
17:50تو
17:50اس کی
17:51فگر
17:51ہے
17:52جس
17:52کو
17:52ان
17:53جیسے
17:53بہت
17:54فینسی
17:54کرتے ہیں
17:54کہ
17:55اس کو
17:55جم
17:56بھیجتا
17:56ہے
17:56کہ
17:57تین
17:57گھنٹے
17:58سے
17:58پہلے
17:58اگر
17:58تم
17:58بائر آئیں
17:59تو
18:00سارا
18:00دن
18:00کھانا
18:00نہیں
18:00ملے گا
18:01نہیں
18:01تو
18:01وہ
18:02بچاری
18:02یہ
18:02سب
18:02کچھ
18:03کر
18:03رہی
18:03ہے
18:03برداشت
18:04کرتی
18:04رہتی
18:04بعض
18:05وقت
18:05کرتی
18:05دو دو
18:05مہینے
18:06لگاتی
18:06ہے
18:06پھر
18:06رونے
18:07لگ
18:07جاتی
18:08بلاخر
18:08اس
18:09طلاق
18:09کا
18:09طالبہ
18:10کر دیا
18:10پھر
18:11نا
18:11اسلام علیکم
18:14کیسے ہیں
18:15آپ
18:15یہ
18:16تم
18:17بولی
18:17کیسے ہو
18:17یہ
18:18میں
18:18نہیں
18:18بولی
18:19یہ
18:19سالے
18:19نے
18:19ایکسرسائز
18:20کر
18:20کرتا ہے
18:21کیوں
18:21تمہارا
18:22کیا
18:22پرابلم ہے
18:22میں
18:23نورا
18:24فتح
18:24بنے
18:24کیوں
18:25نے
18:25بن دی
18:25ہے
18:25نورا
18:27نورا
18:28فتح
18:28روز
18:30میں نے
18:31تین
18:31کے
18:31جن
18:31پیج
18:32نورا
18:32فتح
18:32بن
18:33نورا
18:34تین
18:34کی
18:35بن
18:35میں
18:35چاہت
18:35فتح
18:36بن کے
18:36نکڑائی
18:36دے
18:39طلاق
18:39آج میں
18:40طلاق
18:40لے
18:40جانی
18:40سالے
18:41آج
18:43میں
18:44ہن
18:44طلاق
18:45چاہی دی
18:46میں
18:46تنہو
18:47طلاق
18:47نہیں
18:47دے
18:48سکتا
18:48جدو
18:49تک
18:49میرے
18:49خواب
18:50نہیں
18:50پورے
18:50ہندہ
18:50انترہ
18:51چھے
18:51چھے
18:51بار
18:51خواب
18:52پورے
18:52کردہ
18:52پھر
18:52کہنگا
18:53جی
18:53جا
18:53جا
18:55کسی
18:55قسم کی
18:56بےہودگی
18:56نہیں ہوگی
18:57میں پہلے
18:58دے
18:58برگا ہندہ
18:58ہاں
18:59ہاں
19:00ہاں
19:01ہاں
19:01ہاں
19:02ہاں
19:02ہاں
19:03ہاں
19:03ہاں
19:04ہاں
19:05تو پھر
19:06یہ سب کچھ کیسے ہوا
19:07یہ بیڑا کھو
19:08یہ جیم ہے
19:08ہاں
19:09ہاں
19:09روز جیم پہ
19:10ہاں
19:10ہاں
19:11خانہ
19:11خراب
19:12نہیں
19:12تو جیم جانے میں
19:13ایسا کیا
19:13پروبلم ہے
19:14مینو بندیانے
19:14جیم پہ
19:18اچھا جی
19:18آپ سسرالی ہیں
19:19اس کی
19:19جی
19:20اچھا جیم پہ
19:21ہاں
19:21تو اس کا دکھ ہی کیوں ہے
19:23ہے یونتری منوس
19:24بھائی دیکھ لے
19:25مجھے منوس کہہی ہے
19:26یہ کیا دی وجہ
19:26نورا کشتی بانا
19:28نورا کشتی
19:29نورا فتحی
19:30کی نا آسالی
19:31نورا فتحی ہے
19:33کبھی اپنی شکل دیکھی ہے
19:34کیسی ہے
19:34اپنے کمرے چھو دیں
19:36تصویران لائیں
19:36ہے اوڈی آشک
19:37میں جناب اپنی سسٹر دی
19:40گل کدھی نہیں موڑی
19:41سر ویسے اس کے سسرال
19:43کا جنرل ایٹیچوڈ
19:44کیسا ہے
19:44یہی نہ دیکھنی رہی ہو
19:45وہ کہتے ہیں کہ
19:47بدشکل سی ہے بیچاری
19:48مردوں والا
19:49اس کا حلیہ اور جسہ ہے
19:51یہ سا انترے دی شکل
19:53بیکھی دیں
19:53میرا بھائی اتنا پیار ہے
19:54چاند کا ٹھک رہے
19:55لکھا کروڑا رشتے آئے
19:57مگر میں تینو سلیکٹ کیتا
19:59نہیں تو آپ نے پہلے ہی نورا
20:01جیسی شکل والی لانی تھی
20:03سلیکٹ کر کے بیچاری کو کیوں چینج کر رہے ہیں
20:05جو دو نورا ہے ٹھوئی ہے
20:07وہ تو ہی میرے ذہن چاہیے
20:08کہ میری وائف بھی ایسی لونی چاہیتی ہے
20:10اوہ تم کسی اور وائف کو لے
20:11نا اس پیچاری کی جان چھوڑا
20:13یہ بیچاری ہے
20:14کینچے کی طرح زبان چلتی ہے اس کی
20:16میں ان کی وجہ سے چپو
20:17میں صرف آپ لوگوں کو پرداش کر رہے ہیں
20:19یہاں پہ معزز لوگ بیٹھے ہیں
20:20ڈاکٹر بیٹھے ہیں
20:21سر بیٹھے ہیں
20:22نہیں تو میں تیری ہیں تو ایسی ایسی اکرلان تسانگی نا
20:24ایک سکینڈ ترے باستے جیندہ مشکل ہو جا
20:26بھائی دیکھیں کیسی بات کر رہے ہیں
20:28ہی زبان تے کنٹرول کر
20:30بھائی دیکھیں ڈاکٹر صاحب کتنی پیاری ہیں
20:32ایسی بھائی ہوتی ہماری ہم لوگوں کو دکھاتے
20:35کیا ڈاکٹر صاحبہ موسی زیادہ خوبصورت ہے
20:37دیکھے ڈاکٹر صاحبہ تُسی کی کار رہے ہیں
20:39آرہم نارہ
20:40آرہم ہمارہ
20:55اگر آپ کو ہمارمانہ کیوں
21:07تو جناب کہے ہاں
21:08فیصلہ باتو
21:09میں نے تو پہلے دن اس کو دیکھا تھا
21:10مجھے تنی نیش لگی تھی نا یہ
21:12اچھا نہیں تو پھر شادی کیوں کی تھی
21:14بس شادی کے وقت تھوڑی وہ ٹھیک دیکھتی تھی
21:16شادی وقت مجھے تم نے دیکھا نہیں آفی
21:18میرا کیا فگر تھا
21:19بس دیکھونا
21:21ڈاکٹر میں نجیم کروانا کروانا
21:23مجھے پترہ کار چڑھے ہاں
21:24ہاں رسے میں بھی دیکھتی ہوں
21:26کہ آپ کو
21:27جو راضی رہنا چاہیے تھا
21:29جو آپ کہے خود تو کہہ رہے ہیں
21:30اتنا اچھا فگر تھا اتنی اچھی نہیں وہ
21:32یہ سانترین کے فگر بھگا رہا ہے میرا
21:33بھائی
21:34ڈاکٹر صاحبہ کو پوچھے نہ
21:36ڈاکٹر صاحبہ
21:37میری وائف نوو ویخ کے دسوں کنی کو
21:40کسر رہ گئی ہے نورا فتے بننے لی
21:42سالیہ میں دامتے پہ ہی کسر رہ گئی
21:44ڈاکٹر مجھے کو بتاؤ مہنا
21:47اس کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی ہے
21:49تو بہت اچھا فیصلہ ہے
21:51ایسے پاگل شخص کے ساتھ رہنا بھی نہیں چاہے گے
21:53چھوڑ دیں اس کو
21:54میں پاگل نہیں سرکاری جاپ کرنا ہوں
21:56میرا معاشرہ چیک سٹیٹس ہے
21:58ڈاکٹر میں نورا فتح کیسے بن سکتی ہوں
22:01آپ کو کیا ضرورت ہے
22:02آپ اچھی خاصی ہیں جو آپ ہیں
22:04آپ وہی رہیں
22:05اچھی خاصی خاصی آپ کو دکھ رہی ہے
22:07میں تری ہاتھتے دندی وڑ کے دور جانے
22:09ایک مینہ اور جم
22:11جو بھٹے چوک تو برابر ہو جائیں گی
22:14جی نہیں آپ اپنا ایک خود کا ورزن بنی
22:17آپ کیسے کی کوپی کیوں کریں گی
22:19تم خود کیوں نہیں کچھ بندی
22:20تم نے اپنی آپ کو دیکھا ہے
22:22کیا ہوا ہے مجھے
22:23کیا ہے اچھے خاصی دکھتے ہیں میرے بھائی
22:25اس کا کچھ پرابلم نہیں حلتا کیوں رہتا ہے
22:27بس یہ صرف حلتا ہے
22:29میں جناب جی تو چھوٹا جیسا
22:31تپنگونے چیزیادہ ریاں
22:33ہاں
22:34میرا تو ہولانڈ سے رشتہ رہا تھا
22:36میں نے
22:37ہاں میں نے ان سے پوچھا میں کہا آپ کی کوئی خواہش
22:39اور میں نے کہا جون سینہ جیسا فکر بنا کے آئے
22:42کیسے کسیم کے لوگ آ رہے ہیں
22:43نہیں سمجھ نہیں آ رہی آج کل کے لوگوں مردوں کو کیا ہو گیا ہے
22:46مجھے خود بڑے رشتے آئے ہیں
22:48دربی سے بڑے رشتے آئے ہیں
22:50مجھے انہوں نے کوڑا بڑ گئے ہوگا
22:52ایسے دربی میں ابھی بھی ریس ہوتی ہی گھوڑو کی
22:56اس کا نام اس لیے دربی ہے
22:59بڑی بات ہے
23:00دربی سب سے بڑی ریس ہے
23:02آپ ہی میں کیسے نورا فتح بن سکتی
23:04مجھے تم بتاؤ تم بھی کافی جیم کرتے ہو
23:06مجھے اپنے ساتھ جیم کراؤ
23:07مجھے بتاؤ تم مجھے نورا فتح بنا سکتے ہو
23:10میں اس آئیڈیا کے سخت خلاف ہوں
23:13اس اپسیشن کے خلاف ہوں
23:15میرا خود دل کر رہا ہے میں نورا فتح بن
23:17نورا چاہے وہی نورا فتح بننا چاہری
23:19نورا سسٹر کو جانتے ہیں
23:21ہاں جی
23:22میں تلو کے آسی
23:23وہ جو ایسے کہتے ہیں
23:25بھائی جان ملانت ڈالیں اس پر اس کو چھوڑیں
23:27کوئی نئی لڑکی لے کر آئیں
23:29پیاری سی بھابی ہو ہماری
23:30یہ میں کنے دینی آنٹرے نمی
23:31آپ ان کی شادیوں کو چھوڑیں آپ کچھ شادی کریں
23:34تاکہ اپنے بھائی پر سے پریشر کم کریں
23:36یہ کیونکہ شادی کریں آنٹری دیاں
23:37فیسان لگیاں
23:39جمی در میرا گھر آباد نہیں ہندہ
23:41میں اپنی پیندے شادی نہیں کرنی
23:43کیسا بے غیرت انسان ہے
23:45ہے نا
23:45اور کتنی بار کرنا ہے اپنے اپنا گھر آباد
23:48تو صرف نورا فتیدہ خواب دیکھ سانا
23:50کھوتے دے بچے
23:53میرے بڑی خواہش تھی
23:54میرا خامند باہر سے ہو
23:57یوکے یورپ کینیڈا سے
23:58تو پھر
23:59اے دیواز پا تھا
24:01اے سولہ زار ترخواہ
24:02اے دیواز دے ہی لون واسکے آنٹرہ
24:05میری ماما کی پسند ہے یہ
24:06میں خود نہیں چونکہ
24:08میں نے ماما کے آگے سر جھکا دیا تھا
24:10تو ماما نے کیا دیکھا
24:11ماما اندھی تھی نا
24:12میں نے دیکھا نا
24:13تم تو کہہ رہے تھے والدہ پڑی لکھی
24:15پڑی لکھی تھی وہ برایل سسٹم سے
24:17اچھا
24:18اس کو بھی اس نے برایل سسٹم سے دیکھا تھا
24:22دوگ انجلان تاباگند تھی
24:26بس وہ یاسر کی طرح ہے یاسر آپ کا جمینجر ہے
24:29وہ اچھا ہے وہ تھتھا سا اچھا ہے
24:32پیارا ہے اس کی چھوٹی چھوٹی تاند بھی ہے
24:36وہ تو بہت پیارا
24:38اپنے کمرے میں اس طرح مل کر کے بتا نہیں کیا کر رہا ہاتا ہے
24:40چھوٹی تھی
24:41آپ ان کو دیکھتے رہتیں گے
24:42میں اس کے کمرے میں آج گئی تھی نا
24:44اچھا
24:44اچھا اچھا اچھا اچھا اچھا
24:45وہ کیا توم
24:46وہ در گیا
24:48وہ تھی بیٹھ ترلے وار گیا
24:49میں پہنچا فار گیا کہ باہر رکل ساڑیا
24:52پسینیا آگیا اس کو
24:54پھر میں نے اس کو دودھ پلایا
24:56این؟
24:56پھر میں نے اس کو دودھ میں
24:58چیا سیٹس ڈال کے دیئے
25:00چیا سیٹس ڈال کے دیئے
25:03وہ اس کے دیئے لیے
25:04وہ کھاتا نہیں ڈال کے دیئے
25:07وہ کمرے میں ہر چیز پڑی ہے
25:09اچھا
25:09کمبل بیگ
25:11چارجر
25:12دعائیں
25:13یہ تو سب کے کمرے میں
25:14کھالی دبے
25:15پرے دبے
25:16مجونا
25:18اور جو کھے پیندے ہیں
25:19ہنجی ہنجی
25:20وہ تین چار پڑی
25:21بیپ
25:22اچھا
25:23اس کا میں نے ایک کچھ لگا
25:25اتنا توہا ہو گیا
25:26کمرے میں شکین کرو
25:27اچھا ہے
25:28پیسے یاسر ہے
25:29اس کے بوٹ بہت پیارے ہیں
25:30دیکھیں اس کے سیلور اور بلیک بوٹ
25:32خاص طور پر جب وہ
25:33ٹھیکٹی لیسی پیند پیند
25:37اور وہ ڈگنڈڈگن کر رہی اندھی ہے
25:40اور اس کا گھر میں آ کے بولنا
25:42کیا
25:43چہچکانا
25:44چہچکانا
25:48اچھا اس کا مطلب کیا ہے
25:49یہ نور میں نے وہ پوچھتا
25:50کھانا کیا ہے
25:51یہ جو کیا تھا اس نے
25:52چہچک
25:56اور میں دعا کرتی ہوں جب وہ گھرا
25:57اس کا فون نہ آئے
25:58کیوں
25:59کیونکہ فون جو کرتا ہے
26:00پتہ نہیں
26:01وہ کوئی پیگنڈا سارے کو
26:02یہاں لگا رہے ہیں
26:04آپ بڑا بزرگ کرتے ہیں ان کو
26:06میرا سلنا اس پر دل آگیا ہے
26:08اوہ
26:09اکسفورڈ کا ہے
26:10اکسفورڈ
26:11اور اس پر سے
26:11اردو کا تیچر ہے
26:12اچھا
26:13میں نے ہای تک نہیں دیکھا تھا
26:15تھ تھ تھ تھ تیچر
26:18وہ واقع ہی مہا پر پڑاتا ہے
26:20تو اور کیا
26:21مینو کیوں نہیں لگتا ہے
26:23اکسفورڈ دا پاگلتے ہیں
26:27یاسر سے پوچھیں وہ دوسری
26:28ویڈنگ کرے گا
26:29یار پہلے ہی اس کی
26:31ویڈنگ کے مسائل ہیں
26:32اس کے پندے پہ پتہ کتنی باہل ہے
26:33وہ ریچ سعی کرایا ہوں
26:35اچھا یہ باتیں
26:37جو آپ یہاں کر رہی ہیں
26:39آپ نے کبھی ان سے کہا ہے
26:40میں ایک دن اسے اظہار کرنے لگی تھی
26:42پھر
26:43ابھی میں نے اظہار شروع کیا
26:44وہ کہتا ہے
26:45اور شروع کیا ہے
27:02ایک مہینے کیا تھا؟
27:03تین مہینے
27:04تین مہینے پہلے دو مہینے سوڑے جاگا
27:06دیواریں چیک کرتا رہا کہیں سے ٹوٹی تو نہیں
27:10کہیں سے لیک تو نہیں
27:11بہت اچھا ہے
27:13کبھی میں نے اس کے پاس کچھ لی دیکھا
27:15اور اتنے کارڈ جو عام انسان کے پاس نہیں ہوتے
27:18جتنے اس کے پاس ہے
27:19اچھا وہ کارڈ بینک والے ہیں
27:21کھرکنڈ ہی تک ہے
27:22ہی تھی ہی کھرکنڈ ہی تک ہے
27:24بہت میں نے اکس فورڈ جانا ہے اس کے
27:28علاقے میں جا کے دیکھنا ہے اس کی محلے میں کیسی ہے
27:31لوگوں سے
27:32اس کی بڑی ریسپیکٹ ہے پورے علاقے میں
27:34آپ سنائیں
27:36یہ آپ نے جو آج ستار بجانے والی
27:38بیسکٹ پہنی نہیں گئی
27:39بیسے آپ یہاں پہ بور تو نہیں ہوتے
27:43میں بالکل بور نہیں ہوتے
27:44اگر آپ کبھی بور ہوں
27:46ان کا نمبر لے لیں
27:48اسے یاسر آج نظر نہیں آرہا کہیں پہ
27:51کیسے لیٹھتا تو نہیں بیٹھا
27:53کیسے رہے وہ آج نظر نہیں
27:55گھر ہوں گے نا آپ ان کو اور وہ آپ کو
27:57مس کر رہے ہوں گے نہیں وہ مجھے
27:58مجھے نہیں کہتا وہ بڑی حکارت کی نظر سے دیکھتا
28:01کیا بجا کیا ہے میں ہر پہلے مانگ دی رینی
28:03نا مجھ سے تو جان چھوڑتا
28:05بھاگ جاتا مجھے دیکھ کے
28:07پیسے مانگ لیا کبھی راشن مانگ لیا
28:09نہیں دیتا کیوں نہیں
28:10مہنوں کی باتا کیوں نہیں دیتا
28:11اچھا اسے تھوڑا بہت
28:13کیسے مانگ کے ہی دے دے کسی
28:14میری زندگی نا عذاب بنا دی
28:17ان لوگوں کے گھر میں آکے میں
28:18تم ایک نمبر کیا ہوا رہا تو
28:21شوڑ ڈالنے کی کیا حضر ہو رہا تو
28:22میں نے تمہارے بارے میں کبھی بتایا
28:24جو کہہ رہے ہیں وہ کر کے دکھاؤ
28:26نوراں فتے بن جاؤ بے گم
28:28نوراں تو وہ بن نہیں چکی ہیں
28:30نا مجھے کبھی یہ پولر بہتا ہے
28:32دیکھو میں جاؤں گی تو نوراں فتے بنو گی
28:34نہیں تو جم تو بیجتا ہے
28:36یہ کہتا تمہارے اتنا بڑا دولا ہونا چاہیے
28:39میں ایک دن نوراں فتے کو چل گی
28:40میں نے دولا دے بکھا
28:41وہ نے ٹیپل نائن تفون کرتا
28:44جو بھی کرنے کر
28:47وقت گدری جا رہے ہیں
28:49میں چاندہ اگلا جہاں موسمیں
28:51تو نویچے تو اچھی آٹس
28:53بان کے آنے سب دے سامنے
28:55یہ کیا کیا جا رہا ہے
28:56ہائی اللہ ایسے خارش کیوں کر رہی ہیں
28:58دے کے دی پائی سالے دی میں آجے
29:00اس نے تمہیں پتا ہے پوشل کی بگ بنوائی
29:02اس کے سر کے بال باندھو گئے پوشل نے بادے نے
29:05بڑی گروہ تھا اس کی پوشل کی
29:09جہاں پہ بڑی شیمپو کمپنی ہے اس کے پیچھے پیچھے ہیں
29:13کہ ساڑھے شیمپو نہ پوشتو
29:16ویلکم بیک
29:26خواتین حضرات آج ہم نے
29:27سٹوڈیو میں دعوت دے رکھی ہے
29:29اپنے سیگمنٹ بابا راوس کے چند
29:32کیاریکٹرز کو یہ دونوں
29:33مسٹر اینڈ میسز برطانیہ کے دورے پہ تشریف لائے ہوئے ہیں
29:37ہم نے زحمت دی اور ساتھ ہی ان کے
29:39بہنوائی صاحب وہ بھی
29:41تشریف رکھتے ہیں دراصل یہ ان کی
29:43دعوت پر یہاں آئے تھے
29:46کیونکہ بقول شخص سے
29:47بہنوائی صاحب یہاں پہ ویزوں کا
29:49کاروبار کرتے ہیں اور دنیا کے
29:51بے ایمان ترین ویزا
29:53ایجنٹ کہلاتے ہیں
29:55کام بیکھی دے کام شورت پچھنی جائی دا
29:57دنیا تک لنا کر دی رہنی دی
29:59نہیں بھائی جان کیا ان کا نام کیا ہے
30:01پتہ نہیں اسی تینو پائیا نہیں پائیا نہیں کہی دا
30:03بہن ہوئی ہے تمہارا ہاں جی
30:05چکینی گھروں میری پہنے بھی نو پائیا نہیں کہی دی
30:06وہ کیوں
30:07ساڑا بھٹا یہ نا
30:09اچھا یہ آپ کی عمر کتنی ہے بیسے
30:11ایک سو ترینجہ سال
30:12نہیں باقی ویگ کے حساب سے تو لگتا کہ وہ
30:15بائیس تہیس سال کے آئی
30:16بائیس تہیس سو سال
30:17کیسے آفتاب صاحب
30:19بالکل ٹھیک آپ سنائیے خیریت سے ہیں
30:21آپ بابا کیسا فیل کر رہے ہیں
30:23کبھی نہیں پا جی
30:23دلیل ہو گیا ہے چکر چپے کیوں
30:25دو مینے ہو گئے تھے پلایا ہے
30:27کام شام کوئی نہیں
30:28میں نے کہتا تھا تھا بڑے بڑے لوکا نا ملایا گیا
30:29دیگنیٹریز دن آل ملایا گیا
30:31پھر ملوایا کسی کے ساتھ
30:32کیسر تبلی آرے نا ملایا سب تو پہلے
30:34اچھا واہ
30:34اور مننگم لیا ہے خلو کے سکر بھی انڈیازی
30:36نہیں باقی بہت بڑے تبلی نواز ہیں
30:38استاد اللہ رکھا دے لیول دینے
30:40کیوں بھائی جن
30:41سب بکواس کارہ نہیں پایا
30:42نہیں تو آپ
30:45تو ڈیگنیٹریز سے ملنے کے لیے آئے ہیں
30:46تو آپ کوالوں سے کیوں مل رہے ہیں
30:48اور کیا ہو
30:49انجینئرز کے ساتھ ملوائے گا
30:51کارڈیولوجس کے ساتھ ملوائے گا
30:52جس طرح کا وہ ہے
30:53اس کا حلیہ دیکھا آپ نے
30:55کیے کیے میرے حلیہ روح ہیں
30:56پتہ ہے میں چشمہ کی ندل آیا ہے
30:58میں چشمہ سے زیادہ آپ میں انٹرسٹڈ ہوں
31:01دیکھیں نا آپ کی حیت عجیب سی ہے
31:03لگ ہی نہیں رہا کہ آپ بہت بڑے بزنسمن ہیں
31:06سادگی
31:07سادگی دیمارے کی کہا ہے غلب نے
31:08توبہ توبہ توبہ
31:10کی کہتا ہوں نے باہی دسور
31:12کیا کیا کہا ہے
31:13تم بھی لگاؤ تم بھی ہم میں سے ہی ہو
31:15میں نہ ٹاڑی تھی نہ میں ہوں
31:17سوری مجھے نہ شامل کریں
31:18دیکھیں اسے اب پتہ بھی چل چکا ہے
31:20ایکسپوز بھی ہو چکے ہیں یہ
31:22وہ پھر بھی
31:23کیسی ثابت قدم ہے وہ ساتھ ہے
31:25غالب دی غالو رہی ہے غالب دی ککا
31:28کی غالب دہ شیر تو سنائے
31:30تنگ دستی اگر نہ ہو غالب
31:32سادگی ہزار نعمت ہے
31:35غالب
31:35یہ بھی میں کہنا چاہتا تھا
31:38یا تو مو دے الفاظ کھولے نہیں
31:40اور آپ کا شمار یہاں پر
31:42کرپ لوگوں میں ہوتا ہے
31:43میں ایک سیاسی آدمی ہاں
31:45سیاسی آدمی تو ہمیں چاہے لوگ جیلت ہوندے نہیں
31:47اچھا
31:48یا تو چنگا پلا زہین آدمی ہوندے تھا
31:50کیوں گے تی نو ہے
31:51اچھا آپ سیاست کیا گرے آپ
31:55کس بدنصیب کی پارٹی میں ہیں
31:56یہ کس پارٹی میں ہیں
31:57جنرل صاحب کی پارٹی
31:59جنرل صاحب کون سے
32:00ایفیلڈ مارشل صاحب
32:01اوہ اچھا
32:03وہ جتھے جاندے نے پہنچے اندارا چرنچھول
32:05جناب کی ہستی نے کی پرسنیلٹی نے
32:08بابر میں آپ سے نراز ہوں
32:11میں بھی آپ سے نراز ہوں
32:12آپ نے مجھے کیا کیا خواب دکھائے تھے
32:14آپ مجھے لندن گھومائیں گے شاپنگ کروائیں گے
32:16لندن میں کچھ بھی نہیں ہے
32:17کک بھی نہیں ہے
32:18وہ لوگوں کو تمیز ہی نہیں ہے گھومنے کی
32:20کیا مطلب
32:21لڑسے باب بندہ بیسے ہوتے جاگے پریشان ہونے دا
32:23میں کی کرا
32:24نہیں آپ سینٹر لندن گئے ہیں
32:26جی گئے سینٹر لندن
32:27ان کو لے کر میں
32:28پریشانی کیا تھی
32:29اس کی تصویر بنائی بارہ پاؤڈ کی
32:30انہیں ایدھی بلاونی سی ایدھی بنااتی
32:32انہیں اتو ساو پاؤڈ دا
32:35انہیں گا میں نو بخش دے ہو پا جی
32:36ماشاءاللہ
32:38ڈیڑھ مرلے دا مکان ہے
32:39ساڑھے تین سو بندہ رہے دا
32:41وہ کیا کرتا باب
32:42پورے جوکے دے کوال آدھا ٹھیکا ہو دے کوڑے
32:44وہ تھے فرشتے
32:45عرشتے
32:45بنے رہے دے کوال بیٹھے ہو دے جوے کبوتر نہیں بیٹھے ہو دے
32:48بھائے بلایا تھے
32:51ایتھے وقت گزارنا پہندہ ہے
32:52نہیں تو اگر اتنے برے حالات تھے
32:54تو آپ نے اپنی فیملی کو بلائیا کیوں
32:55بھائے دے کوال ساڑے پہندہ ہے
32:57اس سے پہنے کے لئے
32:59میں بڑے فنکشنل رنجز کر رہے ہیں
33:02بڑے فنکشنل رنجز کر رہے ہیں
33:03کلٹوری ملہ دے بورے شہر جوہے ہیں
33:05وہ بشیر کھل رہے ہیں
33:07ہاں آہو
33:08ہاں آہو
33:10وہ کیا کھاڑی تینسو باری کھانگ دا ہے
33:12ساڑکے مانسک پا کے سوٹے ہیں
33:15بڑی مشکل پکا ہو یہاں
33:17مگر ہونے لاغا شکریہ
33:19میں جناب جاڑے بیٹھے ہیں
33:25چالہ سنو ملے ہیں سی
33:26شہزادہ نہیں ہے وہ بادشاہ ہے
33:28بادشاہ بابا جی میں آئیسن لیسٹر پارک تک دن
33:30پہر دے ٹیم میں واغ کر رہا ہی سی
33:32اور نہ ہو نہ ہو نہ کوئی سکورٹی
33:34نہ ہو کال نہ بات
33:35ہو نہیں سکتا بہت
33:36نہیں ہے سی سچی موچی آئیسا
33:37لیکن سکورٹی کے ساتھ آئے ہوں گے
33:39سکورٹی ہے سی دور تور پھیڑ رہی سی
33:41اور کیا اوپر چڑی ہوتی ہے
33:43بابر میں تنگ آگئی ہوں آپ سے
33:44چل دے واپس جا رہے ہیں
33:45میں ٹینشن نلو
33:46اے تسی کو دے تو انہوں کینیڈا شفٹ کرا دیا
33:48کینیڈا تھا ویزا بہت مشکلے پائن کی ہو گیا تو انہوں
33:51کینیڈا میری بڑی واقفی ہے تھے بیٹے
33:52اچھا جی
33:53دو بندے نے تے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوایی نے
33:55ہو کون کون
33:56الان مسک
33:57واہ واہ
33:58ترے ناصر شاہ
33:59ایسرہ نہیں ایسرہ
34:01ایسرہ نہیں میرے نل
34:02نہیں ناصر شاہ کے ساتھ تو اس کی دوستی ہے نا
34:05اسے ہمارے شو میں ریکمنٹ بھی ناصر شاہ نے کیا تھا
34:07یہ لاسٹ ڈیل ناصر شاہ نے کروائی تھی
34:09ناصر شاہ چڑھو
34:11الان مسک نل بھی آن جاں
34:12ہاں جی
34:13الان مسک کو آپ کہاں سے جانتے ہیں
34:15اوہ مریخہ لڈک صاحب
34:16تو انہوں پتہ یہ
34:17مجھے پتہ ہے کون صاحب
34:18پر میں جاننا چاہ رہی ہوں آپ اور الان مسک کیسے
34:21بس اللہ دکھر میں بس
34:23دیکھو ایر
34:24پارف والے سے چلا اور یہاں پہنچ گیا
34:27اور اب کہہ رہا ہے الان مسک بھی دوست ہے میرا
34:29الان مسک نل میرا بزنس بھی یہ
34:31تو سالے آنو کھربوزے سب لائی کرنا
34:33ہونے اپنی باڈیر کا ٹرک بنو آیا تھا
34:36پتہ ہے اڈا ٹرک ہے نا
34:37اے اوہا سائبر کرائم ٹرک
34:39سائبر کرائم نہیں ہے سائبر ٹرک ہے
34:42ایک در انہیں کمیز لائی انہیں اپنا جسم بخایا
34:44ٹرک کو دے ورگابیل کوئی
34:45ایسے اس کے بارے میں عجیب عجیب باتیں مشہور ہیں
34:48یہ ایکس جو ہے
34:49پتہ نا اس کی بجے تسمیہ
34:51اس کا نام ایکس کیوں رکھاوز نہیں
34:53کیوں ہے
34:53ایس کی ایکس وائف تھی نا
34:56وہ
34:57شیوز بری فوند آف دس پروجیکٹ
34:59تو وہ تو چلی کی پروجیکٹ اس نے لے لیا
35:01اس کا نام ایکس رکھ دی
35:02لیکن ٹویٹر کی نام کی بھی اور بات تھی
35:06اور پھر جب آپ کی پوست رہتی
35:07اس کو ٹویٹ کہنا وہ بھی بڑا مزے کا
35:09خوبصورت بات تھی
35:11ٹویٹر اور ٹویٹ بہت لا جواب تھا
35:13وہ بات ہی نہیں رہی جب سے یہ آیا نا
35:16نہیں واقعی وہ مریخ تے زمین مان رہے ہیں
35:18مریخ پر
35:20جب جائے گا
35:22پھر بات کرنا ہے
35:22اسے آج تک یہ سمجھائے ہی نہیں جا سکا
35:25کہ انسان ہے نا جو انسان
35:27انسان کی ساری مشینری
35:29اس کا دماغ دل گردے
35:32لیمز ایوریٹنگ
35:33یہ صرف اور صرف
35:35تیرسٹریل ہیں
35:36زمینی ہیں
35:38یہ کسی بھی ہیونلی باڈی کے لیے
35:41فٹ ہی نہیں ہے
35:42انسان ایکسٹرہ ٹیرسٹریل نہیں ہے
35:44نہیں یہ تا مدلہ پھر وہ پاگلی ہے
35:46وہ واقعی پاگل ہے
35:46بالکل پاگل
35:47اندہ دھند پیسہ اس کے پاس آگیا
35:49اور یہ بھی دیکھو نا
35:51انیچرل ہے
35:52کہ اس کو اس کی ضرورت ہی نہیں
35:53اس کو پتہ ہی نہیں کہ یہ پیسہ کہاں خرچ کرنا
35:55میں نے وہ کہہ رہے ہیں
35:57مریخ آتے ویدے پیج
35:58بندے پیج
35:59میں اتے شپت کر دیں گا
36:00احترال کے ان زلا من دین خاصل totally
36:01بندے اور سوڈا مدی یہاں
36:03اور اندیں گزنو پاک کرن گے
36:14کھتا کی
36:17کھتا کی
36:29کلاتا یہ وہ لیکن ان کے ہاں
36:32ہر وہ شخص جو سپیچ
36:33چیلنج ڈو نا جس کی
36:35وہ تھتھا کلاتا
36:36کرن آپ کیوں اتنی اوازار بیٹھی ہیں
36:38اس کو میں لے کر گیا ہوں کہ دیرخوا کے گھر
36:40اس کا دل ہی نہیں لگا حالانکہ وہاں پر اتنا گانا بجانا ہو رہا تھا
36:43اس کو میں نے اوپر والے روم میں چھوڑ دیا
36:44چھوڑ دیا
36:45چھوڑ دیا مرگی تھی
36:47اس کے بچوں کے پاس
36:49کیا بتاؤں اتنی بور ہوئی ہوں وہاں
36:51اتنی کوکروج ہے میں نے نہیں جانا آئندہ
36:53باکوئی جو انہوں نے خود رکھے ہوئے ہیں
36:54کہ آپ بچوں کی طرح پیار کرتے کوکروج کو
36:56وہ دھانا ڈالتے ہیں
36:57اچھا آپ برسی پہ بھی تو گئے تھے
36:59ہاں جی خان صاحب نصر فتری خان دی تھا ہی بھی برسی
37:01الفر ٹاؤن حال دے چھوڑی پا جی
37:04بڑی اعلا ہوتے کوئی ساڑھے تین کروڑ کوال
37:07آپس چواج رہے سی ٹا
37:08استاد ہاں جی اقبال نکیبی صاحب
37:11بڑی مشکل میں انہوں ٹیم لے گی دیتا ہے
37:14ہر طرح دا کوال ہوتے گا رہے سی پا جی
37:18لکبی آڈا کوال ہوتے گا رہے ہیں
37:19نہیں تو اتنے کوال سارے کیا اکٹھے گا رہے تھے
37:24نہیں اکٹھے نہیں سب کی پانچ پانچ منٹ کے انٹری تھی
37:26تو آئے کانس سارے پاکستان سے آئے تھے
37:28نہیں ایتھے تانو بدا ایتھے بہت پارٹیاں ہوں گے
37:31انہیں ویار انجنیاں پارٹیاں نہیں تھے
37:32ایتھے انہیں کوال پارٹیاں ہوں گے
37:34یہ بجا ہے کہ تمہاری کوالی یہاں پر نہیں چل سکی
37:38ہاں جی تھے باشا اللہ آپ بڑے زاتی کوال ہو گئے
37:41ہر کاردہ باجی اپنا کوال ہے
37:43کیڑا بندہ جڑا نہیں ہوتے پانچی ایسی جنہیں
37:45نفاق تلی خان صاحب ہی ہوتے ہیں
37:47کیا کہنے جپانی سارجنٹ ہوں گا
37:49پھر رجے بری سنگر
37:51وہ ہوتے ہیں
37:51وہ تو لندن ہی رہتے ہیں
37:53کون سا گانا مشہور ہے رجے بری
37:55مجھ سا تجھ کو چانے والا
37:59اس دنیا میں کوئی اور ہو
38:03اللہ نہ کرے
38:06جے اللہ نہ کرے
38:08کیا خوبصورت کا
38:09الفتحال دے بارک لوگ یہ ہی کر رہا ہے
38:11اللہ دے نا تے
38:13او نا تے اللہ دے نا تے
38:17کون ہے اس کا کمپوزر
38:19ایم اشرف
38:20شاباش
38:21اور فلم
38:23فلم کا نام یاد نہیں مگر میڈم نور جان ساتھ تھی
38:27یار آپ کو زیادہ مشکل چیز یاد رہ گی اور فلم نہیں
38:30یادیں
38:31اور ایم اشرف کی کمپوزیشن
38:32بڑے پیارے ہاتی ہی میڑے پیارہ تے
38:34میرا تو بڑا یار تھا بڑی پیارا دوست تھا
38:37ہا جی امیر کوال ملے ملے ملے ملے ملے کراچی یڑے
38:39وہ کیون ہے ہا جی امیر کوال کراچی یڑے
38:42ملے
38:42نہیں تو پھر آپ نے وہاں کی کھولی کی
38:45جی ماں نے کھولی کی
38:46تو آپ کو ویل ہوئی
38:48ویلے ہوئی ہیں ساری وہ
38:49انہوں نے ارگنایزروں نے دکھ لیا
38:50انہوں نے کہا یہ ساڈی یہ
38:52تو پھر آپ کی جانے کیا فائدہ
39:02کیا تھا آپ؟
39:03میں نے وہاں جی ایک تو سنائی
39:05سانو اکپل چین آگئے
39:06اور ایک نات شریف
39:08کیونکہ ربی اللہ کا مینہ تھا
39:09نات کون سی پڑی؟
39:11میں نے وہی جو میری
39:12تاج نات تھی
39:13لج پال نبی میرے
39:14وہ والی
39:15اچھا کرن
39:16واقعی بہت بہت بہت رہی ہیں
39:17یہ گیلری میں بیٹھی تھی
39:19نہ سے بہت رہی ہیں
39:20مجھے تو لگتا ہے
39:20ڈپریسٹ ہے
39:21آج بہت لو ہے
39:22میں پریشان ہوگی ہوں بابر سے
39:24سویر دی ساڑی بھائی پریشان نہ ہوئے
39:26وہ تو تھانڈا کی بھائی ہے
39:27کیا جھوٹے جھوٹے بادے کیے تھے
39:30کیا خواب دکھائے تھے آپ نے
39:31بانی ہو جائے کا سب کچھ مسئلہ میں رکھا ہے
39:33میں توڑا چکر گلاس کو دلوانا ہوں
39:34کیا ہے؟
39:35گلاس کو دلوانا توڑا
39:36اچھا جی
39:37تو وہاں جا کے کیا ہوگا؟
39:39درہ تھنڈی ہو جن کی ذرہ
39:40گلاسگو کی گئی تھے
39:42گلاسگو سکوٹلینڈ میں ہے
39:45سکوٹلینڈ ڈھنڈا ملک ہے
39:46سکوٹلینڈ کا
39:47بڑا پھنے خواہ شہر ہے
39:49آپ کو ویسے کون سا شہر
39:51سب سے زیادہ پسند آیا؟
39:52انگلینڈ میں؟
39:52جی
39:53جہاں میں رہ رہا ہوں
39:54بردفورڈ
39:55بہت ہی پسند
39:58یہاں کا موسم
39:59یہاں کا
40:00جس علاقے میں میں رہ رہا ہوں
40:02وہ علاقے مجھے بہت پسند آیا ہے
40:04وہ گھر بہت پسند آیا ہے
40:06پھر
40:06مارکٹ دیکھیں
40:08اردگر باہر نظر ڈالیں
40:10آپ کو لگے گا ہی نہیں
40:11کہ آپ ولایت پھر رہے ہیں
40:12لگے گا اسلامباد ہے
40:14وہ تو خیر اب
40:14زیادہ تر انگلینڈ
40:15ایسا ہی لگتا ہے
40:16زیادہ تر نہیں جناب
40:17بردفورڈ کی بات ہی اور ہے
40:18بردفورڈ ہے
40:19کیا بات ہے؟
40:20اور پھر
40:21یہاں کے کھابے
40:22وہ
40:23بالکل
40:24ٹپیکل پاکستانی
40:25یہ واحد شہر ہے
40:27جہاں پر
40:28مٹن میں
40:28آپ کو
40:29ایک
40:30معمولی سی بھی
40:31ہمت جو ہے
40:32کہ شیپ ہے
40:34یا گوٹ ہے
40:35یا لیم ہے
40:35لا جواب
40:37کیونکہ یہ تھے
40:38جڑے سلاٹرہ آس بھی
40:39انہوں پاہ جی
40:40وہ دے مالک بھی پاکستانی
40:41سلاٹرہ آس بھی
40:42سارے کے سارے پاکستانی
40:44اور وہ اس کا خیال رکھتے ہیں
40:46ایک چیز کا خیال رکھتے ہیں
40:47یہ جو آپ زباہ کرتے ہیں
40:48پھر ہمارا دوست ہے
40:49جو مانی
40:49ان کا تو
40:51جدی پشتی بزنس یہ
40:53میں سمجھتا ہوں کہ
40:54وہ میٹ کینگ ہے
40:56اس علاقے کا پورے علاقے
40:58مانی
40:59فرینگوز والا
41:00انہوں نے ذرا فرینگوز نہیں ہو رہے
41:03یا اور کتنا فرینگوز ہو
41:05میں لازم انہوں منع کرتے ہیں
41:06پتہ بیمار تھا پچھتے دن
41:07تم نے ایک دفعہ بھی یہ عیادت کی ہے
41:09تم میں سے کسی ایک کو بھی توفیق ہوئی ہے
41:11انہوں نے پتہ نہیں
41:12صرف یاسر نے عیادت کی
41:14یا میں نے کی
41:14اسی ایک چکر لائیا انہوں نے
41:16اسی یوزنہ نے پلنا ہی نہیں سی
41:18بلکہ میں ہور بمار ہو جانا
41:20بھائی جان اب یہ تو بتائیں
41:21کہ آگے کا کیا پلان ہے
41:22آگے کا میں سوچ رہا
41:24میں آپ کو نا
41:25ڈر بی سیٹل کرا دیں
41:26ڈر بی
41:27اچھی جگہ
41:28تم خود سیٹل ہوئے ہو
41:29فراڈی ہے
41:30ہر جگہ پر تمہارا نام
41:31میرا تو بزنس
41:32میرا بزنس پورے یوکے میں پھیلا ہوئا ہے بھائی جان
41:35پا جی میں تھے گاردی جوب کر رہے ہیں
41:37تا رمضہ
41:37کہاں بابر
41:40ایک زمانے میں
41:42پچیس پچیس لاکھ روپے
41:44اپنی بیوی کی برڈے پر خرچ کر دیتا تھا
41:46نہیں پچیس لاکھ خرچ نہیں کرتا تھا
41:49پچیس لاکھ کا ایک گفت دے دیتا ہوتا تھا
41:51وہ دائمنڈ رنگ
41:52سرے والے تھے
41:54تندور تجیڑا پندر روٹیاں لاندھے
41:56مرسیڈیز گڑی تیاندھے
41:58میرا جو ہیر سٹالیسٹ ہے
41:59وہ مرسیڈیز پر آتا ہے
42:01اچھا بیسے ہی تھے گاردی جوب جو دار کو ہی نہیں دھاتا نبتا
42:03کیوں
42:04نہ کچھ اور آڑے نہ ڈاکھو
42:06اٹھارہ پانڈ پار آور پا جی
42:07واہ واہ
42:08پا جی کبوترہ نو دھارا پایا
42:10اوے
42:11میں نے بارہ پانڈ جرمانہ ہو گیا
42:12صرف بارہ پانڈ
42:13آہ
42:14میں کہاں میں پردیسی ہے
42:16میرا بہنوی بھو مہارے میں کہا
42:17اس طرح کی کوئی حرکت نہیں کرنی آپ
42:19جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو ٹرفالگر سکوئیر بھرا ہوتا تھا
42:22لیکن آپ انہوں نے کرتے کرتے بلکل ہی ختم کرتے ہیں
42:25یار ایتھے بلی بھی کبوتر نہیں کھان دی یہ کیسی کھان دی
42:29کیوں نہیں کھان دی
42:30لیتران دے ڈار تو ہو رکی
42:33اسی کبوترہ نو ہاتھے دے لاؤ ملکیہ دے ملکیہ دے ملکا جی دی
42:36ہاں
42:36بطخیں
42:37کبوتر
42:38سوانز
42:39سوانز
42:40ہرن
42:41ہر چیز
42:42اللہ نے انہا پیسہ دیتا فی جہانور پا رہی ہے
42:44یہ بھی ملکیہ سی ملکا دی
42:46لیکن جلونا نے کھوتے آگ کی تیرے نا ختم ہو گیا
42:59ملکم بیک
43:00خودین عزرات آج کا انپلکڈ گانا ہم نے فلم ڈاچی سے لیا ہے
43:04حضی قادری کے لرکس ہیں اور بہت خوبصورت کمپوزیشن بابا جی اچیشتی کی
43:09گایا مسود رانہ نے از اٹریبیوٹ پیش کرنے جا رہے ہیں
43:12بابر فتح علی خان
43:29ٹانگا لہور دا ہوئے تے پا میں چنگ دا
43:32ٹانگے والا خیر منگ دا
43:35ٹانگے والا خیر منگ دا
43:38ٹانگا لہور دا ہوئے تے پا میں چنگ دا
43:42ٹانگے والا خیر منگ دا
44:18ٹانگے والا خیر منگ دا
44:20ٹانگے والا خیر منگ دا
44:21ٹانگا لہور دا ہوئے تے پا میں چنگ دا
44:23ٹانگے والا خیر منگ دا
44:26ٹانگے والا خیر منگ دا
44:30ٹانگے والا خیر منگ دا
44:32ٹانگا لہور دا ہوئے تے پا میں چنگ دا
44:36ٹانگے والا خیر منگ دا
44:42موسیقی
45:12موسیقی
45:42موسیقی
45:54موسیقی
46:06موسیقی
46:36موسیقی
46:48موسیقی
47:00موسیقی
47:28موسیقی
Comments