Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 1 week ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہر شادی شدہ جوڑا بچوں کے قابل نہیں ہوتا سانیا سعید
00:04سینئر اداکارہ سانیا سعید کا کہنا ہے کہ بچے پیدا کرنا ایک بہت بڑی ذمہ داری کا کام ہے
00:10اور ہر شادی شد جوڑا بچوں کے لائق نہیں ہوتا
00:13یہ بات اداکارہ سانیا سعید نے ایک حالیہ مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کی
00:18اور ان والدین کی ذہنی اور جذباتی صحت کے بارے میں بات کی
00:22جو بچے پیدا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں
00:25اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے سانیا سعید نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں زیادہ تر جوڑے بچوں کی ذمہ داری اور پرورش کرنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے
00:34ہر جوڑا اولاد کا مستحق نہیں ہوتا
00:37ہر جوڑا اپنی کمزور جذباتی اور ذہنی صحت کی وجہ سے زندگی بھر کے لیے بچوں کا مستحق نہیں ہوتا
00:44ان کا کہنا تھا کہ ہمیں غور کرنا چاہیے کہ کیا شادی شدہ جوڑا بچوں کی دیکھ بھال کرنے کے لیے تیار ہے
00:50کیا والدین حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے کیا وہ جذباتی طور پر اتنی بھارتی ذمہ داری نبھانے کے لیے تیار ہے جو ہم چاہتے ہیں
00:59سانیا سعید نے مزید کہا کہ ہم شادی شدہ جوڑوں کو اکثر بچے کے لیے مجبور کرتے ہیں
01:05ایک چھوٹا بچہ کسی کو بھی پاگل کر سکتا ہے
01:08اور پاکستان میں نوجوان والدین بہت ساری ذہنی بیماریوں سے گزر رہے ہیں
01:13بہت سی ماں زچگی کے بعد ڈپریشن سے گزر رہی ہیں
01:17بچے کے لیے دباؤ ڈالنے والے لوگ یہ بھی نہیں جانتے کہ وہ کیا کر رہے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended