Skip to playerSkip to main content

Sharakat is coming to its final episode! In the Episode 90 Promo, the shocking twist of Maham ki mout has left fans emotional and curious about the ending. Will Danial Afzal and Sumaiyya Bukhsh’s characters finally find peace? Watch this detailed review of the Sharakat Last Episode Promo on Review Queen.

Don’t miss the final updates, spoilers, and discussions about this trending Green TV drama. Subscribe for more drama reviews and Pakistani drama updates!

Hashtags:
#Sharakat #SharakatEpisode90 #SharakatLastEpisode #MahamKiMout #DanialAfzal #SumaiyyaBukhsh #GreenTV #PakistaniDrama #SharakatReview #ReviewQueen

Tags:
Sharakat Last Episode 90 Promo, Maham ki mout Sharakat, Sharakat Last Episode Review, Sharakat Ending, Sharakat Promo Review, Danial Afzal Drama, Sumaiyya Bukhsh Drama, Sharakat Green TV, Sharakat Pakistani Drama, Review Queen Reviews, Pakistani Drama 2025, Drama Review Channel, Sharakat Last Episode Spoiler, Sharakat Happy Ending or Tragic Ending



#reviewqueen #pakistanidrama #sharakat #sumaiyyabukhs #danialafzal #bestdrama #GreenTVEntertainment

#SumaiyyaBukhsh #GreenTV #Sharakat #MominaIqbal #JunaidKhan #review #Youtube #foryoupagereels

Category

😹
Fun
Transcript
00:00As-salamu alaykum nāzirīn
00:02आप देख रहे हैं
00:04। ड्रामा सीरिस शिराकत
00:06जिसकी आने वाली एपिसोड
00:07बहुत आने वाली है
00:09इंटरस्टिंग आप देखेंगे
00:11कि बिल आखर माहम अपने इंजाम
00:13को पहुंची गई और जो उसने
00:15दूसरों के साथ किया
00:17बिलाखर उसी के साथ
00:18भी वही हुआ ये सब कुछ जानने
00:21से पहले अगर आप
00:22मेरे चैनल पर नहीं हैं तो प्लीज
00:24मेरे चैनल को लाइक शिर और सब्सक्राइब
00:27करें आप ने देखा
00:29कि जरूर ने उसे दे दी है
00:30तलाक और उसे अपने घर से
00:32निकाल देता है और जब उसे घर से
00:34वो निकाल देता है तो
00:36माहाम को उसकी माँ और उसका
00:38बाई घर लेकर आ जाते हैं लेकिन
00:40जब वो घर आती है तो वो ही
00:42वो पागलों वाली बाते करती रहती
00:44और कहती है कि तुम लोग मुझे
00:46کیوں اپنے گھر لے کر آئے ہو میں اپنے گھر میں ہی رہوں گی وہ میرا
00:50گھر ہے وہ شفق کا گھر نہیں ہے اس پر اس کی ماں اسے سمجھاتی ہے
00:54کہ بیٹا پاگل مت بنو تم جانتی ہو کہ اب تمہارا اس گھر میں کوئی
00:59تعلق نہیں ہے تمہیں ذارون نے اپنی زندگی سے نکال دیا اور مجھے
01:03کہہ دیا ہے کہ میں تمہیں لے جاؤں تو اب میں کیا کروں اگر وہاں
01:07سے تمہیں میں واپس نہیں لاتی تو تم کیا کرتی تم کہاں جاتی تو
01:11اس پر وہ کہتی ہے کہ نہیں میں نے ادھر نہیں رہنا میں نے ذارون
01:15ہی کے گھر جانا ہے ابھی یہی باتیں کر رہی ہوتی ہے تو وہ بھاگ
01:18کر اپنے کمرے میں چلی جاتی اور اندر سے کنڈی لگا لیتی ہے اور
01:22یہ باہر ماہم کی ماں اور اس کا بھائی بیٹھ کے باتیں کرنا شروع
01:26جاتے ہیں اور وہ کہتی ہے اس کی ماں بیٹا میں کیا کروں میں جب اپنی
01:29بیٹی کو دیکھتی ہوں تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے کیونکہ اسے تو دنیا
01:33میں ہی اللہ تعالیٰ نے سزا دے دی ہے تم جانتے ہو نا کہ اس نے پتہ
01:37نہیں کسے کے ساتھ برا کیا یا نہیں اس کے ساتھ کتنا برا ہو
01:40رہا ہے کوئی اور یہ چیز برداشت نہیں کرتی کہ اس کا گھر اس سے
01:44چھن جائے اس پر آگے سے رمیز کہتا ہے کہ امی آپ جانتی ہے نا کہ
01:49باجی نے جو ہم سب کے ساتھ کیا اس کی سزا تو انہیں ملنی تھی یہی
01:53ابھی باتیں کر رہی ہوتی ہیں تو کافی دیر گزر جاتی ہے اور اس کی ماں
01:56اپنے بیٹے کو کہتی ہے رمیز بیٹا تمہاری بہن کی آواز نہیں آ رہی
02:00میں شاید وہ اندر سو تو نہیں گئی میں جا کر دیکھو ادھر آپ
02:04دیکھیں گے جا کر وہ دروازہ نوک کرتی ہے تو وہ آگے سے دروازہ
02:07نہیں کھولتی لیکن اس کی ماں بہت کوشش کرنے کا پاوجود جب دروازہ
02:11کھولتی ہے تو دیکھتی ہے کہ آگے کیا ہو رہا وہ تو حیران رہ جاتی
02:14ہے جیسے کہ اس کے پاؤں کے نیچے سے زمین ہی نکل جاتی ہے جب وہ
02:18اپنی بیٹی کو اس حالت میں دیکھتی ہے تو اس کا تو جیسے سینہ ہی
02:22دل ہی بھٹ جاتا ہے وہ کہتی ہے کہ یہ کیا ہوگی وہ زور سے چیخیں
02:26مارنا شروع کر دیتی ہے اور ماہم کے پاس آ جاتی ہے اور کہتی
02:29ہے کہ ماہم بیٹا یہ تم کیا کری ہو تم کیا پاگل ہو گئی ہو کیوں
02:33نہیں تم میری سنتی لیکن ماہم تو بلکل اب کسی کی نہیں سنتی جیسے
02:37کہ وہ ستے میں آ چکی ہوتی ہے اور وہ اپنا زینی توازن بھی
02:40کھو بیٹھتی ہے ابھی یہی چیخیں جب اس کی ماہم آرتی ہے تو تو نیچے
02:43سے زارہ اور رمیز باگ کر آتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ کیا
02:47ہو گیا ہے میز جب وہ دیکھتے ہیں ماہم کا خال تو وہ بھی حیران
02:50ہو کر رہ جاتے ہیں کہتے ہیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے ماہم نے
02:53کینچو اٹھائی ہو ہی ہوتی اور اپنے سالے بال کٹنگ کر رہی ہوتی
02:56ہے جس کی وجہ سے سب لاکھ کوشش کرنے کا باوجود بھی وہ نہیں
03:00رکتی تو اس پر زارہ کہتی ہے کہ انٹی پیچھے ہو جائے مجھے لگتا
03:04ہے کہ بابی نے اپنا ذہنی توازن کھو دیا ہے اب یہ ہم جو مرضی
03:07کہتے رہیں گے یہ ہماری نہیں بانے کہ اب ہم کیا کرے تو اس کی
03:10ماہ کہتی ہے کہ بس کرو زارہ ایسی باتیں تم کیا ہو کر رہی ہو
03:14میری بیٹی ایسی نہیں ہو سکتی میری بیٹی کبھی ایسا کر ہی نہیں
03:17سکتی وہ پاگل نہیں ہے تم کیوں اسے پاگل کہہ رہی ہو وہ
03:19رمیز کہتا ہے کہ امی ٹھیک کہہ رہی ہے زارہ پیچھے ہو جائے میں
03:23ڈاکٹر کو کال کرتا ہوں کہ اسے انہیں لے کر شاید ہسپیٹل
03:27جانا پر ہے ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب ڈاکٹر کو کال کر دیتا ہے
03:30اور اسے ہسپیٹل لے کر جاتے ہیں تو ڈاکٹر جیکپ کے کرنے کے بعد
03:33یہ چیز بتاتے ہیں کہ یہ شاید اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہے اسے
03:37پچھلی باتیں بوڑی ہیں بس ایک ہی بات اسے یاد ہے کہ میں نے
03:40زارون کے گھر جانا اور شفق کو مہا نہیں لینے دی رہا ہے اس پر وہ
03:43ڈاکٹر سے پوچھتا ہے یہ کون ہے تو وہ بتاتی ہے کہ یہ اس کا
03:47محیات اور اسے اسے طلاق دے دی اور یہ شفق اس کی سوتن ہے جس
03:50کی وجہ سے اس کا یہ حال ہوا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ اسی کی
03:53وجہ سے اب ان کا ذہنی توازن خراب ہو رہا ہے لگتا نہیں ہے کہ اب
03:56یہ دوبارہ کبھی ان کا ذہنی توازن ٹھیک ہو سکے یہی عرکتہ
03:59کرنے کرنے پر ڈاکٹر ماسومہ کو اصلاح دیتا ہے کہ میں تو یہ
04:04ہی کہوں گا کہ انہیں کچھ دنوں کے لئے آپ منٹل ہسپیٹل میں
04:06داخل کروا دے شاید وہاں پر رہے تو ان کی منٹل کنڈیشن صحیح
04:10ہو جائے پہلے تو بہت سوچی تھی ہے سوچنے کے بعد پھر سے
04:13ماسومہ کہتی ہے کہ ڈاکٹر صاحب آپ کو جو بہتر رکھتا ہے وہ
04:16ہی کریں میری بیٹی کو ٹھیک ہو جانا چاکہ میں اپنی بیٹی کو اس
04:19حال میں نہیں دیکھ سکتی ادھر ادھر آپ دیکھیں یہ بھی دیکھیں گے کہ
04:22ماہم کو ہسپیٹل میں داخل کروا دیا جاتا اور وہاں سے محصومہ
04:26گھر آ جاتی ہے رونے شید ہوتی تھی ہے دوسرے دن جب ہزارہ اپنی
04:30ماں کے گھر جاتی ہے تو اسے وہ سارہ بتاتی ہے تو اس کے ماں
04:32پریشان ہو جاتی ہے اور کہتی ہے کہ نہیں بیٹا میں کبھی بھی نہیں
04:35چاہتی تھی کہ ماہم کے ساتھ ایسا ہو کیونکہ جو بھی ہو وہ ہے
04:39تو میری بہو تھی نا تو اس پر وہ آگے سے ہزارہ بولتی ہے کہ ہمیں
04:42آپ تو ٹھیک ہے نہیں لیکن ماہم باب نے جو ہم سب کے ساتھ کی ہزارہ اور
04:46آپ پھر بھی ابھی اسے کسائیڈ لے رہے ہیں تو وہ کہتی ہے کہ
04:48نہیں میں تو یہی چاہوں گی کہ ذارون ایک دفعہ جائے اس سے ملے شاید
04:51اس کی منٹل کی کنڈیشن ٹھیک ہو جائے تو اس پر وہ کہتی ہے کہ
04:55نہیں میں تو یہی چاہوں گی کہ کہ اگر انہیں سب کے ساتھ برا کیا ہے
04:58تو اللہ تعالیٰاج انہیں خود ہی اس چیز کے سزا دے رہے ہیں تو اس
05:01پر وہ رونا شروع ہوجاتی ہی کہتی ہے کہ بیٹا بس کر ابھی یہی
05:04foreign
05:34foreign
06:04. . . . . . . . . . . .
06:34I'll see you next time.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended