00:00As-salamu alaykum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:04ڈراما سیریل شراکت
00:06جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:08بہت ہونے والی ہے
00:10آپ دیکھیں گے کہ
00:12زارہ کے سامنے ہوئے راز فائش
00:14ماہم کا اور رمیز کا
00:16اب کیا ہوگا رد عمل زارہ کا
00:18یہ سب کچھ جاننے سے پہلے
00:20اگر آپ میرے چینل پر نئے ہیں
00:22تو پلیس میرے چینل کو لائک شروع
00:24اور سبسکرائب کر لیں
00:26آپ ادھر دیکھیں گے کہ
00:28یہ دلائی ماہم کی
00:30اور ماہم کو جب یہ چیز
00:32پتا چلتی ہے کہ یہ لوگ
00:34شفق کو گھر واپس لانے لگے
00:36ہیں تو وہ فوراں ادھرہ کے پاس
00:38آتی ہے اور ادھرہ کو کہتی ہے
00:40کہ آپ کیوں چاہتی ہیں کہ
00:42شفق گھر واپس آجائے
00:44کیونکہ ایک دفعہ میں نے اسے
00:46زارون کی زندگی سے
00:48نکالا ہے اور آپ پھر چاہتی ہیں
00:50کہ وہ اس گھر میں واپس آجائے
00:52آپ کیوں میرا گھر تباہ کرنا چاہتی ہیں
00:54اس پر وہ فوراں مڑ کر
00:56پیچھے دیکھتی ہے ماہم کی طرف اور
00:57ماہم کو کہتی ہے کہ کیا تمہارا گھر
01:00اب بعد ہے ذرا غور تو
01:02اس چیز پر کرو تمہارا گھر پہلے
01:04ہی برباد ہو چکا ہے وہ
01:05کسی نے نہیں کیا وہ تم نے
01:08کیا ہے تمہاری اپنی حرکتوں کی
01:10وجہ سے تمہارا گھر برباد ہو چکا ہے
01:12اور تم کسی اور کو
01:13الزام مت دو اور بی بی ایک
01:16بات یاد رکھنا تم نے کیا
01:17سمجھا تھا کہ تم ہمارے ساتھ
01:20چالیں چلتی رہو گی تو ہمیں
01:21پتہ ہی نہیں چلے گا اور
01:23تم نے ذرا کے ساتھ کیا کیا
01:26اور اپنی ماں کے ساتھ مل کر
01:27اور ہمیں بے وقوف بنایا
01:29ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ شاید
01:31تم لوگوں کو ہماری بیٹی سے
01:33محبت ہے تو شاید تمہاری ماں
01:35اپنے بیٹے کا رشتہ لے کر آئی
01:37ہے رمیز کے لیے لیکن اب
01:39جا کر یہ کلیر ہو گیا کہ تم تو
01:41یہ چاہتی تھی کہ جب
01:43ذرا کے شادی تمہارے بھائی کے ساتھ
01:45ہو جائے تو ہم لوگ نیچے دب جائیں گے
01:47اور تمہارے ساتھ صحیح سلوک کریں گے
01:50نہیں تو وہی میری بیٹی
01:51کے ساتھ بھی ہوگا جو تمہارے ساتھ
01:53ہو رہا ہے اس پر ماہم کہتی ہے نہیں
01:55انٹی ایسی تو کوئی بات نہیں
01:57وہ کہتی ہے کہ بس کرو اپنی بقواس
01:59بند رکھو اور ایک بات یاد رکھنا
02:01جا کے اپنی ماں اور بھائی
02:03کو یہ کہہ دو کہ اگر اس نے
02:05میری بیٹی کو طلاق دینی ہے تو
02:07بے شک دے دے اب میں بالکل بھی
02:09نہیں ڈروں گی اور نہ ہی
02:11ان کے نیچے لگوں گی اور ایک بات
02:13یاد رکھو کہ میں اب تمہیں اس گھر میں
02:15بھی نہیں رہنے دوں گی کیونکہ
02:17زہرون تم سے پہلے ہی نفرت
02:19کرتا ہے اور وہ تو تمہاری شکل
02:21بھی نہیں دیکھنا چاہتا اس پر
02:23ماہم زور سے چک کر بولتی ہے
02:25کہتی ہے کہ انٹی بس کریں
02:27آپ ایسی کیوں باتیں کر رہی ہیں
02:29آپ جانتی نہیں ہیں کہ زہرون
02:31سے میں کتنی محبت کرتی ہوں
02:33آگے آپ نے زہرون پر میرے
02:35اوپر ایک سوتن لاکر
02:37زہرون کی دوسری بیوی اس کو دے دی
02:39اور آپ پھر بھی مجھے یہ کہہ رہی ہیں کہ وہ
02:41مجھ سے نفرت کرتا ہے نفرت
02:43تو آپ لوگ مجھ سے کرتے ہیں اگر مجھ سے
02:45نفرت نہ کرتے تو یہ سب کچھ
02:47نہ ہوتا ہے اس پر وہ کہتی ہے کہ
02:48بس کرو ماہم میں سب جانتی ہوں
02:51اور ایک اور بات جو
02:53تم نے شفق کے ساتھ کہ اگر یہ سب کچھ
02:55میں زہرون کو بتا دوں
02:57نا تو وہ تمہیں کھڑے کھڑے اس گھر سے
02:59نکال دے گا لیکن پھر بھی میں بیٹی والی
03:01ہوں اور میں نے اسے کچھ
03:03بھی نہیں بتایا اور میں نے اسے
03:04زور زبردستی سے تمہیں گھر میں دوبارہ
03:07واپس لائے اس پر ماہم
03:09کہتی ہے کہ ایسا کبھی بھی نہیں ہو سکتا
03:11یہ آپ کی خواہش ہی رہے گی کہ وہ
03:12مجھے نکالے گا اس گھر سے وہ کبھی بھی نہیں
03:14نکال سکتا ادھر آپ دیکھیں گے
03:16کہ یہ سب کچھ وہاں باہر کھڑا
03:18باہر ضرور سن رہا ہوتا ہے جب وہ انچی
03:20بولتی ہے ازرا کے ساتھ وہ
03:22فوراں اندر آ جاتا اور کہتا ہے کہ
03:24ماہم اپنی زبان پر کنٹرول
03:26رکھو اور میں نے تمہیں کیا کہا تھا
03:29کہ اگر تم میری ماں کی عزت
03:31کرو گی تو شاید میرے دل میں
03:32بھی تمہارے لیے کوئی محبت پیدا ہو جائے
03:35یہاں پر تم میری ماں کی عزت
03:36کیا الٹا اس کی بیستی کر رہی ہو
03:38تمہاری جرت کیسے ہوئی میری ماں سے
03:40اس لیجے میں بات کرنے کی نہیں
03:42ضرور ایسی کوئی بات نہیں تھی انٹی
03:44ہی بس ایسی باتیں کر رہی تھی تو وہ
03:52وہاں سے چلی جاتی اور اندر رونا شروع
03:54ہو جاتی اور پاگلوں والی حرکتیں
03:56کرنا شروع ہو جاتی اور کہتی ہے کہ ایسا
03:58نہیں ہو سکتا زانون کبھی بھی مجھے
04:01نہیں چھوڑ سکتا اور نہ ہی اپنی ماں
04:02کی بات مان سکتا ہے اگر اپنی ماں
04:04کی بات مان کر اگر اس نے شفق کو گھر
04:06واپس لے آیا تو میں کیا کروں گی
04:09اس پر وہ پاگلوں کی طرح حرکتیں
04:10کہتی ہے لیکن اس کو اپنی ماں کی بات
04:12یاد آ جاتی ہے کہ اگر کچھ بھی
04:14تمہارے گھر کو ہوا نا وہ تمہاری
04:16اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہوگا جو
04:18کہ تم خود کرتی ہو دوسروں کو
04:20کیونکہ تم جو اپنے آپ پر
04:22غصے پر کنٹرول نہیں رکھ پاتی
04:24تو وہ ہی دوسروں کے لیے
04:26دوسروں کے لیے آسانی اور تمہارے اپنے لیے
04:28مشکل بن جاتی ہے یہی سویکر وہ
04:30کہتی ہے کہ نہیں ماں ریلیک تمہیں
04:32غصہ نہیں کرنا چاہیے تمہیں اس وقت
04:34ان لوگوں سے پیار سے بات کرو گی
04:36تو شاید یہ تمہارے بن جائے ورنہ تو
04:38کبھی بھی یہ تمہارے نہیں بنیں گے ادھر آپ
04:40دیکھیں گے کہ بل آخر آئے خاموشی
04:42توڑی دیتی ہے ازرہ اپنے بیٹے کے سامنے
04:44اور اسے کہتی ہے کہ بیٹا اس لڑکی
04:46کا میں کیا کروں میں کتنا اس کا
04:48پردہ رکھوں میں نے تمہیں کچھ بھی اس کے
04:50بارے میں نہیں بتایا لیکن آج میں تمہیں
04:52سب کچھ بتا رہی ہے تم جانتے ہو کہ
04:54اس نے زارہ کی شادی اپنے بھائی کے ساتھ
04:56کیوں کروائی تاں کہ ہم لوگ دبے
04:58رہیں گے اور ایک اور بات اس کا
05:00بائی کہ تو کئی لڑکیوں سے افیر بھی
05:02تھا لیکن ان لوکوں نے یہ چیز ہمیں نہیں
05:04بتائی یا اللہ ہم تو اس غلط فہمی
05:06میں مارے گے کہ شاید ان لوکوں کو ہماری
05:08بیٹی پسند آگئے اس پر ضرور کہتا ہے یہی
05:10تمہیں امی آپ کو کہتا تھا نا
05:12لیکن آپ نے میری ایک بات بھی نہیں مانی
05:14لیکن چلو چھوڑو خیر جو ہوتا ہے وہ اچھے
05:16کے لئے ہوتا ہے اور ایک باہی یاد رکھیں ہم
05:18ڈریں گے نہیں اگر ضرمیس طلاق
05:20دیتا ہے تو کل کے بجائے آ دے دے
05:21مجھے کوئی فکر نہیں اور ایک اور باہی یاد رکھیں
05:24آئیں ہم جاتے ہیں شفق کو لے
05:26کر گھر واپس آتے ہیں اور اگر پھر بھی
05:27اس لڑکے نے ایسی کوئی حرکت کی تو آپ یقین
05:29کریں میں اسے کھڑے کھڑے تینوں طلاقہ دے کر
05:31گھر سے بائے نکال دوں گا اور میں
05:33کبھی بھی اسے اپنے گھر میں واپس نہیں آنے
05:36دوں گا اس پر اس کی ماں کہتی ہے کہ تم ٹھیک
05:37کر رہے ہو کیونہ اس نے جو راشد کے
05:40ساتھ مل کر شفق کے ساتھ کیا ہے
05:41وہ میں کبھی بھی نہیں بول سکتی اسی نے
05:43سارے راشد کے ساتھ
05:46مل کر یہ مہام کے
05:47فون پر کر دی تھی اور ایک دن
05:50میں نے خود اسے اپنے کانوں سے
05:52سن لیا تھا راشد سے بات کرتے ہوئے لیکن
05:54میں نے تمہیں نہیں بتایا میں جانتی تھی
05:55اگر میں تمہیں بتاتی تو گھر میں لڑائی
05:58فساد ہوتا اور اس سے میری بیٹی کے گھر
05:59کو بھی نقصان ہو جاتا لیکن اب میں
06:01برداشت سے باہر ہو گیا ہے اور اب
06:03میں فیصلہ کر چکی ہوں کہ جو مرضی ہو
06:05میں شفق کو گھر واپس لے کر آنگی
06:08اور اگر اس نے رہنا ہوا
06:09تو صحیح طریقے سے رہے گی نہیں تو
06:11بے شک یہاں سے یہ چلی جائے ادھر آپ دیکھیں گے
06:13کہ یہ شفق کو لینے کے لیے جاتے ہیں
06:15شفق تو خود ہی پہلے تیار بیٹی
06:17ہوئی ہوتی ہے ان کے ساتھ جانے کے لیے وہ کہتی ہے
06:19کہ پھپو میں آپ کے ساتھ جاؤں گی
06:21آپ کے ساتھ جانے کے لیے وہ کہتی ہے
Comments