Skip to playerSkip to main content
Sharakat Episode 75 Teaser & Promo is finally here! 🌟 In this video, Review Queen shares her honest review, twist details, and highlights of the upcoming drama episode. Watch how the story of Danial Afzal & Sumaiyya Bukhsh unfolds in Green TV’s hit drama serial "Sharakat". Don’t miss the big twists, emotional moments, and latest updates from Sharakat Episode 75.

👉 Stay tuned for more Sharakat drama reviews, promos, and teasers only on our channel.
🔔 Like, Share & Follow for daily drama updates!


---

📌 Hashtags:

#SharakatEpisode75 #SharakatDrama #DanialAfzal #SumaiyyaBukhsh #SharakatPromo #SharakatTeaser #GreenTVDrama #PakistaniDrama #SharakatReview #ReviewQueen




#reviewqueen #pakistanidrama #sharakat #sumaiyyabukhs #danialafzal #bestdrama #GreenTVEntertainment
#SumaiyyaBukhsh #GreenTV #Sharakat #MominaIqbal #JunaidKhan #review #Youtube #foryoupagereels

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:04ڈراما سیریل شراکت
00:06جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07بہت ہونے والی ہے
00:09آپ دیکھیں گے
00:11کہ کیا شفق کبھی زارون کو
00:13معاف کر پائے گی
00:14کیا وہ کبھی اس کے گھر واپس آ پائے گی
00:17یہ جہاں سب کچھ جاننے سے پہلے
00:20اگر آپ میرے چینل پر نہیں ہیں
00:21تو پلیس میرے چینل کو
00:23لائک شئر اور سبسکرائب کریں
00:25آپ دیکھیں گے
00:26کہ شفق کے دل پر تو جیسا زنگ ہی لگ چکا ہے
00:30وہ تو زارون کے بارے میں
00:32بلکل بھی نہیں سوچتی
00:33اور وہ کہتی ہے کہ ایسے آدمی کے ساتھ
00:35زنگی گزارنے سے بہتر ہے
00:37کہ بندہ اکیلہ زنگی گزایا
00:40کیونکہ جو اس نے میرے ساتھ کیا
00:42اور میرے کریکٹر پر اس نے
00:44داگ لگائے ایسے انسان کے ساتھ
00:46تو میں کبھی بھی زنگی نہیں گزاروں گے
00:48کیونکہ اگر وہ اچھا انسان ہوتا
00:50تو وہ میری بات مانتا
00:52ابل اس نے تو میرے کوئی صبح سنی ہی نہیں
00:55اور مجھ پر الزام لگا کر
00:56گھر سے نکال دیا
00:57اس لئے میں تو اب زارون کے بارے میں
01:00سوچ بھی نہیں سکتی
01:01میں صرف اور صرف اپنے بچوں کے بارے میں
01:03سوچتی اور انہی کے لیے زندہ ہوں
01:05ادھر آپ دیکھیں گے
01:07کہ زارون کے تو ہر ممکن یہی کوشش ہے
01:09کہ وہ کسی طریقے سے
01:11شفق کو منا لے اور اسے گھر واپس لے آئے
01:14کیونکہ وہ چاہتا ہے
01:15کہ جو اس سے غلطیاں ہو چکی ہیں
01:16وہ مافی ان سے مانگ لے
01:18اس لئے وہ ہر وقت شفق کو کال اور میسیج کرتا ہے
01:22لیکن آگے سے شفق اسے کوئی بھی جواب نہیں دیتی
01:24اس وجہ سے زارون اب بہت تھک چکا
01:27اور وہ کہتا ہے
01:28کہ شفق تم جو بھی کرو
01:29میں تمہیں منا ہی لوں گا
01:30میں اپنے غلطیوں کی مافی تم سے مانگ ہی لوں گا
01:33ادھر آپ دیکھیں گے
01:34کہ جب زارون اور زارہ اپنی ماں کو لے کر جاتے ہیں
01:38ہوسپیٹل میں
01:39تو وہاں پر آگے شفق بھی آئی وی ہوتی
01:42وہ جیسے ہی وہاں سے اندر ہوتے ہیں
01:44تو سامنے شفق آ جاتی ہے
01:46جب آپ دیکھیں گے
01:47کہ ازرہ شفق کو دیکھتی ہے
01:49تو خوش ہو جاتی ہے
01:50اور ادھر زارون بھی دیکھ کر حیران ہو جاتا ہے
01:52شفق زارہ کے گلے لگتی ہے
01:55اور رونا شروع کر دیتی ہے
01:56اور ادھر زارہ بھی رونا شروع ہو جاتی ہے
01:58کیونکہ جو زارہ کی زندگی میں مشکلات آ رہی ہیں
02:01یہ کسی کو بھی نہیں پتا
02:03جب آپ دیکھیں گے
02:04کہ وہ اپنی فکو سے ملتی ہے
02:06تو وہ فوراں ازرہ بول پڑتی ہے
02:08کہ بیٹا اپنے گھر واپس آ جاؤ
02:11جو تم دونوں کے درمیان
02:13وہ غلط فہمیاں ہیں
02:14یا بدگمانیاں ہیں
02:15انہیں دور کرو بیٹھ کر
02:16اور اپنے گھر واپس آ جاؤ
02:19اس پر آپ دیکھیں گے
02:20کہ فوراں بول پڑتی ہے
02:21شفق کے کون سا شور
02:23پھوپا اور کون سا میرا گھر
02:25جہاں میں واپس آ جاؤں
02:26ایسے تو آپ جانتی ہیں
02:28کہ جس گھر میں میرے کریکٹر پر
02:30کیچل اچھالا گیا
02:31اور سولات اٹھائے گے
02:33میں اس گھر میں تو کبھی بھی نہیں آؤں گی
02:35اور اس شور کے پاس تو
02:36ہرگز واپس نہیں آؤں گی
02:38جس نے میرا اعتبار ہی نہیں کیا
02:40آپ دیکھیں گے
02:41کہ زارون وہاں پر کھڑا
02:43شفق کی طرف دیکھتا رہتا ہے
02:45اور وہاں پر وہ آگے سے
02:47ادرا خاموش ہوتا تھی
02:48وہ دوبارہ کچھ بھی نہیں کہتی
02:50اور وہاں سے زارون
02:51اپنی ماں کو لے کر چلا جاتا
02:53اور ادھر شفق پریشان ہو جاتی
02:55اور کہتی ہے
02:56کہ میں نے کبھی بھی نہیں سوچا تھا
02:58کہ زارون کی ایسی سوچ ہو سکتی ہے
03:00وہ میرے بارے میں
03:01ایسا بھی سوچ سکتے ہیں
03:03دوسری طرف
03:03آپ یہ بھی دیکھیں گے
03:04کہ ماہم کی ذہنی توازن خراب
03:07آجتہ آجتہ ہوتا جا رہا ہے
03:09جب اس کی ماں یہ چیز فیل کرتی ہے
03:11تو اسے سمجھ آ جاتی ہے
03:13کہ میری بیٹی کا دماغ خراب ہو رہا ہے
03:15وہ پاگل ہوتی جا رہی ہے
03:17اس لیے کیونکہ
03:18وہ زور زور سے رونا شروع ہو جاتی ہے
03:20اور کہتی ہے
03:21کہ یا اللہ میں کیا کروں
03:22میں اپنی بیٹی کو اس حال میں نہیں دیکھ سکتی
03:24کیونکہ وہ
03:25باہر بیٹی بھی رو رہی ہوتی ہے
03:27اور اچانک اسے کمرے میں سے آواز آتی ہے
03:29تو جب وہ کمرے کے پاس آتی ہے
03:31دروازہ نوک ہو در
03:32وہ دروازے کے صدقان لگا کر سنتی گیا
03:35تو اندر ماہم کہہ رہی ہوتی ہے
03:36کہ جو مجھے آورڈ ملنا ہے
03:38اس سے پہلے کہ میں
03:39آورڈ لینے سے پہلے
03:40مجھے تیار بھی ہو جانا چاہیے
03:42اس لئے میں ریڈی ہو جاتی ہوں
03:43کپڑے وغیرہ چینڈ کر
03:44کے لپسٹیک وغیرہ لگا لو
03:46جب یہ سب
03:46اور پھر زہرون مجھے آئے گا
03:48لے جائے گا
03:49اس لئے مجھے ریڈی تو ہونا چاہیے
03:51ویسے بھی اسے
03:52ایسے کپڑے اور ایسے گندی
03:54جی شکل انہیں پسان نہیں ہے
03:55ادھر آپ دیکھیں گے
03:56کہ جب ماہم یہ سب کچھ سنتی ہے
03:58تو وہ کہتی ہے
03:59کہ یا اللہ یہ تو
04:10کہ وہ یہ accept ہی نہیں کہا رہی
04:12کہ زہرون اور اس کا
04:13اب تعلق ختم ہو جائے گا
04:14اور وہ کبھی بھی زہرون
04:15اس کو لینے نہیں آئے گا
04:16وہ صرف اور صرف
04:17شفق سے محبت کرتا ہے
04:19کیونکہ اللہ تعالیٰ نے
04:20شفق میں سے اسے دو بچے دیا
04:21وہ کبھی بھی شفق اور
04:22اپنے بچوں کو نہیں چھوڑے گا
04:24اس لئے آپ دیکھیں گے
04:25کہ ماہم دروازہ نو کرتی ہے
04:27اور آگے سے ماہم پوچھتی ہے
04:28کون تو وہ کہتی ہے
04:29کہ بیٹا میں تمہاری امی ہوں
04:31دروازہ کھولو
04:32تم کیا کر رہی ہے
04:33تو کہتی ہے نہیں
04:33ہمیں میں تیار ہو رہی ہوں
04:34آپ جانتی نہیں ہے
04:35کہ ابھی زہرون آنے والا ہے
04:37اور وہ مجھے لے کر گھر جائے گا
04:39وہ ایسی گندی شکل میں
04:40مجھے دیکھے گا
04:41تو وہ غصہ کرے گا
04:42کیونکہ اسے گندے انسان پسان نہیں ہے
04:44اس پر اس کے ماہ کہتی ہے
04:45کہ نہیں بیٹا
04:46زہرون نہیں آرہا
04:48تم دروازہ کھولو
04:49وہ کہتی ہے کہ نہیں
04:50کیوں نہیں زہرون آرہا
04:51آپ کھول کرنے
04:51اسے کہیں جلدی سے آئے
04:53مجھے لے کر جائے
04:54اس پر اس کے ماہ کہتی ہے
04:55کہ اچھا تم دروازہ تو کھولو
04:57پھر میں زہرون کو کال کرتی ہوں
04:59ادھر آپ دیکھیں گے
05:00کہ جب ماہم دروازہ کھولتی ہے
05:01تو اس کے ماہ کہتی ہے
05:02کہ کیا ہو گیا ماہم بیٹا
05:04کہ تم کہاں جا رہی ہو
05:06یہ اتنا بند سبر کرتو
05:07وہ کہتی ہے
05:08کہ میں کہیں نہیں جا رہی
05:09مجھے زہرون آنے والا لینے
05:10تو میں نے اپنے گھر جانا ہے
05:12اس کے ماہ کہتی ہے
05:13کہ کون سا گھر
05:14یہ ہی تمہارا گھر ہے
05:15اب تم کہیں بھی نہیں جا سکتے
05:17دوسری طرح آپ دیکھیں گے
05:18کہ زہرون گھر آتا ہے
05:20اور یہ سب کچھ شوشوں کے پاگل ہو رہا ہے
05:22کہ شفق میرے بارے میں ایسا سوچتی ہے
05:24میں تو اسے معافی مانگنا چاہتا
05:25کہ جو مجھ سے غلطیاں ہو گئے ہیں
05:27وہ مجھے معاف کرو
05:28اور اندہ سے میں ایسا کچھ بھی نہیں کروں گا
05:30لیکن تو شفق نے تو اسے
05:31کوئی موقع ہی نہیں دیا
05:33کہ کوئی بات کرنے کا
05:34اور اس نے اُلٹا
05:35اس پر الزام لگا دیا
05:37کہ یہ سب کچھ ضرور نہیں
05:38اس کے ساتھ کیا
05:39اگر یہ انسان اچھا ہوتا
05:40تو میرا اعتبار کرتا
05:42اور مجھے گھر سے کبھی بھی نہیں نکال دا
05:44یہ ضرور سوچ کر پریشان ہو جاتا
05:46کہتا ہے کہ میں کیا کروں
05:47میں تو درمیان میں فس چکا ہوں
05:49نہ میں ادھر کہوں نہ ادھر کہوں
05:50ادھر چلتا ہوں
05:51چھوڑتا ہوں
05:52ہم کو تو میری بہن کو بھی
05:55طلاق ہو جاتی ہے
05:56ادھر میں کرتا ہوں
05:57تو ادھر بھی میں پریشان ہو گیا
05:59اگر آپ لوگوں کو میری ویڈیو اچھی لگی
06:01تو پلیز لائک شروع سبسکرائب کریں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended