00:00Salamu alaikum nاظرین آپ دیکھ رہے ہیں ڈراما سیریل شراکت جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07بہت ہونے والی انٹریسٹنگ آپ دیکھیں گے کہ ماہم کے ساتھ ہونے والا ہے بہت برا
00:12کیا شفق کبھی معاف کر پائے گی زیرون کو یہ سب کچھ جاننے سے پہلے
00:18اگر آپ میرے چینل پر نہیں ہیں تو پلیس میرے چینل کو لائک شروع سبسکرائب کر لیں
00:22آپ دیکھیں گے کہ جب زیرون گھر واپس آتا ہے تو اس کی ماں اسے بتاتی ہے
00:28کہ شفق تمہارے بچے کی ماں بننے والی ہے اور اس کی طبیعت خراب ہے
00:33اور اس کی نوکریانی اسے ہسپیٹل لے کر گئی ہے اور زیرون تم بھی جاؤ اس کے پیچھے
00:38پہلے تو زیرون کہتا ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا شفق نے تو مجھے بتایا ہی نہیں
00:43کیا شفق مجھ سے اتنی نفرت کرتی تھی کہ اس نے یہ گوارہ نہیں کیا
00:48کہ وہ اتنی بڑی خوشخبری مجھے بتا لیکن اس کے ماں کہتی ہے جو بھی وہ
00:52اس نے زیرون کو سب کچھ بتا دیا تھا تمہیں اس لیے نہیں بتایا کہ تم غصے میں ہو
00:57میں تمہیں کہہ رہی ہوں جاؤ ہسپیٹل میں پتا کر کے ہو کہ اس کی کیسی طبیعت ہے
01:00ادھر آپ دیکھیں گے کہ زیرون نکل پڑتا ہے شفق کو دیکھنے کے لیے ہسپیٹل
01:05لیکن راستے میں یہ چیز سوئتا ہے کہ واقعہ شفق تم اسے محبت نہیں کرتی تھی
01:10کیا تم اسے اتنی نفرت کرتی تھی کہ تم نے مجھے بتانا گوارہ نہیں سمجھا
01:14لیکن پھر آگے سے کہتا ہے کہ میں کونسا اس سے محبت کرتا تھا
01:17میں نے کونسا اس کا پیچھے کیا کتانکہ اس کا میں پتا کر سکو
01:21ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب یہ چیز مہم کو پتا چلتی ہے
01:24تو اسے بہت ہی غصہ آتر وہ کہتی ہے کہ زیرون کو مجھ پر شک نہیں ہونا چاہیے
01:29اگر اسے شک ہو گیا تو وہ مجھ سے نفرت کرنا شروع ہو جائے گا
01:33اور شاید وہ مجھے طلاق دے کر اپنے گھر سے بھائی نکال دے
01:36میں ایسا نہیں ہونے دوں گی کیونکہ میں زیرون کے بغیر نہیں رہ سکتی
01:41اور نہ ہی زین کے بغیر رہ سکتی ہوں میں اب یہاں ہی پر رہوں گی
01:44وہ اسی پریشانی میں کھڑی ہوتی اور کہتی ہے کہ اب کیا ہوگا
01:47وہ بار بار ازرا کے کمرے کے چکل لگاتی ہے اور کہتی ہے کہ کیا ہوا
01:51کچھ پتا تو چلے کیونکہ شفق کو وہ کیوں ملنے کے ابھی اس کو یہ بات
01:55کلیر نہیں ہو رہی کہ شفق ماں بننے والی ہے اسی لئے وہ بس اسی خوج میں
01:59لگی رہتی ہے کہ ہو رہا کہ ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب رمیس اور زارہ
02:04جاتے ہیں شفق کو دیکھنے کے لیے تو وہاں پر شفق آگے بیٹا پیدا
02:08ہوا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت خوش ہوتی ہے زارہ بھی اپنی بابی
02:12کا بچہ دے کر بہت خوش ہوتی ہے اور اسے مبارک دیتی ہے رمیس بھی
02:15اس کے پاس ہوتا ہے اسے مبارک دے کر جب یہ لوگ گھر واپس آتے ہیں
02:19تو وہ اپنی ماں کو بتاتا ہے کہ امی آپ جانتی ہیں کہ شفق کا دوسرا بیٹا
02:24پیدا ہوئے تو اس پر اس کے معصومہ پریشان ہو جاتی ہے اور کہتی ہے کہ
02:28اب تو میری بیٹی کی بلکل بھی اس گھر میں جگہ نہیں ہے ادھر آپ دیکھیں
02:31گے کہ معصومہ فوراں اپنی بیٹی ماں کو کال کر کے بتاتی ہے کہ تم
02:34جانتی ہونا کہ شفق کا دوسرا بیٹا ہوا ہے تم نے اس کے لیے کتنے
02:38کھڑے کھو دے لیکن پھر بھی اللہ تعالیٰ نے اس کے تمام راستے
02:41سیدھے کر دی اور اب تم پشتاؤ میں نے تمہیں کتنا سمجھایا تھا لیکن
02:44تمہیں ذرا بھی عقل نہیں آئی تو اس پر مہم کو بہت غصہ آتا ہے
02:49وہ چیخیں مان مار کر رونا شروع جاتی ہے اور وہ کہتی ہے کہ ایسا
02:52نہیں ہو سکتا کہ مہم کا دوسرا بچہ ہو گیا اور میرا ہوا ہی نہیں
02:55اگر اب مہم کا یہ دوسرا بچہ ہو گیا تو ضرور تو مجھے اس گھر
02:59سے ہی نکال دے گا میں ایسا نہیں ہونے دوں گی کیونکہ میں نے شفق
03:02کے لیے کیا کچھ نہیں کیا میں نے تو یہ سوچا تھا کہ میں اس سے
03:05ضرور کی زنگی سے ہی نکال دوں گی اور وہ پھر کبھی ہمارے درمیان
03:08واپس نہیں آئے گی لیکن اللہ تعالی نے تو اس کے لیے اور ہی
03:12راستے بنا دی ادھر آپ دیکھیں گے کہ ذرا بہت خوش ہوتی ہے جب
03:15اس سے یہ چیز پتا چلتی ہے کہ اس کا دوسرا بہت پوتا پیدا ہوا
03:18ہے وہ خوشی سے پاگل ہو رہی ہوتی ہے اور کہتی ہے کہ اللہ
03:20تیرا شکر ہے تُو نے ان دونوں کو ملانے کے لیے ایک اور نئی
03:24راہ نکال دی ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب ضرور ہسپیٹل میں پہنٹا
03:27ہے اور آگے شفق ہوش آ چکا ہوتا ہے تو جب اس کے پاس وہ جاتا ہے
03:31اور اس کا ہاتھ پکڑنے لگتا ہے تو آگے سے شفق ہاتھ اٹھا لیتی
03:34اور کہتی ہے کہ ضرور مجھے ہاتھ لگانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:37جب تمہارا میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے تو اس بچے کے ساتھ
03:40بھی تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے اسی لیے میں تمہیں کہہ رہی
03:42کہ تم یہاں سے چلے جاؤ اس پر آگے سے ضرور کہتا ہے کہ شفق
03:47تم پر تو مجھے ایک دفعہ بولنے ایک دفعہ تو کوئی موقع دو تاں
03:50کہ میں معافی مانگ سکوں میں مجھے پتا چل چکا ہے کہ میں غلط تھا
03:54لیکن میں نے تم پر شک ہے اس پر آگے سے شفق کہتی ہے کہ نہیں
03:58ضرورنا وقت گزر چکا ہے ان باتوں کا کیونکہ جب میں تمہیں
04:00کہتی تھی کہ یہ میں نے کچھ بھی نہیں کیا یہ سب جھوٹ ہے لیکن تم
04:03نے مجھ پر اعتبار نہیں کیا تم نے صرف اور صرف ماہم کی
04:07باتوں پر اعتبار کیا تم اس کا یہی مطلب ہے کہ تم مجھ سے محبت
04:11نہیں کرتے تھے لیکن اس لیے تم نے مجھے اپنے گھر اور اپنی
04:14زنگی سے ہی نکال دی اس لیے میں نے اس بچے کے بارے میں تمہیں
04:17نہیں بتایا میں جانتی تھی کہ شاید تم اس بچے کو بھی نہ
04:19اپنا ہو اس پر ضرورنا کہتا ہے کہ ایسی بات تو نہیں ہے شفق میں
04:22تم سے ہاں جوڑ کر معافی مانگتا ہوں مجھے تم ایک دفعہ تو
04:25معاف کر دو تاں کہ معاف کر کے میرے ساتھ گھر چلو تم جانتی
04:29ہو کہ ذہن کتنا بیمار ہے اسے ماں کی ضرورت ہے تو ماں ہو
04:31تمہارے اس پر اسے کوئی بھی نہیں سمال سکتا ہے اس پر آگے
04:34سے شفق کہتی ہے تو وہ ہے نا ماں اس کی ماں اسے کہوں نا اب
04:37سمالے وہ کہتا ہے کہ ماں تو وہ ضرور ہے لیکن اصل میں نہیں
04:40ہے کیونکہ اگر وہ ماں ہوتی تو وہ اس کی کیر کرتی نا اس لیے میں
04:44تمہیں کہہ رہا ہوں کہ تم واپس چلو تمہارا بیٹا اور میں تمہارا
04:47انتظار کرو لیکن شفق کہتی ہے کہ اب ضرور میں تمہارے گھر نہیں
04:50جاؤں گی میں نے آپ سوچ رہا ہے کہ میں اپنے دونوں بچوں کو لے
04:53کر علاقی رہوں گی اور ان کو سمالوں کیونکہ میں جو شخص مجھ
04:57پر اعتبار نہیں کر سکتا میں کیوں اس کے ساتھ دن کی گزارو اس
05:00پر آگے سے ضرور کہتا ہے کہ اتنی اتنی بڑی مجھے سزا مات دو
05:04کیونکہ میں اپنے کیے پر بہت ہی شرمندہ ہوں اگر تم مجھے معاف نہیں
05:07کرو گی تو ساری عمر میں اسی پشتاوے میں رہوں گا کہ تم نے مجھے
05:12معاف نہیں کہ ادھر آپ دیکھیں گے کہ معصومہ بہت سمجھاتی ہے اپنے
05:16بیٹی مہام کو لیکن وہ سمجھنے کو تیاری نہیں اس پر وہ کہتی ہے
05:19کہ اتنا کچھ ہو گیا مہام تمہارے سے لیکن تمہاری تمہیں عقل نہیں
05:22ہے تم نے اپنا گھر برباد کر دیا دوسروں کی بربادی کرتے کرتے
05:26اپنا گھر برباد کر دیا تم دیکھنا کہ تمہیں جب ضرور واپس آئے
05:30گا تو ضرور اطلاق دے گا گھر سے نکال دے گا پھر تم کیا کرو گی
05:33تو اس پر آگے سے معام کہتی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہو سکتا
05:35ضرور مجھے کبھی بھی طلاق نہیں دے سکتا وہ مجھ سے بہت محبت
05:39کرتے وہ کہتی ہے کہ بگلت فہمی ہے تمہارے کیونکہ اب شفق
05:42نے اسے دوسرا بیٹا دے دیا ہے وہ ان تمہارے سے زیادہ اپنے
05:45بچوں سے محبت کرتا ہے تم دیکھنا ایک دن وہ شفق اور اپنے
05:48بچوں کو گھر واپس لے گا اور تم تم ہاتھ ملتے بھی دے دے گی
05:51تمہیں میں نے کتنی بھر سمجھایا تھا کہ اپنے پاؤں پر کولاڑی
05:54مت مارو لیکن تم نے میری ایک بات نہیں سنی اگر آپ لوگوں
05:57میری ویڈیو اچھی لگتے پلیس لائک شروع سبسکرائب کر
Comments