Skip to playerSkip to main content
Sharakat Episode 80 Promo Review | Big Twist as Zaroon makes a life-changing decision! Watch the full review and breakdown of upcoming drama twists. Featuring Danial Afzal & Sumaiyya Bukhsh, this Green TV drama continues to surprise fans with powerful performances and emotional storylines.

👉 Episode: 80 (Promo + Review)
👉 Cast: Danial Afzal, Sumaiyya Bukhsh
👉 Channel: Green TV

Stay tuned for more Sharakat teasers, promos, reviews, and updates on Pakistani dramas 2025.


---

📌 Hashtags:

#Sharakat #SharakatEpisode80 #DanialAfzal #SumaiyyaBukhsh #GreenTV #PakistaniDrama #SharakatPromo #SharakatReview #DramaTwist #PakDrama


---

📌 Tags:

Sharakat Episode 80, Sharakat promo, Sharakat teaser, Sharakat drama review, Green TV drama 2025, Danial Afzal drama, Sumaiyya Bukhsh drama, Pakistani drama 2025, Sharakat new episode, Sharakat full drama





#reviewqueen #pakistanidrama #sharakat #sumaiyyabukhs #danialafzal #bestdrama #GreenTVEntertainment

#SumaiyyaBukhsh #GreenTV #Sharakat #MominaIqbal #JunaidKhan #review #Youtube #foryoupagereels

Category

😹
Fun
Transcript
00:00As-salamu alaykum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:04ڈراما سیریر شراکت
00:06جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:08بہت ہونے والی ہے
00:09آپ دیکھیں گے
00:11کیا شفق کا واپس آنا
00:14مہم برداشت کر پائے گی
00:16کیا وہ زارہ کو
00:18سکون سے رہنے دے گی
00:19یہ سب کچھ جاننے سے
00:21پہلے اگر آپ میرے چینل
00:24پر نئے ہیں تو پلیس میرے
00:25چینل کو لائک شیئر اور سبسکرائب
00:28کر لیں آپ دیکھیں گے
00:30کہ زارون اپنی ماں کو
00:31بلاخر یہ کہہ ہی دیتا ہے
00:33کہ امی آپ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
00:35مجھے چاہیے کہ میں شفق
00:38کے پاس جاؤں اور اس کی
00:39منت مساجد کر کے گھر واپس
00:42لے کر آؤں کیونکہ یہ میری
00:44ہی غلطی تھی اس لئے میرا
00:45کام بنتا ہے کہ میں جاؤں اور اسے
00:48واپس لے کر آؤں اس لئے
00:49اس کے ماں کہتی ہے شابش بیٹا جاؤ
00:51اور اسے منع کے گھر واپس لے کر
00:53جب یہ دونوں ماں بیٹا
00:55باتیں کرے ہوتے ہیں تو یہ سب
00:58کچھ ماہم سن لیتی ہے اور
00:59اس کے دماغ جیسے
01:01خراب سا ہو جاتا اور وہ کہتے ہیں
01:03کمرے میں چری جاتی ہے واپس اور وہ
01:05کہتی ہے یہ ایسا نہیں
01:07ہو سکتا کہ شفق
01:09گھر واپس آجائے جو میں نے
01:11سوچا ہوئے تھے خواب وہ تو پھر
01:13سے چکنا چور ہو جائیں گے لیکن
01:15مجھے پھر بھی کچھ ایسا کرنا
01:17پڑے گا کہ شفق اس گھر
01:19میں واپس نہ آئے وہی یہ غصہ
01:21نکالنے کے لیے سیدھی اپنی ماں
01:24کے گھر چلی جاتی ہے بن
01:25بتائے کسی کو جاتی ہے
01:27جب اپنی ماں کے گھر تو وہاں پر
01:29شور کرنا شروع کر دیتی ہے
01:31اور اس کی ماں اور بائی اور باپی
01:33کہتے ہیں تمہیں ہو گیا گیا ہے
01:35ماہم بیٹھو بات کرو خاص
01:37لیکن تم تو ایسی حرکتیں کری ہو
01:39جیسے کہ تم پاگل ہوگی ہو تمہارے اوپر
01:41تو جیسے آسمان ٹوٹ پڑا
01:43ہوتا وہ کہتی ہے کہ آسمان ہی
01:45تو ٹوٹ پڑا ہے آپ کو اپنی
01:47وعدہ یاد ہے آپ نے
01:49کس وجہ سے زارہ کی شادی
01:51کروائی تھی رمیز سے تو اس کی ماں
01:53کہتی ہے کہ کیا مطلب وہ
01:55کہتی ہے کہ یہ وعدہ ہوا تھا نا
01:57کہ ان کی بیٹی کے ساتھ
01:59اس لیے آپ میرے بھائی کی شادی کروائیں گی
02:01کہ تاں کہ وہ لوگ نیچے
02:03دبے رہے ہیں اور میری
02:04میرا صحیح ساتھ ہیں لیکن یہاں پر
02:07تو الٹائی ہو رہا ہے وہ
02:09لوگ تو دبنے کے بجائے آپ لوگ
02:11دب چکے ہیں اور آپ کو تو میری پرواہ
02:13ہی نہیں ہے وہ جتنا مرضی مجھ پر
02:15ظلم و ستم کریں آپ تو
02:17اپنی بہو کو رانی بنا کر
02:19رکھیں ہوئے ہیں اس پر وہ کہتی ہے
02:21کہ اگر کوئی میرے ساتھ
02:23اچھا سلوک نہیں کرے گا تو
02:25میں بھی کسی کو اچھی زنگی
02:27نہیں گزارنے دوں گی اور
02:29زارہ کی بچی تم سن لو
02:30اگر تمہارے بائی اور ماں نے
02:33میرا ہی زنگی تباہ کی تو میں
02:35پہلے بھی کہہ چکی اور پھر کہتی ہوں
02:37کہ میں تمہاری بھی زنگی تباہ
02:39کر کے رکھ دوں گے اس پر آگے سے
02:41رمیس بول پڑتا ہے کہ با جی
02:42آپ پاگل تو نہیں ہوئے ہو گئے ہیں
02:45اس میں زارہ کا کیا قصور ہے
02:47یہ سب جو ہو رہا ہے نا وہ
02:49آپ کی وجہ سے ہو رہا ہے
02:51آگے سے ماہم کہتی ہے
02:53کیوں نہیں تم تو بیوی کا ہی ساتھ دو گا
02:55بہن کا تو کبھی بھی نہیں دو گے
02:57اسی لئے میں تمہیں کہہ رہی ہوں کہ اس کو
02:59کہو اپنے بائی اور ماں کو
03:01سمجھا دے میں اگر
03:02اپنے کرنے پہ آئی تو تم
03:05جانتے ہو کہ میں کیا کچھ کر سکتی
03:07ہوں یہ کہہ کر وہ وہاں سے پھر واپس
03:09چلی جائے گی ادھر آپ دیکھیں گے کہ زارون
03:11بلاخر شفق کے گھر آ ہی
03:13جاتا ہے اور شفق کو کہتا ہے
03:15کہ شفق اس کے ہاتھ پکڑ کے
03:17کہتا ہے کہ گھر چلو تو آگے سے شفق
03:19کہتی ہے کہ اب کیوں آپ مجھے لینے
03:21آئے ہیں آپ کیوں کہہ رہے ہیں کہ گھر چلو
03:22اس وقت تو آپ خود مجھے کہہ رہے تھے
03:24کہ میرے گھر سے دفع ہو جاؤ اور آپ مجھے
03:26اسے گھر میں واپس بلارے ہیں تب
03:28آگے سے زارون اسے کہتا ہے
03:30کہ شفق ایک دفعہ میری آنکھوں میں
03:32تو دیکھو کیا تمہیں ان آنکھوں میں
03:34اپنے لیے محبت نظر نہیں آتی
03:36اگر نہیں آتی تو مجھے کہہ دو
03:38تو میں یہاں سے چلا جاؤں گا لیکن شفق
03:40کہتی ہے کہ میں کیوں آپ کی آنکھوں میں دیکھوں
03:42آپ کو پہ احساس نہیں ہے کہ آپ کیوں
03:44میرے سے محبت ہے یا نہیں
03:46تو اس پر وہ کہتا ہے کہ مجھے احساس ہوا ہی ہے
03:48تو اور تمہاری کمی محسوس ہوئی ہے
03:51تو میں تمہارے پاس آیا ہوں
03:52تمہیں لینے کے لیے اسی لیے شفق میں تم سے
03:54معافی مانگ رہا ہوں گھر چلو
03:56میں تمہارے بغیر اب نہیں رہ سکتا
03:58بہت ہوگی اس پر آگے سے شفق کہتی ہے
04:00کیوں آپ لے کر دوبارہ
04:02مجھے وہاں جائیں گے اور پھر وہ ہی
04:04میری بیستی کر کے کیا گھر سے دوبارہ
04:06نکالنے کا ارادہ ہے تو اس پر آگے سے
04:08ضرورن کہتا ہے کہ بس کرو نا شفق
04:10کیوں تم پچھلی باتیں یاد کر رہی ہو
04:12میں نے تمہیں کہا ہے نا کہ میں اپنی باتوں پہ
04:14شرمندہ ہوں اور تم سے معافی
04:16مانگنا چاہتا ہوں اگر تم چاہتی ہو
04:18کہ میں تم سے معافی مانگوں
04:20تو میں ہاتھ جوڑ کر تم سے معافی مانگ لیتا ہوں
04:22تو اس پر آگے سے شفق کہتی ہے کہ نہیں
04:24ایسی بات نہیں ہے آپ جانتے تھے
04:26کہ میں آپ سے کتنی محبت کرتی تھی
04:28آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی یہ جو دن میں
04:30نے آپ کے بغیر گزارے ہیں آپ کو پتا ہے
04:33لیکن پھر بھی آپ کو ذرا بھی
04:34احساس میں نے تو یہی سوچا تھا
04:36کہ شاید میں اس گھر سے نکل ہوں
04:38تو آپ کو احساس ہو جائے تو آپ میرے پیچھے آ جائیں
04:40مجھے لینے کے لیے لیکن نہیں
04:41شاید میں غلط تھی اس پر ضرور کہتا ہے
04:44کہ نہیں شفق تم غلط نہیں تھی
04:46تم بالکل ٹھیک تھی
04:47میں بھی واقعی تم سے بہت محبت کرتا تھا
04:50لیکن میرے آنکھوں کے آگے
04:51ایسی پٹی باندھی ہوئی تھی کہ مجھے کچھ نظر ہی
04:54نہیں آ رہا تھا
04:55اس لیے اب جب وہ پٹی میری آنکھوں کے آگے سے کھڑیا
04:57تو مجھے احساس ہوا کہ میں غلط تھا
04:59اور تم ٹھیک تھی
05:00اور میں اپنی غلطی کو صدارنے کے لیے
05:02تمہارے پاس آ گیا ہوں گی
05:03اس لیے میں اب تمہیں یہاں سے لیے بغیر نہیں جاؤں گا
05:07چلو بچوں کو لو اور اب میرے گھر چلو
05:09پہلے تو شفق اور مو بناتی رہتی ہے
05:11لیکن میرے آخر کہتی ہے کہ ٹھیک ہے
05:13ضرور میں آپ کے ساتھ آپ کے گھر چلوں گی
05:15کیونکہ میں جانتی ہوں کہ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی
05:17اس لیے میں آپ کے ساتھ آپ کے گھر جاؤں گی
05:20آپ دیکھیں گے کہ جب ضرور اس کو گھر لے کر آ جاتا ہے
05:23تو شفق کو یہ چیز
05:24ویسے تو اسے تھوڑی سی بینک ہوتی ہے
05:26کہ یہ لینے گیا لیکن اسے یہ نہیں تھا
05:28کہ یہ آج ہی لے کر گھر واپس آ جائے گا
05:30جب شفق کو وہ لے کر گھر واپس آتا ہے
05:32تو آگے ازرا کھڑی بھی ہوتی ہے
05:34جیسے ہی دیکھتی ہے اپنی بہو کو
05:37اور اپنے پوتوں کو تو وہ خوشی سے پاگل ہو جاتی ہے
05:39اور انہیں گلے لگا لیتی ہے
05:41اور کہتی ہے کہ میں یہ اسی دن کا انتظار
05:43کر رہی تھی کہ کب میرے پوتے میرے گھر
05:45واپس آئیں گے اور اس آنگن میں ان کے
05:46کھلنے کو ادنے کی آوازیں آئیں گی
05:48جب ایسے یہ باتیں کر رہی ہوتی ہیں
05:50تو اچانک سے اس کے کانوں میں آواز پڑتی ہے
05:52ماہم کے تو وہ کہتی ہے کہ باہر تو کوئی آیا ہے
05:54کہ اتنی حس اس کے باتیں ہو رہی ہیں
05:56انچی انچی وہ کہتی ہے میں دیکھوں تو صحیح
05:58وہ جیسے ہی سیڑھیوں سے اتر کر دیکھتی ہے
06:00نیچے شفق کھڑی ہوتی ہے جیسے کہ
06:02اس کے ہوش ہی اڑ جاتی ہے کہتی ہے کہ یہ
06:04شفق کے بچی کہاں سے آگئی
06:06میری زندگی دوبارہ تباہ کرنے کے لیے
06:09اس کو میں چھوڑوں گی نہیں ایک ایک دینا
06:11ایسا میں کچھ کروں گی نا
06:12کہ یہ اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دو
06:14دو بیٹھے گی لیکن میں ایسا کیا کروں
06:16کہ میرے پر ان لوگوں کو شک بھی
06:18نہ ہو کیونکہ اگر میں ابھی اس کے ساتھ
06:20ایسا کرتی ہوں تو یہ سارے لوگ مجھ پر
06:22یہ شک کریں گے کیونکہ میں ایسا چاہتی
06:24نہیں ہوں وہ فوراں سیڑھیوں سے اترتی ہے اور
06:26شفق کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے اور شفق
06:28کو کہتی ہے کہ شفق مجھے معاف کر دو
06:30میں غلط ہی میں نے تم پر عزامات
06:32لگائے میں اپنے کیے پر بہت شرمندہ
06:35ہوں تو اس پر دو من تو شفق
06:36دیکھتی رہتی ہے لیکن پھر کہتی ہے کہ کوئی
06:38بات نہیں اگر ماہم تمہیں اپنی غلطی
06:40کا حساس ہو چکا ہے اور تم نے
06:42اپنی غلطی مان بھی لی ہے تو میں تمہیں
06:44معاف کرتی ہوں اس پر وہ دوسرے کو گڑے
06:46لگا لیتی ہیں وہ خام پر کھڑا
06:47ضرور یہ دیکھ کر حیران ہوتا ہے اور خوش بھی
06:50ہوتا کہ شاید اس کو ذرا سے حساس ہو گیا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended