Skip to playerSkip to main content
Get ready for a blockbuster double feature! This Sharakat Mega Episode 87-88 Promo Review by Review Queen delves deep into the biggest twists, new plots, and emotional turns ahead in Green TV’s hit drama.
Watch as we break down the promos, predict dramatic events, and highlight performances of Sumaiyya Bukhsh and Danial Afzal.

In this video you will see:

Analysis of the Episode 87 & 88 promos 🔍

The monumental “mega” twist and Maham’s bold moves

What lies ahead for Rashid and other key characters

Predictions & what to expect in upcoming episodes


Don’t forget to like, comment, and share your theories!
👉 Subscribe / Follow for more Sharakat promo reviews, drama analysis, and Pakistani TV updates.


---

🔖 Hashtags

#Sharakat #Sharakat87_88 #SharakatPromo #MegaEpisodeSharakat #ReviewQueen #SumaiyyaBukhsh #DanialAfzal #GreenTVDrama #PakistaniDrama #DramaReview #PromoAnalysis


---

🏷️ Tags

Sharakat, Sharakat promo, Sharakat Episode 87, Sharakat Episode 88, Sharakat Mega Episode, Sharakat Promo Review, Sharakat Drama Green TV, Sumaiyya Bukhsh, Danial Afzal, Review Queen, Maham new chaal, Big twist Sharakat, Pakistani drama review, Urdu drama, Green TV serial, Sharakat predictions, drama analysis 2025, promo breakdown






#reviewqueen #pakistanidrama #sharakat #sumaiyyabukhs #danialafzal #bestdrama #GreenTVEntertainment

#SumaiyyaBukhsh #GreenTV #Sharakat #MominaIqbal #JunaidKhan #review #Youtube #foryoupagereels

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:04ڈراما سیریس شراک
00:05جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07بہت ہونے والی انٹریسٹنگ
00:09آپ دیکھیں گے
00:10کہ پھر سے زارہ کو ملی ہے
00:13ایک بہت بڑی خوشخبری
00:15زارہ بننے والی ہے دوبارہ ماں
00:17کیا یہ سب کچھ حضم کر پائے گی
00:20مہم یہ سب کچھ جاننے سے پہلے
00:22اگر آپ میرے چینل پر نئے ہیں
00:24تو پلیس میرے چینل کو
00:26لائک شیئر اور سبسکرائب کریں
00:28آپ دیکھیں گے کہ جب
00:30ڈاکٹر کے پاس سے زارہ ہو کر آتی ہے
00:33ڈاکٹر اسے بتاتا ہے
00:34کہ تم دوبارہ سے ماں بننے والی ہو
00:37تو زارہ کے خوشی کی انتہا نہیں رہتی
00:40وہ اپنی سانس اور شور کو کہتی ہے
00:42کہ یہ خبر میں اپنی ماں اور بھابی سے شیئر کروں گی
00:45آپ جلدی سے میرے گھر چلیں
00:47ادھر آپ دیکھیں گے
00:48معصومہ زارہ اور رمیز آ جاتے ہیں
00:52ان کے زانور روکے کے گھر
00:54جب یہاں پر آتے ہیں
00:55تو یہ سب لوگ خوش ہوتے ہیں
00:58کو کوئی بھی نہیں بلاتا
01:00یہ سب ڈرائنگ روم میں بیٹے باتیں کر رہے ہوتے ہیں
01:02شور شرابہ کر رہے ہوتے ہیں
01:03تب وہاں پر معصومہ بتاتی ہے
01:06ازرا کو کہ بابا جی
01:07آپ کی بیٹی زارہ اب پھر سے ماں بننے والی ہے
01:11یہ سب سے بڑی ہمارے لیے خوشی ہے
01:13اس پر ازرا اپنی بیٹی کا ماتھا چوم کر
01:16اسے دعائیں دینا شروع کر دیتی
01:17اور کہتی ہے کہ اللہ پاک اب
01:19یہ میشہ کے لیے اس کو اولاد دینا
01:21جو راستے میں دشمن اس کے ساتھ کرتے ہیں
01:24ان سے انہیں بچا کے رکھنا
01:26یہی آپس میں باتیں کر رہے ہوتے ہیں
01:28اور ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہوتے ہیں
01:29تو یہاں سے شفک کچن سے آ کر بیٹ دروازے کے پاس
01:33کھڑی ہو جاتی ہے
01:34اور اسے بڑی حیرت ہوتی ہے
01:35کہ کونسی ایسی بات ہو رہی ہے
01:37جس کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کو لوگ
01:39مٹھائیاں کھا رہے ہیں
01:40لیکن ابھی تک اسے سمجھ نہیں آئی ہوتی
01:42کہ یہ ذارہ کے بچے کی آنے کی خوشی میں مٹھائی ہوتی ہے
01:45تھوڑی دیر جب یہ ساروں کی باتیں سن لیتی ہے
01:47تو بلاخر اسے رائے نہیں جاتا
01:49تو یہ اپنی ٹانگ اڑانے کے لیے اندر آ جاتی ہے
01:52اور کہتی ہے کہ کونسی ایسی خوشی آپ لوگوں کو ملی ہے
01:55کہ جو مجھ سے چھپائی جاری ہے
01:57کیا میں آپ لوگوں کے اپنی نہیں ہوں
01:59کیا میں آپ لوگوں کی دشمن ہوتا تھا
02:01وہاں پر ازرا بیوگم بولتی ہیں
02:03کہ بیٹا اگر تم آ کر ہم سب کے ساتھ
02:06مل جل کر رہو تو تمہیں پتا چلے نہ
02:08کہ کیا ہو رہا ہے تم تو بس اپنے کمرے میں ہی رہتی ہو
02:10تمہیں تو کچھ ہی نہیں پتا
02:12ادھر آپ دیکھیں گے کہ شفک زارہ کو جوز دے رہی ہوتی ہے
02:15تب بھی مہام کو اور ہی حیرت ہوتی ہے
02:17اور امام کہتی ہے کہ دال میں کچھ تو نہ کچھ
02:19تو کالا ہے مجھے ایسا لگ رہا ہے
02:20جیسے پھر سے زارہ ماں تو نہیں بننے والی
02:23اگر ایسا ہوا نہ تو میں بہت برا کر دوں گی
02:26ان لوگوں کے ساتھ
02:27ابھی یہی باتیں کر رہی ہوتی ہیں
02:29تو معصومہ فوراں بول پڑتی ہے
02:31کہ مہام بیٹا تم جانتی ہو
02:32کہ ہماری زارہ کو اللہ تعالی نے دوبارہ
02:34اولاد سے نواز دیا
02:35اب یہ دوبارہ ماں بننے والی ہے
02:38اس پر تو شفک بڑی خوش ہوتی ہے
02:39اور شفک کہتی ہے کہ مبارک ہو
02:42سب کو اور ساتھ مہام بھی وہاں بھاری کھڑی ہوتی ہے
02:45وہ بھی سب کو مبارک دینا شروع ہو جاتی ہے
02:46سب بھی ہاتھ سے خوشی رہنا شروع ہو جاتے ہیں
02:49ادھر آپ دیکھیں گے کہ رمیز اٹھ کر وہاں سے چلا جاتا ہے
02:52اور وہاں سے زارہ اور شفک بھی چلی جاتی ہیں
02:55تو پیچھے رہتی ہے
02:56معصومہ اور عزرا تو عزرا اس کو
02:58معصومہ کو کہتی ہے
03:00عزرا کو کہتی ہے کہ بیٹا میں تمہیں کیوں نہ مبارک دوں
03:03لیکن میں تمہیں مبارک دیتی ہوں
03:04لیکن تمہیں ذرا بھی شرم نہیں آئی
03:06کہ تم نے پہلے زارہ کے ساتھ کیا
03:07کیا تم نے تو بس اپنے بھائی کے بھی
03:09گھر پر ہی وار کر دیا
03:11ایک ڈائن ہوتی ہے
03:12وہ بھی ساتھ گھر چھوڑ کر کرتی ہے حملہ
03:15لیکن تم نے تو اپنے خون پر ہی حملہ کر ڈالا
03:17تو اس پر مہام پر کوئی اثر نہیں ہوتی
03:19کوئی واقعہ سا جواب نہیں دیتی
03:21بس اس کے اب دل میں آنکھ لگ چکی ہے
03:22کیونکہ وہ کبھی بھی نہیں چاہتی تھی
03:24کہ زبارہ مہام بنیں
03:25کیونکہ اب زارہ مہام بننے والی ہے
03:27یہ سب لوگ اس کے ناظر نخر اٹھائیں گے
03:29جو یہ مہام برداشت نہیں کر پائے گی
03:31آپ دیکھیں گے کہ در مہام اندر چلی جاتی ہے
03:33اور چیخوچ پکار کرنا شروع ہو جاتی ہے
03:35اور کہتی ہے کہ یا اللہ یہ میرے ساتھ کیا ہو گیا
03:37کیوں دوبارہ مہام بننے والی ہے
03:39زارہ میں تو یہ کبھی نہیں چاہتی تھی
03:41اور اب اسے پتہ چل کے کہتی ہے
03:43کہ میرے مہاں بابی میرے نہیں ہے
03:45یہ سارے اسے کے ساتھ ہیں
03:46یہ تو ویسے کی میرے موہ پر میرے ساتھ ہوتے ہیں
03:49اسی لیے وہ کہتی ہے
03:50کہ اب تم دیکھنا میں تمہارے ساتھ کہتی ہے
03:51کیوں اب بھی پہلے بھی میں نے تمہارے بچے کو دنیا میں نہیں آنے دیا
03:55اب تم دیکھنا کہ میں دوبارہ ایسا کیا کروں گی
03:57کہ تمہارے بچے کو اس کو بھی دنیا میں آنے سے پہلے ہی مار ڈالوں گی
04:00ادھر آپ دیکھیں گے
04:01کہ جب زارون کو پتا چلتا ہے
04:04کہ راشد کا ایکسیڈنٹ ہو گیا
04:05تو اس کو دیکھنے ہسپیٹل جلا جاتا ہے
04:08جہاں پر اس کا بہت بری طریقے سے ایکسیڈنٹ ہوا ہوتا ہے
04:11ہاتھ پاؤں ٹوٹ چکے ہوتے ہیں
04:12سر پر پٹی ہیں بھاندی ہوئی ہوتی ہیں
04:14وہاں پر جب جا کر زارون اس کے سامنے کرتا ہے
04:16تو کھڑا ہوتا ہے
04:18تو راشد دونوں ہاتھ جول کر زارون سے معافی مانگنا شروع کر دیتا ہے
04:21اور کہتا ہے کہ
04:21اگر زارون تم مجھے نہیں معاف کرو گے
04:23تو مجھے اللہ بھی نہیں معاف کرے گا
04:25کیونکہ جو میں نے شفاق اور تمہارے ساتھ کیا تھا
04:29تم دونوں کو جدا کرنے کی کوشش کی
04:31اس پر تو دو منٹ سوچنے کے بعد
04:33وہاں پر آپ دیکھیں گے
04:35کہ بول ہی پڑتا ہے زارون
04:37کہ ایسے کوئی بات نہیں ہے
04:38جو ہوا وہ اللہ کی طرف سے ہوا
04:39بس تم اپنی صحت کا خیر کو دھتا ہے
04:41وہ دونوں ہاتھ جھوڑ کر کہتا ہے
04:42کہ زارون مجھے معاف کر دینا
04:44تم جانتے ہیں
04:45تمہارا دل ابھی بھی میرا خیال ہے
04:47شفاق کی طرف سے اٹھا ہوا ہے
04:48لیکن میں تم سے ایک بات کرنا جاتا ہوں
04:49اس میں کوئی شفاق کا قصور نہیں تھا
04:52یہ سب یہ سارا کوئی تمہاری بہن
04:55ماہم نہیں کیا
04:55اور میں تمہیں ایک بات بتانا جاتا ہوں
04:57سب سے بڑی دشمن
04:58شفاق کی کون ہے
05:00اور کوئی نہیں ماہم ہے
05:01وہ تو کبھی بھی نہیں چاہتی تھے
05:03کہ تمہارے بچے ہوں
05:04اور اس آنگن میں کھیلے
05:05وہ تو یہی چاہتی تھے
05:06کہ صرف سے میری حکمرانی ہو
05:08اس پر اس کے ماں دیکھنا شروع ہو جاتی
05:10اور کہتی ہے کہ یہ کیا ہو گیا
05:11اور یہ سب نہیں ہونا چاہیے
05:14اگر آپ لوگوں کو میری ویڈیو اچھے لگے
05:16تو پلیس لائک شیئر اور سبسکرائب کر لیں
Comments

Recommended