Skip to playerSkip to main content
Drama Queen breaks down the shocking twist in Laadli Episode 73 — when Nazo finally gets trapped in her own game! 😱
Watch the full review to catch every detail of this emotional and dramatic episode. From betrayal to suspense, this review covers it all!
🔥 Don’t forget to like, comment, and subscribe for more reviews and updates on your favorite Pakistani dramas.

#laadli #laadliepisode73 #laadlireview #nazo #pakistanidrama #dramaqueenreview #reviewqueen #dramareview #laadlilatest #pakdramas2025 #humtvdrama #dramaupdates

🏷️ Tags:
Laadli Episode 73, Laadli Review, Drama Queen Review, Review Queen, Nazo Laadli, Laadli Promo, Pakistani Drama Review, Laadli Twist, Laadli Episode 73 Full, Hum TV Drama, Drama Analysis, Laadli 2025




#Laadli #LaadliEpisode71 #BilalQureshi #AsadMalik #HUMTV #PakistaniDrama #DramaReview #PromoReview #LaadliPromo
Laadli Episode 71 Promo Review, Laadli Episode 71 HUM TV, Laadli Promo Review, Bilal Qureshi Laadli, Asad Malik Laadli, HUM TV drama review, Pakistani drama 2025, Laadli Episode review, Laadli drama updates, HUM TV Laadli promo

Category

📺
TV
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:30باتیں اب بابر کو پتا چل چکی ہیں اور انہی باتوں کو لے کر بابر اب نازو کو بلیک میل کرتا ہے وہ بار بار نازو کو کال کرتا ہے لیکن نازو کال ریسیف نہیں کرتی اب کی بار وہ نازو کو میسیج کرتا ہے اور اسے وائز نوٹ بیچتا ہے جو اس نے ریکارڈ کیا ہوتا ہے نازو وہ سب سن کر تو جیسے گبراہ ہی جاتی ہے کہ اس کو یہ سب کیسے پتا چلا اب یہ کیا چاہتے ہیں اس کے بدلے میں بابر اسے ایک بہت بڑی رقم کی ڈیمانڈ کرے گی لیکن نازو تو اب پہلے بہت
01:00گی وہ تو ایک بہت بڑی مشکل میں فس چکی ہے جبکہ دوسری طرف روحان کی ماں کو بھی ہسپیٹل میں ہوش آ چکے ہیں وہ ابریش کو کال کر کے بتاتا ہے کہ امی کو ہوش آ گیا ہے اس پہ ابریش راہم کو بتاتی ہے اور راہم کہتا ہے کہ چلو ہسپیٹل چلتے ہیں اور جانے سے پہلے وہ راہم سے کہتی ہے کہ آپ نازو کو سمجھیں وہ ایک بار بھی روحان بھائی کے پاس ہسپیٹل میں نہیں گئی اس پہ راہم کو تھوڑا غصہ آ جاتا ہے اور وہ ابریش کو کہتا ہے کہ وہ دونوں میاں بیوی
01:30سے ابریش کے ہوش اٹ جاتے ہیں کہ یہ کیسی باتیں کر رہا ہے نہ نازو کرویا سمجھ آ رہا اور نہ ہی راہم کا جبکہ دوسری طرف اب عمر کے دل میں بھی مریم کے لیے نرمی پیدا ہو چکی ہے اور سندس اور ارسل تو ویسے ہی ماں باب بننے کی خوشی میں بہت زیادہ خوش ہیں لیکن اب گھر میں جو ایک نیا مساکاربار کے معاملے میں چل پڑا ہے اس کو لے کر سب بھی پریشان ہے کیونکہ بینک اکانٹس سب خالی ہو چکے ہیں اب عمر کو جو اس کا باب کہتا ہے کہ میرے نازو سے میرے
02:00اس اکانٹس سے پیسے ٹرانسفر کر لو تو جب عمر اس اکانٹس کو چیک کرے گا تو اس میں بھی کوئی پیسے نہیں ہوں گے اس پر اس کا باب نازو سے پوچھے گا تو نازو بولے گی وہ پیسے اس نے خرچ کر دیے تو ارسل کو بہت غصہ آئے گا اور ارسل کہے گا میں تو آپ کو پہلے ہی کہتا تھا کہ نازو کو اکانٹس کے معاملات میں مت داخل دیں وہ ایک لاپروہ سے لڑکیا اور اب اس نے اپنی عیاشوں میں اب سارا پیسہ خرچ کر دیا اور اب ہم ایک بہت بڑی مشکل میں فس چکی
02:30کھول دیتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended