00:00As-salamu alaykum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:04ڈراما سیریل شراکت
00:06جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:08بہت ہونے والی ہے
00:10انٹرسٹنگ
00:10آپ دیکھیں گے
00:11کہ جب زارہ کے سامنے آئے گی
00:14ساری حصلیت رمیز کی
00:16تو کیا زارہ
00:18معاف کر پائے گی رمیز کو
00:20یہ سب کچھ جاننے سے پہلے
00:22اگر آپ میرے چینل پر
00:24نئے ہیں تو پلیس میرے چینل
00:26کو لائک شئر اور سبسکرائب کر لیں
00:28آپ دیکھیں گے کہ
00:29ماہم آتی ہے اپنی ماں
00:32کے پاس اور وہاں پر بیٹھ جاتی
00:34اور اپنی ماں کو کہتی ہے
00:35کہ امی آپ کو کیا ہو گیا
00:38کیوں آپ کو اپنا وعدہ بھول چکی
00:40ہے کیا ہم دونوں کے درمیان
00:41تیہ پایا تھا اب وہ وقت
00:44آ گیا ہے اس پر عمل کرنے پر
00:46اس پر اس کے ماں کہتی ہے کہ دیکھو
00:47ماہم بیٹا ایسا نہیں
00:49ہوتا میں نے کہا ضرور تھا
00:52لیکن مجھے نہیں پتا تھا
00:54کہ بعد میں زارہ کے ساتھ
00:56یہ سب کچھ کرنا ٹھیک نہیں ہے
00:57اس پر ماہم کہتی ہے کہ کیا مطلب
01:00آپ جانتی نہیں ہے کہ میرا
01:02اس گھر میں کیا ہو رہا ہے
01:04اور وہ لوگ میرے ساتھ کتنی
01:06زیادتیاں کر رہے ہیں لیکن آپ کو
01:08تو کچھ نظر نہیں آ رہا آپ کو
01:10صرف زارہ پر ترس آ رہا ہے
01:12آپ جانتی ہے نا کہ زارہ
01:14کے بھائی نے میرے اوپر سوطن
01:16لائی گیا ہے تو اب وقت آ گیا ہے
01:17کہ آپ بھی زارہ کے اوپر
01:19سوطن لے کر رہے ہیں تاکہ ان لوگوں
01:22کو بھی پتا چل سکے اس پر
01:23آگے سے ماہم کی ماں کہتی ہے
01:25کہ بس کرو بکواس بند کرو
01:28ماہم بیٹا اپنے مصرے
01:30خود حل کرو مجھے
01:31مت بیج میں گسیٹو میں جان چکے
01:34ہوں کہ تم مجھے کیا بلیک میل
01:35کر رہی ہو تو تمہیں کوئی فائدہ
01:37نہیں ہوگا میں کبھی بھی زارہ
01:40کے ساتھ ایسا نہیں کروں گی زارہ
01:41بہت اچھی ہے اس پر آگے سے
01:43ماہم کہتی ہے تو کیا میں ہی
01:46بری ہوں وہ بھی لوگ مجھے ہی
01:47برا کہہ رہے ہیں اور آپ بھی
01:49مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ وہ آپ کی
01:51بیٹی ہے میں تو آپ کی کچھ بھی نہیں
01:53لگتی اس پر آگے سے
01:55ماہم چیخ کر کہتی ہے کہ
01:57ہاں وہی ہے اب میری بیٹی جس نے
01:59مجھے آخری ٹائم سمالنا ہے
02:01تم میری بیٹی نہیں ہو تم اس گھر
02:03کے بیٹی ہو جاؤ اپنے گھر کو سمالو
02:05اور لوگوں کو دیکھو اس پر وہ
02:07کہتی ہے کہ اگر ماہم
02:09تم نے پھر ایسے ہی حرکتیں کی
02:11نا تو اس گھر کے دروازے میں تمہارے
02:13اوپر ہمیشہ کے لیے بند کر دوں گے
02:15اور اندہ سے اس گھر کا رخ مت
02:17کرنا اگر یہی باتیں تم نے میرے
02:19ساتھ کرنی ہے اور ایک بھائی یاد
02:21رکھنا اگر تمہارا رویہ کچھ
02:23بہتر ہو اور سمجھو کہ
02:25میں ٹھیک کہہ رہی ہوں تو ادھر کا رخ کرنا
02:27نہیں تو اس گھر کے دروازے
02:29تمہارے اوپر ہمیشہ کے لیے بند ہے
02:31ماہم کو غصہ آجاتا اور ماہم
02:33کہتی ہے کہ اب دیکھنا میں تمہارے
02:35سر زارہ کیا کرتی ہوں میں ایسا کروں گی
02:43ایسا ہی ہے آپ ادھر دیکھیں گے
02:45کہ جب زارہ وہاں سے
02:47ماہم چلی جاتی ہے اور زارہ اپنے کمرے میں
02:49جاتی ہے اور رمیز کو کہتی ہے کہ
02:51رمیز میں تو ڈر گئی ہوں
02:52تو ماہم بابی سے جو وہ مجھے کہہ کر
02:55گئی ہیں مجھے تو ایسا ڈر لگ رہا ہے
02:57کہ آپ بھی اپنی بہین کے کہنے میں آ کر
02:59میرے ساتھ کچھ ایسا ویسا
03:01نہ کر دیں اس پر آگے سے
03:03کہتا ہے رمیز کہ تم پاگل تو نہیں
03:05میں سو دفعہ تمہیں کہہ چکا ہوں
03:07کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں
03:09اور میں اپنی بہین کے کہنے پر
03:11کچھ بھی ایسا نہیں کروں گا
03:12مجھے یہ چیز اچھی بھی نہیں لگتی
03:15کہ جب وہ اپنے
03:16مسئلوں میں گسیٹتی ہیں
03:19اس لئے تم اپنے دل میں سے
03:21یہ ڈر نکال دو کہ میں اپنی
03:23باجی کے کہنے پر تمہیں گھر سے نکال
03:25دوں گا ایسا کبھی بھی کچھ نہیں ہوگا
03:27زارہ آپ دیکھیں گے کہ
03:29سکھ کا سکون کا سانس لیتی ہے
03:31اور رمیز کے گلے لگ کر رونا شروع
03:33یہ رمیز کہتا ہے کہ
03:34زارہ پاگل مت بنو میں تمہیں کہہ چکا
03:37اور تم صرف مجھ پر اعتبار کرو
03:38باقی تمہیں کسی کا کوئی ڈر نہیں ہونا جائے
03:41ادھر اب آپ دیکھیں گے
03:43کہ زارون رمہم کی شکل
03:45دیکھ دے کر آکھ چکا ہے
03:46اور وہ کہتا ہے کہ کچھ نہ کچھ ایسا
03:49کیا جائے کہ میں کسی طریقے سے
03:51شفق کو گھر واپس لے ہوں
03:52وہ اپنی ماں کو بہت سے لیتا ہے اور
03:54شفق کے گھر پہنچ جاتا ہے
03:56اور شفق کی منت مساجد کرتا ہے
03:58اور کہتا ہے کہ شفق آئے تمہیں
04:00لیے بغیر میں اس گھر سے واپس نہیں جاؤں گا
04:03بل آخر شفق کو بھی
04:04درس آئی جاتا ہے زارون پر
04:06وہ اسے ماف کر دیتی ہے اور کہتی ہے
04:08کہ ٹھیک ہے زارون میں آپ کے ساتھ
04:10آپ کے گھر چلنے کے لیے تیار ہو
04:12ادھر آپ دیکھیں گے کہ راشد کے ساتھ
04:15تو بہت ہی برا ہو چکے
04:16راشد کو وہ لڑکی ایسا
04:18لوٹ کر لے گئی ہے کہ جیسے
04:20اس کے پاؤں کے نیچے سے تو زمین ہی
04:22نکل گئی ہے وہ سب کچھ اس کی ماں کے
04:24زیورات اور پیسہ بغیرہ
04:26اس کے گھر سے لوٹ کر لے گئی ہے جب
04:28اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ سب کچھ اٹھا کر
04:30لے گئی ہے تو وہ اس کا پاگلوں
04:32کی طرح پیچھا کرتا ہے سب لوگوں کو
04:34اس کی تصویر دکھاتا ہے لیکن کوئی بھی
04:36اسے نہیں پیچان سکتا بل آخر
04:38تھا کھار کر وہ جب گھر واپس آتا ہے
04:40تو اس کی ماں پوچھتی ہے کہ بیٹا وہ
04:42لڑکی ملی یا نہیں تو تب آگے سے
04:44راشد کہتا ہے کہ نہیں ہمیں
04:46اس کا تو کوئی پتہ نہیں مجھے لگتا ہے
04:48کہ وہ صرف ہمیں لوٹنے کے لیے ہی آئی
04:50تھی اب اس کو بھول جائیں وہ ہمیں کبھی بھی
04:52نہیں ملے گی اس پر اس کی ماں
04:54رونا شروع آ جاتی اور کہتی ہے کہ یہ
04:56کیا ہو گیا ہماری تو ساری عمر کی
04:58جمع پونجی ہی وہ لڑکی کمبخ
05:00لوٹ کر لے گی ادھر ایک اور آپ کے
05:02آپ دیکھیں گے کہ زارہ کی
05:04زندگی میں ٹویسٹ آنے والا ہے
05:06کہ ماہم نے جو کہا تھا نا کہ میں تمہیں
05:08چینسر نہیں رہنے دوں گی
05:10اس نے وہ ہی کر دیا ادھر آپ دیکھیں گے
05:12کہ اچانک سے رمیز کی گرل فرنڈ
05:14نکل آتی ہے اور وہ سیدھی گھرہ
05:16آ جاتی ہے اور زارہ کے پاس آ کر
05:18بیٹھ جاتی ہے اور زارہ کو کہتی ہے
05:20کہ زارہ تم جانتی ہو
05:22کہ تمہارے شور نے کتنی لڑکیوں کی
05:24زندگیاں تباہ کی ہیں تو وہ کہتی ہے
05:26کہ کیا مطلب وہ کہتی ہے کہ میں
05:28تمہیں مطلب سمجھاتی ہوں
05:30کہ تمہارے سے شادی سے پہلے یہ
05:32میرا بوائی فرنڈ تھا اور ہم دونوں
05:34کی دوستی تھی اور ہم تو شادی تک
05:36کرنا چاہتے تھے اس پر زارہ
05:38کہتی ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا
05:40تو وہاں پر معصومہ بیٹھی ہوئی ہوتی ہے
05:42اور معصومہ کہتی ہے کہ تم کون
05:44ہوتی ہو میرے بیٹے پر الزام لگانے والی
05:46میرے بیٹے نے آ تک کسی لڑکی کو
05:48آنک اٹھا کر نہیں دیکھا اور تم
05:50میرے بیٹے پر الزام لگا رہی ہو تو تب وہ
05:52لڑکی کہتی ہے کہ ٹھہرو میں تمہیں
05:54ثبوت دیتی ہو وہ فوراں اپنا موبائل
05:56نکالتی ہے اور بیٹ میں جو ان دونوں کی تصویریں
05:58ہوتی ہیں وہ زارہ کو دکھاتی ہے زارہ آہرانی
06:00سے دیکھنا شروع ہو جاتی ہے
06:02کہ یہ کیا ہو گیا ہے اس پر اس کو
06:03دیکھتی ہے رمیز کے طرف گھوڑ سے
06:06رمیز بھی ڈر جاتا ہے لیکن رمیز وہاں پر
06:08کچھ بھی نہیں بولتا اور
06:09معصومہ کہتی ہے کہ رمیز بولو یہ کیا
06:11بات ہے یہ سچ ہے یہ جھوٹا لیکن وہ
06:13کچھ بھی نہیں بولتا اب کیا
06:15زارہ معاف کر پائے گی کیا زارہ
06:17اپنے معاف آپ کے گھر چلی جائے گی یہ
06:19سب کو دیکھنے دیکھنے کے لیے آپ
06:21دیکھتے رہیں ڈراما سیریر شراکت
Comments
1