Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
🌸
ایک یتیم بچے کے بارے میں چند سطور:

1. یتیم بچہ دنیا کے ہجوم میں تنہا سا محسوس کرتا ہے۔

2. اس کی آنکھوں میں اداسی اور دل میں بے شمار سوال چھپے ہوتے ہیں۔

3. وہ دوسروں کے پیار اور سہارے کو ترستا ہے۔

4. یتیم کا دل بہت نازک اور احساسات سے بھرا ہوتا ہے۔

5. اللہ یتیموں کے سر پر اپنا خاص سایہ رکھتا ہے۔

Category

📚
Learning
Transcript
00:01ایک بچہ آگیا یتین بچہ
00:03اس نے آکے ارز کی حضور
00:07تین گھر میں افراد ہیں
00:09میں میری بہن اور میری بیوہ ماں
00:13والد حضور چلے گئے
00:16اور آج نہ تین دن ہو گئے روٹی کوئی نہیں کھائی
00:19میں ان منظروں اس منظر کو بھی جانتا ہوں
00:24کہ جب یتین گھر میں کٹھے بیٹھے ہوتے ہیں
00:28پتہ ہوتا ہے ان کو کہ ہماری اممہ کی پیاس آج پیسے کوئی نہیں
00:31اور گھر میں روٹی بھی کوئی نہیں
00:33تو پھر ان کو بھوک ہی نہیں لگتی
00:36ہاں ہاں نہیں لگتی
00:38اممہ پوچھتی ہے پتہ روٹی کھانے ہیں
00:40نہیں نہیں میری تو میں تو
00:41سویرے جو کھایا تھا وہ زمینی ہوا
00:44منجی شاہی کوئی نہیں
00:45یہ بڑھ دے اس طرح کر کے بچائے جاتے ہیں
00:48ایک دوسرے کو تسلیہ دینا
00:50ایک دوسرے سے پیار کا بڑھ جانا
00:52ایک دوسرے کے لیے جذبات
00:54اور طرح کے بن جانا حکمت
00:56الہی کے تقاضے ہوتا ہے
00:58یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:00بیوہ ماں ہے یتیم بہن ہے
01:02تین دن سے کھایا کچھ نہیں
01:03قربان جائیں
01:05وہ گھر جہاں سے کائنات کھاتی ہے ساری
01:08حضور نے فرمایا
01:10بلال جا نہ جا کے ساری ازواج
01:12متحرات سے پوچھ گھر میں کیا ہے
01:14حضرت بلال کہتے ہیں
01:16میں سارے گھاری پوچھ آیا
01:18ٹٹول آیا
01:19ٹوٹل اکیز کجورے نکلی
01:20یہ دو جہاں کے شاہ ہیں
01:22اور پاس کچھ رکھتے نہیں
01:24دو جہاں کی نعمتیں ہیں
01:26ان کے خالی ہاتھ میں
01:28حضور کے سارے گھر کو میں ڈھون
01:30اکیز کجورے نکلی
01:31تو لاکہ میں نے پیش کر دی
01:33تو حضور نے ڈریکٹ اس کو نہیں دی
01:35نبی پاک نے اپنے ہاتھ پہ رکھ لی
01:36اور کہتے ہیں پھر
01:38حضور نے نہ اپنا مو مبارک قریب کیا
01:40کجوروں کی
01:41صحابہ خود فرماتے ہیں
01:43کہ یہ جو حضور نے مو مبارک قریب کیا ہے
01:45تو نبی پاک برکت کی دعا کر رہے تھے
01:47اکیز کجوروں پہ برکت کی دعا ہوئی
01:50حضور نے اس بچے کو بلایا
01:52تھبکی دی
01:53فرمایا لے جا سات تیری
01:55سات تیری بہن کی
01:57انہیں معمولی نہ سمجھنا ہو
01:59تو حضرت بلال کہتے ہیں
02:01حضور تین بھی دے دے نہ کبھی
02:03تو تیس تیس سال ختم ہی نہیں ہوتی
02:05تیس تیس سال گزر جاتے ہیں
02:07نکالتے رہو کھاتے رہو
02:09ختم ہی نہیں ہوتی
02:10حضور نے فرمایا
02:11سات تیری سات تیری بہن کی
02:13سات تیری والدہ کی
02:14اور سات حضور نے اور بھی تلقین فرمائی
02:17فرمایا ایک سویرے کھایا کرنا
02:18ایک شام کو کھایا کرنا
02:20یہ لے جا
02:20حضرت سیدنا بلال ابشی کہتے ہیں
02:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:24کہ بچہ لے کے جب باہر نکلا
02:26تو حضرت سیدنا ماز ابن جبل دھوڑ کے گئے
02:28اور جا کے بچے کے سر پہ شفقت سے ہاتھ پھیرا
02:32کہ فکر نہ کرنا
02:34رب کریم تجھے بہترین سر پر استطاع کرے گا
02:37فتر پریشان نہ ہونا
02:38اللہ تیری مدد کرے گا
02:39صرف حوصلہ دیا
02:40سر پہ دست شفقت پھیرا
02:42بچہ چلا گیا
02:44تو حضور نے فرمایا
02:45ماز ادھر آو نا دھر آ
02:46یا رسول اللہ حکم ہو
02:47فرمایا
02:48کس چیز نے تمہیں اٹھایا
02:49بچے کے سر پہ ہاتھ رکھنے کے لئے
02:52کس نے تمہیں کہا
02:53کس چیز نے تمہیں اٹھایا
02:56جو تم بچے تک پہنچ کے
02:57عرض کی
02:58یا رسول اللہ
02:59وہ جو میرے دل میں
03:00اللہ نے یتیم کے لئے
03:01رحمت رکھیا
03:02نہ اس نے مجھے اٹھایا تھا
03:03اور میں نے جا کے
03:05اس کے سر پہ دست شفقت پھیرا
03:07تو حضور فرمانے لگے
03:08سون پھر
03:08جو کسی یتیم کے سر پہ
03:11خالی ہاتھ بھی پھیر دے
03:13جتنے بال
03:14اس کے ہاتھ کے نیچے آئیں گے
03:16نہ رب اتنی خطائیں
03:17معاف کرے گا
03:18اتنی نیکیاں دے گا
03:19اتنی درجیں
03:20اس پر بلان کر دے گا
03:21خالی دست شفقت ہی پھیر دے
03:24دینا دلانا تو
03:24بات کی بات ہے
03:25اس کا خیال دکھنا تو
03:26یہ جو ہمارے مدارس ہے نا
03:29ان میں اکثر بچے غریب ہوتے ہیں
03:31لیکن کچھ بچے
03:32تگڑے گھروں کے بھی ہوتے ہیں
03:34مالدار گھروں کے بھی ہوتے ہیں
03:36اس میں اگر کوئی ایسا بچہ
03:39آ بھی جاتا ہے نا
03:40جو یتیم ہے
03:40کمزور ہے
03:41تو اپنے آپ کو
03:42محسوس نہیں کرتا کمزور
03:43کیونکہ وہ یہ نہیں سمجھتا
03:45کہ میں یتیم خانے میں آیا ہوں
03:47اس کے ذہن میں
03:48مائن سیٹ یہ ہوتا ہے
03:49کہ میں مدرسے میں آیا ہوں
03:51اور میں پڑھنے کے لئے آیا ہوں
03:52اور کیونکہ وہ کچھ
03:53وزہ دار بچے
03:54مالدار بچوں کے ساتھ
03:55وقت گزارتا ہے
03:56اسی دستر خان پر بیٹھ کے کھاتا ہے
03:58اسی کلاس میں
04:02سب کے ساتھ بیٹھ کے پڑھتا ہے
04:03تو اس کی عزت نفس
04:05مجروح ہونے کی بجائے
04:06طاقت پکڑتی ہے
04:07وہ برابری کی سطح پر جب آتا ہے
04:10تو اسے محسوس ہوتا ہے
04:11کہ مجھے عزت دی جا رہے
04:12اس لئے مدارس اسلامیہ
04:14میری نظر
04:15سب سے مضبوط جگہ ہیں
04:18جہاں مساکین کی
04:20یتیموں کی
04:21غریبوں کی
04:22صحیح معنوں میں
04:23کفالت بھی ہوتی ہے
04:24تعلیم بھی ہوتی ہے
04:25عزت بھی ہوتی ہے
04:26تربیت بھی ہوتی ہے
04:28میرے رسول کریم
04:29علیہ السلام پڑھیں
04:30انہمات کے ساتھ
04:32بڑے توجہ کے ساتھ
04:33اچھا
04:33ایک کام اور ہوتا ہے ہمارے ہاں
04:35وہ کیا ہے
04:36اگر کوئی یتیم
04:37مال چھوڑ گیا نا
04:38اس کا باپ
04:38تو پھر تو بارے
04:39نیارہم اس کے
04:40پھر تو اللہ خیر کرے
04:42کہ بہت سارے
04:42مل جائیں گے
04:43کفالت کرنے والے
04:44بہت سارے ملیں گے
04:45دھیان رکھنے والے
04:46بڑے سارے ملیں گے
04:48توجہ دینے والے
04:49قرآن مجید نے فرما دیا ہے
04:50کہ جو یتیم کا
04:53مال کھاتا ہے
04:53وہ سمجھ لے
04:54کہ میں مال نہیں کھا رہا
04:55میں آگ کھا رہا ہوں
04:56آگ کھا رہا ہوں
04:58آگ
04:59سورہ نسا دیکھئے
05:00ہمارے ہاں
05:01اگر تو مال چھوڑ گیا ہے
05:03تو پھر تو
05:04بہت سارے رشتے دار
05:06مستقل
05:06اس کے محلے میں
05:07مکان لینے کو
05:08تیار ہو جاتے ہیں
05:09اللہ ماشا
05:09پھر تو بڑے سارے
05:11ایسے بھی رشتے دار
05:12بن جاتے ہیں
05:12جن کو والد کی موجودگی میں
05:14کبھی
05:14زیارت کا موقع بھی نہیں ملا تھا
05:16یہ مال
05:18جو یتیم کا ہے
05:19اس کی تو زیادہ
05:19افادت کرنی تھی
05:20ہم کئی دفعہ
05:21مسئلہ بتاتے ہیں
05:22لوگ فتوہ بازی شروع کر دیتے ہیں
05:23مجھے بلایا گیا
05:26کہ
05:26ایک صاحب کا انتقال ہو گیا
05:28تو ان کا ختم شریف ہے
05:29تو بچے ان کے نابالی ہیں
05:31تو میں نے کہا
05:31کہ آپ اس طرح کریں
05:32ان کے مال میں سے
05:33زیادہ پیسے نہ صرف کریں
05:34نہیں جی نہیں
05:35بڑے پیسے کمائے ہیں
05:36جی اس نے سارے زندگی باہر نکال لیا
05:38تو لاکھوں کروڑوں کمائے ہیں
05:39تو چھوٹا گوشت پکائیں گے
05:41بکرے کا گوشت پکائیں گے
05:43اور ہم ان کا ختم شریف دلائیں گے
05:44تو میں نے کہا
05:45صاحب آپ رشتے دار ہیں
05:46ان کے بچوں کے مال کی حفاظت کریں
05:49ختم شریف
05:51تو
05:51اس میں گوشت زیادہ ہونا ضروری نہیں
05:54اس میں تو درد سے دعا کرنا ضروری ہے
05:57اس میں تو تلاوتی قرآن پاک
05:59اس حالے سواب میں ضروری ہے
06:00ذکر اذکار ضروری ہے
06:02لیکن کیا کیا جاتا ہے
06:03کہ بے درے
06:04مال ان کا اگر ہو تو
06:07ایک قدیس پاک ہے بخاری مسلم میں
06:09بڑے غور سے سنیے
06:11اور اس کے اندر جتنے پہلو ہیں
06:13ان پر
06:13پوری توجہ دیجئے گا
06:15کہ کہیں ہم ادھر آ تو نہیں گئے
06:17رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:20ہمارے لئے سب سے بڑے حکیم ہیں
06:24سب سے زیادہ حکمت
06:26حضور نے ہمیں بتلائی ہے
06:27کہ اس رستے چلو گے تو بچو گے
06:29اس رستے جاؤ گے تو
06:30ہلاک ہو جاؤ گے
06:31نبی کریم
06:32علیہ السلام نے فرمایا
06:34بخاری مسلم میں فرمایا
06:35ساتھ ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچنا
06:38اگر ان میں تم چلے گئے
06:40تو ہلاک ہو جاؤ گے
06:41ساتھ چیزیں ہیں
06:43جو تمہیں ہلاک کر دیں
06:44برباد ہو جاؤ گے
06:45تباہ ہو جاؤ گے
06:46ہلاکت کا سفر ہے یہ
06:48ساتھ چیزوں سے بچو
06:49یا رسول اللہ
06:50صلی اللہ علیہ وسلم
06:52وہ کون کون سی
06:53تو حضور نے فرمایا
06:54اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا
06:56ہلاک ہو جاؤ گے
06:57دوسرا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:59نے فرمایا
06:59جادو نہ کرنا
07:00ہلاک ہو جاؤ گے
07:02ہلاک
07:03او یار جسے حضور فرما رہے ہیں
07:05ہلاک ہو جائے
07:06وہ بچے گا
07:07نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:09نے تیسے نمبر پر فرمایا
07:10جس شخص کے قتل کرنے کو
07:12اللہ نے حرام قرار دیا ہے
07:13اسے قتل نہ کرنا
07:15ہلاک ہو جاؤ گا
07:17چوتھے نمبر پر
07:18رسول پاک
07:18علیہ السلام نے فرمایا
07:20سود نہ کبھی بھی کھانا
07:22ہلاک ہو جاؤ گے
07:25ہلاک
07:25بڑی بڑی دلیلیں نہیں
07:27بینک والوں نے
07:28بڑا سمجھایا تو
07:29عدیسہ مان گئے
07:30محترم مان گئے
07:32کہنے لگے نہیں جی نہیں
07:33وہ کاروبار میں لگاتے ہیں
07:35بڑے بھولے بالے ہوں
07:36پتہ سارا ہے
07:38اور دیکھو
07:39سب کاموں کے باوجود
07:40مستقل بینکوں میں پیسے
07:42اس اکاؤنٹ میں رکھی ہوئے ہیں
07:44جہاں سے مستقل سود آتا ہے
07:46حضور نے فرمایا
07:47نہ کرنا یہ کام
07:48تو کہتے ہیں
07:49میں سود پہ پیسے لے کے
07:50کاروبار چمکاؤں گا
07:51تیرے نبی پاک نے
07:52تو فرمایا
07:52تو ہلاک ہو جائے گا
07:54تو کہتے ہیں
07:55میں مل لگاؤں گا
07:55حضور نے تو فرمایا
07:56ہلاکت ہے
07:57تو کہتے ہیں
07:58میں بڑا کچھ کر جاؤں گا
07:59تو ہلاکت ہے
08:00اچھی طرح سمجھ لیں
08:01اصل مال بھی
08:02ضائع ہو جاتا ہے
08:03اس بندے کا
08:03جو سود کا مال
08:04ملا لیتا ہے
08:05اصل برکت بھی
08:06اڑ جاتی ہے
08:07اور میرے نبی
08:08ایک پاک
08:09صلی اللہ علیہ وسلم
08:10نے پانچ میں
08:11نمبر پہ فرمایا
08:12یتیم کا مال
08:13نہ کھانا
08:14ہلاک ہو جاؤ گے
08:16نہ کھانا
08:17ان کا مال
08:18یہ کروڑوں ہو
08:20عربوں ہو
08:20یا دس روپے ہو
08:22یتیم کا پیسہ
08:23نہ کھا جانا
08:24ہلاک ہو جاؤ گے
08:26ہلاکت تمہیں آ لے گی
08:28اور
08:29پھر چھٹے نمبر پر
08:31نبی پاک علیہ السلام
08:32نے فرمایا
08:32کفر سے جہاد ہو رہا ہو
08:34تو کبھی پیٹ پھیر کے
08:36بھاگنا نہ
08:36ہلاک ہو جاؤ گے
08:38اور ساتھوے نمبر پر
08:40اللہ کے رسول نے فرمائے
08:41بے قصور اور
08:43بے گناہ
08:44عورت پر
08:44تحمت نہ لگا
08:45بلا وجہ
08:47بہو کے کھاتے نہ
08:48کچھ ڈال دیں
08:49بلا وجہ
08:50بھابی اور بیوی
08:52اور
08:52کسی بھی خاتون پر
08:54کوئی الزام
08:55بے قصور عورت پر
08:56بہتار نہ لگانا
08:57مار مار کے
08:59ایک شخص نے
09:00بحال کر دیا
09:00بیوی کو
09:01اور بعد میں پتا چلا
09:03کہ جی
09:03مجھے شاقعہ
09:04تویز کراتی ہے
09:05کیا آپ کی سوچ ہے
09:06مسلمان
09:07اللہ کو ماننے والا
09:08اور اس باتوں پر
09:09الزام لگائے
09:10نہ تحمیز کرا کے لاتی
09:11بے قصور عورت پر
09:13بہتار
09:14یہ ایک تو بات ہے
09:15اسے مارنا
09:16اور ایک یہ ہے
09:17کہ کوئی تقلیب دینا
09:18اور ایک خالی
09:20اتنی بات کی
09:20کہ بہتار بھی
09:21نہ لگانا
09:22اس پر
09:22الزام نہ لگانا
09:23یعنی تم نے
09:24صرف بے قصور عورت پر
09:26الزام ہی لگایا
09:27تو حضور فرماتے ہیں
09:28ہلاک ہو جاؤں
09:29یہ ہلاکت والا کام ہے
09:31لیکن ہم بغیر سوچے
09:32سمجھے
09:32کہہ دیتے ہیں
09:33اس نے کہا ہے
09:33اس نے کیا ہے
09:34یہ کرتی ہے
09:35یہ کام نہیں کرے
09:36یہ ساتھ وہ چیزیں ہیں
09:38جو حلاک کر دیں گی
09:39نبی پاک
09:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:44فرماتے ہیں
09:44میں جنت کا دروازہ
09:46کھولوں گا
09:46تو ایک عورت کو
09:47میں سبقت لے جاتے ہوئے
09:48دیکھوں گا
09:50ہنی مجلدی سے
09:51جنت میں داخل ہو رہی
09:52یا بعض شارحین
09:54کہتے ہیں
09:54کہ حضور
09:55داخل ہوتے
09:56سب سے پہلے
09:56اس کا چہرہ دیکھیں
09:57حضور فرمائیں گے
09:59تُو پہلے ہی آگئی
10:00بی بی جنت میں
10:02حضور نے دروازہ کھولا
10:03تو جلدی سے نظر آئی
10:04تُو پہلے آگئی
10:05سب نے لکھا
10:08ایک اس عورت کی شان یہ ہے
10:09کہ سب سے پہلے جنت میں گئی
10:11میں نے عدیس پڑھی
10:12میں نے نیچے آشیے میں لکھا
10:14میں نے کہا
10:14میرا خیال یہ ہے
10:15کہ اس کی زیادہ شان یہ ہے
10:17کہ جنت میں
10:17اس کی سب سے پہلی ملاقات
10:20مدینے والے معبوب سے ہو گئی
10:21یہ دیکھو کتنی بڑی شان
10:24حضور فرمائنے لگے
10:25تُو کیسے پہلے ہی آگئی
10:26کون ہے تُو
10:27وہ کہنے لگی
10:29حضور میں بیوہ ہوں
10:31میرے بچے یتیم تھے
10:34میں نے ان کی خاطر نہ بیٹھی رہی
10:36میں نے نکاح نہیں کیا
10:37میں نے ان یتیموں کی پرورش کی
10:40بیوہ بن کے زندگی گزار دی
10:42ان یتیموں کے لیے بیٹھی رہی
10:44اس کو جائز ہے
10:45یہ کر سکتی تھی
10:46لیکن اس نے سوچا
10:47کہ میں ان کی نگے بانی
10:48یتیموں کے لیے بیٹھی رہی
10:50آج شان یہ ہے
10:51کہ مدینے والے کے لیے
10:53جب دروازہ کھلا ہے
10:54تو اس بی بی کو بھی
10:56رب کریم نے فوراں ہی
10:57جنت ادا فرما دی
10:58یہ سب سے پہلے گئی
11:00میں نے دیکھی ایسی عورتیں
11:02تئیس سال میں بیوہ ہوئی
11:04پر عمر بچوں کے نام کرتے
11:05اسے پتا تھا
11:07کہ کل کو جب یہ بڑے ہوں گے
11:10تو یہ اپنے کمرے کا دروازہ
11:11بند کر لیں گے
11:12یہ نہیں پوچھیں گے
11:15کہ اممہ سوئی ہے
11:16کہ جاگ رہی ہے
11:16ان کا آنا جانا
11:18الگ سے ہو جائے گا
11:19ان کے تعلقات
11:20اپنے ہو جائیں گے
11:21پر یہ بیٹھی رہی ہے
11:22یہ بیٹھی رہی
11:24اس نے بچوں کو وقت دیا
11:25تو بچے تو
11:27کیا اس کو صلح دیتے تھے
11:28رب نے یہ صلح دیا ہے
11:30کہ سب سے پہلے
11:30اسے جنت میں داخلہ
11:32آتا فرمایا
11:32ابودعو شریف میں
11:35مسند امام احمد بن حمبل
11:36میں حدیث ہے
11:37نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
11:40کے چچہ ذات تھے
11:41حضرت جعفر تیار
11:43مولا علی شیر خدا کے بھائی تھے
11:45جنگ موتہ میں شہید ہو گئے
11:47وہاں سے کوئی خبر لے کے نہیں آیا
11:50لیکن رب خبریں دیتا ہے
11:51نا اپنے حبیب
11:52اللہ غیب کے خزانوں کی
11:55کنجیاں دیتا ہے
11:56اپنے معبود کو
11:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:59نا ان کے گھر گئے
12:01ان کی زوجہ کا نام
12:02اسما
12:03بنت امیز تھا
12:05حضور نے فرمایا
12:06اسما میرے بتیجوں کو
12:08میرے پاس لاؤ
12:08محمد بن جعفر
12:10اور عبداللہ بن جعفر
12:11رضی اللہ تعالی
12:12بچے قریب آئے
12:13حضور کو پتہ
12:14ان کے والد شہید ہو گئے
12:16نبی پاک نے
12:16اپنی ناک مبارک
12:17ان کے رکھساروں پہ رکھے
12:19پھر حضور نے
12:20ان کا مات تھا چوما
12:21پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:23نے سینے سے لگایا
12:24فرمایا
12:25حجام کو بلاؤ
12:26نہ ذرا ان کے بال تراشے
12:27کتنے کتنی بڑے ہو گئے
12:28حجامت ہونے والے
12:29حضور پیار کر لے تھے
12:31آنکھوں میں آنسو تھے
12:32تو جناب اسماع قریب آئیں
12:34کہنے لگے
12:35حضور میرے شہر کی
12:36کوئی خبر آ گئی ہے
12:37تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:41نے گردن مبارک
12:43اٹھائی تو آنکھوں میں آنسو تھے
12:45فرمایا
12:45رب نے میرے بھائی کو
12:46شہادت کا درجہ ادا کیا ہے
12:48فرمایا
12:49کوئی آہو بقا نہ کرنا
12:51میرے بھائی پر
12:52اللہ نے اسے شہادت کا درجہ دیا ہے
12:54حضرت جعفر تیار کے گھر والوں کے لئے
12:59حضور نے شہابہ کو حکم دیا
13:00کہ یہ غم میں ہیں
13:01ان کے لئے کھانے پکا کے لاؤ
13:03پھر نبی پاک ان بچوں سے پیار کرنے لگے
13:06فرمانے لگے
13:07یہ جو ہے نا
13:08محمد بن جعفر
13:09یہ اپنے دادا جناب ابو طالب سے ملتا جلتا ہے
13:12اور یہ جو عبداللہ بن جعفر ہے
13:14یہ تو سارا میرے ساتھ ملتا جلتا ہے
13:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
13:18پیار کرتے
13:19باتیں کرتے
13:20یہ حضرت اسماء رونے لگی
13:21یہ ابو دعو شریف میں
13:23مسند امام محمد بن حنبل میں
13:25چمکتے جملے
13:26عرض کرنے لگی
13:27غزور میرے بچوں کا کیا بنے گا
13:29کون کی فالت کرے گا
13:32قربان جائیں
13:33رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے کیا جملے
13:36یتیموں کے لئے غزور کا نوازنے کا کیا انداز ہے
13:41فرمایا اسماء تو فکر نہ کر
13:43انا ولیہم فی الدنیا والآخرہ
13:46فرمایا میں دنیا میں بھی ان کا وارث بنوں گا
13:50قیامت کے دن ان کا وارث بنوں گا
13:52قرآن مجید فرقان حمید ارشاد فرماتا ہے
13:54کہ وَازَرُوا ظَاہِرَ الْإِسْمِ وَبَاتِنَا
13:57ظاہری گناہ بھی چھوڑ دو
13:59اور باطنی گناہ بھی چھوڑ دو
14:02صاحبِ تفسیرِ ساوی
14:04اس کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں
14:07کہ ظاہری گناہ تو انسان کے یہ ہے نا
14:10جیسے ماذا اللہ کسی نے قتل کر دیا
14:12ڈاکہ ڈال دیا
14:13بددیانتی کر لی خیانت کر لی
14:15اور باطنی گناہ یہ ہے
14:18کہ اس نے حسد کیا
14:19تکبر کیا
14:21بغض رکھا بدگمانی کی
14:23بورا سوچا
14:24اپنے دل کے اندر اس نے کینا پروری کی
14:27یہ سب وہ باطنی گناہ ہے
14:30جو انسان کے دل کو بگاڑ دیتے ہیں
14:32اس کے باطن کو میلا کچیلا گدلا کر دیتے ہیں
14:36انتہائی خوبصورت
14:39نفیس پڑھے لکھے
14:40صاف ستھرے
14:41سمجھدار
14:41اچھے گھرانے کے لوگوں کو
14:43یہ باطنی گناہ
14:45اس طرح کا بنا دیتے ہیں
14:46کہ وہ ایک خودگرد انسان بن جاتا ہے
14:49اس کا رویہ انسانوں کے حق میں
14:52انتہائی بادخلاقی کا ہو جاتا ہے
14:54یہ جو باطنی گناہ ہیں
14:56یہ جو باطن کے میل کچیل ہیں
14:58حضرت سیدنا
15:00امام غزالی رحمت اللہ نے فرمایا کرتے تھے
15:03ظاہری آمال کا باطنی اور صاف کے ساتھ
15:06خاص تعلق ہے
15:07فرماتے ہیں اگر باطن خراب ہو جائے
15:11تو ظاہری آمال بھی خراب ہو جاتے
15:13اور اگر باطن اجلا ہو
15:14خوبصورت ہو
15:15صاف سترا ہو
15:16آجزی والا ہو
15:18انکساری والا ہو
15:19خیر خائی والا ہو
15:20اللہ کے بندوں کی محبت والا ہو
15:22اچھی سوچ والا ہو
15:23اس کے اندر
15:25یہ ساری خوبصورتیاں موجود ہوں
15:28تو پھر انسان کا باطن بھی سمر جاتا ہے
15:31ہمارے دلوں کے اندر
15:32بعض ایسی چیزیں ہوتی ہیں
15:34جو ہمارے لیے انتہائی خطرناک ہوتی ہے
15:37حسد کا سادہ مانا
15:39جو ہمارے ہاں کیا جاتا ہے
15:40وہ جلنا ہے
15:41تو مجھے بتائیے جو آدمی جل رہا ہوگا
15:45وہ سکون کیسے پائے گا
15:47بوز کا مانا
15:49دل پر کسی کے لیے
15:51بوجھ رکھنا بھی کیا جاتا ہے
15:53تو جب اپنے دل میں
15:55کسی کے لیے بوجھ رکھا جائے گا
15:57تکلیف محسوس کی جائے گی
15:58تو کیا انسان قرار پائے گا
16:00تکبر کا مانا یہ ہے
16:02کہ آپ نے اپنے آپ کو بڑھا جانا
16:03کسی کو چھوٹا اور حقیر سمجھا
16:06تو جب ہر وقت آپ
16:08اپنی بڑھائی ہی کے چکر میں پڑے رہیں گے
16:10تو کیا دل کو قرار آئے گا
16:11تو یہ وہ باطنی اور روحانی مسائل ہیں
16:14جو سامنے والے کا
16:17تو شاید کچھ نہیں بگاڑتے
16:19لیکن
16:20اپنے آپ کو وہ
16:22تکلیف میں
16:23عذیت میں
16:24پریشانی میں مبتلا کر دیتے ہیں
16:26تو ان روحانی مسائل کی معرفت رکھنا
16:30ان کا خیال رکھنا
16:31نبی اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:35تمہارے وجود میں گوشت کا ایک لوتھڑا ہے
16:38اگر وہ ٹھیک ہو گیا
16:41تو سارا جسم ٹھیک ہو گیا
16:42گر وہ بگڑ گیا
16:44تو ہر چیز ہی بگاڑ دے گا
16:46بگڑ گئی ساری چیزیں
16:47یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:50وہ کون سا لوتھڑا ہے
16:51تو فرمایا
16:52وہ تمہارا دل ہے
16:53اگر تمہارے دل کے اوپر
16:56میل کچھ ایل ہو
16:57بغض ہو
16:58اداوت ہو
16:58کینا ہو
16:59حسد ہو
17:00تکبر ہو
17:01بدگمانی ہو
17:01تو سارے جسم کو بگاڑ دے گا
17:03تمہیں شدید تکلیف میں مبتلا کر دے گا
17:07لیکن اگر دل صاف ہو
17:08اگر دل میں عجز ہو
17:10اگر دل میں محبت ہو
17:12اگر دل میں خلوس ہو
17:13دل میں للہیت ہو
17:15اگر دل کے اندر کسی کے لیے درد ہو
17:18خیر خائی ہو
17:19تو پھر یہ دل باقی عمال کو بھی سوار دے گا
17:23اسی لیے
17:23امام غزالی رحمت اللہ نے فرمایا کرتے تھے
17:26کہ دل ایک تنے کی طرح ہے
17:28درخت کا جو تنہ ہوتا ہے
17:31اس کی معنید دل ہے
17:33اگر تمہارا دل صاف ہے
17:36تو پھر جو اوپر شاخیں لگیں گی
17:38تنے کے وہ بھی خوبصورت لگیں گی
17:40پھول لگیں گے
17:41پھل لگیں گے
17:42توانائی ہوگی
17:43لیکن اگر دل ہی بگڑ گیا ہے
17:45پاک ہوئے تے پاک ہی مل دائی
17:47تے بینا پاک کو پاک نہیں مل دا
17:50سارے جسم دے تون دے نالوں
17:53اک کو تولے ٹکڑا دل دا
17:56اور اقبال کرنے لگے دل بیدار پیدا کر
17:58کہ دل خابیدہ ہے جب تک
18:01نہ تیری ضرب ہے کاری نہ میری ضرب ہے
18:03دل اگر صاف ہو
18:06یہ جو باطنی ہمارے مسائل ہیں
18:09یہ جو روحانی مسائل ہیں
18:11جب تک ان کا ادراک نہیں ہوتا
18:13اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی رحمت اللہ
18:14لفتاوہ رضویہ شریف میں ارشاد فرماتے
18:17کہ جو مسائل ہیں نا
18:19علم قلب کے
18:20دل کے جو مسائل ہیں
18:22فرماتے ہیں یہ بھی فرض ہے
18:25ان کا سیکھنا بھی
18:25کون سے مسائل فرماتے ہیں
18:28جیسے توازہ سیکھنا
18:29جیسے توقل سیکھنا
18:31جیسے اخلاص سیکھنا
18:33اس طرح باقی مسائل سیکھنا فرض ہے
18:35یہ بھی سیکھنا فرض ہے
18:36اور فرماتے ہیں جس طرح
18:38بہت سے حرام چیزوں کی
18:40معلومات ہونی چاہیے
18:41کہ یہ ٹھیک نہیں
18:42یہ منع ہے
18:42یہ درست نہیں ہے
18:43اس سے اللہ رسول نراز ہو جائیں گے
18:45اسی طرح جو محرمات باطنیاں ہیں
18:48یعنی تکبر ہے
18:50ریا ہے
18:51اجب ہے
18:51حسد ہے
18:52ان کی معلومات ہونا بھی
18:54ہر مسلمان کے لئے فرض ہے
18:55اور پھر آگے چل کے
18:58آپ ارشاد فرماتے ہیں
18:59عظیم روحانی پیشوا
19:02سلسلہ قادریہ کے
19:03عظیم روحانی بزرگالہ
19:05حضرت فاضل بن علی رحمت اللہ
19:06لے ارشاد فرماتے ہیں
19:07جس طرح پنجگانہ
19:09نمازوں کی فرضیت
19:10جاننا ضروری ہے
19:11اسی طرح
19:12حصول اخلاص کا علم ہونا
19:14بھی ضروری ہے
19:15اس لیے کہ
19:16ہر عمل کی صحت
19:17ہر عمل کا ٹھیک ہونا
19:19اللہ کی بارگاہ میں
19:20قبول ہونا
19:21اخلاص ہی کی منعات پر ہے
19:22اگر اخلاص کی
19:24معلومات ہی نہ ہوں گی
19:25تو یہ وہ روحانی مسئلہ ہے
19:26یہ وہ روحانی مسئلہ ہے
19:28جو تمام آمال
19:29کو ضائع کر دے گا
19:31اکارت ہو جائے گی
19:32کی ہوئی ہر ایک نیکی
19:33پھر آپ اشاد فرماتے ہیں
19:34جس طرح
19:35حلال و حرام
19:36کا علم ہونا ضروری ہے
19:37اسی طرح
19:38ریاکاری کا پتہ
19:39ہونا بھی ضروری ہے
19:40فرماتے ہیں
19:42بڑے بڑے عابد ہیں
19:44بڑی بڑی بہترین عبادت ہے
19:45پر اپنے دکھاوے کی وجہ سے
19:47ریاکاری کی وجہ سے
19:48اس عبادت کو
19:49ضائع کر لیتے ہیں
19:51آلہ حضرت فاضل
19:52بن علی رحمت اللہ
19:53علی فرماتے ہیں
19:54جس طرح
19:54ظاہری آمال
19:55ان کے فرائے سنن
19:58واجبات
19:58کا جاننا
19:59ضروری ہے
20:00اسی طرح
20:00انسان کے لیے
20:02خود بینی
20:03اور حسد کے
20:04مسائل کا جاننا
20:05بھی ضروری ہے
20:06اس لیے کہ حسد
20:07تو آمال کو کھا جاتا ہے
20:08جس طرح
20:09لکڑیاں کھا جاتی ہیں
20:10یہ جو روحانی
20:11مسائل ہیں
20:12یہ جو اندر پنہ پرہ
20:13ہوتے ہیں
20:14اور امام غزالی
20:14رحمت اللہ علی فرماتے ہیں
20:15اس میں تخصیص نہیں
20:23کہ یہ صرف
20:26غریبوں میں ہوتا ہے
20:27یہ امیروں میں بھی ہوتا ہے
20:29یہ صرف
20:30نادانوں میں نہیں ہوتا
20:31سمجھدار لوگوں میں بھی ہوتا ہے
20:33ان آمال کا جاننا
20:34ان کا عساب کرنا
20:36یہ بڑا روحانی موسم ہے
20:37رمضان المبارک کا
20:39اس مقدس موسم کے اندر
20:41جہاں
20:43ہم اپنے ظاہری آمال پر
20:45توجہ دیں گے
20:46جس طرح ہم اپنے
20:47نماز کو ٹھیک کریں گے
20:50وضو کو ٹھیک کریں گے
20:51جس طرح زکاة ادا کی جائے گی
20:53اسی طرح
20:53روزہ ایک باطنی عمل ہے
20:56جو اللہ اور بندے کے درمیان راز ہے
20:59تو روزہ کے باطنی عمل کے ساتھ
21:03ہم اپنے باقی آمال پر بھی توجہ کریں
21:06کہ ہمارا دل کے یہ حسد کا شکار تو نہیں
21:07لوگز کا شکار تو نہیں
21:09عداوت کا شکار تو نہیں
21:11بدگمانی کا شکار تو نہیں
21:13اجب کا شکار تو نہیں
21:14اگر دل کے اندر یہ ساری بیماریاں ہوں گی
21:17تو یاد رکھئے گا
21:18سارے آمال کے باوجود
21:20ساری نیکیوں کے باوجود
21:21انسان نہ قرار پا سکے گا
21:24نہ وہ نیکیوں اللہ کے حضور قبول ہوں گی
21:26نہ اسے کوئی فائدہ ہوگا
21:28اپنے ان روحانی مسائل کے حل کے لیے
21:30سب سے پہلے کوشش کی جائے
21:32اپنے باطن سے ان قدورتوں کو
21:34ان بیماریوں کو
21:36ان چیزوں کو سب سے پہلے نکالا جائے
21:38اگر دل صاف ہو جائے
21:40دل پاک ہو جائے
21:43دل طہارت والا ہو جائے
21:45دل آجزی والا ہو جائے
21:46دل درگزر والا ہو جائے
21:48دل خلوس والا ہو جائے
21:49دل اللہ کی محبت والا ہو جائے
21:52رسول اللہ کی غلامی والا ہو جائے
21:55تو پھر دل دریا سمندروں ڈونگے
21:57کون دلانیاں جانے
22:00چودہ طبق ساڑے دلے دے اندر
22:03اسی تمبو وانگو تانے
22:06اور پھر تو کیفیت یہ ہو جاتی ہے
22:08کہ ہم نے دل میں سجا رکھی ہے
22:10تصویرِ یار
22:11جب یہ ساری بیماریاں نکل گئیں
22:14اب ہم نے دل میں سجا رکھی ہے
22:16تصویرِ یار
22:17بس ذرا گردن جھکائی
22:20دیکھ لی
22:21اللہ تعالی ہمیں
22:23ان روحانی مسائل سے نجات عطا کرے
22:25اور ان بیماریوں سے شفاہ عطا کرے
22:27آخر دعوی
22:28یارنی الحمدللہ
22:29اللہ علیہ
22:29موسیقی موسیقی
22:35موسیقی موسیقی
22:36موسیقی موسیقی
22:37موسیقی موسیقی
22:39موسیقی موسیقی
22:43موسیقی
Comments

Recommended