- 5 weeks ago
Allah par bhrosa (tawakkul) karna imaan ki sabse khoobsurat sifat hai. Yeh kuch lines hain:
Jo Allah par bharosa karta hai, us ke liye Allah kafi ho jata hai.
Musibat aur pareshani mein Allah par tawakkul dil ko sukoon deta hai.
Rizq, izzat aur zindagi ka har faisla Allah ke haath mein hai.
Jo banda Allah par bharosa karta hai, woh kabhi tanha nahi hota.
Allah par tawakkul imaan ko mazboot aur insaan ko be-khouf banata hai.
Jo Allah par bharosa karta hai, us ke liye Allah kafi ho jata hai.
Musibat aur pareshani mein Allah par tawakkul dil ko sukoon deta hai.
Rizq, izzat aur zindagi ka har faisla Allah ke haath mein hai.
Jo banda Allah par bharosa karta hai, woh kabhi tanha nahi hota.
Allah par tawakkul imaan ko mazboot aur insaan ko be-khouf banata hai.
Category
📚
LearningTranscript
00:00بندہِ مومن کا مقام سب سے پہلے اسے خود پتا ہونا چاہیے کہ میرا توقع کتنا مضبوط ہے
00:06اسے خود پتا ہونا چاہیے
00:08مجھے نہیں پتا آپ میں سے فجر کس کس نے پڑی ہے
00:10مجھے تو اپنا پتا ہے
00:13یہ ہمیں خود خود پتا ہونا چاہیے کہ ہمارا میں یار کیا ہے نماز کے معاملے
00:19میں نہیں جانتا آپ کی جیبوں میں کتنا ہے اور آپ کتنا اللہ کی راہ میں خرچ کرتے
00:25یہ بندے کا رب سے رشتہ ہے
00:27یہ آپ جانے آپ کا خدا جانے میں جانوں میرا رب جانے
00:31رب کہتا ہے پہلے اپنے دل سے پوچھ
00:35یہ ادھر ادھر کی باتوں سے تو ڈرتا ہے یہ رب سے کتنا ڈرتا ہے
00:39پتہ ہے نبی پاک علیہ السلام کے صحابہ کا سٹیٹس کیا تھا
00:43میار کیا تھا رب سے ڈرنے کا
00:45دو چیزیں ایمان کو مضبوط کرتی ہیں
00:49ایک رب سے ڈرنا
00:50ایک اس کی رحمت کی امید رکھنا
00:52اللہ تعالیٰ کی رحمت کی امید بھی راج کے رکھنی ہے
00:58اور اس سے ڈرنا ہے تو پھر بھی ذرا صحیح کر کے ڈرنا ہے
01:03کچھا پکا نہیں ڈرنا
01:05ڈرنے کی کہانی نہیں بنانی کیوں ہو جی اللہ سے ڈر لگتا ہے
01:08وہ ڈرنا ہے
01:09اس ڈرنے سے مطبع ہو کہ عمال سمرے
01:12اخلاق کردار کے معاملے میں انسان مضبوط ہو جائے
01:16دیانت دار ہو جائے
01:18سچائی والا ہو جائے
01:19صبر و تحمل والا ہو جائے
01:22امید بھی راج کے رکھنی ہے
01:24ڈرنا بھی راج کے ہے
01:26کبھی پلٹ کے دیکھو نا رب کے بندوں کی شان
01:29اللہ انہیں رزق اتا فرماتا ہے
01:32تو عزت والا اتا فرماتا ہے
01:33وقار والی روزی میں دوں گا
01:36وقار والی
01:37با تم پانچ چیزیں پیدا کرو اپنے اندر
01:39ایک تو یہ دیکھو جب رب کی یاد ہوتی ہے
01:42تو دل ڈرتا ہے کے نہیں
01:43قرآن پڑھا جاتا ہے
01:45تو ایمان مضبوط ہوتا ہے کے نہیں
01:47تمہارا رب پر بھروسہ کتنا ہے
01:50اعتماد خالق کتنا ہے
01:53یہ اپنے اندر پیدا کرو
01:55اور فرمایا نماز قائم کرو
01:57اللہ کے رستے میں خرچ کرو
01:58تم یہ پانچ چیزیں پیدا کرو
02:01رب کہتا ہے مومن بھی تم پکے ہو
02:03درجیں بھی بڑے دوں گا
02:06جو خطائیں غلطی سے ہو گئیں
02:09وہ ماف بھی کر دوں گا
02:10ورزقن کریم
02:13روزی ملے گی عزت والی
02:15یہ کامل مومن کی نشانیاں
02:18قرآن مجید سورہ انفعال میں بیان
02:20ایک بات ہے سیدنا عمر کی
02:22شیر کی باتیں شیروں جیسی
02:24حضرت فاروق عظم کی
02:26ایک بات اس مضمون پر بڑی طاقتوار ہے
02:29حضرت عمر فرمایا کرتے تھے
02:31مجھے اپنے رب کی رحمت سے امید اتنی ہے
02:33کہ نبیوں رسولوں پیغمبروں کے بعد
02:37اگر یہ اعلان ہوا نہ
02:39کہ ساری دنیا کے لیے فیصلہ اور ہے
02:42ایک بندہ صرف جنت میں جائے گا
02:46حضرت عمر کہتے ہیں
02:48مجھے پکا یقین ہے
02:49رب بڑا مہربان ہے
02:50عمر کو جنت دے گا
02:51یہ میری امید ہے اپنے مالک سے
02:55وہ بڑا کریم ہے
02:57مجھے پتا ہے
02:57میرے اوپر بڑی رحمت کرتا ہے
02:59مجھ سے میرا مالک بڑا پیار کرتا ہے
03:02اس نے کہنا چل توں کمزور ہے
03:04سب سے دہت
03:04تو تو جنت میں جا نا
03:05فرمایا
03:07جو بغیر اسحاب کے
03:08کہ جنت میں جائے گا
03:09لگتا ہے
03:10میرے اوپر کرم کرے گا
03:11میں جاؤں گا
03:13لیکن حضرت عمر کہتے ہیں
03:14مجھے ڈار اتنا لگتا ہے
03:16اس لیے کہ جتنا کریم ہے
03:19نہ اتنا بے نیاز بھی ہے
03:21تو بے پروان
03:23یاری لاکے پہندے
03:25نے دوکھ سینے
03:26کہتے ہیں
03:28اس کی بے پروائی سے
03:29اتنا ڈرتا ہوں
03:30کہ اگر قیامت میں
03:33اعلان ہوا نہ
03:33سب جنت میں چلے گئے
03:35ایک روکے
03:36اس کا حساب سخت ہے
03:38اس سے باز پرس کرنی ہے
03:41استفسار کرنا ہے
03:42ایک روکے
03:43تو حضرت عمر کہتے ہیں
03:45مجھے ڈار لگتا ہے
03:46کہ وہ بندہ میں ہی ہوں گا
03:47جسے روک لیا جائے گا
03:49کہ تو ٹھہر پہلے
03:50تیرا حساب لمبا ہے
03:51امید بھی راج کے
03:53اور خوف بھی
03:55راج کے
03:56کچھ لوگ صرف خوف کا شکار ہیں
03:59وہ بھی ٹھیک نہیں
04:00کچھ نری امید ہی امید کی بات کرتے ہیں
04:04ڈرتے نہیں
04:04ایمان خوف اور امید کی درمیانی
04:10کیفیت کا نام
04:11اللہ کی ذات پر بھروسہ کتنا ہے
04:14یہ لوگوں سے نہ پوچھتے پھریں
04:16لوگوں کو نہ بتاتے پھریں
04:17یہ تو دل کا معاملہ
04:18اپنے آپ سے پوچھیں
04:19اپنے آپ کو خود
04:22اپنے سامنے کھڑا کریں
04:23اپنا حساب خود کریں
04:24اپنے سے کبھی کبھی
04:26سوال و جواب کریں
04:27اپنے سے گفتگو کریں
04:29پر کیا کریں
04:30ہم سارے زندگی
04:32اپنا دنیاوی میار ہی ٹھیک کرتے رہے
04:34اپنے پیسوں کا حساب ہی لگاتے رہے
04:37گھر و مکان
04:39گاڑی
04:39سٹیٹس
04:40آنا جانا
04:41سلام دعا کتنی ہے
04:42یہ ساری چیزیں
04:44جن لوگوں کی مضبوط ہیں
04:48دنیاوی سٹیٹس جتنا لوگوں کا مضبوط ہے
04:52سوچے ان کی ٹوٹی ہوئی ہیں
04:54نظریات بکھرے ہوئے ہیں
04:56لفظوں اور جملوں میں کمزوری ہے
04:58باتیں جو ہیں
05:00وہ ماسوس ہوتا ہے
05:01کہ ابھی تک یہ بندہ اتمنان ہی نہیں
05:03حاصل کر سکا زندگی میں
05:04ابھی تک کوئی گفتگو پکی نہیں
05:07کسی بات میں وزن نہیں
05:08کسی جگہ ٹھہراو نہیں
05:10آپ یقین کریں
05:12سادے کپڑوں کے اندر بھی
05:14کئی دفعہ بندہ ماسوس کرتا ہے
05:16یار میرا لباس تھوڑا سستا ہے
05:19پر اللہ تعالی نے جو مجھے ایمان عطا کیا ہے
05:22وہ سب سے زیادہ مہنگی چیز ہے
05:24وہ سب سے زیادہ طاقتور چیز ہے
05:26اپنے باطن میں خاص حصوصیات پیدا کریں
05:30اپنے آپ کو ٹائم دیں
05:32اپنی قلبی کیفیات پر زیادہ توجہ کریں
05:35زیادہ
05:37مجھے
05:37فوٹو شوٹو کھینجلنگ کا زیادہ تجربہ نہیں ہے
05:40حصوصیات زیادہ رہیں
05:42تو میں اس طرف نہیں آ سکا
05:43ایک بچے نے مجھے ایک دوست نے ایک دن بتایا
05:46کہ وہ تصویر کھینچنے کے بعد
05:48پھر اس پر کچھ کام ہوتا ہے
05:49تو فوٹو اور زیادہ سونی لگنے لگ جاتی
05:51اس نے بات کرنی میں نے سون لی
05:53وہ بات کر کے گزر گیا
05:55تھوڑی دیر کے بعد مجھے کہنے لگ
05:56وہ پریشانی ہے
05:57میں نے کہا نہیں
06:00کہنے لگا میں نے ایک سادی سی بات کی تھی
06:04پتہ نہیں کوئی
06:04آپ تو کہیں کھو گئے
06:06اس کے بعد میں نے دو چار باتیں کی ہیں
06:08پر آپ نے ہان آئی نہیں کی
06:10توجہ نہیں کی
06:10میں نے اسے کہا
06:11میں نے کہا پتر تُو آکھ ہے
06:13فوٹو تے تھوڑی محنت ہو جائے
06:15تو سونی لگنے لگ جاتی
06:16میں سوچ اللہ پہ آن جے بندہ
06:18تھوڑی جی محنت دلتے بھی کر لیں
06:20تھوڑی جی محنت نا
06:24دلتے کریے
06:25تے جی کدے ہو سونا ہو جائے نا
06:27پاک ہوئے تے پاک ہی مل دا ہی
06:30تے بینا پاکوں پاک نہیں مل دا
06:34سارے جسم دے تون دے نالوں
06:37ایک کو تولہ ٹکڑا دل دا
06:39اگر تھوڑی سی محنت روح پہ ہو جائے
06:42تھوڑی سی
06:42اندر تھوڑی توجہ کریں
06:44وہ اگر تھوڑا چمکدار ہو جائے نا
06:47کچھ غلازتیں
06:48کچھ نفرتیں
06:49کچھ قدورتیں
06:50کچھ عداوتیں
06:51کچھ تکبر
06:52کچھ حسد
06:53کچھ بددیانتیاں
06:54کچھ یہ چیزیں تھوڑی نکل جائیں
06:56آپ یقین کریں
06:57بڑا چمکدار ہو جائے دل
06:59بڑا سونا ہو جائے
07:01بڑا حسین ہو جائے
07:03یہ
07:04باطن ٹھیک ہو جائے نا
07:07تو اللہ کی ساری مخلوق
07:09حسین لگنے لگ جاتی
07:10بندے کو نا
07:12کچھ عجیب سی کیفیات سے
07:14اللہ مالہ مال کرتا ہے
07:16اسے کوئی اللہ تعالیٰ
07:17ایسا انشراحِ صدر دیتا ہے
07:19دل کو ایسا ٹھنڈا کرتا ہے
07:20سکون نصیب ہو جاتا ہے
07:22ہم نا
07:23ہم نا
07:25بعض ایسی چیزوں کا
07:26آہستہ آہستہ شکار ہوتے جا رہے ہیں
07:28جن میں ہمیں انتہائی زیادہ سمجھداری کی ضرورت ہے
07:32معاملہ فہمی کی ضرورت ہے
07:34بندہ مومن کیا ہوتا ہے
07:35اس کی علامتیں ہوتی ہیں
07:37اس کی شانیں ہوتی ہیں
07:38مومن کا ایک اپنا وقار ہوتا ہے
07:41اس کی اپنی ایک الگ وزہداری ہوتی ہے
07:44اس کا ایک اپنا
07:45اللہ تعالیٰ نے سٹیٹس بنایا ہوتا ہے
07:49ہمیں اپنا میار قائم کرنا چاہیے
07:52اور میار
07:53وہ قلب سے قائم ہوگا
07:55وہ روح سے قائم ہوگا
07:56وہ باطن سے قائم ہوگا
07:58نبی اکرم نور مجسم
08:00شفیع معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا
08:06یا رسول اللہ
08:07ایمان کیا ہے
08:09ایک کیفیت کا نام ہے نا
08:10ایمان کی صورت تو نہیں ہوتی
08:12ایمان کا روب تو نہیں ہوتا
08:14وہ مجسم شکل میں تو نہیں ہوتا
08:16ایک باطنی کیفیت ہے نا
08:19یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:21آپ سب سے عالی
08:25اس کا میار آپ ہی جانتے
08:27کریم بتا دیجئے
08:29بندہ نوازی فرمائیے
08:30ایمان کیا ہے
08:32تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:35جب تمہاری نیکی تمہیں خوش کرنے لگے
08:39اور جب تمہارا گناہ تمہیں غمگین کرنے لگے
08:43تو مطلب یہ ہے کہ تم مومن ہو
08:45اور اگر گناہ کر کے بھی تم غمگین نہیں ہوتے
08:50تکبر کر کے بھی تم غمگین نہیں
08:52حسد کر کے بھی غمگین نہیں
08:54حرام کھا کے بھی غمگین نہیں
08:55لوگوں کا جل توڑ کے بھی غمگین نہیں
08:59کسی کی حق پہ قبضہ کر کے بھی تمہیں غم کوئی نہیں
09:02بہت سارے لوگوں کو بے وکوم سمجھ کر
09:05نادان سمجھ کر
09:06احمد کہہ کر
09:07جاہل کہہ کر
09:08عزتیں اتار کر بھی تم غمگین نہیں ہوتے
09:11اس کا مطلب ہے
09:13تم نے میعارِ ایمان کو نہیں پایا
09:16حضور فرمانے لگے نیکی خوش کرے
09:19اور گناہ تجھے غمگین کرے
09:21آپ یقین کریں
09:22اب نہیں کرتا لوگوں کو گناہ غمگین
09:24لوگ کسی بندے کا دل توڑ کے
09:28اس کی عزت اتار کے
09:29اسے پریشان کر کے
09:31جھڑک کے کہتے ہیں
09:33آیا تھا بندہ سنائی
09:34یا میں نے چاہ رہا ہے
09:35وہ تمہیں گناہ کر کے
09:37تو بتا رہا ہے
09:38کسی کو ڈانٹ ڈپڑ کے
09:40دل توڑ کے کانیاں سنا رہا ہے
09:42چلاکیاں کر کے
09:44اور تیزمیاں دکھا کے
09:45یہ تو بندہ مومن کی شان نہیں ہے
09:48میرے قریب نے تو فرمایا
09:50نیکی تجھے سکون دے
09:52اور جب تو گناہ کر کے
09:54غمگین ہو
09:55تو اس کا مطلب ہے
09:56تم مومن ہو
09:58تو فوراں عرض کی
09:59یا رسول اللہ پھر بتا دے
10:01گناہ کیا ہوتا ہے
10:02تو حضور فرمانے لگے
10:03جو چیز تیرے دل میں
10:05کھٹکے وہی تو گناہ ہے
10:06وہ جو چوب رہی ہے نا
10:09مومن کے دل میں
10:10غلطی چوبتی ہے
10:11کھٹکتی ہے
10:11اسے پریشان کرتی ہے
10:13یہ غلطی
10:14اگر وہ چوبتی ہے
10:15تو پھر اس کا مطلب ہے
10:16وہ گناہ ہے
10:18آج کرنا
10:19لوگوں نے گناہ کو گناہ
10:20سمجھنا چھوڑ دیا
10:21کسی نے کہا تھا
10:22جنو کا نام خیرد رکھ دیا
10:24خیرد کا جنو
10:25جو چاہے آپ کا
10:27حسن کرشمہ ساز کریں
10:28آپ جو چاہے نام رکھیں
10:31جو آپ کی طبیعت آئے
10:32آپ وہ کام کریں
10:33آپ اپنی مرضی سے
10:35نیکی اور بدی کا
10:36میعار قائم کر لیں
10:37یہ ٹھیک نہیں ہے
10:38اللہ کے رسول
10:39صلی اللہ علیہ وسلم
10:41نے جو آئینہ
10:43ایک بندہ مومن کے لئے
10:44بنایا ہے
10:45اس آئینے کو
10:46ہمیشہ برقرار رکھا جائے
10:48اپنے اندر وہ
10:49علامات تلاش کی جائیں
10:51جو ایمان کے بعد
10:52مومن کے اندر
10:53تبدیلیاں آتی ہیں
10:54کلبی طور پر
10:55روحانی طور پر
10:56اور اخلاقی طور پر
10:58میں دیکھتا ہوں
10:59آج کل
11:02ہمارے ہم سب سے زیادہ
11:05جس چیز کا فقدان ہے
11:07وہ محبت ہے
11:07ہمارے لہجے
11:10ہمارا انداز
11:11ہمارا طریقہ
11:13ہمارا
11:14اٹھنا بیٹھنا
11:16اس کے اندر
11:17نہ محبت نہیں
11:18ہم نہ
11:19لہجے
11:20الفت والے نہیں
11:20مزاج
11:21محبت والا
11:22کسی جگہ
11:24یار
11:24کوئی
11:24چلو
11:26پنجابی بندے ہیں
11:28ایک دیسی گل
11:28تو انہوں سنانے
11:29ہم مزا آئے گا
11:30وہ ایک جگہ
11:32نہ کہیں
11:32ہم بیٹھے تھے
11:33ایک دفعہ
11:33تو کسی شخص
11:34نے کسی سے
11:34کوئی لینی دینی تھی
11:35جیس تو
11:36اس نے بات کی
11:36تو آپ کو پتہ ہے
11:38وہ ریٹ
11:39لینے والا
11:40بہت زیادہ
11:41مانگ لیتا ہے
11:41اور دینے والا
11:42کوشش کرتا ہے
11:43صفر سے شروع کرو
11:44نیچے سے ریٹ دیتا ہے
11:46اس نے کوئی بات کی
11:47ریٹ تھوڑا بتایا
11:48تو سامنے والا
11:58باپ میں بڑے غصے میں آ گیا
11:59اس نے
11:59تلخ لبو لے جا
12:00لگتا تھا
12:01تھوڑی دیر کے بعد
12:02دوٹ پڑے گا
12:02گریبان تامے گا
12:04تو آس کے کہنے لگا
12:05یار
12:06لینہ دینا تے
12:07مقدران دے
12:08غالت پیار نلکار
12:09میں نا جناب
12:12شائر مزاج آدمی
12:13کئی دفعہ
12:14پورا فدا ہو جاتا ہے
12:16میرا دل کے
12:16اس بندے کے ہاتھ
12:17چیو ملو
12:18اس نے کمال بات
12:18اس نے کہا
12:19لینہ دینا دے
12:20اے غالت پیار نلکار
12:22یار
12:23دو کڑیاں دا بیڑ ہیں
12:24ذرا پیار سے بات کر
12:26کیا ہو گیا
12:27تجھے ملنے آئے ہیں
12:28غنیمت جانیے
12:29مل بیٹھنے کو
12:30جدائی کی گھڑی
12:32سر پر کھڑی ہے
12:33اب یہ لارم بجے گا
12:35اٹھ کے تو اپنے گھر میں
12:36اپنے گھر
12:37اوہ بات تو پیار سے کر
12:38اوہ بول تو
12:40محبت کے ساتھ
12:41سعودہ دینا
12:42بیچنا لینا
12:43الگ بات
12:44اوہ تو بولا تو ٹھیک کر
12:45تیرا لیجر تو ٹھیک ہو
12:47تیری گفتبو تو ٹھیک ہو
12:48لو سنو نا
12:50کیا کہا مدینے والے معبوب نے
12:52کیا بات ہے
12:54میرے کریم رسول کی
12:55حضور نے بات کھول کر
12:57بیان کر دی
12:58مشکات میں موجود ہے
13:00حضور فرمانے لگے
13:01اللہ کو ماننے والا
13:03میرا کلمہ پڑھنے والا
13:05فرمائے جو مومن ہوتا ہے نا
13:07مومن ہوتا ہی
13:08علفت والا ہے
13:09مومن ہوتا ہی
13:11محبت والا ہے
13:13مومن اور محبت
13:14یہ لازم و ملزوم ہے
13:15مومن اور محبت
13:18یہ ایک چیز کے دو نام ہیں
13:20حضور فرمانے لگے
13:21مشکات میں حدیث ہے
13:22فرمائے مومن ہوتا ہی
13:24محبت والا ہے
13:25فرمائے اس بندے میں
13:27کوئی خیر ہی نہیں
13:29نہ کسی سے پیار کرے
13:31نہ کوئی اس سے پیار کرے
13:33جو نہ پیار کرے
13:35نہ اس سے پیار کیا جائے
13:36اس میں خیر
13:37ہے ہی کوئی نہیں
13:39مومن جو ہے نا
13:41مومن وہ پیار کرتا بھی ہے
13:43اور مومن سے پیار
13:44کیا بھی جاتا ہے
13:46اپنی زندگی کو تلخی
13:48مومن کی شان نہیں
13:49تلخ تلخ رہنا
13:50نراض نراض رہنا
13:51بے چین سا رہنا
13:52ہر وقت شکوے کرنے
13:54نراض نراض وقت گزارنا
13:55ہر وقت کوئی نہ
13:57کوئی اتراز کا دروازہ
13:58کھول کے رکھنا
13:59ہر وقت کوئی
14:00کوئی نیا شکوہ
14:01کوئی نئی بات
14:03کھول کے رکھنا
14:04اس سے نکل آؤ
14:05یار
14:05پیار جو ہوتا ہے نا
14:07وہ دنیا کو سوار دیتا ہے
14:09محبت جو ہوتی ہے نا
14:11اس کے اندر
14:12بڑا مزا ہوتا ہے
14:13اس میں بڑا کیف ہوتا ہے
14:15اس لیے
14:15اپنے لہجوں سے
14:16تلخیوں کو نکالیں
14:17ہمارے ہاں نا
14:19ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
14:20بالخصوص
14:21ہم جو صوفیاء کی جماعت ہے نا
14:23اس میں بعض لوگوں کا خیال ہے
14:24کہ میں نا
14:25فلان درود پاک پڑھوں گا
14:27تو نبی پاک کے قریب چلا جاؤں گا
14:29کوئی شک نہیں
14:29درود پڑھنے سے
14:30حضور کا قرب ملتا ہے
14:32بعض لوگوں کا خیال ہوتا ہے
14:34کہ ناد شریف کی برکت سے
14:35محبوب کے قریب جاؤں گا
14:37کوئی شک نہیں
14:38ناد پڑھنا اور ناد سننا
14:40یہ بندے کے دل کو
14:41حضور کی محبت کے اندر
14:43بڑا مضبوط کر دیتا ہے
14:45کچھ لوگوں کا میعار ہوتا ہے
14:47کہ میں اتنے اتنے وضائف
14:48اس اس ٹائم میں مکمل کروں گا
14:51تو میں نبی پاک کے قریب جاؤں گا
14:53تو حضور نے تو خود بتا دیا
14:55میرے قریب کونے
14:56درود پاک پڑھنے والے کو بھی
14:59قریب بیان کیا حضور نے
15:01جہاد کرنے والا
15:02عبادت کرنے والا
15:03ریاضت کرنے والا
15:05دین کے خدمت کرنے والا
15:06یہ سب حضور کے قریب ہیں
15:08پر نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
15:12تم میں سے
15:13یہ بخاری ہے
15:14فرمایا
15:15تم میں سے
15:16میرے یہاں
15:18میرے قریب
15:19سب سے محبوب وہ شخص ہے
15:22جس کے اخلاق زیادہ اچھے
15:24جس کا رویہ لوگوں کے بارے میں
15:28ٹھیک ہے
15:28جس کی نیتیں
15:30ارادیں
15:31لہجیں
15:32لوگوں کے عقم نرم ہیں
15:34وہ میرا محبوب ہے
15:35حضور فرماتے ہیں
15:36میرا محبوب ہے
15:37میرا وہ پیارا بندہ ہے
15:40وہ میرا محبوب ہے
15:41امتی
15:41تو حضور کا محبوب بننے کا
15:44بہترین طریقہ یہ ہے
15:45کہ اپنا اخلاق ٹھیک کیا جائے
15:47جو دور میرا
15:48راب کا دور ہے
15:49یہ تیز لوگوں کا دور ہے
15:50چالاک لوگوں کا دور
15:52لوگ ایسی ایسی بات سناتے ہیں
15:55کہ بندہ حیران ہو جاتا ہے
15:56چالاک
15:57مزاج
15:58تیز طبیعت
16:00میں نے اپنی زندگی میں
16:02بڑے بڑے تیز لوگ
16:04ناکام ہوتے دیکھیں
16:05اور بڑے بڑے بھولے بندے
16:08سیدھے سادھے
16:10لیکن ان لوگوں کو
16:11اللہ تعالیٰ نے
16:12اتنا نوازہ ہے
16:13اتنا کرم فرمایا ہے
16:16نسنو ترمیزی ہے
16:17نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:20نے فرمایا
16:21جو مومن ہوتا ہے نا
16:23وہ بھولا بھالا ہوتا ہے
16:25اور شرافت والا ہوتا ہے
16:26بلکہ ایک حدیث میں
16:29تو حضور فرماتے ہیں
16:30مومن اتنا
16:31بھولا ہوتا ہے
16:32کہ سامنے والا
16:33اسے بے وکو سمجھنے لگ جاتا ہے
16:35اس کا خیال ہوتا ہے
16:36اسے تو اقل ہی کوئی نہیں
16:37مومن بھولا بھالا
16:39اور ایک حدیث میں
16:40یہ بھی لفظیں ہیں
16:41کہ جنت میں
16:42اکثر بھولے بھالے لوگ جائیں گے
16:44یہ جو تیزیاں ہیں نا
16:46انسان کا سمجھدار ہونا
16:48اور بات ہے
16:48انسان کا تدبر والا ہونا
16:51فہم و فراست والا ہونا
16:53اور بات
16:53لیکن چلاک ہونا
16:55مکار ہونا
16:57شیشے میں اتارنا
16:59لوگوں کو اپنے کابو میں کرنے کی کوشش کرنا
17:02اس کو شریعت پساندر
17:05نہیں کرتی
17:06تو نہ
17:07بندوں کو چلاکی کر کے کابو نہ کر
17:10محبت سے کابو کر
17:11اخلاق سے کابو کر
17:14تو اپنے انداز
17:15بڑی بڑی عجیب داستان
17:17سرائی کر کے
17:18لوگ دنیا کو جیتنا چاہتے ہیں
17:19اس سے
17:20انسان کے اندر
17:22کمزوری آتی ہے
17:23کچھ جگہ ایسی ہوتی ہیں
17:25جہاں تیزیاں
17:26مجھے
17:28ایک بات میرا بڑا دل کر رہے کر لوں
17:30ٹائم تھوڑا رہ گیا ہے
17:31حضرت خاجہ مہین الدین صاحب
17:35چشتی رحمت اللہ علیہ
17:36خاجہ کتب الدین صاحب
17:38بختیار کاکی رحمت اللہ علیہ سے
17:41ملنے کے لیے
17:42یہاں آئے دلی میں
17:43اپنے مرید سے ملنے
17:44سب لوگوں سے ملاقات ہوئی
17:47تو ایک شخصیت ایسی تھی
17:48جن سے خاجہ صاحب کا خیال تھا
17:51ملاقات ہوگی
17:52لیکن ملاقات نہ ہو سکی
17:53خاجہ صاحب خود ملنے چلے گئے
17:56وہ بھی کچھ دینی تعریف رکھتے تھے
17:59آپ نے فرمایا
18:00ملنے کیوں نہیں آئے
18:00وہ کہنے لگے
18:01کیسے ملنے آتا
18:02یہاں میرا بڑا
18:04روب تھا
18:05مجھے لوگ جانتے تھے
18:06لیکن آپ نے
18:07کتب الدین کو یہاں بٹھا دیا
18:08سب لوگوں کی توجہ
18:09ان کی طرف ہو گئی ہے
18:10تو میں کیسے ملنے آتا
18:13خاجہ مہین الدین صاحب رحمت اللہ علیہ
18:15خاجہ کتب صاحب سے فرمانے لے
18:16کہ بیٹے
18:17کسی کا دل توڑ کے
18:18کام نہیں کیا جاتا دین کا
18:20تو سمان بان چلے
18:22تو میرے ساتھ اجمیر چال
18:25دلی رہنے نہیں
18:26انہیں کہا
18:27حضور جو حکم ہو
18:28انہیں سارا سمان سمیٹا
18:30اونٹوں پہ رکھا
18:32روانگی ہونے لگی
18:34جب دلی سے باہر نکلے
18:36نا شہر سے
18:37تو سارا شہر امڈ آیا
18:40حچہ کے بادشاہ
18:43وقت بھی منتیں کر رہا ہے
18:44لوگ رو رہے ہیں
18:45حضور
18:46خاجہ کتب کھونا لے کے جانا
18:48اس شخص کے درد
18:50نے پورے شہر کو
18:51درد والا بنا دیا
18:53اس کی تحجد کے وقت
18:55کی دعاؤں نے
18:56بڑے لوگوں کو
18:58مسلح پہ کھڑا کر دیا
18:59اس شخص کا
19:01اللہ پر بھروسہ
19:03بڑے لوگوں کو
19:04ایمان کو تقویہ دیتا ہے
19:06حضور مہربانی کریں
19:07نہ لے کے جائیں
19:08اتنے سارے لوگ
19:10رونے لگے
19:10اور رنگ اور ہو گیا
19:12حضورت
19:13خاجہ مہینو دین صاحب فرمانے لگے
19:16پتر سمان اتارو
19:17مسلح بچاؤ
19:19دلی میں رہنا ہے
19:20یہ بھی ایک پیغام ہے
19:24اسے بھی آپ نے یاد رکھنا ہے
19:26خاجہ کتب دین صاحب
19:27کہنے لگے
19:28حضور
19:28آپ نے فرمایا تھا
19:30کسی کا دل توڑ کے نہیں رہنا
19:31فرمانے لگے
19:32اتنے سارے لوگوں کا
19:34دل ٹوٹنے سے
19:36بچاتے بچاتے
19:37کسی ایک کا ٹوٹ بھی جائے
19:39تو خیر ہے
19:39اب کسی ایک کا دل بچاتے
19:42ساری دنیا کا دل توڑ میں
19:44اللہ کرے آپ کو
19:45اس بات کی بھی سمجھ آئے
19:46ہم نہ
19:47بعض اوقات
19:48کسی ایک کا دل بچاتے
19:50ایک کا
19:50صرف اپنا گھر بچاتے
19:52ساری دنیا توڑنے لگے ہو
19:53صرف
19:55صرف
19:55ایک شخص کی رضا کی خاطر
19:57ساری دنیا کو
19:59توڑ دوگے
20:00ایسا نہ کرنا
20:01اپنی زندگی میں
20:02یہ مد دیکھنا
20:03کہ کسی ایک دو
20:04تین بندوں کے
20:05نفعے کے لیے
20:06امت کا
20:06قوم کا
20:07ملت کا
20:08نقصان کر دو
20:09یہ کام کبھی نہ کرنا
20:10ذاتی مفادات
20:12کو ہمیشہ چھوڑ کے
20:13قومی
20:14دینی اور
20:15ملی مفادات
20:16کو مقدم رکھنا
20:17جو لوگ
20:18قومی مفادات
20:19کی بات کرتے ہیں
20:20نا
20:21وہ لوگ
20:21دنیا کے اندر
20:22خیر باتا کرتے ہیں
20:23لیکن ہم
20:24اکہ دکھا
20:25چند ایک
20:25لوگوں کی
20:26خوشنودی کے لیے
20:27پوری
20:27ملتوں کو
20:28تباہ کرتے ہیں
20:29یہ کام کبھی نہ کرنا
20:31یہ قرآن مجید کی
20:32مختلف آیات کے اندر
20:33اللہ تعالیٰ نے
20:35صاحب ایمان
20:36لوگوں کی
20:37علامات کو
20:38اور نشانیوں کو
20:39بیان فرمایا ہے
20:40آپ سورہ بقرہ
20:42پڑھیں گے
20:42تو
20:43حدل للمتقین
20:44اللذین
20:44یؤمنون
20:45بالغیب
20:46ویقیمون
20:47السلاط
20:48ومم
20:49یہ علامات
20:52صاحب ایمان
20:53کی بیان کی
20:54سورہ مومنون
20:55کے آغاز میں
20:56اللہ تعالیٰ نے
20:58صاحب ایمان
20:59لوگوں کی
20:59علامات کو
21:00بیان کیا
21:01مختلف جگہوں پر
21:02مختلف انداز
21:03قرآن حکیم
21:05کے اندر
21:05صاحب ایمان
21:06لوگوں کے
21:07تذکروں کو
21:07اللہ قریب
21:08نے بیان فرمایا
21:09میں نے
21:10سورہ انفال
21:10کا ایک مقام
21:11آپ کے سامنے
21:12تلاوت کیا ہے
21:13ان آیات
21:15کے اندر
21:15اتر کر
21:16ان کی گہرائی
21:17میں غور کر کے
21:18اور ان آیات
21:20کے اندر
21:20اللہ تبارک
21:21و تعالیٰ نے
21:22جو انداز
21:22کریمانہ
21:23اپنے کلام
21:25میں اختیار
21:25فرمایا ہے
21:26اور جس
21:27خوبصورت
21:28پیرائے میں
21:29اور جس
21:29خوبصورت
21:30ترتیب میں
21:31اور جس
21:31حسن
21:31معنوی کے ساتھ
21:34قرآن
21:34مجید
21:35نے
21:35بندہ
21:35مومن
21:36کی
21:36شانوں
21:37کو
21:37بیان
21:37فرمایا ہے
21:38اس پہ
21:39ذرا
21:39اتر
21:40کا دیکھیں
21:40اس کا
21:41ذرا
21:41کیف
21:41لے کر
21:42دیکھیں
21:42فرمایا
21:43فرمایا
21:51بے شک
21:51ایمان والے
21:52تو وہ
21:53لوگ ہیں
21:53جب
21:54اللہ کا
21:55ذکر
21:55کیا جاتا ہے
21:56تو ان کے
21:57دل
21:57ڈر جاتے
21:58اللہ تعالیٰ کے
22:02جلال کے
22:03ساتھ
22:03ان کے
22:03دل
22:04ڈرتے
22:04ہیں
22:04بس
22:04زدہ
22:05ہو جاتے
22:05صرف
22:06اللہ کا
22:07ذکر
22:07کر
22:07دینے
22:08سے
22:08ہی
22:08اور
22:09قرآن
22:09مجید
22:09کا
22:09حسن
22:10دیکھیں
22:10یہ نہیں
22:10فرمایا
22:11بندے
22:11ڈر جاتے
22:12وَجِلَتْ
22:13قُلُوبُهُمْ
22:14ان کے
22:14دل
22:15ڈر جاتے
22:15ان کے
22:16دلوں پر
22:17حیبت
22:17تاری
22:17ہو جاتی
22:18ڈر جاتے
22:18وَإِذَا تُلِيَتْ
22:19عَلَيْهُمْ
22:20آیَاتُهُ
22:21زَادَتْهُمْ
22:22ایمَانًا
22:23اور فرمایا
22:25جب
22:25اللہ کی
22:26آیتیں
22:27ان پر
22:27تلاوت
22:28کی جاتی ہیں
22:28تو ان کا
22:29ایمان
22:29ترقی
22:30پا جاتا ہے
22:30اللہ کا
22:32ذکر ہو
22:33تو دل
22:33ڈر جاتے
22:34ہیں
22:34قرآن
22:35مجید
22:36پڑا جائے
22:36تو ایمان
22:37ترقی
22:38پذیر
22:38ہو جاتا ہے
22:39مضبوط
22:40ہو جاتا ہے
22:40اس کے اندر
22:42اللہ
22:42تبارک
22:43وطالعہ
22:43کیف میں
22:44اضافہ
22:44کر دیتا ہے
22:45یہ صاحب
22:45ایمان
22:46آدمی
22:46کی شان
22:47ہے
22:47اور فرما
22:48یہ لوگ
22:49کون ہیں
22:49وَعَلَى رَبِّهِمْ
22:50يَتَوَقَّلُونَ
22:51یہ وہ لوگ
22:53ہیں جو
22:54بھروسہ
22:54اپنے رب
22:55پر کرتے ہیں
23:03اپنے
23:05مالک
23:05کریم
23:06پر ہوتا ہے
23:07یہ مومنوں
23:07کی شان
23:08ہے
23:08اور پھر
23:09اشارت
23:09فرمائے
23:10اللَّذِينَ
23:10يُقِيمُونَ
23:11الصَّلَاةَ
23:12وَمِمَّا
23:12رَزَقْنَاهُمْ
23:13يُنفِقُونَ
23:14یہ وہ لوگ
23:16ہیں جو نماز
23:17قائم کرتے ہیں
23:18اور جو کچھ
23:19ہم نے انہیں دیا ہے
23:21اس میں سے
23:22اللہ کی راہ
23:23میں خرچ کرتے ہیں
23:24ایک تو ان کے
23:27دل ڈر جاتے ہیں
23:28اللہ کے ذکر سے
23:29دوسرا یہ
23:30کہ جب قرآن
23:31مجید کی آیات
23:32تلاوت کی جاتی ہیں
23:33تو ایمان
23:33ترقی پاتا ہے
23:34تیسرا یہ
23:35کہ یہ لوگ
23:36اپنے رب پر
23:37بھروسہ کرتے ہیں
23:38چوتھا یہ
23:39کہ نماز
23:39کو قائم کرتے ہیں
23:41اللَّذِينَ
23:41يُقِيمُونَ
23:42الصَّلَاةَ
23:43نماز قائم کرتے ہیں
23:45اپنے ظاہری
23:46اور باطنی
23:47تغام آداب
23:48کے ساتھ
23:48نماز
23:49پابندی سے
23:50ادا کرتے ہیں
23:51وَمِمَّا
23:52رَزَقْنَاهُمْ
23:52یُنفِقُونَ
23:54اور جو ہم نے
23:55ان کو دیا ہے
23:55اس میں سے
23:56خرچ کرتے ہیں
23:57ہماری راہ میں
23:58اللہ کریم نے فرمایا
23:59یہ جو پانچ
24:00علامتیں ہیں
24:02پانچ
24:03اللہ تعالیٰ کا ذکر
24:05ہو تو
24:05دل ڈھر جائے
24:06وَإِذَا تُلِيَتْ
24:08عَلَيْهِمْ
24:08آیَاتُهُ
24:09زَادَتْهُمْ
24:10ایمَانًا
24:10قرآن پڑھا جائے
24:13تو ان کا
24:14ایمان
24:14ترقی پا جائے
24:15وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ
24:16يَتَوَقْلُونَ
24:17اپنے رب پر
24:18بھروسہ کریں
24:19اللَّذِينَ
24:20يُقِيمُونَ
24:21الصَّلَاةِ
24:22وہ لوگ
24:23جو نماز
24:24قائم کرنے والے ہوں
24:25وَمِن مَعْرَزَقْنَاهُمْ
24:26يُنفِقُونَ
24:27اور جو ہم نے
24:28انہیں دیا ہے
24:29اس میں سے
24:29ہماری راہ میں
24:30خرچ کرنے والے ہوں
24:31فرمایا
24:32جن لوگوں کے اندر
24:34یہ پانچ
24:35علامتیں پائی جائیں گی
24:36اولائِقَهُمُ الْمُؤْمِنُونَ
24:39حَقْقَ
24:40فرمایا
24:41یہ سچے مومن ہیں
24:43کرتے پھریں
24:46اپنے حساب سے
24:47لوگ تشریح
24:48نکالتے پھریں
24:49کہ میرے سے
24:49اچھا مسلمان کون ہوگا
24:51لیکن
24:52رب کا قرآن
24:53کہتا ہے
24:53اپنا محاسبہ
24:55کر کے دیکھ لو
24:55اس کا ذکر ہو
24:56تو دل ڈرتا ہے
24:57اپنا محاسبہ
24:59کر کے دیکھ لو
25:00قرآن کی آیتیں
25:01پڑھی جائیں
25:01تو ایمان میں
25:02ترقی ہوتی ہے
25:03اپنے آپ سے
25:04پوچھ لو
25:04رب پر بھروسہ
25:05کتنا ہے
25:06اپنے آپ سے
25:07سوال کرو
25:08نماز قائم کرنے میں
25:10تمہارا میعار
25:11کیا ہے
25:11یہ دیکھو
25:13کہ تم
25:14اللہ کے راہ میں
25:15خرچ کرنے کے
25:16معاملے میں
25:16کتنے سخیبہ
25:17کیا ہوئے ہو
25:18اگر یہ
25:19پانچ باتیں
25:21پائی جاتی ہیں
25:21تو
25:21اولائِقَهُمُ الْمُؤْمِنُونَ
25:24حَقْقَ
25:24میرا رب فرماتا ہے
25:28یہ وہ
25:28سچے مومن ہیں
25:29جنہیں رب
25:30سچے مومن
25:31فرماتا ہے
25:31یہ
25:33اللہ کا
25:33فیصلہ ہے
25:34کہ
25:34اولائِقَهُمُ الْمُؤْمِنُونَ
25:36حَقْقَ
25:38یہ
25:38سچے مومن ہیں
25:39یہ
25:40سچے مومن ہیں
25:42یہ
25:43سچے مومن ہیں
25:44اللہ
25:45یہ
25:46ہیں
25:46جو میں
25:47تمہیں
25:47بتا رہا ہوں
25:48یہ
25:48ہے
25:49میرے
25:49بندے
25:49یہ
25:49سچے مومن
25:50یہ
25:50اللہ
25:51تو
25:51انہیں
25:51کیا دے گا
25:52کیا
25:54اتا کرے گا
25:54جب
25:55تو
25:55کہ
25:55رہا ہے
25:55یہ سچے یہ قرآن مجید کا مزا تو لو
26:01یہ ہر کتنا زیدہ ہے
26:03یہ سچے مومن ہیں
26:05یا اللہ تو کیا دے گا
26:06انہیں فرمایا
26:07ان کے درجے ان کے رب کے پاس ہیں
26:13اس کا ایک معنی مفسرین نے یہ کیا ہے
26:16یہ جو کہا نا
26:17ان کے درجے ان کے رب کے پاس ہیں
26:23مالک فرماتا ہے
26:24اس کا ایک معنی مفسرین نے یہ کیا
26:27یہ تو تمہیں قیامت میں پتا چلے گا
26:29کہ ربی نے کیا کیا عطا فرمایا
26:31تمہیں کیا بتائیں
26:38اللہ انہیں کیا دے گا
26:39ان کے درجے ان کے رب کے پاس ہیں
26:41اس نے لکھ دیا
26:42ان کا عجر تیہ کر دیا
26:44ان کے لئے مالک کریم نے
26:47اپنی رحمت سے فیصلے کر دیئے
26:49کرم والے
26:50ہاں
26:52تم اگر دنیاوی طور پر دیکھنا چاہو
26:55تم اگر سمجھنا چاہو
26:57تو فرمایا
26:59ان کے درجے ہیں ان کے رب کے پاس
27:05اور ان کے لئے بخشش ہے
27:07جو خطائیں ہو گئیں بھول کے
27:11وہ اللہ معاف کر دے گا
27:12ان کے لئے بخشش ہے
27:14اور یہ مجھ سمجھنا کہ صرف آخرت میں ہی نتیجہ ملے گا
27:19یہ مجھ سمجھنا صرف بخشش ہی ملے گی
27:21یہ مجھ سمجھنا کہ صرف اخر بھی زندگی ہی بہتر ہوگی
27:25ورزق کریم
27:28فرمایا ان کے لئے عزت والی روزی ہے
27:33اللہ کرے آپ سمجھیں قرآن مجید کا مزہ
27:38ورزق کریم
27:41انہیں میں باعزت رزق عطا کروں گا
27:45روزی بھی ملے گی پر کہیں رسوا نہیں ہونا پڑے گا
27:50روزی ملے گی پر ذلت والی نہیں
27:52ورزق کریم
27:54اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
Recommended
0:51
|
Up next
0:46
2:11
12:39
0:47
1:07
2:42
Be the first to comment