00:00As-salamu alaykum nاظرین آپ دیکھ رہے ہیں ڈراما سیریل شراکت جس کی آنے والی اپیسوڈ بہت آنے والی ہے
00:08انٹرسٹنگ آپ دیکھیں گے کہ راشد کا جب ایکسیڈنٹ ہوتا ہے تو اسے بہت ہی گیری چوٹ لگتی ہے
00:15جس کے وجہ سے اس کا بچنا ناممکن ہو جاتا ہے جب اس کی ماں ہسپیٹل پہنچتی ہے
00:21تو اپنے بیٹے کو دیکھ کر حیران ہو جاتی ہے رو رو کے اللہ سے دعا کرتی ہے
00:25کہ یا اللہ میرا ایک ہی بیٹا ہے یا اللہ اس کو صحت دے دو
00:29آپ دیکھیں گے کہ تھوڑی دیر کے بعد جب ڈاکٹر بہر آتے ہیں اور اس کی ماں کو کہتے ہیں
00:34کہ آپ صرف اللہ سے دعا کریں اب آپ کو دعا ہی آپ کے بچے کو بچا سکتی ہے
00:40ورنہ تو کوئی اور چیز ممکن نہیں ہے
00:43اس پر اس کی ماں اور ہی رونا شروع ہو جاتی ہے اور کہتی ہے
00:46کہ یا اللہ میں کیا کروں وہ وہاں پر دیکھیں جنماز بچھاتی ہے
00:50اور نماز پڑھنا شروع کر دیتی ہے اور اللہ کے آگے روتی رہتی ہے
00:53اور کہتی ہے کہ یا اللہ کوئی ایسا موجزہ کر دے
00:56کہ میرا بیٹا ٹھیک ہو جائے میں اپنے بیٹے کو نہیں کھونا جاتی ہے
00:59ابھی وہ نماز ہی پڑھ رہی ہوتی ہے
01:01تو اچانک ڈاکٹر باہر آتے ہیں اور کہتی ہیں
01:03کہ اللہ نے آپ کی سن لی ہے آپ کے بیٹے کی حالہ صدر رہی ہے
01:07انشاءاللہ آپ دعا کرتی رہیں انشاءاللہ بے سب کچھ بہتر ہوگا
01:11اور وہ نیچے سجدے پہ جا کر اللہ کا شکر ادا کرتی ہے
01:14اور کہتی ہے کہ یا اللہ شکر تُو نے ایک ماں کی سن لی
01:17اور جب وہ نماز کو تیہ کر کے اٹھتی ہے
01:20اور اوپر بیٹھتی ہے جیر پہ تو اسے احساس ہوتا ہے
01:22کہ میرے بیٹے نے جن جن لوگوں کے ساتھ غلط کیا ہے
01:26میں ان سے بھی جا کر معافی مانگوں گی
01:28اور ان لوگوں کو کہوں گی کہ میرے بیٹے کے لیے دعا کریں
01:31تاکہ میرے بیٹے کی جان بچ سکے
01:33اسے فوراں ہی اس کے ذہن میں شفق کا خیال آ جاتا
01:36اور وہ کہتی ہے کہ میں شفق کے پاس جاؤں گی
01:38اور رو رو کے اور آج جوڑ کر اسے منتے کروں گی
01:41کہ وہ ایک دفعہ میرے بیٹے کو سچے دل سے معاف کر دے
01:44تو شاید میرے اللہ میرے بیٹے کو معاف کر کے
01:46اس کو صحت دے دے
01:47ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب وہ اسپتال میں
01:49اپنے بیٹے کو چھوڑ کر سیدھا چلی جاتی ہے
01:52شفق کے گردے وہ دروازہ کھٹکاتی ہے
01:54اور اندر جاتی ہے
01:55تو سارے آگے گٹھے بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں
01:58اور احران ہو جاتی ہیں
01:59یہ کون ہے
01:59تو شفق دے کر بہت احران ہو جاتی ہے
02:02اور اس کی پھپو بھی دے کر احران ہو جاتی ہے
02:03اور وہ کہتی ہے کہ تم یہاں کیا لینے آئی ہو
02:05تمہیں کس نے اندر گسنے دیا
02:07تھا وہ رونا شریف کر دیتی ہے
02:08اور کہتی ہے کہ
02:09بہن صاحب اگر میری بات نہیں مانیں گی
02:12تو آپ جانتی ہیں کہ میرے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
02:15اور وہ بھی بہت بورے طریقے سے
02:17اسے صرف آپ لوگوں کی دعائیں ہی بچا سکتی ہیں
02:20اللہ کے بعد ہماری دعائیں ہی کام آ سکتی ہیں
02:22تو اس پر وہ کہتی ہے
02:23کہ میں کیا کروں
02:24تب وہ فوراں بڑھتی ہے
02:26شفق کی طرف
02:27راج جول کا کھڑی ہو جاتی ہے
02:28اور کہتی ہے کہ
02:28شفق بیٹا اگر تم نے میرے بیٹے کو
02:30سچے دل سے نہیں معاف کیا
02:32تو شاید
02:32اللہ بھی اسے نہ معاف کرے
02:34میں بس تم سے ایک ماں ہونے کے ناتے بیگ مانگ رہی ہوں
02:37میرے بیٹے کو معاف کر دوتا
02:38کہ اللہ تعالیٰ اسے معاف کر کے
02:40اسے صحت دے دے
02:40پہلے تو شفق حیران ہو جاتی ہے
02:42اور سب کے موں کی طرف دیکھنا شروع جاتی ہے
02:45لیکن کچھ بھی نہیں بولتی
02:46وہاں پر ضرورن بھی کھڑا ہوتا ہے
02:47ضرورن کو بہت خوصہ آتا ہے
02:49لیکن وہ کچھ بھی نہیں بولتا
02:51تھوڑی دیر چپ رہنے کے بعد
02:53ضرورن کہتی ہے
02:54شفق کہتی ہے
02:55کہ انٹی آپ روئیم مت
02:57آپ اٹھیں یہاں پر بیٹھیں
02:58اللہ بہتر کرے گا
02:59اللہ میں نے راشد کو معاف کر
03:01اللہ پاک اسے صحت اندرستی دے
03:03کیونکہ وہ آپ کا بیٹا
03:04اللہ آپ کو ہی نصیب کرے
03:05اس پر وہ خوش ہو جاتی ہے
03:06اور کہتی ہے کہ
03:07شفق بیٹا تمہارا دل بہت اچھا ہے
03:09تم بہت اچھی ہو
03:10میں نے بھی جو تم سے غلطیاں
03:12کیے مجھے معاف کر
03:13تو مجھے اب پتہ چل رہا ہے
03:14کہ تمہاری قدر کیا ہے
03:15اس پر وہ کہتی ہے
03:16کہ کوئی بات نہیں چلیں
03:17اب بھی احساس ہو گیا
03:18تو بہت بڑی یہ کہہ
03:19وہ وہاں سے چلی جاتی ہے
03:20ادھر آپ دیکھیں گے
03:21کہ وہاں پر مہم بھی کھڑی ہوتی ہے
03:23مہم تو بہت ہی پریشان ہو جاتی
03:25وہ اپنے سیدھی کمرے میں چلی جاتی ہے
03:26اور دل میں دعا کرتی ہے
03:27کہ یا اللہ پاک
03:28اللہ کرے یہ راشد کا بچہ
03:30ماری جائے نہیں
03:30تو اگر یہ ٹھیک ہو گیا
03:32تو اس نے اپنی زبان کھول دی
03:33تو تو میں کیا کروں گی
03:34میرا تو سارے پیت کھول جائیں گے
03:36مجھے لگتا ہے
03:36کہ یہ لڑکا میرے سارے راز کھول دے گا
03:39اسی لئے یہ اللہ پاک
03:40اس کو موت ہی دے دے
03:41کیونکہ اگر اس کے زبان بند رہی گی
03:42تو میرا فائدہ نہیں
03:43تو میں کیا کروں گی
03:45ادھر آپ دیکھیں گے
03:46کہ وہ بہر جب آتی ہے
03:47مکہ کا فائدہ اٹھا
03:48کہ جب وہ لوگ باتیں کر رہے ہوتے ہیں
03:50راشد کے بارے میں
03:51تو وہ فوراں بیچ میں سے
03:53ٹانگڑاتی اور کہتی ہے
03:54کہ زارون تمہیں دیکھا نہیں تھا
03:57کہ جب شفق یہاں پر نہیں رہتی تھی
03:58اپنے گھر رہتی تھی
03:59تو وہاں پر راشد سے
04:00اس کے کئی پر ملاقاتیں بھی ہوئی تھی
04:02اس پر زارون کو غصہ آجاتا
04:04اور شفق اس کے موں کی طرف
04:05دیکھنا شروع ہو جاتی
04:06اور کہتا ہے
04:07زارون اسے کہتا ہے
04:07کہ اپنی بکواس بند رکھو
04:09مہام تم یہاں سے چلی جاؤ
04:11لیکن شفق کچھ بھی نہیں بولتی
04:12وہ پریشان ہو جاتی
04:13اور کہتی ہے
04:14کہ یا اللہ یہ کیا
04:14وہاں پر سے فورا چلی جاتی ہے
04:24شفق اندر بچہ رو رہا تھا
04:25وہ شفق بچے کو دیکھنے کے لیے
04:26اندر چلی جاتی ہے
04:27ابھی یہی سارے باتیں کر رہی ہوتے ہیں
04:29تو وہاں پر معصومہ
04:30اور زارہ بھی آ جاتی ہیں
04:31جب معصومہ اور زارہ آتی ہیں
04:33تو یہ باتیں کر رہے ہیں
04:34وہ کہتی ہے
04:35کہ امی کیا ہوا
04:35آپ کس کے بارے میں باتیں کر رہے تھا
04:37وہ کہتی ہے
04:37کہ بیٹا تم جانتی ہو
04:39کہ راشد کا بہت برے طریقے سے
04:41ایکسیلنٹ وہ اس کی ماں بھی آئی تھی
04:42شفق سے ماں بھی مانگ لے لی
04:43وہ کہہ رہی تھی
04:44اگر شفق ہے
04:45تو ماں بھی نہیں کرو گی
04:45تو شاید اللہ بھی میرے بیٹے کو
04:47نہ ماف کرے
04:48اس لئے میرے بیٹے کو ماف کرو
04:49کیا پتا میرے بیٹے کو
04:50اللہ تعالیٰ شفاہ دے دے
04:52تو اس پر شفق نے اس کو ماف کر دی
04:53اور اسے کہا کہ اللہ اس کو صحت دے
04:55تو اس پر زارہ کہتی ہے
04:56کہ امی اس میں کونسی بری بات ہے
04:57اس لئے تو بہت ہی اچھی بات ہے
04:59کہ انہوں نے ان کو ماں کیا
05:00اللہ پاک ان کو صحت دے تھا
05:01کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ مل کر رہے
05:03تو اس پر آگے سے
05:04ماہم بولتی ہے
05:05کہ بس کرو زیادہ
05:06تم کیا کہہ رہی ہو
05:07تم جانتی نہیں ہو
05:08وہ کون تھا
05:08وہ تو شفق کا پہلا ایکس
05:10ایکس ایسپینڈ تھا
05:11تو آپ اس نے جو گلتی ہیں
05:12کیونکہ اسے حساس ہو چکا ہو گئے
05:14وہ تب بھی مافی تو مانگنے آئے
05:15تو اس پر وہ آگے سے کہتی ہے
05:17کہ اپنی زبان بند روکھو
05:19ماہم یہاں سے چلی جاؤ
05:20تم کیوں بات کو بڑا آوہ دے رہی ہو
05:22جو بات گزر گی وہ گزر گی
05:23ابھی تم جانتے نہیں ہو
05:24دیکھا نہیں ہے
05:24کہ زارون کے بھی
05:26ایک ایسا مو بن گیا تھا
05:27اس سے بھی غصہ آرہا
05:28تو تم کیوں ایسی بات کرتی ہے
05:30جو دوسروں کو غصہ دلاتے ہیں
05:31اس پر معصومہ بھی بول پرتی ہے
05:32اور کہتی ہے کہ ٹھیک کہہ رہی ہے
05:33بہن صاحبہ
05:34تم کیوں ایسی باتیں کہہ رہی ہو
05:36تمہیں پتہ نہیں ہے
05:37کہ کیا وقت
05:38اور کیا غصہ پر بیٹھ رہی ہے
05:39سب کچھ جانتے ہیں
05:40بوچھتے ہیں
05:41تم ایسی عرکتے کر دیو
05:43اگر ماہم
05:43اگر کچھ ایسی بات ہوئی نا
05:45تم جانتی ہو
05:46کہ میں تمہارے ساتھ کیا سلوک کروں گی
05:47اور اس پر اس کے ماہ
05:49بہت اسے ڈانٹی ہے
05:50جس کے وجہ سے غصہ آجاتا
05:51اور وہ کمرے میں سیدھی چلی جاتی
05:52اور غصہ سے کہتی ہے
05:53کہ اللہ کرے
05:54اللہ کرے وہ مرے
05:55اور اس کے احساس ہے
05:56یہ شفق بھی مر
05:57یہاں سے اگر شفق دفع ہو جاتی ہے
05:58تو میری تو زندگی
05:59آسان ہو جائے گی
06:00لیکن نہیں
06:01یہ تو ادھر ہی آ کر
06:02ٹک کر بیٹھ گئی
06:03نہ اسے کچھ ہوتا ہے
06:04اور نہ ہی کسی اور کو
06:06لیکن اب میں کیا کروں میں
06:07تو بہت ہی پریشان ہو چکی ہو کر
06:09یہ سب کو شفق کے سامنے
06:11اسے کہہ دیا
06:11کہ یہ میں نے ہی کروا ہے
06:13تو ضرور تو
06:13مجھے کھڑے کھڑے
06:14یا گولی مار دے گا
06:15یہ مجھے طلاق دے دے گا
06:16لیکن میں
06:16نہیں نہیں
06:17ایسا میں نہیں ہونے دوں گی
06:18وہ پاغلوں ماری
06:19حرکتیں کرنا شروع کر دیں
06:20سو سو یہ پاغل ہوتی رہتی ہے
Comments