00:00As-salamu alaykum nاظرین
00:02आप देख रहे हैं
00:03ड्रामा सीरियल लाडली
00:05जिसकी आने वाली एपिसोड
00:07बहुत होने वाली इंटरस्टिंग
00:09आप देखेंगे के बिलाखर
00:11वही हुआ जिसका डर था
00:13नाजो ने अपने बाप को
00:15सुन्दस के खिलाफ कर ही दिया
00:17और उसके इतने कान
00:19बरे के वो कहती रही
00:21के हम सब ने मना भी किया
00:23सुन्दस को के ना जाओ अमी ने
00:25लेकिन वो उसने अमी की एक बात
00:27नहीं सुनी और अरसल भाई
00:29उसे ले गए उसके माबब गे घर
00:31छोड़ने के लिए इस पर उसका
00:33बाप इसाग कहता है कि अब अरसल
00:35को वापस आने दो मैं देखता हूँ
00:37कि उसकी जूरत कैसे हुई
00:38कि लाख मना करने के बावजूद
00:41भी वो अपनी बीवी को साथ ले गया
00:43इदर आप देखेंगे कि जब अरसल
00:45गर वापस आता है तो आगे
00:47उसका बाप बैठावा होता है
00:48और उसका बाप पूछता है कि अचसल बेटा
00:51तुम किस से पूछ कर गए थे
00:53सुन्दस को छोडने के लिए
00:54इस पर वो कहता है कि अबू ये कैसा सवाल है
00:57वो मेरी बीवी है
00:58और मैं खुद गया था उससे छोडने के लिए
01:01तो वो कहते है कि क्या इस गर में हम बड़े नहीं है
01:03तुम्हारा हक नहीं बनता हमसे पूछना
01:06और जब तुम्हारी माँ तुम्हें मना कर रही थी
01:08तो तुम क्यों चले गए उसे छोडने के लिए
01:11इस पर वो कहते है कि
01:13बस मैं वो कह रही थी
01:15کہ میں نے اپنی ماں کے گھر جانا ہے
01:17تو میں چھوڑ کر آ گیا
01:18دوسری طرف آپ یہ بھی دیکھیں گے
01:20کہ جب سندس اپنے ماں باپ کے گھر جاتی ہے
01:22تو جب اس کی ماں اس کی شکل کی طرف دیکھتی ہے
01:25تو پوچھتی ہے کہ بیٹا مجھے لگتا ہے
01:27کہ تم اس شادی سے خوش نہیں ہو
01:29اس گھر میں کچھ نہ کچھ تو مسئلہ ہے
01:31اس پر آگے سے وہ بولتی ہے
01:32کہ امی آپ ٹھیک ہی کہہ رہی ہیں
01:35وہاں پر تو تائی جان اور نازوں نے
01:38تو ہم دونوں کا
01:38یعنی کہ میرا اور
01:40باپی کا تو جینا حرام کر کے
01:43رکھا ہوا ہے
01:44اور ہر وقت آنے اور لڑائی جگڑائی
01:47اس گھر میں ہوتا ہے
01:48اور اللہ معاف کرے ابھی جو میں بچی ہوں
01:51مجھ پر اس نے اتنا بڑا الزام لگا دیا تھا
01:53اگر میرا ساتھ ارسل نہ دیتا ہے
01:57تو شاید آج میں طلاق لے کر
01:58آپ کے گھر بیٹھی ہوئی ہوتی
02:00اس پر اس کی ماں فوراں بولتی ہے
02:02کہ بیٹا آپ تم پشتار ہی ہوگی
02:04کہ کاش میں ارسل کے ساتھ شادی نہ کرتی
02:06کہ آگے سے آپ دیکھیں گے کہ سندس خاموش ہو جاتی
02:09جب اس کا باپ یہ ساری باتیں سنتا ہے
02:11تو اسے بہت دکھ ہوتا ہے
02:13اور کہتا ہے کہ یہ سب کچھ تمہارے ساتھ
02:16اس گھر میں ہو رہا ہے
02:17چلو میرے ساتھ
02:17میں ابھی جا کر ان لوگوں سے پوچھتا ہوں
02:20کہ ان کی جرت کیسے ہوئی
02:21میری بیٹی کے ساتھ یہ سب کچھ کرنے کا
02:24وہ اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر
02:26سیدھا ارسل کے گھر لے جاتا ہے
02:28اور جب وہ ارسل کے گھر پہنچا ہے
02:30تو انچی سے آباد دیتا ہے
02:32یہ ارسل اور بھائی صاحب آپ کیدھر ہیں
02:34فوراں ارسل کمرے سے باہر نکل آتا ہے
02:36اور پوچھتا ہے کہ کیا ہوا چچا جان
02:38کیوں آپ غصے میں آئیں بیٹھے
02:40تو صحیح لیکن وہ کہتا ہے
02:42کہاں ہے تمہارا باپ
02:43میں نے اس سے بات کرنی ہے
02:45تو اس پر آگے سے ارسل کہتا ہے
02:47کہ چچا جان میں بہت عزت کرتا ہوں
02:51آپ کی لیکن میں ایک بات کہہ دوں
02:53اس ٹون میں میرے باپ سے بات
02:55مت کریے گا لیکن آپ دیکھیں گے
02:57کہ اس کا باپ سندس کا باپ
02:59بلکل بھی اس کی بات نہیں سنتا
03:00اور پھر وہی غصے میں اپنے بھائی کو
03:03آواز دیتا ہے اور کہتا ہے کہ بھائی صاحب
03:04آپ کی ادھر ہیں ادھر تو ہیں
03:06ذرا مجھے بتائیں کہ میری بیٹی کے ساتھ
03:08اتنا ظلم کیوں کیا جا رہا ہے
03:09اس پر کیوں تومتیں لگائی جا رہی ہیں
03:12اور اس پر ہاتھ اٹھایا جا رہا ہے
03:13ادھر آپ دیکھیں گے کہ ارسل
03:15زور سے بولتا ہے اور کہتا ہے
03:16کہ بس کرے چچا جن خاموش ہو دا
03:19میں نے آپ کو کہا ہے کہ میرے باپ کے ساتھ
03:21اس لیجے میں بات مت کریں
03:23آپ دیکھیں گے کہ ادھر سے فورا
03:25ساگ صاحب آ جاتے ہیں اور ساگ صاحب
03:26اپنے بھائی کو کہتے ہیں کہ کیا ہوا
03:28کیوں تم اتنے غصے میں ہوتا ہے وہ کہتا ہے
03:30کہ بھائی صاحب آپ کہاں ہیں اس گھر میں
03:32میری بیٹی کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے
03:34اس پر تم سے لگائی جا رہی ہیں
03:36اور آپ کے کچھ بھی نہیں کہا رہے
03:38کیا یہ آپ کی بیٹی نہیں تھی
03:39تو اس پر وہ کہتا ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا
03:42میرے گھر میں اور دوسری بات
03:44کہ اپنی بیٹی میں تمہاری بیٹی سے
03:46بہت محبت کرتا تھا میں اسے اپنی بیٹی
03:48نازو سے بھی آگے سمجھتا تھا لیکن
03:50اس نے تو میری محبت کا پاس ہی
03:52نہیں رہا آہ مجھے اس سے کوئی محبت
03:54نہیں ہے کیونکہ اگر میں یہ کہیں
03:56جاتی بھی ہے تو اس کا کام تھا مجھ سے پوچھ
03:58کر جانا لیکن اس نے مجھے پوچھنا
04:00گھوارہ بھی نہیں کیا اس لیے نازو
04:02بیٹا تم نے میرا اعتماد خود گیا
04:04اب میں تم پر اعتماد نہیں کر سکتا
04:06آپ دیکھیں گے کہ یہ سارا کچھ
04:08نازو اپنے دل میں خوش ہو رہی ہے
04:10یہ سوچ کے کہ سندس بابی
04:12کے اوپر سے تو اب باب کا تو
04:14اب سمجھو ہاتھ اٹھی گیا
04:16کیونکہ ایساق صاحب جب تک
04:18سندس کا ساتھ دے رہے تھے نازو اور
04:20اس کے ماں کچھ بھی نہیں کر سکتی تھی
04:22لیکن اب ساق صاحب نے
04:23سندس کے سر سے اپنا ہاتھ اٹھا لیا
04:25اب نازو کہتی ہے کہ سندس اب تمہیں کون
04:28بچائے گا ہم سے اب تم دیکھو
04:29میں تمہارے ساتھ کرتی ہی کیا ہوں
04:31اور اپنی ماں کے ساتھ
Comments