Skip to playerSkip to main content
🔥 The drama Sharakat Episode 70 Promo is out now, and it brings a big twist that will shock the viewers! In this detailed review by Review Queen, we break down every important scene, hidden meaning, and upcoming drama highlight.

⭐ Featuring:

Sumaiyya Bukhsh powerful performance

Danial Afzal’s emotional acting

The thrilling new track on Green TV drama Sharakat


👉 Don’t miss the complete breakdown of Sharakat Episode 70 Promo Review and predictions for the next episode.
Stay tuned for more updates, reviews, and spoilers from your favorite drama serials.


---

🔥 Hashtags

#SharakatEpisode70 #SharakatPromoReview #SharakatDrama #GreenTVDrama #DanialAfzal #SumaiyyaBukhsh #ReviewQueen #PakistaniDrama #DramaReview #SharakatBigTwist





#reviewqueen #pakistanidrama #sharakat #sumaiyyabukhs #danialafzal #bestdrama #GreenTVEntertainment

#SumaiyyaBukhsh #GreenTV #Sharakat #MominaIqbal #JunaidKhan #review #Youtube #foryoupagereels

Category

📺
TV
Transcript
00:00Salamu alaikum nazirin
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:03ڈراما سیریس شراکت
00:05جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07بہت آنے والی ہے
00:08آپ دیکھیں گے
00:10کیا رمیز اپنی ماں کے
00:12کہنے پر دے دیکھا
00:14زارہ کو طلاق یا نہیں
00:15یہ سب کچھ جاننے سے پہلے
00:17اگر آپ میرے چینل پر نئے ہیں
00:19تو پلیس میرے چینل کو
00:21لائک شیئر اور سبسکرائب کریں
00:23آپ دیکھیں گے کہ زارہ نے
00:25جب زارون کو سب کچھ بتاتی ہے
00:27تو جس کی وجہ سے زارون کو
00:29غصہ آ جاتا ہے
00:31زارون کہتا ہے کہ اس ماہا
00:32کیا میں کروں اس کی وجہ سے
00:34تو میرے ہر رشتے خراب ہو رہے ہیں
00:37اس لئے اس کال میں ایسا
00:39بندبس کرتا ہوں کہ اسے پتا چل جائے گا
00:41ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب وہ ماہا
00:43کے پاس آتا ہے
00:43ماہام کے پاس آتا ہے اور اسے کہتا ہے
00:46کہ ماہام تمہاری وجہ سے ہر کوئی
00:48ڈسٹراب ہے تم نے اب زارہ کو کیا کہا
00:51تو آگے سے ماہام کہتی ہے
00:52کہ میں نے ایسا کہہ کیا کہہ دیا
00:54جو میں نے کہا وہ بالکل ٹھیک کہا ہے
00:56اس پر زارون دیکھتا نہیں ہے
00:58نہ سنتا ہے فوراں اسے کہتا ہے
01:00کہ میں تمہیں اپنی زنگی سے
01:02ابھی نکال کر باہر پھینگ دوں گا
01:04اس لئے میں تمہیں ماہام
01:06طلاق دیتا ہوں جیسے ہی وہ سنتی ہے
01:08تو کہتی ہے کہ نہیں زارون آکے کچھ بھی
01:10نہیں بولنا وہ اپنے کانوں پر ہاتھ
01:12رکھ لیتی اور فوراں بھی ہوش ہو کر
01:14نیچے گر جاتی ہے
01:14ادھر آپ دیکھیں گی
01:15کہ جب زارون یہ چیز کہتا ہے
01:17تو اسی ٹائم رمیس بھی آ جاتا ہے
01:20اور وہاں پر اس کی ماں بھی آ جاتی
01:21وہ سارے دیکھنا شروع ہو جاتے ہیں
01:23کہ ماہام کو کیا ہو گیا
01:25اور رمیس اپنی بہن کا ہاتھ پکڑ کر بیٹھ جاتا
01:27اور ہاتھ ملنا شروع کر دیتا
01:29اور کہتا ہے کہ باجی کیا ہوا
01:30آنکھیں تو کھولیں ماہام باجی
01:32لیکن وہ آنکھیں نہیں کھولتی
01:34اور وہاں پر ازرا بھی پاس بیٹھ جاتی
01:35ازرا کہتی ہے کہ ماہام بیٹا کیا ہو گیا
01:37تو میں کیوں تم بے ہوش ہو گیا
01:39آنکھیں تو کھولو ماہام پر
01:40زارون بھی بیٹھا ہوتا
01:42اور کہتا ہے کہ امی بس کریں
01:43آپ کو نہیں بتا یہ ڈرامے باز ہو رہا تھا
01:45یہ ڈراما کر رہی ہے
01:47اسی لیے میں کہہ رہا ہوں
01:48پریشان مت ہو بھی ٹھیک ہو جائے گی
01:49لیکن رمیس کو بیچ میں سے
01:51بہت غصہ آتا ہے
01:53کیونکہ وہ اپنے بہنوئی کی شکل
01:54کے طرف دیکھ کر خاموش ہو جاتا ہے
01:56صرف اپنی بہن ماہام کی وجہ سے
01:59کیونکہ وہ جانتا ہے کہ
02:00ماہام زارون سے بہت محبت کرتی ہے
02:02اگر میں نے کچھ زارون کو کہہ دیا
02:04تو شاید وہ غصے میں آ کر
02:06اسے اطلاق ہی نہ دے دے
02:07اور اسے گھر سے نہ نکال دے
02:09اسی وجہ سے وہ بالکل خاموش ہے
02:11غصہ اپنا پی جاتا ہے
02:12ادھر آپ دیکھیں گے کہ
02:13ازرا کو پریشانی لاک ہو جاتی ہے
02:15کہ یہ کیوں نہیں آنکھیں کھوڑی
02:17رمیز تھوڑی دیر دیکھتا ہے
02:19اس کے بعد وہ فوراں
02:20اسے ہسپیٹل لے کر چلا جاتا ہے
02:21ادھر آپ دیکھیں گے
02:22کہ جب رمیز ماہام کو
02:24ہسپیٹل لے کر آتا ہے
02:25تو وہاں پر وہ اپنی ماں
02:27کو بھی کال کر دیتا ہے
02:28اور اس کی ماں اور زارہ بھی
02:29ساتھ ہوتے ہیں
02:30جب ڈاکٹر روٹے چیک کرتے ہیں
02:31اس کی ماں رو رہی ہوتی
02:32اور کہتی ہے کہ
02:33میری بیٹی کو کیا ہو گیا
02:34اللہ میری بیٹی کو
02:36صحیح دینا
02:37ادھر آپ دیکھیں گے
02:37کہ جب ڈاکٹر بھارا آئے تھا
02:38تو اس سے پوچھتی ہے
02:39کہ میری بیٹی کی کیا حالت ہے
02:41وہ ٹھیک تو ہے نا
02:42تو ڈاکٹر کہتے ہیں نہیں
02:43وہ ٹھیک نہیں
02:43اس کا برین
02:44ہیمری جو ہے
02:45جس کی وعدہ سے
02:46وہ بہوش ہے
02:46اور اس حالت میں ہے
02:47اس پر اس کو بہت غصہ آ جاتا ہے
02:49وہ اپنے بیٹے رمیز کے
02:50گللہ کرونا شروع ہو جاتی ہے
02:52اور زہرہ پریشان ہو جاتی ہے
02:54زہرہ کہتی ہے
02:55کہ یہ کیا ہو گیا
02:56اگر اللہ نہ کرے
02:57یہ اپنے بہن کے
02:57کا سوچ کر
02:59یہ رمیز کہ
03:00مجھے بھی نہ چھوڑ دیں
03:01مجھے طلاق نہ دے دیں
03:02ادھر آپ دیکھیں گے
03:03کہ رمیز وہاں سے اندر چلا جاتا ہے
03:05اور ادھر
03:06معصومہ کو بہت غصہ آتا ہے
03:08جب وہ زہرہ کی شکل دیکھتی ہے
03:09اور زہرہ کو کہتی ہے
03:11کہ زہرہ تم کیا سمجھتی ہو
03:12کہ تمہارا بھائی
03:13میری بیٹی کا یہ عشر کرے گا
03:15تو میں اس کی بہن کو
03:16اپنے سر پر بٹھا کر رکھوں گی
03:18یہ تم لوگوں کی غلط فہم گیا
03:20اور ایک بات یاد رکھنا
03:21کہ اللہ سے دعا کرو
03:22اللہ میری بیٹی کو صحت دے نہیں
03:24تو تم جانتی ہو
03:25کہ میں بھی تمہارے ساتھ
03:26کیا عشر کروں گے
03:27میں یہاں ہی کھڑے کھڑے
03:28اپنے بیٹے رمیز کو کہوں گی
03:30تو وہ تمہیں طلاق دے دے گا
03:31اور تمہارے گھر بھی دے گا
03:33اور تم جانتی ہونا
03:34کہ اگر میری بیٹی ٹھیک نہ ہوئی
03:35تو میں تمہارا بھی گھر نہیں بسنے دوں گا
03:37میں جو کہوں گے
03:38وہ ہی میرا بیٹا بھی کرے گا
03:40اس پر ازرا
03:41اس پر آپ دیکھیں گے
03:42کہ ذرا پریشان ہو جاتی ہے
03:43جب اسے معصومہ ڈانڈ رہی ہوتی ہے
03:45تو فوراں پیچھے سے
03:47پیچھے سے زارون اور اس کی ماں
03:49ازرا آ جاتی ہیں
03:50اور وہ یہ سب کچھ سن کر
03:52حیران ہو جاتی ہے
03:53کیونکہ ادھر ازرا نہیں
03:54اپنے بیٹے کو
03:55سمجھا کر لے کر گئی ہوتی ہے
03:57کیونکہ
03:57ضرور تو بلکل بھی
03:58اسپیٹل نہیں جانے
04:00کہتا ہے میں نہیں جاؤں گا
04:02کیونکہ میں جانتا ہوں
04:03کہ وہ عورت ڈرامے باز
04:04اور ڈراما کر رہی ہے
04:05تو اس پر آگے سے
04:06ازرا اسے کہتی ہے
04:07کہ نہیں بیٹا یہ نہ ہو
04:08کہ تمہارا گھر ایسے
04:10دباہ ہو جائے
04:11اور تمہاری بہن کا بھی
04:12کہ گھر خراب نہ ہو جائے
04:13اس پر وہ کہتا ہے
04:14کہ میرا کون سا گھر
04:15بسا ہوا تھا
04:16پہلے کا اگر ہی
04:17تباہ ہو گیا
04:18تو کوئی بات نہیں
04:19تو وہ کہتا ہے
04:19کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا
04:21زارہ کے ساتھ
04:22کیونکہ زارہ کا
04:23اس میں کیا قصول ہے
04:24زارہ قصول کرے
04:24مہم اور بکتے
04:26زارہ میں ایسے نہیں ہونے دوں گا
04:27یہی بات
04:28وہ اپنی ماں کی سن کر
04:29ہسپیٹر چلا جاتا ہے
04:31اور وہاں پر
04:31اس نے پہلے ہی
04:32اپنے کانوں سے
04:33اپنی سانس کی
04:34اور اپنی بہن کی باتیں
04:35سن لیتا ہے
04:36جس کی وجہ سے
04:36زارہ کو بہت غصہ آتا ہے
04:38زارہ وہاں پر
04:39اپنے غصے کو
04:40کانٹرول کر لیتا ہے
04:42اور ادھر جب
04:42معصومہ پیچھے مڑ کر
04:43دیکھتی ہے
04:44کہ زارہ اور اس کی ماں
04:45آئیے تو وہ پریشانہ
04:46ہو جاتے ہیں
04:46اور کہتی ہے
04:47کہ جو میں کہہ رہی ہوں
04:48بلکل ٹھیک کہہ رہی ہوں
04:49اگر میری بیٹی کا کچھ ہوا
04:51زارہ تو تم جانتے ہو
04:52کہ میں تمہیں بلکل نہیں
04:53معاف کروں گے
04:54اور دوسری بات
04:54تمہاری بہن کو بھی
04:55میں اپنے گھر میں
04:57کبھی بھی بسنے نہیں دوں گی
04:58میں اسے اسی طرح
04:59طلاق دلوا کر
05:00تمہارے گھر بیجوں گی
05:01تاکہ تمہیں پتا چلے
05:02کہ بیٹیوں کو طلاق
05:03ہو جانے کے بعد
05:05کتنا بڑا صدمہ ہوتا
05:06اور میں کیسے جیتی ہیں
05:07ایسی بیٹیوں کے ساتھ
05:08اس پر آگے سے
05:09ازرا کہتی ہے
05:09کہ نہیں معصومہ بہن
05:11ایسی باتیں مت کریں
05:12ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا
05:23سمجھتا ہے کہ
05:24ساری باتیں وہ سمجھنے
05:26کے باوجود بھی
05:27اپنی بیٹیوں کی غلطیاں
05:28غلطیوں کے باوجود بھی
05:29وہ میرے سارا قصور میرا
05:30میری بہین پر ڈا رہی ہے
05:32میں ایسا کچھ بھی نہیں
05:33ہونے دوں گی
05:33ایتر آپ دیکھیں گی
05:34جب ضرور وہاں سے
05:35سہلا جاتا ہے
05:36اور معصومہ اپنے بیٹے کے
05:37گلے لگ کر رونے شروع کر دیتی
05:39اور کہتی ہے کہ
05:39اگر رمیز میری بیٹی کو
05:41کچھ ہو گیا نہ
05:42تو میں ان لوگوں کو
05:43معاف نہیں کروں گے
05:44اس پر آگے سے
05:45رمیز کہتا ہے
05:45کہ نہیں ہمیں
05:46اللہ سے دعا کریں
05:47اللہ کچھ بہتر کرے گا
05:48ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا
05:49باجی ٹھیک ہو جائیں گی
05:51بس تھوڑے سے
05:51ڈاکٹر ہیں
05:52وہ علاج کر رہے ہیں
05:53سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
05:54اگر آپ لوگوں کو
05:56میری ویڈیو اچھی لگی
05:57تو پیلیس لائک شوڑ
05:58سبسکرائب کرنے
05:59اور بیل کو بھی دبا دے
06:00تاکہ ہر آنے والے لیٹیس ویڈیو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended