00:00ڈراما سیریل لادلی کی اپیسوڈ بہت زیادہ انٹرسٹنگ ہونے والی ہے
00:06اکلوتی بیٹی ہونے کی وجہ سے اسحاق نے نازو کے سارے لاد رکھ رہے اٹھائے
00:13پر نازو نے اسحاق کے ساتھ بہت غلط کیا
00:16اور یہاں تک کہ نازو بکردی ہی جلی گئی
00:20نازو اتنی بگڑی کہ اس نے یہ لحاظ نہیں کیا
00:24کہ اس کی ابو نے اس کا اتنا خیال کیا
00:26تو نازو کو اسے نہیں کرنا چاہیے تھا
00:28نازو اپنی ہر بات منواتی تھی
00:31اور اس کے باپ اور بھائی ساتھ مل کر اس کی ہر بات مانتے تھے
00:36سب سے بڑا دکھ تو اسحاق کو جب ہوتا ہے
00:39کہ جب وہ نازو کی ساری باتیں جو ہے وہ سامنے آ جاتی ہیں
00:45تو اسحاق کو سب سے بڑا دکھ جب ہوتا ہے
00:48وہ یہ سوچتا ہے کہ کاش میں نازو کے لاد نکرے نہیں اٹھاتا
00:53کاش میں نازو کو جو ہے وہ اس طرح سے اس کے لاد نہیں اٹھاتا
00:57تو آج مجھے یہ سارے دن دیکھنے نہیں پڑتے
01:01وہ کہتا ہے کہ بیٹیوں کو اتنا سر پہ نہیں چڑھانا چاہیے
01:05کہ بعد میں والدیں ان کو پشتانا پڑے
01:08نازو ساری چیزوں کو دیکھتے ہوئے بھی روحان سے شادی کر لیتی ہے
01:12اور ان سب کا نازو کے بھائیوں کو نازو کے ابو کو نہیں پتا ہوتا
01:18نازو کہتی ہے کہ مجھے اتنا بھروسہ ہے کہ روحان پر کہ میرے باپ نے جو مجھے حصہ دیا ہے
01:26تو روحان کو کوئی ضرورت نہیں ہے جوب کرنے کی
01:28تو کہتی ہے کہ میں اس حق پر جو ہے وہ
01:31یعنی کہ اپنے ابو پر بوجھ بنوں گی کیونکہ میں روحان سے کچھ بھی نہیں مانگوں گی
01:37روحان نے صرف مجھ سے شادی کی ہے
01:39روحان نے یہ بہت اچھا کام کیا ہے
01:42اور میرے ابا جان ہے نا میں ان سے اپنا حصہ مانگوں گی
01:45پھر ہم لوگ جوب نہیں کریں گے اپنا اچھا خاصا گھر میں جو ہے وہ آرام سے بیٹھ کر کھائیں گے
01:51یہ سن کر اس حق جو ہے نا کہتا ہے کہ نازو میں نے تم پر بروسہ کیا تھا
01:57پر مجھے پتہ نہیں تھا کہ تم اس حق سے جو ہے نا اس طرح سے کرو گی
02:02تو روحان جب یہ ساتھ باتے سن لیتا ہے تو کہتا ہے کہ نازو دیکھو اور تمہارے وہ ابو ہیں
02:08تو میں اس طرح سے نہیں کہنا چاہیے تھا ان سے
02:11اور راہیم نازو سے ساکت نفرت کرنے لگے گا
02:16جیسے ہی نازو اس گھر میں جائے گی شادی ہونے کے بعد
02:19تو روحان کے امی کی دیت ہو جائے گی
02:21اور پھر عبرش ان کے گھر میں آ جائے گی
02:24نازو عبرش کے ساتھ بہت زیادہ ظلم کرنے لگ جاتی ہے
02:28اور یہاں تک کہ روحان کو بھی عبرش کے خلاف کر دیتی ہے
02:33کہ روحان تمہاری بہن صحیح نہیں ہے
02:36پتہ نہیں یہ کیوں میرے ساتھ ایسا کر رہی ہے
02:40تو وہ روحان کہتا ہے کہ نازو میری بہن مجھے پتہ ہے کیسی ہے
02:45پر تم کہہ رہی ہو تو وہ خراب ہی ہوگی
02:48کیونکہ امی نے بھی اسے بگاڑ دیا ہے
02:51یہ سب عبرش سن لیتی اور کہتی ہے کہ امی
02:54کاش آپ ہوتی تو مجھے یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا
02:59تو یہ سوچ لیتی ہے عبرش
03:01اور جو ہے وہ نازو روحان کو اس کی بہن سے دور کر دیتی ہے
03:05اور روحان یہ ساری باتیں سمجھ جاتا ہے
03:09کہ نازو کتنے سخت دل کی ہے
03:11تو نازو روحان سے باتوں باتوں میں کہتی ہے
03:13کہ تم تو ایک معمولی سے جوب کرتے ہو
03:16کوئی بڑی جوب کرو جس سے ہمارا گھر چل سکے
03:20پھر روحان نازو سے کہتا ہے
03:21کہ میں تو جوب کر رہا تھا
03:23تم نے ہی کہا تھا کہ
03:24روحان جو کہ تم جوب نہیں کرنا
03:27میں اپنے ابو سے لے لوں گی
03:29پر مجھے پتہ ہے کہ تم ایسا کرو گی
03:31تو میں نے جو ہے وہ پھر جوب
03:33پتہ نہیں کیوں چھوڑی تمہاری باتیں میں
03:35کیوں میں آگیا نازو
03:36میں جو ہے وہ
03:38ساروں کے خلاف چلا گیا صرف تمہاری وجہ سے
03:41نازو کہتی ہے
03:43کہ اڑے تم تو ایک معمولی سے نوکر ہو
03:45کاش میں اپنے
03:47بھائیوں کی بات مان لیتی
03:49اور تم سے شادی نہیں کرتی
03:51تو روحان کہتا ہے کہ ہاں تم ان کی بات
03:53مان لیتی تم میرے پاس
03:55کیوں آئی تھی پھر
03:56جب تو تم اسے کہہ رہی تھی کہ روحان تمہیں جوب کرنے
03:59کوئی ضرورت نہیں ہے
04:00میں ہوں تو تمہیں جوب کرنے جو اینا نہیں پڑے گی
04:03پر پھر بھی میں نے تمہاری وجہ سے جوب چھوڑی
04:05اب مجھے کوئی بھی جوب نہیں دے گا
04:07اور تم نے میری بہن کے ساتھ جو سلوک کے
04:09میں سارا باتیں پتا ہے
04:11روحان کہتا ہے کہ دیکھو نازو میں نے
04:13تمہارے بھائیوں سے صاف صاف
04:15اکے دیا تھا کہ میں تمہارے
04:17اخراجات نہیں اٹھا سکتا لیکن تم تو
04:20اور روحان کہتا ہے
04:21کہ تم نے تو مجھے مجبور
04:23کیا تھا شادی کرنے کے لیے
04:25ورنہ تو میں تم سے شادی کبھی بھی نہیں کرتا
04:28یہ سن کر نازو
04:30کہتی ہے کہ روحان
04:32اگر میں چاہوں تو تمہیں ابھی
04:33اسی وقت طلاق دے سکتی ہوں
04:35پر میں ایسا نہیں کر سکتی
04:38یہ جو مجھے زیب نہیں دیتا
04:40کیونکہ میں نے
04:41اپنے ابو کو یہ کہہ دیا تھا
04:43کہ آپ مجھے میرا حصہ دے دیں
04:45تاکہ پھر میں روحان کی جوب چھوڑوا سکوں
04:48تو میں نے تمہاری جوب چھوڑوا دی
04:50اب دیکھتے ہیں تم کونسا کام کرتے ہو
04:52اور تم کونسا پہاڑ توڑتے ہو
04:55یہ سن کر روحان
04:56کافی غصے میں آ جاتا ہے
04:58اور کہتا ہے کہ نازو
05:00اگر میں چاہوں تو تمہیں ابھی اسی وقت طلاق دے سکتا ہوں
05:03پر میں تمہیں طلاق نہیں دوں گا
05:05یہ سن کر نازو
05:06کہتی ہے کہ ہاں روحان میں سب جانتی ہوں
05:08کہ تمہیں طلاق دے سکتا ہے
05:09اور روحان نازو
05:12کو طلاق دے دیتا ہے
05:14کیونکہ نازو نے
05:16روحان سے سب جھوٹ بولا تھا
05:17کہ روحان میں محبت کرتی ہوں
05:20اور میں تمہارے ساتھ رہ لوں گی
05:23بھلے کوئی بھی حالات ہو
05:24لیکن نازو نے یہ روحان کے ساتھ
05:27بہت غلط کیا تھا
05:28اور جوئے وہ نازو
05:30اپنی امی کے گھر پر جا کے ہی بیٹھی رہتی ہے
05:33نہ رو جوئے وہ نازو
05:35کو روحان کا ہوش ہوتا ہے
05:36اور نہ اس کی نند کا
05:37لیکن جب نازو واپسی گھر جائے گی
05:40تو اپنی بھابیوں کا جینا حرام کر دے گی
05:43مریم کہتی ہے
05:44سندس سے کہ سندس تم اپنا خیال
05:46رکھنا کیونکہ تم ماں بننے والی ہو
05:48وہ کہتی ہے کہ
05:50اڑے تم نازو سے بچ کر رہنا
05:52کیونکہ نازو پہلے ہی بہت
05:54غلطیا کر چکی ہے
05:56اور جوئے وہ روحان نے
05:58بھی نازو کو چھوڑ دیا ہے
06:00کیونکہ نازو نے صرف
06:02جوئے وہ اپنے بھائیوں کے اس میں جا کر
06:04روحان سے شادی کی تھی
06:05وہ کہتی ہے کہ نازو نے میرے ساتھ
06:08بھی کچھ غلط کیا تھا
06:10جس کی وجہ سے میں نے
06:12اپنی اولاد گوائی تھی
06:13تو میں بھی تم سے یہ کہوں گی
06:15کہ تم جوئے نازو سے بچ کر رہنا
06:18اور نازو نے
06:19جوئے وہ اپنے کابو میں کیا ہوا تھا
06:22میرے شہر میری ساتھ کو
06:23تو میں تم سے یہ کہوں گی
06:25کہ تم بھی نازو سے تھوڑا بچ کر رہنا
06:28اور اپنی حفاظت کرنا
06:29اور وہ کہتی ہے کہ میں تمہیں یہ بات دے بتاؤں
06:32کہ جوئے وہ
06:34نازو نے
06:35ملازنہ کے ہاتھ جوز بھیجا تھا
06:38جس سے پینے کے بعد
06:39جوئے وہ میرے بچے
06:42کو انتقال ہو گیا ہے
06:43اور میں تم سے یہ کہوں گی
06:44کہ تم جوئے وہ
06:46نازو سے دور رہنا
06:48اس میں تمہارے بھی بہتری ہے
06:51اور جوئے وہ
06:52اپنے دور کو بھی نازو
06:53اپنے شہر کو بھی نازو سے دور رکھنا
06:56یہ سن کر وہ کہتی ہے
06:58کہ ہاں آپ بالکل صحیح بول رہی ہو
07:00تو دوستو کیا آپ کے خیال میں
07:02اب نازو ان دونوں کو جینے دے گی
07:05اور کیا روحان نازو کو
07:07واپسی بلائے گا
07:08جب تک کہ یہ نیکس ویڈیو آریا
07:10ملچنگ کو سبسکرائب کریں
07:11اور بیل آئیکن کو پریس کریں
07:13اور میری ہر ویڈیوز کو لائک کریں
07:15ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں
07:17اللہ حافظ
07:18اور اپنی رائے کمیٹس میں
07:20ضرور دیجئے گا
07:21ملتے ہیں نیکس ویڈیوستو کا
Comments