00:00ڈراما سیریل لارڈلی کی آگے آنے والے پیسوٹ بہت زیادہ انٹرسٹنگ ہونے والی ہے
00:05لیکن سبحات بیگم تو اپنے بچوں کے درمیان ہی خود دشمنی ڈال رہی ہے
00:11بات بات پر یہ دونوں سندس کو احساس دلاتی ہے کہ سندس پہلے عمر کی منگیتر تھی
00:17تاکہ مریم اور سندس کے درمیان پھوٹ پڑ جائے اور ان دونوں میں دوریاں پیدا ہو جائیں
00:24لیکن سبحات بیگم یہ نہیں جانتی کہ اگر میرے بیٹوں کے دل میں کچھ شک پیدا ہو گیا
00:30تو یہ تینوں آپس میں لڑ پڑیں گے اور دشمنی پیدا ہو جائے گی
00:35مریم جب یہ بات سنتی ہے تو کہتی ہے کہ امی جان پہلے کے باتوں کو بول کر کیا فائدہ
00:42تو کہتی ہے کہ سندس کی جو پہلے منگی کے بات چل رہی تھی پر لیکن سندس ارسل کی بیوی ہے
00:50آپ لوگ کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے
00:53اگر ارسل کو پتا چل گیا تو اس کے دل پر کیا بیٹے گی
00:57یہ بات سن کر تو اس بات کہتی ہے کہ میں یہ بات تو تمہیں سمجھا رہی ہوں
01:02کہ جتنا ہو سکے تم عمر کو سندس سے دور رکھو
01:06یہ بہت لاکھ لڑکی ہے ہر راکر ڈری ڈری سیمی سیمی کیوں رہتی ہو
01:11اسی بات کا فائدہ اٹھائے گی سندس اور دیکھ لینا
01:14وہ کہتی ہے کہ ایک دن وہ عمر کو اپنے ہاتھوں میں کر لے گی پھر تم بیٹی رہنا
01:19مریم تو حقی بھکی رہ جاتی ہے ان کی باتیں سن کر
01:23اور کہتی ہے کہ مجھے تو سندس میں کوئی ایسی باتیں نظر نہیں آتی
01:27جب اس حق کو پتا چلتا ہے کہ نازو روحان سے شادی کرنا چاہتی ہے نازو
01:33تو بہت زیادہ حیران ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ بیٹا
01:37کہتے ہیں کہ بیٹا اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہی رشتے بنانے چاہیے
01:42تو نازو جب یہ بات سنتی ہے تو کافی غصے میں آ جاتی ہے اور کہتی ہے
01:48کہ ہاں جب بھائیوں کی شادی ہو رہی تھی تو آپ نے ان کے بارے میں کچھ نہیں بولا
01:53یا ان کو روکا نہیں کہ یہ لوگ گریب لڑکیوں سے شادی کیوں کر رہے ہیں
01:58تو آپ میرے بارے میں ایسا کیسے بول سکتے ہیں
02:01نازو کہتی ہے کہ میں نے آپ سے کہا نہ میں شادی کروں گی تو ارحان سے
02:05تاہل کے تو پاؤں تلے زمین نکل جاتی ہے کیونکہ وہ عبرش سے شادی کرنا چاہتا ہے
02:11جب نازو کہ شادی ہو جائے گی روحان کے ساتھ تو عبرش سے وہ شادی کر لی
02:16اس بات کے بارے میں بھول جائے
02:18اور روحان کی امی کی طبیعت دن بر دن زیادہ خراب ہونے لگ جاتی ہے
02:23جس طرح سے وہ کافی پریشان ہے اور وہ سوچتی ہے کہ میرے جیتے جی میں اپنے بیٹا اور بیٹی کی شادی کر دوں
02:29تاکہ پھر میرے مرنے کے بعد ان کو سکون سے زندگی گزارنے کا موقع مل جائے
02:35وہ یہ سوچ رہی ہے کہ میں اس کا رشتہ جو کہ نازو کے لیے لے کر جاؤں
02:43اور وہ یہ بھی سوچ رہی ہوتی ہے کہ پتہ نہیں وہ لوگ ہمیں اس قابل سمجھتے ہیں یا نہیں
02:49یا وہ لوگ ہمیں جو ہے وہ ہم تو گرید گھرانے سے ہیں وہ لوگ تو امیر ہیں
02:54یہ سوچ کر پھر وہ کہتی ہے کہ نہیں مجھے جانا چاہیے
02:58پھر وہ یہ سوچتی ہے کہ اگر میں جاؤں گی تو میرے بیٹے کی انسلٹی ہوگی
03:02وہ یہ بھی سوچتی ہے کہ میرا بیٹا تو صرف معمولی سے جوب کرتا ہے
03:07تو وہ اپنی بیٹی کا ہاتھ دیں گے یا نہیں
03:10اور وہ کہتی ہے کہ یہ ٹھہرے اونچے خاندان سے لیکن ارحان کے امی یہ نہیں جانتی کہ
03:16جیسا نازو کہے گی ویسے ہی اس کے گھر والے کریں گے
03:20اور ادھر بھی نازو اپنے گھر والے سے کیے رہی ہوتی ہے
03:23کہ ارحان کے امی یعنی کینٹی میرے رشتے کے لیے آ رہی ہے
03:27تو آپ سب تیاریے ویگرہ کر لیں
03:29وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ لوگوں نے انکار کیا
03:32یا آپ لوگوں نے ان کے ساتھ بتتمیزی کی
03:35تو دیکھنا پھر مجھ سے برا اور کوئی نہیں ہوگا
03:38میں یہ گھر چھوڑکا چلی جاؤں گی
03:39جب نازو سے وہ کہتی ہے سندوس کے
03:42کیا تم اسی لڑکے کی بات کر رہی ہو
03:45جس سے تم ریسٹرین میں ملنے گئی تھی
03:48نازو کہتی ہے کیا تم میری جاسوسیاں کرتے پھر رہی ہو
03:52دیکھے نا
03:53اپا جان میں جب بھی باہر جاتی ہوں
03:55تو یہ میرا پیچھا کرتی ہے
03:57تو سندوس کافی حیران ہو جاتی
03:59اور کہتی ہے کہ نہیں تایا جان میں
04:01تو صرف ارسل کے ساتھ اس ریسٹرین میں گئی تھی
04:03تو میں نے نازو کو اس لڑکے کے ساتھ دیکھا تھا
04:07نازو بات گھما دیتی اور کہتی ہے
04:09کہ ارسل بھائی کیا آپ نے مجھے دیکھا تھا
04:12کسی لڑکے کے ساتھ
04:13وہ کہتے ہے کہ نہیں میں نے تو نہیں دیکھا
04:16وہ کہتے ہے کہ سندوس میبر تمہارے ساتھ تھا
04:19میں نے تو وہاں نازو کو نہیں دیکھا
04:21تمہیں کوئی غلط فہمی ہو رہی ہے
04:23سندوس کہتی ہے کہ نہیں ارسل
04:24میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
04:27نازو کو اس کے ساتھ
04:28وہ کہتی ہے کہ دیکھ لیں ابباجان
04:30آپ کو بڑا ناز تھا نا سندوس بھابی پر
04:33انہوں نے میرے ساتھ ایسا
04:34کے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا ہے
04:37اور وہ مجھے بدنام کر رہی ہے
04:39اور سندس کو یہ انداز نہیں تھا کہ نازو اس کے اوپر یہ ساری باتیں ڈال دے گی
04:44اور سندس کو یہ آئیڈیا نہیں تھا کہ اگر یہ نازو اس سے کہے گی
04:48تو سب اس سے سندس سے نراز ہو جائیں گے
04:51سندس کی امی سندس کو کہتی ہے کہ میں تمہاری سانس ہوں
04:57اگر تمہیں ایسی باتیں کرنی ہو نازو کے باہر میں تو سو سمجھ کے بولا کرو
05:01کیونکہ نازو میری بیٹی ہے میں جانتی ہوں کہ نازو کے لیے کیا صحیح ہے اور کیا غلط
05:06تو میری بیٹی کے بارے میں ایسا بول سکتی ہو لیکن میں نے یہ سوچے نہیں تھا
05:11اور سباہت سندس یہ بھی کہتی ہے کہ اگر اندر کے بعد تم نے میری بیٹی کے ساتھ کچھ جیسا ویسی کوئی بات کی
05:17تو دیکھنا مجھ سے برا اور کوئی نہیں ہوگا
05:20سندس کہتی ہے کہ دائی امی میرا یہ سب کچھ بھی جو میں نے آپ کو بتایا ہے میرا جو کہنے کا مطلب نہیں تھا
05:26تو سباہت کہتی ہے کہ ہاں مجھے پتا ہے تمہارا کیا کہنے کا مطلب تھا
05:32وہ کہتی ہے کہ جو کچھ تمہارا منگیتر نے تمہارے ساتھ کیا ہمیں سب کچھ یاد ہے
05:36کہتی ہے کہ سو سمجھ کے بات کرنا آئندہ ورنہ میں تمہاری زبان کیج لوں گی
05:41ارصال بھی کافی زیادہ پریشان ہو جاتا ہے کہ سندس کو اسی باتیں نہیں کرنی چاہیے تھی
05:47جب تک کے لیے نیکسٹ ویڈیو آ رہی ہے آپ میرے چنل کو سبسکرائب کریں
05:50اور بیل آئیکن کو پریس کریں
05:52اور اپنی رائے کمیٹس میں ضرور دیجئے گا
05:55اور میری ہر ویڈیو کو لائک کریں
05:57اور شیئر بھی کریں
05:59ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں
06:01اللہ حافظ
Comments