Skip to playerSkip to main content
#AyeshaKhan #Laadli #AsadMalik

Laadli - Episode 48 - 11th September 2025 [ Bilal Qureshi & Vaneeza & Asad Malik & Sukaina Khan ] Har Pal Entertainment

She’s the apple of her brothers’ eyes.
Her father’s undeniable favourite.
When you’re loved this much… the world just feels like it should work your way.

Daily at 7 PM Only On #HUMTV

✍️ Writer: Seema Sheikh
🎬 Director: Irfan Aslam
🎥 Producer: Gold Bridge Media & MD Productions

#HUMTV #Laadliepisode48
#AsadMalik #BilalQureshi #SukainaKhan #ShameenKhan #Vaneeza #ArslanButt #AhsanAfzalKhan #ZainAfzal #AliAfzal #AyeshaKhan #SeemaSheikh #IrfanAslam #GoldBridgeMedia #MDProductions

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زو کا رشتہ اب جیسے ہی روحان کے لیے آتا ہے تو آخر اس کا کیا رد عمل ہوگا کیا اس کی ماں اتنی آسانی سے اس رشتے کے لیے مان جائے گی کیونکہ سباحت تو اپنی بیٹی کے لیے نہ جانے کیا کیا خواب سجائے بیٹھی تھی لیکن اسے اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا کہ اس کی بیٹی کسی کو پسند بھی کرتی ہے اور وہ جلد ہی اس کے ساتھ شادی بھی کرنا چاہتی ہے
00:23یہاں پر اب جیسے ہی روحان اپنی ماں کے ساتھ آتا ہے تو روحان کی ماں کو دیکھ کر وہ کافی زیادہ حیران ہو جاتی ہے اور کہتی ہے کہ آخر آپ کون ہیں اور یہاں پر جیسے ہی بتاتی ہے کہ میں روحان عبرش کی ماں
00:37تو یہ بات سن کر وہ پہلے تو بہت خوش ہوتی ہے کیونکہ اسے یہ ہوتا ہے کہ شاید عبرش کی دوست ہے اور عبرش اس سے ملنے کے لیے آئی ہے
00:46لیکن یہاں پر اب جیسے ہی وہ بتاتی ہے کہ ہم آپ کے پاس کسی خاص مقصد کے لیے آئے ہیں تو یہ بات سن کر سباہت حیران بھی ہوتی ہے
00:55اسے سمجھ نہیں آ رہی ہوتی کہ آخر کیوں تب ہی وہ جاتی ہے تو جا کر نازو کو بتاتی ہے کہ تمہاری دوست عبرش آئی ہے اس کی امی اور اس کا بائی بھی ساتھ ہے
01:06یہ بات سن کر اب وہ کافی چونک جاتی ہے اور کہتی ہے کیا مطلب روحان بھی ساتھ آئے ہیں یہ بات سن کر سباہت بہت حیران ہوتی ہے اور کہتی ہے کیا مطلب
01:16سب خیریت تو ہے نازو یہاں پر اپنی ماں کو اب بتاتی ہے
01:21نازو کی ماں یہ بات سن کر ایک دم حیران بھی ہوتی ہے اور کہتی ہے کہ نازو تم جانتی ہو تم کیا بات کر رہی ہو
01:29یہ بات سن کر کہتی ہے کہ ہاں امی میں جانتی ہوں بہت اچھے طریقے سے کہ میں کیا بات کر رہی ہوں
01:35میں نے روحان سے بھی منع بھی کیا تھا کہ وہ ابھی نہ آئے لیکن
01:39اس نے میرے بات کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی اور دیکھیں اپنی امی کو لے کر وہ آ گیا ہے
01:45یہ بات سن کر کہتی ہے کہ ہاں تمہیں یہ بات مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی
01:50آخر تمہاری بابیاں بھی گھر میں موجود ہے
01:53تم جانتی ہو ان لوگوں کو باتیں بنانے کا موقع مل جائے گا
01:56یہ بات سن کر کہتی ہے کہ امی آپ کو کیا ہو گیا ہے آخر آپ اٹلیسٹ اس طرح سے تو مت کریں
02:03آپ ماں ہے میری اگر آپ ساتھ نہیں دیں گی تو کون دے گا
02:07یہاں پر اب کہتی ہے کہ وہ لوگ تمہارے اببہ کے پاس بیٹھے ہوئی ہیں
02:11مجھے نہیں سمجھ آ رہی کہ آخر میں کیا جواب دوں گی ان لوگوں کو جا کر
02:16تمہارے اببہ جب یہ بات مجھ سے پوچھیں گے تو میں انہیں کیا کہوں گی
02:21یہ بات سن کر کہتی ہے کہ آپ تو اتنی لمبی تقریر لے کر بیٹھ گئی
02:25سمجھ نہیں آ رہی
02:26یہاں پر اب جیسے ہی جاتے ہیں تو پہلے ہی نازو جتنا بڑا تماشا کر چکی ہے
02:30مریم کی برڈے پر سب کو تو نازو پر غصہ ہوتا ہے لیکن کوئی بھی غصے کا اظہار نہیں کرتا
02:37یہاں پر اب گھر میں سب آتے ہیں اب جیسے ہی پتا چلتا ہے کہ نازو کا یہ رشتہ آیا ہے
02:43تو یہ دیکھ کر اب وہ سب کو حیرت ہوتی ہے کہ نازو اس لڑکے کو پسند کرتی تھی
02:48یہاں پر اب ارسل کہتا ہے کہ ہمیں اس لڑکے کی چانبین کرنی ہوگی
02:54اس کے بعد ہی ہم یہ رشتہ کریں گے لیکن تب ہی
02:57صاف صاف الفاظ میں کہتی ہے کہ بھائی کیا ہم نے سندس کی شانبین کی تھی
03:01اگر آپ نے اپنی پسند کا اظہار کیا تھا تو ہم نے بھی آپ کی پسند میں پسند اپنی ڈال لی
03:08یہ بات سن کر ارسل ایک دم خموش ہو جاتا ہے اور کسی بھی بات کا جواب نہیں دیتا
03:13لیکن یہ سب دیکھ کر روحان کی ماں کو بالکل بھی اچھا نہیں لگتا جو آخر کا کہہ دیتی ہے
03:19کہ بیٹا وہ بھائی ہے تمہارا جو کچھ بھی تمہارے لیے سوچے گا بہتر ہوگا
03:24اس طرح بات نہیں کرتے اور سندس تمہاری اپنی ہے اور تمہاری بابی
03:29اس میں تو کوئی اتنی چانبین کرنے کی ضرورت نہیں تھی
03:32یہ بات سن کر کہتی ہے کہ آنٹی آپ جو کام کرنے آئی ہیں
03:37مجھے لگتا ہے کہ آپ کو وہی کام کرنا چاہیے
03:39یہ بات سن کر اب روحان کو تو بہت حیرت ہوتی
03:43اسے یقین نہیں آ رہا کہ نازو اس طرح بھی اس کی ماں کے ساتھ بات کر سکتی ہے
03:49یہاں پر اب وہ خموش اپنی ماں کی طرف دیکھتا رہتا ہے
03:52اور اس کی ماں کوئی بات نہیں کہہ پاتی
03:55یہاں پر آپ روحان سوچتا ہے کہیں ایسا تو نہیں
03:59کہ جو فیصلہ میں کرنے جا رہا ہوں
04:01کہیں وہ میرے لیے غلط فیصلہ تو نہیں ہے
04:03اگر ایسا ہوا تو میں اپنی ماں کے سامنے کبھی بھی نظر نہیں ملا پاؤں گا
04:09کیونکہ میں جانتا ہوں بہت اچھے طریقے سے
04:11کہ امی نے کتنی مشکلات سے ہمیں پالا
04:14اور کیا میں اپنی ماں کی انسلٹ کرواؤں گا
04:16بلکل بھی نہیں
04:17آخر یہاں پر نازو کو بھی سبق سکھایا ہی جائے
04:21نازو کا رشتہ اب جیسے ہی روحان کے لیے آتا ہے
04:24تو آخر اس کا کیا رد عمل ہوگا
04:26کیا اس کی ماں اتنی آسانی سے اس رشتے کے لیے مان جائے گی
04:30کیونکہ سباحت تو اپنی بیٹی کے لیے نہ جانے
04:33کیا کیا خواب سجائے بیٹھی تھی
04:35لیکن اسے اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا
04:38کہ اس کی بیٹی کسی کو پسند بھی کرتی ہے
04:41اور وہ جلد ہی اس کے ساتھ شادی بھی کرنا چاہتی ہے
04:44یہاں پر اب جیسے ہی روحان اپنی ماں کے ساتھ آتا ہے
04:48تو روحان کی ماں کو دیکھ کر وہ کافی زیادہ حیران ہو جاتی ہے
04:52اور کہتی ہے کہ آخر آپ کون ہیں
04:54اور یہاں پر جیسے ہی بتاتی ہے کہ میں روحان عبرش کی ماں
04:58تو یہ بات سن کر وہ پہلے تو بہت خوش ہوتی ہے
05:01کیونکہ اسے یہ ہوتا ہے کہ شاید
05:03عبرش کی دوست ہے
05:05اور عبرش اس سے ملنے کے لئے آئی ہے
05:07لیکن یہاں پر اب جیسے ہی وہ بتاتی ہے
05:10کہ ہم آپ کے پاس کسی خاص مقصد کے لئے آئے ہیں
05:14تو یہ بات سن کر سباحت حیران بھی ہوتی ہے
05:17اسے سمجھ نہیں آ رہی ہوتی
05:19کہ آخر کیوں
05:19تب ہی وہ جاتی ہے
05:20تو جا کر نازو کو بتاتی ہے
05:22کہ تمہاری دوست عبرش آئی ہے
05:25اس کی امی اور اس کا بائی بھی ساتھ ہے
05:27یہ بات سن کر
05:29اب وہ کافی چونک جاتی ہے
05:30اور کہتی ہے کیا مطلب
05:31روحان بھی ساتھ آئے ہیں
05:33یہ بات سن کر سباحت
05:34بہت حیران ہوتی ہے
05:36اور کہتی ہے کیا مطلب
05:38سب خیریت تو ہے نازو
05:40یہاں پر اپنی ماں کو اب بتاتی ہے
05:42نازو کی ماں یہ بات سن کر
05:44ایک دم حیران بھی ہوتی ہے
05:46اور کہتی ہے کہ نازو تم جانتی ہو
05:48تم کیا بات کر رہی ہو
05:50یہ بات سن کر کہتی ہے
05:51کہ ہاں امی میں جانتی ہوں
05:53بہت اچھے طریقے سے
05:54کہ میں کیا بات کر رہی ہوں
05:56میں نے روحان سے بھی منع بھی کیا تھا کہ وہ ابھی نہ آئے لیکن اس نے میری بات کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی اور دیکھیں اپنی امی کو لے کر وہ آ گیا ہے
06:06یہ بات سن کر کہتی ہے کہ ہاں تمہیں یہ بات مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی آخر تمہاری بابیاں بھی گھر میں موجود ہے
06:14تم جانتی ہو ان لوگوں کو باتیں بنانے کا موقع مل جائے گا یہ بات سن کر کہتی ہے کہ امی آپ کو کیا ہو گیا ہے آخر آپ ایٹلیسٹ اس طرح سے تو مت کریں
06:24آپ ماں ہے میری اگر آپ ساتھ نہیں دیں گی تو کون دے گا یہاں پر اب کہتی ہے کہ وہ لوگ تمہارے اببہ کے پاس بیٹھے ہوئی ہیں
06:33مجھے نہیں سمجھ آ رہی کہ آخر میں کیا جواب دوں گی ان لوگوں کو جا کر تمہارے اببہ جب یہ بات مجھ سے پوچھیں گے تو میں انہیں کیا کہوں گی
06:42یہ بات سن کر کہتی ہے کہ آپ تو اتنی لمبی تقریر لے کر بیٹھ گئی سمجھ نہیں آ رہی
06:47یہاں پر اب جیسے ہی جاتے ہیں تو پہلے ہی نازو جتنا بڑا تماشا کر چکی ہے مریم کی برڈے پر سب کو تو نازو پر غصہ ہوتا ہے لیکن کوئی بھی غصے کا اظہار نہیں کرتا
06:58یہاں پر اب گھر میں سب آتے ہیں اب جیسے ہی پتا چلتا ہے کہ نازو کا یہ رشتہ آیا ہے
07:04تو یہ دیکھ کر اب وہ سب کو حیرت ہوتی ہے کہ نازو اس لڑکے کو پسند کرتی تھی
07:09یہاں پر اب ارسل کہتا ہے کہ ہمیں اس لڑکے کی شان بین کرنی ہوگی اس کے بعد ہی ہم یہ رشتہ کریں گے لیکن تب ہی
07:18صاف صاف الفاظ میں کہتی ہے کہ بھائی کیا ہم نے سندس کی شان بین کی تھی
07:22اگر آپ نے اپنی پسند کا اظہار کیا تھا تو ہم نے بھی آپ کی پسند میں پسند اپنی ڈال لی
07:29یہ بات سن کر ارسل ایک دم خموش ہو جاتا ہے اور کسی بھی بات کا جواب نہیں دیتا
07:34لیکن یہ سب دیکھ کر روحان کی ماں کو بلکل بھی اچھا نہیں لگتا جو آخر کار کہہ دیتی ہے
07:40کہ بیٹا وہ بائی ہے تمہارا جو کچھ بھی تمہارے لیے سوچے گا بہتر ہوگا
07:45اس طرح بات نہیں کرتے اور سندس تمہاری اپنی ہے اور تمہاری بابی
07:50اس میں تو کوئی اتنی چھان بین کرنے کی ضرورت نہیں تھی
07:54یہ بات سن کر کہتی ہے کہ آنٹی آپ جو کام کرنے آئی ہیں مجھے لگتا ہے کہ آپ کو وہی کام کرنا چاہیے
08:01یہ بات سن کر اب روحان کو تو بہت حیرت ہوتی اسے یقین نہیں آ رہا کہ نازو
08:06اس طرح بھی اس کی ماں کے ساتھ بات کر سکتی ہے
08:10یہاں پر اب وہ خموش اپنی ماں کی طرف دیکھتا رہتا ہے اور اس کی ماں کوئی بات نہیں کہہ پاتی
08:16یہاں پر اب روحان سوچتا ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ جو فیصلہ میں کرنے جا رہا ہوں
08:22کہیں وہ میرے لیے غلط فیصلہ تو نہیں ہے
08:24اگر ایسا ہوا تو میں اپنی ماں کے سامنے کبھی بھی نظری نہیں ملا پاؤں گا
08:29کیونکہ میں جانتا ہوں بہت اچھے طریقے سے کہ امی نے کتنی مشکلات سے ہمیں پالا
08:35اور کیا میں اپنی ماں کی انسلٹ کرواؤں گا بالکل بھی نہیں
08:39آخر یہاں پر نازو کو بھی سبق سکھایا ہی جائے گا
08:42نازو کا رشتہ اب جیسے ہی روحان کے لیے آتا ہے تو آخر اس کا کیا رد عمل ہوگا
08:47کیا اس کی ماں اتنی آسانی سے اس رشتے کے لیے مان جائے گی
08:51کیونکہ سباحت تو اپنی بیٹی کے لیے نہ جانے کیا کیا خواب سجائے بیٹھی تھی
08:56لیکن اسے اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا کہ اس کی بیٹی کسی کو پسند بھی کرتی ہے
09:02اور وہ جلد ہی اس کے ساتھ شادی بھی کرنا چاہتی ہے
09:05یہاں پر اب جیسے ہی روحان اپنی ماں کے ساتھ آتا ہے
09:09تو روحان کی ماں کو دیکھ کر وہ کافی زیادہ حیران ہو جاتی ہے
09:13اور کہتی ہے کہ آخر آپ کون ہیں
09:16اور یہاں پر جیسے ہی بتاتی ہے کہ میں روحان عبرش کی ماں
09:19تو یہ بات سن کر وہ پہلے تو بہت خوش ہوتی ہے
09:22کیونکہ اسے یہ ہوتا ہے کہ شاید عبرش کی دوست ہے
09:27اور عبرش اس سے ملنے کے لیے آئی ہے
09:29لیکن یہاں پر اب جیسے ہی وہ بتاتی ہے
09:31کہ ہم آپ کے پاس کسی خاص مقصد کے لیے آئے ہیں
09:35تو یہ بات سن کر سباحت حیران بھی ہوتی ہے
09:38اسے سمجھ نہیں آ رہی ہوتی کہ آخر کیوں
09:41تب ہی وہ جاتی ہے تو جا کر نازو کو بتاتی ہے
09:44کہ تمہاری دوست عبرش آئی ہے
09:46اس کی امی اور اس کا بائی بھی ساتھ ہے
09:49یہ بات سن کر اب وہ کافی چونک جاتی ہے
09:51اور کہتی ہے کیا مطلب
09:53روحان بھی ساتھ آئے ہیں یہ بات سن کر
09:55سباحت بہت حیران ہوتی ہے
09:57اور کہتی ہے کیا مطلب
09:59سب خیریت تو ہے نازو یہاں پر اپنی ماں کو اب بتاتی ہے
10:03نازو کی ماں یہ بات سن کر ایک دم حیران بھی ہوتی ہے
10:07اور کہتی ہے کہ نازو تم جانتی ہو
10:09تم کیا بات کر رہی ہو
10:11یہ بات سن کر کہتی ہے کہ ہاں امی میں جانتی ہوں
10:14بہت اچھے طریقے سے
10:15کہ میں کیا بات کر رہی ہوں
10:17میں نے روحان سے بھی منع بھی کیا تھا
10:20کہ وہ ابھی نہ آئے لیکن
10:21اس نے میرے بات کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی
10:24اور دیکھیں اپنی امی کو لے کر وہ آ گیا ہے
10:27یہ بات سن کر کہتی ہے کہ ہاں
10:30تمہیں یہ بات مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی
10:32آخر تمہاری بابیاں بھی گھر میں موجود ہے
10:35تم جانتی ہو ان لوگوں کو باتیں بنانے کا موقع مل جائے گا
10:39یہ بات سن کر کہتی ہے کہ امی
10:41آپ کو کیا ہو گیا ہے آخر
10:43آپ اٹلیسٹ اس طرح سے تو مت کریں
10:46آپ ماں ہے میری
10:47اگر آپ ساتھ نہیں دیں گی تو کون دے گا
10:50یہاں پر اب کہتی ہے
10:51کہ وہ لوگ تمہارے اببہ کے پاس بیٹھے ہوئی ہیں
10:54مجھے نہیں سمجھ آ رہی
10:56کہ آخر میں کیا جواب دوں گی
10:58ان لوگوں کو جا کر تمہارے اببہ
11:00جب یہ بات مجھ سے پوچھیں گے
11:02تو میں انہیں کیا کہوں گی
11:03یہ بات سن کر کہتی ہے
11:04کہ آپ تو اتنی لمبی تقریر لے کر بیٹھ گئی
11:07سمجھ نہیں آ رہی
11:08یہاں پر اب جیسے ہی جاتے ہیں
11:10تو پہلے ہی نازو جتنا بڑا تماشا کر چکی ہے
11:13مریم کی برڈے پر
11:14سب کو تو نازو پر غصہ ہوتے ہیں
11:16لیکن کوئی بھی غصے کا اظہار نہیں کرتا
11:19یہاں پر اب گھر میں سب آتے ہیں
11:22اب جیسے ہی پتا چلتا ہے
11:24کہ نازو کا یہ رشتہ آیا ہے
11:25تو یہ دیکھ کر اب وہ سب کو حیرت ہوتی ہے
11:28کہ نازو اس لڑکے کو پسند کرتی تھی
11:31یہاں پر اب ارسل کہتا ہے
11:33کہ ہمیں اس لڑکے کی شانبین کرنی ہوگی
11:36اس کے بعد ہی ہم یہ رشتہ کریں گے
11:38لیکن تب ہی
11:39صاف صاف الفاظ میں کہتی ہے
11:41کہ بھائی کیا ہم نے سندس کی شانبین کی تھی
11:44اگر آپ نے اپنی پسند کا اظہار کیا تھا
11:46تو ہم نے بھی
11:47آپ کی پسند میں پسند اپنی ڈال لی
11:50یہ بات سن کر
11:51ارسل ایک دم خموش ہو جاتا ہے
11:53اور کسی بھی بات کا جواب نہیں دیتا
11:55لیکن یہ سب دیکھ کر
11:57روحان کی ماں کو بالکل بھی اچھا نہیں لگتا
12:00جو آخر کار کہہ دیتی ہے
12:01کہ بیٹا وہ بھائی ہے تمہارا
12:04جو کچھ بھی تمہارے لیے سوچے گا بہتر ہوگا
12:06اس طرح بات نہیں کرتے
12:08اور سندس تمہاری اپنی ہے
12:10اور تمہاری بابی
12:11اس میں تو کوئی اتنی شانبین کرنے کی ضرورت نہیں تھی
12:15یہ بات سن کر کہتی ہے
12:16کہ آنٹی
12:17آپ جو کام کرنے آئی ہیں
12:19مجھے لگتا ہے
12:20کہ آپ کو وہی کام کرنا چاہیے
12:22یہ بات سن کر
12:23اب روحان کو تو بہت حیرت ہوتی
12:25اسے یقین نہیں آ رہا
12:27کہ نازو
12:27اس طرح بھی اس کی ماں کے ساتھ بات کر سکتی ہے
12:31یہاں پر اب وہ خموش
12:33اپنی ماں کی طرف دیکھتا رہتا ہے
12:35اور اس کی ماں
12:36کوئی بات نہیں کہہ پاتی
12:37یہاں پر آپ روحان
12:39سوچتے ہیں کہیں ایسا تو نہیں
12:41کہ جو فیصلہ میں کرنے جا رہا ہوں
12:43کہیں وہ میرے لیے غلط فیصلہ تو نہیں ہے
12:46اگر ایسا ہوا
12:47تو میں اپنی ماں کے سامنے
12:49کبھی بھی نظر نہیں ملا پاؤں گا
12:51کیونکہ میں جانتا ہوں
12:52بہت اچھے طریقے سے
12:54کہ امی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended