Skip to playerSkip to main content
Hazrat Peer Mehar Ali Shah RA

Host: Qari Younus Qadri

Guest: Mufti Khalil Ur Rehman Qadri, Dr Mufti Hafiz Irfanullah Saifi, Hafiz Zeeshan Elahi Sialvi

#aryqtv #Specialprogram #Islam #HazratpeerMeharAlishah

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Shikmat Rani Waday
00:08Kyyong Dindri Udaas Ghenay
00:17Bismillah Ar-Rahman Ar-Rahim
00:21Allahumma salli ala seyidina wa maulana
00:23Muhammad wa ala lihi wa sahbihi
00:26wa barik wa sallim
00:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:30انتہائی مکرم محترم
00:32ناظرین سامین با تمکین
00:34ای آر وائی کیو ٹی وی پر میں ہوں آپ کا مذبان
00:36قاری محمد یونس قادری
00:38ارشاد ربانی ہے
00:40خالق کائنات نے
00:45اولیاء اللہ کی شان بیان کرتے ہوئے فرمایا
00:48اے ایمان والو
00:50ایمان کی اور تقویٰ کی سند دینے کے بعد فرمایا
00:53کہ ایمان کی سند بھی تمہیں مل گئی ہے
00:56تقویٰ کی سند بھی مل گئی ہے
00:58فرمایا
00:59اگر اپنے ایمان اور تقویٰ کی حفاظت چاہتے ہو تو
01:03وَكُونُوا مَا السَّادِقِينَ
01:05اللہ والوں کی سنگت میں آجاؤ
01:06اللہ والوں کی صحبت بہت بڑی چیز ہے
01:09صحبتِ سالے تُرہ سالے کنن
01:11صحبتِ تالے تُرہ تالے کنن
01:13نیکوں کی صحبت بہت بڑی چیز ہے
01:15بلکہ یہاں تک قرآن نے کہا
01:17وَتَوَفَّنَا مَا الْعَبْرَار
01:19فرمایا اگر موت بھی مانگو
01:21تو نیکوں کی صحبت مانگو
01:23کیونکہ وہاں اللہ کی رحمتیں
01:24چھما چھم برستی ہیں
01:26ناظرین مکرم آج ہم برسیر پاک و ہند کی
01:29بہت بڑی علمی
01:30روحانی شخصیت شریعت
01:33طریقت اور معرفت کے
01:35نیجرِ تابا فخرُسادات
01:37نجیبُت طرفین
01:38تاجدارِ گولڑا
01:40حضور سجدنا پیر محرِ علی گولروی
01:42رحمت اللہ تعالیٰ کا حسین ذکر کریں گے
01:45اور ان کی سیرت و کردار
01:47سے نور حاصل کریں گے
01:48ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
01:50انتہائی مکرم و محترم
01:51جن سے اکثر ہم رحنمائی حاصل کرتے رہتے ہیں
01:54حضرتِ اللامہ
01:55ڈاکٹر عرفان اللہ صحیفی
01:57دامت برکاردن کسیہ
01:58ڈاکٹر صاحب سلام علیکم
01:59ڈاکٹر صاحب کبلہ آپ کا خیر مقدم ہے
02:01اور ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:03انتہائی مکرم و محترم جنابِ پرفیسر
02:05مفتی خلیر الرحمن قادری صاحب
02:07السلام علیکم
02:08علیکم و سلام و رحمت اللہ
02:09ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:12بہت خوبصورت پر نور آواز کے حامل ہے
02:15انتہائی مکرم جنابِ حافظ
02:17زی شان الہی
02:18سیالوی صاحب جلوہ فرما ہے
02:20اور سیالوی صاحب کا فیض جو ہے وہ گولڈا تک پہنچا ہے
02:23ہم چاہیں گے
02:24کہ پیر محری علی سرکار کا کلام ہمیں سنائے آغاز کریں
02:27آج شکمت را دی
02:47و دیری یہ کیوں دلڑی اداس گھنیری ہے
03:11لوں لوں وچ شاک چگیری ہے
03:26آج نینا لائیاں کیوں جڑیاں
03:37آج شکمت را دی
03:43و دیری یہ
03:47مک چند بدر شاشانی ہے
03:51مک چند بدر شاشانی ہے
03:58مک چند بدر شاشانی ہے
04:12لائب نرانی یہ
04:14Raniye Kali Zulfate Ak Masitaaniye
04:28काली जुल्फते अखमस तानी ए मखमूर अकीहिन मदबनिया अज़ शिक्मित रादी
04:55वदेरी है इस सूरत नो मैं जाना का
05:09जाना का के जाने जहाना का
05:23सच आखत रब दी मैं शाना का
05:41जिस शान तो शाना सब बड़ियां
05:53सुभानला माज मला का
06:01मा अहसन का मा के मला का
06:15किते महरे अली किते तेरी सना
06:35मुश्टाक अकी
06:47किते जाडियां
06:53क्या कहले वाँ वाँ वाँ वाँ
06:57जनाब मुश्टरम अफ़जी शान इलाही से अलवी साथ
07:01कमाल कर दी आपने नाथिन मुकर्म
07:03लोग कलाम लिखते हैं तस्वरात की दुनिया में
07:05लेकर ये कलाम
07:07ताज़दार गोर्णा ने लिखा
07:09और जब आपने ये कलाम लिखा है
07:11तो दिदार मुस्तफा करके लिखा है
07:13वाँ ने मेरे आका का चेहरा था
07:15और उन्होंने कहा है सूरत नो मैं जाना खाँ
07:17जाना खाँ के जाने जाना खाँ
07:19बढ़ते हैं जराब एक
07:21डक्टर ईर्फारन नसफिस साहब मेरे आका का मुस्ता जल्वा फरमा है
07:24ने ताज़ बढ़ते हैं करीमआका का फरमाने आले शआना है
07:28कि इल्म हासल करें महत्ति लहाँ तर्यूदा
07:30करीमआका व्लैस त्सलाव ने अपनी पहचान भी बियान की
07:34So I shall pray as analyst.
07:36I would say to it now.
07:38I fucking envy aprèsmarket.
07:42I do not want my griali.
07:44ấy, I hope my JPK'sworm is changed.
07:52ió not to be blessed against Muhammad hiding material.
07:59دور کے ملند پایا
08:01ظاہر و باطل
08:03علم کے
08:04مایاناز شہرہ
08:07آفاق ہستی کے مالک ہے
08:09کیا کہنے آپ دیکھئے
08:11کہ وہ دور ہے جس وقت
08:13آلہ حضرت امام احمد رضا خان
08:15بریلید رحمت اللہ علیہ قطوطی بولتا ہے
08:17وہ دور ہے جس میں
08:19سہارن پور دیوبند اور اس طرح کے
08:20بہت بڑے بڑے مرکز علم
08:22پوری دنیا کے اندر اپنا ایک شہرہ رکھتے ہیں
08:25یہ سارے ہم اثر ہیں
08:26اس وقت میں
08:28حضرت اعلیٰ گولڑوی رحمت اللہ علیہ
08:31کا علم کا سکہ
08:33لوگوں کے درمیان مانا جانا
08:35یہ بہت بڑی بات ہے
08:36اور ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اس دور کے اندر
08:39اگر لوگ آپ کی طرف دیکھے ہیں
08:41کسی باطل کے سامنے مقابلہ کرنا
08:43اور مرزا قادیان کے سامنے
08:44مقابلے کے لیے اگر کسی کی
08:46نظر پڑتی ہے اور نظر انتخاب پڑتی ہے
08:49تو وہ حضرت اعلیٰ گولڑوی رحمت اللہ علیہ
08:51کی طرف پڑتی ہیں
08:52اللہ تعالیٰ نے علم ظاہر کا بھی
08:55مرقع اور علم باطن کا بھی آپ کو
08:57مجموعہ بنایا
08:57اور بچپن سے ہی اللہ تعالیٰ نے وہ
09:00علوم و معارف اتا فرمایا تھے کہ
09:02اقل دھنگ رہ جاتی ہے
09:03آپ مکتب میں جب قرآن پڑھنے جاتے ہیں
09:06یعنی بچپن کی صورتحال یہ ہے
09:08کہ قرآن ناظرہ پڑھنے جاتے ہیں
09:10اور جب قرآن ناظرہ مکمل ہوتا ہے
09:12تو پتہ چلتا ہے یہ صرف ناظرہ نہیں مکمل ہوا
09:14بلکہ آپ تو حفظ کر چکے ہیں
09:15یعنی قرآن جو ناظرہ سناتے تھے
09:17وہ حفظ بھی ہو چکا ہوا
09:18یہ اللہ تعالیٰ نے ان کو
09:20اتنی ذہانت اتا فرمائی تھی
09:22اور دورانے طالب علمی کے اندر
09:24جس جگہ پر آپ پڑھتے تھے
09:26وہاں پر آپ اپنے
09:28مدرسہ کے اندر
09:29اور اپنی علمی
09:31جو مادر علمی ہوتی تھی
09:33وہاں بھی آپ کا دب دبا اور روب ہوتا تھا
09:35سب کو پتا تھا کہ یہ سب سے زیادہ
09:37سمجھنے والا اور پڑھنے والا ہے
09:38یہاں تک کہ اساتذائی کرام بھی سمجھتے تھے
09:41کہ اس کے پاس جو فہم اور ادراک ہے
09:43وہ کسی اور کے پاس نہیں
09:43اور مولانا فیض احمد فیض نے
09:46جو آپ کی سوانے لکھی ہے
09:48نہر منیر
09:49اس کے اندر بہت سارے
09:51واقعات کے ذکر کیا ہے
09:53جو آپ کی طالب علمی دور کے اندر
09:55مناظروں کا ذکر ہے
09:57لیکن ہم اس سے آگے بڑھیں
09:59تو ہمیں یہ علم ہوتا ہے
10:00کہ آپ نے اس وقت علمی میدان کے اندر
10:03جو کارہائے نمائی سارا انجام دیئے
10:05وہ ایک تو فتنہ قادیانیت کی
10:07روک تھام کے لئے
10:09آپ نے بہت خوبصورت تحریرات کی
10:11سیفے چشتی آئی
10:12آپ کے خوبصورت کتاب
10:14جو اصل میں
10:15مرزا قادیانی کی
10:17بلکہ دو کتابیں
10:18ایک شمس بازغہ
10:20اور ایک اجاز المسیح
10:22اس کے رد کی اندر لکھی گئے
10:24اور آپ نے وہ خوبصورت
10:26اس کے جو کتاب کی اندر غلطیاں تھیں
10:28آپ نے اس میں اس کو آگاہ کیا
10:30اور بتایا کہ یہ تمہاری غلطی ہے
10:32تمہیں تو عربی زبان کی
10:33ابجد بھی نہیں آتی
10:34تمہیں تو عربی زبان کی
10:35فصاحت اور بلاغت کا علم نہیں ہے
10:37اور پھر اس کے علاوہ
10:39آپ نے
10:39مَا اُہِلَّا لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ
10:43کی تفسیر کے اندر
10:44لوگوں نے جو ٹامکٹونیاں کھائی تھی
10:46اور حلال چیزوں کو
10:48حرام قرار دینا چروع کیا تھا
10:49تو آپ نے اس کی تفسیر میں
10:50اِلَا لِغَيْرِ اللَّهِ کْتَاب لِقِی
10:52پھر اہلِ تشیر اور اہلِ سنت کے درمیان
10:55جو چیزیں وجہ نزا تھی
10:56آپ نے بہت خوبصورت کتاب
10:58تصفیہ مَا بَيْنَ السُنِّ وَشْيَعَ
11:00یہ کتاب لکھی
11:01اور آج بھی
11:02وہ ہمارے لیے ایک رہنما کتاب ہے
11:05کہ اگر ہم اس کو سامنے رکھیں اور پڑھیں
11:07تو بہت ساری چیزیں
11:08جو آج
11:09اہلِ تشیر اور اہلِ سنت کے درمیان
11:11وجہ نزاں ہیں وہ
11:12ہماری نزاں ختم ہو سکتی ہے
11:14تو آپ نے وڑی خوبصورت کتاب لی
11:15اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے
11:18آپ کو وہ علم و عرفان کا
11:20مرکز بنایا تھا کہ بہت سارے لوگ
11:22آپ کے پاس آتے اور
11:24آپ سے اقتصاب فیض کرتے اور
11:26آپ سے اپنی جو علمی
11:28ان کی تشنگی ہوتی تھی اس کو دور کرنے
11:30کے لیے آتے تھے اور میں ایک اگر
11:32بات نہ کر سکوں تو میں
11:34سمجھوں گا تشنگی رہ جائے گی
11:36کہ اس وقت
11:37کسی بھی دور کے اندر
11:40فتوحات مکیہ حضرت ابن
11:42عربی کو سمجھنا ایک بہت بڑی
11:44بات ہے اور ایک عام آدمی ابن عربی
11:46کو سمجھ بھی نہیں سکتا فتوحات مکیہ آپ کی
11:48ایک کتاب ہے تو علامہ
11:50اقبال نے خط لکھا
11:52حضرت علیٰ گولڑی رحمت اللہ
11:54علیہ کو کہ بعض جگہ پر مجھے کچھ مسائل ہیں
11:56اور میں چاہتا ہوں کہ میں وہ حل
11:58کرو اور مجھے اس وقت کوئی اور بندہ
12:00نظر نہیں آتا کہ میرے وہ جو
12:02مسائل اور میرے جو اشکالات ذہن کے اندر ہیں
12:04وہ حل کرا سکے
12:05مجھے آپ سے گزارش کرنی ہے
12:08کہ آپ میرے ان مسائل اور اشکالات کو حل کریں
12:10یعنی علامہ اقبال بھی سمجھتے تھے
12:13کہ اگر اس وقت علمی طور پر
12:14کوئی شخصیت موجود ہے
12:16تو حضرت پیر محر علی شاہ
12:17جن کو اللہ تعالی نے یہ مقام رتبہ
12:20کیا کہنے کیا کہنے ڈاکسہ قبلہ
12:22بہت سی کتب آپ نے تحریر فرمائی ہیں
12:24اکس کا ذکر قبلہ
12:26ڈاکسہ نے فرمایا ہے
12:27سیف چشتی آئی ہے
12:28تحقیق الحق فی کلمت الحق ہے
12:30شمس الحدا ہے
12:31الفتوحات سمدیہ ہے
12:33فتاوہ مہریہ ہے
12:34اور مکتوبات تیبات
12:36بہت سی کتب آپ نے تحریر فرمائی ہے
12:37جو علم و حکمت کا مو بولتا ثبوت ہیں
12:40ابھی ان کا ذکر جاری ہے
12:41ہماری ساتھ رہیے
12:42ملاقات کرتے ہیں
12:43وقفہ کے بعد
12:44انتہائی مقرر محترم ناظرین سامعین
12:46الحمدللہ آج ہماری خوشبختی ہے
12:48کہ خصوصی پروغرام کے ساتھ
12:50تائیدار گولڈا کا
12:51رحمت اللہ تعالی کا حسین ذکر جاری ہے
12:54اور قبلہ ڈاکسہ نے بڑی خوبصورت گفتگو کی
12:56آپ کا علمی سفر کیا ہے
12:58اور پھر اس کے اندر
12:59آپ نے اپنا لوہا منوایا علم کے اندر
13:01اور آپ کا علمی کتب جو ہیں
13:04وہ ہمارے لئے رہنماء
13:05اصول کا درجہ رکھتی ہیں
13:06بڑھتے ہیں
13:07کبلہ پروفیسر خلیل الرحمن قادی صاحب کی جانب
13:10مفتی صاحب کبلہ آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
13:12جس طرح آپ کا علمی مقام ہے
13:14اسی طرح آپ کا روحانی مقام جو ہے
13:16اس پہ میں چاہتا ہوں کچھ رہنمائی فرمائیں
13:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:20محترم علامہ قاری محمد یونس قاری صاحب
13:22کوئی شک و شبہ کی گنجاش نہیں ہے
13:25کہ آپ وہ ہستی ہیں
13:26جن کو اللہ پاک نے علم اور روحانیت دونوں سے نوازا ہوا ہے
13:29بے شک
13:30اور آپ مشایخ میں
13:31بلکل واضح طور پر نظر آنے والی
13:34ان ہستیوں میں شامل ہیں
13:35کہ جن کا جب نام آتا ہے
13:36تو مرفت اور علم دونوں کا تصور ایک ذہن میں آتا ہے
13:39اور کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے
13:41نکلنے والے یہ چشمیں
13:43اللہ پاک نے آپ کو وفر مقدار میں عطا کی ہیں
13:45سرانے کریم میں جو حضور کی خصوصیات بیان کی گئے
13:47یو علموہم الكتاب والحکمہ
13:50وَجُزَقِّهِمْ
13:51کتاب و حکمت کی تعلیم دینا
13:52اور تذکیہ نفس کرنا
13:53یہ دونوں جشمیں سرکار حضرت تاجدار گولڑا
13:58میر علی شاہ علی رحمہ کی بارگاہ میں نظر آتے ہیں
14:00شریعت و طریقہ دونوں
14:02اور جب آپ تشریف فرما ہوتے ہیں
14:04تو ایک طرف آپ کے ہاتھ میں
14:06علم کی استقامت ہوتی ہے
14:08دوسری طرف آپ کے ہاتھ میں حکمت اور استقامت ہوتی ہے
14:11کرامت ہوتی ہے
14:12آپ وہ ہستی ہیں
14:14روحانی طور پر اگر آپ کو دیکھا جائے
14:16پہلی بات تو یہ ہے کہ خانوادہ اتنا عظیم ہے
14:18ماشاءاللہ
14:19کہ آپ سرکار غوث پاک کی نسل مبارک میں سے ہیں
14:22اور چوبیسویں پشت ہے سرکار غوث پاک کی جس میں آپ تشریف فرما ہوئے
14:26اور ذرا اوپر چلے جائیں
14:27تو چھتیسویں نمبر پر آپ کی پشت مبارک اوپر جائیں
14:30تو جدی امجد آپ کے حضرت امام علی مقام
14:32امام حسن مجتبہ ہیں
14:33علیہ السلام
14:34وعلا نبینا
14:36تو آپ وہ ہستی ہیں
14:37کہ اللہ نے مرفت والے گھر میں آپ کو پیدا کیا
14:40پھر کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
14:43روحانیت کی اتنی پہنچ ہے
14:45کہ جب آپ نے ارادہ فرمایا
14:47کہ مدینہ طیبہ میں چاند دن گزارنے
14:48تو میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں آ کر ارشاد فرمایا
14:52کہ محر علی
14:52ایک فتنہ جو ہندوستان میں پیدا ہونے کو ہے
14:55واپس پہنچو
14:57اور جا کر اس کا کلہ کما کرو
14:58سرکار کی بارگاہ میں
15:00رسائی اتنی ہے
15:01کہ حضور کی بارگاہ سے حکم آتا ہے
15:04اور پھر آپ تشریف فرما ہوتے ہیں
15:06اور جب اگر بات کی جائے
15:07ختم نبوت کے اوپر پیرہ دینے کے لحاظ سے
15:09تو اس وقت جب
15:11آپ کا اور ان کے ساتھ مباسہ مناظرہ
15:13اس طرح کے معاملات چل رہے تھے
15:15تو علم بھی آپ کے ہاتھ میں تھا
15:18اور دوسرے پڑے میں آپ کی کرامت بھی تھی
15:20اور آپ کی روحانیت بھی تھی
15:21اگر یہ کہا گیا
15:22کہ جناب والا علمی لحاظ سے
15:24لکھ کے باس کرتے ہیں
15:30کلم کو ٹیبل پر رکھا جائے
15:31اور کلم کو حکم دیا جائے
15:33کہ تو اب اللہ کے حکم سے لکھ
15:35تو پھر جس کے حکم سے کلم لکھے گی
15:37وہ حق پر ہوگا
15:38اور جس کے حکم سے نہیں لکھے گی
15:40وہ حق پر نہیں ہوگا
15:41کیا کہنے کے
15:41اس طرح کے معاملات
15:42یعنی روحانیت اور علم
15:44دونوں شرچش میں
15:45آپ کی طبیعت مقدسہ کے اندر موجود ہیں
15:48اور بعد میں جب آپ سے پوچھا گیا
15:49کہ آپ نے اتنا بڑا دعویٰ کر دیا
15:51کہ کلم کو حکم کرے
15:52کلم لکھ دے گی
15:53تو آپ نے فرمایا
15:54مجھے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:56وہ نسبت حاصل ہے
15:56میں حضور کے حکم سے آیا ہوں
15:58اتنا پختہ یقین رکھتا ہوں
16:00کہ اگر میں کلم کو حکم دے دوں
16:02کیونکہ حضور نے مجھے
16:03ارشاد فرمایا
16:03واپس آنے کے لیے
16:04تو میرے حکم سے کلم رکھے گی
16:06یہ آپ کی روحانیت ہے
16:07اسی طرح آپ ایک دفعہ تشریف فرما تھے
16:09ایک اسٹیشن کے اوپر
16:10واق فرما رہے تھے
16:11ایک انگریز گاڑی سے اترا
16:13گاڑی اسٹوری کو اس نے دیکھا
16:14کہ آپ نے ہاتھ میں تسبیح پکڑی ہے
16:15ایک وجہت والی ہستی
16:17ایک سید زادہ
16:18خرامہ خرامہ
16:19واق فرما رہے ہیں
16:20اور اس نے آپ کی ہاتھ میں تسبیح دیکھی
16:22تو پوچھا کہ بابا جی یہ کیا ہے
16:23جی جی
16:24تو آپ نے ارشاد فرمایا
16:25یہ تسبیح ہے
16:25اللہ کا ذکر کرتا ہوں
16:26کہا یہ کرتی کیا ہے
16:28آپ نے اس کی طرف بڑھ کے دیکھا
16:29تو اس کی ہاتھ میں پسٹول تھا
16:30فرمایا
16:41آپ نے اللہ کی برگاہ میں سجدہ کیا
16:43تسبیح اٹھائی
16:44اور جا کر اس کے گلے پہ رکھی
16:45اور اللہ کے دربار میں آپ نے دعا فرمائی
16:47وہ زندہ ہو کے اڑا
16:48فرمایا تیرا پسٹول وہ کرتا ہے
16:50ہماری تسبیح
16:51کیا کہنے
16:52کیا کہنے
16:52سبحان اللہ
16:53سبحان اللہ
16:54کیا
16:54رب کائنات نے تعایدہ لگو
16:56اللہ کو شان اور عظمت اور شان
16:58اور حکمت اور مات فتتہ فرمائی ہے
17:00حضور کبلہ ڈاکس صاحب کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
17:02ہم دیکھتے ہیں
17:03کہ بہت سے
17:04علمی میدان کے اندر لوگ
17:07جو علم کی تحقیق کے حوالے سے کام کرتے ہیں
17:10شہری شغف ان کے پاس نہیں ہوتا
17:12لیکن تاجدہ لگوڑا کی بارگاہ میں دیکھتے ہیں
17:15تو یہاں یہ بھی چیز
17:16ان کی بارگاہ میں نظر آتی ہے
17:17کیسے دیکھتے ہیں شہری کلام کو
17:19بلکل اس میں
17:20کوئی دور آئے نہیں ہے
17:22اور خصوصاً جو صوفیہ چشت ہیں
17:24ہمیں ان کے ہاں
17:25یہ چیز وافر نظر آتی ہے
17:27کیونکہ ان کے اندر سوز ہے
17:29گداز ہے
17:30ذوق ہے
17:30اور
17:31آپ حضرت بابا فرید گنج شکر رحمت اللہ علیہ
17:34وہاں سے شروع کر رہے ہیں
17:35اور چلتے ہیں
17:36تو آپ کو
17:36کثیر تعداد صوفیہ چشت کی ایسے ملے گی
17:39کہ جو صاحب دیوان بزرگ ہوئے ہیں
17:41اپنے اپنے ان کے دیوان ہوئے ہیں
17:43اور صوفیہ اکرام کے
17:44یہ آپ سمجھیں
17:45کہ تبلیغ کا ایک
17:46عالی ہے ان کے لیے
17:47شائری
17:48اور
17:49سخنگوئی
17:51حضرت پیر میرے
17:53خود
17:55آپ
17:56بہت اچھا
17:57شہری ذوق رکھنے والے تھے
17:58لیکن آپ نے
18:00بقاعدہ طور پر
18:01شائری
18:02یعنی
18:03جس طرح
18:04ہمارے شعراء بقاعدہ کرتے ہیں
18:05ویسے نہیں کی
18:06لیکن
18:07چند جو
18:07آپ نے غزلے
18:08نظمے اور ناتیں لکھی ہیں
18:10ان کو وہ
18:11شہرہ آفاقیت حاصل ہوئی ہے
18:13کہ دنیا میں ساید کسی کوئی ہوئے
18:14آپ نے چند ایک ناتیں لکھی ہیں
18:16جو لکھی ہیں
18:17آج بھی
18:17لوگوں کی نوک برزبان ہیں
18:18بے شک
18:23میں پڑھ رہا تھا
18:26کہ آپ کی جو معروف نات
18:27ابھی
18:28زیشان بھائی نے پڑھی ہے
18:29اج سکھ متراندی ودہری ہے
18:30کیا بات
18:31ایک شخص پڑھ رہا تھا
18:33پڑھتے ہوئے
18:33رستے سے گزر رہا تھا
18:34اور یہ واقعہ
18:35مہر منیر کے اندر لکھا ہوا ہے
18:37وہ پڑھتے ہوئے گزر رہا تھا
18:38مکلور روڈ سے
18:39اور وہیں حضرت علامہ اقبال کی رہائشگاہ تھی
18:42وہ کہیں دروازے کے پاس سے گزرا
18:44تو وہ اپنے سر میں جا رہا تھا
18:45تو علامہ اقبال نے فوراں
18:46ایک خادم کو بیجا
18:47اور اس کو کہا
18:48اس کو بلا کے لائے
18:49بلا کے لائے
18:49اور اس کو کہا
18:50یہ کلام ذرا مجھے سنانا
18:51تو اس نے آج سکھ متراندی ودہری ہے
18:53آخر تک سنا دیا
18:54تو جب آخر پہ پہ پہنچا نا
18:56کتھے مہر علی
18:57کتھے تیری سنا
18:58مستاخ کھیاں
18:59کتھے جالڑیاں
19:00تو علامہ اقبال
19:01اش اشکار اٹھے
19:01کہتے ہیں
19:02میں بھی دیکھ رہا تھا
19:03کہ اتنا پرسوز
19:04اور اتنا گزاز
19:05والا کلام کس کا ہو سکتا ہے
19:06یہ مہر علی کا ہی ہو سکتا ہے
19:07کیا بات سبحان اللہ
19:08تو آپ دیکھئے
19:09اس کے علاوہ
19:11جو آپ کے اشعار کے اندر
19:13اور آپ کے کلام کے اندر
19:14ہمیں چیز اور ندرت نظر آتی ہے
19:16وہ یہ ہے
19:16کہ آپ نے
19:17بہت سارے تصوف کے مسائل
19:19کو اس میں سلجایا ہے
19:21اور واضح کیا ہے
19:23اور بڑی خوبصورتی کے ساتھ
19:25ایک
19:25یعنی
19:27جب
19:27قرآن مجید کی آیہ مبارکہ ہے
19:29کہ جب
19:30عالمِ ارواح میں
19:31ہم سے وعدہ لیا گیا تھا
19:32سب نے کہا تھا
19:34لیکن ہمیں کہیں یاد نہیں ہے
19:36کہ ہم سے پوچھا گیا تھا
19:37لیکن اولیاء اکرام فرماتے ہیں
19:39کہ ہمیں وہ باتیں آج بھی یاد ہیں
19:40حضرت بہاودین زکریہ ملتانی
19:42رحمت اللہ علیہ
19:43آپ اپنے ملفوزات میں فرماتے ہیں
19:45کہ اس وقت
19:46جب یہ باتیں ہو رہی تھیں
19:47تو مجھے ایک لفظ آج بھی یاد ہے
19:48کہ کیا باتیں ہوئی تھیں
19:49اور میں نے کئی مشایخ کے حوالے سے
19:51یہ بات سنی ہے
19:52حضرت پیر میر علی شاہ کا
19:53رحمت اللہ علیہ کا
19:54وہ معروف کرام
19:55کہ کن فایا کون تے کال دی گھل میں
19:57اساں اگے پریت لگائی
19:59تو میں حرف نشان آہا
20:02جدو دتی میم گواہی
20:04کیا بات
20:04عجیوی سانو
20:05اوپے دست دے
20:07بیلے بوٹے کاہی
20:08اور میں ابھی بھی ہمیں وہ چیزیں
20:10ابھی بھی نظر آ رہی ہیں
20:11تو اس وقت جو ہے وہ
20:12ہوئی تھی
20:13اور مہر علی شاہ
20:14رلتائیوں بیٹھے
20:15جدو سکھ دوہانوں
20:17آہی
20:17کیا بات دکسا
20:18اور آپ کا ایک اور بہت خوبصورت کلام
20:20ساربانہ مہربانہ راہیہ
20:22شورہ فاق
20:22تو یہ آج بھی ہم جب
20:24ان کلاموں کو سنتے ہیں
20:25تو آج بھی روح
20:27جو ہے وہ تڑپ جاتی ہے
20:29اور ایک ذوق کے سلیم جو ہے
20:30وہ آدمی کو
20:31سننے کو ملتا ہے
20:32اور سوز اور گداز کی کیفیت
20:34ایسے محسوس ہوتی ہے
20:35جیسے یہ نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:37کو سامنے دیکھ کر لکھی گئی
20:39کیفیت میں لکھی گئی
20:40اور جس کیفیت میں لکھی گئی
20:42سننے والے کو آج بھی
20:43اس کیفیت کے انوار و تجلیات
20:45محسوس ہوتے ہیں
20:46اور آپ کی جو کتاب ہے
20:47جس میں آپ کی
20:48تمام نظمیں اور منقبت
20:50اور یہ ساری چیزیں جمع کی
20:51اگرچہ وہ مختصر ہے
20:52میرات العرفان اس کا نام ہے
20:53لیکن اس کو آج بھی
20:55اگر ہم پڑھیں
20:56تو وہ سبحان اللہ
20:57بہت زیادہ
21:05ماشاءاللہ
21:11اس کو آج بھی لوگ پڑھتے ہیں
21:13اور جو ہے وہ
21:14لطف اٹھاتے ہیں
21:15میں کہتا ہوں
21:15ڈاکس صاحب کمال کی بات ہے
21:16اور آپ
21:17اتنا عام فہم بھی لکھتے ہیں
21:19کئی جگہ پہ
21:20کہ دیکھیں
21:20سرکار دو عالم کی شان
21:22آج تک لوگ بیان کر رہے ہیں
21:23اور میرے کریم آقا کی شان
21:25اتنی بلند ہے
21:25اگر کائنات کے سمندر
21:27سیاہی بن جائیں
21:28درخت کلم بن جائیں
21:29تو آقا کی شان
21:30کا ایک با بھی پورا
21:31نہیں ہو سکتا
21:32تو آپ کیا لکھتے ہیں
21:33فرماتے ہیں
21:33کہ
21:34کوئی
21:34محرِ علی
21:37یہ تھے جانی بولند
21:38تو
21:39قدیس صاحب
21:40آپ کی خدمت میں
21:41آذر ہوتے ہیں
21:41یہی شیری
21:42عدب جو ہے آپ کا
21:43اس پہ میں چاہتا ہوں
21:44کچھ مہتی آخر میں
21:45عطا فرمائیں
21:45وقفے کی جانب بڑھنی ہے
21:46بسم اللہ
21:47ماشاءاللہ
21:48آپ نے بڑی خوبصورت
21:48بات فرمائی
21:50آپ کی شیری پنجابی
21:51زبان کے اندر بھی ہے
21:52اور فارسی زبان کے اندر بھی ہے
21:53یہ کلام پاک
21:54جو
21:55پڑا جا رہا تھا
21:56پہلے
21:56زشان بھائی نے بھی پڑا
21:57آج سکھ مدرہ نہیں
21:58آج سکھ مدرہ دی
21:59وہ دیری ہے
22:00میں نے اس کے پس منظر میں
22:01کچھ باتیں پڑی ہیں
22:02میں آپ کا سمجھ
22:03ارز کرنا چاہتا ہوں
22:04بسم اللہ
22:04کہ یہ کلام
22:05تین مقامات پر لکھا گیا ہے
22:07جب آپ
22:07حج کا کافلہ لے کے جا رہے تھے
22:09تو آپ کے کافلے پر
22:10ڈاکوں نے حملہ کر دیا
22:11جی
22:11لٹنا شروع کر دیا
22:12اور لٹنا شروع کر دیا
22:14تو کافلے والوں کو
22:15بہت تنگ کیا
22:15تو رات کافی بیٹھ گئی
22:17اس وقت آپ نے پھر
22:18نماز عشاء ادا کی
22:19لیکن تھکاوٹ بہت زیادہ ہو گئی تھی
22:20ان کا مقابلہ کر کر کے
22:21تو اس وقت
22:22سرکار کی بڑی یاد آئی
22:23تو آپ نے صرف فرض کے
22:24نماز ادا کی
22:25اور اس کے بعد
22:26وطرہ نماز ادا فرمائی
22:27اور آپ
22:28یہ کلام لکھنے لگے
22:30کیونکہ جب
22:30آپ کو تقلیف ملی
22:31تو تقلیف میں
22:32حضور کی محبت بڑی
22:34تو تب یہ لکھا
22:34کہ اجسک مطرہ دیوہ دیری ہے
22:36اللہ
22:36لکھتے لکھتے کچھ کلام لکھ
22:38اور پھر آپ آرام فرما ہوئے
22:39آرام فرما ہوئے
22:40تو قریم عقیس وآلہ وسلم
22:41خواب میں
22:41آپ نے اپنے دیدارت سے
22:43جلوہ گری سے
22:43آپ نے مزین فرمایا
22:45وادی ہمرا
22:45اور آپ نے فرمایا
22:46یہ وادی ہمرا کا واقعہ
22:47کیا واقعہ
22:47آپ نے فرمایا
22:48کہ میرے علی کیا
22:49اللہ سے محبت زیادہ تھی
22:51کہ فرض پڑھ لی
22:51اور میرے سے محبت کم ہے
22:53کہ میری سنتیں چھوڑ لی
22:53جب یہ شان بے نیازی سے
22:56خاتب کیا
22:57تو پھر آپ اٹھے
22:58اب چونکہ دیدار کر کے
22:59اٹھے تھے
22:59تو پھر کہا
23:00سبحان اللہ
23:01اور پھر
23:05اسی کلام پاک کے
23:06کچھ اشار وہ بھی ہیں
23:07جو بعد میں لکھے گئے
23:08جیسے آپ نے فرمایا
23:09وہ
23:09مٹھیاں
23:11گالی
23:11علاو سجن
23:12جو وادی ہمرا
23:13سن کریاں
23:14کیا کہنے
23:15یہ مختلف مقامات پر
23:16آپ کا یہ کلام جو ہے
23:17یہ آپ نے لکھا بھی ہے
23:18اور آپ
23:19جتنا زبان زد عام
23:20آپ کا یہ کلام ہے
23:21جتنا کوئی اور نہیں ہے
23:22گرچہ شہری آپ کی
23:24مزاج میں شامل نہیں تھی
23:25لیکن جب کسی کے ساتھ
23:27محبت حد سے گزر جاتی ہے
23:28تو الفاظ خود بخود
23:29لائن بنا کے
23:30قطر بنا کے
23:31انسان کے سامنے کھڑ جاتے ہیں
23:32آپ کے شہری کبھی یہی انداز ہے
23:34کیا بات
23:34بات یہ ہے جو
23:35ڈاکسا نے بات کیا
23:36بڑی اہم ہے
23:37جو چشتی ہوتے ہیں
23:38پھر ان کے پاس
23:39یہ شہر و سخن
23:40عدب کا یہ تعلق ہے
23:42ان کے ساتھ
23:42جڑا ہوا ہوتا ہے
23:43ناظرین مکرم
23:44تاجدار گولڑا
23:45کا حسین ذکر جاری ہے
23:46ہمارے ساتھ رہیے
23:47ملاقات کرتے ہیں
23:48وقفہ کے بعد
23:49انتہائی محترم مکرم
23:50ناظرین سامین
23:51ہماری خوشبختی ہے
23:52آج ہمارے لبوں پہ
23:53نجیب الطرفین
23:55فخر السادات
23:56سید السادات
23:57حضور قبلہ عالم
23:59تاجدار گولڑا
24:01سیدنا پیر مہر علی
24:02گولڑیوی رحمت اللہ
24:04کا حسین ذکر ہے
24:05ہمارے ساتھ جلوہ فرمائیں
24:06جناب قبلہ
24:07ڈاکٹر رفان اللہ صحفی صاحب
24:09آپ کا وصال پاک
24:10اور آپ کا مزار پاک
24:11کے حوالے سے
24:12میں چاہوں گا
24:12کچھ محتی اطاف فرمائیں
24:13جی قبلہ کرتے سب
24:15حضرت گولڑوی رحمت اللہ
24:17کو اللہ تعالی نے
24:19بہت زیادہ مقامات
24:21اور جو شان نے
24:22اطاف فرمائی تھی
24:23میں ان میں سے
24:24ایک ذکر کر کے
24:25آپ کے وصال کی طرف
24:25بڑھوں گا
24:26بسم اللہ
24:26آپ کے جو علمی
24:28ذوق کے اندر
24:29جو ہمیں بات
24:30بہت زیادہ
24:31نمائع نظر آتی ہیں
24:32وہ قرآن مجید سے
24:33استدلال کا
24:34بہت زیادہ ملکہ
24:35آپ کے اندر موجود تھا
24:36ماشاءاللہ
24:37یعنی آپ دیکھئے
24:38کہ اگر کوئی
24:38سخت سوال کرتا ہے
24:40اور وہ کہتا ہے
24:40جی قرآن سے جواب دیں
24:41تو آپ فوراں
24:51مجید کے اندر
24:51اللہ تعالی نے فرمایا
24:53اللہ نے فرمایا
24:57کہ محبوب فرما دیں
24:58اگر اللہ کا کوئی بیٹا ہوتا
24:59تو سب سے پہلے
25:00میں اس کی عبادت کرتا
25:01اللہ کا بیٹا نہیں ہے
25:02اگر ہوتا
25:03تو حضور عبادت کرتے
25:04اس کا مطلب یہ ہوا
25:05کہ جو خود صاحب مقام ہے
25:07اگر اس کا بیٹا ہو
25:08تو اس کی بھی عزت بنتی ہے
25:09تو سید کا
25:10اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم
25:12کی اولاد سید ہے
25:13تو پھر اس کا
25:13حضور
25:14چونکہ صاحب مقام ہیں
25:16ان کی عزت ہے
25:16تو پھر
25:17اولاد کی بھی عزت ہے
25:18بے شک
25:18اسی طرح
25:19بہت معروف واقعہ
25:20جو حضرت بابا صاحب
25:21رحمت اللہ علیہ کے
25:22مزار پر پیش آیا
25:22کسی نے سوال کیا
25:23کہ یہاں پر حق فرید
25:25اور یا فرید کے نعرے لگ رہے ہیں
25:26تو آپ یہاں کھڑے ہیں
25:27تو ان کو کہیں
25:27اللہ اللہ کریں
25:28تو یہ حق فرید
25:29اور یا فرید کے نعرے
25:30کیوں لگا رہے ہیں
25:30تو اس کا کوئی قرآن میں
25:31ثبوت ہے
25:32آپ نے فرمایا
25:32قرآن میں اللہ نے فرمایا
25:33فاذکرون یذکرکم
25:35تم مجھے یاد کرو
25:36میں تمہیں یاد کروں گا
25:37تو یہ اپنی زندگی میں
25:38اللہ کو یاد کرتے رہے ہیں
25:39آج اللہ ان کے نعرے لگوا رہا ہے
25:40حضرت اللہ گولڑی رحمت اللہ علیہ کو
25:43اللہ تبارک و تعالی کی
25:45محبت اور استغراق کی کیفیات میں
25:47کئی مرتبہ دیکھا گیا
25:48اور بہت مرتبہ ایسا ہوتا تھا
25:50کہ آپ تنہائی میں چلے جاتے تھے
25:51اور بلکہ اپنے دورِ طالبِ علمی کے اندر
25:54آپ تنہائی میں چلے جاتے تھے
25:55اسی طرح جب وصال کا وقت
25:56آپ کے قریب آتا ہے
25:57تو کتب میں موجود ہے
25:59کہ آپ عالمِ استغراق میں چلے گا
26:00اور بعض وقت کیفیت ایسی ہوتی
26:02یعنی آپ اس کیفیت میں ہوتے
26:04کہ کوئی آپ سے پوچھتا جناب آپ کون ہے
26:06تو آپ یہ بھی نہ بتاتے
26:08کہ میں کون ہوں
26:09بلکہ اس سے پوچھتے
26:10کہ تم کون ہوں
26:11کہتے جی میں آپ کا بیٹا
26:12کون بیٹا
26:13میں آپ کی بیٹی کون بیٹی
26:14یعنی ہمیں یاد آتا ہے
26:16وہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
26:17کا وہ وقت استغراقیت
26:20جس میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
26:22کی خدمت میں حضرت سیدہ عائشہ
26:23عرض کرتی ہے
26:24کہ حضور میں عائشہ ہوں
26:25حضور فرماتے ہیں عائشہ کون
26:27کہتے ہیں میں ابو بکر صدیق کی بیٹی
26:28کہا ابو بکر کون
26:29یعنی یہ کیفیات ہیں
26:31مکحافہ کا بیٹا
26:32جو بارد ہوتی ہیں
26:34اور حضرت اعلیٰ گوڑڑوی پر
26:35آخر وقت میں
26:36یہ کیفیات زیادہ
26:37ہو گئی تھی
26:38اور آپ کو بخار کی
26:39کیفیت آخر پہ زیادہ ہوئی
26:40ٹائی فیڈ ہو گیا
26:41جس میں آپ کا وصال ہوا
26:43اور میں اگر
26:45اس کی بھی مماثلت
26:46نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
26:47سے قائم کروں
26:48تو چونکہ آپ
26:49حضور علیہ السلام کے
26:51تابع تھے
26:51اور حضور کی بالکل
26:53پشت پہ آپ کا
26:54حضور صلی اللہ علیہ وسلم
26:55کا ہاتھ آپ کی پشت پہ تھا
26:56حضور کا وصال مبارک
26:58بخار کے ساتھ ہو
26:59اور آپ کا وصال بھی
27:00بخار کے ساتھ ہو
27:011937 کے اندر
27:02آپ کا وصال ہوتا ہے
27:03اور گولڑا
27:05اسلام آباد کی
27:06آج ایک بہت معروف جگہ ہے
27:08جو مرجع خلائق ہے
27:11اور جہاں لوگ آج بھی
27:12فیض اصل کرنے کے لیے جاتے ہیں
27:14اور یقیناً
27:15ان کا وہ مقام
27:16اور مرتبہ ہے
27:17کہ آج بھی لوگ
27:18وہاں پر جائیں
27:19تو نہ صرف ان کی مشکلات کو
27:21حل کریم حل فرماتا ہے
27:22بلکہ اللہ تبارک و تعالی
27:24ان کے ظاہری معاملات
27:25اور باطنی کیفیات
27:26کو بھی درست فرما دیتا ہے
27:28اور جو بزرگ فرماتے ہیں
27:30کہ جب کوئی شخص
27:31اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے
27:32تو رخصت ہونے کے بعد
27:33اس کے کمالات اور بڑھ جاتے ہیں
27:35اور ہمیں یہ واقعہ تنظر آتا ہے
27:37بے شک بے شک
27:37کہ حضرت علیہ گولوی رحمت اللہ علیہ کے کمالات
27:39یقیناً آج بھی اس سے بہت بڑے ہوئے ہیں
27:42اللہ تعالی ہم سب کو
27:43ان کے فیض حصہ نصیفہ
27:45آمین آمین
27:45جناح قبلہ پروفیس صاحب
27:47آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں
27:48آپ تاجدار گولرا
27:50رحمت اللہ تعالی کے
27:51ارشادات
27:53ملفوزات
27:54اور
27:54آپ کے فرامین کے حوالے سے
27:56کچھ باتیں آخر میں
27:57پیغام
27:58ماشاءاللہ
27:59ویسے تو آپ کی
28:00زندگی تیبات
28:01کیونکہ ساری زندگی
28:02اپنے قرآن کریم
28:02فرقان حمید کی خدمت میں
28:04اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
28:05حدیث تیبات کو پڑھانے میں گزاریے
28:07سبحان اللہ
28:08اور پھر آپ کے کلام کے اندر بھی
28:09جتنے فرموداتِ علی شان ہیں
28:11وہ سارے کے سارے آپ کے فرمودات ہیں
28:12اقوال ہیں
28:13مگر کہیں کہیں آپ نے
28:14لوگوں کو ہدایت دینے کے لیے
28:16مخصوص
28:16الفاظ بھی رشاد فرمائے
28:18چھیک
28:18جس طرح کے روایت میں آتا ہے
28:19کہ آپ نے رشاد فرمایا
28:20کہ ختم نبوت پر پیرہ دینا
28:22پوری پوری رات
28:24نوافل پڑھنے سے بہتر ہے
28:25کہ آپ کا فرموداتِ علی شان میں
28:27ایک اور مقام پر فرماتے ہیں
28:30کہ جو کریم آقا صلی اللہ علی شان
28:31کے ذاتِ اقدس
28:34کے ختم نبوت والی شان پر پیرہ دیتا ہے
28:36رسول اللہ صلی اللہ علی شان
28:37خود اس کی پشت پر کھڑے ہوتے ہیں
28:39ایک مقام پر آپ کا فرموداتِ علی شان
28:41میں یہ چیز بھی شامل ہے
28:42کہ آپ سعادات کے سامنے کھڑے
28:44تو آپ نے فرمایا
28:44کوئی سعادات بھی
28:46محاذ اپنے نصب پر فخر نہ کرے
28:48بلکہ نصب کی لاج نبانے کے لیے
28:50عمل بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ملائے
28:53یعنی اپنے عمال کو بھی
28:54اس زاویہ میں
28:54اس آنگر میں درست کرے
28:56بلکہ ایک ہوتا ہے
28:57زبانِ پاک سے کچھ کہنا
28:58آپ کے صلی اللہ علی شان
28:59نے یہ کہا
29:00کہ آپ نے تو
29:01اپنی صیرت سے بھی لوگوں کو
29:02کئی فرموداتِ علی شان بیان کیے
29:04یہاں تک کہ جب
29:05وصال کی قیفیت تھی
29:06تو اس وقت بھی ایسے ہی ہوا
29:07کہ
29:07یقدم آپ نے لفظ
29:09اللہ بولا
29:10جو سر سے لے کر پاؤں تک
29:11پورے جسے میں
29:12جھٹکے کی طرح پھیل گیا
29:13اور پھر جب آپ کے
29:14وصال کا وقت آیا
29:15روح نکلنے لگی
29:16تو فیل فور آپ نے
29:17اپنا چیرہ خانہ کعبہ کے طرف
29:18خود بھی پھیل لیا
29:19اور یہ بھی آپ کے فرمودات میں
29:21ایک روحانی طور پر
29:22لوگوں کے لیے سبق تھا
29:23کہ اللہ کے ذات کے ساتھ
29:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے ساتھ
29:26انسان کا تعلق
29:27کس قدر پختہ ہوتا ہے
29:28اور کیا اس میں روانگی ہوتی ہے
29:29کیا کہنے
29:30آپ کی ساری زندگی
29:31چونکہ
29:31میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے
29:33دن پر پیرے کے لیے گزری ہے
29:34اور باقی مشیخ بھی
29:36اس زمانے کے اندر تھے
29:37حالانکہ یہ دیکھا جائے
29:38یہ کون سا وقت ہے
29:38یہ وہ وقت ہے
29:40جس وقت انگریز پوری طاقت پر ہے
29:42اور اسلام کو مٹانے کے لیے
29:43ڈاکٹر محمد اقبال نے
29:45وہ اشارہ بھی کیا تھا
29:46کہ یہ فاقہ قصد
29:47جو موت سے دکھتا نہیں کبھی
29:48روح محمدی اس کے قلب سے نکال دو
29:50ڈاکٹر محمد اقبال نے
29:52آپ کے وسال سے
29:53کبھو بے چھ سال پہلے
29:54آپ کو خط بھی لکھا تھا
29:55جس میں آپ نے یہ لکھا تھا
29:57کہ جناب والا
29:57اس وقت جو اسلام کی
29:59ایک قیفیت ہے
30:00اور مسلمانوں کی
30:00ایک کنڈیشن ہے
30:01ہمیں کسی ایسے مسیح کی ضرورت ہے
30:03جو پرانے قریب فرقانی حمید
30:05کو بھی سمجھ چکا ہو
30:06اور حدیث رسول کا بھی وہ
30:07مکمت روپے مجسمہ ہو
30:09تو آپ نے جواب میں یہ
30:10چونکہ اس وقت آپ بیمار تھے
30:11علیل تھے
30:12اور کافی علالت
30:12آپ نے چھ سال گزاری ہے
30:13آپ نے جواب میں لکھا
30:15کہ جناب والا
30:15آپ کا اپنا فرمان ہے
30:16کہ تم چوکھٹ پہ دیر سے گزرے
30:19دیر سے پہنچے
30:20تو میں بھی تمہیں یہی ارز کرتا ہوں
30:22کہ تم میری بارگاہ میں دیر سے پہنچے
30:23کیا کہنے
30:24ناظرین مکرم کیا خوبصورت گفتگو
30:26اور پروفیسر صاحب قبلہ کی گفتگو
30:28اسے ایک بڑا پیارا جملہ
30:29میں آپ کے نظر کرنا چاہتا ہوں
30:30کوئی بندہ کہتا ہے
30:32کہ میری پشت پہ میرا خاندان کھڑا ہے
30:34میرے پشت پہ میرے بیٹے کھڑے ہیں
30:37اور فلان برادری کھڑی ہے
30:39اگر کوئی بندہ چاہتا ہے
30:40کہ اس کی پشت پر مصطفیٰ کھڑے ہو جائے
30:42اللہ اگر کوئی بندہ چاہتا ہے
30:47کہ میرے پیچھے میرے کریم آقا کا کرم ہو
30:49اور میرے آقا کا فیض جاری ہو جائے
30:51تو اس کے لیے کیا
30:53تاک جاری گولنہ نسخہ تا فرمایا
30:55فرمایا جو ختم نبوت کا کام کرے گا
30:57اس کے پیچھے میرے آقا کریم خود جلوہ فرما ہوں گے
31:00تو رب کائنات ہمیں ختم نبوت کی نوکری اتا فرمائے
31:03میں حضور قبلہ ڈاکٹر ریفان اللہ صاحبی صاحب کا
31:05مشکور ممنون ہوں
31:06آپ نے شفقت فرمائی
31:07اور جناب بہترم محترم المقام
31:09عزت ما پروفیسر مفتی خلیل رمحان قادری صاحب کا
31:12مشکور ممنون ہوں
31:13اور ہمارے پاکستان کے نام ورسنہ خان مصطفی
31:16جناب حافظ شان الہی سیاروی صاحب کا شکریہ دا کرتا ہوں
31:19کلام کے جانب ہم نے بڑھنا ہے
31:21اپنے میز بانکاری محمد گنس قادری کو اجازت دیجئے
31:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:27ساربانا
31:38مہربانا
31:42راہیہ
31:45ساربانا
31:53مہربانا
31:55راہیہ
31:57شانہ جی میں خیر تھی بھی
32:08ماہیہ
32:09ساربانا
32:14مہربانا
32:17راہیہ
32:21آنکھیں جاں
32:26آنکھیں جاں
32:33اونا پیاریاں
32:36دل جانیاں
32:40آنکھیں جاں
32:45اونا پیاریاں
32:48دل جانیاں
32:53کوڑے نینہ
32:56والے آنکھیں جاں
32:58مستانیاں
33:02ساربانا
33:05مہربانا
33:07راہیہ
33:09آنکھیں جاں
33:12کیا بات ہے
33:13لا پریتا
33:15لا
33:20لا
33:22لا پریتا
33:28دیکھ
33:30دیکھ
33:41لارے
33:43ہو گئے
33:45ہو گئے
33:48دل دے پیار
33:52ہو گئے
33:54ساربانا
33:59مہربانا
34:01راہیہ
34:04سارا
34:07آنکھیں
34:09سارا
34:13آنکھیں
34:15صدقے آنکھیں
34:17بولتوں
34:19سارا
34:24آنکھیں
34:25صدقے آنکھیں
34:27بولتوں
34:29وارا
34:32سر میں
34:33اس
34:34انو
34:35کھڑے
34:36دھون
34:37دوں
34:39سار
34:40بانا
34:42مہربانا
34:45راہیہ
34:48بل
34:50تو
34:50ساڑے
34:52یا
34:53رسول
34:54اللہ
34:55آنکھیں
34:57دن
34:59تو
35:00ساڑے
35:01ایک
35:02گھڑی
35:03سو
35:04سال
35:05دے
35:06بیٹھ
35:08کانے
35:10فائی
35:10تو
35:11ساڑے
35:12پھال
35:13دے
35:15سار
35:16بانا
35:18مہربانا
35:21راہیہ
35:22سار
35:24بانا
35:25بھول دے
35:27میں
35:27یا
35:28بول
35:30مٹھڑے
35:31بول دے
35:33بھول دے
35:35میں
35:35یا
35:36بول
35:37مٹھڑے
35:39دول
35:40دے
35:41بھول دے
35:43بھول دے
35:46میں
35:46یا
35:47بول
35:48مٹھڑے
35:50دول
35:51دے
35:52بول
35:55سامل
35:57یار
35:58روحی
36:00رول
36:01دے
36:03سار
36:05بانا
36:06مہربانا
36:09راہیہ
36:11شال
36:14آجیہ
36:16شال
36:16آجیہ
36:18خیر
36:20تھے
36:21بی بی
36:22ماہیہ
36:23آہ
36:26آہ
36:28آہ
36:29آہ
36:30آہ
36:31آہ
36:31آہ
36:34آہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended