Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Transcript
00:00ڈینا زندگی کا قرینہ روح مکہ مرینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:16جی نظرین آپ کا خیر مقدم ہے آپ کے مسائل کا حل کے ساتھ ہم آپ کی خدمت پر حاضر
00:21ہیں
00:21آپ جانتے ہیں کہ اس سیگمنٹ میں آپ کے سوالات کو شامل کیا جاتا ہے
00:24اور قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب جو ہے وہ آپ کی سوالات کے جواب آتے ہیں
00:28فرماتے ہیں تو جلدی سے شامل ہو جائیں اس میں آپ نے سوالات کے ساتھ
00:32لیکن ایک گزارش ہے کہ ٹیلیزن سیٹ کی آواز بند کر دیجئے گا خدارہ
00:35تاکہ آپ کی آواز ہم تک پہنچ جائے اور سوالات بھی پہنچ جائے
00:38مفتی صاحب آپ کے پاس جو سوالات ہیں میں چاہتا ہوں ان سے آغاز کرتے ہیں
00:42یہ ایک بہن نے question کیا تھا کہ میں ان کے اپنے شوہر کی second wife ہوں
00:47اور وہ جو first wife کے ساتھ ہی رہتے ہیں اور تمام معاملات ہوتے ہیں
00:51لیکن دو چاہتین چار سال ہو گئے لیکن میرے ساتھ کسی قسم کے اس طرح کے معاملات نہیں ہیں
00:56جو زوجین کے معاملات ہوتے ہیں تو کیا وہ گناہگار ہوں گے کے نہیں
01:00تو جی بلکل یہ گناہگار ہوں گے اگر وہ باوجود قدرت کے اس طرح کے معاملات نہیں کرتے ہیں
01:05تو یہ حق کے زوج ہوتا ہے یعنی بیوی کا بھی حق ہے
01:08یقین اسی بات ہے کہ تقاضائے نفسانی کو حلال طریقے سے پورا کرنے کے لئے
01:12اللہ تعالی نے ایک بہترین ذریعہ نکاح رہا ہے
01:22اسی لئے اگر بیوی شوہر کا کہنا نہ مانے تو گناہگار ہوتی ہے
01:25جب شوہر کے طرف سے اقدامات ہو تو یقیناً وہ بھی گناہگار ہوگا
01:29اللہ کی بارگے میں توبہ کرنے چاہیے
01:31ایک اور ہمارے صدقالان اسلام علیکم
01:33علیکم السلام ورحمت اللہ
01:35جی جناب
01:36بھائی بات کرنا ہوں جب بھاگڑیاں کونہ سے
01:39وضو کی جو دعائیں ہیں وہ بہت ہی پیاری ہیں
01:42تو بزرگوں کہتے ہیں جی ہمیں نہ عربی میں ہمیں نہیں یاد کر سکتے
01:46تو ہم کیا اس کو پنجابی یا اردو میں یاد کر سکتے ہیں پڑھ سکتے ہیں
01:51ٹھیک شامل کرتے ہیں جنب آپ کے سوال بہت شکریہ
01:54ایک اور ہمارے صدقالر ہیں
01:55السلام علیکم
01:57السلام
01:58میرے چار سوال ہیں
01:59چاروں کر دیئے
02:00جی پہلا سوال یہ ہے کہ حج کے دنوں میں سن بلوک استعمال کر سکتے ہیں
02:03ایسا جس میں خوشبو نہ ہونے کے برابر ہو
02:06حج کے دنوں میں سن بلوکنگ کر سکتے ہیں
02:09اگر اس میں خوشبو وغیرہ نہ ہو
02:10آپ کہتے جائیے گا میں ریپیٹ کر دوں گا
02:12تاکہ مفتی صاحب تک صحیح فرمائیے
02:14دوسرا سوال یہ ہے کہ کسی نے توفے میں ایسی جانماز دی ہے
02:17جس پر سجدے یا پچھانی رکھنے والی جگہ پر
02:19اسی شخص کا نام لکھا ہوا ہے
02:20تو کیا یہ استعمال اس کا استعمال درست ہے
02:23یعنی کہ کسی نے جانماز دی
02:24وہ پہنچیا
02:25جی بتائیے
02:26تیسرا سوال
02:27یہ ہے کہ حج کے دوران کم خوشبو والا مرشد ریزر استعمال کر سکتے ہیں
02:30ٹھیک ہے
02:31اور چوتھا سوال
02:32اور چوتھا سوال یہ ہے کہ کسی شخص کے رویے سے
02:34سب کو اخلاقی اور معاشی مسئلہ ہو
02:36تو سب کو اس کے شرط سے بچانے کے لیے
02:38اگر بیان کرتے ہوئے کچھ کمی بیشی کر دی جائے
02:40تو کیا شریک ہم ہوگا
02:41ٹھیک ہے شامل کرتا ہے میری بہن
02:42آپ کا بہت شکریہ
02:43ہم مزید کالرس کو بھی شامل کریں گے
02:45لیکن ان کے جوابات پہلے لے لیتے ہیں
02:47جی مفص صاحب کیا کہتا ہے
02:48دیکھیں وضو کی دعایں اگر یاد نہ ہوں
02:50یہ بہارے شرط میں لکھا ہے
02:51کہ افضل ہے کہ ہر عوض کو دھوتے ہوئے
02:53درود پاک پڑھ دیا جائے
02:55تو پنجابی اور اردو میں آپ ترجمہ کر کے پڑھنا چاہیں
02:58مرضی ہے
02:58لیکن ثواب تو حقیقتاً جو ہے
03:00وہ عربک دعاوں کو ہوگا
03:01انہی کی برکت ہوتی ہے
03:02اس سے بہتر پھر آپ درود پاک پڑھ لیں
03:05ہر ایک اس کو دھوتے ہوئے
03:06اور سن بلوکنگ وغیرہ
03:08بلوک وغیرہ اگر یوز کریں
03:09اور اس میں خوشبو نہ ہو
03:11تو بالکل اجازت ہے
03:12لیکن کوئی بھی ایسی کریم وغیرہ
03:13استعمال کرنا
03:14لوشن اس میں خوشبو ہو
03:15سے اشتناب کرنا واجب ہوگا
03:17اور یہ جو اکثر آج کل
03:19کعبت اللہ کے نقش بنا ہوتا ہے
03:22یا گمبت خزرہ کا ہوتا ہے
03:23یا نام لکھے ہوتے ہیں
03:24ایسے نماز جنازہ کو استعمال کرنا
03:26ناجائز ہوتا ہے
03:35ہم بے خیالی میں اس پر چڑھ جاتے ہیں
03:37اسی طرح کعبت اللہ کا طغرہ ہوتا ہے
03:39یا روزہ رسول
03:40اس کے پر پہنو آجاتا ہے
03:41تو یہ استعمال نہ کیا جائیں
03:43عدب کے خلاف ہیں
03:44اور اسی طرح اخلاقی
03:46اگر کوئی برائی پستی میں مبتلا ہے
03:48اور ہمیں یقین ہے
03:48کہ اس کے بارے میں
03:49لوگوں کو نہیں بتایا
03:50تو وہ ضرر میں مبتلا ہوں گے
03:51یہ دھوکہ دے گا فراڈ کرے گا
03:53تو اتنا ہی ذکر کر سکتے ہیں
03:55جتنا اس میں ہے
03:57کمی تو کر سکتے ہیں
03:58لیکن بیشی نہیں کر سکتے
03:59مرچ مسالے لگا کے نہیں بیانے
04:00کیونکہ پھر وہ بہتان تراشی کے اندر آ جائے گا
04:02حقیقت بیان کریں
04:03اس سے زیادہ نہیں کر سکتے
04:04ٹھیک ہے
04:05کالرز ہمارے ساتھ ہیں
04:06تو انہیں شامل کر لیتے ہیں
04:07سلام علیکم
04:09مالکم السلام
04:10جی فرمائیے
04:11جی میں ہر سو بات کر رہی ہوں
04:13میرے دو سوال ہیں
04:14جی بتائیے
04:15جی میرے اچھوال یہ ہے
04:16کہ جس طرح ہم نے
04:18صدقہ دینا ہوتا ہے
04:19تو وہ ہم اپنے کام کرنے والوں کو دے سکتے ہیں
04:22بغیر بتائیں
04:23ٹھیک ہے
04:23اور دوسرا سوال
04:25دوسرا سوال یہ ہے
04:26کہ جس طرح ہم عورتوں پر پردہ پردہ ہیں
04:27تو ہم جوائنٹ پرنی میں رہتے ہیں
04:29اور ہمیں
04:30دیور جی اٹھا جاتے ہیں
04:31سکیچن میں کام کر رہے ہیں
04:32جو بٹا نہیں لیا
04:33یہاں سر ننگا ہے
04:34تو اس صورت میں ہم گناہ گار ہوں
04:35اس لیے کیا ہے
04:36ٹھیک ہے
04:41دیکھیں یہ کام والوں کو
04:43بلکل آپ صدقہ دے سکتے ہیں
04:45اور بتانے کی بھی حاجت نہیں
04:46تو یہ صدقہ ہے
04:47آپ توفہ گفٹ کہہ کر دے دیں
04:48دل میں نیت کر لیں
04:49کہ اللہ کی رضا کی خاطر دے رہے ہیں
04:50تو ٹھیک ہے
04:51جوائنٹ فیملی سسٹم کے اندر
04:53میں ہماری بہنوں کو کافی رہایت حاصل ہوگی
04:55کیونکہ اچانک دیور آ سکتے ہیں
04:57جیڑ جیسے بتا رہے ہیں
04:58لیکن ان چولے پر کام کرتے ہو
04:59عورت اپنا کپڑا اتار لیتی ہے
05:01بات ہوتا آگ لگنے کا اندیشہ ہوتا ہے
05:03آٹھا گوند رہے ہیں
05:03تو کلائی چڑھائی ہوئی ہے
05:04کپڑے دھو رہے ہیں
05:05تو پڑلیاں تھوڑی سی کھولی ہوئی ہیں
05:07شلوار اوپر کی ہوئی ہے
05:07تاکہ گیلی نہ ہو جائے
05:08خصوصاً سردیوں میں
05:09اور اس پر کسی کی نگاہ پڑ جاتی ہے
05:11تو یہ گناہ نہیں ہے
05:12اس میں اصول یاد رکھیں
05:13کہ باندیاں جو تھی پہلے دور میں
05:15وہ بھی عورت تھی
05:16اور بعض اوقات تو جو فورنرز ہوتی تھی
05:18وہ انتہائی خوبصورت بھی ہوا کرتی تھی
05:20گورا رنگ خوبصورت
05:21لیکن شریعت میں
05:22چونکہ وہ گھر کے کام کرتی تھی
05:24انہیں باہر نکلنا تھا
05:25تو ان کے پردے میں تخفیف رکھی ہے
05:28باندھی کسی گردن سے لے کر
05:29گھٹنگ نیچے تک کا حصہ بدن چھپانا واجب
05:31باقی پورے ہاتھ کھول سکتی تھی
05:33وہ بال سر پنڈیا کھول سکتی تھی
05:35کوئی اس میں اس کی گریفت نہیں تھی
05:37اس کا مطلب ہے
05:38کہ جب ایک عورت کے ساتھ
05:39عذر لاحق ہوگا
05:40تو شریعت اس کو ریایت دے گی
05:42تو ہماری جوینٹ فیملی سسٹم کے اندر
05:43ہماری بہنیں
05:44اگر کچن میں کام کر رہی ہیں
05:45اور کوئی اسی نگاہ پڑ گئے
05:46تو انشاءاللہ گناہگار نہیں ہوں گی
05:48بلا ضرورت نہ کھولیں
05:49لیکن جو روٹین کے اندر چیزیں ہوتی ہیں
05:51اس میں نظر پڑے بھی جائے
05:53تو کوئی مسئلہ دے گی
05:55شامل کرتے ہیں مزید سوالات کو
05:56السلام علیکم
05:58معلوم السلام
05:59جی جناب کیا کہیے گا
06:01تین سوال ہیں
06:02ایک تو یہ کہ
06:03وراست کے مال میں
06:05بین کنٹرسٹ بکرہ سب مکس ہیں
06:07اور مجھے معلوم نہیں ہے
06:08الگ کرنا مشکل ہے
06:09تو اس کو الگ کیسے کریں گے
06:11کیا شریع حکومت
06:13دوسرا سوال ہے
06:14کہ یورین ڈروپس
06:15اگر کپڑے کے لگ جائیں
06:16تو کپڑے کو پاک کر کے
06:17خوش کرنا ہوئے
06:18یا گیلے میں بھی نماز پڑھ سکتے ہیں
06:20اور اسی زمرے میں جو ہے
06:22وہ نجاست کا بھی بتا دیجئے
06:24اور تیسرا سوال یہ ہے
06:26کہ مردے کو
06:28تتفین کے وقت
06:29تلقین کرنے کا کیا حکم ہے
06:31اگر تتفین کے وقت
06:32جو ہے وہ نہیں کر سکے
06:33تو بعد میں کرنا
06:35ٹھیک ہے جناب شامل کرتا ہے
06:36ایک اور کالر ہے
06:37اسلام علیکم
06:40اسلام علیکم
06:41دعا علیکم
06:41اسلام سوال بتائیے گا
06:43جی میرا یہ سوال ہے
06:45میرے دو سوال ہیں
06:46جی فرمائی
06:46پہلا سوال یہ ہے میرا
06:48کہ کمرے کے دروازے
06:50پیچھے کپڑے لٹکائے جا سکتے ہیں
06:52یہ گناہ تو نہیں ہے
06:54دوسرا میرا سوال یہ ہے
06:55کہ عشاء کی نماز
06:57جی جی
06:58عشاء کی نماز
06:59عشاء کی نماز
07:01مکمل کر کے
07:02وطر سے پہلے
07:03ہم
07:03صلات تصویح نماز پڑھ سکتے ہیں
07:05آچھا ٹھیک ہے ٹھیک
07:06شامل کرتے ہیں
07:07آپ کے سوالات کو
07:08ایک اور کالر ہیں
07:09اسلام علیکم
07:10ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:11ملکم
07:12اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:13جناب
07:13میں پوچھنا چاہ رہا ہوں
07:14کہ عمرہ میں
07:15رمل سے کیا امراض ہے
07:16رمل کرنے کا طریقہ
07:17پلیز بتا جی
07:18ابھی معلوم کرتے ہیں
07:19موسیقی صاحب سے
07:20بہت شکریہ آپ کا
07:21جی موسیقی صاحب کیا کہیے گا
07:22جی یہ وراست دیکھیں
07:24اگر تو پتہ ہے
07:25کہ والد صاحب نے
07:26کسی نے بھی
07:26کوئی غلط قسم کا
07:28مال بھی لیا ہے
07:29اور اس میں
07:30امتیاز ممکن ہو
07:31پھر تو وارث کو چاہیے
07:32کہ اس کو علیدہ کرے
07:33جو حق دار ہیں
07:34ان تک پہنچا دے
07:35نہیں ہے
07:35تو ان کی طرف سے
07:35صدقہ کر دے
07:36لیکن اگر اس طرح
07:37مکس ہو گیا ہے
07:38کہ کوئی ڈیفرنس نہیں ہے
07:39تو یہ وارث کے لئے
07:40بالکل طیب اور حلال ہے
07:41یہ وابال بڑوں پر رہے گا
07:43ان پر رہے گا
07:43ان کی بلکل بڑی زمہ ہے
07:45ہاں اگر یہ کرنا چاہیں
07:46تو ایسا کر لیں
07:46کہ اندازہ کر لیں
07:47کہ اتنا ہوگا
07:48شاید خراب
07:49اندازہ سے صدقہ کر دیں
07:50اچھی بات ہے
07:51لیکن نہیں کریں گے
08:05دیکھیں مردے کو
08:06تلقین کا جو حکم ہے
08:08یہ جو کہ سرکار کے طرح سے
08:09چیزوں کا تعریف پیش ہوا
08:10تو جیسے ہوا
08:11اسی طرح رکھنا ضروری ہوتا ہے
08:13یہ اصل میں منکر نکیر کے
08:14سوالات سے پہلے پہلے
08:15تلقین کرنی ہوتی ہے
08:16حضرت سرکار نے شاہد فرمایا
08:18جب سب لوگ مردے کو دفن کر دیں
08:19تو سب چلے جائیں
08:20تو ایک آدمی وہاں
08:21سیرانے کھڑا ہو جائے
08:22اور مردے کو خطاب کرے
08:24کہ اے فلان بن فلانا
08:25وہ سنے گا لیکن جواب نہیں دے گا
08:27تھوڑے بعد پھر کہو
08:28اے فلان بن فلانا
08:30تو وہ اٹھ کر بیٹھ جائے گا
08:32پھر کہو اے فلان بن فلانا
08:34تو وہ کہہ گا
08:34اللہ تجھ پر رحم فرمایا
08:35مجھے کچھ تلقین کرو
08:36پھر چار چیزوں کی تلقین کرو
08:39یہ کہو کہ تُو یاد کر
08:40کہ تُو یہ کہتا ہوا آیا
08:41کہ اللہ تیرا رب ہے
08:42محمد تیرے رسول ہے
08:44مذہب تیرا اسلام ہے
08:46اور امام تیرا قرآن ہے
08:49سرکار فرماتے ہیں
08:49کہ پھر جب منکر نقیر آتے ہیں
08:51تو کہتے ہیں
08:51کہ اس شخص کو تو
08:52اس کی حجت سکھا دی گئی
08:53ہم کیا کوئسسن کریں
08:55تو بغیر سوال کی
08:56وہ رخصت ہو جاتے ہیں
08:57اس کا مطلب یہ تلقین کب ہونی ہے
08:58جب سوال سے پہلے
08:59اب آپ نے پہلے نیکی
09:00بعد میں آکے کریں
09:01کہ سوال جواب تو ہو چکے ہوں گے
09:02تو محل ختم ہو گیا
09:04بعد میں پھر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
09:06اور دروازے کی پیچھے کپڑے
09:08لٹکانا کوئی گناہ نہیں ہے
09:09پہلے دور میں
09:10سرکار نے اس لئے منع کیا تھا
09:11کہ اس زمانے میں
09:12وہ سامب بچھو وغیرہ آکر
09:13وہ چڑھ جائے کرتے تھے کپڑوں میں
09:15اب ہمارے گھروں کے اندر
09:16ایسا نہیں ہے
09:17لٹکانے میں کوئی مسئلن
09:18نہیں لٹکا سکتے ہیں
09:18اور یہ عرف جاری ہے
09:19بہت زیادہ
09:20اس کو منع نہ کیا جائے
09:21اور کہتے ہیں
09:23کہ عشاء کے بعد
09:24ویتر سے پہلے
09:24صلات و تصویر پڑھنا چاہیں
09:26تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:26نفل نماز بلکل آپ پڑھ سکتی ہیں
09:28اور رمل کا مطلب یہ ہوتا ہے
09:30کہ تواف کے پہلے
09:32تین چکروں میں
09:32تھوڑا اکڑ کر چلنا
09:34جس میں دوڑنا نہیں ہوتا
09:35لیکن تھوڑا اکڑ کر
09:36سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
09:37جب صلی اللہ حدیبیہ سے
09:39اگلے سال عمرے کے لئے تشریف لائے
09:40تو صحابہ کو حکم دیا
09:42کہ پہلے تین چکروں کے اندر
09:46جس ایک نتیجہ نکالا
09:47کہ متقبر کے سامنے
09:49اظہار تقبر شرنجائز ہوتا ہے
09:51تاکہ اس کے تقبر کا توڑ ہو
09:52یہ رمل کہلاتا ہے
09:54تین چکروں میں ہوتا ہے
09:55یہ سننا تھا لیکن چھوڑ جائے
09:56تو اس میں دم وغیرہ نہیں ہوتا
09:57ٹھیک ہے ٹھیک ہے
09:58کالر نے ہمارے ساتھ
09:59مزید کالرز کو شامل کرتے ہیں
10:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:02جی وآلیکم السلام
10:04میرا سوال یہ ہے
10:05کہ اگر عشاء کی نماز
10:09اگر جماعت کے ساتھ
10:10فرض نہیں پڑھتا بندہ
10:12تو کیا جماعت کے ساتھ پڑھتا ہے
10:14کیونکہ اس نے تراوی پوری
10:15بیس جماعت کے ساتھ پڑھی
10:16ٹھیک ہے
10:17دوسرا سوال یہ ہے
10:18کہ اگر عشاء کی نماز
10:20پڑھنے سے پہلے بندہ
10:21سو جاتا ہے
10:22صبح سہری کے ٹیم اٹھتا ہے
10:23کیا عشاء کی نماز
10:24تراوی اور پلس
10:25تحجد پڑھ سکتا ہے
10:27ٹھیک ہے
10:27شامل کرتا ہے آپ کے سوالات کو
10:29بہت شکریہ
10:29ایک اور کالر ہے
10:30السلام علیکم
10:32والیکم
10:32جی جناب
10:35اگر سوال مکتی صاحب سے
10:36پوچھنا تھا
10:37کہ احرام کے ساتھ
10:38جو لنگوڑ بنا جاتا ہے
10:40وہ
10:41احرام کا حصہ ہوتا ہے
10:43اور اگر وہ کسی وجہ سے
10:44خراب جیسے
10:44میرا جدہ ہے
10:45وہ موشم کی وجہ سے
10:46وہ خراب ہوا
10:47تو
10:48وہ کیا
10:49اس کے پر کوئی دم
10:50احرام کے ساتھ
10:51کیا باندھا جاتا ہے
10:53لنگوڑ
10:53لنگوڑ باندھا جاتا ہے
10:55اچھا ٹھیک ہے
10:56ٹھیک ہے
10:56شامل کرتے ہیں
10:57ہم بہت شکریہ آپ کا
11:00جیو صاحب کیا کہیے
11:01یہ دیکھیں
11:02اگر کسی نے
11:03عشاء کی جماعت
11:05عشاء جماعت سے نہیں پڑی
11:06تو ویتر جماعت سے پڑھ سکتا ہے
11:08سے پہلے بھی کلام ہوا
11:09اس میں کوئی مسئلہ نہیں
11:10کوئی سخت مسئلہ یہ نہیں ہے
11:11اگرچہ لکھا یہ ہے
11:12کہ جس نے عشاء جماعت سے نہیں پڑی
11:13ویتر جماعت سے نہ پڑے
11:14لیکن پڑھ لیں
11:15اور آج کل کے دور میں
11:16خاص طور پر
11:17تاکہ جماعت کی موافقت ہو
11:18اس میں کوئی حرج نہیں ہے
11:20دوسرا عشاء سے پہلے
11:21اگر سو گئے
11:22اور پھر سہری کے ٹائم آگ کھلی
11:24تو عشاء اور تراویی
11:25تو پڑھنی پڑھنی ہوگی
11:26کیونکہ وہ اس کا وقت ہے
11:27لیکن تحجد نہیں ہو سکے گی
11:29کیونکہ تحجد کیلئے شرط ہے
11:30کہ عشاء کے فرائز پڑھنے کے بعد
11:31سویں اور پھر اٹھ کر پڑھیں
11:33تو تحجد نہیں ہو سکے گی
11:34یہ شاید کسی طرح
11:36یہ عذر کے اندر
11:37مبتلا ہیں
11:38کہ پشاپ کے قطرات آتے ہیں
11:39تو لنگوڑ باندھنے کا حکم ہوتا ہے
11:40کہ حرام کے نیچے باندھیں
11:41تو اگر جیسے فرض کر لیں
11:43وہاں پہنچے اور دیکھا
11:44کہ اس میں پشاپ کے قطرات آ چکے ہیں
11:45تو پہلے اس کو بدل نہ ہوگا
11:47بدل لیں یا دھولیں
11:48اس کے بعد پھر پہن کر
11:49پھر آپ تواف بغیرہ کرنے ہیں
11:51ٹھیک ہے ٹھیک ہے
11:52وزید کالرز ہیں ہمارے ساتھ
11:53اسلام علیکم
11:56اچھا
11:56وہ سب جو آپ کے پاس فوالات ہیں
11:58ہم چاہتے ہیں
11:58ان سے بھی
11:59ان کے بھی جوابات آجائیں
11:59دیکھ بھائی نے فرمایا تھا
12:01کہ ہم رمضان میں عمرہ کریں
12:03یا کسی غریبوں کو
12:05راشن وغیرہ ڈالنے
12:06اس میں افضل کیا ہوتا ہے
12:07دیکھیں دونوں چیزیں ہوتی ہیں
12:09آپ عمرہ
12:10بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
12:11کہ انسان سے ایسی خطائیں
12:13اور گناہ ہو جاتے ہیں
12:13سال بھر کے اندر
12:14کہ رمضان کے اندر
12:16ایک بڑی فضیلت بھی ہے
12:17ہر عمل کا ثواب زیادہ ہے
12:18اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:19نے فرمایا
12:20جس نے رمضان میں عمرہ کیا
12:22اس نے گویا
12:23کہ میرے ساتھ حج کیا
12:24اتنی بڑی فضیلت ہے
12:25اور پھر بارگاہ رسالت میں
12:39اگر اس طرح کے معاملات ہیں
12:40تو چلنہ ٹھیک ہے
12:41اس کو فوقت دے دیں
12:42وہاں اگر ہر سال کرتے رہتے ہیں
12:43تو بہت بہتر ہے
12:44کہ کسی غریب کی مدد کریں
12:45اگر واقعی کوئی بہت ہی تنگ دست
12:47تو اس کی عید اچھی ہو جائے گا
12:48اس کے گزار اچھا ہو جائے گا
12:49تو عمرہ کو پھر چھوڑ کر
12:50ان کی مدد کرنی چاہیے
12:52دو کالر اور ہیں انہیں
12:55بھی شامل کر لیتے ہیں
12:55سلام علیکم
12:57علیکم
12:58جی جناب
12:58فرمایی کا سوال بتائی
13:00جی سوال مختصہ یہ
13:02کہ اگر ظہر کی نماز کا
13:03ٹائم تقریباً پانچ منٹ رہ گیا ہو
13:06تو پہلے فرز پڑھ لیے جائیں
13:08اور سنت اور نوافل
13:09بعد میں پڑھ لیے جائیں
13:10تو ایسے کرنا ٹھیک ہے
13:11ٹھیک ہے جناب
13:12شامل کرتے ہیں
13:13ایک اور کالر ہے
13:13سلام علیکم
13:15علیکم
13:16جی فرمایی
13:18جی میرا سباہی یہ ہے
13:20کہ جو ہمارے پر
13:20ذکاة کی رقم بھی کرتی ہوتی ہے
13:22اگر ہم وہ یک موشت
13:24کسی کو عدانہ کر سکے
13:26یعنی جس دن بارہ سال پورا ہوا ہے
13:28وہ دن پرش کریں
13:29کہ پانچ لاکھ رقے
13:30ہمارے کے دن پر فرز ہے
13:32ذکاة دینا
13:32تو اگر ہم وہ ایک ہی دن میں
13:34پانچ لاکھ ادانہ کر سکے
13:36اور سارا ساری میں
13:37تھوڑی تھوڑی کر کے
13:37باگروں کا ہمیں معلوم بھی ہے
13:39کہ وہ ہم سے مانگنے
13:40عدد سے ہیں
13:41جی جی
13:41ان کو ادا کرتے رہیں
13:42تو کیا ایسا ہی کرنا چاہتے ہیں
13:45ٹھیک ہے شامل کرتے ہیں
13:46آپ کی سوال کو
13:47بہت شکریہ
13:48جیب صاحب کیا کہیے گا
13:50جی زہر میں اگر صرف پانچ منٹ باقی ہیں
13:52یعنی اتنا وقت تنگ ہو گیا
13:53کہ فرض ادا کر سکتے ہیں
13:54تو فرض کو ہی فوقت دیں گے
13:56سنن نوافل کو نہیں
13:57اب اگر وقت نکل گیا
13:58تو سنن نوافل کی تو
13:59قضہ نہیں ہوتی
14:00پھر چھوڑی دیں
14:00اور زکاة جو ہے
14:02اگر آپ نے کسی ایک شخص کو
14:03معین کر لیا
14:03کہ پورے سال میں
14:04تھوڑا تھوڑا اس کو دیتے رہیں گے
14:05یہ مناسب نہیں ہوتا
14:06کیونکہ جب آپ کی زکاة
14:08آپ پر فرض ہو گئی
14:09آپ کو ادا کرنی ہے
14:10آپ نے اس کے لیے
14:22کسی ایک کو ٹارگٹ
14:23نہ بنایا جائے
14:24تاکہ زیادہ زیادہ
14:25لوگوں کو آپ کے پیسے سے
14:26فائدہ پہنچیں
14:26بہت شکریہ مفت صاحب
14:27آپ تشریف لاتے ہیں
14:28اور سوالات کی جوابات
14:29انہات فرماتے ہیں
14:30ناظرین محترم
14:30یہ سلسلہ جو ہے
14:31آپ کے سوالات کا
14:32اور یہ جوابات کا
14:33سلسلہ انتہائے
14:33رمضان تک جاری
14:34ساری رہے گا
14:36مفتی صاحب تشریف فرما ہوں گے
14:37آپ کے سوالات لیے جائیں گے
14:38اور ان کے جوابات
14:39دیے جائیں گے
14:39براہ راست
14:40پہلے سے تیاری کر لیا کریں
14:41تاکہ آپ کے
14:42زیادہ سے زیادہ سوالات
14:43کو ہم شامل کر سکیں
14:44اگلا جو سیگمنٹ ہے
14:45ناظرین محترم
14:46وہ اظہار عقیدت کا ہے
14:47اس کے ساتھ
14:48آپ کی خدمت پر حاضر ہوں گے
14:49ایک وقفہ ہے
14:50وقفہ کے بعد ملتے ہیں
14:51ہمارے ساتھ رہیے
14:52احمدوں کا مہینہ
14:55عظمتوں کا سفینہ
14:58زندگی کا قرینہ
15:00روح مکہ مدینہ
15:03آدمی کو بناتا ہے
15:06یہ انسان
15:10شان رمضان
15:14شان رمضان
15:17شان رمضان
Comments

Recommended