Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special

Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00In the name of Allah, the King of Allah
00:30And this is our love for all of us.
01:00سب کے حقوق بیان فرمائے
01:01ان کی تعظیم و توقیل کے سلسلے
01:03کو بیان فرمایا ان کی عظمتوں
01:05کا اظہار فرمایا اور ہر شخص
01:07کے لیے ہر مخلوق
01:09کے لیے اس کی کیفیت کے مطابق
01:11اس کی بساط کے مطابق پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:13نے تعلیمات کا سلسلہ بھی فرہم فرمایا
01:15تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بحثت
01:17پوری کائنات کے لیے رحمت
01:19ہے اس لیے سب پر یہ لازم
01:21منتا ہے کہ ایسی رحمت کے
01:23ملنے پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا شکریہ
01:25ادا کریں اور اس رحمت کی
01:27عظمتوں کا اظہار اور بیان کریں
01:28کیو ٹی وی بھی اسی سلسلے میں
01:30خصوصی پروگرام پیش کر رہا ہے عظمت
01:32مصفحہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان
01:35یعنی قرآن کے اندر
01:37صاحب قرآن کا بیان
01:39قرآن مجید فرقان حمید کی
01:41آیت بجینات میں رسول اللہ
01:42صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں کو
01:44اللہ نے کس طرح بیان فرمایا ہے
01:46گویا کہ آپ یوں دیکھیں
01:48کہ جس طرح کی اینک ہم لگا کے
01:50منظر کو دیکھتے ہیں اس طرح کا منظر نام ہمیں
01:52نظر آتا ہے اور قرآن مجید فرقان
01:54حمید کو اگر عشق مصطفی صلی اللہ
01:56علیہ وسلم کی اینک لگا کر دیکھا جائے
01:58تو قرآن مجید فرقان حمید
02:00میں جگہ جگہ نات مصطفیٰ نظر آتی ہے
02:02جگہ جگہ عظمت مصطفیٰ نظر آتی ہے
02:05جگہ جگہ شان مصطفیٰ نظر آتی ہے
02:06اللہ سبحانہ وتعالی میں ایسی آنکھیں
02:08عطا فرمائے جہاں ہمیں عظمت
02:10مصطفیٰ کے نظرے کرا سکے
02:12ایسے کان عطا فرمائے جو عشق مصطفیٰ
02:15اور نات مصطفیٰ سننے کیلئے بے چین
02:17رہیں اللہ سبحانہ وتعالی ہماری
02:19زبانوں کو ہمیشہ پیارے آقا
02:20صلی اللہ علیہ وسلم کی ذکر سے
02:22معتر رکھے آج جو آیت مبارکہ
02:25ہمارے دس کا سلسلہ ہے وہ ہے
02:27سورہ احزاب کی آیت
02:29مبارکہ 21
02:30ہمارے درس کا حصہ ہوگی
02:32پہلے اس آیت مبارکہ کی تلاوت کو
02:34سماعت فرمالیں اس کے بعد انشاءاللہ ترجمہ
02:36اور مختصر تفسیر
02:38اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:47لقد کان لکم فی رسول اللہ
02:51اسوات حسنت لمن کان
02:55یرجو اللہ
02:56لِمَن کَانَ يَرُجُ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ
03:02وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا
03:06صدق اللہ العظیم
03:09میں پناہ مانگتا ہوں
03:12اللہ کی شیطان مردوس سے
03:13اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان
03:16نہائیت رحم فرمانے والا ہے
03:18تحقیق تمہارے لیے
03:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
03:24بہترین عملی نمونہ ہے
03:26بالخصوص اس کے لیے
03:29جو اللہ اور روز آخرت کو چاہتا ہے
03:32اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا قصرت سے
03:35ذکر کرتا ہے
03:36یہ سورہ مبارکہ
03:38سورہ احضاب
03:39اکیس میں سپارے کی صورت ہے
03:40اور اس صورت مبارکہ میں
03:43جو آیت ہم نے پیش کی
03:44اس کا جو سینٹرل آئیڈی ہے
03:45جو خاص بات ہمیں بیان کی گئی وہ یہ
03:47کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:50جو زندگی ہے
03:51جو آپ کا عصوہ ہے
03:52وہ ہمارے لئے عملی نمونہ ہے
03:54بہترین عملی نمونہ ہے
03:56اب بہترین عملی نمونہ
03:58نمونے کا مطلب ہے رول موڈل
04:01یعنی ایک ایسی شخصیت
04:03جس کو دیکھ کر ہم اپنی زندگی
04:05گزارنا چاہیں
04:06ایک ایسی شخصیت جس کو دیکھ کر
04:08ہم اپنی زندگی کو سوارنا چاہیں
04:10ایک ایسی شخصیت جس کو دیکھ کر
04:13ہماری دنیا کی زندگی بھی حسین ہو جائے
04:15اور آخرت کی زندگی بھی حسین ہو جائے
04:16there are a personality that goes according to,
04:19when we look for that earth
04:20we need back in our flesh,
04:22and again we have to become misma .
04:26So if you want to build in this world,
04:28there is also a...
04:28this means that Noah Joseph
04:30위해서,
04:32We want to sell him
04:33as well as the D except,
04:35that he Joseph could win,
04:38we need to
04:42all the guests нужно
04:44If you have a person from the King of Nusufa in the King of Nusufa,
04:48it is the one that is used in him.
04:52The King of Nusufa,
04:54Allah has humans to in the inside of us.
04:56And in the middle of this day,
04:59we are coming to this world,
05:01we are not not learning about it.
05:03How do we do that?
05:05How do we do that?
05:07How do we do that?
05:08How do we do that?
05:09How do we do that?
05:10How do we do that?
05:11we can hear that, we need to understand, we need to know, we need to know, we need to meet with our friends.
05:19We want to know that we can eat a little.
05:21We can eat a little.
05:22We need to get dinner a little.
05:24We need to figure this out.
05:26We need to know how to get into this.
05:28Вас is like, we need to make a little.
05:31You can train, we need to know what we need.
05:35We need to do.
05:37Now in every society, in every society, there is a variety of people who are different.
05:42The society is different. Society of those who are different.
05:47So in society, there is a society of children who are different.
05:52But Allah subhanahu wa ta'ala said,
05:55that we have to do this world, which is a better job of doing this world.
06:10in the world.
06:40تو وہ کام کروایا جاتا ہے
06:41یا TEACHER ہمیں کر کر دکھاتا ہے
06:43کہ دھو کوئے ایسے کرنا ہے
06:45ایسے کرنا ہے
06:46تو صرف تھیوری اگر ہو
06:48تو بہت سارے کونسپس کلیر نہیں ہوتے
06:51بہت ساری چیزیں واضح نہیں ہوتی
06:53لیکن جب TEACHER پریکٹیکللی
06:56آپ کو وہ ساری چیزیں کر کر دکھا رہا ہو
06:58تو ایسی صورت میں
06:59س stops کو ایک ایک بات سمجھ میں آ جاتی ہے
07:01اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:03بھی زیادہ گرامی کو دیکھیں
07:05تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
07:07نے اپنے صحابہ کو فقط
07:08تھیوری عطا نہیں کی
07:09بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:13نے اس قرآن کی تھیوری کے ساتھ
07:14اپنی سنت بطور عمل
07:16عطا فرمائی ہے
07:17اور اس کی سب سے بڑی مثال میں آپ کو پیش کروں
07:20کہ قرآن مجید فرقان احمید
07:22بلنال پاک نے فرمایا
07:23نماز قائم کرو
07:26لیکن اس وقت تک نماز کا
07:28کوئی عملی طریقہ قرآن مجید میں
07:30آیات بینات کی صورت میں
07:32عطا نہیں ہوا تھا
07:33تو صحابہ اکرام حضور کی بارگاہ میں آئے
07:35اور عرض کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:39رب کریم کا حکم ہے
07:40کہ نماز قائم کرو
07:41حضور ہمیں نماز پڑھنا تو آتی نہیں ہے
07:43تو ہم نماز کیسے قائم کریں
07:45تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کیا رشاعت فرمایا
07:48تمام کتوب حدیث میں موجود ہے
07:50حضور نے فرما
07:51صلو کما رأیتمونی
07:54اسحلی
07:54کہ تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
07:57جس طرح مجھے نماز پڑھتا ہوا دیکھو
08:00ویسے نماز وڑو
08:01اب ایک طریقہ یہ ہوتا ہے
08:04جیسے ہم بچوں کو آج سکھاتے ہیں
08:05آج کل اسائز اکرام پہلے یاد کروا دیتے ہیں
08:07کہ نماز کی اتنی شرائط ہیں
08:09اتنی فرائض ہیں
08:10اتنے واجبات ہیں
08:11اتنے مستحبات ہیں
08:13اتنے مکروحات ہیں
08:13وہ زمانی یاد کرے جا رہا ہے
08:14ابھی تک عملی نماز اس کو آئی نہیں ہے
08:17سارا زمانی یاد کر لیا اس نے
08:18عملی نماز میں غلطیاں کر رہا ہے
08:20اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرما
08:22سب سے پہلے عملی نماز سکھائی
08:24کہ دیکھو کھڑے کیسے ہونا ہے
08:26تقبیر تحریمہ میں ہاتھ کیسے اٹھانے
08:29ہاتھ باندھنے کیسے ہیں
08:30رکوع کیسے کرنا ہے
08:31سجدہ کیسے کرنا ہے
08:32وہ جو فرائض عملی طور پر ادا کرنے ہیں
08:35پیارے آقا سوز نے فرمایا
08:36کہ دیکھو جیسے میں کر رہا ہوں
08:38مجھے ایمیٹیٹ کرتے رہو
08:39یعنی میری نقل کرتے رہو
08:42بالکل اسی انداز میں جیسے میں کر رہا ہوں
08:44اسی انداز میں تم
08:45اس کو فالو کرتے رہو
08:46تم کیا کروگے
08:48میرے ان اعمال و نفعال کو
08:50جب تم ادا کروگے
08:51تو وہ اللہ سبحانہ و تعالی کی عبادت بن جائے گی
08:54اب آج دیکھیں
08:55جو ہم نماز پڑھ لئے ہیں
08:57در حقیقت یہ پیارے آقا کی
08:58اداوں کو ادا کر رہے ہیں
09:00سرکار کھڑے ہوئے
09:02ہم بھی کھڑے ہو جاتے ہیں
09:03سرکار رکوع میں گئے
09:04ہم بھی رکوع میں چلے جاتے ہیں
09:06سرکار نے سجدے کی
09:07ہم بھی سجدوں میں چلے جاتے ہیں
09:08تو یہ پوری کی پوری نماز ہمیں کس نے سکھائی
09:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو سکھائی ہے
09:14تو یہ حضور نے صرف نماز پڑھنے کا حکم نہیں دیا
09:18بلکہ نماز ادا کرنا بھی
09:19اسی قرآن روزہ رکھنا فرض ہے
09:22تو یہ نہیں فرمایا
09:23دونے روزہ رکھ لو
09:23کیسے رکھنے
09:24حضور نے رکھ کر دکھایا
09:26سہری کھا کر دکھائی
09:28افطار کر کر دکھائی
09:30روزہ کی حالت میں دن گزار کر دکھایا
09:33نماز ترابی کی بات آئی
09:34تو شروع کے کچھ دن ترابی پڑھ کر دکھائی
09:37کیسے بڑھتے ہیں سرکار نے
09:38تاکہ امت کو وہ ساری کی ساری چیزیں
09:41سیکھنے کو مل جائیں
09:42پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:44حج کر کر دکھایا صحابہ اکرام کو
09:46کہ دیکھو حج
09:47اس طریقے سے کرتے ہیں
09:49تو جو عبادات تھی
09:50پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:52وہ بھی کرنا سکھائیں
09:53کہ اللہ کی بندگی کیسے کرنی ہے
09:55اور پھر اس کے بعد اگر ہم دیکھیں
09:57معاملات کو
09:58تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:01معاملات زندگی بھی ادا کر کے دکھائے
10:03کھانا کیسے کھانا ہے
10:05سرکار نے وہ بھی سکھا دیا
10:06پانی کیسے پینے
10:07حضور نے وہ بھی سکھا دیا
10:09غسل کیسے کرنا ہے
10:11سرکار نے وہ بھی سکھا دیا
10:12وضو کیسے کرنا ہے
10:13حضور نے وہ بھی سکھا دیا
10:15لباس کیسے تبدیل کرنا ہے
10:16سرکار نے وہ بھی سکھا دیا
10:18گھر میں کیسے داخل ہونا وہ بھی سکھا
10:20گھر سے باہر کے دے جائنا وہ بھی سکھا دیا
10:22سرکار نے
10:23یہ چھوٹی چھوٹے معاملات زندگی
10:25سرکار علیہ السلام نے صحابہ کرام کو بقائدہ
10:28سکھائے
10:29اور صرف سکھائے نہیں بلکہ کر کر دکھایا
10:31کہ دیکھو میں ایسے کھانا کھاتا ہوں
10:33سرکار کو کھاتے ہوئے دیکھا تو صحابہ نے بسیدانہ کھانا
10:36شروع کر دیا
10:37میں ایسے بیٹھتا ہوں
10:38سرکار کو جیسے دیکھا
10:39صحابہ نے ویسے بیٹھنا شروع کر دیا
10:41تو صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:45عملی زندگی سے دین کو سیکھا کرتے تھے
10:48اس لئے دین سیکھنا کیا ہو گیا
10:50آسان ہوگی
10:51صرف تھیوری نہیں تھی
10:52بلکہ رسول اللہ کی سنت کی صورت میں
10:54ایک عملی نمونہ ان کے سامنے موجود تھا
10:57پھر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
10:59لوگوں کے ساتھ معاملات سکھائے
11:00تجارت کیسے کرنی ہے
11:02کاروبار کیسے کرنا ہے
11:04لینڈین کیسے کرنا ہے
11:05قرض لے لیا تو اس کو عدا کیسے کرنا ہے
11:08پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
11:09یہ سارے کے سارے معاملات بھی ہم کو سیکھائے
11:11پھر حضور نے جنگ کرنا بھی سیکھائی
11:14کہ کافروں سے کبھی مقابلہ کرنا پڑ جائے
11:16تو مقابلہ کیسے کرنا ہے
11:17اور حضور نے صلح کرنا بھی سیکھائی
11:20صلح حدیبیہ کے موقع بے کے
11:22If a pastor can do things started, then a pastor can do that.
11:25If you try to go, then if someone has welcomed him, then they will go like.
11:30Then a pastor Rudolf Ott 그렇게 works.
11:36He will take.
11:39The Holy vomits us, then he will consult.
11:46Practice that.
11:48And therefore Allah gives
12:11سبحانہ وتعالیٰ کرخشی کو منصب عطا فرما دیتا ہے
12:13تو پھر اس کی چال ڈھالی بدل جاتی ہے
12:16پہننا اڑنا بدل جاتا ہے
12:17چلنا پھرنا بدل جاتا ہے
12:19ٹھیک ہے نا
12:20اس کا جو ہے نا وہ گفتگو کرنے کا انداز بدل جاتا ہے
12:23اور جو ہے نا پھر وہ بندہ بولتا ہے
12:24کہ بھائی کوئی مرید ہے
12:26تو پیر صاحب کو دیکھ کے
12:27اللہ بھائی میں تو ایسی لگجریت
12:29سلائی ویسرائل گزار ہی نہیں سکتا
12:30اور رسول اللہ کی ذاتیں گرامی
12:33آپ تو نبیوں کے نبی ہیں
12:35سید المرسلین ہیں
12:36اللہ کے محبوب ہیں
12:37اللہ نے آپ کو قاسم بنایا ہے
12:40اپنی نعمتیں تقسیم کرنے والا
12:41واللہ یعطی انما انا قاسم
12:43اللہ تعای کرتا ہے میں تقسیم کرتا ہوں
12:46لیکن حضور علیہ السلام کی شان کیا ہے
12:48سادہ لباس پہنتے ہیں
12:50جو کی روٹی کھا رہے ہیں
12:52سرکار کے گھر میں فاقی بھی ہو رہے ہیں
12:54چولا نہیں جل رہا
12:55پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:57چپل پہنے ہیں تو نورمل سی چپل پہنے ہیں
13:00حضور سو رہے ہیں تو چٹائی پہ سو رہے ہیں
13:02زمین پہ سو رہے ہیں
13:03تکیہ لگا رہے ہیں تو ایٹ کا تکیہ لگا لیا ہے
13:05خجور کی چھال کا تکیہ لگا لیا
13:07حضور علیہ السلام گھر بڑا سادہ سا گھر بنا ہوا ہے
13:09اس میں کوئی فانوس نہیں لٹکے
13:11اس میں کوئی خوبصورت لائٹیں نہیں لگی ہوئیں
13:13اس کے اندر جناب والا کوئی پنکی شنکے نہیں لگے
13:16بالکل سادہ سی گھر بنے میں
13:17تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:19نے ایک عام انسان کی زندگی
13:21گزار کر ہمیں سکھایا
13:22کہ کوئی امتی یہ نہ بولے کہ
13:24ان کا تو ایسا لائف اسٹائل ہم تو کریں نہیں سکتے
13:27بلکہ حضور نے وہ لائف اسٹائل
13:29عطا فرمایا ہے کہ
13:30غریب امتی بھی اختیار کر سکتا ہے
13:32اور امیر امتی بھی اختیار کر سکتا ہے
13:34ایک ایسا بیلنس لائف اسٹائل
13:37پیارے آقا نے عطا فرمایا ہے
13:38اس لئے فرمایا اللہ پاک نے
13:40کہ رسول اللہ کی زندگی ہی فقط ایسی زندگی ہے
13:43جس کو رول موڈل بنایا جا سکتا ہے
13:45باقی انسانوں کی زندگی میں
13:46کمی خامی کتا ہی
13:48کمی نظر آسکتی ہے
13:49لیکن رسول اللہ کی زیادہ گرامی کامل اکمل اور مکمل ہے
13:53ہر کیفیت میں کامل اکمل اور مکمل ہے
13:57کہیں آپ کو خامی اور خرابی نظر
13:59نہیں آئے کہ جیسے خلوت میں ہیں
14:01ویسی ہی جلوت میں ہیں
14:02جیسے صحابہ کی بیچ میں ہیں
14:04like with our bounce
14:06it doesn't seem to be
14:06having people
14:07in some other
14:07and have a gaining
14:09and have a life
14:10the whole thing
14:11that I am
14:11Amayusha
14:11look at the
14:12cuál will be
14:13that I am
14:15that this
14:16is
14:18the
14:19that I
14:20can
14:21that I
14:22can
14:23that I
14:24can
14:24that I
14:25will not
14:25read
14:25that I
14:26will see
14:27that I
14:29will see
14:31that I
14:32will see
14:33the
14:34that they have said that them are also
14:36if they just need to see them
14:37in this way
14:40Allah has said that
14:41we have to confirm that
14:42the person has said that
14:43it is a priority
14:44that if Allah will be
14:46in order to
14:47Allah's ki mishire
14:48this is a path
14:50that this country also
14:52has to do
14:53or a spirit life
14:54that Allah will be
14:55so what does Allah
14:57post when Allah
14:58follow you
15:00he said that
15:00God
15:01ان کنتم تحبون اللہ
15:04فاتبعونی
15:05یحببکم اللہ
15:06خود اللہ نے اعلان فرما
15:09اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
15:10آپ ان سے کہہ دیئے
15:12ان کنتم تحبون اللہ
15:14اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو
15:17تو کیا کرو
15:18فاتبعونی میری اتباع کرو
15:20محبت کس کی ہے
15:21اللہ پاک کی محبت
15:24اور اتباع کس کی کرنی ہے
15:25اللہ کے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ
15:28صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنی ہے
15:30تو فائدہ کیا ہوگا فرما
15:31اللہ تم سے محبت کرنے لگ جائے گا
15:35یعنی جب تم
15:36اللہ کے محبوب کے نقش قدم پر چلوگے
15:39تو تم بھی محبوب بن جاؤگے
15:40تو اللہ کا محبوب بننے
15:42کا سب سے آسان راستہ کیا ہے
15:44اللہ کے محبوب کے نقش قدم پر چلنا
15:47تو ابھی تم دعویٰ کرتے ہو
15:48اللہ سے محبت کرتے ہیں
15:49پھر اللہ خود تم سے محبت کرنے لگ جائے گا
15:52اور ہم دیکھیں
15:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلاموں میں
15:55آپ کے امتیوں میں
15:57ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
16:01جو کی
16:02افضل البشر بعد الانبیاء
16:03انسانوں میں
16:05نبیوں کے بعد
16:07سب سے افضل کون
16:08ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
16:10یہ مقام کیوں ملا
16:11حضور کی محبت
16:12حضورﷺ
16:12حضورﷺ کی اتباع میں
16:13سید عمر الفاروق
16:15فاروق اظم بنے
16:17حضورﷺ کی محبت
16:18حضورﷺ کی اتباع میں
16:19سید عثمانِ غنی
16:21رضی اللہ عنہ
16:22کامل الحیاء بنے
16:23حضور کی محبت
16:25حضور کی اتباع میں
16:26حضرت سید علی کررم اللہ تعالی و جل کریم
16:29تمام مومنوں کے ولی بنے
16:33اور اللہ سبحانہ وتعالی کے حبیب کے علم کے
16:36تقسیم کرنے والے بنے
16:37کہ انا مدینہ العلمی و علی جن بابوہا
16:40یہ شانے ملی
16:41حضور کی محبت
16:42حضور کی اتباع میں
16:43سارے صحابہ کو دیکھنے
16:45پھر اولیاء کاملین کو دیکھنے
16:46سرکار غوث پاک
16:48غوث پاک بنے
16:49اور ولیوں کے سردار بنے
16:51حضور کی محبت
16:53حضور کی اتباع میں
16:54حضور خواجہ غریب نواز
16:55سرکار ہندل ولی
16:57حضور کی محبت
16:58حضور کی اتباع میں
17:00سارے انبیاء کرام
17:01اولیاء کرام
17:02علماء کرام
17:03جن کو اللہ نے مقام و مرتبہ دا فرمایا ہے
17:05اور وہ اللہ کی بارگاہ میں محبوب ہونے کے ساتھ
17:08اللہ کی مغلوق اگر ان سے محبت کرتی ہے
17:10تو کیا بجنہ در آتی ہے
17:11اللہ کی حبیب کی محبت اور
17:13اتباع تو اللہ نے وعدہ فرما لی
17:15یحببکم اللہ
17:17پھر تمہیں نہیں کہنا پڑے گا
17:18ہم اللہ سے محبت کرتے ہیں
17:19اللہ خود تم سے محبت کرنے لگ جائے گا
17:21اور دوسرے کیا فرما
17:22یغفر لکم ذنوبکم
17:25پھر اللہ تعالیٰ تمہارا تمام گناہوں کو بھی
17:27معاف فرما دے گا
17:28تو اللہ کا محبوب بننا ہے
17:30تو حضور کی اتباع
17:31اور گناہوں کی معافی حاصل کرنی ہے
17:33تو حضور کی
17:33اتباع کرنی ہے
17:35تو رول موڈل اگر کوئی بن سکتا ہے ہمارا
17:38تو فقط پیارے آقا
17:39صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی
17:41چونکہ وہ معصوم ہیں
17:42اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے معصوم نبی ہیں
17:45اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے
17:47کامل اکمل مکمل نبی ہیں
17:49جنہیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
17:51ایسی رسالت کے ساتھ مبعوث فرمایا
17:53کہ قیامت تک آپ کی رسالت کا
17:55سلسلہ جاری اور ساری رہے گا
17:57اور ایسا قرآن مجید فرقانمی تطاع فرمایا
18:00جس کی تعلیمات قیامت تک آنے والے
18:02مسلمانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی کا
18:04ذریعہ ہے
18:05اس لئے حضور علیہ السلام کی سیرت
18:07اور آپ کو اس وحہ ہمارے لئے عملی نمونہ ہے
18:09ایک اور پسے منظر میں آپ کو بیان کروں
18:12یہ جو سورہ احضاب ہے
18:13اس میں اللہ پاک نے غزو احضاب کو بیان فرمایا
18:15اور غزو احضاب جو تھا
18:18یہ غزو خندق کی نام سے بھی مشہور ہے
18:20جس میں مکہ مکرمہ سے جو کفار تھے
18:23کفار قریش ایک بہت بڑا لشکر
18:25یعنی پورے
18:27مسلمانوں کے مخالفین کو جمع کر کے
18:30بہت بڑا لشکر لے کر آئے تھے
18:31اتنا بڑا لشکر کبھی کسی نے دیکھا نہیں تھا مکہ میں
18:34اتنا بڑا لشکر وہ لے کر آئے تھے عرب کے اندر
18:35تو ان سے دفاع کرنے کے لئے
18:37حضور نے جو حکمت عملی اختیار کی تھی
18:39حضرت سلمان فارسی کے مشورے پر وہ کیا تھا
18:42خندق خودی گئی
18:44مدینہ منورہ میں خندق خودی گئی
18:47اور
18:47خندق کے اس بار کفار تھے اور خندق کے اس بار
18:50مومنین موجود تھے
18:52اب جب خندق کی خدائی کی باری آئی
18:54تو اس وقت کیفیت یہ تھی
18:55کہ مسلمانوں کے باس قہتھر کھانے کی قلت تھی
18:58اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:00دس دس یا بارہ بارہ صحابہ اکرام کی ٹولیوں جہاں
19:02ان کو زمین کا تکڑا دی دے
19:04کہ تم نے اس تکڑے کو کیا کرنا ہے
19:05کھودنا ہے
19:06اس کھودنے کی دوران جہاں
19:09ایک چٹان آگئی
19:11ایک ایسی چٹان آگئی
19:13کہ صحابہ اکرام اس کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
19:15مگر ان سے ٹوٹ نہیں رہی
19:16وہ حضور اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کی بارکہ
19:19میں آگئی کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:21ایک چٹان آگئی جو ہم سے ٹوٹ نہیں رہی ہے
19:24اور زائد سی بات ہے
19:26ہم اتنے دنوں سے بھوکے بھی ہیں
19:28فاقے بھی ہیں
19:28اور بھوک بھی لگ رہی ہے
19:29تو شاید اس وجہ سے ہمارے کمزوری آگئی
19:31تو اس وجہ سے ہم اس کو توڑنے ہی پا رہے
19:33اور اپنا کمزو اٹھا کر دکھائیں
19:36تو صحابہ اکرام کی پیٹ پر پتھر بندہ ہوا تھا
19:38یعنی جب شرید بھوک لگ رہی ہے
19:40تو پیٹ میں ایٹھن ہو رہی ہے
19:42تو اس کو کم کرنے کے لئے
19:43پیٹ پر کیا باندھا پتھر باندھا
19:45ہمیں تو کبھی ایسی زہمت ہوئی نہیں
19:48اللہ نے کبھی ایسی دن دکھایا ہمیں
19:49ہمیں تو الحمدللہ
19:50اسلام اور دین کی برکت سے
19:52ہر وقت اچھا کھانا مل رہا ہے
19:54اختیاری بھوک
19:59روزے کی صورت میں ہم کر لیں
20:00تو کر لیں اس کے علاوہ بھوکے رہتی نہیں
20:02لیکن ان صحابہ اکرام نے
20:03ایسا بھی زمانہ دیکھا
20:05تو جن صحابہ اکرام نے دین اسلام کے لئے
20:07اتنی مشقت برداش کی ہوں
20:09ہمیشہ ان کا عدب کرنا چاہیے
20:10ان کے متعلق زبان درازی نہیں کرنی چاہیے
20:14تو جب ان صحابہ اکرام نے
20:15اپنی کمیز اٹھا کر دکھائی
20:17تو ان کی پیٹ پر ایک پتھر بندہ ہوا تھا
20:20اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:22جب اپنی کمیز اٹھا کر دکھائی
20:25تو سرکار کے پیٹ پر دو پتھر بندے ہوئے تھے
20:27یہ وہ موقع جب یہ آیت نازل ہوئی
20:30کہ آج کیا ہوتا ہے
20:31کہ جو قائدین ہوتے ہیں
20:33وہ تھنڈے کمروں کے اندر بیٹھے ہوتے ہیں
20:35اور کارکران جنابے والا کام کر رہے ہوتے ہیں
20:37گراؤنڈ کے اندر
20:39وہ خود بلٹ پروف کنٹینرز کے اندر بیٹھ کر
20:42خطاب کر رہے ہوتے ہیں
20:44اور ساری کی ساری پبلیک اور عوام کا ہوتی ہے
20:47روڈو بٹھنڈ کے اندر
20:48بارش کے اندر پریشان ہو رہی ہوتی ہے
20:50اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:52ایک ایسے قائد ہیں
20:53دنیا کے اندر واحد ایسے قائد ہیں
20:56کہ جہاں حضور علیہ السلام کی صحابہ موجود ہیں
20:59سرکار بھی اسی میدان کے اندر موجود ہیں
21:01اگر صحابہ کو بھوگ لگ رہی
21:03تو سرکار علیہ السلام نے بھی پیٹ پر پتر باندھا ہوا ہے
21:06ایسے نہیں کہ حضور اپنے گھر میں آرام فرما
21:08اور وہاں کھانا کھا رہے ہیں
21:09نہیں
21:09حضور بھی اپنے صحابہ کے ساتھ
21:11میدان کے اندر
21:12تو یہ فرما کہ یہ دیکھو
21:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
21:16تمہارے لئے بہترین عملی نمونہ ہیں
21:18کہ آپ اللہ کے حبیب بھی ہیں
21:20اللہ کے رسول بھی ہیں
21:21اور اپنے اسلامی ریاست کے سربراہ بھی ہیں
21:24لیکن اس کے باوجود جہاں صحابہ موجود ہیں
21:27وہیں سرکار علیہ السلام بھی بوجود ہیں
21:29پھر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے قدال لی
21:33اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:35اس چٹان پر ایک دفعہ ضرب ماری
21:37تو اسے ایک چنگاری نکلی
21:39جسے سیرت نگاروں نے کہا
21:40ایک نور نکلا
21:41اور پیارے آقا نے فرما
21:42کہ مجھے ملک شام کی کنجیاں تا فرما دی گئیں
21:45دوسری ضرب ماری
21:47تو پھر ایک چنگاری نکلی
21:49ایک نور نکلا
21:50اور پیارے آقا نے فرمایا
21:52کہ اللہ نے مجھے ملک روم
21:54ملک فارس کی کنجی آتا فرما دی
21:56اور پھر تیسری ضرب ماری
21:58تو وہ جو چٹانتی پاش پاش ہو گئی
22:01اس کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے
22:02ریزہ ریزہ ہو گئی
22:03وہ پیارے آقا نے فرمایا
22:04کہ اللہ نے مجھے ملک یمن کی بھی چاوی آتا فرما دی
22:07اب یہ ایک لیڈر دیکھیں
22:09ایک زمنان ایک بات آگئی
22:10ایک لیڈر اپنے لوگوں کا حوصلہ کیسے بلند کرتا ہے
22:14بظاہر یہاں پر کیا ہے
22:16مدینہ منورہ میں
22:17محاصرہ ہوا ہوا ہے
22:19اور مدینہ سے باہر نہیں جا سکتے
22:21اور سامنے کوئی دس سے بارہ ہزار کا لشکر موجود ہے
22:23جو مسلمانوں پر حملہ کرنے پر آمادہ ہے
22:26ابھی تو اپنے دفاع کی ضرورت ہے
22:28اپنے آپ کو محفوظ کرنا ہے
22:30لیکن حضور علیہ السلام صحابہ کو حوصلہ بڑھا رہے ہیں
22:33کہ دیکھو بلا شبہ محاصرہ ہے
22:34اور یہ ہم پر حملہ کرنے ہیں
22:36لیکن تم نے گھبرانا نہیں ہے
22:38تم نے بریشان نہیں ہونا ہے
22:40انشاءاللہ ہم یہاں بھی کامیاب ہوں گے
22:42اور پھر ہماری دعوت مدینہ سے باہر نکلے گی
22:45انشاءاللہ ملک شام پہ بھی
22:46اسلام کا پرچم لہرائے گا
22:48ملک فارس پہ بھی اسلام کا پرچم لہرائے گا
22:50اور یمن پہ بھی اسلام کا پرچم لہرائے گا
22:52تو اس وقت حضور نے صحابہ کا حوصلہ بلند کیا
22:55کہ تمہیں گھبرانے کی ضرورت
22:56اللہ کی مدد آئے گا
22:59اور انشاءاللہ
23:00یہاں بھی ہم سرخ روح ہوں گے
23:02اور دنیا کے اندر
23:02ہم اسلام کی تعلیمات کو عام کریں گے
23:05تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
23:07سیرت کا ایک پہلو
23:08یہاں بھی ہمیں نظر آتا ہے
23:09کہ میدان جہاد میں سرکار کیسے ہیں
23:11تیسری کیفی ہمیں نظر آتی
23:13کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
23:14نے جب تبلیغ فرمائی
23:15تو وہ تبلیغ زبانی نہیں تھی فقط
23:18بلکہ وہ تبلیغ بقائدہ عملی تھی
23:21عمل کے ساتھ حضور نے تبلیغ فرمائی
23:23اگر سرکار نے سچ کی فضیلت کو بیان فرمایا
23:26تو صرف فضائل بیان نہیں فرمائے
23:27بلکہ سرکار نے ہمیشہ سچ بول کر دکھایا
23:30حضور نے اگر امانت کی تعلیم دی
23:33تو فقط امانت کے فضائل بیان نہیں فرمایا
23:35کہ امانتداری کے فضائلی ہیں
23:36بلکہ خود امانتداری کر کر دکھائی ہے
23:38اور حضور کی صداقت اور امانت کا عالم تو یہ ہے
23:41کہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
23:43مکہ مکرمہ میں
23:45جب اعلان نبوت فرمایا سرکار نے
23:47اس سے پہلے بھی
23:49اس پورے مکہ میں
23:50اگر کوئی صادق اور امین کی نام سے
23:53مشہور تھا تو وہ ہمارے آقا کی ذاتی گرامی تھی
23:55کہ جب حضر اسود
23:57کی تنصیب کی باری آئی
23:59اور مکہ کے کافروں میں
24:01جھگڑا ہو گیا اور سب نے یہ تے کیا
24:03کہ کل صبح سب سے پہلے جو حرم میں
24:05داخل ہوگا جو وہ فیصلہ کرے گا
24:07ہم سب اس کو مانیں گے
24:09اگلی صبح سب سے پہلے حرم میں
24:10جو شخصیت داخل ہوئی وہ کون تھی
24:12ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ
24:15صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتی گرامی
24:17تو سرکار کو دیکھ کر
24:19سب نے کہا
24:20کہ صادق اور امین آگئے
24:21صادق اور امین آگئے
24:24جو یہ فیصلہ کریں گے
24:25ہم اس کو قبول کریں گے
24:27اس زمانے میں بھی سرکار
24:28سچ بھولتے تھے
24:29اور امانت داری کرتے تھے
24:31اسی طرح پیارے آقا نے
24:32جب اعلان نبوت فرمایا
24:34سب لوگوں کو جمع کیا
24:35تو حضور نے کہا
24:36کہ اگر میں تم سے کہوں
24:38کہ پہاڑ کی پیچھے سے
24:39ایک لشکر آ کر
24:40تم پر حملہ کرنے والا ہے
24:41تو میری تصدیق کرو گے
24:42سب نے کہا
24:43جی بالکل تصدیق کریں گے
24:44چونکہ ہم نے کبھی جھوڑ بولتے آپ کو
24:46تو حضور نے فرمایا
24:47کہ میں تمہیں کائنات کا
24:48سب سے بڑا سچ بتاتا ہوں
24:50قولو لا الہ الا اللہ تفلحو
24:52کہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود
24:54نہیں ہے تم کامیاب ہو جاؤ گے
24:56تو اس وقت میں
24:57ان کافروں نے بھی کہا تھا
24:58کہ آپ سچے ہیں
24:58ہم نے کبھی جھوڑ بولتا ہوا
25:00اور حضور نے جس رات
25:02ہجرت کی ہے
25:03اس رات حضور کے گھر کے
25:05جب محاصرہ ہوا تھا
25:06تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
25:08نے حضرت علی کو فرمایا
25:09کہ یہ امانتیں ہیں
25:10جو فلاں فلاں کافر کی ہیں
25:12وہ دشمن تھے
25:14رسول اللہ کے
25:15مگر امانت بھی
25:16اپنے بھائی کے پاس نہیں
25:17رسول اللہ کے پاس رکھواتے تھے
25:19انہیں یقین اور بھروسہ تھا
25:21کہ ہو سکتا ہمارا بھائی
25:22ہماری امانت میں خیانت کر جائے
25:23لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم
25:25کبھی امانت میں خیانت
25:27نہیں کرتے
25:29تو ان دشمنوں نے بھی
25:30اپنی امانتیں رسول اللہ کے پاس
25:31رکھوائی تھی
25:32اور سرکار نے اس رات بھی
25:33جب حضور کی جان کو اندیشہ تھا
25:35جب حضور کو قتل کرنے کیلئے
25:37وہ آئے تھے
25:38تو سرکار نہیں نہیں فرمایا
25:39کہ بھئی میں بس اللہ کا حکم آ گیا
25:40اور میں یہاں سے نکل جاؤں
25:43نہیں بلکہ حضرت علی کو سرکار نے
25:44بقائدہ فرمایا
25:45کہ اے علی یہ فلاں کی امانت ہے
25:47یہ فلاں کی امانت ہے
25:48یہ فلاں کی امانت ہے
25:49صبح اٹھنا اور یہ ساری امانتیں
25:52ان کے مالکوں کے حوالے کرنا
25:53پھر مدینہ منورانا
25:55تو حضور نے صرف سچ بولنے کی
25:58تعلیم نہیں دی
25:59صرف سچ کے فضائل بیان نہیں فرمایا
26:01بلکہ سچ بول کر دکھایا
26:03امانت کی صرف تعلیم بیان نہیں کی
26:06بلکہ امانت داری کر کر دکھائی
26:08پیارے آقا نے صرف حیاء کی فضیلت بیان نہیں کی
26:11بلکہ باحیاء بن کر دکھایا
26:14حضور نے توازو انکساری کی فقط
26:16تعلیم نہیں عطا فرمائی
26:17بلکہ توازو کے ساتھ
26:18آپ نے خود توازو کر کر دکھائی ہے
26:20آپ نے حق پر قائم رہنے کی
26:22صرف فضائل بیان نہیں فرمائے
26:24بلکہ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم
26:26نے استقامت کر کر دکھائی ہے
26:28عفو درگزر کے بارے میں
26:29سرکار نے صرف تعلیم بیان نہیں فرمائی
26:31بلکہ خود سرکار نے اپنے دشمنوں کو
26:34سب کے سامنے معاف کر کر دکھایا ہے
26:36کہ دیکھو عفو درگزر اس طرح کیا جاتا ہے
26:38فتح مکہ کا موقع ہو
26:40یا طائف کا موقع ہو
26:41جب سرکار پر پتھر برسائے گئے
26:43اور سرکار علیہ السلام کی بارگاہ میں
26:45بقائدہ عذاب والے فرشتے بھی آگئے
26:47مگر سرکار نے کیا فرمایا
26:49کہ میں زحمت بنا کر نہیں
26:51میں رحمت بنا کر بھیجا گئے ہوں
26:54تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اگرامی کے اندر
26:57یہ ہمیں تیسرا پہلو نظر آ رہا ہے
26:59کہ سرکار نے جو کچھ
27:01امت کو تعلیم فرمایا
27:02خود اس کے اوپر عمل بھی کر کر دکھایا
27:05تو آپ نے احکامات صرف پتہ نہیں فرمائے
27:08بلکہ احکامات سکھانے کے ساتھ
27:10اس پر بھی عمل کرنا دکھایا
27:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کے اس خاص
27:14موقع بر اپنی سیرت کے مطابق عمل کرنا
27:16ہم کو سکھایا
27:16کہ دیکھو چھوڑنا نہیں مجاہلین کو
27:19ورکرز کو چھوڑنا نہیں بلکہ ان کے ساتھ
27:21میدان کے اندر تم نے بھی کھڑا رہنا ہے
27:23اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جتنے
27:25اخلاقی فضائل بیان فرمائے
27:26صرف اس کی فضیلتیں بیان نہیں فرمائی
27:28بلکہ اپنے عمل سے اپنی سیرت سے
27:30اس کو آپ نے عملی طور پر
27:32لوگوں کے سامنے پیش کر کر دکھایا
27:34تو یہ ہے آیت ببارکہ فرمایا
27:36کہ جو اللہ کو چاہتا ہے
27:38اور روز آخرت کی کامیابی چاہتا ہے
27:40تو کیا کرنا چاہیے
27:41رسول اللہ کی عصوہ حسنہ کو
27:43اختیار کرنا چاہیے
27:45تو جب رسول اللہ کی عصوہ حسنہ کو اختیار کریں گے
27:47تو اللہ بھی راضی ہو جائے گا
27:49اور آخرت کی کامیابی بھی
27:50نصیب ہو جائے گی
27:52وَزَكَرَ اللَّهَ قَسِیرَا
27:54اور اللہ کو کسرت سے
27:55یاد کرنا چاہیے
27:57تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
28:00سنتوں کو جب ہم اپنی زندگی میں
28:02نافذ کر لیتے ہیں
28:02تو ہمارا ہر ہر عمل
28:05اللہ کی عبادت بن جاتا ہے
28:07اللہ کا ذکر بن جاتا ہے
28:09وہ کیسے پیارے آقا نے فرمایا
28:11جس نے فتنے کی زمانے میں
28:12میری ایک سنت کو زندہ کیا
28:15کس زمانے میں
28:16فتنے کی زمانے میں میری ایک سنت کو زندہ کیا
28:19اللہ اسے سو شہیدوں
28:22کے برابر عجتہ فرمائے گا
28:23اب آج کے زمانے سے
28:25بڑھ گروہ فتنوں کا زمانہ کیا ہوگا
28:27جب لوگ سنتوں کو چھوڑتے چلے جا رہے ہیں
28:30پانی پی رہے ہیں تو خلاف سنت
28:31کھانا کھا رہے ہیں تو خلاف سنت
28:33لباس پین رہے ہیں تو خلاف سنت
28:35آپ سے ملنے تو سلام نہیں کر رہے ہیں
28:37پس ہاتھ ملا لی تو ملا لی
28:38نہیں ملایا تو نہیں ملایا
28:39تو زندگی کے ہر عمل میں کیا کرتے جا رہے ہیں
28:42سنتوں کو چھوڑتے چلے جا رہے ہیں
28:44اس فتنے کے زمانے میں
28:45اگر کوئی حضور کی سنت کو احتمام
28:48کے ساتھ اختیار کرنا شروع کر دے
28:49پانی سرکار کی سنت کے مطابق پینا شروع کر دے
28:53تو پانی پینے پر بھی
28:54سو شہیدوں کا ثواب
28:55کھانا حضور کی سنت کے مطابق بیٹھ کر
28:58عراس سے کھانا شروع کر دے
28:59تو کھانا کھانے پر بھی
29:01سو شہیدوں کا ثواب
29:02گھر میں آنا جانا چلنا پھرنا
29:05لوگوں سے گفتگو کرنا
29:07سب سرکار کی سنت کے مطابق ہو جائے
29:08تو ہر عمل پر کیا ملنا شروع ہو جائے گا
29:10سو شہیدوں کا ثواب
29:13اور یہی اللہ تعالیٰ کا یاد ہے
29:15Allah ka zikr Allah ko ye sari aday
29:16Putsund hai ki namaz bi Rasaulullah ki tanah
29:19Pudi ni hai
29:19Or haamare zindagi me tafreak nye honi chahiye
29:22Ke sirif namaz Rasaulullah ki tanah
29:24Walque I ferma namaaz bi Rasaulullah ki tanah
29:26Pudi ni hai
29:26Karubar bi Rasaulullah ki tanah
29:28Kurna hai
29:29Tijarat bi Rasaulullah ki tanah
29:31Kayna hai
29:31Or siyaast bi Rasaulullah ki tanah
29:32Kurna hai
29:33Jeng bi Rasaulullah ki tanah
29:34Kurna hai
29:35Ur-sula ba
29:35Rasaulullah sallallahu alayhi wa sallam
29:38Ki tanah kurna hai
29:38Usmei tafreak
29:39Nehi karna hai
29:40To ye
29:41which has now been saying that
29:42we are doing these questions
29:44that we have revealed to us
29:46in our heads
29:47of the media
29:48and our head of a study
29:49about this question
29:51is
29:51what can we do
29:53asalaamu alaikum
29:54varios
29:54alaikum
29:56alaikum
29:57alaikum
29:58alaikum
29:59alaikum
30:00asal
30:00misrostafah
30:01asal
30:01asal
30:02asal
30:02asal
30:02asal
30:03asal
30:04asal
30:04asal
30:05asal
30:08asal
30:08asal
30:09asal
30:10asal
30:10asal
30:11asal
30:11actually in fact
30:13our winner is from Allah
30:15.
30:19...
30:20...
30:24...
30:25...
30:27...
30:28...
30:31...
30:35...
30:41yu'allimuhumul kitab walhikma
30:44wa yuzakkihim
30:45کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
30:47تمہیں kitab کی تعلیم عطا فرمائیں گے
30:48حکمت کی تعلیم عطا فرمائیں گے
30:50اور تمہیں پاک کریں گے
30:51تذکیہ کریں گے
30:52یعنی جتنی باطنی رضائد
30:54ان سب سے تمہیں
30:55صاف اور
30:56پاک اور صاف کر دیں گے
30:58کہ تم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی بارگاہ کے
31:00محبوب بننے کے قابل ہو جاؤ گے
31:01دین پر عمل کرنے کے
31:02قابل ہو جاؤ گے
31:03تو سچی ملاد منانا
31:05یا حقیقی ملاد منانا
31:07اسے ہی کہتے ہیں
31:07کہ حضور علیہ السلام کے ذکر کے ساتھ
31:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ کی جائے
31:12آپ کے اس وحسنہ کو اختیار کیا جائے
31:15اور زندگی میں عملی طور پر
31:17اس کو نافذ کیا جائے
31:18السلام علیکم
31:20علیکم السلام
31:21صلی اللہ علیہ وسلم جو ہیں
31:25وہ ہمارے لئے آج بھی کیا رول موڈل ہیں
31:26بہت ہی امدہ سوال ہے
31:28اور بہت ہی خوبصورت سوال ہے
31:30دیکھیں کچھ لوگ یہ کہتے ہیں
31:32کہ زمانہ گزرتا ہے
31:33تو لوگوں کی ثقافت بدلتی ہے
31:35ریواج بدل جاتے ہیں
31:36معاملات بدل جاتے ہیں
31:38تو زہر سے بدلتے ہیں
31:39ہر زمانے کے چال چلن
31:40توڑ طریقے الگ ہوتے ہیں
31:41لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:44نے جو ہمیں زندگی گزارنے سکھا ہے نا
31:46آپ کا عصوہ حسنہ
31:48زمانے گزرنے کے ساتھ پرانا نہیں ہو رہا
31:50بلکہ آج جب سائنس تحقیق کر رہی ہے
31:53تو حضور کا عصوہ حسنہ اور نکھر کر سامنے آ رہا ہے
31:56یعنی حضور نے جس طرح کھانا کھانا سکھایا
31:59ساڑھے چودہ سو سال پہلے
32:01آج میڈیکل سائنس کیتی
32:02کہ اس طریقے سے کھانا کھانا انسانوں کے لیے بہتر ہے
32:05حضور نے جیسے پانی پینا سکھایا
32:07آج میڈیکل سائنس کیتی
32:08کہ جیسے پانی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پینا سکھایا
32:10اس طرح پانی پینا جائے وہ
32:12بلکل درست ہے
32:13حضور نے جس طرح سونا سکھایا
32:15آج میڈیکل سائنس کیتی
32:16کہ اس انداز میں سونا انسانوں کے لیے بہترین ہے
32:19اور اس کے خلاف سوئیں گے
32:20تو اس کا نقصان ہوتا ہے
32:22تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
32:23میں جو طریقہ جو زندگی گزارنے کا سکھایا
32:26آج سائنس تحقی کر کے بتا دی
32:28کہ چودہ سو سال پہلے جو رسول اللہ سکھا گئے
32:30آج انسانی کے لئے
32:32اس سے بہتر طریقہ اور کوئی
32:34نہیں ہو سکتا
32:35ایک تو یہ بات ہوئی
32:36دوسرا ہی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:38نے انسانوں کو کامل انسان بنایا
32:40یعنی وہ اوصاف جو ہر زمانے میں انسان میں ہونا چاہیے
32:45ہر علاقے کی انسان میں ہونے چاہیے
32:47سچ بولنا اور جھوٹ سے بچنا
32:50حیاء کو اختیار کرنا
32:52بے حیائی سے بچنا
32:53امانتداری کو اختیار کرنا
32:55اور خیانت سے اپنے آپ کو بچانا
32:57سچائی کا پیکر بننا
32:58یہ وہ اوصاف ہیں جو ہر زمانے میں
33:01انسانوں کے اندر ہونے چاہیے
33:03اور رسول اللہ نے اس کو عطا فرمایا
33:04تجارت قیامت تک ہوتی رہی
33:06تجارت میں بندے کو کس طریقے سے
33:08تجارت کرنی چاہیے
33:09رسول اللہ نے یہ سکھایا
33:10تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اصوا
33:12اور آپ کا طریقہ قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے
33:16رول موڈل ہے
33:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:19علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:21لما صاحب میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ
33:23اگر دو بندوں کے درمیان
33:24صلح کروانی ہو
33:26تو اس کے حوالے سے مجھے کچھ نصیحت فرما دیں
33:28ماشاءاللہ
33:30یہ ویسے تو
33:31پروگرام کی جو ہماری آیت مبارکہ تھی
33:34براہ رات شاید اسے ریلیٹڈ نہ لگ رہا ہو
33:36لیکن سچی بات یہ ہے
33:37ہم نے کہا کہ حضور کا حصوہ حسنہ
33:38زندگی گزارنے کا کامل نمونہ
33:41تو لوگوں کے درمیان صلح کروانا بھی
33:43رسول اللہ کی سننچ ہے
33:44قرآن مجید فرقان حمید کی
33:46سورہ حجرات میں پوری آیت نازل ہوئی
33:48اس حوالے سے
33:48کہ اگر دو مسلمانوں کے درمیان
33:50کوئی ناچاکی ہو جائے
33:51تو کیا فرمایا
33:52فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ
33:54اپنے بھائیوں کے درمیان
33:55صلح کروا دیئے
33:57تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیرت بارکہ میں
33:59کئی ایسے معاملات آئے
34:00جس میں صحابے کرام میں
34:02کبھی کسی معاملے پر کوئی رنجش آگئی
34:04کسی بھی وجہ سے کوئی معاملہ ہو گیا
34:05تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم میں
34:07بقائد ان کے درمیان صلح کروائی
34:08اور صلح کروانے کے بہتنی طریقہ
34:10اللہ نے کیا فرمایا قرآن میں
34:11اور رسول اللہ کے بھی طریقہ تھا
34:12اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ اِخْوَا
34:14تم آپس میں کیا ہو
34:16بھائی بھائی ہو
34:17المسلم و اخو المسلم
34:18مسلمان ایک دوسرے کا
34:20آپس میں بھائی بھائی ہیں
34:21تو جب بھائی بھائی ہو
34:23تم آپس میں
34:23جیسے ہم سگے بھائی ہوتے ہیں
34:24ایک ہی گھر میں رہنا ہے
34:25ایک ہی ساتھ زندگی گزارنی ہے
34:27تو رنجش وقتی ہوتی ہے
34:28وقتی طور پر کوئی ناراضگی ہوگئی ہوگئی
34:30لیکن ناراضگی کیا کرنا ہے
34:32ختم کرنا ہے
34:33دور کرنا ہے
34:33اسی طرح مسلمان بھی
34:34آپس میں بھائی بھائی ہیں
34:35دنیا کے کسی بھی خطے میں
34:37رہنے والے ہو
34:38اگر کوئی وقتی نزہ ہوگی
34:39کوئی پریشانی ہوگی
34:40تو اس کو پریشانی کو
34:41اس اختراف کو دور کرو
34:43اور پھر سرکار نے
34:44یہاں تک اشارت فرمایا
34:44کسی مسلمان کے لئے
34:46جائز نہیں
34:47کہ اپنے مسلمان
34:48بھائی سے
34:48تین دن سے زیادہ
34:50ترک کلامی کرے
34:51قطع تعلق کرے
34:52تین دن سے زیادہ
34:54یعنی ناراضگی ہے
34:55کہ دورانیہ فقط
34:55کتنا ہونا چاہیے
34:56بس تین دن
34:57تین دن سے زیادہ
34:59ناراض رہنے کی اجازت بھی
35:00سرکار نے عطا
35:01نہیں فرمائی
35:02کہ جو بھی ناراضگی ہے
35:03جو بھی پریشانی ہے
35:04جو بھی آپ اس کی رنجش کیا کرو
35:05اسے بات چیت کر کے
35:06ختم کرو
35:07تو یہ پیارے آقا
35:08صلی اللہ علیہ وسلم
35:09بسوا رہا
35:10کہ ایسے نہیں
35:10کہ ایک دفعہ ناراض ہوگی
35:11تو بھائی وہ ناراض ہے
35:12تو میں بھی ناراض ہوں
35:13نہیں فرما
35:13نہیں مناؤ
35:14حضور نے فرما
35:15سلمان قطعاکا
35:16وعفو عم من ظلماکا
35:18جو تم سے توڑے
35:19تو مجھ سے جوڑو
35:19وہ دور بھاگر ہے
35:21تو مجھ سے جا کے پکڑ لو
35:22نہیں میرے بھائی
35:22مجھ سے غلطی ہوگی
35:23ماف کر دے
35:24اگر مجھ سے ناراض ہے
35:25چل میں مجھ سے معافی مانگتا
35:26تو فرما
35:26سلمان قطعاکا
35:28جوڑو
35:29جو تم سے
35:30کٹے
35:30جو تم سے توڑے
35:31تم اس کو جوڑو
35:32وعفو عم من ظلماکا
35:34اگر کسی نے تم بے
35:34ظلم کر دی
35:35تم اس کو معاف کر دو
35:36اپنی طرف سے
35:37محبت کا رویہ اختیار کرو
35:39رسول اللہ کی صیرت کے اندر
35:40بھی ہمیں یہ نظر آتا ہے
35:41جن لوگوں میں
35:42سرکار پر ظلم کیے
35:43سرکار نے ان سب کو
35:44معاف فرما دیا
35:45جنہوں نے پیارے آقا
35:46سلم کے لئے
35:47تانو تشنی
35:47کی لہجے اختیار کیے تھے
35:49پیارے آقا ان کو بھی
35:50معاف فرما دی
35:51اور ان کو بھی
35:51پیارے آقا نے
35:52اپنے سینے سے لگایا
35:53اپنے دامن رحمت میں
35:54ان کو بھی جگہ آتا فرمائی
35:55تو یہ پیارے آقا
35:56سلم کی صیرت
35:57ایک بڑا خوبصورت پہلو ہے
35:58اور آج اس وقت
35:59موجودہ زمانے میں
36:00جو مادیت پرستی کا زمانہ ہے
36:02نفسا نفسی کا زمانہ ہے
36:03ار طرف جگڑا
36:03ار طرف پریشانی ہے
36:04ار طرف بیرارہ بھی
36:06نظر آتی ہے
36:06تو حضور کی صیرت
36:07کے اس پہلو
36:08کا ہمیں اجاگر کرنا چاہیے
36:09کہ مسلمان آپس میں کیا ہیں
36:10بھائی بھائی
36:11ہم ایک دوسرے لا تعلق
36:13نہیں رہ سکتے
36:14ہم سب ایک دوسرے سے
36:15محبت کریں
36:15محبت کی اس جذبیوں
36:16کو پرمان چڑھائیں
36:17اور المسلم
36:18و اخ المسلم کی
36:19عملی تصفیر بن کر
36:20ہمیں نظر آنا چاہیے
36:21ناظرین اکرام
36:22یہ آج کا ہمارا درس
36:23قرآن
36:23سورہ احضاب
36:24کی آیت نمبر 21
36:25کی روشنی میں
36:25اس میں حضور اکرام
36:27صلی اللہ علیہ وسلم
36:27کو اس وقت
36:27حسنہ کو
36:28اللہ نے بیان فرمایا
36:29اللہ کریم ہم سب کا
36:30یہ سننا بھی
36:31اپنی بارگاہ میں
36:32قبول فرمائے
36:33اور آج
36:33اس پرفتن زمانے میں
36:35پیارے آقا
36:36صلی اللہ علیہ وسلم
36:37کو اس وقت
36:37حسنہ کو
36:38عملی طور پر
36:39اپنی زندگی میں
36:39شامل کرنے کے میں
36:40توفیق عطا فرمائے
36:41آمین
36:42وآخر دعوانا
36:44الحمدللہ رب العالمين
36:45محمد سید القونین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended