Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
Quratulain baloch

Category

😹
Fun
Transcript
00:00قسمتی سے کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی بھورے ریچ کے حملے میں زخمی ہونے والی قررت الین بلوچ نے کیا بتائی
00:12سکردو میں ریچ کے حملے سے زخمی ہونے کے بعد قررت الین بلوچ کی مداہوں سے دعاوں کی درخواست
00:23قررت الین بلوچ کی مینجمنٹ ٹیم نے اسٹرگرام پر ایک پیغام جاری کیا جس میں جمعیرات کے روز سکردو کے سفر کے دوران ایک بھورے ریچ کے حملے کے بعد
00:33بعض عابطہ بیان چاری کرتے ہوئے گلوکارہ کے لیے دعاوں کی درخواست کی
00:37اسٹرگرام پر جاری کیے گئے پیغام کے مطابق قررت الین بلوچ حالیہ سلاب سے متاثرہ دور دراز دہات میں لوگوں کی مدد کے لیے
00:45سی ڈی آر ایس کے ساتھ کام کرتے ہوئے گلگت بلتستان میں موجود تھی
00:50بیان میں کہا گیا کہ چار ستمبر کی رات جب وہ اپنے خیمے میں سو رہی تھی تو ان پر ایک بھورے ریچ نے حملہ کر دیا
00:56تاہم سی ڈی آر ایس کی ٹیم نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ریچ کو بگا دیا
01:01گلوکارہ کو فوری توڑ پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں خطرے سے باہر قرار دیا
01:07خوش قسمتی سے کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی اور وہ اپنے زخموں سے صحت یاب ہو رہی ہیں
01:12ان کی ٹیم نے مزید کہا کہ اس وقت گلوکارہ کو آرام اور پرائیویسی کی ضرورت ہے
01:18ان کی تمام عوامی مصروفیات صحت یابی تک موخر کر دی گئی ہیں
01:22اور ساتھ ہی مداؤں سے ان کی صحت کے لیے دعاوں کی درخواست بھی کی گئی
01:26یہ واقعہ گلگت بلتستان کے دیوسائی نیشنل پارک میں پیش آیا
01:31جو بلندو بالا سطح مرتفع پر واقعہ ہے اور نایاب حمالیاتی بورے ریچوں کا مس کر رہے ہیں
01:36محکمہ جنگلی حیات کے عملے اور مقامی افرادیں بروقت کروائی کرتے ہوئے گلوکارہ کو بجایا
01:43اور انہیں آر ایچ کیو ہسپتال سکردو منتقل کیا
01:46پولیس کے مطابق قررت الین بلوچ اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ دیوسائی کے کیمپنگ ایریا میں موجود تھی
01:52جب اچانک ایک بورا ریچ حملہ آور ہوا اور ان کے دونوں بازو زخمی کر دیئے
01:57تاہم ان کا کیمرہ مائن اور دوسرا ساتھی محفوظ رہے
02:00بعد ازاں پولیس نے واقعی تحقیقات شروع کر دی
Be the first to comment
Add your comment