Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00محبت آنی جانی چیز ہے شادی ایک ہی کی گلوکارہ طاہرہ سید
00:11ماضی کی مقبول گلوکارہ طاہرہ سید نے کہا کہ پہلی شادی طلاق پر حتم ہونے کے بعد انہوں نے دوسری شادی نہیں کی
00:25تاہم ان کی نظر میں محبت آنی جانی چیز ہے
00:30گلوکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے اور نئی بہاری کے درمیان ایک دفتر میں ملاقات ہوئی جو محبت میں تبدیل ہو گئی
01:00لیکن ساتھ ہی نئی بہاری نے ان کی والدہ سے بھی اچھے طلاقات بنائی رکھے جس بنیاد پر ان کی شادی آسانی سے ہو گئی
01:12انہوں نے بتایا کہ نئی بہاری اس وقت بھی وقالت کرتے تھے جبکہ انہوں نے بطور گلوکار مقبولیت حاصل کر لی تھی
01:19گلوکارہ کے مطابق اس وقت سگد گرانے کے لوگ سگد گرانوں میں ہی شادیاں کرواتے تھے
01:38اس لیے نئی بہاری سے ان کی شادی میں بھی کوئی مشکل حائل نہیں ہوئی
01:41انہوں نے نئی بہاری کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کی والدہ سے اچھے تعلقات بنائی رکھے
01:47جس بنیاد پر ان کی شادی ہوئی جو کئی سال تک چلی
01:50طاہرہ سید کا کہنا تھا دونوں نے اپنی پسان سے شادی کی اور پھر اپنی ہی مردی سے ہشکوار انداز میں طلاق کا فیصلہ کیا
02:09اور ایک دوسرے سے الگ ہو گئے
02:10ہمارا فیصلہ شادی کرنے کا بھی بہت اچھا تھا اور ایک دوسرے کو چھوڑنے کا بھی بہت اچھا تھا
02:17انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی طلاق کا ان کے بچوں پر کوئی اثر نہیں پڑا
02:21بچے شادی کے وقت بھی والد کو گھر میں نہیں دیکھ پاتے تھے
02:24وہ صبح دفتر چلے جاتے اور دیر سے لڑتے
02:26تب تک بچے سوچکے ہوتے تھے
02:28گھلوکارہ کے مطابق نئی بہاری ویسے بھی بچوں کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزارتے تھے
02:39انہیں بچوں کی پرورش میں زیادہ دلچسپی نہیں تھی
02:42بچوں کی دیکھ بال کی ذمہ داری والدہ کی ہوتی ہے
02:45انہوں نے بتایا کہ طلاق کے وقت ان کی بیٹی بارہ جبکہ بیٹا ساڑھے تین سال کا تھا
02:50اور بچوں نے کبھی ان سے والد سے علیتگی یا طلاق سے مطلق نہیں پوچھا
02:54اہرا سید کا کہنا تھا کہ انہوں نے تنہا بچوں کی بہتر پرورش کی
03:08اگر وہ نئی بہاری کے ساتھ ہوتی تو بچوں کی پرورش درست نہ ہو پاتی
03:12انہوں نے بتایا کہ اب ان کے دونوں بچوں کی شادی ہو چکی ہے
03:15اب وہ دادی اور نانی بھی بن چکی ہے
03:17اور ان کے دونوں بچے بینوں نے ملک مقیم ہے
03:19دوبارہ شادی کی سوال پر طاہرہ سید کا کہنا تھا
03:22کہ انہوں نے دوسری شادی کا کبھی نہیں سوچا
03:25البتہ محبت آنی جانی چیز ہے
03:27مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہی ہے ایچ ڈی این
03:35مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہی ہے
03:42مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہی ہے
Be the first to comment
Add your comment