Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00رجب بٹ نے شادی کے وعدے کر کے جنسی تعلقات پر مجبور کیا
00:11ٹک ٹاکر فاطمہ ہان
00:13ٹک ٹاکر فاطمہ ہان نے یوٹیوبر رجب بٹ پر سنگین عظامات آئیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا
00:23کہ یوٹیوبر نے ان سے شادی کا وعدہ کر کے انہیں جنسی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کیا
00:28فاطمہ ہان گزشتہ چند ہفتوں سے مسلسل رجب بٹ کی حلق عظامات لگاتی آ رہی ہے
00:38انہوں نے دعویٰ کیا کہ رجب بٹ شراب نوشی کے عادی ہیں جبکہ لڑکیوں کو جانسے دے کر بھنسانا ان کا پرانا کام ہے
00:48فاطمہ ہان کے مطابق ان سے شادی کے جھوٹے وعدے کر کے جنسی تعلقات قائم کرنے سے قبل ہی رجب بٹ کی دوسری لڑکیوں سے بھی تعلقات تھے
00:56اور انہیں بھی انہوں نے استعمال کیا
00:58انہوں نے بتایا کہ پہلی بار ایک دوست نے رجب بٹ سے ان کی ملاقات کروائی تھی
01:03ان کی دوست انہیں اپنی بہن بنا کر لے گئی تھی
01:05اور کہا تھا کہ وہ انہیں اپنے بھائی سے ملوانے جا رہی ہیں
01:08ان کے مطابق وہ پہنچی تو وہاں رجب بٹ کے علاوہ تین لڑکے اور تین لڑکیاں بھی مجود تھیں
01:13یعنی تمام افراد جوڑی بن گئے
01:15ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا
01:23کہ رجب بٹ نے انہیں نہ صرف قیمتی گاڑی بلکہ انتہائی قیمتی گھڑی بھی تفہ میں دی
01:27ٹک ٹاکر نے اپنے ہاتھ میں مجود گھڑی بھی دکھائی
01:30اور بتایا کہ یہ بھی انہیں رجب بٹ نے تفہ میں دی
01:32اور بتایا کہ اس کی قیمت 49 لاکھ روپے ہے
01:35فاطمہ ہان کے مطابق رجب بٹ اور ان کے درمیان متعدد بار جنسی تعلقات استوار ہوئے
01:41یوٹیوبر انہیں شادی کا جانسہ دے کر ان کا استعمال کرتا رہا
01:44جبکہ کبھی ایک بار شراب پینے کے بعد ان پر تشہدد بھی کیا جاتا
01:48ٹک ٹاکر نے یو سنگین الزامات آئیت کرتے ہوئے کہا
01:55کہ رجب بٹ ایسے غلط شخص ہے جو لڑکی کے بغیر ایک رات بھی نہیں رہ سکتے
01:59وہ ہر وقت گھر سے بائی رہتے ہیں اور ان کا کام ہی یہی ہے
02:03انہوں نے رجب بٹ پر ہم جنس پرسی کے الزامات بھی آئیت کیے
02:06اور کہا کہ وہ غلط کاموں کے لیے جنس اور عمر کا فرق بھی نہیں دیکھتے
02:09انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس تمام شواہد موجود ہیں
02:13ان کے پاس رجب بٹ کی نامناسب ویڈیوز بھی ہیں
02:15فاطمہ ہان نے پہلے بھی متعدد انٹرویوز میں رجب بٹ پر سنگین الزامات آئیت کیے تھے
02:25اور چاند دن قبل ہی یوٹیوبر نے انٹرویو میں ان الزامات کو مصرد کیا تھا
02:30رجب بان نے چاند دن قبل ایک پوڈکاسٹ میں کہا تھا
02:33کہ پوڈکاسٹرز اور میڈیا والے غیر اہم اور جھوٹ بولنے والی لڑکیوں کو
02:36پوڈکاسٹ میں بلا کر انہیں اہمیت دے رہے ہیں
02:39ان کے اوپر لگائے جانے والے الزامات پر کوئی سائی نہیں
02:42مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی این
Be the first to comment
Add your comment