Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00پورا دیش اس وقت بپلے کی آگ میں جل رہا ہے
00:03تو انہیں بتا دینا چاہیے نا کہ یہ موڈی کا بھارت ہے
00:06پہلگام واقع پر مبنی پاکستانی ٹیلی فلم بے گناہ کا ٹیزر جاری
00:11موڈی جی بیہار کا ایلیکشن گڑنے والے ہیں اور ان کے پاس ووٹ ٹینک نہ ہونے کے برابر ہیں
00:16پہلگام واقع پر مبنی پاکستانی ٹیلی فلم بے گناہ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا
00:22گرین انٹرٹیئنمنٹ چینل بو جل پہلگام تنازہ پر مرکوز ٹیلی فلم بے گناہ پیش کرنے والا ہے
00:28جو روان سال اپریل میں مقبوضہ کشمیر کے سیاستی علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے پر توجہ مرکوز کرے گی
00:35ایک کے بعد چیخو پکار شروع ہوگی
00:37تو میڈیا کے لوگ آوریڈی وہاں پر موجود ہیں جو ان لوگوں کی ویڈیوز بنا لیں
00:41جو روان سال اپریل میں مقبوضہ کشمیر کے سیاستی علاقے پہلگام میں اچانک فائرنگ ہوئی
00:47جس میں کمز کم سبیس افراد ہلاک ہوئے جن میں کچھ غیر ملکی سیاہ بھی شامل تھے
00:51تاہم زیادہ تر ہلاک شدگان بارتی سیاہ تھے
00:54بارت نے اس حملے کا الزام پاکستان پر آئیت کیا
01:02اور اس کے جواز کے طور پر پاکستان کے لب اپریشن سندور شروع کر دیا
01:06ہم اتنی چیخیں سننا چاہتے ہیں کہ وہ چیخیں پاکستان میں کچھ ہیں
01:11بعد حضہ پاکستان نے بھی جوابی کاروی کرتے ہوئے بارت کے چھے تیاریں مارک رہے
01:16جن میں فرانسیسی تیارہ رافیل بھی شامل تھے
01:19اور اس کاروائی کو پاکستان کی جانب سے مارکہ حق کا نام دیا گیا
01:23بارت نے اس واقعے پر مبنی فلم آپریشن سندور بنانے کا اعلان کیا
01:32تاہم پاکستان نے بارتی پرابوگنڈے سے پہلے ہی اس واقعے پر مبنی ٹیلی فلم بیگنا کی ریلیز کا اعلان کر دیا
01:38ٹیلی فلم کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا
01:41جس سے کہانی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
01:44کہ بارت کی جانب سے پاکستان پر دشتگردی کے جھوٹے الزامات لگائے جائیں گے
01:48اور پاکستان کی جوابی کاروائی کو اجاگر کیا جائے گا
01:51بیگنا کے پرلیوٹس کے مطابق یہ ٹیلی فلم بارتی پرابوگنڈے کا جواب ہے
02:01اور اسے حوصلہ اور قربانی کی کہانی کی طور پر پیش کیا گیا ہے
02:05ٹیلی فلم کی کہانی علی موین اور عرفان چانڈیوں نے لکھی ہے
02:08جبکہ ہدایتکاری شامون عباسی نے کی ہے
02:11فلم میں شامون عباسی، حسن نیازی، فراز فاروقی، کامران جلانی، سلیم شے اور دیگر اداکار شامل ہیں
02:17اگر دنیا یہ یقین کر لیتی ہے کہ یہ سب پاکستان نے کیا
02:21تو بھی یہ پاکستان نہیں کیا
02:23متوقع ہے کہ یہ ٹیلی فلم بوجھت گرین انٹرٹینمنٹ چینل پر نشر کی جائے گی
02:28مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی آئیل
02:35صرف ہندو مرد
Be the first to comment
Add your comment