Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Sharpasand Drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00راحت فتح اور شاہ زمان کی آواز میں شرپ سند گانا ریلیز
00:11اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراما سیریل شرپ سند کا گانا ریلیز کر دیا گیا
00:21ناور اداکاروں کے ساتھ اے آر وائی ڈیجیٹل کا ڈراما شرپ سند جلد نشر کیا جائے گا
00:30ہماری بیٹیوں کا مقدر بنے گی
00:32اے آر وائی کے ڈراموں کی کہانیاں ہی نہیں او ایس ڈی بھی سننے والوں کے دلوں کو لپاتے ہیں
00:37اب دوہزار پچیز کے سب سے بڑے ڈرامے کا گانا ریلیز ہو گیا ہے
00:47جس میں لیجنری گلوکار راحت فتح لیہان اور ان کے بیٹے شاہ زمان ہان نے آواز کا جادو جگایا
00:53ڈراما شرپ سند کی نمائن اداکاروں میں نمان اجاز حریم فاروق ہرامانی اور افان وائید شامل ہیں
01:03شرپ سند ڈرامے کی کہانی اس لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس پر تومت لگائی گئی تھی کہ جس نے اس کی زندگی برباد کر دی
01:10چوتھے ٹیزر میں ہیرہ مانی مظلوم لڑکی کی کہانی سنا رہی ہے جس کی زندگی محض الزام کی وجہ سے برباد ہوئی
01:21ٹیزر دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ نمان اجاز منفی کردار میں موجود ہے
01:31چیزر میں ان کے چہرے پر شیطانی مسکرات بھی دکھائی گئی ہے جبکہ ڈرامے کے انوار سے ایسا محسوس ہوتا ہے
01:42کہ وہ اپنے کردار کے ذریعے لوگوں کو اپنے اشاروں پر نچاتے ہوئے نظر آئیں گے
01:46مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے اس ڈی ایل
01:55میں شکہ بھی جو بڑھتا ہے تو لفظوں کے تانوں کے خنجر سامنے والے کے لیے پر خوب چلاتے ہیں آپ
Be the first to comment
Add your comment