Skip to playerSkip to main content
>{بشار الاسد کو زہر دے دیا گیا #BasharAlAssad #poison #news #hdn 💀👀💔
Bashar al Assad Poisoned | bashar al asad
شام کے سابق صدر اور 10 ماہ قبل اقتدار سے ہٹائے گئے بشار الاسد ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں لیکن اس بار ماسکو کے ہسپتال سے ان کی خبر آئی ہے۔
سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق بشار الاسد کو ایک قاتلانہ حملے میں زہر دیا گیا۔ انہیں گزشتہ ہفتے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت اب "مستحکم" بتائی جاتی ہے۔
ڈیلی میل کے مطابق اس حملے کا مقصد کریملن کو شرمندہ کرنا اور دنیا کو یہ باور کرانا تھا کہ روس ان کی ہلاکت میں ملوث ہے۔ تاہم تفصیلات ابہام کا شکار ہیں۔ صرف ان کے بھائی ماہر الاسد کو ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ ماسکو مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بشار الاسد کو زہر دے دیا گیا
00:08بشار الاسد کو زہر دے دیا گیا
00:14شام کے سابق صدر اور دس ماہ قبل اقتدار سے ہٹائے گئے
00:18بشار الاسد ایک بار پھر سریوں میں ہیں
00:20لیکن اس بار ماسکوں کے حسبتال سے ان کی حبر آئی ہے
00:23سیرین اپزرور ویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق بشار الاسد کو ایک قاتلانہ حملے میں زہر دیا گیا
00:29انہیں گزشتہ ہفتے حسبتال سے فارق کر دیا گیا
00:32اور ان کی حالت اب مستحکم بتائی جاتی ہے
00:35میڈیا کے مطابق اس حملے کا مقصد کرملن کو شرمندہ کرنا اور دنیا کو یہ باور کرانا تھا
00:44کہ روس ان کی ہلاکت میں ملوث ہے
00:46تام تفصیلات ابہام کاشکار ہیں
00:48صرف ان کے بائی محر الاسد کو ملاقات کی اجازت دی گئی
00:52جبکہ ماسکو مکمل ہموشی احتیار کیے ہوئے ہیں
00:55یاد رہے کہ بشار الاسد جو اب ساٹھ برس کے ہیں
01:01عوامی طور پر اس وقت سے نہیں دیکھے گے
01:03جب روسی صدر ورادی بیر پتر نے انہیں گزشتہ دسمبر میں سیاسی پناہ دی تھی
01:08اسے قبل وہ اپنے اہل حانہ اور عربو ڈالر کی حفیہ اساسے دمشق سے سمگل کر کے ماسکو لے گئے تھے
01:14اگر زہر دینے کی اس کوشش کی حبر درست ہے
01:16تو یہ روس اور بشار الاسد کے درمیان نازق مائدے کو مدید ہترے میں ڈالتی ہے
01:21ایک طرف ماسکو انہیں تحفت فرام کر رہا ہے
01:23تو دوسری جانب نئی شامی حکومت ان کی حوالگی کا مطالبہ کر رہی ہے
01:27مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچڈی این
01:33موسیقی
01:40موسیقی
Be the first to comment
Add your comment