Skip to playerSkip to main content
  • 6 days ago
’تماشا ہاؤس یا عذاب کا گھر‘، علیزے شاہ کی ریئلٹی شو ’تماشا‘ پر شدید تنقید

Category

😹
Fun
Transcript
00:00یہ تو میں بھی کر سکتی ہوں
00:01سائیکو
00:03تماشا ہوس یا عذاب کا کر
00:07علیزہ شاہ کی ریالٹی شو تماشا پر شدید تنقید
00:11داکارہ علیزہ شاہ نے ریالٹی شو تماشا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے
00:21شو میں شریک افراد کے ساتھ ہونے والے سلوک اور لوگوں کو زلیل کرنے کے عمل پر تشویش کا اظہار کیا
00:27علیزہ شاہ نے حالی میں اے آر میں ڈیجیدل پر نشر ہونے والے ریالٹی شو تماشا کو تنقید کا نشانہ بنایا
00:39انہوں نے انسٹراغرام پر سٹوڈیز شیئر کرتے ہوئے شو میں شریک افراد کے ساتھ ہونے والے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا
00:45چورنی چورنی چورنی چل چل چل چل چل چل
00:52علیزہ شاہ نے لکھا کہ تماشا ہوس بلکہ یہ تو عذاب کا گھر ہے
00:56پروڈیوسرز کو واقعی شرم آنی چاہیے یہ دنیا بر میں دیکھا جا رہا ہے
01:00اور ہم یہاں دوسری کو جان بوجھ کر پریشان کرنے کے عمل کو فروغ دے رہے ہیں
01:05انہوں نے مزید کہا کہ کھانے پر ٹائم سیٹ کرنا
01:13لوگوں کو قومی ٹی وی پر ضلیل کرنا یہ سب کیا ہے
01:16اور سوال کیا کہ شرکہ اس شوک کے لیے سائن کیسے کر سکتے ہیں
01:20علیزہ شاہ نے انسٹراغرام سٹوری میں ریالیٹی شو تماشا کے سابق شریک
01:29ہمیرا اسگر کا تذکرہ کرتی میں لکھا کہ سب کو ہمیرا اسگر یاد ہوگی
01:34جنہیں شوک کے دران دیگر شرکہ نے تنگ کیا تھا اور الگ تھلک کر دیا تھا
01:38بعد بھی اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی
01:41انہوں نے کہا کہ کسی نے یہ پوچھنے کی ضرورت محسوس نہیں کی
01:50کہ اس شوک کے بعد انہوں نے کس قسم کی ذہنی قیفیت کا سامنا کیا
01:54اداکارہ نے مزید کہا اب بھی یہی سلسلہ جاری ہے
01:57لوگوں کی عزت نفس کو پامال کیا جا رہا ہے
01:59انہیں عذیت دی جا رہی ہے اور ہم اسے تفریق کہہ رہے ہیں
02:03ان کے مطابق یہ سب ججت اور پروڈیوسر کے علم میں ہے
02:06اور وہ اس کی مرضوری دے رہے ہیں
02:07اس کو تفریق کیسے کہا جا سکتا ہے
02:09قبل ازی ایک انٹرویو میں عادی عدیل نے بھی تماشاگار کے معاملے پر بات کرتے ہوئے بتایا تھا
02:19کہ یہ شو اس لیے شروع کیا گیا تھا
02:21تاکہ جو لوگ گالیاں دینے کے عادی ہیں وہ وہاں گالیاں بھی دے سکے
02:25ان کے مطابق تماشاگار میں لڑائی جگڑے اور بات تمیزیاں معمول کی باتیں ہیں
02:29اور یہی وجوہات ہے کہ یہ شو مقبول بھی ہے
02:32کلاس میں بچوں ہوتا ہے جس کو کوئی ایکسپٹ نہیں کر رہا تھا
02:34بچارہ کچھ غلطی کرتا ہے تو سب اس سے لڑتے بھی ہیں
02:36تو وہ شو میں بھی اس کے ساتھ ایسی تھا
02:38تو آپ دونوں دونوں کھڑویں پلیز
02:41مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہی ہے
02:46ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو
Be the first to comment
Add your comment