Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
bay gunah

Category

😹
Fun
Transcript
00:00وہ اتنی چیخیں سننا چاہتے ہیں کہ وہ چیخیں پاکستان میں کچھ ہیں
00:04پہل گام واقع پا مبنی پاکستانی ٹیلی فلم بے گناہ کا پہلا ٹیزر چاری
00:30جو روان سال اپریل میں مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہل گام میں پیش آنے والے واقع پر توجہ مرکوز کرے گی
00:47روان سال اپریل میں مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہل گام میں اچانک فائرنگ ہوئی
00:53جس میں کم از کم چھبیس افراد ہلاق ہوئے جن میں کچھ غیر ملکی سیاہ بھی شامل تھے
00:59تاہم زیادہ تر ہلاق شدکان بھارتی سیاہ تھے
01:01بھارت نے اس حملے کا الزام پاکستان پر آئیت کیا اور اس کے جواز کے طور پر پاکستان کے خلاف آپریشن صندور شروع کر دیا
01:10بعد ازہ پاکستان نے بھی جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارت کے چھے تیارے مارگرائے جن میں فرانسیسی تیارہ رافیل بھی شامل تھا
01:17اور اس کاروائی کو پاکستان کی جانب سے مارکہ حق کا نام دیا گیا
01:22بھارت نے اس واقعے پر مبنی فلم آپریشن صندور بنانے کا اعلان کیا
01:26تاہم پاکستان نے بھارتی پروپوگنڈے سے پہلے ہی اسی واقعے پر مبنی ٹیلی فلم بے گناہ کی ریلیز کا اعلان کر دیا
01:34ٹیلی فلم کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا جس سے کہانی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
01:40کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر دہشتگردی کے جھوٹے الزامات لگائے جائیں گے
01:46اور پاکستان کی جوابی کاروائی کو اجاگر کیا جائے گا
01:49بے گناہ کے پروڈیوسرز کے مطابق یہ ٹیلی فلم بھارتی پروپوگنڈے کا جواب ہے
01:54اور اسے حوصلے اور قربانی کی کہانی کے طور پر پیش کیا گیا ہے
01:58ٹیلی فلم کی کہانی علی موین اور عرفان چانڈیوں نے لکھی ہے جبکہ ہدایتکاری شمون عباسی نے کی ہے
02:04فلم میں شمون عباسی، حسن نیازی، فراز فاروقی، کامران جلانی، سلیم شیخ اور دیگر اداکار شامل ہیں
02:11بکہ ہے کہ یہ ٹیلی فلم بہت جلد گرین انٹرٹینمنٹ چینل پر نشر کی جائے گی
02:16موسیقی
Be the first to comment
Add your comment