Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Rajab Butt Breaks Silence on Rumors About His Personal Life | rajab butt

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جنسی حراسانی کا الزام لگانے والی فاطمہ خان کا دماغی توازن درست نہیں
00:06میری بیوی جانتی ہے کہ یہ سب چھوٹی باتیں ہیں اور انہیں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں رجب بٹ
00:13نہ ٹک ٹاکر فاطمہ خان سے کوئی تعلق رہا اور نہ کوئی تحفہ دیا
00:24یوٹیوبر رجب بٹ نے ٹک ٹاکر کے جنسی تعلقات اور دوکہ دہی کے الزامات کو مسترد کر دیا
00:32یوٹیوبر کے مطابق نہ جانے فاطمہ خان کا کس سے جگڑا ہے وہ کس سے مار کھا کر بیٹی ہیں
00:37اور ان کے خلاف فضول کی باتیں کر رہی ہیں ان کا دماغی توازن درست نہیں لگ رہا
00:43رجب بٹ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کا ٹریلر جاری کر دی گیا
00:48تاہم مکمل پوڈکاسٹ تاہال ریلیس نہیں گیا گیا
00:52پوڈکاسٹ میں رجب بٹ نے تقریباً اپنے تمام تنازات پر کھلکار بات کی
00:57اور خود پر توہین مذہب کے الزامات کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا
01:01کہ ان کے خلاف پروپگنڈا کیا گیا
01:03رجب بٹ نے جوئے کی اپلیکیشن کی تشیر پر بھی بات کی
01:07اور کہا کہ تقریباً تمام یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز نے ایسی تشیر کی
01:12جبکہ دوسرا افراد بھی جوئا کی پرموشن کرتے رہے
01:15لیکن باقیوں کے خلاف کاروائی نہیں ہوئی
01:18رجب بٹ کے مطابق انہوں نے فاطمہ خان کو ایک ٹکے کا بھی کوئی تفاہ نہیں دیا
01:23اگر انہوں نے اس طرح کا کوئی تفاہ دیا ہے
01:25تو وہ اس کے شواہد پیش کرے جبکہ ان کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں
01:29انہوں نے اس عظم کا اظہار بھی کیا
01:31کہ وہ چند ماہ بعد بلاخر پاکستان جائیں گے
01:34ان کا اپنے ملک کے علاوہ دیگر ممالک میں دل نہیں لگ رہا
01:37انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جب ان پر توہین مذہب کا الزام لگایا
01:41تو وہ پہلے سعودی عرب گئے
01:42پھر قطر اور متحدہ عرب آمارات گئے
01:45جس کے بعد وہ برطانیہ آگئے اور اب وہی مقیم ہیں
01:48انہوں نے اس تاثر کو بھی مصرد کیا
01:51کہ فاطمہ خان کے الزامات پر ان کی بیوی ایمان بڑھ پریشان ہوئی
01:55انہوں نے الزامات لگانے پر فاطمہ خان کے خلاف
01:58قانونی چارہ جوئی کرنے کا اندیا بھی دیا
02:00اور کہا کہ وہ انہیں قانونی نوٹس بجوا رہی ہیں
02:03شعر رہے کہ فاطمہ خان نے دوا کیا تھا
02:07کہ رجب بٹ نے شادی کا وعدہ کر کے
02:09ان سے جنسی تعلقات استوار کیے
02:11جبکہ انہیں دھوکے میں بھی رکھا انہیں قیمتی تحائف بھی دیئے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

HDN
3 months ago
HDN
3 months ago
HDN
3 months ago