Skip to playerSkip to main content
Hazrat Alauddin Sabir Kaliyari RA

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Host: Alhaaj Qari Muhammad Younas Qadri

Guest: Peer Irfan Elahi Qadri , Mufti Ghulam Yaseen Nizami

#HazratAlauddinSabirKaliyariRA #RabiulAwwal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala seyidina moulana
00:28محمد وعلا لہی وصحبہ
00:30وبارک وسلم
00:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:33انتہائی مکرم محترم ناظرین
00:35سامین با تمکین
00:37ای آر وائی کیو ٹی وی پہ میں ہوں آپ کا میزبان
00:39قاری محمد یونس قادری
00:41ارشاد دیر بانی ہے
00:43فرمایا خبردار جو اللہ کے ولی ہیں
00:49انہیں نہ کوئی خوف ہے اور نہ کوئی غم ہے
00:52اور ناظرین مکرم
00:53یہ احلاللہ کی محبت اور احلاللہ کا جو پیار ہے
00:56وہ دنیا کے اندر بھی کام آتا ہے
00:59قبر میں بھی کام آتا ہے
01:00اور حشر میں بھی کام آتا ہے
01:02جس دن بیٹا اپنی
01:07ماں کو نہیں پہچانے گا
01:10ماں بیٹے کو نہیں پہچانے گی
01:11بھائی بھائی کو نہیں پہچانے گا
01:13نفسہ نفسی کا عالم ہوگا نا
01:15اس لمحات کے اندر بھی احلاللہ پہچانے گے
01:18اور احلاللہ کہیں گے
01:19یہ ہمارے ساتھ محبت کرتا تھا
01:21یہ ہماری معایت میں رہتا تھا
01:24وضو کرواتا تھا
01:25تو جنب ان کی شفاعت پہ اللہ پاک کریم آقا کے کرم سے
01:30اللہ کے ولیوں کی شفاعت سے جنت عطا فرمائے گا
01:33ناظرین مکرم آجا ہم جس عظیم ہستی کا خصوصی پروگرام لے کر
01:37آپ کی خدمت میں حاضر ہیں وہ بہت بڑی ہستی ہے
01:40بہت بڑا نام ہے زہد الانبیاء
01:43حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر
01:45رحمت اللہ تعالیٰ کے خلیفہ آزم ہیں
01:48اور ان کے بھانجے ہیں ان کے داماد ہیں
01:51اور جن کی ولایت پہ بابا جان فخر فرمایا کرتے تھے
01:54میری مراد آج اس عظیم ہستی کا ہم ذکر کریں گے
01:58جو پروردہ یا گوشِ ولایت ہیں
01:59گنجینہِ علمِ معارفت ہیں
02:01وارثِ علومِ معارف ہیں
02:04شیخ العالم ہیں
02:06آفتابِ چشتیاں ہیں
02:07تاج الاولیاء
02:09منبعِ جود و سخا
02:10عاشقِ کبریا
02:12حضور قبلہ حضرت بابا
02:14سید علیہ الدین
02:15علی احمد صابر قلیلی رحمت اللہ تعالیٰ کا
02:18حسین ذکر ہے
02:19اور الحمدللہ یہ وہ اللہ کے ولی ہیں
02:22قربان جاؤں جو ہی ولادت ہوتی ہے
02:24تو سبحان اللہ
02:26آپ کے لبوں سے جو پہلا لفظ نکلتا ہے
02:29آپ فرماتے ہیں
02:30لا موجود الا اللہ
02:31لا موجود الا اللہ
02:33تو آپ کے والد خوش ہو جاتے ہیں
02:35کہ میرے بیٹے کے لبوں سے پہلا لفظ اللہ کا نکلا ہے
02:39سبحان اللہ
02:40کیا مقام ہے
02:41جن کی ولادت کا یہ حال ہے
02:44تو آپ اندازہ کریں
02:45ان کی جوانی کا
02:46اور پھر ان کے جناب جو جو
02:48بڑھتے جا رہے ہیں قدم
02:50وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِيْنَا لِلَحْدِيَنَّهُمْ
02:53سُبْلَانَا کے راستے پر
02:54تو ان کا مقام کیا ہوگا
02:55حاضرین مکرم آج ہماری خوشبختی ہے
02:57آج ہمارے درمیان
02:58بہت مقتدر شخصیہ جلوہ فرما ہے
03:01ایک تو آج سابری سلسلہ ہے
03:03اور سابری سلسلہ
03:04جس ہستی کو آج ہم نے خاص طور پر موجود کیا ہے
03:08وہ اس سابری سلسلہ کے
03:10پچھنسوں واسطہ ان کے پاس موجود ہے
03:12ان کی عظیم درگاہ
03:14سہوچک شریف کے شہزاد جلوہ فرما ہے
03:16اور الحمدللہ سرکار دو عالم کا خاص کرم ہے
03:19اے آر و ایو ٹی وی پر آپ ایک پروگرام دیکھ رہے ہیں
03:21آج کر روشن راستے
03:23علم و حکمت کا نور نکلتا ہے
03:25اور قرآن و حدیث کا نور وہ عطا فرماتے ہیں
03:27بہت بڑی علمی
03:28روحانی شخصیت پیر طریقت
03:30پیکر محبت جناب حضور قبلہ
03:33حضرت اللامہ پیر محمد
03:35عرفان الہی قادری صاحب جلوہ فرمائے
03:36السلام علیکم
03:37علیکم السلام و رحمت اللہ
03:39قبلہ آج تو آپ کے لئے میراج ہے
03:41جو حسن جس کا ذکر ہے
03:44پچیس واسطوں سے
03:45آپ کا براہ راست ان کے ساتھ
03:47ہماری خوشبختی ہے
03:49ہمارے بھائیں جانب جلوہ فرما ہے
03:50بہت بڑی شخصیت ہیں
03:52اور ہمیشہ ان سے ہم علم و حکمت کا نور اصل کرتے ہیں
03:55قرآن و حدیث کا نور لیتے ہیں
03:56اور اپنے دلوں کا زنگ دور کرتے ہیں
03:58حضرت علامہ مولانا مفتی غلام یاسین نظامی صاحب جلوہ فرمائے
04:02السلام علیکم و رحمت اللہ
04:03و علیکم السلام و رحمت اللہ
04:05قبلہ آپ کا خیر مقدم ہے
04:05بہت شکریہ
04:06حضور قبلہ پیر صاحب کی خدمت عالیہ میں حاضر ہوتے ہیں
04:09حضور قبلہ حضرت علامہ پیر محمد رفان الہی قادری
04:13دامند برکادم قصیہ
04:14آج کیونکہ ان کے جدہ امجد کا ذکر ہے
04:18اور آج وہ سرابہ حسن بنے ہوئے ہیں
04:20اللہ پاک ان کو اور نظر بسے محفوظ فرمائے
04:22قبلہ سب سے پہلے میں چاہوں گا
04:24حضور قبلہ پیر سید علیہ الدین علیہ السابر
04:28قلیلی رحمت اللہ تعالی کی ولادت کے حوالے سے
04:31اور آپ کی ابتدائی جو حالاتی زندگی ہیں
04:35اس پر نور عطا فرمائے گا
04:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:38مولیہ صلی اللہ وسلم
04:39دائیماً آبدا علیہ حبیبی کا خیر الخلق کل لہمی
04:43سبحانہ
04:43بہت شکریہ قبلہ کاری علامہ محمد یونس قادری صاحب
04:47اے آر وائی ٹی وی کا عزاز ہے
04:50کہ ہمیشہ سے ہی
04:52لوگوں کو تصوف کے ساتھ جوڑ رکھا ہے
04:54کیا بات
04:55اور تمام اولیاء صلحاء کے
04:57ایام اراس کے
04:59متلکہ لوگوں کو ناظرین کو
05:01اویرنس دی جاتی ہے
05:02ان کے حالات زندگی پیش کیے جاتے ہیں
05:04اور ہماری آج کے اس پینل میں یہ سعادت ہے
05:07کہ ہم حضرت سیدنا علیہ الدین
05:10علیہ احمد صابر کلیری
05:12رحمت اللہ تعالیٰ کا ذکر جمیل
05:14جو ہے وہ کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
05:17کتنا حسین امتزاج ہے
05:20کہ پندرہ واسطوں سے
05:22حضرت امام حسن مجتباہ سے ہوتے ہوئے
05:25مولا علی شریع خدا کررم اللہ وجل کریم سے
05:28آپ کے والد گرامی کا شجرہ نصب ملتا ہے
05:31چونکہ آپ پڑپوتے ہیں
05:33پیرے پیرہ میرے میرہ
05:35حضرت شیخ سیدنا عبدالقادر جیلانی
05:38رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
05:40کیا بات
05:40سبحانہ اللہ
05:40سید علی احمد
05:43بن سید عبدالرحیم
05:45بن سید عبدالسلام
05:47بن سید
05:48سیف الدین
05:50بن سید عبدالوہب
05:52بن سید حضرت شیخ
05:54سید عبدالقادر جیلانی
05:55رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
05:56کیا بات
05:56اور کتنا حسین نور ہے
05:59کہ انتیس واسطوں سے
06:01والدہ ماجدہ کی طرف سے
06:03امیر المومنین
06:04حضرت سیدنا
06:05عمر فاروق
06:07رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
06:08سے آپ کا شجرہ نصب جا کے ملتا ہے
06:10ادھر سے فیضان فاروقی ہے
06:13کیا بات ہے
06:14اور ادھر سے فیضان مرتضوی ہے
06:16کیا بات ہے
06:16یعنی دونہ نبی پاک کے شیر ہیں
06:18ادھر عمر فاروق ہیں
06:19ادھر علی المرتضی ہیں
06:20مارا جل بہرین
06:21مارا جل بہرین
06:23اور پھر دیکھیں ان حالات میں
06:25کیا بات ہے
06:26جو ہے
06:26جو ہستی آئے گی
06:28تو وہ
06:29علی احمد سابر کلیری جیسی ہوگی
06:31ہا ہا
06:32اور سلسلے علیہ چشتیہ میں
06:34یہ ایک ایسا نور ہے
06:35کہ علی احمد سابر کلیری سے
06:38ایک پورے سلسلے کی بنیاد
06:40نکل رہی ہے
06:41یعنی ایک سلسلے میں شامل ہونا
06:43اور چیز ہے
06:45اور بنیاد نکل رہی ہے
06:46اور آپ کی ولادت با سعادت
06:49انیس ربی ربی ربی
06:50میں آگے جاگے
06:52یعنی چشتیہ تو ہے ہی ہے
06:53لیکن آپ بانی بھی ہیں
06:55سابری سلسلہ کے
06:56دون نور ہے نا چشتیہ
06:58کیا بات ہے
06:59ایک نظام پاک سے ہے
07:00اور ایک سابر پاک سے ہے
07:01ادھر جمال ہے ادھر جلال ہے
07:04جلال ہے
07:05تو آپ کی ولادت با سعادت
07:08انیس ربی الول شریف
07:10پانچ سو بانوے ہجری
07:11بروز جمعیرات
07:12ملتان کے ایک مقام
07:14کوتوال میں ہوئی
07:15اور آپ کا بنیادی تعلق
07:17ہرات سے ہے
07:18اور آپ کا جو خاندان ہے
07:21یہ سعادات ہیں
07:22شاہی خاندان سے
07:23تعلق تھا
07:24اور یہ سعادات بھی ہیں
07:25اور جب سعادات جہاں آ جائیں
07:27تو پھر ہر نصب
07:29اور ہر جو عزت بکار ہے
07:30وہ حیچ رہا جاتا ہے
07:32اور رسول اللہ کی نسبت
07:33سب سے آگے نظر آتی ہے
07:34کیا بات
07:35اور ہمیں یہ حکم دیا جاتا ہے
07:36کُلَّا سَعَلُكُمْ عَلَيْهِ
07:38عَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَا
07:40اور حضرتِ علی احمد
07:42سابر کرے
07:42اور دیکھیں نام میں
07:43کتنا حسین سنگم ہے
07:44علی اور احمد
07:46وَا وَا سبحان اللہ
07:47اور احمد جو نام ہے
07:49یہ حضور علیہ السلام سے ملا
07:51کیا بات ہے
07:52اور علی مولا علی شیر خدا سے ملا
07:53وَا وَا وَا
07:54اور نام بے نکت ہے
07:56آہاں کیا کہنے
07:58یعنی اللہ کا نام بے نکت ہے
07:59محمد بھی بے نکت ہے
08:01سبحان اللہ
08:02علی بھی بے نکت ہے
08:03اور یہاں علی احمد
08:05یہ بھی بے نکت ہے
08:06اور جس کے نام پر
08:09نکتے کا بوجھ نہ آئے
08:10اس کی زندگی میں
08:12رب رضائل کا بوجھ آنے دے گا
08:13ہاں ہاں
08:14وَا وَا وَا وَا
08:15اور ناظرین یہ قبلہ پیس
08:16ہم نے جو نکتے بیان کریں
08:17اس میں ایک نکتہ بھی ہے
08:18کریم آقا علیہ السلام
08:20آپ کی والدہ حاجرہ جو ہیں
08:22شرکار دو عالم نے
08:23اپنا دیدار عطا فرمایا
08:24فرمایا
08:24اس کا نام احمد رکھنا ہے
08:25پھر مولا کائنات آئے
08:27فرمایا
08:27اس کا نام علی رکھنا ہے
08:28سبحان اللہ
08:29حضور سیدنا غوث العظم
08:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:32ادھر دیکھیں
08:33کہ پہلے
08:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:34جلوہ گر ہوتے ہیں
08:35اور اپنا لوابِ دہن
08:37عطا فرماتے ہیں
08:38اور پھر مولا کائنات
08:40حضرت سیدنا علی مرتضا
08:41شیرِ خدا کر رماللہ
08:42وجل کریم جلوہ گر ہوتے ہیں
08:44اور چھے مرتبہ
08:45اپنا لوابِ دہن
08:46عطا فرماتے ہیں
08:46پھر سیدنا غوث العظم
08:48عرض کرتے ہیں
08:49کہ نانا جان نے
08:49تو سات مرتبہ
08:51تو آپ نے فرمایا
08:51یہ حدِ عدب ہے
08:52اور یہاں
08:53سابر پانک کی
08:54ولادت سے قبل
08:55رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:57اور مولا علی شیرِ خدا بھی
08:58یکے بعد دیگرے
09:00ترتیباً
09:00جو ترتیب غوث العظم
09:02کے فیضان میں تھی
09:02یہی ان کے شہزادے کے
09:04جو ہے
09:05ولادت کے وقت آ رہی ہے
09:06کہ تمہارے ہاں
09:07بیٹا پیدا ہوگا
09:08اس کا نام احمد رکھنا
09:10تمہارے ہاں
09:11بیٹا پیدا ہوگا
09:12اس کا نام علی رکھنا
09:13اور میں یہ سمجھتا ہوں
09:14یہ آپ کا جو جلال ہے نا
09:16یہ مولا علی شیرِ خدا کی
09:17شجاعت والا جلال ہے
09:19کہ مولا علی شیرِ خدا
09:20کرنا ملہ وجل کریم میں
09:22جو شجاعت کا جلال تھا
09:24اور جو آپ نے فرمایا
09:25کہ ایک تھی میری روحانی طاقت
09:28اور ایک میری جسمانی طاقت
09:29سابر پاک روحانی طاقت
09:32کا وہ عظیم
09:34جو ہے خسا عطا فرمایا گیا
09:36کہ جدر نگاہ فرماتے
09:38اس کو جیسے چاہتے
09:40ویسے عطا فرما دیتے
09:41اور جس کو
09:42نہ عطا فرمانا ہوتا
09:44ایسے ایسے واقعات بھی ہوئے
09:46کہ آپ کی نگاہ سے لوگ
09:47خاکستر ہو گئے
09:48اتنا جلال اس قدر جلال تھا
09:50اس بابے میں
09:51جس کا ہم ذکر کر رہے ہیں
09:53اور سلسلہ سابریہ کی
09:54بنیاد رکھنے والے
09:56چونکہ بنیاد وہ رکھتا ہے
09:58جس میں لیڈرشپ کے خواست موجود ہوں
10:00کیا بات
10:01جس میں لیڈرشپ نہیں
10:02وہ بنیاد نہیں رکھ سکتا
10:04کسی عمر کی
10:04تو سابری سلسلے کی بنیاد
10:07علی احمد سابر کلیری سے ہے
10:09اور بابا فرید و دین
10:10گنج شکر
10:11زہد الانبیاء کا وہ فیض
10:13جو سابر پیا کو آپ نے عطا فرمایا تھا
10:16اس فیض کی ترسیل کے لیے
10:18بھی آپ کو
10:18جو ہے مامور فرمایا
10:20کیا کہنے
10:21ناظرین مکرم کیا مقام ہے
10:22اور اکثر ہم کہتے ہیں
10:24حضرت سابر پاک
10:26کیوں نہ سابر پاک ہوں
10:27کہ پانچتن پاک کا نور بھی
10:29آپ کے جناب وجود میں شامل ہے
10:31اور پھر فاروقی نور بھی
10:33آپ کے جناب وجود میں شامل ہے
10:35میں حضور قبلہ حضرت علامہ قبلہ نظامی صاحب کی خدمت میں
10:37حاضر ہوتی ہیں
10:38قبلہ مفتی صاحب آپ کی
10:40حضور قبلہ علیہ الدین
10:42علی احمد صاحب رحمت اللہ تعالی
10:45آپ کا بہت بڑا مقام ہے
10:47آپ کا جو تعلیمی سفر ہے
10:48اور جو آپ کو القابات
10:50اللہ پاک کی بارگاہ سے
10:51اور مشرد دان کریم کی بارگاہ سے احتاہ ہوئے
10:53میں چاہوں گا
10:54اس پہ روشن ڈالیے گا
10:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:58قبلہ قریصہ بہت بہت شکریہ
11:00سب سے پہلی بات تو یہ ہے
11:03کہ
11:03آپ کا ذکر کرنا
11:06یہ ہماری سعادت کا باعث ہے
11:08بے شک
11:09اور دوسرا
11:10یہ ہمارا دینی تقاضی بھی ہے
11:12ہمارا دین ہم سے
11:14اس بات کا تقاضی کرتا ہے
11:16کہ جنہوں نے ساری زندگی
11:18اللہ اور اس کے رسول کا پیغام
11:22لوگوں تک پہنچایا
11:23ان کے دلوں کو روشن کیا
11:26ان کے دماغوں کو روشن کیا
11:28ان کے وجود مسعود کی برکت سے
11:31وہ سرزمین
11:32وہ آباد ہوئی
11:34تو ان کے وجود سے
11:36جہاں پہ ایک جہان
11:38جو ہے وہ فیضیاب ہوتا ہے
11:40تو آپ کا یہ دینی تقاضہ ہے
11:42آپ ان کا ذکر پاک کریں
11:44اور ان کا ذکر کرنا
11:46یہ اللہ کے رسول کی رضا کو حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے
11:50بے شک
11:50اور اللہ کی رضا کو حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے
11:54سید
11:55علیہ اہمد سابر پیا
11:59کلیری شریف
12:01میں سید کا نام اس لیے ارز کر رہا ہوں
12:05کہ بعض لوگ یہ کہتے ہیں
12:07کہ ان کے نام کے ساتھ نہیں ہے
12:08جس طرح کہ
12:09قبلہ پیر صاحب نے بڑے خوبصورت
12:11تمہیدی کلمات جو ہیں
12:12وہ ان کی ذاتیں بابرقات سے
12:14جب بھی ان کا نام لیا جائے
12:17صرف علاہ الدین نہیں
12:18سید علاہ الدین یہ ضرور کہنا چاہیے
12:22سب سے بڑا شرف جو ہے
12:24وہ حضور کی گرانے سے ان کا تعلق ہے
12:28اور ان کی طہارت
12:29ان کی طہارت پر تو قرآن عزیز جو ہے
12:32وہ گواہی دے رہا ہے
12:33اور ان کی خاندانی نجابت و شرافت
12:35وہ بھی اللہ کے پیارے رسول نے بیان فرما دیا
12:38سبحان اللہ
12:39ان کا علم و شرف جو ہے
12:41علم و وقار
12:42وہ بھی اللہ کے پیارے رسول نے بیان فرما دیا
12:45یہاں پر ایک بات بڑی غور طلب ہے
12:48کہ ہمارے ممدو جو ہیں
12:50بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں
12:52کہ جو اولیاء عزام ہیں
12:53یہ ان کا علم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
12:57یہ بات بالکل درست نہیں ہے
12:58انسان جو ہے
12:59جس کو اشرف المخلوقات کا شرف اتا کیا گیا ہے
13:04اس شرف کا بنیادی سبب جو ہے وہ علم ہے
13:07نبی معظم شفیع مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:11آپ اپنی بیست کے مقاسد کو بیان فرماتے ہیں
13:15اور ان میں یہ ہے
13:16کہ مجھے معلنے بنا کر بھیجا گیا ہے
13:18پھر یہ کیسی ہو سکتا ہے
13:20کہ حضور کا پیروکار ہو
13:22اللہ کی وحدانیت کا
13:24نام جو ہے وہ
13:26اناپنے والا ہو
13:27اور علم کے فیض سے بے بہرہ ہو جائے
13:29ایسا نہیں ہو سکتا
13:30تین سال کی عمر مبارک ہے
13:32اور علم کے حصول کے لیے
13:34ایک روایت کے اندر ہے
13:36پانچ سال کی عمر مبارک ہے
13:37آپ کی والدہ ماجدہ
13:39آپ کے والدے ماجد کا سایہ
13:41جو ہے وہ آپ کے سر سے اٹھ جاتا ہے
13:43آپ کی والدہ ماجدہ
13:44اپنے بھائی جان کے پاس ہے
13:46حضرت زہد الانبیاء
13:48حضرت سیدنا بابا فرید الدین
13:51گنج شکر
13:51رحمت اللہ علیہ
13:53ان کے پاس لے کر آتی ہیں
13:55آپ میرے بیٹے کو
13:56اپنے پاس رکھئے
13:57اور ان کو دین کا خادم بنائے
13:59اور ان کو دین کا ایسا خادم بنانا ہے
14:03دیکھیں
14:04آپ نے اپنے انٹرو کے اندر
14:06جو ان کے احوال بیان فرمائے
14:08ان میں ایک بات یہ بھی ہے
14:09کہ آپ حضرت بابا فرید الدین
14:12گنج شکر کے تلمیزی آزم ہیں
14:14سب سے بڑے شاگرد ہیں
14:16کیا بات
14:16مرید ہونا یہ اور بات ہے
14:19شاگرد ہونا اور بات ہے
14:20اور شاگرد وہ ہو
14:22جس کو وہ علم کا فیضان
14:24جو ہے وہ دیا جائے
14:25علم کے فیضان سے بڑھ کر
14:28کچھ بھی نہیں جائے
14:29شریعت کے علم سے بڑھ کر
14:31کچھ بھی نہیں جائے
14:32اور آپ بیان فرماتے ہیں
14:33کہ دیکھو بھئی
14:34جب نماز کا وقت ہو جاتا
14:36وہ کہتے ہیں
14:37کہ یہ کیسی شریعت ہے
14:38جو مجھے حضوری سے دربار میں
14:40لے کر آئی ہے
14:41اور آپ فرماتے ہیں
14:42کہ یہ سارے کا سارا فیضان
14:44جو ہے
14:45یہ میرے پیرو مرشد
14:46حضرت بابا فرید الدین
14:48گنج شکر کی بطولت ہے
14:49کیا بات
14:50ایک بات یہ ہے
14:50کہ جس طرح کے
14:52حضرت خاجہ نظام الدین
14:53اولیاء
14:54جو ان کے اوپر
14:56جمالیاتی اثرات ہیں
14:57اور آپ کے اوپر
14:59جو ہیں وہ جلالیاتی اثرات ہیں
15:00اس کی وجہ کیا ہے
15:01حضرت خاجہ نظام الدین
15:03اولیاء وہ محبوبِ الہی ہیں
15:05اور آپ کیا ہیں
15:06آپ محبِ الہی ہیں
15:08کیا بات
15:08بات یہ ہے
15:09کہ محبوب جو ہے
15:10اس کے اوپر
15:11جمال کا فیضان ہوتا ہے
15:13اور جو عاشق ہے
15:14عاشق سادے کو
15:16فناف اللہ کے مقام پر فائض ہو
15:18پھر اس کے اوپر
15:19جلال کا اثر ہوتا ہے
15:20اور یہی وجہ ہے
15:21کہ آپ کے ناموں کے اندر
15:23آپ کا نام علی
15:25جس طرح کے آپ نے بیان فرمایا
15:26کبیلا پیر صاحب نے بیان فرمایا
15:28جناب سیدنا علی المرتضیٰ نے بشارت دے دی
15:30احمد کی بشارت
15:31نبی معظم شفیع مقرم نے اطا فرما دی
15:38خیضر علیہ السلام نے
15:40جناب یہ لقب جو ہے
15:41وہ اطا فرمایا
15:42اور صابر کا لقب جو ہے
15:43حضرت بابا فرید الدین گنجے شکر نے
15:46بارہ سال کی ریاضت کے بعد
15:48آپ کو اطا فرمایا ہے
15:49یہی وجہ ہے
15:50کہ آپ کو صابر پیا کہا جاتا ہے
15:53اور صبر کے آپ شہنشاہ ہیں
15:55اور ان اللہ ہمارے صابرین ہیں
15:57ملاقات کرتے ہیں
15:58ایک وقفہ کے بعد
15:59جی ناظرین مقرم ہماری خوشبختی ہے
16:01آج ہم اس عزیم ہستی کا ذکر کر رہے ہیں
16:03حضور بابا زہد الانبیاء
16:06بابا فرید الدین مسعود گنجے شکر کے
16:08جو شگرد اعظم ہیں
16:10خلیفہ اعظم ہیں
16:11اور حضور قبلہ مفتی صاحب ذکر فرما رہے تھے
16:13کہ علم کے بغیر کچھ نہیں ہے
16:15اور بابا جان کی بارگاہ میں
16:17صرف تین سال کے اندر
16:19سارے علوم آپ نے حاصل کر لیے تھے
16:21اور رب بے کائنات نے آپ کو وہ مقام و مرتبہ
16:23عطا فرمایا
16:24حضور قبلہ پیس صاحب کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
16:26حضور بابا جان کے ساتھ
16:28زہد الانبیاء حضور بابا فرید الدین
16:30مسعود گنجے شکر
16:31رحمت اللہ تعالیٰ سے جو آپ کا تعلق
16:34اور جو نشبت ہے میں چاہتا ہوں
16:35اس پر نوشن ڈالیے گئے
16:37دو مرتبہ اس سے قبل یہ بات ہوئی ہے
16:41کہ بابا فرید الدین
16:43شیخ العالم
16:44زہد الانبیاء
16:45کہ آپ خلیفہ اعظم بھی ہیں
16:47تلمیز ارشد بھی ہیں
16:50آپ کے بھانجے بھی ہیں
16:51داماد بھی ہیں
16:53اور خادم خاص بھی ہیں
16:55سبحان اللہ
16:56پچیس سال
16:58بابا صاحب کے ساتھ گزارے
17:00یک زمانہ صحبت با اولیاء
17:04بہترز صد سالہ طاعت بیریا
17:07یعنی ایک لمحہ
17:10ایک ساتھ کی یہ مقام اور فضیلت ہے
17:13اور پچیس سال
17:14ہم آٹھ سال مدارس میں پڑھتے ہیں
17:17عالم بھی مفتی بھی
17:20پتہ نہیں کیا کچھ ہو جاتے ہیں
17:22تو بابا صاحب کے ساتھ
17:24فرید الدین کے ساتھ
17:26فرید الحق بددین
17:28جو عشق رسول کی
17:30شمع میں
17:31اپنے آپ کو استغراق میں
17:34رکھے ہوئے ہیں
17:34اور جو
17:36اللہ کے جلال میں
17:38اس کیفیت پہ ہے
17:39کہ وہ
17:40فنافلہ کے مقام پر
17:42اور ازن جیسی ہستی کے ساتھ
17:45ایک لمحہ گزارنا بھی بڑا
17:46مشکل کام ہے
17:48تو پچیس سال گزارے
17:50مجھے یاد آرہا ہے حضور
17:51ام المومنین
17:52خدیت القبرہ
17:54سلام اللہ علیہ
17:55رضی اللہ
17:55سبحان اللہ
17:57انہوں نے بھی رفاقت مصطفیٰ میں
17:58سبحان اللہ
17:59یہ کیا آپ نے خوبصور نقطہ
18:01عجید عطا فرمایا ہے
18:02اگر ایک لمحے کی صحبت
18:03اللہ کے ولیوں کا
18:05یہ حال ہے
18:06تو پچیس سال
18:07اللہ
18:07اور پھر دیکھیں
18:09کہ بابا صاحب کے ساتھ
18:10جس طرح آپ نے وقت
18:12گزارا
18:12آپ کی ڈیوٹی
18:14میں نے ارز کیا
18:15خادم خاص تھے
18:17اور ان کے
18:18لنگر خانہ کے
18:19کمانڈر بھی تھے
18:20سبحان اللہ
18:21اور اس کو
18:22اس ڈیوٹی کو نبایا کیسے
18:24یہ بات بڑی توجہ طلب ہے
18:26ہمارے ناظرین کے لیے بھی
18:28اور تصوف کی دنیا میں
18:29صوفیاء
18:30ازکیاء
18:31اتکیاء کے لیے
18:32اور آج کے جو خدام ہیں
18:34ان کے لیے
18:35اور جو بالخصوص
18:37مسند نشین لوگ ہیں
18:39ان کے لیے بھی
18:39چونکہ آج ہم تو
18:41یہ سب کہتے ہیں
18:42کہ میں
18:43نظام بن جاؤں
18:45اور مجھے خسرو مل جائے
18:47لیکن نظام بننے کے لیے
18:49اور خسرو پانے کے لیے
18:52اگر میں جناب خسرو کی
18:53زبان سے ایک بات
18:54ارز کر دوں
18:55تو فرماتے ہیں
18:56نالایز بحر رہائی
18:58نا کنت مرغ اسیر
18:59خرد افسوس زمانے
19:02کے گرفتار نبوت
19:03فرماتے ہیں
19:04جو پنجرے کے اندر
19:06پرندہ پھڑک رہا ہے
19:08اس لیے نہیں پھڑکتا
19:09کہ اس کو
19:10آزادی مل جائے
19:11وہ اس لیے
19:12پرمار رہا ہے
19:13کہ جو عرصہ
19:14باہر گزر ہے
19:15وہ کیوں گزر گیا ہے
19:16میں پہلے اس پنجرے میں
19:17کیوں نہیں آگئے
19:18تو یہ جو
19:19عشق رسول کا پنجرہ ہے
19:21یہ جو
19:22ظلفے واللیل
19:23کا اسیر ہو جانا
19:24تو بابا
19:25فرید الدین کی بارگاہ میں
19:27سابر پیا
19:27کو جب آپ کی
19:28والدہ ماجدہ نے چھوڑا
19:29خدمت کے لیے
19:31تو آپ نے فرمایا
19:32کہ تم لوگوں کو
19:33کھانا کھلایا کرو
19:34سبحان اللہ
19:35کاری صاحب قبلہ
19:36بارہ سال
19:37یہ کہنے کی بات
19:39اپنی جگہ ہے
19:40لیکن اس کو
19:42ہم ذرا غور کریں
19:43ہم تو بارہ گھنٹے
19:45جو روزہ رکھتے ہیں
19:46اس میں صبح
19:47ہماری سہری میں
19:48کیفیت کیا ہوتی ہے
19:49اور افطار میں
19:50کیا ہوتا ہے
19:51بلکہ زہر سے
19:52پلان جوریل شروع ہوتا ہے
19:53کہ افطار میں
19:54میں نے کیا کہہ لینا ہے
19:55بارہ سال
19:57سابر پیا
19:59لوگوں کو تو کھانا کھلاتے ہیں
20:01آئے آئے
20:02اور خود نہیں کھاتے
20:03اللہ اکبر
20:05بارہ سال کے بعد
20:06جب والدہ ماجدہ
20:08حضرت حاجرہ
20:10رحمت اللہ تعالی علیہ
20:12آئیں
20:13تو بائی جان
20:15بائی جان
20:17یہ کیا وجہ ہے
20:18میں نے تو چھوڑا تھا یہاں
20:20لیکن اس کی کیفیت کیا ہے
20:22آپ نے کیا فرمایا
20:24بلاؤ سابر کو
20:26سبحان اللہ
20:26علی احمد سابر کو بلائیا گیا
20:28بھئی تمہاری کیا کفیت
20:29حضور آپ نے کھانا
20:31کھلانے کا حکم دیا تھا
20:33کھانے کا نہیں دیا تھا
20:34کھانے کا نہیں دیا تھا
20:34واہ واہ واہ
20:34یہ ہے خدمت
20:36پیشتہ میں کہتا ہوں
20:37کمال کی آپ نے
20:38بات کیا ہے
20:39اور ناظرین یہ
20:40میں تھوڑی وضاحت کر دوں
20:41اس بات پہ
20:42کہ حضور زہود الانبیاء
20:44نے فرمایا
20:44کہ لنگر بانٹا کرو
20:45تو وہ بانٹتے رہے
20:47خود نہیں کھایا
20:48اور جب کھانے
20:48انہیں تلو ہوتی
20:49تو چار چر دن
20:50پانچ پنس دن کے بعد
20:51شیب ابی طالب
20:53کا وہ
20:53اس سنت کو
20:54ادا کرنے کے لیے
20:55وہ جنگلوں میں
20:55نکل جاتے ہیں
20:56پتے کھاتے
20:57وہ جو انواع
20:58اقسام کے کھانے پڑے تھے
20:59ان کو نہیں کھاتے تھے
21:00کیونکہ بانٹرنے کا حکم تھا
21:02تقسیم کرنے کا حکم تھا
21:03کھانے کا نہیں تھا
21:04میں کبلا مفتی صاحب کی
21:05خدمت میں
21:05میں حاضر ہوتے ہیں
21:06حضور صابر پیہ
21:07سرکار کا جو مقام ہے
21:09روحانی مقام
21:10میں چاہتا ہوں
21:11اس پہ نور عطا فرمائے
21:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:15کبلا کری صاحب
21:16آپ کا مقام
21:17بہت بلند ہے
21:19میں تو یہ کہتا ہوں
21:20کہ برے سغیر میں
21:21یہ آپ ہی کا فیضان ہے
21:24آپ ہی کے فیضان
21:25کے یہ اثرات ہیں
21:26جو آج
21:28ہماری زبانوں پر
21:29کلمہ توحید کی صدائیں ہیں
21:31ہمارے دلوں میں
21:32محبت مصطفیٰ کی صدائیں ہیں
21:34ہم اس وقت جو
21:36اپنی زبانوں سے
21:37اس بات کا اظہار کر رہے ہیں
21:39لا الہ الا اللہ
21:40محمد رسول اللہ
21:41یہ انہی کا فیضان ہے
21:42بے شک
21:42انہی مبارک ہستیوں کا فیضان ہے
21:45یہ ہمارے ممدو بھی ہیں
21:46ہمارے محسن بھی ہیں
21:47اور ہم ایسی ہستیوں کا تا
21:50قیامت بے شکر ادا کرتے رہیں
21:51تو ہم شکر ادا نہیں کر سکتے
21:53ہمارے دین کا یہ تقاضی ہے
21:55کہ اپنے محسنوں کا شکر ادا کیجئے
21:58اور جو بندہ
21:59اپنے محسنوں کا شکر ادا نہیں کرتا
22:01وہ رب کا بے شکر ادا نہیں کر سکتا
22:03Your ཆསར འབས ཧྱྲીས ཤ སར ཧྱ ཤའོ སྲીྲ རྲད ཤསྲབ ནའི གྲད རྲીས ཚངསར བྲབ ཤར མ�སབ ཧྱེས སྲག བྱྲས རིན
22:33mkrm sallallahu alayhi wa sallam
22:35نے
22:36سید علی احمد صابر پیہ کو بلایا
22:39کیا بات
22:39اور بلانے کے بعد
22:40حضرت سیدنا بابا فرید الدین
22:42گنجے شکر سے فرمایا
22:43کہ میں اس کا ہاتھ
22:44جو ہے وہ تمہارے ہاتھ میں دیتا ہوں
22:46اور دیتے وقت
22:47اللہ کے پیارے رسول نے فرمایا
22:49حاضر ولی اللہ
22:50اللہ
22:51آنکھ کھلی
22:52اور اگلے دن
22:53آپ نے سلسلہ چشتیاں کے
22:55تمام کے تمام
22:56جید اقابر
22:58بزرگوں کو بلایا
22:59اور محفل کا احتمام کروایا
23:01اور محفل کا احتمام کروا کر
23:03آپ نے بتایا
23:04مجھے پتا ہے
23:05آپ ساری احباب جو ہیں
23:06وہ اس بات سے بخوبی واقف ہیں
23:08کہ رات کو میرے ساتھ کیا ہوا ہے
23:10اللہ
23:11یہ کیسے ہو سکتا ہے
23:12کہ نبی معظم شفیع مکرم
23:14میرے خواب میں تشریف لائیں
23:15اور غلاموں کو
23:16حضور کی تشریف آوری کا پتانا چلیں
23:18آپ ساری اس بات سے بخوبی واقف ہیں
23:21میں حضور کے اسی فرمان پر
23:23عمل کرنے کے لیے
23:24میں یہاں پر اس محفل کا
23:26میں نے احتمام کیا ہے
23:27سید علی احمد صابر پیا
23:29حضور نے فرمایا ہے
23:30حازہ ولی اللہ
23:32آپ بھی اپنی زبانوں سے کہہ دیجئے
23:34حازہ ولی اللہ
23:35حضرت بابا فرید الدین گنجے شکر
23:38نے کیا مقام ہے
23:39اور کیا مرتبہ ہے
23:40آپ نے فرمایا
23:41حازہ ولی اللہ
23:42میں کہتا ہوں
23:43اس تلمیز کی عظمت پر قربان جائیں
23:45اس مرید صادق کی عظمت پر قربان جائیں
23:48کہ جس کا پیر و مرشد
23:50اسے اپنی زبان سے فرما رہا ہے
23:52حازہ ولی اللہ
23:52یہ اللہ کا ولی ہے
23:55اور اللہ کے ولی ہونے کی سندھ
23:57وہ حضرت بابا فرید الدین گنجے شکر
23:59کی زبان مبارک سے دی جا رہی ہے
24:01وہاں پر جتنے بھی بزرگان تھے
24:03ساروں نے کہا
24:04جب بابا فرید الدین گنجے شکر
24:06نے فرمایا
24:06ساروں نے کہا
24:07حازہ ولی اللہ
24:08فضاؤں میں
24:09حازہ ولی اللہ کی صدائیں
24:11جو ہیں وہ گوجنے لگیں
24:12اور اس سے آپ کی ولایت کا
24:15آپ کے مقام و مرتبہ
24:16کا اندازہ ہوتا ہے
24:17اللہ کے ہاں
24:18آپ کا کتنا بڑا مقام ہے
24:20اللہ کے پیارے رسول کے ہاں
24:22آپ کتنا بڑا مقام ہے
24:23یہی وجہ ہے
24:24کہ ساڑھے
24:25آٹھویں صدی گزرنے کے قریب ہے
24:27کبھلا قریصہ
24:28آٹھویں صدی ہونے کے قریب ہے
24:30اور آج بھی لوگوں کی زبانوں پر
24:32سید علی احمد صابر پیاء
24:34علاو دین کا نام جو ہے
24:35وہ گونج رہا ہے
24:36اور آج بھی ان کا ذکر ہو رہا ہے
24:38اور لوگ ان کا ذکر کرنا
24:40یہ اپنے لئے باعث سعادت سمجھتے ہیں
24:42اور اس تصور کے ساتھ ان کا ذکر کرتے ہیں
24:45کہ ان کا ذکر دونوں جہانوں میں
24:47ہمارے لئے کامیابی اور کامرانی کا ذریعہ ہے
24:50کیا کہنے
24:50ناظرین مکرم کیا بات ہے
24:53جب کوئی اللہ کا بندہ
24:54وہ فرائض واجبات
24:57اور سنن پڑھتے پڑھتے
24:58وہ کسرتے نوافل کرتا ہے
25:00اور اللہ کا قرب حاصل کر لیتا ہے
25:02حدیث پاک اندر آتا ہے
25:04کہ رب کائنات جبریل امین کو بلا کے کہتے ہیں
25:06جبریل جاؤ اعلان کر دو
25:08میں اس بندے سے محبت کرتا
25:09فرمایا تم بھی اس سے محبت کرو
25:11تو مالک میں محبت کر دوں
25:13فرمایا
25:13یونادی فستماب آسمانوں میں اعلان کر دو
25:16پھر جناب اس کی محبت کا اعلان
25:18زمین پہ ہوتا ہے
25:20اور زمین کے اندر نہ صرف انسان
25:23بلکہ جانور بھی ان سے محبت کرتے نظر آتے
25:26کیولا آپ کی تعلیمات کے حوالے سے
25:28ملفوضات کے حوالے سے
25:29میں آپ سے
25:30تعلیمات اور ملفوضات اور ویسال کے حوالے سے
25:34تین باتیں میں نے آپ سے
25:35ارض گزار کی ہیں اور وقفے
25:37بعد انشاءاللہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا ہوں
25:39ملاقات کرتے ہیں ایک وقفے کے بعد
25:41جی ناظرین مکرم آپ کا پھر خیر مقدم ہے
25:45ہماری خوشبختی ہے
25:46اللہ کے ولیہ کامل
25:47آفتابِ چشت کا ذکر کر رہے ہیں
25:49جو کہ حضور زہد الانبیاء
25:52بابا فرید الدین مسعود گنجے شکر
25:54رحمت اللہ تعالیٰ کے خلیفہ عاظم ہیں
25:56اور جن کی ولائت پہ بابا فرید بھی ناز کر رہے ہیں
26:00سبحان اللہ
26:00کبلہ میں چاہوں گا ان کے ملفوضات
26:02تعلیمات کے حوالے سے
26:03ویسال کے حوالے سے
26:04قبلہ یہ ہستی کامل
26:07جو پندرہ زلحاج
26:09چھ سو پچاس عجری میں کل یہ شریف آتے ہیں
26:12ٹھیک ہے
26:13بابا صاحب نے فیضان کی وہ
26:16برکھا ان کو عطا فرمائی
26:19جو اللہ رب العجت کی رحمت
26:21موصلہ دار بارش کی طرح ان پر برستی ہے
26:23بے شک
26:23اور تیرہ ربعی الاول
26:25چھ سو نوے حجری تک
26:27تیرہ ربعی الاول
26:29چھ سو نوے حجری آپ کا بحثال ہے
26:31ٹھیک ہے
26:31تو یہ جو چالیس سال کا عرصہ
26:33کلیر شریف کے آکا گزرہ ہے
26:35وَالَّذِينَ يَبِیتُنَ لِرَبِّهِمْ
26:37سُجَّدَوْ وَقِيَامَا
26:39کا مصداق بن کر
26:40اور تَتَجَافَا جُنُوبُهُمْ
26:42انِلْمَدَاجِعِي
26:43يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفُمْ
26:45وَالتَّمَعَا کی طرح
26:46آپ کے لیل و نہار گزر رہے ہیں
26:48اور جو مقام
26:49ہم بندے کیا مقام
26:51ان کا بیان کریں
26:52جنہیں قرآن کہتے ہیں
26:53اَلَا اِنَّا أَوْلِيَا اللَّهِ لَا خَوْفُنْ
26:55بے شک
26:56عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
26:57اور ان کی کیفیت کو
26:59میرا رب بیان کرتا
27:00ہم یہ نہیں کہہ رہے
27:01کہ سابر پیہ کون ہیں
27:03یہ سابر پیہ اللہ کے ولی ہیں
27:05تو اللہ رب العزت
27:07ان کا کردار اور گفتار
27:08کو ان حالات میں بیان کرتا ہے
27:10اللَّذِينَ آمَنُوا وَقَانُوا يَتَّقُونَ
27:13بے شک
27:13اور ان پر سمر بارگی کی انتہا کیا ہے
27:16لَهُمُ الْبُشْرَا فِي الْحَيَاتِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَا
27:20کہ بابا صاحب پہ
27:21اللہ رب العزت کی
27:22وہ کرم اور انعایات کی نوازش
27:25کہ انہوں نے اپنے رب کو رازی کیا
27:27اور اس حال میں رازی کیا
27:29قرآن کیا کہتا ہے
27:30یعنی آپ اس کیفیت میں
27:38کہ آپ کی جو حالت اور کیفیت تھی
27:40وہ کیا پیش کروں
27:41کشتگانے خنجرِ تسلیمِ را
27:43ہر زمان از غیب جانے دیگرست
27:46اور آپ نہائیت متقی
27:49اور دیکھیں جو بابا صاحب کا فیض یافتہ ہو
27:52جو بابا صاحب کی صحبت میں رہ کر آیا ہو
27:55اور جس کو کیفیت اور حال اور کیف
27:58بابا صاحب جیسے
27:59زود الانبیاء ہستی سے ملا ہو
28:01مولوی ہرگز نشد مولا روم
28:03تاغ علام شم استبریزی نشد
28:06ان کی غلامی کر کے جو ہستی آتی ہے
28:08اس کے عمل میں کس قسم کی کمی رہ سکتی ہے
28:11ان کے مقام میں کیسی کمی رہ سکتی ہے
28:15کہ جن پر بابا صاحب ناز کریں
28:17یہ میرا ولی ہے
28:18اور جنہیں رسول اللہ فرما دیں
28:20یہ اللہ کا ولی ہے
28:22اور جو حضوری والے ہوں
28:24جن کو بابا صاحب کا فیض ہے
28:25اور پھر بڑی فیض کی بات کیا ہے
28:28کہ جو نسبن
28:29نسبن بھی فاروقی اور
28:32الوی فیض مل رہا ہو
28:33اور پھر طریقت میں ان کو
28:36فاروقی فیض دوبارہ مل رہا ہو
28:38بابا فرید کا ڈبل فیض
28:40وہاں سے آ رہا ہے
28:41اور پھر اس کے ساتھ ساتھ موئین الحق و الدین
28:44حضرت خاجہ موئین الدین چشتی اجمیری
28:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
28:48فیض بھی مل رہا ہے
28:49اب اس سابر پاک کا نکھار کا عالم کیا ہوگا
28:52جب اتنی نگاہیں
28:54اور اتنی کرم فرمائی
28:55اور اتنی کرم نوازی اور ایک
28:58استاد کا سایہ شگرد پہ ہو
29:00تو شگرد جو ہے وہ کامل
29:02ہو جاتا ہے جب اتنے
29:04اولیاء صلحاء فقہ
29:06اور صرف اولیاء نہیں یہ علماء بھی ہیں
29:08صلحاء بھی ہیں
29:09یہ مفتیانے ازام بھی ہیں
29:11جب ان کا سایہ شفقت
29:13سابر پیا پہ ہے تو یقیناً
29:16وہ علی احمد کا اسم با مسمع
29:18بن کر کائنات کو فیض بھی
29:20دے رہے ہیں اور آج بھی آپ کے
29:22مزارے پر انوار سے
29:23اور سابر پیا کا عرص پوری دنیا میں
29:25منایا جا رہا ہے
29:26دو چار پانچ شہروں میں نہیں
29:29پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے
29:31اور یہ سابر پیا کا فیض
29:34جہاں جہاں ان کا ذکر کیا جا رہا ہے
29:36وہاں وہاں ان کا فیض بھی موجود ہے
29:38کیا کہنے کیا کہنے
29:40جناب کبلہ مفتی صاحب آخر میں میں چاہوں گا
29:42کہ آپ کی جو تعلیمات ہے
29:43آپ کی ولائت اور آپ کا جو بلند مقام ہے
29:47ہمیں کیا روشنی ملتی ہے
29:48کیولا کریش صاحب آپ کا عرصے پاک
29:51جو ہے وہ چار دن منایا جاتا ہے
29:53گیارہ ربی اول اول سے لے کر
29:55چودہ ربی اول تک
29:57چار دن جو ہے یہ سالانہ آپ کا عرصے پاک ہوتا ہے
30:01دنیا جہاں کے جتنے بھی عقیدت مند ہیں
30:04وہ آپ کی بارگاہ میں
30:06وہ اپنی تمنائیں اور مرادیں لے کر حاصل ہوتے ہیں
30:10بڑی ذمہ داری سے میں یہ بات ارض کر رہا ہوں
30:12آپ کی درگاہ جو ہے آپ کا مزار باب الحوائج ہے
30:16آپ کی ذات ببرقات بھی باب الحوائج ہے
30:20جو آدمی آپ کی بارگاہ میں آذر ہوتا ہے
30:23جو مراد لے کر وہ وہاں پر آذر ہوتا ہے
30:26آپ کی ذات ببرقات کے تفیل
30:29اللہ پاک اس کی مراد کو پورا فرما دیتا ہے
30:31باب الحوائج ہے
30:32آپ کی ذات بھی باب الحوائج ہے
30:35آپ کا مزار پر انوار بھی باب الحوائج ہے
30:37یہی وجہ ہے کہ برہ صغیر پاک و ہند
30:39کہ جتنے بھی علیہ اعظام ہیں وہ آپ کی بارگاہ میں جا کر حاضری دینا
30:44اپنے لئے باعث سعادت سمجھتے ہیں
30:46بلکہ وہاں پر جاروب کشی کرنا جارو لگانا یہ اپنے لئے باعث سعادت سمجھتے ہیں
30:52یہ honor والی بات ہے یہ سعادت والی بات ہے
30:56حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی وہ وہاں پر ایک اور مزار ہے ساتھ
31:01وہاں پر وہ جارو لگا رہے تھے
31:03آواز آئی ارے بھئی ہمارے مزار پر بھی جارو لگا دیا کرو
31:07وہاں پر انہوں نے کہا مراقبے میں گئے اور سمجھ نہیں سکے کہ یہ آواز کہاں سے آئی ہے
31:13اور جب مراقبے میں گئے تو پتا چلا کہ یہ آواز تو حضرت سید علی احمد صابر فیہ کی طرف سے آئی ہے
31:19کیا بات ہے
31:20آپ نے فرمایا کہ میری سعادت مندی ہے کہ آپ نے مجھے بلایا ہے
31:24اور میری یہ خوشبقتی ہے کہ آپ کے مزارے پر انوار پر مجھے یہ سعادت مل رہی ہے
31:30اور آپ کی تعلیمات میں سر فرس یہ ہے
31:33آپ فرماتے ہیں کہ جو مرضی ہو جائے اللہ کے احکام کی کبھی بھی حکم عدولی نہیں ہونی چاہیے
31:39جب نماز کا وقت ہو آپ نے نماز بھی پڑھنی نمازی بعد جماعت کا احتمام کرنا ہے
31:44آپ کی ساری زندگی شریعت کے این مطابق گزری ہے
31:49آپ کا ایک ایک سانس جو ہے وہ شریعت کے مطابق گزر آئے
31:53نبی معظم شویہ مکرم کی ذات ببرقات کے ساتھ والحانہ لگاؤ حضور کی بارگاہ میں
31:58آپ اتنا کسرت کے ساتھ درود پاک پڑھا کرتے تھے
32:02کہ جب آپ درود پاک پڑھا کرتے تھے آس پاس کی فیضائیں جو ہیں وہ موطر ہو جایا کرتی تھیں
32:07اور جو حاضرین جو تھے جو آپ کے پاس بیٹھا کرتے تھے وہ سمجھ جایا کرتے تھے
32:11کہ یہ وقت جو ہے وہ حضور کی بارگاہ کا وقت ہے
32:14یہ حضور یہ حضور یہ حضور رسالت ہے آپ کا وقت ہے
32:18اور آپ نے آپ کا فلسوہ کتنا خوبصورت ہے
32:21آپ فرماتے ہیں کہ دیکھو بھئی یہ کھانا جو ہے نا کھانا ہم لوگ کھاتے ہیں تعلیمات دیکھئی ہے
32:26کھانا ہم لوگ کھاتے ہیں اور اللہ جو ہے وہ کھانے سے بے نیاز ہے
32:30اور کتنی بڑی بات بیان فرما دی
32:32توحید کا فلسوہ جو ہے وہ اسی ایک جملے میں آپ نے سمجھا دیا
32:37آپ نے فرمایا کہ جاننا چاہتے ہو
32:39بندہ کسے کہتے ہیں اور مالک کسے کہتے ہیں
32:42بندہ وہ ہے جو کھانے کا محتاج ہے اور مالک وہ ہے جو کھانے کا محتاج ہے
32:46نہیں ہے
32:46I can tell that
32:48I can tell you that
33:00how to give a
33:03pardon
33:05and if you win it
33:07it's because of that
33:09that if you want to give a
33:13He has landed on his own
33:17He was angry and a few
33:18couple of courses
33:20She would like to say
33:22you did not say that, you were all in a sentence
33:24I was just saying that, you were all in a sentence
33:26I was just saying that, you were all in a sentence
33:28that was not going to live in the sentence
33:29So this is the procedure of your child
33:31So this is the treatment of your child
33:33In your life of the life of your child
33:34Yes, this is the name that I am a servant
33:37and I am a servant
33:38And this is the line of your child
33:39Even though we are in a group of children
33:42کہ اگر وہ ذہ نصیب
33:45کہ وہ نسبت مل ہی گئی ہے
33:47تو ہم نے اس کو نبانا کیسے ہے
33:49کیونکہ تصوف کے وہ سلطان ہیں
33:51سرخیل ہیں
33:53اور قرآن و سنت کا پیغام
33:55تقسیم فرمانے والے ہیں
33:58اور تقسیم فرمانے والے کے
34:00جب سلسلے میں لوگ شامل ہوئے
34:02تو سابر پیہ کا پیغام یہ ہے
34:04کہ ہم حقوق العباد حقوق اللہ
34:07ہم اپنے عزت نفس
34:10اور ہم تعلیمات شریعہ پر
34:13اور سنت متحرہ پر کار بند رہیں
34:16یہی تصوف کا پیغام ہے
34:18چونکہ سابر پیہ کا
34:20بابا فرید گنجے شکر کا
34:22اور سلسلے علیہ چشتیہ نے
34:24جس طرح قرآن و سنت کے پیغام کو عام کیا ہے
34:28الحمدللہ تعالیٰ
34:29مجھے بابا صاحب بابا فرید و دین گنجے شکر کی
34:32دونوں نسبتیں اللہ نے عطا فرمائی
34:34نظامی نسبت بھی مجھے اللہ نے عطا فرمائی
34:37میرے جد عالیٰ کے توصل سے
34:39اور سابری نسبت بھی ان کے توصل سے
34:42مجھے عطا فرمائی
34:44تو اس میں یہی ہے کہ سلسلے علیہ چشتیہ نے
34:47جس قدر قرآن و سنت کے پیغام کو عام کیا ہے
34:50یہ انہی ہستیوں کا خاصہ ہے
34:52اور آج برے سغیر پاک و ہند کے
34:55ہر ہر فرد کا
34:56ہر ہر بال بھی نولی اللہ کا مقروض ہے
34:59کہ جو ہم دینِ مطین پر کار بند ہیں
35:01آج ان مناروں سے جو حی اللہ صلی اللہ کا بلاوہ آ رہا ہے
35:05آج یہ مسلح آباد ہیں
35:07مساجد سے پیغام حق و صداقت مل رہا ہے
35:10خانکاہوں سے پیغام اور خانکاہی نظام
35:14یہ سلسلہ علیہ چشتیہ نے
35:15خانکاہی نظام کو ایک ٹرسٹ کی حیثیت دی ہے
35:18جہاں غریب بھی آتے ہیں
35:20امیر بھی آتے ہیں
35:21اور ان کی جو ہے ہر طریقے سے
35:23خدمات اور ہمدردی شامل رہتی ہے
35:26کیا بات
35:26تو یہ ہمارے لیے سعادت ہے
35:28ہمیں ان کے نکوش پا پر چلنا چاہیے
35:31اور ان کے نکوش پا پر رہنا چاہیے
35:33اقبال نے کہا تھا
35:35کہ جس جاں پر مرد کلندر کا قدم ہوتا ہے
35:38دیدہ باب محبت میں وہ حرم ہوتا ہے
35:41اور ہمیں ان کے نکوش پا پر چل کر
35:44اپنی زندگیوں کو حسین بنانا چاہیے
35:47اور شریعت متحرہ پر کار بند رہنا چاہیے
35:49کیا کہنے
35:50ناظرین مکرم ان کی خانکاہیں
35:51کیا نور ہے
35:52کہ جہاں مخلوق کو کہیں کچھ نہیں ملتا
35:54تو ان کے آستانے آج بھی آباد ہیں
35:56وہ آقا کا فرمانہ ہے
35:58ان کے درگاہوں سے نظر آتا ہے
36:00آخری ایک جملہ کوئی بھی آتا فرما دیں
36:03جس طرح کہ ہمارے ممدود
36:05سید علی احمد
36:07صابر پیاب
36:08انہوں نے ساری زندگی صبر سے ہی کام لے
36:11ہمیں بھی چاہیے
36:13کہ اپنے تمام کے تمام
36:14قرآن عزیز میں بھی ہے
36:16اے ایمان والو جب تمہیں مشکل
36:17مرحل کا سامنا کرنا پڑے
36:19صبر کے ذریعے
36:21اور نماز کے ذریعے
36:22آپ اپنی مشکلات اور جو تکالیف ہیں
36:25ان کا ازالہ کر سکتے ہیں
36:26انہوں نے ساری زندگی صبر سے کام لیا
36:29اور دیکھیں
36:30جو خلافت ہے
36:32خلافت تو حضور سیدنا
36:34بابا فرید اندین گنجے شکر
36:36گیارہ سال کی عمر میں عطا فرما دی تھی
36:38اور دیکھیں
36:39سب سے بڑی بات یہ ہے
36:41کہ صابر کا لقب
36:42اللہ کو دو لوگ بڑے پسند ہے
36:43ایک صبر کرنے والا
36:44اور ایک شکر کرنے والا
36:46پہلے نمبر پہ صبر کرنے والے کو رکھا ہے
36:48اور حضرت سیدنا بابا فرید گنجے شکر
36:50نے جو ان کو
36:51صابر کا لقب عطا فرمایا ہے
36:53یہ منشاء خداوندی سے عطا فرمایا ہے
36:55یہ اللہ کی رضا سی ان کو عطا فرمایا ہے
36:58کیونکہ یہ لقب جو ہے
36:59وہ اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہے
37:01ذریعی سی بات ہے
37:02جو اللہ کا نیک بندہ ہو
37:04اللہ کی شریعت کے مطابق چلنے والا ہو
37:06ہمیں بھی چاہیے
37:07کہ ہم ان کی تعلیمات کو
37:08اپنے سامنے رکھیں
37:09اور صبر سے کام لیں
37:10ناظرین مکرمہ اور صبر کے حوالے سے
37:12ایک آخری بات عرض کرتا ہوں
37:14دیکھئے
37:14ہر بندے کے عمل پہ جزا ہے
37:16کسی کے لئے جنت المالہ ہے
37:18کسی کے لئے جنت الفردوس ہے
37:20کسی کے لئے جنت معالہ ہے
37:21ہر عجر کے بابت
37:23جنت میں اس کا درجہ ہے
37:25لیکن صبر کرنے والوں کے لئے
37:27اللہ نے فرمایا
37:27ان اللہم آسابرین
37:29وہ ان کے لئے جنت نہیں ہے
37:31جنت والا ہے
37:32میں حضور قبلہ
37:34پیر طریقہ رحمہ شریعہ
37:35جناب آستان علیہ
37:37سہوچاک شریف شریف کے
37:38سجادہ نشین
37:39جناب قبلہ پیر
37:40محمد ریفان اللہی قادری صاحب
37:41قبلہ کا شکریہ دا کرتا ہوں
37:43جی حضرت علام و مولانا
37:45غلام یاسین نظامی صاحب
37:46قبلہ آپ کا بہت شکریہ
37:47اللہ پاک آپ کو
37:48سلامت رکھے
37:48اپنے مذبان
37:49قائر محمد گروز قادری کو
37:50اجازت دیجئے
37:51السلام علیکم
37:52ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:54انہی کے خون کی
38:00سرخی سے ہے
38:06اب تک جہاں روشن
38:13کتابِ عشق کا
38:20انوان ہے
38:25یہ آلیہ
38:32اللہ
Comments

Recommended