- 3 months ago
Zun Noorain - Hazrat Usman Ghani RA | ARY Qtv
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Dr Irfan Ullah Saifi
Sana Khuwan: Tasaduq Rasool
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Dr Irfan Ullah Saifi
Sana Khuwan: Tasaduq Rasool
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32الحمدللہ رب العالمین
00:33والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:36وعدالہی وصحبہی اجمعین
00:38ناظرین مکرم السلام علیکم
00:40پروگرام زنورین کے ساتھ
00:41اے اروائی کیو ٹی وی پر آپ کا میز باند
00:43صفدر علی محسن داتا کی نگری لہور سے
00:45حاضر خدمت ہے
00:46ہمارے آج کے خصوصی پروگرام کا یہ تیسرا اپیسوڈ ہے
00:50اللہ رب العزت نے
00:52حضرات انبیاء اکرام
00:54علیہ السلام کے بعد
00:56جس جماعت کو مقدس
00:57محترم مکرم محتشم
00:59اور زیشان بنایا ہے وہ جماعت
01:02ان عظیم لوگوں کے یہ جنہوں نے
01:03ایمان کی حالت میں امام الانبیاء
01:06حضور سرور کائنات
01:07حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہی
01:10وسلم کی زیارت کا شرف
01:12پایا ان کے دستے حق پرست
01:14پر کلمہ پڑھنے کی سعادت
01:16نصیب ہوئی اور ان کا خاتمہ بھی
01:18ایمان پر ہوا یہ جماعت
01:19حضرات صحابہ رضوان اللہ علیہ
01:22مجمعین کی ہے یہ وہ کدسی گروہ ہے
01:24جس کی فضیلت
01:25کلام مجید فرقان حمید بھی بیان کرتا ہے
01:28اور مصطفیٰ کریم
01:30صلی اللہ علیہ وآلہی وسلم
01:32کے فرامین بھی ان کی
01:34سراحت سے فضیلت اور عزت
01:36بیان کرتے ہیں حضور رحمت عالم
01:38صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد گرامی کا
01:40ایک مفہوم یہ ہے کہ میرے
01:42صحابہ کو برا بھلا مت کہو
01:43اگر تم میں سے کوئی اہد پہاڑ کے
01:46برابر بھی سونا خرچ کرے تب بھی
01:48میرے صحابہ کے مد اور نہ ہی
01:50نصف کے برابر پہنچ سکتا ہے
01:52ہم فقیروں کا سلام ہو اس پورے
01:54کدسی گروہ کے خدمت میں
01:55آج اسی کدسی گروہ اور
01:58نظیم لوگوں کی جماعت کے قظیم
02:00کافلہ سالار خلیفت المسلمین
02:02خلیفہ سالس حضرت
02:04امیر المؤمنین سیدنا عثمان
02:06ابن افان رضی اللہ تعالیٰ
02:08انہوں کے خدمت میں ہم
02:10اپنے عقیدت نامے لیے حاضر ہیں
02:11پروگرام زنورین کی صورت میں
02:13آج کے تیسرے اپیسوڈ کے معزز بہمانوں کے
02:16خیر مقدم کی طرف بڑھتے ہیں
02:17میرے دائیں ہاتھ میں وہ شخصیت جو
02:20کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے
02:21ایئر وائی کیو ٹی وی کے بالکل ابتدائی دنوں سے
02:24آج کے دن تک ہمیشہ
02:26اپنے منصب کے مطابق
02:28بہت خوبصورت وقی اور
02:30آلہ ترین پیغامات سے
02:31سماعتوں کو مستنیر کیا ہے
02:33میری مراد جنابی ڈاکٹر محمد شہزاد
02:36مجددی صاحب سے ہے
02:37اور آج کے
02:44اس اپیسوڈ میں
02:46ایک دفعہ پھر ہمیں
02:47مائیت حاصل ہے رفاقت حاصل ہے
02:49گیریون یونیورسٹی لاہور کے عظیم
02:51استاز ہمارے مشفق
02:53جنابِ ڈاکٹر ارفان اللہ سیفی صاحب سے
02:56سلام علیکم
02:56بارے بگر بزمِ عثمان ابن افان
03:00میں آپ کا خیر مقدم
03:01اور میرے تیسرے مہمان داتا کی نگری لاہور سے
03:04عالمی شہرت کے حامل سنہ خان رسول
03:06بہت خوش گلو خوش الہان
03:08اور خوبصورت سوت و صدا کے مالک
03:10پوری دنیا میں نات ان کا حوالہ
03:12نات ان کی پہچان اور نات ان کا زادرہ ہے
03:15ہمارے بہت سارے پروگرام میں
03:17اللہ رب العزت کے محبوب کی صفت و سنہ
03:19اور پاکانِ امت کے مناقب کے نظرانے
03:21اکثر پیش کرتے ہوئے آپ نے انہیں دیکھا ہے
03:24جناب تصدق رسول نقش بندی
03:26السلام علیکم
03:27وآلیکم السلام
03:28تصدق بھائی خوش آمدید
03:29بزمین عثمان ابن افان میں
03:30اور آپ کے ناتیا کلام سے ہی
03:32ہم نے بسم اللہ کرنی
03:33یہ سلسلہ کلام آگے بڑھانا ہے
03:34بسم اللہ کیجئے
03:35سر کی آنکھوں سے شان خدا دے کیے
03:59سر کی آنکھوں سے شان خدا دے کیے
04:12چشم دل سے رخ مصطفیٰ دے کیے
04:21اور کیجئے مانگنے کا ارادہ ادھر
04:40پھر ادھر سے عطا پر عطا دے کیے
04:58پھر ادھر سے عطا پر عطا دے کیے
05:08اور بھول جائیں گے
05:13جتنے حسین اکس تھے
05:23بھول جائیں گے جتنے حسین اکس ہیں
05:34سبز گمبد کا جلوہ ذرا دے کیے
05:41اور دشمنوں کے لیے بھی
05:56سرا پاکرم دشمنوں کے لیے بھی
06:05سرا پاکرم شفقت خاتم الانبیاء دے کیے
06:17صدر بھائی آپ کے ذوق کی نظر
06:26میرے آقا
06:30میرے آقا
06:35میرے آقا
06:43کی رفتار کو دیکھ کر
06:47ایک طرف ہٹ گیا
06:51راستہ دیکھیے
06:56ایک طرف ہٹ گیا
06:58راستہ دیکھیے
07:04جس کی تازیم شہزاد ایمان ہے
07:14جس کی تازیم شہزاد ایمان ہے
07:25کر کے اس ذات سے رابطہ دیکھیے
07:34کر کے اس ذات سے رابطہ دیکھیے
07:42بھائی سبحان اللہ سبحان اللہ
08:00سبحان اللہ
08:01کیا خوبصورت نظرانہ یقین رہت ہے
08:03اللہ اپنی شان کے مطابق آپ کو عجر رسیب رہے
08:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راضی ہوں آپ سے
08:07اور جناب اللہ آپ کے کلم میں
08:09آپ کے تنصیب فرمائے
08:11جناب ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی
08:13بلا شبہ حضور نبی رحمت صلی اللہ
08:15صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک فرمان کے مطابق
08:17ان کا قبیلہ ذو لسانین قبیلہ ہے
08:20یعنی دو
08:21ذریعہ ہائے اظہار والا ایک
08:23زبان کے ذریعے اور دوسرا کلم کے ذریعے
08:25اللہ ان کے کلم میں برکت دے
08:27اور انہی کی خدمت میں سوال کے ذریعے
08:29ہم گفتگو کا شرف
08:31حاصل کریں گے جناب عثمان
08:33ذنورین رضی اللہ عنہ کے خدمت میں
08:35آج کے پروگرام کا یہ تیسرا اپیسوڈ
08:37ڈاکٹر صاحب ہم
08:39ترتیب وار پروگرام کا آغاز کر چکے
08:41آج کی اس تیسری
08:43آپ سمجھ لیں اپیسوڈ میں
08:45ہمیں اپنے ممدوح کی
08:47سخاوت کے ذکر سے
08:48بسم اللہ کرنی ہیں تو کیا فرمائیے گا
08:51جناب عثمان رضی اللہ عنہ کی سخاوت کے
08:53قصے اور ان کی داستان اور
08:55اس پر اللہ اور اس کے رسول کے انعامات کا ذکر
08:57اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین
09:00والصلاة والسلام علیہ شرف الانبیاء والمسلین
09:04معلی علیہ وصحبہ اجمعین
09:06نور کی سرکار سے پایا دوشالہ نور کا
09:10بہت اچھا ہے
09:11نور کی سرکار سے پایا دوشالہ نور کا
09:15ہو مبارک تم کو ذنورین جوڑا
09:19نور کا
09:20اب اتنے محاسن
09:33اتنے فضائل
09:34اتنے مناقب
09:35جس ہستی کے
09:36قرآن عظیم الشان میں
09:38اس کے خالق نے بیان کیوں
09:39ہم کیا بیان کریں گے
09:41اللہ اکبر
09:42تو وہاں بس سجدہ ہی کیا جا سکتا ہے
09:45قربان جائیے
09:46سبحان اللہ سبحان اللہ
09:47اور بار گئے رسالت باپ
09:48صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا
09:50جو ممدو ہو
09:51جو محبوب ہو
09:52اور جو ہمشبیہ ہو
09:54شبیہ مصطفیہ ہو
09:57اللہ اکبر
09:57اس کے فضائل اور اس کے مناقب
10:00اور آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
10:02سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں
10:06فرمایا
10:07فَإِنَّهُ
10:09مِنْ أَشْبَحِ اَصْحَابِ بِخُلُقًا
10:12اللہ
10:13میں تبرانی شریف کی روایت ہے
10:15کہ میرے صحابہ میں سب سے بڑھ کے میرے خلق کے مشابہ
10:20اللہ اکبر
10:21وہ صورت تو ہے ہی
10:22باطنی طور پہ بھی
10:23اللہ اکبر
10:24خلق بھی اور خلق بھی
10:26دونوں میں وہ عثمان ہیں
10:28تو آپ دیکھئے کہ آقا کریم علیہ السلام کیے
10:32جب آپ کمالاتِ خلقی اور باطنی کو دیکھتے ہیں
10:36تو اس میں یہ وصف جو سخا کا ہے
10:39جود کا ہے
10:40اور نوال کا ہے
10:42یہ تین باتیں ہوتی ہیں سبزر صاحب کائنات میں
10:46جو میارِ محبوبیت ٹھہرتی ہیں
10:48اگر اس میں سے کوئی ایک وصف بھی کسی میں ہو
10:51کیا کہنا ہے
10:52ایک ہے حسن و جمال
10:53بلکل صحیح
10:54دوسرا ہے فضل و کمال
10:56بہت اچھا
10:56اور تیسرا ہے جود و نوال
10:58یہ تینوں سجدے میں ہیں بارگاہ عثمانِ گنی
11:01اللہ اکبر
11:02یہ تو کسی کو ایک نصیب ہو جائے
11:04ایک ہو جائے تو وہ کائنات میں محبوب ٹھہرتا ہے
11:07وہ بزمِ خوبہ کا سردار ٹھہرتا ہے
11:10بے شک بے شک
11:11اور یہاں ایسے ہے
11:12کہ فضل و کمال کو دیکھیں
11:14تو دست بستہ
11:15درست
11:16بارگاہِ زن نو رین میں کھڑا ہے
11:18اور جود و نوال کو دیکھیں
11:20تو وہ گویا
11:20اس کے بانی ہی آپ ہیں
11:22یعنی جس ہستی کی
11:25سال کے چودہ سو سال بعد بھی
11:27آج بھی کرنٹ اکاؤنٹ سے
11:28سخاوت اور لنگر چل رہا ہو
11:30لگتا ہے یہ سنب جاری ہی آپ کی وجہ سے ہوئی
11:32اور وقفِ عثمان کی بلڈنگ ہیں
11:34آج بھی دعوتِ نظارہ دے رہی ہوں
11:36دنیا کے بڑے بڑے ساروں کے سامنے
11:38کھڑی ہے بلڈنگ
11:39آئے آئے آئے
11:40کمال ہے
11:41ایسے لگتا ہے
11:42بلکہ
11:42مجھے تو کبھی زوکن لگتا ہے
11:44جیسے اللہ نے وصفِ سخاہ بنایا ہی
11:47عثمانِ غنی رضی اللہ
11:48آئے
11:48سنت کے تو بانی ہی آپ لگ رہے ہیں
11:50اب آپ کی ذرا دیکھئیے شان
11:52میں نے جب سیرت کو پڑھا
11:54السابقون الاولون میں بھی آپ ہیں
11:56درست ہے
11:57ذل حجرتین آپ ہیں
11:59بلکل ٹھیک
11:59ذنرین آپ ہیں
12:00ذل جنتین آپ ہیں
12:02بہت اچھا
12:02رابع الاسلام ہیں
12:04چوتھے مسلمان
12:05آہا ہا ہا
12:06قامل الحیاء والیمان ہے
12:09جامل القرآن ہے
12:10مجتہد ہیں
12:11مفتی ہیں
12:12عابد شب زندہ دار ہیں
12:14اللہ هو اگل
12:15اور سورہ زمر کی آیت نو میں
12:16اللہ کی گواہی ہے
12:17اَمَّنْ هُوَ قَانِتُنْ آنَا
12:19اَلَّيْ لِسَاجِدًا وَقَائِمًا
12:21درست
12:21یعنی اللہ تبارک و تعالی نے
12:24جس کے
12:25سخائے باطن
12:27جو ہے نا
12:27سخا صرف مال سے متلک چیز نہیں ہے
12:29بلکل صحیح
12:30سخا اور جود
12:32ایک ایسے
12:33دونوں الگ الگ صفات ہیں
12:34ہر سخی جواد نہیں ہوتا
12:37بہت اچھا ہے
12:38بہت باریک بات
12:38وَاہَ كَا جُود وَكَرَمْ
12:42جود الگ ہے کرم
12:43الگ ہے
12:44ہے شہِ بَتْحَا تیرَ
12:46اب یہاں جود کو کھولا
12:48عالی حضرت نے
12:49میں چاہ رہا ہوں
12:49مصرے سے فائدہ اٹھا لوں
12:50بشک
12:51وہ کیا ہوتا ہے بھلا
12:52سخی کون ہوتا ہے
12:54میں امامِ اہلِ سنت کی روح کو
12:55سلام کرتے
12:56وہ ان سے استفادہ کر رہا ہوں
12:57یا ساتھ میں شیر پہ بھی
12:58ساتھ چاروں بات ہو جائے
13:00سنتے پڑھتے ہیں
13:01ہم بہت ہیں
13:02سخی وہ ہوتا ہے
13:04کہ منگتا گیا
13:05چاہا تو دے دیا
13:07چاہا تو نہ دیا
13:08اور چاہا تو کم دے دیا
13:09بہت اچھا ہے
13:13جواد وہ ہوتا ہے
13:15جہاں منگتا
13:16پورے کانفیڈنس سے
13:18ڈٹ کے کھڑا ہو
13:19اور اسے پتا ہو
13:21کہ میں نے خالی نہیں جانا
13:23اللہ اکبر
13:24نہیں سنتا ہی نہیں
13:26مانگنے والا تیرا
13:29مانگنے والا
13:30یعنی جو لینے آیا
13:31اس کو خود بتایا
13:32منگتے کا کانفیڈنس لیول
13:34وہاں بتائے گا
13:36کہ
13:36اللہ اکبر
13:38منگتے کا حال
13:40جو سخی
13:41جواد جو ہے نا
13:42اس کی چوکھٹ پہ
13:43جو منگتا کھڑا ہوتا ہے نا
13:44ایسے لگتا ہے
13:45کہ یہ منگتا نہیں
13:46یہ سخی ہے
13:47اگر ان کے منگتوں
13:50کا حال یہ ہو
13:50جو شاعر نے کہا نا
13:52کہ
13:52عزت نفس بڑھاتا ہے
13:55سہارا تیرا
13:56اور جتنے بھی سہارے ہیں
13:57سبک کرتے ہیں
13:58سخی کے در پہ
14:00سائل اور منگتا
14:01کیا کہنے دوستر
14:02اپنی توہین محسوس کر رہا ہوتا ہے
14:03اور جواد کی چوکھٹ پہ کھڑا
14:07منگتا اپنے آپ کو
14:08کائنات کا سب سے
14:09معزز شخص سمجھ رہا ہوتا ہے
14:10سیدنہ عثمان غنی کے پاس
14:13یہ وصف ہے
14:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:15کے جودوں سخاق
14:16بہت شکریہ
14:17کہ آپ کے در پہ
14:19یہ دیکھئے
14:20اس کی میں ایک مثال دے دوں
14:22اپنے سب نے
14:23اپنے گھروں میں
14:23یہ دیکھا ہوئے
14:24کبھی کبھی یہ منظر
14:26کہ آٹا اگر ختم ہے
14:27اور روٹین والے
14:28جو سائلین آیا کرتے تھے
14:30جنہیں آٹا ہی لینا ہوتا
14:31افتے میں ایک دن آتے تھے
14:32بالکل صحیح
14:33تو اگر ختم ہوتا
14:34تو ہم یہ نہیں کہتے تھے
14:35کہ نہیں ہے
14:36یا نہیں دینا
14:36ہم کہتے تھے
14:37جی کال دے دیں گے
14:39گویا ہم منگتے سے
14:40ادھار کرتے تھے
14:42جواد اس کو کہتے ہیں
14:44صفدر صاحب کے
14:45عثمان غنی نے
14:46اگر اس جمعہ
14:47نہیں نہ کر سکے
14:48غلام ازاد
14:49تو یہ نہیں ہوتا تھے
14:50کہ اب نہیں کرنے
14:52آئے آئے
14:53اگر آج کی سخاوت
14:55یا خیرات
14:55کسی وجہ سے
14:56رہ گئی ہے
14:57تو اگلے دن
14:58وہ ڈبل ہو کے جاتی تھی
14:59اور منگتے کو
15:00پتا ہوتا تھا
15:01کہ سخیح نے
15:01مجھ سے ادھار کیا ہے
15:02کیا کہ میں
15:03اس نے یہ نہیں کہا
15:04معاف کر بابا
15:05پھر دیں گے
15:06نا
15:06اس نے کہا
15:07یار تمہاری مہربانی ہے
15:08آج نہیں
15:09تو میں کل پیش کر دوں گا
15:11یہ ایک جھلک
15:12میں پیش کر رہا ہوں بس
15:13سیدنہ عثمان غنی
15:15کے جود و سخا کے
15:15جلوے کی
15:16کہ لوگ
15:17ایسے کانفیڈنس سے آتے تھے
15:19عثمان غنی سے
15:20جیسے کسی نے
15:20اپنا کرز لینا ہوتا
15:21اللہ اکبر کبیرہ
15:23اللہ اکبر کبیرہ
15:25کیا خوبصورت بنیاد
15:26اٹھائی ہے گفتگو کی
15:27جناب عثمان غنی
15:28رضی اللہ عنہ کے
15:29جود و سخا کے ذکر سے
15:30اسی شیر کا سہارہ
15:32پھر لیتے ہوئے
15:32وقفے کی جانب بڑھ جاتے ہیں
15:34کہ اور جتنے بھی
15:35سہارے ہیں
15:35سبک کرتے ہیں
15:36عزت نفس
15:38بڑھا رہا ہے
15:38سہارہ تیرہ
15:39اللہ ہمیں یہ سہارے
15:41ہمیشہ
15:41میسر رکھے
15:42ہم فقیروں کا سلام ہو
15:44جناب عثمان
15:45ابن افان
15:45رضی اللہ عنہ کی
15:46مبارک
15:47جناب میں
15:48ان کی آلی بارگاہ میں
15:50ایک مختصر وقفہ
15:50جی ناظرین
15:51ویلکم بیک
15:52آپ کا خیر مقدم ہے
15:53پروگرام
15:54زنورین میں
15:55آج کا تیسرا اپیسوڈ
15:56سیدنا عثمان
15:57ابن افان
15:57رضی اللہ عنہ کے خدمت میں
15:58ہدایہ اقیدت
15:59آپ کے یوم
16:00شہادت کی نسبت سے
16:01جناب دکٹر
16:03افان اللہ
16:03سیفی صاحب کی جانے
16:04بڑھتے ہیں
16:04جس طرح
16:06کوئی بھی شخصیت
16:07دنیا میں ہوتی ہے
16:08تو وہ جو اپنے
16:09جو
16:09dominant features ہیں
16:10جو
16:11بہت
16:12تگڑی صفات ہوتی ہیں
16:14ان کے بھی سے
16:14پوری دنیا میں
16:14جانے جاتے ہیں
16:15حضرت عثمان
16:16رضی اللہ عنہ کی
16:17ذات والا صفات میں
16:19جہاں بے شمار خوبی ہیں
16:20اگر ہم
16:21dominant characteristics
16:22کی بات کریں
16:22تو اس میں
16:23حیاء ایک ایسا صفت ہے
16:24جو سمبل بن گیا ہے
16:26آپ کی ذات کے حوالے سے
16:27پوری دنیا میں
16:28اس پر کیا فرمائیے گا
16:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:31بہت شکریہ
16:31سبتر بھئی
16:32حیاء
16:33اس
16:34صفت کو کہتے ہیں
16:36ملکہ
16:36اور صلاحیت کو کہتے ہیں
16:38کہ جس کی وجہ سے
16:39ناپسنددہ
16:40امور
16:41سر انجام دینے سے
16:42آدمی رک جاتا ہے
16:43بہت اچھا ہے
16:44لیکن فرمانی سے
16:45رک جاتا ہے
16:45بہت اچھی اور سادہ
16:46تشریعہ اپنے فرمائی
16:47منہی انہو چیزیں ہیں
16:48اس کے اندر ایسی
16:49صلاحیت ہوتی ہے
16:50کہ وہ اس طرف
16:50جاتا ہی نہیں ہے
16:51بلکل صحیح
16:52اور نبی کریم
16:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:55نے بارہا
16:56ایک مرتبہ نہیں
16:58دو مرتبہ نہیں
16:59بارہا
17:00حضرت سیدنا عثمان غنی
17:01رضی اللہ تعالی عنہ
17:02کے اس وصف کو
17:03بیان فرما ہے
17:04صحیح
17:04اور میں یہ بھی ارز کروں
17:05کہ حضرت عثمان غنی
17:07رضی اللہ تعالی عنہ
17:09کے وصف کے
17:09وصف حیاء
17:10کے احساسات
17:11حضور نے
17:12اور مقامات پر
17:14حیاء کی فضیلت
17:15کو بیان کرتے ہوئے
17:16فرمایا
17:16کہ جس چیز
17:17کے اندر بھی
17:18حیاء ہوتی ہے
17:19اس کے زیب و زینت
17:21میں اضافہ ہو جاتا ہے
17:22بہت اچھا
17:22ما کان الحیاء
17:23فی شین
17:24اللہ زانہ
17:25اس کو زینت
17:26اطا کرتی ہے حیاء
17:27درست
17:27تو آپ دیکھئے
17:28کہ حضرت عثمان غنی
17:29رضی اللہ تعالی عنہ
17:31کا جو وصف حیاء ہے
17:32یہ صرف
17:33صحابہ نے نہیں
17:35بیان کیا
17:36آپ کے ساتھیوں
17:37نے نہیں بیان کیا
17:38گھر والوں
17:38نے نہیں صرف بیان کیا
17:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:41نے اس کا خود
17:42اظہار فرمایا
17:44اور صرف اظہار
17:45خود نہیں فرمایا
17:46فرمایا کہ
17:46عثمان وہ ہیں
17:47جن سے
17:48اللہ کے فرشتے بھی
17:49حیاء کرتے ہیں
17:49اللہ اکبر کرتے ہیں
17:51صحیح بخاری کی روایت
17:52حضرت ابو موسیٰ اشعری
17:53رضی اللہ تعالی عنہ
17:54یہ روایت فرماتے ہیں
17:56حضور صلی اللہ علیہ وسلم
17:57ایک مرتبہ
17:58ایک
17:58چشمیں
18:00یا کونے کی
18:00ایک خاص جگہ پر
18:02تشریف فرما تھے
18:03کہ جہاں پانی
18:04کھڑا ہوا تھا
18:05اور حضور نے
18:06پاؤں پنڈلی مبارک سے
18:07تھوڑا سا کپڑا اوپر
18:08کیا ہوا تھا
18:09بالکل ٹھیک
18:10اور آپ تشریف فرما تھے
18:11جیسے ہی حضرت عثمان غنی
18:12وہاں پر حاضر ہوئے
18:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:15نے فوراں
18:16اپنے کپڑے کو
18:16دلست فرما لی
18:17اور پھر یہ
18:19قربلے فرمائے
18:20اللہ
18:20اس سے حیاء کیوں نہ کروں
18:22جس سے فرشتے حیاء کرو
18:23اللہ اکبر کبیرہ
18:24اس کے علاوہ
18:25ایک اور روایت
18:26حضرت سیدہ
18:26عائشہ صدیقہ
18:27رضی اللہ تعالی عنہ
18:28اور وہ اس کے علاوہ
18:29روایت ہے
18:30اور وہ
18:31روایت ہے
18:32کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
18:33اپنے کاشانہ
18:34اقدس میں تشریف فرماتے
18:35بالکل ٹھیک
18:36اور آپ ٹیک لگا کے
18:37آرام سے تشریف فرماتے
18:39اور آپ اسی طرح
18:39آپ کی پنڈلی مبارک سے
18:41کپڑا ہٹا ہوا تھا
18:41حضرت سیدہ ابو بکر صدیق آئے
18:43حضور تشریف فرما رہے
18:44عمر فاروق آئے
18:45حضور تشریف فرما رہے
18:47جیسے ہی حضرت عثمان غنی
18:49حاضر ہوئے
18:49حضور صلی اللہ علیہ وسلم
18:51نے
18:52اپنا کپڑا مبارک درست فرما رہے
18:54اور پھر یہی جملے
18:55یہ حضرت عائشہ
18:56صدیقہ فرماتی ہیں
18:58کہ میں نے استفسار کی عرض کیا
18:59حضور کی خدمت میں
19:00حضور کیا وجہ ہے
19:01میرے بابا آئے تو آپ بیٹھے
19:02عمر فاروق آئے تو بیٹھے رہے
19:04عثمان آئے تو
19:05اور میں عائشہ
19:06میں اس سے حیاء کیوں نہ کروں
19:07جس سے فرشتے حیاء کرتے
19:09اور ایک اور روایت
19:10حضرت زید بن ثابت
19:11رضی اللہ تعالیٰ نوہ کی
19:12اللہ
19:13وہ نے بھی اسی بات کو ذکر فرمایا
19:15فرمایا
19:15میں نے خود حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:17سے یہ سنا
19:18اور یہ اس مجھے کی بات ہے
19:20جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:22نے حضرت زید بن ثابت
19:23کو باہر کسی جگہ پر
19:24انشاءت فرمایا تھا
19:25کہ حضور
19:27کسی جگہ پر جا رہے تھے
19:28اور فرماتے حضور عثمان
19:29اگنی اپنے کسی کام سے جا رہے ہیں
19:31اور قریب سے گزرے ہیں
19:32تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:34نے حضرت زید بن ثابت فرماتے
19:36حضور نے مجھے فرمایا
19:37کہ عثمان جا رہے ہیں
19:39میرے پاس فرشتہ آیا ہے
19:40اور فرشتے نے آ کے
19:41مجھے بتایا ہے
19:42کہ یہ آپ کے جو ساتھی ہیں
19:43یہ شہید ہوں گے
19:44ان کی قوم ان کو شہید کرے گی
19:47اور یہ وہ ہیں
19:49جن سے ہم بھی حیاء کرتے ہیں
19:51اللہ اکبر
19:51مطلب یہ ہوا
19:52کہ سیدن عثمان غنی کے اندر
19:54یہ وصف اتنا کمال کا تھا
19:56کہ نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:58نے بارہا
19:59اس وصف کو بیان کیا
20:00اور صحابہ اکرام کے ذہن میں
20:02راسک کر دیا
20:02کہ یہ وصف ایسا
20:04عثمان غنی میں پایا جاتا ہے
20:05کہ یہ عارضی وصف نہیں ہے
20:07بلکہ اللہ تعالی نے
20:08دائمی ان کو
20:09حیاء کی کان بنا دیا
20:11نہائیت خوبصورت
20:12ماشاءاللہ
20:13ماشاءاللہ
20:14اگر عثمان غنی
20:15رضی اللہ عنہ کی صیرت کو دیکھتے ہیں
20:17تو اس میں ایک اور
20:17جو دومننٹ آپ کا کریکٹر ہے
20:19وہ خوف خدا ہے
20:21خشیت ہے
20:21اور اس کی بڑی مثالیں ہیں
20:23جو پوری زندگی میں
20:24آپ پہ حاوی نظر آتی ہیں
20:25اس کی
20:26چیدہ چیدہ چند جھلکیاں
20:28اچھا
20:28اس کا بھی بڑا تعلق ہے
20:29اس حیاء کی صفت کے ساتھ
20:31اگریڈ
20:31دیکھئے ہم لوگ خطبے میں کہتے ہیں
20:33کامل الحیاء وال ایمان
20:35اب یہ کامل الحیاء وال ایمان
20:38جو ہے نا
20:39یہ بڑا اچھا
20:40چاندار رب تھا
20:41اسی سے سمجھا جائے
20:42ایمان اور
20:42الحیاء شعبت من الیمان
20:44فرمایا گیا
20:44بلکل ٹھیک
20:45تو لوگوں میں
20:46جزوِ حیاء پایا جاتا ہے
20:48اور حثمان میں
20:49کلِ حیاء پایا جاتا ہے
20:50یعنی کلِ ایمان
20:51ایمان کا کمال ہے
20:53اصل میں
20:53اور اس کے نتیجے میں
20:55جو چیز پیدا ہوتی ہے
20:56اسے قرآن نے
20:57ایک نولیج کیا
20:58اِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ
21:01اللَّهُمْ مَغْفِرَتُمْ وَجْرُنْ قَرِيمِ
21:03اور سورہ زمر کی آیت نوخ
21:05جس کا میں نے پہلے حوالہ دیا
21:06بلکل ٹھیک
21:10یہ صفدر صاحب
21:14مجھے ایسے لگا
21:15میں نے ترتیل القرآن میں
21:16اس آیت پہ ہم نے گفتگو کی تھی
21:19جیسے کہ
21:19کسی نے رات کے تحجد کی خلوت میں
21:22حجرہ عثمان میں
21:23ان کے قیام کی
21:24رب نے
21:25اپنے قرآن کے کیمرے سے
21:27آیت کی ریل میں
21:28تصویر کھینچتا ہے
21:29کوئی اس کو پڑے
21:31سورہ زمر کی آیت
21:32نو کو اکیلہ دھیان سے پڑے
21:34اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں آنکھوں سے
21:39اور آپ قرآن کے طالب علم ہیں
21:41تو آپ کو ایک پورا کلپ نظر آئے گا
21:44اور یہ کلپ کسی بخلوق کا بنایا ہو نہیں
21:47معبود کا بنایا ہو
21:48یار کمال ہے
21:51اس سے بڑی داد اور اپریسیشن
21:53اور اکنالجمنٹ کیا ہوگی
21:55ایک عابد کے لیے
21:56کہ میں تنہا رات کے اپنے حجرے میں
21:59رب کی عبادت میں
22:00مگریہ و زاری میں
22:01مناجات میں مشہول ہوں
22:02بس عابد ہے اور معبود ہے
22:05اور وہ اسے قرآن کی پوری آیت بنا دے
22:07اللہ رب العالمین
22:08کہہ لوگوں دیکھو
22:09نماز ایسے پڑھتے ہیں
22:11یا وہ شخص
22:12جو اپنے رب سے اتنا ڈرتا ہے
22:14کہ راتوں کی گھڑیوں میں اٹھ اٹھ کے
22:16بستر پہ جاتا ہے
22:18پھر اٹھ کے آ جاتا ہے
22:19بستر پہ جاتا ہے
22:20پھر اٹھ کے جاتا ہے
22:21آنا اللہ لیساجدن و قائمہ
22:24کبھی سجدے میں پڑھ جاتا ہے
22:25کبھی قیام میں کھڑا جاتا ہے
22:27اور قیام کی اس کی شان کا اندازہ
22:29وقت نہیں ہے
22:30کہ میں تفصیل میں جاؤں
22:31صفدر صاحب
22:32اس امت میں چار لوگ ہوئے ہیں
22:34ٹوٹل
22:35کل امت کے آئمہ
22:36عابدین و زاہدین
22:37کا اجماع ہے
22:38جنہوں نے ایک رکعت میں
22:40پورا قرآن ختم کیا ہے
22:42ان میں سب سے پہلے
22:43عثمانِ گنی ہیں
22:44رضی اللہ
22:45دو صحابی ہیں
22:47اور دو طابعی ہیں
22:48اللہ
22:49اب نمبر ون پہ
22:50سیدنا عثمانِ زنرین
22:51رضی اللہ عنہ
22:52جن کی دو رکعت کی
22:54شان کا اندازہ
22:55لگانا ہو
22:56تو ایک رکعت پہ
22:57دیکھیں کہ وہ
22:58ایک رکعت میں
22:58پورا قرآن پڑھ رہے ہیں
23:00اللہ اکبر
23:01کیا قیفیت ہوگی
23:02کیا للہیت ہوگی
23:03کیا خشیت ہوگی
23:04یعنی قرآنِ پاک
23:05نے جو
23:06عالی ترین
23:07کرائیٹیریا بیان کیا ہے
23:08اپنی بندگی کا
23:10وہ خوف خدا ہے
23:11اللہ اکبر
23:12انما یخش اللہ
23:14من عبادہ العلماء
23:16یہ بھی آپ کا وصف بیان کیا
23:18صحیح
23:19کیونکہ یہ جو
23:20خشیت و خوف ہے نا جی
23:22حضرت سعی فرماتے ہیں
23:24قرب سلطان
23:25آتش سوزان بوت
23:26اللہ اکبر
23:28اور عارف کھڑی
23:29کہتے ہیں
23:29جنہ پریا
23:30سرت تریا
23:31وہ پیر ترن
23:33ڈرڈر کے
23:33لوگوں نے پتہ نہیں
23:34کیا معنی
23:35اس کا سمجھا ہوا ہے
23:36یہ اصل میں
23:37خوف اور خشیت
23:38دو مختلف چیزیں ہیں
23:39اور محل
23:40اس کا آئمہ تصوف
23:42نے لکھا ہے
23:42قلب ہے
23:43درست ہے
23:43اور امام کشیری
23:45نے لکھا ہے
23:45قیامت کی
23:46سب سے پہلی
23:47نشانی یہ ہے
23:47کہ دلوں سے
23:48خوش اٹھ جائے گا
23:49اللہ
23:50اور سید
23:50اور عثمان
23:51گنی
23:51اس کا منبع ہیں
23:52جو اولین
23:53منابع ہیں
23:54بارگئی
23:54رسالت محب
23:55صلی اللہ علیہ وسلم
23:55کے بعد
23:56اور سید
23:57شیخین
23:57کریمین
23:58کے بعد
23:58آپ اس کا
24:00ایسا عملی
24:01مظہر ہیں
24:01کہ کوئی
24:02نصیحت
24:03پوچھتا
24:04نا
24:04تو آپ فرماتے
24:05قفا بالقبر
24:06وائزہ
24:07اللہ
24:15اترتے کہیں
24:15کسی قبر کے پاس
24:16تو وہاں
24:17بیٹھ جاتے
24:17اور گریہ
24:18اوزاری
24:18اور خشو
24:19اور خشیت
24:20کی کیفیات
24:20تاری ہو جاتی
24:21اور ایسا
24:23سخیبی
24:23صفدر صاحب
24:24کسی نے دیکھا ہوگا
24:25کہ لوگوں کو
24:26مرگ
24:27کڑائیاں
24:27بھونے ہوئے
24:28گوش
24:28کھلارا
24:29اور خود
24:29ہر دوسرے
24:30تیسرے دن
24:30روزہ رکھتا ہو
24:31اور سادہ سی
24:33سبزی
24:34سادہ سی دال
24:35ابلی ہوئے
24:36پانی میں
24:36ڈال کے
24:37یہ اس کی
24:37اپنی غزہ ہو
24:38ابھی سخابت
24:40کا ہم نے
24:40ذکر کیا ہے
24:41اس کے پیچھے
24:42پھر خوف
24:43خدا اور خشیت
24:44الہی
24:44اس درجے کی ہے
24:45کہ دسترخان
24:46پہ سینکڑوں
24:47لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
24:48غریب
24:48امیر
24:49فقیر
24:49سب
24:49اور آلہ
24:50ترین
24:51خانہ کھا رہے ہیں
24:52عثمان
24:52غنی
24:52ان کے ساتھ
24:53نہیں بیٹھے ہوئے ہیں
24:53اللہ
24:54اکبر
24:54کبیر
24:55کتاب
24:55اُزہد
24:56اٹھائیں
24:56تو آپ کو
24:56سمجھ آئے گی
24:57سیدنہ
24:58عثمان
24:58غنی
24:59ان کا
24:59خوف
24:59اور خشیت
25:00کس درجے کی تھی
25:01اور کیا
25:02کیفیت تھی
25:03کہ آپ کو
25:04دیکھ کر
25:05لوگ رونے
25:05لگ جاتے ہیں
25:06اپنی خشیت کی
25:08ریفلیکشن
25:08خوف
25:09خدا کی
25:09ایسی تھی
25:10کہ جو آپ کے
25:11پاس بیٹھ جاتا ہے
25:12جو آپ کے
25:13سپیچھے نماز
25:14پڑھ لیتا ہے
25:14آپ کی
25:15بجلس میں
25:15بیٹھ جاتا
25:16اس کے اندر
25:17بھی یہ
25:17صاف پیدا
25:18یعنی
25:19یہ فیضان
25:19متعدی تھا
25:20بارک اللہ
25:21صبح
25:22خشیت
25:22صرف
25:23اپنی ذات
25:23تک نہیں تھا
25:24جس کی
25:25آپ پہ
25:25نگاہ پڑ گئے
25:26یا آپ کی
25:26اس پہ پڑ گئے
25:27لہذا آپ
25:27جب سیرت کی
25:28کتابیں پڑھیں
25:29صحابہ اور
25:29تعبین
25:30جب بیان کرتے
25:31تو اس میں
25:32یہ آپ کو
25:32شیڈ ملتا
25:33یہ فلیور
25:34ملتا ہے
25:35کہ
25:35اس طرح
25:36روتے
25:37داڑی تر
25:37ہو جاتی
25:38یہ کیفیت
25:39ہوتی
25:39ممبر پہ
25:40بیٹھ کے
25:40گفتگو کرتے
25:41نماز میں
25:42اللہ اکبر
25:43کہتے
25:43تو بے ہوش
25:44ہو
25:44یہ ساری
25:45چیزیں
25:46کنوں نے
25:46بیان کی
25:47رضی اللہ
25:48نوالوں
25:48آئے
25:48دگریوں
25:50اس کا
25:51پھر آخری
25:52جملہ
25:52ارز کر دوں
25:53اس کا
25:53اثر
25:54کہ اگر
25:57حاکم
25:58راتوں
25:58کو اٹھ کے
25:59رونے والا
25:59ہو
25:59تو پھر
26:00ریایہ کے
26:01اندر
26:01سلمان فارسی
26:02بھی ہوتی
26:02بھی
26:03اللہ
26:04اللہ
26:04اللہ
26:05اکبر
26:05کبیرہ
26:06قربان
26:07جائیے
26:07ہمارے
26:09ممدو
26:10سیدن
26:10عثمان
26:11ابن
26:11افان
26:11رضی
26:11اللہ
26:12انہوں
26:12کے
26:12مراتب
26:12پہ
26:12فضائل
26:13پہ
26:13مناقب
26:13جس کی
26:14گواہی
26:15اللہ
26:15رب
26:15عزت
26:15خود دیتا
26:16ہے
26:16جس کی
26:17فضیلتیں
26:18خود
26:18تاجدار
26:18انبیاء
26:19صلی اللہ
26:19اللہ
26:19سلم
26:19بیان
26:20فرماتے ہیں
26:20جن کے
26:21رفقائے
26:22سفر
26:22جن کے
26:22کلیگ
26:23جن کے
26:23ہمسفر
26:24اور جن کے
26:24ساتھ
26:25اٹھنے
26:25بیٹھنے
26:26والے
26:26ان کی
26:27خلوت کی
26:28جلوت کی
26:28گواہیاں
26:29دیتے ہیں
26:29کیا قد
26:30ہے
26:30کیا مرتبہ
26:31ہے
26:31اور کیا
26:33اس شخصیت
26:34کی
26:34کریڈیبلیٹی
26:35ہے
26:35کہ جہاں
26:36اللہ
26:36اس کا
26:36رسول
26:37اور
26:37صحابہ
26:38اکرام
26:38رضی اللہ
26:39عنہ کی
26:39ڈگریوں
26:40والے
26:40ان کی
26:41خوبیوں
26:41کی
26:42گواہیاں
26:42دے
26:42صفدر صاحب
26:43جنت
26:43خرید
26:44چکا
26:44ہوا
26:44اللہ
26:45اکبر
26:45یہ نہیں
26:46کہ وہ
26:47کسی
26:47جنت
26:47یا
26:47پکشش
26:48کے
26:48لالج
26:48جنت
26:49کے
26:49عجر
26:50میں
26:50نہیں
26:50جنت
26:51اس
26:53زیوکار
26:53کے
26:53انتظار
26:54میں
26:54ہے
26:54ایسے
26:55عظیم
26:56سالار
26:57کی
26:57خدمت
26:57میں
26:57ہم
26:58مکیروں
26:58کا
26:58سلام
26:59ایک
26:59مختصر
27:00سا
27:00وقفہ
27:00ناظرین
27:01آپ کا
27:01ایک دفعہ
27:01پھر خیر
27:02مقدم
27:02ہے
27:02بزمین
27:02عثمان
27:13مملو گفتگو
27:14ہے
27:14جو ابھی
27:14تک دونوں
27:14حصوں
27:15میں
27:15آپ
27:15تک
27:15پہنچ
27:16ہے
27:16ڈاکٹر
27:17ایفان
27:17اللہ
27:17سیفی
27:17صاحب
27:18سے
27:18میرز
27:19کرنا
27:19چاہوں
27:19گا
27:19کہ حضرت
27:19عثمان
27:20رضی اللہ
27:20عنہ کی
27:20صیرت
27:21کا
27:21ایک
27:21بہت
27:21بڑا
27:22پہلو
27:22دین
27:23اسلام
27:23سے
27:23پفتہ
27:24وابستگی
27:25ہے
27:25اور دین
27:26اسلام
27:26کی
27:26غیر
27:27مشروط
27:27حمایت
27:28ہے
27:28یہ
27:28ساری
27:29خوبیاں
27:29بھی
27:29آپ کی
27:30شخصیت
27:30میں
27:30بہت
27:31کامل
27:31اور
27:31اکمل
27:32نظر
27:32آتی
27:32ہیں
27:32آپ
27:33اس
27:33حوالے
27:33سے
27:33کیا
27:33فرمائی
27:34گا
27:34حضرت
27:35سیدنا
27:36عثمان
27:36غنی
27:36رضی
27:37اللہ
27:37تعالی
27:38عنہ
27:38آپ
27:39کی
27:39زندگی
27:41کا
27:41وہ
27:42مشکل
27:42مرحلہ
27:43جو آغاز
27:45میں جب
27:45آپ
27:45اسلام
27:46قبول
27:46فرماتے ہیں
27:47اس
27:48وقت
27:48جو
27:48سسٹم
27:49شروع
27:49ہوا
27:49یعنی
27:51چوتھے
27:52جس طرح
27:52سب
27:52نے بھی
27:53بیان
27:53فرمایا
27:54کہ
27:54چوتھے
27:54مسلمان
27:55آپ
27:55ہیں
27:55دی
27:55درست
27:56اور
27:56پھر
27:57تکلیف
27:57اٹھانے میں
27:58بھی
27:58اسی طرح
27:58کی
27:58صورتحال
27:59ہے
27:59حضرت
28:01علی
28:02عثمان
28:03غنی
28:04رضی
28:04تعالی
28:04آپ
28:05کی
28:05گھر
28:06والے
28:06آپ
28:06کو
28:07پریشان
28:07کرتے ہیں
28:07اور
28:07آپ
28:08چچا
28:08آپ
28:08کو
28:09بان دیتا
28:10ہے
28:10رسیوں
28:10کے
28:10ساتھ
28:10اور
28:11اتنا
28:21آپ
28:21کی
28:21زندگی
28:22پھر
28:22اسی طرح
28:23اسلام
28:23کو
28:24بچانے
28:24کے لئے
28:24اور
28:24اپنے
28:25ایمان
28:25کو
28:25بچانے
28:25کے لئے
28:26حجرت
28:26فرماتے ہیں
28:26اور
28:27پھر
28:27صرف
28:28یہ نہیں
28:28ہے
28:28کہ
28:29آپ
28:29نے
28:29اپنی
28:30حد
28:30تک
28:31اسلام
28:31کو
28:31محدود
28:32رکھا
28:32ہے
28:32بلکہ
28:33آپ
28:33نے
28:33لوگوں
28:33کو
28:33آگے
28:34تبلیغ
28:34فرمائی
28:35لوگوں
28:35کو
28:35اسلام
28:36کی
28:36دعوت
28:36دی
28:36اور
28:37لوگ
28:38جوکدار
28:38جوک
28:38شروع ہوگئے
28:39اسلام
28:40کی طرف
28:40پھر
28:41نبی کریم
28:41صلی اللہ علیہ وآلہ
28:42وآلہ وسلم
28:43حجرت
28:43فرماتے ہیں
28:43مدینہ
28:44تیبہ
28:44جہاں پر
28:48اسلام
28:48کو
28:49ضرورت
28:49پڑی ہے
28:50جس جگہ
28:51پر
28:51آپ
28:52نے
28:52ہمیشہ
28:53اپنا
28:53تن من
28:54دن
28:54ہمیشہ
28:54اسلام
28:55کے لئے
28:55جو ہے
28:55وہ
28:56اپنا
28:56پیش
28:56کیا
28:56اور
28:57جگہ
28:58پیچھے
28:58نہیں
28:59ہٹیں
28:59حضور صلی اللہ علیہ وسلم
29:00نے فرمایا
29:00مسئل نبوی کی
29:01تعمیر ہے
29:01پیسہ چاہیے
29:02حضور صلی اللہ علیہ وسلم
29:04میں فرمایا
29:06جیش الاسرہ
29:07غزوہ
29:08تبوک کے لئے
29:08لشکر
29:08تیار کرنا ہے
29:09حضور صو اونٹ
29:11بما سازو
29:12سامان
29:12پیش کروں گا
29:13اللہ اکبر
29:14ایک روایت کے اندر
29:15آتا ہے
29:16حضور صلی اللہ علیہ وسلم
29:16کی خدمت میں
29:17ایک ہزار
29:18سونے کے سکے
29:19لاکر پیش کر دی
29:20اللہ اکبر
29:21حضور اسلام کو
29:22آج پیسے کی ضرورت ہے
29:23تو اسمان غنی کا پیسہ
29:24کس کام کا
29:25اگر اسلام کی خدمت میں
29:26پیش نہیں ہوگا
29:26حضور آپ کے قدموں میں
29:27اگر اس نے
29:28پیش نہیں ہونا
29:29تو کہاں
29:30اس کا مصرف کیا ہے
29:31حضور کی خدمت
29:32ایک ہزار دینار
29:33حضور کی خدمت میں
29:34پیش کر دیا
29:34سو اونٹ
29:36دو سو اونٹ
29:36پھر تین سو اونٹ
29:37اونٹ
29:38بما سازو سامان
29:39حضور کی خدمت میں
29:39پیش کر دیا
29:40اور ایک ایک لمحہ
29:50کہ ہم صرف عمرہ
29:51کرنے کے لیے
29:51ہمارا کوئی مقصد نہیں
29:52وہ حضرت عثمان غنی
29:53کو قدر کہتے ہیں
29:54کہ جناب عثمان
29:55آپ آئے ہیں
29:56آپ تو توافع کعبہ
29:57کر لیں
29:57ہم ان کو بعد میں
29:59دیکھ لیں
29:59کہ آپ تو عمرہ
30:00مکمل کر لیں
30:00احرام سے نکلیں
30:01عثمان غنی
30:02سبحان اللہ
30:03کیا خوبصورت جواب دیتے ہیں
30:04فرماتے ہیں
30:05اس وقت تک
30:10خانہ کعبہ کا
30:11تواف عثمان نہیں کرے گا
30:12جب تک میرے آقا
30:13اس کا تواف نہیں
30:14فرمالے
30:15ایک صحابی روایت
30:17فرماتے ہیں
30:17نبی کریم صلی اللہ
30:18اس دنیا سے پردہ
30:19فرما گئے
30:19اب عثمان
30:20ڈونڈتے ہیں
30:21کہ حضور علیہ السلام
30:22کی نشانیاں
30:23کون کون سی ہیں
30:24ان کو اپنی زندگی
30:25کے اندر یاد کرتے
30:26کرتے
30:27زندگی کے ایام
30:27گزار رہے ہیں
30:28ایک دن وضو کیا
30:29آسمان کی طرف دیکھ کے
30:30مسکرانے لگ پڑے
30:31کسی نے پوچھا
30:32حضور مسکرائے
30:33کہ کوئی وجہ
30:33تو نہیں ہوں
30:34میں ایک دن
30:35حضور نے یہاں
30:35وضو کیا تھا
30:36آپ آسمان کی طرف
30:37دیکھ کے مسکرانے لگ پڑے
30:38مجھے حضور کا
30:39وہ عمل یاد تھا
30:39میں بھی مسکرانے لگ پڑا
30:41یہ آپ دیکھئے
30:42کہ ان کا
30:42وبستگی کتنی ہے
30:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:45کے ساتھ
30:45اور اسلام کے ساتھ
30:46اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
30:48کے ایک ایک عمل
30:49کو کس طرح
30:49انہوں نے اپنے حافظے میں
30:50مضبوط کیا
30:51اور پھر اس کے مطابق
30:52اپنی زندگی کو بس رہتی
30:53سبحان اللہ
30:54سبحان اللہ
30:55ڈاک ساب قبلہ
30:56پروگرام کے اختتامی لمحے ہیں
30:58مجھے
30:59کاغذ سامنے دیکھ کر لگ رہا ہے
31:01کہ یہ کوئی منظوم نظرانہ ہے
31:02یا کیدت
31:03بل جار ہے
31:03کہ آپ کے بارگاہ میں
31:04ایک سلام ہے
31:05آئیے بسم اللہ
31:06کو ارز کروں
31:07اور ساتھ ایک حدیث پاک کا
31:09مفہوم ارز کروں
31:10کہ آقا کریم علیہ السلام نے
31:12آپ کی والحانہ خدمات دین پر
31:15ایک تفاہ ابو حریرہ
31:16رضی اللہ کہتے ہیں
31:17دونوں ہاتھ یوں اٹھا دیئے تھے
31:19کہ بغلوں کی
31:19سفیدی نظر آنے لگ گئی تھی
31:21اللہ
31:22اللہ کی بارگاہ
31:23کیا کہنے ہیں
31:24اور اعلان کر دیا ہے
31:25کہ لوگو آج کے بعد
31:27کوئی بھی عمل
31:27عثمان کو
31:28ضرر نہیں دے گا
31:29اللہ
31:30عثمان کچھ بھی کر لے
31:32عثمان کو
31:34کوئی عمل
31:34ضرر نہیں دے گا
31:35یہ اعلان رسالت ہے
31:37ممبر سے
31:37آئے ہائے
31:38اس لیے رب فرشتہ
31:40نبی رسول
31:41جس سے حیاء کریں
31:42اس کا حیاء کرنا چاہئے
31:43بلکل صحیح
31:44سلام کی اشارہ ہیں
31:45اس پر اللہ
31:45سلام ہے
31:46شاہدین کے گھر سے
31:48نوری نسبتوں والے
31:51اللہ
31:51کیا روہ مصرہ ہے
31:53سلام ہے
31:54شاہدین کے گھر سے
31:55نوری نسبتوں والے
31:58سلام ہے
31:59مصطفیٰ کے ساتھ
32:01نسبتوں والے
32:03یہ پوری کیا اچھا ہے
32:04سلام ہے
32:06مصطفیٰ کے ساتھ
32:08نوری تو
32:09کسرت سے یوز ہوا ہے
32:10Yeah, yeah.
32:12Yeah, yeah.
32:14What a nice day .
32:19What a nice day.
32:23What a nice day.
32:37بنت این سید عالم
32:39سلام اے تاج فرق
32:42نور این سید عالم
32:44سلام اے
32:46مصف باری
32:48سے ہم کو جوڑنے والے
32:50اللہ اکبر کبیرہ
32:51سلام اے مصف باری سے
32:53ہم کو جوڑنے والے
32:55سلام اے جانب حق
32:58لمحہ لمحہ دوڑنے والے
33:00اور سلام اے
33:01زی شرف اے بے
33:03ضرر عامال کے حامل
33:05بہت اچھا ہے
33:06سلام اے زی شرف
33:08اے بے ضرر عامال کے حامل
33:11سلام اے با کمال
33:13و با جمال اجلال
33:15کے حامل
33:16سلام اس پاک روپر
33:19جو شبیح مصطفیٰ
33:21ٹھہرا
33:21سلام اس پاک روپر
33:24جو شبیح مصطفیٰ
33:27ٹھہرا
33:28سلام اس پر صفے خوبہ
33:31میں جو سب سے جدہ ٹھہرا
33:33سلام اس پر
33:35صفے خوبہ میں جو سب سے جدہ ٹھہرا
33:38اور مکتا ہے
33:39ماشاءاللہ
33:39کہ سلام اسمان کو
33:41میرا کلم شہزاد
33:42کہتا ہے
33:44سلام اسمان کو
33:46میرا کلم شہزاد
33:48کہتا ہے
33:50نئی ایک منقبت
33:51لکھنے کا بس
33:52ارمان رہتا ہے
33:53نئی ایک منقبت
33:56لکھنے کا بس
33:57ارمان رہتا ہے
33:59سلام اے شاہدین کے گھر سے
34:02نوری نسبتوں والے
34:04سلام اے مصطفیٰ کے ساتھ
34:07پوری نسبتوں
34:08بھئی زندہ بات
34:08سبحان اللہ
34:09آج کا پروگرام
34:11اپنے اختتام کی طرف پہنچ رہا ہے
34:13تیسرا اپیسوڈ
34:13لیکن کمال خوبصورت
34:15اور مجھے
34:16مجھے لگتا ہے
34:17کہ خاص
34:18یہ کیفیات
34:19اور
34:19ہمارے ممدو جناب عثمان
34:22رضی اللہ تعالی عنہ
34:23کی خاص توجہات کا حامل ہے
34:25آپ کی نگاہ پاک کا صدقہ
34:26اس نشست میں ہمیں محسوس ہوتا ہے
34:28ہمیں
34:29منقبت سننی ہے
34:30جناب تصدق رسول سے
34:31اس سے پہلے
34:32چند کلمات
34:33میزبان کی طور پر
34:39مجددی صاحب
34:40ڈاکٹر ارفان اللہ صحیفی صاحب
34:42جناب تصدق رسول صاحب
34:43اللہ آپ سب کو
34:44اس پروگرام میں
34:45شرکت کی اپیسوڈ میں
34:46آپ نے اپنا حصے ڈالنے پر
34:47بہترین خیرات نصیب فرمائے
34:49آمین
34:50مجددی صاحب یہ
34:51گجرہ والا سے ہمارے دوست ہیں
34:52حافظ
34:53ابو بکر طبصم صاحب
34:54اور
34:55صفت کرنی ہو
34:57جناب عثمان کی
34:58تو میرے خال ہے
34:59کہ ابو بکر سے
35:00تو اس لیے
35:03میں نے ارادتاً
35:04کسی ابو بکر کا
35:05انتخاب کیا ہے
35:06تاکہ صحیح صفتیں
35:07خالق کی عطا سے
35:09وہ مقدر کا دھنی ہے
35:11کردار کا بے داغ
35:13طبیعت کا غنی ہے
35:14حاتم کا بھی
35:15کشکول تہے دستے آتا ہے
35:17تو ایسا سخی
35:19ایسا سخی
35:19ایسا سخی ہے
35:20اور کر پائے
35:22تیری شان حقیقی
35:23اہاتہ
35:24دنیا کی سمجھدانی
35:26کہاں اتنی بڑی ہے
35:27دنیا کی سمجھدانی
35:29کہاں اتنی بڑی ہے
35:30اس دور میں
35:31پوشا کے حیاء
35:32کے لیے فطرت
35:33رو رو کے
35:34تیرے در کا پتہ
35:35پوچھ رہی ہے
35:36رو رو کے
35:37تیرے در کا پتہ
35:38پوچھ رہی ہے
35:39بے اذن نبی
35:41ابھی ڈاکس صاحب
35:41آپ ذکر فرما رہے تھے
35:42تو اس منظر کا
35:44میں حوالہ دے رہا ہوں
35:46اس شیر میں
35:46ڈاکس صاحب کی بلا
35:47بے اذن نبی
35:48کعبہ پرنور کی رویت
35:50بے اذن نبی
35:52کعبہ پرنور کی رویت
35:54اسمان کے مشرب میں
35:56کھلی بے اذن نبی ہے
35:57اسمان کے مشرب میں
35:59کھلی بے اذن نبی ہے
36:00تقدیس مدینہ کے لئے
36:02جان لٹانا
36:03ہاں ہاں
36:04یہ روایت بھی
36:05تیرے گھر سے چلی ہے
36:06ہاں ہاں
36:08یہ روایت بھی
36:09تیرے گھر سے چلی ہے
36:10اس ذات پہ
36:11نشترزنی
36:12توبہ
36:13ارے توبہ
36:14دامادے پہ
36:18امبر ہے
36:19وہ حمزل فعالی
36:20Jah Najah
36:27The one is
36:29The one has
36:35The one has
36:35Been
36:37Are
36:39The one has
36:42The one has
36:43The one has
36:44The one has
36:45And
36:46It both
36:48The one
36:49قسمی ہے تیرے ذات منور سے
36:52اداوت اور تجھ میں شرافت
36:54کی جو خوب ہے پہ بھی ہے
36:56خاک خاک غزا نور تحارت
36:59کی تبسم
36:59کہتے ہیں حیات جس کو
37:03تیرے گھر میں پلی ہے
37:04کہتے ہیں حیات جس کو تیرے گھر میں
37:07پلی ہے اس ذات پہ
37:08نشترزنی توبہ ارے توبہ
37:11داماد پیمبر ہے وہ
37:12ہم ظلف علی ہے
37:14جناب عثمان ابن افان رضی اللہ عنہ
37:16پر خدمت میں ترنم سے منکبت سنتے ہیں
37:18We will be to you by the following episode of the Lord.
37:21We will be to you by the end.
37:24We will be to you by the end.
37:25Yes, I will be to you by the end.
37:27Allah has said
37:30Kya Pyaar
37:33Hai
37:33Othman
37:35Ghani Ka
37:37Allah
37:41Has said
37:43Kya Pyaar
37:45Hai
37:46عثمانِ غنی کا
37:50محبوبِ خدا
37:55یار ہے عثمانِ غنی کا
38:02محبوبِ خدا
38:07یار ہے عثمانِ غنی کا
38:14رنگین وہ رخصار ہے
38:21عثمانِ غنی کا
38:25رنگین وہ رخصار ہے
38:33عثمانِ غنی کا
38:36بل بل گل گل زار ہے
38:42عثمانِ غنی کا
38:47گرمی پہ یہ بازار ہے
38:59عثمانِ غنی کا
39:06اللہ خریدار ہے
39:10عثمانِ غنی کا
39:15اللہ خریدار ہے
39:22عثمانِ غنی کا
39:26اور بیمار ہے جس کو نہیں
39:31آزارِ محبوب
39:35اچھا ہے جو بیمار ہے
39:40عثمانِ غنی کا
39:44اچھا ہے جو بیمار ہے
39:50عثمانِ غنی کا
39:54سرکار سے پائیں گے
40:05مرادوں پہ مرادیں
40:09دربار یہ دربار
40:13ہے عثمانِ غنی کا
40:18رک جائیں میرے کام
40:22حسن ہو نہیں سکتا
40:27فیضان مددگار ہے
40:32عثمانِ غنی کا
40:36فیضان مددگار ہے
40:42عثمانِ غنی کا
40:46اللہ خریدار ہے
40:52عثمانِ غنی کا
Recommended
37:59
|
Up next
38:30
41:07
39:43
36:33
39:22
39:01
41:12
24:17
34:53